Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
00:03اللہ کی بارگاہ میں ایک دفعہ عرض کی مالک
00:06میں تیرا شکریہ کیسے ادا کروں
00:08میں تیری کو چھوٹی سی چھوٹی بظاہر نعمت بھی دیکھتا ہوں
00:11تو سوچتا ہوں ساری عمر بھی عبادت کروں
00:13تو اس نعمت کا بھی شکر ادا نہیں ہوتا
00:15تو ساری نعمتوں کا کیسے کروں
00:18تو جب یہ جملہ کہا نا حضرت موسیٰ نے
00:21تو رب کریم نے فرمایا
00:22اے کلیم اب آپ نے میرا شکر ادا کیا ہے

Recommended