BANJHPAN (INFERTILITY) KI WAJUHAT AUR ILAJ | AULAD NA HONE KA MEDICAL TREATMENT IN URDU

Kya shadi ke baad aap ko aulad hone mein mushkil ka samna hai? Infertility ya Banjhpan ek medical condition hai jis ki mukhtalif wajuhat mardon aur aurton dono mein ho sakti hain.

Is video mein hum jaanenge ke Infertility kya hai, aulad na hone ki wajuhat kya hain aur iska medical diagnosis aur treatment kaise kiya jata hai.

Is video mein aap seekhein ge:

• Infertility (Banjhpan) kya hota hai?
• Aulad na hone ki aam wajuhat
• Male Infertility ki wajuhat
• Female Infertility ki wajuhat
• Mardon mein sperm count kam hone ki wajah
• Aurton mein hormonal imbalance aur ovulation problems
• PCOS aur infertility ka taluq
• Infertility ke liye zaroori medical tests
• Banjhpan ke medical treatment ke options
• IVF aur doosre fertility treatments ki maloomat
• Aulad hone mein mushkil ki surat mein doctor se kab rabta karein?

Infertility sirf aurat ka masla nahi hota. Is ki wajah mard, aurat ya dono mein ho sakti hai. Is liye husband aur wife dono ka medical checkup zaroori ho sakta hai.

Agar 12 mahine tak regular unprotected intercourse ke bawajood pregnancy na ho to fertility specialist se mashwara karein. Agar aurat ki umar 35 saal ya is se zyada ho to 6 mahine ke baad evaluation karwana munasib hai.

DM Health Solutions ko Follow karein aur Urdu mein mazeed medical information, health tips aur disease awareness videos dekhein.

Video pasand aaye to Like, Share aur Comment zaroor karein.

DISCLAIMER:
Yeh video sirf educational aur informational purposes ke liye hai. Infertility ka treatment har couple ki medical condition ke mutabiq mukhtalif hota hai. Diagnosis aur treatment ke liye qualified fertility specialist se mashwara karein.

#Infertility #Banjhpan #BanjhpanKaIlaj #AuladNaHona #MaleInfertility #FemaleInfertility #FertilityTreatment #HealthTipsInUrdu #DMHealthSolutions #healthtips #drisrarahmadrana #viralvideo #trending

