Skip to playerSkip to main content
#headlines #netanyahu #iranusdeal #usirandeal #irannews #donaldtrump #mojtabakhamenei #switzerland #pakistan #breakingnews #latestnews #middleeast #arynewsheadlines #arynews

Trump warns of 'return to bombing' if Iran deal falls short of expectations

German minister demands more clarity before Germany joins Hormuz mission

Iran official says funeral procession for supreme leader to pass through Iraq

Lebanese president says Beirut backs help from any country, including Iran, to achieve ceasefire

US president warns to resume 'bombing' on Iran if he doesn’t like agreement

Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi shares MoU details with Russian counterpart

Opening Hormuz will be ‘massive step forward´: Nato chief

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
00:36foreign
00:36foreign
00:36foreign
00:36foreign
00:37This is the case of Pakistan.
01:29A کمی پاکستانی وقت کل صبح سویزلینڈ روانہ ہوگا
02:02Israels
02:05ABC News کے مطابق اسرائیل نے امریکہ سے ایران سے متعلق مفاہمتی آداز کی دستاویز دکھانی کی درخواست کی
02:11امریکی حکام نے بریفنگ دی دستاویز تک رسائی نہیں دی گئی
02:14اسرائیل کی عام معایدہ سبوتاش کرنے کی کوشش جنوبی لبنان پر بم برسا دیئے
02:19کئی مقامات کو نشانہ بنایا
02:20چائے افراہ شہید اور متعدد زخمی ہو گئے
02:23invasion TV TV
02:24ڈسحافی حادی حدیث بھی اسرائیلی حملوں کی ضد میں آ کر زخمی ایران کے قاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکارٹرز نے خبردار
02:30کر دیا
02:31کہا اسرائیل جنوبی لبنان پر حملوں سے باز نہ آیا تو فیصلہ کن جواب دینے
02:50خطے کی صورتحال معمول پر آنے کے بعد مضبط معاشی اثرات عوام کو منتقل ہوں گے
02:54خدا کے فضل سے خطے میں کشیدگی کے بعد حال چھٹ چکے ہیں
02:58دوست ملکوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے قیام امن کی کوششوں میں بھرپور ساتھ دیا
03:02وزیر اعظم شہوات شریف کے مسلم لکدون کی خواتین ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات میں گفتگو
03:07کہا مشکل معاشی حرات کے باوجود عوام دوست بجٹ پیش کیا
03:19وزیر اعلیٰ سن نے سن کا بجٹ اسیملی میں پیش کر دیا
03:22سن کو جنوبی عشاء کی ابرتی معاشی طاقت بنانے کی بنیاد رکھنے کا دعویٰ
03:26بجٹ تقریر میں کہا کراچی کو عالمی سرمایہ کاری کا مرکز بنا رہے ہیں
03:30شہر میں میگا ترخیات منصوبوں پر کام کر رہے ہیں
03:33کراچی کو خطے کا مالیاتی سرمایہ کاری اور فن ٹیک مرکز بنائیں گے
03:37شہر میں جلد مزید پچاس ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی
03:40تین ماہ میں پچیس ڈبل ڈیکر بسیں کراچی کے سڑکوں پر آ جائیں گی
03:44بجٹ میں یہ کراچی کی سڑکوں کے لیے بھی رقم رکھ رہے ہیں
03:47بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس آئیت نہیں کیا گیا
03:49سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پینشن میں سات فیصد اضافہ کر رہے ہیں
03:54مزدور کی کم از کا مجرد چالیس سے بڑھا کر تین تالیس ہزار روپے کی جا رہی ہے
03:59کیٹی بندر کو ملک کا نیا معاشرہ اور بحری گیٹ میں بنائیں گے
04:02ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام شروع کیا جا رہا ہے
04:06پونے تین لاکھ مفت سولر ہوم سسٹم تقسیم کریں گے
04:09کچھرے سے ایندھن اور تجارتی مصنوعات ملانے کا پروگرام متعارف کر رہے ہیں
04:13چھوٹے کسانوں کے لیے خصوصی قانون سازی کی جا رہی ہے
04:35آزاد کشمیر کے عوام دھرنوں کو قاتم کر کے با مقصد مذاکرات کریں
04:39نون لیگ نے ہمیشہ آزاد کشمیر کے عوام کی تعمیر و ترقی کو ترجی دی
04:43عوامی حقوق کے لیے آئین کے اندر رہتے ہوئے جد جوہت کرنی چاہیے
04:46سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے
04:49جمعہ کشمیر کے عوام پاکستان سے اپنا نظریاتی رشتہ برقرار رکھتے ہوئے پرامد رہے ہیں
04:54امید ہے تمام جماعتیں مل کر آزاد کشمیر میں عمد کی بحالی کے لیے کردار ادا کریں گی
04:58موجودہ حالات میں حکومت پاکستان اور دفاعی اداروں نے بے مثال کامیابی حاصل کی ہیں
05:04پاکستان اور آزاد کشمیر میں بھائیچارے اور رویداری کی سیاست کو فروغ دینا چاہیے
05:19وزیر داخلہ موسیل نقوی سے برطانوی نائب وزیر خاردہ ہمیش فانکنر کی ملاقات
