Skip to playerSkip to main content
#headlines #us #iran #usdrone #ayatollahkhamenei #funeral #israel #lebanon #historicbeaufortcastle #donaldtrump #eiduladha #eiduladha2026 #ceasefire #pmshehbazsharif #usiranwar #straitofhormuz #fieldmarshalasimmunir #hafiznaeemurrehman #MurtazaWahab

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgDq10CxIDS19h93FdLBMXy

Iran, US reportedly reach outline ceasefire deal after fresh strikes

Iran’s IRGC say they targeted US airbase after strike near Bandar Abbas

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:22water corporation
00:37protected سارفین کے لیے بجلی سبسیڈی ختم نہیں کی جا رہی
00:40دو سو یونٹ سے کم استعمال کرنے والے سارفین کی تعداد
00:44پچاندوے لاکھ سے بڑھ کر دو کروڑ پندرہ لاکھ ہو گئی
00:47ان لوگوں کو پانچ سو ستائیس ارب روپے کی سبسیڈی دی جا رہی ہے
00:51کچھ بڑے سولر سسٹم رکھنے والے بھی دو سو یونٹ سے کم استعمال کر کے
00:54میڈل اور لور میڈل کلاس پر بوجھ بن رہے ہیں
00:57وزیر طوانائی اویس لگاری کی نیوز کانفرنس
01:00کہا پہلا حدہ قوام سارفین کو کیو آر کورڈ کی ذریعے میٹر سے لنک کرانا ہے
01:05ڈیٹا آنے کے بعد صحیح اقدار سارفین کو ڈسکاؤنٹ جاری کریں گے
01:09سبسیڈی صرف اہلے سارفین تک پہنچائی
01:12ریجسٹریشن نظام متعارف کر آیا
01:24وسیر دفاع خوج آصف نے ٹرانسفارمر مرمت کے لئے رقم لینے اور رسید نہ دینے پر لیسکو کو آرے ہاتھ
01:30لے لیا
01:30ایکسپر واقعے کی تفصیل بتا دی لکھا
01:33میرے ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر جل گیا
01:35لیسکو کے پرانے مہربان سی ایو کو فون کیا
01:38کہ کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں
01:40ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کر دی اور اسی ہزار روپے لے لیے
01:44گاؤں والوں نے چندہ جمع کر کے لیسکو ملازمین کو ادائیگی کر دی
01:48رسید کسی نے نہیں دی
01:50باقی آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
01:52یہ حال ہے
01:53ایک سابق بزلی کا وزیر سفارشی ہو
01:56اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ہو
01:58اس کی سفارش پر بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا
02:01عام صارف کا کیا حال ہوگا
02:03رقم کی باقاعدہ ادائیگی ہوئی ہے
02:05لیسکو رسید سے امتاری ہے
02:13خاجہ آنسف نے لیسکو کا جو ذکر کیا
02:15ان کے خلاف آکشن لے لیا گیا
02:17وزیر طبانائی وعیس لغاری کہتے ہیں
02:19خاجہ آنسف کا ٹوئی خود احتسابی کا عمل ہے
02:22سوالوں کو عوام میں لے کر آتے ہیں
02:24پھر ان کو حل کرتے ہیں
02:25چیف ایک ایزیکٹیو لیسکو کے حکم پر
02:27مینجر اس اینڈ آئی نے تحقیقات شروع کر دی
02:30غفلت برتنے پر
02:31لائنمن شوکت علی پالک شیر
02:33اور لائن سپرنٹینڈنٹ محمد حسین مواطن
02:36چانسفارمر کی مرمت کرنے والے شبیر کے خلاف
