Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ہر جمعہ اللہ کا دیدار ہوگا
00:02اور ہر جمعہ ایک نئی بیگم آپ کو عطا کی جائے گی
00:08جو آخری جنتی جہنم میں
00:12آخری جہنمی
00:13جو سب سے آخر میں جنت میں جائے گا
00:17اس کا نام ہوگا جہینہ
00:18تو وہ
00:21اتنے تھوڑے ایمان والا ہوگا
00:24کہ نہ نبیوں کی سفارش سے نکلے گا
00:28نہ ہمارے نبی کی سفارش سے نکلے گا
00:32نہ اللہ خود نکالے گا وہ نکلے گا
00:34وہ اتنے تھوڑے ایمان والا ہوگا
00:36جب اس کو وہ اللہ تعالی جنت کے دروازے پر پہنچائے گا
00:41تو اس سے کہے گا
00:42تمہیں پتہ ہے میں تمہیں کیا دے رہا ہوں
00:44کہا جی کیا
00:45کہا دنیا سے دس گناہ بڑی جنت دے رہا ہوں
00:49یہ دنیا چوبیس ہزار کلومیٹر والی
00:52وہ کہے گا
00:53یا اللہ مزاق تو نہ کر
00:54کہا یا اللہ مزاق تو نہ کر
00:56میں نے تو کوٹھائی کافی ہے
00:59دوزگ سے نکلے
01:00وہ کہے گا نہیں ایک نضاق نہیں چل اندر
01:03جب جائے گا تو آگے اس کا نوکر کھڑا ہوگا
01:05وہ اتنا خوبصورت ہوگا
01:08ہمارے پنجاب کی ثقافت ہے
01:09کہ ہم جب کسی اپنے بڑے کو ملتے ہیں
01:12تھوڑا سا جھک کے ملتے ہیں
01:13اور ہمارے جو دہات کی ثقافت ہے
01:16ہم ان کے گوڑوں کو ہاتھ لگاتے ہیں
01:18ایسے یہ ہماری تحذیب ہے
01:20ہم گوڑوں کو ہاتھ لگاتے ہیں
01:22اپنے بڑوں کی
01:23یہ ایک اس بڑے کی عزت
01:28کے لئے ہم ایسے کرتے ہیں
01:29تو وہ ایسے
01:32تو وہ کہے گا حضور کیا کر رہے ہیں
01:34وہ کہے گا تم فرشتے ہو
01:36تیرے سامنے جھک رہا ہوں
01:39وہ کہے گا بابا
01:40میں آپ کا نوکر ہوں فرشتہ نہیں ہوں
01:42اور آپ کو پتہ ہے
01:44میرے جیسے اسی ہزار
01:46نوکر آپ کے پاس ہیں
01:50یہاں آپ کو مفت میں
01:51تھوڑی تھوڑی تنخواہوں پہ
01:53کتنے لوگ مل رہے ہوتے ہیں
01:54ان کو اچھی تنخواہ دیا کرو
01:56ان کے غم میں شریع کوئا کرو
01:58ان کی خوشی میں شریع کوئا کرو
02:01ان کے بیماروں کو دیکھا کرو
02:03ان کا حال حوال لیا کرو
02:06زکاة تو ایمان والوں کیلئے ہے
02:08صدقہ تو سب کیلئے ہے
02:10ان کا صدقہ
02:11ادھر دیکھو ان کے ٹین کے جھتوں پڑی ہوئی ہیں
02:14اور ٹین کے گھروں میں رہ رہے ہیں
02:15اور تم یہاں کیسے آلی شان گھروں میں رہ رہے ہو
02:18ان کا خیال کیا کرو
02:20غریب ایک نسل ہے
02:22چاہے مسلم ہے چاہے کافر ہے
02:24اس پہ رحم کرنا میرے اللہ کو پسند ہے
02:27چاہے وہ بد پرست ہے
02:28اور چاہے وہ خدا پرست ہے
02:30وہ اللہ کو پسند ہے
02:33اس کے غریب بندوں پہ خرش کرنا
02:35تمہیں تو تھوڑی تھوڑی تنخواہوں میں
02:37ہمارے تو پاکستان میں بڑی تنخواہیں ہیں
02:39لیکن اللہ کا شکر ہے
02:41کہ ہم دیتے ہیں
02:43تو آپ لوگ بھی ترخایا نہ کرو
02:45بے چلو کم سے کم
02:47کم سے کم میں لے لو
02:48یہ جتنے تاجریں یہ ڈھونڈتے ہیں
02:50کم سے کم تنخواہ والا کوئی ملے
02:52اور کام زیادہ لوں
02:53تنخواہ تھوڑی دوں
02:55الٹا کر دو
02:55کام تھوڑا لو
02:56تنخواہ زیادہ دو
02:58اللہ تمہارا رزق بڑھا دے گا
02:59چیزہё
02:59چیزدے
02:59mult
02:59موسیقی

Recommended