00:00जी बटाई ये बिलकुल जाइज है लेकिन पहले तसवर नियाज को समझना चाहिए
00:04एक आम आदमी के ईसाल सवाव की गरस से अगर आपको खाना वगरा बना कर खिलाते हैं
00:11तो उसको फातिहा का नाम दिया जाता है
00:13और अगर बुदरगाने दीन का हो तो उसको नजरिया नियाज से ताबिर कर देते हैं
00:19इसमें आहल सुन्नत का बेसिक कॉंसेट मुसल्मानों का बेसिक कॉंसेट ये है
00:23कि खाना सिर्फ ल्लह के लिए बनेगा किसी मखलूक के लिए नी
00:27صرف اللہ کے لئے کھانا بنے گا
00:29ثواب بھی اللہ ہی عطا فرمائے گا
00:32اس کھانے کے ذریعے
00:33اللہ کا قرب حاصل کرنا ہی
00:36مقصود ہوگا
00:37بس اتنا ہوتا ہے کہ ہمارا حسنہ ذنہ ہوتا ہے
00:40کہ اللہ تعالیٰ اس پر ہمیں ثواب عطا فرمائے گا
00:42وہ ثواب ہم فلان کو عیسال کر دیں گے
00:45اب اس میں بس اتنا ہو گیا
00:46کہ بھئی آپ نے اس کھانے کو
00:48غیر اللہ کی طرف منصوب کر دیا
00:50یہ غوث پاک کی نیاز
00:51یہ امام حسین کی نیاز
00:53امام حسن کی نیاز بی بی فاطمہ کی نیاز
00:55یہ چھٹی کی نیاز یہ کونڈوں کی نیاز
00:58تو اس نسبت کے وجہ سے خرابی پیدا ہو گئی
01:00ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا
01:01نسبت سے کوئی خرابی پیدا نہیں ہوتی
01:03مثلا ایک شخص کا ولیمہ ہو رہا ہے
01:06اور آپ نے پوچھا یہ کھانا
01:07کون سا کھانا ہے تو کیا کہیں گے آپ
01:10ولیمے کا کھانا
01:11یہ شادی کا کھانا
01:14یہ سالگیرے کا کھانا
01:15بتائیں وہ حرام ہو گیا
01:17حالانکہ ولیمہ شادی
01:19سالگیرے یہ بھی کوئی خدا تو نہیں ہے غیر اللہ ہی ہے نا
01:22تو غیر اللہ کی طرف منصوب کرنے کے باوجود
01:24اس میں طیب حلال رہا
01:26لیکن آپ نے کہا ہے امام حسین کے نیاز ہیں
01:28تو یہ حرام ہو گیا
01:29تو یہ کوئی کسی کا قصد و ارادہ نہیں ہوتا
01:32کہ امام حسین کی رزا کے لیے
01:34امام حسین کا قرب حاصل کرنے کے لیے
01:36یا ماذا اللہ سمہ ماذا اللہ
01:38ان کو راضی رکھنے کے لیے کوئی عمل کر رہا ہے
01:40عمل صرف اللہ کے لیے ہوتا ہے
01:41ثواب ان کو عصال کرنا ہوتا ہے
01:43تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
01:45لیکن جب بھی آپ کوئی طریقہ اختیار کریں
01:47میرا مشورہ یہ ہے
01:49کہ اچھے علمائے اسلام سے
01:51پہلے اس کے پورے طریقہ کار کی وضاحت طلب کر لیں
01:53زیادہ بیسٹ ہے
01:54یہ سب کو پیغامیں آپ تو شاید بہت سے جانتے ہوں گے
01:57اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے
01:58کہ پھر آپ اس میں کوئی خرافات داخل نہیں کر لیتے
02:00آپ کسی غلط نظریہ کو شامل نہیں کر لیتے
02:03بالکل صاف اچھے اعتقاد
02:04اچھے نظریہ اچھے آپ کے عمل کے ساتھ
02:07ایک چیز مارز وجود میں آتی ہے
02:10تو آپ بھی قابل گرفت نہیں ہوتے
02:12اور کسی کو اس پر تنقید کرنے کا
02:14پھر موقع بھی حاصل نہیں ہوتا