Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اگر ہم سچ کہیں تو ہم میں سے کسی کے پاس بھی کچھ اپنا نہیں
00:03یہ جسم بھی عارضی ہے
00:05یہ ساز بھی عارضی ہے
00:07یہ گھر بھی عارضی ہے
00:08اور پیسہ بھی عارضی ہے
00:10اور یہ پوزیشن بھی عارضی ہے
00:12اور ایک دن سب واپس چلا جانا ہے
00:14آج انسان اونرشپ کے نشے میں جی رہا ہے
00:17میری کمپنی میرا گھر میری کار میرا اکاؤں میری اچیومنٹس
00:22لیکن قرآن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اونرشپ صرف اللہ رب العالمین کی ہے
00:27اللہ رب العالمین فرماتے ہیں انہا لالہ و انہا الہ راجون
00:31کہ ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
00:35یہ آیت صرف کسی کی وفاد پر پڑھنے کے لیے نہیں
00:38یہ پوری زندگی کا ورلڈ ویو ہے
00:40ہم اللہ کے ہیں بچے اللہ کی امانت ہیں
00:43دولت اللہ کی امانت ہے
00:45صحت اللہ کی امانت ہے
00:47وقت اللہ کی امانت ہے
00:49اور امانت کا حساب ہوتا ہے
00:52اس لئے قرآن میں سب سے زیادہ ذکر
00:55اونرشپ کا نہیں اکاؤنٹوبلیٹی کا ہے
00:57یوسف علیہ السلام کو حسن ملا
00:59امانت تھی
01:00سلمان علیہ السلام کو باشاہی ملی
01:03امانت تھی
01:04دعود علیہ السلام کو اتھارٹی ملی
01:07امانت تھی
01:08اور رسول اللہ کو ملی امہ جو کہ امانت تھی
01:11اور آج جو ہمارے پاس ہے
01:13وہ بھی امانت ہے
01:15آج بہت سے لوگ دولت جمع کرتے ہیں
01:18اور صحت کھو دیتے ہیں
01:19اور پھر صحت کو واپس لانے کے لیے
01:21دولت خرچ کرتے ہیں
01:23لوگ گھر بناتے ہیں لیکن گھر والوں کے لیے
01:26وقت نہیں ہوتا
01:27بزنس گرو ہوتا ہے لیکن دل چھوٹا ہو جاتا ہے
01:33پھر اس دن تم سے
01:35ہر نعمت کے بارے میں پوچھا جائے گا
01:38ہر نعمت صرف پیسہ نہیں
01:40وقت بھی
01:41صحت بھی
01:42ریلیشنشپ بھی
01:43اپرچونٹیز بھی
01:45نالج بھی
01:45آج کا انسان کمپلین کرتا ہے
01:48جو اس کے پاس نہیں ہے
01:49قرآن انسان کو یاد دلاتا ہے
01:51جو اس کے پاس ہے
01:53دو آنکھیں
01:54دو کان
01:55سانس
01:56دل
01:56فیملی
01:57رسک
01:58ہدایت
01:59اور سب سے بڑی نعمت
02:00اللہ رب العالمین کا کلام
02:02اور پھر بھی انسان کبھی کبھی ایسے جیتا ہے
02:05جیسے سب اس کا حق ہو
02:07اور اویکننگ تب شروع ہوتی ہے
02:08جب انسان انٹائٹلمنٹ سے
02:10گریٹیٹیوٹ کی طرف موف کرتا ہے
02:12جب وہ میرا حق کم
02:14اللہ کا کرم زیادہ دیکھنا شروع کرتا ہے
02:20اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننا چاہو
02:23تو گن نہیں سکو گے
02:25آج انگزائیتی کا ایک ریزن یہ بھی ہے
02:27جو نہیں ملا
02:28اس پر فوکس کرتے ہیں
02:30جو مل چکا ہے
02:31اس پر غور نہیں کرتے
02:33ہم ہر نیکسٹ اپرچونٹی دیکھتے ہیں
02:35اللہ رب العالمین کی
02:36کرنٹ بلیسنگز کو نہیں دیکھتے ہیں
02:38ہم نیکسٹ دیسٹینیشن دیکھتے ہیں
02:41لیکن کرنٹ جرنی کو
02:42اپریشیٹ نہیں کرتے ہیں
02:44یہ زندگی پرمننٹ اونرشپ نہیں
02:46ٹیمپریری سٹیورٹشپ ہے
02:48ہم اونرز نہیں
02:49ہم کیئر ٹیکرز ہیں
02:51ہم مینجرز ہیں
02:52ہم ٹرسٹیز ہیں
02:53اور جس دن انسان یہ سمجھ لیتا ہے
02:56کہ اس کے پاس جو کچھ ہے
02:58وہ اللہ رب العالمین کی امانت ہے
03:01اس دن ایروگنس کم ہونا شروع ہو جاتا ہے
03:04فیر کم ہونا شروع ہو جاتا ہے
03:06گریٹ کم ہونا شروع ہو جاتی ہے
03:08کیونکہ پھر انسان کلیک کرنے سے زیادہ
03:10پروٹیکٹ کرنا سیکھتا ہے
03:13اور وہی سے روح کا سفر
03:15ایک نئے لیول پر پہنچتا ہے
03:17کیونکہ جو انسان امانت کو
03:19امانت سمجھ کر جیتا ہے
03:21وہ دنیا میں رہتے ہوئے بھی
03:23اللہ رب العالمین کے قریب چلنا شروع کر دیتا ہے

Recommended