00:00جاپان کے ڈاکٹرز ہیں انہوں نے ایک ریسرچ کی
00:02شاید میں کئی مجلسوں میں بتا چکا ہوں
00:06ریسرچ کی کہ انسان بوڑا کیوں ہوتا ہے
00:10اصلا بڑھاپے کا وجہ کیا بڑھاپے کا ریزن کیا ہے
00:15تو انہوں نے دیکھا انسان کی بوڈی میں ایک مادہ ہے
00:20ایک لکوڈ ہے جو نکلتا ہے جس کو جوانی کے سیل بولیں آپ
00:26جس سے انسان جوان رہتا ہے
00:29اب بولتے ہیں 34 35 یئر کے بعد وہ بننا ختم ہو جاتا ہے
00:34یعنی 35 سال تک یا 40 سال تک وہ بنتا رہتا ہے
00:37اور کیونکہ بنتا رہتا ہے انسان جوان رہتا ہے
00:41اب وہ بننا ختم ہو جاتا ہے
00:43جیسے وہ بننا ختم ہو جاتا ہے انسان بڑھا ہونا شروع ہو جاتا ہے
00:48بال سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں
00:50کھال پہ جھریانا شروع ہو جاتی ہیں
00:52گھٹنوں میں تکلیف ہونا شروع ہو جاتی ہیں
00:56تو اگر امام زمانہ آج تک زندہ ہیں
00:58تو میڈیکلی کوئی ریزن ہے نا
01:02اللہ جو بھی کرتا ہے
01:03اسبات کے ذریعے کرتا ہے نا
01:05ہمارا وہ مٹیریل اور مادہ ختم ہو جاتا ہے
01:08مولا کا ختم ہی نہیں ہو رہا
01:09تو مولا ابھی تک کیا ہے
01:11جوان ہے
01:13خدا جسے چاہے
01:15ہزار سال حضرت نو کو زندگی دی
01:18نو کیسے زندہ رہے
01:19آج ایک سو بیس سالی بندہ زندہ نہیں رہ سکتا
01:23تو وہ چیز حضرت نو کے باڈی میں تھی
01:25مدام بن رہی تھی
01:27جس سے حضرت نو کیا رہ رہے تھے
01:28جوان رہ رہے تھے
01:30اب انہوں نے کہا کہ ہم دیکھیں
01:32کہ یہ مادہ کس چیز سے بنتا ہے
01:36تاکہ ہم کوئی دوائی بنائیں
01:38کوئی ٹیبلٹ بنائیں
01:39کوئی گولی بنائیں
01:40کہ اگر آٹومیٹیکل ہی نہیں بن رہا
01:42ہم باہر سے انسان کے پیٹ میں ڈالیں
01:45اور جس سے انسان کیا رہے
01:47جوان رہے
01:49ہزاروں پودوں پہ انہوں نے ریسرچ کی
01:51کہ واقعی یہ کس چیز سے بنتا ہے
01:53کیسے بنتا ہے
01:54تو کہتے ہیں ہزاروں پودوں پہ
01:57ریسرچ کرنے کے بعد
01:58یہ ایک نتیجے پہ پہنچے
02:01کہ یہ مادہ دو پھلوں میں پایا جاتا ہے
02:06ایک پھل ہے
02:07اولف
02:09ایک پھل ہے
02:11انجیر
02:14کہیں دونوں میں پایا جاتا ہے
02:16اور یہ دونوں جوان رہنے کے پھل ہیں
02:18بندہ اگر جوان رہنا چاہتا ہے
02:21تو یہ پھل کھائے
02:22پھر کہ کتنی مقدار میں کھائے
02:24اب بندہ دس ٹیبلٹ کھائے
02:25پندرہ ٹیبلٹ کھائے
02:26ایک کلو انجیر کھائے
02:27دس کلو انجیر کھائے
02:28تو یہ نتیجہ نکالا
02:30اگر بندہ سات زیتون کھائے
02:33یا ایک انجیر یا برعکس
02:36تو یہ اس کا ڈوز ہے
02:38اب انہوں نے ریسرچ کی
02:39یہ ریسرچ پہنچی
02:40مصر کے ایک قرآنیات پہ کام کرنے والے بندے پر
02:43اس نے دیکھا کہ پورے قرآن میں
02:51ایک پھل کا نام ایک بار دیا ہے
02:53تو انہوں نے ان ڈاکٹرز کو خط لکھا
02:56کہ تم نے اتنی محنت کر کے
02:58اس ریسرچ پہ پہنچے ہو
03:00یہ تو خدا نے قرآن میں
03:02ہمیں کب کب بتا دیا ہے
03:06ان پھلوں کی خدا نے
03:08اب میں نے یہ پڑھا
03:09اور فوراں پڑھنے کے بعد
03:11میرے ذہن میں
03:12رسول خدا کی حدیث آگئی
03:14کہ ان الحسن والحسین
03:19سیدہ شباب
03:21اہل جنت
03:22حسن حسین
03:23جنت کے جوانوں کے سردار ہیں
03:26کب جو دنیا میں
03:27حسن حسین کو مانے گا
03:29وہ جنت میں جوان رہے گا
03:31جو ان کے نام والے پھل کھائے گا
03:34وہ دنیا میں جوان رہے گا
03:38یہ برکت ہے
03:39اگر کوئی چیز ان سے منصوب بھی ہو جاتی ہے
03:42اس میں کیا جاتی ہے
03:43برکت آ جاتی ہے
03:45لہذا
03:45جتنے شیع آیان اہل ویعت ہیں
03:47ان کے سفروں پر زیتون بھی ہونا چاہیے
03:51انجیر بھی ہونا چاہیے
03:52آسان طریقہ کھانے کا
03:54اب آلیف کیونکہ پاکستان میں
03:56اتنے نہیں ملتے
03:56آلیف کا تیل تو ہر جگہ ملتا ہے
03:58ورجن خالص
03:59آلیف کا تیل لے لیں
04:00اب ساتھ کی جگہ پہ آپ
04:02ایک چمچ
04:03تیلی کھا لیں
04:04اور ڈیلی ایک انجیر کھائیں
04:06تو نہ گھٹنوں کی تکلیف ہوگی
04:08نہ کوئی انشاءاللہ دماغی
04:09بیماری ہوگی
04:10بیماری ہوگی