Skip to playerSkip to main content
  • 19 hours ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:03نسلوں کو زندگی کا ساتھی بنائیں فطری غزاؤں کا
00:07اللہ پاک جزائے پھیر دے ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو
00:11انہوں نے یہ فطری چیزوں کے اوپر آرٹیکل لکھ کی ہماری آنکھیں کھولیں
00:16جہاں انہوں نے ہمارے ملک کو ایک ایٹمی نظام دے کر
00:20ہمارے ملک کی شان بڑھائی ہے
00:22جہاں وہاں انہوں نے ایک لکھ کر
00:24یہ ایک عجیب نظام دیا ہے
00:27یہ آرٹیکل چھپا ہے
00:29روزنامہ جنگ میں یکم جولائی دو ہزار انیس
00:33یہ پچھلے سے پچھلے ہفتے گالے میں
00:35پچھلے سے پچھلے پیر کے دن
00:37اور بروز پیر
00:39یہ آرٹیکل چھپا ہے
00:42وہ یہ ہے
00:44ڈاکٹر صاحب نے اگلا حصہ ایک روحانی دنیا بتائی ہے
00:48ایک جسمانی دنیا
00:49وہ یہ ہے
00:50بیل اقوامی کینسر کے علاج کی دوائیں بنانے والے
00:53کبھی یہ نہیں بتاتے کہ کینسر محض ویٹمن بی سترہ
00:59سیونٹین
01:00سیونٹین
01:01ہاں
01:02کی کمی کا نام ہے
01:03صرف ویٹمن بی سترہ جب ختم ہو جاتا ہے
01:07کینسر ہو جاتا ہے
01:07اور ویٹمن بی سترہ جب
01:09ہم اگر جسم کو دے دیں
01:11کینسر کا علاج ہے ہی یہی
01:17ڈاکٹر صاحب نے غم کی بات لکھی ہے
01:20کہ بیل اقوامی پورے والد کی کینسر کی علاج کی دوائیں بنانے والے
01:25کبھی یہ نہیں بتاتے
01:26کہ کینسر محض ویٹمن بی سترہ کی کمی کا نام ہے
01:29اور اگلی بات جو لکھی ہے وہ طرح غور سے سنیے گا
01:33بیل اقوامی سترہ پر ایسے ٹونک بنانا ممنوع ہے
01:40ایسی دوائیں بنانا ممنوع ہے
01:42جس میں ویٹمن بی سترہ ہو
01:47آگے میں نہیں بولتا
01:50اب آگے چلے
01:52کیونکہ ڈاکٹر صاحب نے بھی آگے نہیں بولا
01:54تو میں بھی آگے چلوں گا
01:57آگے ڈاکٹر صاحب بتاتے ہیں
01:58اللہ ان کی عمر میں برکت دے
02:01اللہ پاک نے بادام میں
02:03ویٹمن بی سترہ کی اچھی خاصی بقدار رکھی ہے
02:10اگر آپ روزانہ بادام کے چھے یا سات دانے کھائیں
02:13تو ویٹمن بی سترہ سیونٹی کی کمی کی بیماری نہیں ہوتی
02:18بادام کھائیے اور کینسر سے محفوظ رہی ہے
02:22اور ویٹمن بی سیونٹی
02:26سترہ اس میں موجود ہے
02:28اور جو پوری دنیا میں کینسر کا آخری علاج ہے
02:32بادام میں موجود ہے
02:35آگے سنیئے
02:40چکندر
02:41گاجر
02:43سیل
02:43لیمون
02:45کینسر سے محفوظ کرتے ہیں
02:47کریلے
02:48کینسر سے محفوظ کرتے ہیں
02:51سرسوں کا ساگ
02:53کینسر سے محفوظ کرتا ہے
02:55کینسر کا نظام ہے
02:58اور
02:59ناریل کھوپا
03:01کینسر کا علاج ہے
03:04کینسر کا علاج ہے
03:06اس میں
03:07وہ بی سترہ
03:10ویٹمن بی سیونٹی
03:12موجود ہے
03:14جس کا پوری دنیا میں بنانے پہ جرم ہے
03:17کوئی نہیں بنا سکتا
03:19ویٹمن بی سیونٹی
03:22کینسر کا علاج ہے
03:26اس میں
03:27ویٹمن بی سیونٹی ہے
03:28ویٹمن بی سترہ ہے
03:30اور جو دنیا میں کینسر کا علاج ہے
03:33اس وقت
03:34چھاتی کا کینسر بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے
03:37چھاتی کا کینسر
03:38اور
03:40جسم کا گردوں کا کینسر
03:42لیور
03:43اور خون کا کینسر
03:44بڑھ رہا ہے
03:46جو ہمیں زندگی میں
03:47مصنوعی گزاؤں سے
03:49استحاری گزاؤں سے
03:50نجات لینی ہے
03:51وہاں اپنی زندگی میں
03:53دیسی گزائیں
03:53اور صحت مند گزاؤں کو
03:55شامل کرنا ہے

Recommended