00:00السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ جو نیند کی گولی کا اثر ہے
00:05وہ کتنی دیر تک رہتا ہے
00:06یہ ڈپینڈ آپ پہ کرتا ہے کہ آپ نے اس دوران پانی کا استعمال کتنا کیا تھا
00:12اور دوسرے نمبر پر جو نیند کی گولی کا اثر ہے یہ تقریباً ساتھ سے آٹھ گھنٹے تک متواتا رہتا
00:19ہے
00:19اور آپ کو چاہیے کہ جب نیند کی گولی آپ نے کھائی ہو استعمال کی ہو
00:24تو آپ اس دوران ڈرائیونگ سے گریز کریں کیونکہ کسی بھی وقت آپ کے ذہن کو جھڑکا لگ سکتا ہے
00:30نیند کا غربہ آ سکتا ہے لہٰذا آپ ایکسیڈن کروا بیٹھ سکتے ہیں
00:36لیند کی گولی کھانے کے بعد ڈرائیونگ سے انتہائی احتیاط کرنی چاہیے
00:40اس کے اثرات کو کم کرنے کے لیے پانی کا بہت زیادہ استعمال کریں
00:44یہ طرح زیادہ پانی پییں گے اس کے اثرات جو ہے وہ ڈیلوٹ ہوں گے
00:49اور آپ کی نیند کی گولی کا اثر کم ہو جائے گا
00:52مزید ویڈیوز کے لیے مارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
00:54میں ہوں ڈوکٹر عصار مرانا
00:56اسلام علیکم