00:27।
00:34।
01:24।
01:54।
02:01।
02:03।
02:03।
02:03।
02:06।
02:13।
02:14।
02:14।
02:17।
02:18।
02:18।
02:19।
02:20।
02:22।
02:23।
02:24।
02:26।
02:27।
02:27।
02:29।
02:32।
02:33।
02:35।
02:42।
02:45।
02:48।
02:53।
02:55.
03:53high alert
04:20ڈیڈ لائنز سے اہداف حاصل نہیں کر سکا
04:23تو سالسوں کے ذریعے پیغامات بھیجنا شروع کر دیئے
04:26ملکی سلامتی اور دفاع کے لئے خون بہانے کے لئے تیار ہیں
04:35امریکہ اور ایران کا معاہدہ زیادہ دور نہیں
04:38امریکی وزیر تمنائی کرس رائیڈ کی فاکس نیو سنگی سے گفتگو
04:41کہا عوامی سطح پر مختلف باتیں سامنے آنے کے باوجود ایرانیوں سے مذاکرات جاری ہیں
04:47مذاکرات در حقیقت اچھی پیش رکھت ہیں
04:49ٹرم تخلیقی مذاکرات کار ہیں
04:52مختلف طریقوں سے دباؤ ڈالتے ہیں
04:54غیر یقینی سور اتحال کو بھی حکمت عملی کے طور پر استعمال کرتے ہیں
04:58آمنہ حرمز کھلنے کے مار جہاز رانی کی بحالی میں کچھ وقت لگے گا
05:02اس تنازے کا اچھا اختتام ہوگا
05:10مذاکرات کے دوسرے دور سے پہلے نائف وزیراعظم کے اہم رابطے
05:15احساق دار اور ایرانی وزیر خارجہ ابباس اراکچی کی گفتگو
05:19عبدوں استحقام اور مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور
05:23اسحاق دار اور مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاتی کا بھی رابطہ ہوا
05:27دونوں رنماؤں کا ایران امریکہ مذاکرات کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
05:32نائف وزیراعظم اسحاق دار سے پولنڈ کے حمنصب کا رابطہ
05:35ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کا کردار سے رہا
05:40اسحاق دار اور کینیڈا کی وزیر خارجہ کی گفتگو
05:43انتالیا میں نائف وزیراعظم اسحاق دار اور برطانوی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
05:48برطانوی وزیر خارجہ کہتے ہیں
05:50جنگ بندی میں توسی اور آبنائے حرمز دوبارہ کھولنے پر بات ہوئی
05:54مذاکرات میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں
06:08ایرانی فورسز کی انگلیاں ٹرگر پر ہیں
06:10ہماری افواج آخری سانس تک دشمن کا مقابلہ کرے گی
06:14ایرانی آرمی چیف امیر حاتمی کہتے ہیں قربانیاں دینے کے لیے تیار ہیں
06:18کمانڈر ایرانی ایرو سپیس فورس ماجید موسوی کا کہنا ہے
06:22دشمن جنگ ہار چکا ہے
06:24ایران پہلے سے زیادہ تیزی سے میزائل ڈرون اپ ڈیٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
06:29جنگ بندی کے دوران اپنی عسکری طاقت کو پہلے سے زیادہ رفتار کے ساتھ بحال کیا
06:33ایرانی سپیم لیرے کے مشہیر علی اکبر ویلائیتی نے کہا
06:36اب نائے حرمز کی حفاظت ایران کے ہاتھ میں ہے
06:39دشمن کی کسی بھی شرارت کا بھرپور جواب دیا جائے گا
06:42پارس اجلاس تماشا ہے
06:44برطانی اور فرانس مداخلت نہ کریں
06:54ایرانی فوج نے آب نائے حرمز آنے والے دو تیل بردار جہازوں کو واپس پھیج دیا
06:59ایرانی میڈیا کا دعویہ
07:00یمن کے حوسیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی
07:03حوسی راہنما حسین العزی نے ایکس پر لکھا
07:06اگر ہم نے باب المندب کو بند کرنے کا فیستہ کر لیا
07:09تو کوئی انسان یا جن اسے نہیں کھلوا سکے گا
07:13سب بے بس ہو جائیں
07:14سادر ٹرمپ و بین الاقوامی برادری کے لیے بہتر یہی ہوگا
07:18کہ وہ ان کے راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو فوری خطن کریں
07:26باہر سے سخت اندر سے مہتار
07:29امریکی سادر ٹرمپ کی پالسیوں میں جاریہ کے خواب ایک ساتھ چلتے رہے
07:33پالسی جنرل نے امریکی سادر ٹرمپ کی سیاسی ایک پتہ امریکہ پردہ چاہ کر دیا
07:37رپورٹ کے مطابق سادر ٹرمپ کا عوامی جاہاں جلال محض ایک دکھاوا