02:38مقدمہ دلج
02:46ایرانی حکام شہید سپریم لیڈر
02:48آیتاللہ خامنائی کے جنازے اور تدفین کی تیاری کر رہی ہیں
02:51سرکاری میڈیا کے مطابق آیتاللہ خامنائی کا جنازہ
02:54جنگی صورتحال اور سیکیورٹی خرچات کے باعث
02:57متعدد بار موخد کیا
02:59شہید آیتاللہ خامنائی کے جنازے میں
03:01لاکھوں افراد کی شبکت متوقع ہے
03:03آیتاللہ خامنائی 28 فوری کو
03:06امریکی حملے میں شہید ہوئے تھے
03:13اسرائیل نے جنوبی لبنان میں واقع جنگی اعتبار سے
03:16اہمیت کے حامل بیو فورٹ پر خبزہ کر لیا
03:18اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے
03:20اسرائیلی افانچ کی سلامتی کے لیے
03:21یہ انتہائی اہم مقام ہے
03:23حزباللہ کے خرام زمینی کارروائیوں کا دائرہ
03:25وسیع کیا جائے گا
03:26اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان اور وادی بیکہ کے ساتھ
03:30دہات خالی کرنے کی واننگ دے دی
03:31جنوبی لبنان میں جھڑک کے دوران
03:34ایک اسرائیلی فوجی مارا گیا
03:35چار زخمی ہوئے لبنانی صدقہ
03:38امریکی وزیر خارجہ کو ٹیلیفون
03:40جنگ بندی کے لیے اقدامات کا مطالبہ
03:42مصر کی جنوبی لبنان میں
03:44اسرائیلی جارہیت کی مضمت
03:45اسرائیلی فورسز کے انخلاف پر
03:47زور فرانس کا سلامتی کانسل کا
03:50ہنگام اجلاس بلانے کا مطالبہ
03:51فرانسلسی وزیر خارجہ نے کہا
03:53لبنانی سرزمین پر اسرائیلی خبزے
03:56اور فوجی کارروائیوں کو کسی
03:57صورت جائز قرار نہیں دیا جا سکتا
04:12ایران سے ڈیل کے قریب ہیں
04:13مگر جلد بازی نہیں کریں گے
04:15اچھی ڈیل نہ ہوئی تو دوبارہ
04:16فوجی آپریشن کریں گے
04:17ڈیل پر دستخط ہوتی ہی
04:19آپ نہ ہرمز کھول دی جائے گی
04:21امریکی صدر ڈاللنڈ ٹرامپ کا
04:23فاکس نیوز پر اپنی وہو کو انٹریو
04:24بولے ایران نے اٹمی ہتیار
04:26نہ خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے
04:28ایران امریکہ مذاکرات میں
04:30نیا ڈیڈ لاؤک
04:31امریکی صدر نے مجافظہ معاہدے کی
04:33کئی شرائط بدل ڈالی
04:34نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق
04:36صدر ٹرامپ نے موسیق سخت شرائط پیش کر دی
04:39مطالبات میں ایرانیم کے زخائر پر کنٹرول
04:41آپ نہ ہرمز سے گزرنے کے لئے
04:43مکمل رسائی اور ایران کے طویل
04:45مدتی جوہری خاتمے کی شرط شامل ہے
04:47نیا فریم ورک ایران کو دوبارہ غور
04:50کے لئے بھیج دیا گیا
05:01ایرانی حدود میں داخل ہونے والا
05:03ایک امریکی جران مار گر آیا
05:05پانس تارہ نے انقلاب کا کہنا ہے
05:07امریکی اینٹیو ون جران نے ایران کے خلاف
05:09کارروائی کی کوشش کی
05:10ایرانی دفاعی نظام نے فوری رد عمل دیتے ہوئے
05:13اسے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا
05:15امریکی سنٹرل کمانڈ نے خلی جومان میں
05:17ایرانی بندگاہ جانے والا جہاز
05:19ناکارہ بنا دیا
05:20اعلامیے کے مطابق امریکی ناکابندی کے خلاف فرضی پر
05:23گیمبیا کے پرچم بردار جہاز
05:25کو نشانہ بنا گیا