infertility treatment in Urdu, banjhpan ka ilaj, aulad na hone ki wajah, be auladi ka ilaj, infertility causes in Urdu, male infertility treatment, female infertility treatment, sperm count low treatment, sperm count kam hone ki wajah, hormonal imbalance in women, PCOS and infertility, ovulation problems, fertility treatment Pakistan, IVF treatment in Urdu, infertility symptoms, pregnancy problems in Urdu, medical tips Pakistan
Transcript
00:00السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آج کا جو ٹوپک ہے یہ معاشرے کے حوالے سے بڑا اہم ٹوپک ہے
00:05کہ اس معاشرے کے اندر اگر اولاد کسی کے گھر نہ ہو
00:10تو بہت زیادہ مسائل پیدا ہو جاتے ہیں
00:13اور یہ مسائل آگے بڑھ کر طلاق کی طرح بھی چلے جاتے ہیں
00:18انفرٹیلٹی یا بانچپن کا ہو جانا
00:20مردوں کے اندر اور عورتوں کے اندر یہ دونوں ایک علیہ دا چیزیں ہیں
00:24سب سے پہلے سمجھنے والی یہ بات ہے
00:27کہ کون سی ایسی ریزن سامنے آ رہی ہے
00:30جس کی وجہ سے پریگننسی نہیں ٹھہر رہی
00:33بہت زیادہ موٹاپا کا ہو جانا
00:36سپرمز کی کمی کا ہو جانا
00:39یا پڑاپر طریقے کے ساتھ
00:41آپ اگر ہم بستری نہیں کرتے
00:43تو اس کی وجہ سے
00:46جو آپ کی انفرٹیلٹی یا بانچپن کا مسئلہ پیدا ہو جاتا ہے
00:50زیادہ مسائل پیدا ہوتے ہیں
00:52سپرمز کی وجہ سے
00:54عام طور پر ہم کرتے کیا ہیں
00:56کہ اس کا سب سے پہلے میڈگر ٹیسٹ ہے کرواتے ہیں
01:00میڈگر ٹیسٹ میں
01:01سپرم اینالائسیس کا ٹیسٹ ہوتا ہے
01:03جس کو سیمن اینالائسیس کہا جاتا ہے
01:05جس کے اندر ہم نے دیکھنا ہوتا ہے
01:07کہ مریض کے اندر فرٹائل سیل کتنے ہیں
01:09کہ وہ پریگننسی کیوں نہیں ہو پا رہی
01:12میل اور فیمیل کا جب ہم یہ چیک کر لیتے ہیں
01:15تو اس کے بعد ہم نے نیکس ٹیپ لینا ہوتا ہے
01:17کہ اس پہ جو
01:19جو آئیٹ فیملی ہے
01:20یعنی کہ جو میہ اور بیوی ہیں
01:23جو پیر ہیں
01:24ان کے اندر کہیں انفرمیشن کی کمی نہ ہو
01:27ان کو کونسلنگ کی ضرورت تو نہیں ہے
01:30یہ چیزیں ہم نے سیکنڈ سٹیپ پہ رکھی ہوتی ہیں
01:33جب سیمن اینالائسیس ہو گیا
01:35کونسلنگ کا مسئلہ ہو گیا
01:37اگر پریگننسی کے اندر پھر بھی رکاوٹ آتی ہے
01:40تو نیچرل لاف کیا اور ہومی پیسک طریقہ علاج کے اندر
01:43الحمدللہ اس کا مکمل طور پر علاج موجود ہے
01:47کہ جس سے بے علاج جو جو رہے ہیں
01:50ان کے ہاں اللہ تعالی نے علاج نورینا
01:53لوگوں کو دی بھی ہے
01:55اور اس علاج سے بہترین علاج کر کے
01:57ہم پریگننسی کو ٹھہرا سکتے ہیں
02:00تو یہ اس حوالے سے انتہائی اہم پروگرام ہے
02:04کہ آپ ایسے چیزوں کی طرف نہ جائیں
02:07کہ جو معاشرے کے اندر اور اسلام کے اندر
02:10غیر مناسبوں آپ طریقہ علاج کی طرف آئیں
02:14کیونکہ اللہ تعالی کہتے ہیں
02:16لیکلی دا ان دعا
02:17ہر بیماری کی اللہ تعالی نے شفاہ رکھی ہے
02:20اس کی دعا رکھی ہے
02:22اگر آپ کو پریگننسی نہیں ہو رہی
02:24ایک چیزیں میں رکھیں
02:26اپنا قیدہ بنائیں
02:27کہ اگر اللہ تعالی نے آپ کی قسمت کے اندر
02:30اولاد لکھی ہے
02:31تو الحمدللہ نیچر لاف کیا اور ہومی پیسک کی طرف آئیں
02:35اور اس سے علاج کروائیں
02:36انشاءاللہ اولاد کا پیدا ہونا
02:38اور پریگننسی کا ٹھہرنا
02:40ان عدویات سے ممکن ہے
02:42اور مردانہ طاقت کی وجہ سے
02:44اگر پریگننسی نہیں ٹھہر رہی
02:46تو اس کا بھی علاج ہومی پیسک طریقہ
02:49علاج میں کروائیں
02:49کیونکہ یہ ایک مکمل طور پر علاج ہے
02:52جبکہ دوسرے علاج بہت زیادہ ایکسپینسیو ہیں
02:54اور ان کے سائیڈ فیکس بھی ہوتے ہیں
02:57مزید یہ کہ
02:58ہم نے پورے پاکستان کے اندر
03:01الحمدللہ پارسل میڈیسن کی
03:03صورت دے رکھی ہے
03:03جو لوگ لاہور سے باہر کے ہیں
03:06میں لاہور میں بیٹا ہوں
03:07دروگہ والا میں
03:08اگر لوگ باہر سے لاہور نہیں آسکتے
03:10وہ بزریا پارسل میڈیسن مبواہ کے
03:13اپنے علاج کو
03:14جاری لگ سکتے ہیں
03:16اور اس سے مستفید ہو سکتے ہیں
03:18مزید انفرمیٹی ویڈیوز کے لیے
03:20ہمارے چینل کو ضرور سبکرائب کیجئے گا
03:23میں ہوں ڈوکٹر اسار مرانا
03:25اور الحمدللہ پندرہ سالہ ایکسپیرینس ہے
03:27دوہزار نو سے میرا کلینک
03:29تاجہ مہمیہ کلینک
03:31الحمدللہ چر رہا ہے
03:32تو آپ مجھ سے
03:33دیئے کے نمبر پر
03:34رابطہ بھی کر سکتے ہیں
03:36مشواہ بھی کر سکتے ہیں
03:37اور علاج کے لیے
03:38یا چیک اپ کے لیے
03:39اپائنمنٹ بھی لے سکتے ہیں
03:41بہت شکریہ
03:42جزاک اللہ
03:43اسلام علیکم ورحمت اللہ

Recommended