05:23برطانوی نائب وزیر خاردہ نے کہا وزیر آزم فیل مارشل نے امن کے لیے تاریخی کردار ادا کیا
05:29ایران امریکہ مفاہمت پاکستان کو عالمی امن کالم بردار بنا کر پیش کیا
05:33موسیل نقوی کا کہنا تھا غانستان سے کئی دہشتگرد تنظیم سرگرم ہے
05:37دونوں وزیر آجالی سٹوڈنٹ ویزوں کے مسئلے کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق
05:42انصداد دہشتگردی اور پولیس ٹریلنگ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون برہانے پر اتفاق
05:58نائب وزیر آزم اساق جار کا مصر وزیر قارج عبدالعاتی سے رابطہ
06:02امریکہ ایران معاہدے میں پیش رفت اور ایم ایو پر تبادلے خیال
06:05آر فور وزیر قارج اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
06:10پاکستان اور مصر کے قیادت کا اہم علاقائی امور پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے کا فیصل
06:19وزیر آزم اور فیلڈ وارشل کے ٹیم ورک سے ہم خوشحالی اور ترقی کی طرف جا رہے ہیں
06:23وفاقی وزیر اطرات اتا تاراں کہتے ہیں حکومت کی پوچشوں سے ملک میاد معاشی استحقام ہے
06:29مشکل حالات کے باوجود ریلیف پر مبنی بجٹ دیا
06:32ٹیکس نہ دینے والوں کا بوچ ٹیکس دینے والوں پر نہیں ڈالا گیا
06:35بعض اناصر بجٹ کے خدوخال جانے بغیر تنقید کر رہے ہیں
06:39وزیر ملکت بلال ازر کیانی نے کہا یہ تنخواہدار سندکار اور ایکسپورٹرز کے لیے ریلیف کا بجٹ ہے
06:44جو اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں یہ ان کا بجٹ ہے
06:47اس بجٹ میں تمام تخاظت پورے کیے گئے ہیں
07:00قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں تلق جملوں کا تبادلہ
07:04آمر ڈوگر کے چاچا کہنے پر وفاقی وزیر رانہ تنویر غصہ ہو گئے
07:08آیا صادق نے بیچ میں لقمہ دیا رانہ صاحب درگزر کریں یہ آپ کے بھتیجے ہیں
07:13آتف خان نے کہا رانہ صاحب آپ کو عدالت میں نہ گھسیٹا تو پھر کہنا
07:17رانہ تنویر بولے پی ٹی آئی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
07:21وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
07:24کچھ دیر بعد رانہ تنویر کے اپوزیشن نشست و پرامت
07:27آتف خان و دیگر سے معذرت کر لی
07:29بیرسرہ گوہر کا وزیر آزم کی مذاکرات کی دعوت کا خیر مقدم
07:32کہا آج حکومت سے ہاتھ ملانا گھاٹے کا سودا ہے
07:35لیکن آزاد عدلیہ اور عوام کے حکوم کے لیے غیر مشروع تعاون کریں
07:54بیدل اخوانی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی
07:57لندن ورینڈ خام تیل کی قیمت اٹھتر ڈالر چوہتر سنٹ
08:00امریکی ویسٹ اکساس تیل کی قیمت پچھتر ڈالر انتر سنٹ فی بیرل پر آگئی
08:05مشرق بستہ میں کشیدگی میں کمی کے بعد
08:07بیدل اخوانی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً سینتیس فیصد تک کمی آ چکی
08:11اٹھائیس پروری کو جنگ شروع ہونے سے قبل پاکستان نے پٹرول دو سو اٹھاون روپے سترہ پیسے
08:16بیزل دو سو پشتہ روپے ستر پیسے فی لٹر میں فروغت ہو رہا تھا
08:20ستائیس پروری کو برینڈ خام تیل کی قیمت بہتر ڈالر
08:23ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت سر سر ڈالر فی بیرل تھی
08:39امیر جماعت اسلامی کا پیٹرول کے قیمتوں میں کمی کے لیے ملگیر مظاہروں کا اعلان
08:4419 جون کو ملک بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے
08:46حافظ عیمو رحمان کا کہنا ہے اب پیٹرول کے قیمت میں دس یا پندرہ روپے کمی سے کام نہیں چلے
08:51گا
08:51پیٹرول کے قیمت دو سو پچیس روپے فری لٹر پر لائی جائے
09:02بھارت میں بنگلہ دیشی مشیر سے بدسلو کی احتجاج ان دورہ چھوڑ کر واپس چلے گئے
09:06برطانوی میڈیا کے مطابق ڈلی ائرپورچ پر بنگلہ دیشی وزیراعظم کی مشیر کی تضحیق کی گئی
09:11دو گھنچے تاکہ مگریشن کے لیے روکا گیا
09:13زاہد الرحمان کانفرنس میں شرکت کے لیے وفقی قیادت میں بھارت پہنچے تھے
09:17بھارت نے سفارتی آداب اور قوانین کی دھجیاں اڑائیں
09:21بنگلہ دیش نے دھاکہ میں بھارتی قائم مقام ہائی کمیشنر کو طلب کر لیا
09:32سابق کرکٹر شاہد آفیدی کا اقوام متعدہ ہیڈکورٹرز کا دورہ
09:35پاکستان کے مستقبل مندوب آسن افتخار نے ملاقات کی
09:38شاہد آفیدی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
09:41کہا فلاحی اور سماجی محبود کے لیے آپ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں
09:45کھیل شفارتکاری کا محصر ذریعہ ہے جو قوموں کو قریب لاتا ہے
Comments

Recommended