05:26ایرانی فوج نے تجارتی بحری جہازوں
05:29اور آئل ٹینکرز کو نئی وارننگ دے دی
05:31آبنا حرموس کے انتظام میں کسی فوجی
05:33مداخلت پر کارروائی ہوگی
05:46امریکی سادر ٹرامپ کا جنگی لباس میں
05:49آگے بڑھنے کا اشارہ
05:50ڈانلڈ ٹرامپ نے ٹروٹ سوشل پر
05:52اپنی اے آئی سے تیار تصریح شرک کی
05:54جس میں انہیں فوجی لباس میں دکھایا گیا
05:56وہ ہاتھ سے آگے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں
05:58بسے منظر میں جنگی تیارے
06:00فضا میں پرواز کرتے ہوئے نظر آتے ہیں
06:02امریکی پرچم سے مزین
06:04جنگی بحری جہاز
06:05طوفانی سمندر میں پیش قدمی کر رہے ہیں
06:07تصویر کے ساتھ کیاپشن دیا گیا ہے
06:09تم حواس بافتہ ہو رہے ہو
06:19پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان
06:21بجٹ سے متعلق تمام امور اور اہداف پر اتفاق
06:24تنخواہدار طبقے کو ریلیف دینے پر غور
06:26ذرائع کا کہنا ہے
06:27آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم
06:29تقریباً اٹھارہ ہزار ارب روپے ہو سکتا ہے
06:32تنخواہدار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے
06:34ایف بی آر کے ورشل مزاکرہ جاری
06:36آئندہ مالی سال دو سو بیس ارب روپے کے
06:38نئے ٹیکسز لگائے جانے کا امکان
06:40ایف بی آر کا حدف تیرہ ہزار نو سو اناسی ارب سے
06:43کم کر کے تیرہ ہزار پانچ ارب روپے ہو سکتا ہے
06:46آئندہ مالی سال ٹیکس کا حدف پندرہ ہزار
06:49دو سو چونسٹ ارب روپے ہو سکتا ہے
06:51ڈائریکٹ ٹیکسز سے سات ہزار چار سو تیرہ
06:54ارب روپے حاصل ہونے کا امکان
06:56بجٹ میں پیٹرولیوم دیولپمنٹ لیوی کا حدف
06:58سترہ سو ستائیس ارب روپے ہو سکتا ہے
07:10آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درامتی اشیاء پر
07:13ایگولیٹری ڈیوٹی اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی میں کمی کا امکان
07:16ایمپورٹڈ گاڑیوں پر ہوئی ڈیوٹری کم کیے جانے
07:19اور ایکسپورٹ انڈسٹری کی خام مال پر آئے
07:21ٹیریف میں کمی ہو سکتی ہے
07:22وزیراعظم کی ہدایت پر بجٹ میں ایکسپورٹ انڈسٹری کے لیے
07:25خام مال سستہ ہونے کا امکان
07:27وزارت سیند تجارت نے نیشنل چاریف فالسی کا مصابتہ تیار کر لیا
07:31زراد سے وابستہ درامدی خام مال پر ٹیکسز اور
07:35زرائی آلات اور مشینری پر ایمپورٹ ڈیوٹری کم ہو سکتی ہے
07:38الیکٹرک گاڑیوں اور بائیک کا پلانٹ لگانے کی
07:41مشینری آلات پر اضافی کسٹم ڈیوٹی میں کمی کا امکان
07:54سن میں پانی کی قلت شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی
07:58متاثر ہونے کا خدشہ ہے
07:59سن کے عوام کو پانی سے محروم رکھنے کی صورتحال
08:02کسی بھی صورت قبول نہیں
08:04وفاقی حکومت عرصہ کے جانب دارانہ پیسلو کا فوری نوٹس لے
08:08تینی وزیر شرجیل میمن کا مطالبہ
08:10کہاں کسی بھی صوبے کو دوسرے چوبے کے حصے پر ترجیح نہیں دی جا سکتی
08:14سن میں قلت ہے جبکہ چشمہ جہلم اور ٹونسا پنجنت لنک کیانالز کے ذریعے پانی منتقل کیا جا رہا ہے
