Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran | Ba-Mutaliq Hajj-o-Qurbani

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX

Scholar : Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

#islam #darsequran #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:23A'udhu Billahi Minash Shaitan Ar-Rajim
00:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:29الحمدللہ وحدہ
00:32والصلاة والسلام علی ملنبی بعدہ
00:36وعلی کل من صحبہ وطبیعہ بیحسان بعدہ
00:42اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و اصحابہ اجمعین
00:50محترم ناظرین و سامعین
00:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:57پروگرام درس قرآن بمتعلق حج قربانی کے پروگرام کے ساتھ
01:05ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
01:06میرے ساتھ آوڈینس بھی موجود ہیں
01:08جو ہمارا مستقبل ہیں
01:10ہمارے ملک کا فیوچر ہیں
01:12ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:14آج ناظرین و سامعین
01:16جو درس قرآن میں
01:18جو آیت ہمارے پیش نظر رہے گی
01:21وہ سورہ بقرہ کی آیت نمبر 197 ہے
01:25رب کریم ارشاد فرماتا ہے
01:28الحج اشرف معلومات
01:31حج کے مہینے معروف ہیں
01:34مشہور ہیں
01:35فمن فرد فیہن الحج
01:39اور جو شخص ان مہینوں میں
01:41حج کی نیت کر کے حج کو لازم کر لے
01:45فلا رفثا
01:47ولا فسوقا
01:49ولا جدالا فی الحج
01:50تو حج میں نہ عورتوں سے جمع کی باتیں ہوں
01:54نہ گناہ اور نہ جھگڑا
01:57وما تفعرو من خیر یعلم اللہ
02:00فرمایا کہ
02:02اور تم جو نیکی کرتے ہو
02:04اس کا اللہ کو علم ہے
02:08وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّا خَيْرُ وَزَّيْتِ تَقْوَى
02:11اور فرمایا کہ
02:12اور سفر خرچ تیار کرو
02:14اور بہترین سفر خرچ تقوی
02:18اور یہاں مراد سوال سے رکنا ہے
02:23فرمایا کہ
02:23وَتَّقُونِ يَا أُلِ الْأَلْبَابِ
02:25اور اے اکل والو مجھ ہی سے درتے رہو
02:29ناظرین و سامعین
02:31یہاں پر چند باتیں
02:33چند تفصیلی نکات
02:35آپ کی خدمت میں ارس کریں گے
02:36نمبر ایک بات یہ ہے
02:38کہ
02:39یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی تھی
02:46کیا وجہ
02:47کہ یہاں پر یہ کہا گیا
02:49کہ حج کے مشہور مہینے ہیں
02:54کیونکہ اس کی وجہ یہ ہے
02:56کہ زمانہ جاہلیت میں کیا ہوتا
02:59کہ انہیں جو آسانی میسر آتی
03:03وہ مہینہ حج کے لیے منتخب کر لیتے ہیں
03:06مثال کے طور پر حج کے ایام میں گرمی زیادہ آ رہی ہے
03:11تو وہ کہتے ہیں جلو ایسا کرتے ہیں
03:13کہ ایک مہینہ پیچھے کر لیتے ہیں
03:15یا ایک مہینہ آگے بڑھا لیتے ہیں
03:18تو یہاں پر رب کریم نے فرما دیا
03:19کہ ایسی کوئی بات تم اپنی طرف سے نکال کر
03:23اپنی طرف سے گمان کر کے
03:25تم حج کے مہینے متعین نہیں کر سکتے
03:28بلکہ فرما ہے
03:30کہ الحج و شروع معلومات
03:31یہ مہینے شروع سے مشہور ہیں
03:34یہ مہینے کون سے ہیں
03:36شوال
03:37زیقادہ
03:38یہ دونوں مکمل مہینے ہیں
03:41اور زلحجہ کے ابتدائی دس دن
03:45یہ دو مہینے دس دن
03:47یہ ایام الحج کلاتے ہیں
03:50یا حج کے مہینے کلاتے ہیں
03:53اور یہاں پر یہ بھی میں بات ارس کروں
03:56کہ حج کب فرض ہوا
04:00اور یہ آیت کریمہ
04:02جو حج کے متعلق آیت کریمہ
04:04دوسرے مقام پر چوتھے پارے میں ہے
04:07وَلِلَّهِ عَلَ النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَعَ إِلَيْهِ السَّبِيلَ
04:11یہ سورہ آلِ عمران کی آیت نمبر 97 ہے
04:14اس کے بارے میں جو ترجیحی روایات ہیں
04:18ترجیحی روایات وہ یہ ہیں
04:20کہ چھے سنہِ حجری میں یہ نازل ہوئی
04:23اچھا بعضوں نے کہا کہ
04:26پانچ سنہِ حجری میں
04:27بعضوں نے کہا کہ
04:29نون سنہِ حجری میں
04:31برحال مختلف روایات ہیں
04:32لیکن جس پر اعتماد کیا گیا
