00:00foreign
00:36Tariqی معاہلے میں پاکستان کا بڑا ہاتھ ہیں
00:38امریکی سرڈٹروم کی پاکستان کی تاریخ
00:40کہا پاکستان کے وزیراعظم نے کہا
00:42بڑا کام ہونے جا رہا ہے
00:44کسی کو یقین نہیں آئے گا
00:45پاکستان اور قطر نے سخت محنت دونوں ملکوں کا شکریہ رہ کر
00:54اور پاکستان کا ابتدائی وفت
00:56امریکہ ایران وفاہمتی یاد داشت پر دستخط کی تقریب کے لیے
00:59ڈسویزلینڈ پہنچ گیا
01:00ذراعی کا کہنا ہے
01:02وقت کی قیادت سیکرپی خارجہ آمنہ بلوج کر رہی ہیں
01:04مزرعظم شہباز شریف کی سربراہی میں
01:07پاکستانی وقت کل صبح سویزلینڈ روانہ ہوگا
01:09عمری کا ایران
01:10محایدہ چودہ نکات پر مشتمل
01:12پابندیوں اور جوہری امور پر ابتدائی اتفاق
01:14ساٹھ دن میں حتمی محایدے تک پہنچنے کا حدف مقرر
01:17بلومبرگ نے ایم او یو فریم ورک کی تفصیلات شیئر کر دی
01:20دعویٰ کیا
01:21محایدے کی مطابق لبنان سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی ہوگی
01:25فریقین ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے
01:28تیس دن کے اندر بحری ناکہ بندی کا مکمل خاتمہ
01:31خلید فارس و مہرہ امان نے مکمل تجارتی سرگرمیہ بحال ہو جائیں گی
01:35اب ناہ حرمز میں امریکی فوج کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا جائے گا
01:38تیس دن میں امریکی فوج کا انخلہ تیشدہ فریم ورک کے مطابق ہوگا
01:42امریکہ نے ایران سے پاوندیاں اٹھانے کا وعدہ کیا
01:45منجمت اساسوں کی بحالی اور تیل کی برامدات کے مکمل اجازت مرحلہ وار ہوگی
01:49سینن نے دعویٰ کیا
01:51امریکہ نے ایران کے اقتصادی بحالی کے لیے کم از کم تین سو ارب ڈالر کا مالیاتی پیکج جتیار کیا
01:56حتمی مہائدہ سلامتی کاؤنسل کی لازمی قراردات کے ذریعے منظور کیا جائے گا
02:01امریکہ نے مفاہمتی آدھاش کی دستاویز اسرائیل کو دکھانے سے انکار کر دیا
02:05اے بی سی نیوز کے مطابق اسرائیل نے امریکہ سے ایران سے مطالق مفاہمتی آدھاش کی دستاویز دکھانے کی درخواست
02:10کی
02:11امریکی حکام نے بریفنگ دی دستاویز تک رسائی نہیں دی گئی
02:14اسرائیل کی ہم معاہدہ سبوتاش کرنے کی کوشش جنوبی لبنان پر بم برسا دیئے
02:19کئی مقامات کو نشانہ بنایا
02:20چائے افراج شہید اور متعدد زخمی ہو گئے
02:23ایرانی ٹی وی کے صحافی حادی حدیث بھی اسرائیلی حملوں کی ضد میں آ کر زخمی
02:27ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکارٹرز نے خبردار کر دیا
02:31کہا اسرائیل جنوبی لبنان پر حملوں سے باز نہ آیا
02:34تو فیصلہ کن جواب دیں
02:50خطے کی صورتحال معامول پر آنے کے بعد
02:52مضبط معاشی اثرات عوام کو منتقل ہوں گے
02:54خدا کے فضل سے خطے میں کشیدگی کے بعد حال چھٹ چکے ہیں
02:58دوست ملکوں کے شکر گزار ہیں
03:00جنہوں نے قیام امن کی کوششوں میں بھرپور ساتھ دیا
03:02وزیر آزم شہواز شریف کے مسلم نکدون کی خواتین
03:05ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات میں گفتگو
03:07کہا مشکل معاشی حالات کے باوجود عوام دوست بجٹ پیش کیا
03:19وزیر اعلی سن نے سن کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا
03:22سن کو جنوبی ایشہ کی اُبھرتی معاشی طاقت بنانے کی بنیاد رکھنے کا دعوی
03:26بجٹ تقریر میں کہا
03:27کراچی کو عالمی سرمایہ کاری کا مرکز بنا رہے ہیں
03:30شہر میں میگا ترخیات منصوبوں پر کام کر رہے ہیں
03:33کراچی کو خطے کا مالیاتی سرمایہ کاری اور فن ٹیک مرکز بنائیں گے