07:42جاہاں وہ دنیا کے سامنے ایران کے خلاف سخت سبان اور دھماکہ کے اس ٹوئٹ استعمال کر رہے ہیں
07:47وہیں بند کمروں میں وہ مشرقے وسطہ میں بڑی جنگ کے چھٹ جانے سے خوف صدا ہیں
07:52ٹرمپ کے بیانات دراصل ایک نفسیاتی حربہ ہیں
07:55جس کا مقصد ایران پر دباؤ ورہا کر اسے ریائیٹی دینے پر مجبور کرنا ہے
07:59وہ کسی بھی ایسی زمینی فوجی کا روائی سے بچنا چاہتے ہیں جس سے فوجی جانی نقصان یا امریکی مشرق
08:06پر بھاری بوجھ پڑھے
08:18یورپی یونین اسرائیل سے پرانا تجارتی معاہدہ خاتم کرے
08:21اسپانوی وزیراعظم کا مطالبہ پیڈرو سینچیز نے واضح کیا
08:26کہ ہماری دشمنی اسرائیلی عبان سے نہیں بلکہ نیتن یاو کی حکومت سے ہیں
08:30جو عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے
08:32جو ملک قانون نہیں مانتا وہ یورپی یونین کا شراکت دار نہیں رہ سکتا
08:36سپین منگل کو یورپی یونین کے شراس میں اسرائیل سے عام معاہدہ ختم کرنے کی تجاریز پیش کرے گا
08:42ترکیہ نے ایران امریکہ جنگ بندی میں توصیح کا مطالبہ کر دیا
08:45وزیر خاجہ حاکان پیدان کہتے ہیں بودھ کو ختم ہونے والی جنگ بندی میں لازمی توصیح ہونی چاہتے ہیں
08:51اسرائیل صورتحال کا فائدہ اٹھا کر لیبنان پر قبضی کوشش کر رہا ہے
09:0643 سال میں ایران اور امریکہ کسی ایک ملک میں گھٹے نہیں ہوئے تھے
09:10انلا نے پاکستان کو زردی انہیں ایک میز پر بٹھایا
09:13سپیکر قومی اسم بھی آیاز صادق کہتے ہیں
09:15امریکہ اور ایران کی بات چیت کے دوران موجزے ہوئے
09:19میٹنگ کے دوران گرمہ گرمی ہو جاتی تھی
09:21فیلڈ مارشل اور اس ہانگڈار کبھی ایک کو تھنڈا کرتے تو کبھی دوسرے کو پھر انہیں ساتھ بٹھا دیتے تھے
09:27خاجہ ساد رفیق نے کہا
09:29وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل امریکہ اور ایران میں صلاح کروا رہے ہیں
09:33دنیا بھر میں دونوں کی جوڑی کا چرچہ ہے
09:36کاغذی گولے چلیں گے لیکن اس کے بعد معایدہ ہو جائے گا
09:49بانی نے دو ہزار دو میں پیس ٹاک کی بنیاد ذکی
09:53دنیا دو ہزار چھبیس میں حمل کر رہی ہے
09:55میرے لیڈر چوبیس سال آگے جا رہی ہیں
09:57وزیر اعلی خیب پختون خواست ہوئلہ فیدی کا مردان میں جلسے سے خطاب
10:01کہا بانی کا علاج ذاتی ڈاکٹر سے نہیں ہوگا تو احتجاج کریں گے
10:05آئندہ کے پی اسمڈی کا اجلاس گراؤن میں ہوگا
10:08پچیس اپریل کو پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر کشمیر میں جلسہ ہوگا
10:12یکم مئی کو لاہور جاؤں گا
10:13یہ مجھے ڈرانا اور ٹوڑنا چاہ رہے تھے لیکن ناکام رہے
10:17برسٹر گوھر نے خطاب میں کہا
10:18اگر ہمیں سپیس نہ ملی تو جمہوریت کو نقصان ہوگا
10:22بانی کے بغیر ملک میں جمہوریت مضبوط نہیں ہو سکتی
10:25گشرا بی بی گھرلو خاتون ہے
10:27ان پر بے بنیاد کیسز بنائے گئے
10:39پاکستان دنیا کو عالمی جنگ سے بچا رہا ہے
10:42پاکستان امت کی قیادت کی صلاحیت رکھتا ہے
10:45مولانا فضل الرحمن کا لاہور میں سید سلمان گلانی
10:48سمینار سے خطاب کہا
10:49آب نیرمز نے تیل کی قیمتوں کو جنپ لگایا ہے
10:52مہنگائی سے عوام پریشان ہے
10:54حکمران کہتے ہیں مہنگائی کے خلاف مظاہرے بند کریں
10:57مہنگائی کے خلاف احتجاج ہم نے موخر کیا
10:59منسوخ نہیں کیا
11:08حکومت نے چھ ہفتوں میں عوام سے پیٹرولیم لیوی کے نام پر
11:12ایک سو اسی عرب روپے بٹو لیے
11:13فلپور لیوی ٹیکس فتم کیا جائے
11:15امیر جماعت اسلامی حافظ نیمو رحمان کا پشاور میں خطاب
11:19کہا پاکستان کی خطے میں ہم کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں
11:23لیکن امریکہ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا
11:26ایران نے آبنائے حرمز کھول دیا
11:28امریکہ نے ناکبندی ختم نہیں کی
11:30امریکہ ان کوششوں کو ناکام بنانا چاہتا ہے
11:37رواس سال اور آئندہ سال