08:20کراچی سمیت سن کے مختلف شہروں کو پینے کے پانی کی فراہمی
08:24براہ راست دریائے سن سے جڑی ہے
08:26پانی کی کمی کے یہ منتی اثرات کراچی کی سنتوں اور مجموعی موشی سرگرمیوں پر بھی پڑیں گے
08:44کم سی نے ہلپارک کی زمین کے لیے نو سی جاری کرنے کی تدید کر دی
08:48کم سی نے لیٹر کو جالی اور فرضی قرار دیتے ہوئے
08:51ہلپارک کی عراضی پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا
08:56ڈائیکٹر لینڈ کم سی نے اس اس پی ایسٹ اور اسے چو فیروز آباد کو قانونی کا روائی کے لیے
09:01خط لکھ دیا
09:02کم سی کا کہنا ہے کسی فرد یا ادارے کو ہلپارک کی زمین پر ترقیادی حقوق نہیں دیے گئے
09:08مشروط نو سی کو غلط انداز میں پیش ہیا جا رہا ہے
09:11نو سی میں سرکاری یا کم سی زمین پر قبضے کی کوئی اجازت موجود نہیں
09:24ہلپارک کی باسر ٹیکر زمین میں پہار شامل ہے
09:27ڈائیکٹر لینڈ نے کس قانون کے تحت ہلپارک نے فلوٹ کی
09:31نو سی بھی جماعت اسلامی اس حوالے سے کیوں خاموش ہے
09:34خریدنے والوں کو دیکھنا چاہیے وہ کہاں پلوٹ خرید رہے ہیں
09:37مکم کے رہنما فارق سرطان کی پریس کانفرنس کہا
09:41کہ ایم سی کے ابسران قبضہ مافیا کے ساتھ ملے ہوئے ہیں
09:44پی ای سی ایچ ایس ایڈمنیسٹریٹر نے تباہی مچا رکھی ہے
09:47جماعت اسلامی کے اپوزیشن لیڈر پی ای سی ایچ ایس کے قانونی مشیر ہیں
09:51جماعت اسلامی بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ ملی ہوئی ہے
10:02ہیل پارک کی زمین کی ایم سی کی ملکیت ہے اور رہے گی
10:06ہیل پارک کی ایک ان زمین بھی کسی کو الوٹ نہیں کی
10:09مرکراچی متضا بہاب کی نیوز کامچنز جماعت اسلامی پر تنقید کرتے ہوئے کہا
10:13کام ہو جاتا ہے تو کہتے ہیں ہم نے کیا
10:15نہیں ہوتا تو سن سرکار کو ذمہ دار قرار دیتے ہیں
10:19ہمارے پاس کاموں کی رپورٹ آ رہی تھی ان کے پاس کھالوں کی
10:22عید کے روز صبح گیارہ بجے حافظ نے ان کو اندازہ ہو گیا
10:25علائشوں کا نظام درہم برہم ہے
10:27اور ان کے ٹاؤن چیرمنز کہہ رہے تھے شاباش
10:30سالڈ بیس شاباش کھالوں اور لاشوں کی سیاست نے شہر کو بہت نقصان پہنچایا ہے
10:36تم لوگ فیصلہ کر لو سیاست کرنی ہے یا عوام کی خدمت
10:49سعودی وزیر حج نے آئندہ حج پولسی کا اعلان کر دیا
10:52آئندہ سال حج کے خواہش مند ابھی سے پاسپورٹ بنوالی
10:56بپاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کہتے ہیں
10:59اس سال بھی حج کے لیے بہترین انتظامات کیے
11:02پاکستانی حجاج کرام نے انتظامات پر اتمنان کا اظہار کیا
11:05شکایات کا تناسب بے قیصد سے بھی کم رہا
11:08پی آئی اے کا بادرز حج آپریشن
11:10پہلی پرواز گزشتہ روز ایک سو چودہ مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی
11:15آج دوسری حج پرواز پی کے سیون سری ٹو جدہ سے لاہور پہنچ گئی
11:20کراچی آنے والی پہلی پرواز پی کے ایک سیک زیرو
11:24شام سات بچ کر پچیس منٹ پر پہنچی گی