03:37شہر میں جلد مزید پچاس ڈبل ڈیکر بسے چلیں گی
03:40تین مہام میں پچیس ڈبل ڈیکر بسے کراچی کی سڑکوں پر آ جائیں گی
03:44بجٹ میں ایک کراچی کی سڑکوں کے لیے بھی رقم رکھ رہے ہیں
03:47بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس آئیت نہیں کیا گیا
03:49سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پینشن میں سات فیصد اضافہ کر رہے ہیں
03:54مزدود کی کم از کا مجرد چالیس سے بڑھا کر تین تالیس ہزار روپے کی جا رہی ہے
03:59کیٹی بندر کو ملکہ نیا معاشیہ اور بحری گیٹ پر بنائیں گے
04:02ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام شروع کیا جا رہا ہے
04:06پونے تین لاکھ مفت سولر ہوم سسٹم تقسیم کریں گے
04:09کچھرے سے ایندھن اور تجارتی مصنوعات بنانے کا پروگرام متعارف کر رہے ہیں
04:13چھوٹے کسانوں کے لیے خصوصی قانون سازی کی جا رہی ہے
04:35آزاد کشمیر کے عوام دھرنوں کو قاتم کر کے با مقصد مذاکرات کریں
04:39نون لیگ نے ہمیشہ آزاد کشمیر کے عوام کی تعمیر و ترقی کو ترجی دی
04:43عوامی حقوق کے لیے آئین کے اندر رہتے ہوئے جد جوہت کرنی چاہیے
04:46سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے
04:49جمعہ کشمیر کے عوام پاکستان سے اپنا نظریاتی رشتہ برقرار رکھتے ہوئے پرامد رہیں
04:54امید ہے تمام جماعتیں مل کر آزاد کشمیر میں عمد کی بحالی کے لیے کردار ادا کریں گی
04:58موجودہ حالات میں حکومت پاکستان اور دفاعی اداروں نے بے مثال کامیابی حاصل کی ہیں
05:04پاکستان اور آزاد کشمیر میں بھائیچارے اور رویداری کی سیاست کو فروغ دینا چاہیے
05:19وزیر داخلہ موسیل نقوی سے برطانوی نائب وزیر خاردہ ہمیش فالکنر کی ملاقات
05:23برطانوی نائب وزیر خاردہ نے کہا وزیر آزم فیل مارشل نے امن کے لیے تاریخی کردار ادا کیا
05:29ایران امریکہ مفاہمت پاکستان کو عالمی امن کالم بردار بنا کر پیش کیا
05:33موسیل نقوی کا کہنا تھا غانستان سے کئی دہشتگرد تنظیم سرگرم ہے
05:37دونوں وزیرہ کجالی سٹوڈنٹ ویزوں کے مسئلے کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق
05:42انصداد دہشتگردی اور پولیس ٹریلنگ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون برہانے پر اتفاق
05:58نائب وزیر آزم اس آدھار کا مصر وزیر قارجہ عبدالعاتی سے رابطہ
06:02امریکہ ایران معاہدے میں پیش رفت اور ایم ایو پر تبادلے خیال
06:05آر فور وزیر قارجہ اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ رابطے جالی رکھنے پر اتفاق
06:10پاکستان اور مصر کے قیادت کا اہم علاقائی امور پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے کا فیصل
06:19وزیر آزم اور فیلڈ وارشل کے ٹیم ورک سے ہم خوشحالی اور ترقی کی طرف جا رہے ہیں
06:23وفاقی وزیر اطرات اتا تاران کہتے ہیں حکومت کی پوچشوں سے ملک میاد معاشی استحقام ہے
06:29مشکل حالات کے باوجود ریلیف پر مبنی بجٹ دیا
06:32ٹیکس نہ دینے والوں کا بوچ ٹیکس دینے والوں پر نہیں ڈالا گیا
06:35بعض اناصر بجٹ کے خدوخال جانے بغیر تنقید کر رہے ہیں
06:39وزیر ملکت بلال ازر کیانی نے کہا یہ تنخواہدار سندکار اور ایکسپورٹرز کے لیے ریلیف کا بجٹ ہے
06:44جو اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں یہ ان کا بجٹ ہے
06:47اس بجٹ میں تمام تخاظت پورے کیے گئے ہیں
07:00قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں تلق جملوں کا تبادلہ