11:39خوش سالی اور ہیٹ بیٹ کا خطرہ
11:41پاکستان کو سپر ایل نینو کا سامنا کرنا پر سکتا ہے
11:45موسمیاتی ماہر نے خبردار کر دیا
11:48ڈیپٹی ڈائریکٹر محکمو موسمیات کا کہنا ہے
11:50اگر ستمبر میں ایل نینو سپر ایل نینو میں بدل سکتا ہے
11:54بریرالگاہل کے پانی کا غیر معمولی حد تک گرمونہ
11:57موسم کے نظام کو بدل دیتا ہے
12:09خیبر پختونخہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش
12:13جوب کلہ سیخ اللہ لوئردی شانگلہ سوات میں بادل برسے
12:17باز مقامات پر جالہ باری بھی ہوئی
12:19زلہ محمد کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی
12:22خیبر میں بارش کا سسلہ وقتے وقتے سے جاری
12:25مبالائی خیبر پختونخہ، خطہ پوٹوہار، کشمیر اور کلکت بلتستان میں
12:30تیز ہواوں، آندھی اور گرچ مقصہ چند بقامات پر بارش کی پیش ہوئی
12:40کئے کوحسار مری میں لینڈ سلائڈنگ کی روک تھام کے لیے
12:43عالمی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
12:46نون بی کے صدر نواز شریف اور وزیراعلہ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس
12:50وزیراعلہ پنجاب کی چٹا مور، دریا گلی، بانگسرہ گلی، جھیکہ گلی
12:55اور دیگر علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کے متاثرین کی بہالی، امداد کی ہدایت
12:59مریم عالمی میار کے نئے ہوٹلوں کے قیام اور شیورہ میں پیرا گلائڈنگ کلپ
13:03پروجیکٹ تھی منظوری دے دی گئی
13:13حکومت سن نے حیدراباد میں واتر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیے 22 اکر زمین کے منظوری دی
13:18وزیراعلہ سن کی زیر صدارت حیدراباد کے پانی منصوبے پر اجلاس
13:22مراد علی شاہ کی واتر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے پر فوری عمل درامت کی ہدایت
13:27کہا ہمارا مقصد تمام شہریوں کو پانی کی سہولت فرہم کرنا ہے
13:31حیدراباد، قاسم آباد اور ملحقہ علاقوں میں پانی کی فرہمی کو بہتر بنایا جائے
13:35منصوبے کی سخت نگرانی کی جائے گی
13:45جماعتی اسلامی کراچی کی پڑھو پڑھاؤ مہم
13:48سکول کے بچوں کو نسابی کو تو مفت دی جارہی ہیں
13:51پڑھو پڑھاؤ پروگرام میں ہزاروں افرادیں ریجسٹریشن کرائیں
13:55منم زفر خان کہتے ہیں گھر گھر جا کر کتابیں جمع کرنا بزاتے خود بڑی تحریک ہے
14:00سندھ کے چالیس ہزار سرکاری سکولز میں بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے
14:04امتحانی مراکش میں بچوں کے لیے بچھلی اور پینے کا پانی تک مویسر نہیں
14:08یہ حکومت کے لیے لمحہ فکریا ہے
14:11جماعت اسلامی کی تعلیمی تحریک مواندگی کی شرعہ بڑھانے میں اپنا بھرپور حصہ ڈالے گی
14:21سعودی حکومت کے تعاون سے حاج انتظامات کو بروقت مکمل کر لیا
14:25آزمین کے لیے ہر ممکن سہولت یقینی بنائی گئی ہے
14:28وزی مذہبی امور سیدہ محمد یوسف کی اسلام آباد سے پہلی حج پرواز کی روانگی کے موقع پر گفتگو
14:33کہا آزمین حج ملک صفیر سعودی قوانین کا خاص کیا لکھیں
14:43پاکستان اٹومک انرجی کمیشن نے اہم سنگی میل عبور کر لیا
14:46لوہرکان مول اس کینسر اسپتال انٹرنیشنل اٹومک انرجی ایجنسی کے عالمی نیٹ وک میں شامل
14:52اسپتال کو ویانہ میں ہونے والے موہندے کے بعد عالمی درجہ ملا
14:55نائب وزیرعظم اسحاق دار اور دی جی آئے ای اے نے وعدے پر دستخط کیے تھے
15:01وزیرعظم شہباز شریف بھی تقریب میں موجود تھے
15:09اور لہور میں نیشنل میریتن اینگ سائیکلنگ ریس کا نقاط
15:13سندھ پہنے پنجاب دوسرے اور خیبر پختوں گواتی سے نمبر پر رہا
15:17شبائی وزیرعظم فیصل ایوب کھوکر کا کہنا تھا
15:20کہ یہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ریس ہے
15:23ہمارا حدف ہے آئندہ ایونٹس میں ایک لاکھ اکلیٹس کو شامل کریں
15:30موسیقی
Comments