11:33گیس پانی اور سیاحت کی دولت سے مالا وال ہونے کے باوجود ہمارا صوبہ غریب ہے
11:38خیبر پخ سنخواہ پنچاب کو تو گیس اور پانی دے رہا ہے
11:41لیکن ہمارا کسان گندم نہیں لاسکتا
11:44گورنر فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
11:46بنو سوان تونہ شہرہ سے تعلق رکھنے والے وزرعالہ نے
11:49اپنے علاقوں میں کتنا کام کیا
11:51ڈی آئی خان میں اس وقت سب سے بڑی سیاسی قوت پیپلز پارٹی ہے
11:55صوبائی وزیر اطلاع شفیق جان کہتے ہیں
11:58کیفی حکومت، عوامی خدمت، شفافیت و ترقی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے
12:02تمام ارکانی زمدی بانی چیئرمند کے وزن کے مطابق عوامی خدمت کے لئے پورا عظم ہیں
12:16سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرمی نوکنڈی میں پارہ سب سے زیادہ
12:31کراسی میں درجہ حرارت 35، گرمی کی شدت 40 دگری محسوس کی جا رہی ہے
12:35محکمہ موسم یاک کا کہنا ہے
12:37جنوب مشرقی پنجاب میں چند مقابات پر آنگھی اور گرد چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے
12:52اسلام آباد کے اٹھال چوک کے قریب ریس تگاتی گاڑیوں نے کئی افراد کو روم ڈالا
12:57چار افراد جانبھک، چار زخمی ہو گئے
13:00چھے موٹر سائیکلوں اور دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا
13:03جانبھک، آمیر اور عدیل کے برشاں نے مخدمہ درج کرا دیا
13:06ایک نوجوان کے لوہیکین کا میل سڑک پر رکھتے رہت جاج
13:14چارکانہ کے علاقے گھنٹی پھاٹک کے قریب پولس پارٹی پر حملہ مقابلے کے دوران
13:19پولس اہلکار مجیب الرحمان سولنگی شہید
13:21دوسرا اہلکار شدید زخمی
13:23مجھنوالا میں مبینہ پولس مقابلے میں خطرناک ڈاکو محمد عویس خلاق
13:28پولس کا کہنا ہے ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی پارنگ سے مارا گیا
13:31تو ملزمان فرار ہو گئے
13:38مارکہ حتمیں پاکستان کے ہاتھوں
13:40بھارت کی زلطہ میں اس پسپائی کا عالمی سطح پر واسع اعتراف
13:44وسیح یورپ کے مروض سربیہ کے سادرنے بھارٹی
13:47اس فور ہنڈرڈ ڈفائی نظام کی تباہی کے پاکستانی موقف کی تصدیق کر دی
13:51انٹرویو میں بطور غیر جانتدار تذیعہ کار زمینی شواہد اور دستیاب
13:55ڈیٹا کی بنیاد پر حقائق بیان کیے
13:57کہاں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ میں
14:01چینی ہتھیاروں نے غیر معمولی کا کردگی کا مظہرہ کیا
14:04بھارتی دفاعی نظام کے ریڈا کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا
14:08بھارتی تدید کے باوجود دستیاب ریپورٹس
14:11ایس فور ہنڈرڈ ڈیٹا سسٹم کے متاثر ہونے کی نشاندہی کرتی ہیں
14:22اور فلم بینوں کے لیے بڑی ایت پر بڑا تحفہ
14:25سلمان اقبال فلمز اے آن وائی فلمز اور پرویز ملک فلمز کی پیشکش
14:29فلم لفدی سونے دھوم مچا دی
14:31کراچی لہور اور پنڈی کے سینما گھروں میں فلم دیکھنے شائقین کا تانکہ بن گیا
14:36پروڈیوسر اور کاسٹ فلم کی کامیابی کے لیے پور امید
Comments

Recommended