07:04آمر ڈوگر کے چاچا کہنے پر وفاقی وزیر رانہ تنویر غصہ ہو گئے
07:08آیا صادق نے بیچ میں لقمہ دیا رانہ صاحب درگزر کریں یہ آپ کے بھتیجے ہیں
07:13آتف خان نے کہا رانہ صاحب آپ کو عدالت میں نہ گھسیٹا تو پھر کہنا
07:17رانہ تنویر بولے پی ٹی آئی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
07:21وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
07:24کچھ دیر بعد رانہ تنویر کے اپوزیشن نشست و پرامت
07:27آتف خان و دیگر سے معذرت کر لی
07:29بیرسرہ گوہر کا وزیر آزم کی مذاکرات کی دعوت کا خیر مقدم
07:32کہا آج حکومت سے ہاتھ ملانا گھاٹے کا سودا ہے
07:35لیکن آزاد عدلیہ اور عوام کے حکوم کے لیے غیر مشروع تعبون کریں
07:54بید الاخوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی
07:57لندن ڈرینڈ خام تیل کی قیمت اٹھتر ڈالر چوہتر سنٹ
08:00امریکی ویسٹ اکساس تیل کی قیمت پچھتر ڈالر انتر سنٹ فی بیرل پر آگئی
08:05مشرق بستہ میں کشیدگی میں کمی کے بعد
08:07بید الاخوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً سینتیس پیسر تک کمی آ چکی
08:11اٹھائیس پروری کو جنگ شروع ہونے سے قبل پاکستان نے پٹرول دو سو اٹھاون روپے سترہ پیسے
08:16بیزل دو سو پشتہ روپے ستر پیسے فی لیٹر میں فروغ ہو رہا تھا
08:20ستائیس پروری کو برینڈ خام تیل کی قیمت بہتر ڈالر
08:23ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت سر سر ڈالر فی بیرل تھی
08:39امیر جماعت اسلامی کا پٹرول کے قیمتوں میں کمی کے لیے ملک گیر مظاہروں کا اعلان
08:4419 جون کو ملک بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے
08:46حافظ عیمو رحمان کا کہنا ہے اب پٹرول کے قیمت میں دس یا پندرہ روپے کمی سے کام نہیں چلے
08:51گا
08:51پٹرول کے قیمت دو سو پچیس روپے فی لیٹر پر لائی جائے
09:02بھارت میں بنگلہ دیشی مشیر سے بدسلو کیا
09:04احتجاج ان دورہ چھوڑ کر واپس چلے گئے
09:06برطانوی میڈیا کے مطابق ڈلی ائرپورچ پر بنگلہ دیشی وزیراعظم کی مشیر کی تضحیق کی گئی
09:11دو گھنچے تاکہ مگریشن کے لیے روکا گیا
09:13زاہد الرحمان کانفرنس میں شرکت کے لیے وفت کی قیادت میں بھارت پہنچے تھے
09:17بھارت نے سفارتی آداب اور قوانین کی دھجیاں اڑائیں
09:21بنگلہ دیش نے دھاکہ میں بھارتی قائم مقام ہائی کمیشنر کو طلب کر لیا
09:32سابق کرکیٹر شاہد آفیدی کا اقوام متعدہ ہیڈکورٹرز کا دورہ
09:35پاکستان کے مستقبل مندوب آسن افتخار نے ملاقات کی
09:38شاہد آفیدی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
09:41کہا فلاحی اور سماجی مہبود کے لیے آپ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں
09:45کھیل سفارتکاری کا موثر ذریعہ ہے جو قوموں کو قریب لاتا ہے
09:56مراد رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:59قلی فائدوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا
10:03یومی شہادت آج عقیدت و احترام سے بنایا جا رہا ہے
10:06مسجدوں میں خصوصی محافل کا احتمام حضرت عمر فاروق کا
10:10زمانہ خلافات مسلمانوں کی فتوحات کا دور تھا
10:12جس میں اسلامی سلطنت کی حدود بائیس لاک مربع میل تک ہے
10:16اور معروف صداکار اداکار طویل عرصے تک کوئنس شو ہوسٹ کرنے والے
10:21ہر دیل عزیز میزبان تاریخ عزیز کو مداہوں سے بچھڑے چھے برس بیٹ گئے
10:24تاریخ عزیز کو صدارتی تمغہ براہ حسنکار کردگی سمیت پتعدد احزازات سے نواز آگیا
Comments