04:35وہ چھے سنہِ حجری
04:36اور یہ بھی آپ کی خدمت میں ارس کروں
04:39کہ
04:40الْحَجُّ اَشْرُمْ مَعْلُومَاتِ
04:43کہ حج کے مشہور مہینے ہیں
04:45انہی ایام میں حج ہوگا
04:48کوئی بھی اپنی مرضی اختیار کرتے ہوئے
04:51چاہے وہ کوئی بادشاہ کیوں نہ ہو
04:53حاکمِ وقت کیوں نہ ہو
04:54ان ایام میں تبدیلی نہیں کر سکتا
04:58اور
05:00آگے فرمایا کہ
05:02جو شخص ان مہینوں میں حج کی نیت کر کے
05:05حج کو لازم کر لے
05:07یعنی اب جس نے حج کا ارادہ کر لیا
05:11اور ارادہ کون کرے گا
05:14جس پر حج فرض ہوگا
05:15کیونکہ ابھی جو میں نے آیتِ قریمہ
05:17تلاوت کی
05:1897 نمبر آیت سورہ آلِ عمران
05:21کہ اللہ کے لیے
05:23لوگوں پر
05:25اس گھر کا ارادہ کرنا ہے
05:27جو اس کی راہ میں
05:29استطاعت رکھے
05:30طاقت رکھے
05:32استطاعت ہو
05:34یعنی کس چیز کی استطاعت
05:35مثال کے طور پر
05:37کسی کے پاس
05:38اتنا مال ہے
05:39کہ وہ بہ آسانی
05:42یعنی جس میں
05:44پاسپورٹ کا خرچہ ہے
05:45ویزا وغیرہ
05:46جو بھی پروسز ہوتا ہے
05:48ٹکٹ وغیرہ آنے جانے کا
05:50پھر وہاں پر ہوتلنگ ہے
05:51وہاں پر رہن سین ہے
05:53کھانا پینا ہے
05:54گھر والوں کو چھوڑ کر
05:55اگر جا رہا ہے
05:56تو پیچھے گھر والوں کا بھی
05:59کسی کے پاس اتنا ہے
06:01اتنا ہے
06:02تو پھر اس پر حج فرض ہو چکا ہے
06:05اب وہ حج میں
06:07تاخیر نہیں کر سکتا
06:08کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
06:11نے فرمایا
06:11کہ مَمْ مَلَكَ زَادًا وَرَاحِلَتًا
06:14کہ جو صاحبِ استطاعت ہے
06:16اتنے مالکہ مالک ہے
06:18کہ جو اسے حج کے لئے لے جائے
06:21استطاعت ہے اس میں
06:22اس کے باوجود
06:23وَلَمْ يَحُجَّ حَجْ نہیں کرتا
06:26فَلَا عَلَيْهِ اَنْ يَمُوتَ يَحُودِيًّا وَلَا نَصْرَانِيًّا
06:30تو فرمایا
06:31کہ مجھے کوئی پرواہ نہیں
06:32کہ وہ یہودی ہو کر مرتا ہے
06:35یا نصرانی ہو کر مرتا ہے
06:37تو کسی کے پاس اگر اتنا مال ہے
06:39وہ کہتا ہے
06:40کہ نہیں جی
06:40ابھی میری بچیاں ہیں
06:42میں شادی کروں گا
06:44پھر حج کو جاؤں گا
06:46تو یہاں پر بھی
06:47میں نے ایک روایت پڑھی
06:48کہ جو اپنی کسی
06:50مال ہے
06:51اور کہتا ہے
06:52میں فلان ضرورت میں خرش کر دوں
06:54تو فرمایا
06:55کہ حج کرنے والے
06:56حج کر کے بھی آ جائیں گے
06:58لیکن وہ
06:59اپنی وہیں پر کھڑا ہوا ہوگا
07:00تو اس کا مطلب کیا ہے
07:02کہ جب حج کا ارادہ کر لو
07:04صاحبِ اسطاعت ہو
07:05تو ارادہ کر لو
07:06جب ارادہ کر لو
07:08فلیتعجل
07:08پھر جلدی سے حج پر چلے جاؤ
07:10اس پر تاخیر نہ کرو
07:12کہ بھی مجھے مکان بنانا ہے
07:13بچیوں کی شادیاں کرنی ہے
07:15میرا یہ وجہ
07:15یہ وجہ
07:16نہیں
07:17جب آپ صاحبِ اسطاعت ہو گئے
07:19تو اب حج آپ پر
07:21فرض ہو چکا ہے
07:22پھر دوسری بات
07:23کہ
07:24اب اس میں تین چیزیں
07:27اللہ رب العالمین نے بیان فرمائی
07:28کہ حج میں
07:30وَلَا فُسُقَ
07:32یہ فسق سے ہے
07:35اچھا فسق کہتے ہیں
07:36کہ
07:37یعنی یوں سمجھنے
07:39کہ اس کو اگر
07:41وسیع مانا میں لیا جائے
07:42تو ہر گناہ اس میں شامل ہے
07:44ہر گناہ اس میں شامل ہے
07:46ہر بے حیائی والی بات
07:49فوہش گفتگو
07:50اس میں شامل ہے
07:51تو فرمایا کہ
07:53جب تم نے حج کا ارادہ کر لیا
07:55اب تم احرام کی حالت میں آگئے ہو
07:58فوہش کلامی تو ویسے بھی حرام تھی
08:00گالم گلوچ
08:02ویسے بھی حرام تھی
08:03اسی طریقے سے
08:05جو ہے وہ
08:06گندی باتیں کرنا
08:08یا جھوٹ کہنا
08:09کوئی بھی فسق و فجود والی بات کرنا
08:11ویسے بھی حرام
08:12لیکن اب ایام الحج میں
08:15بدرجہ اولہ حرام
08:17اور زیادہ تاقید کے ساتھ حرام ہے
08:20اور اس میں ایک بات اور بھی آتی
08:22کہ کچھ چیزیں
08:23جو پہلے سے ناجائز تھی
08:25اب اور زیادہ ناجائز ہو گئیں
08:27پہلے سے حرام
08:28اب اور زیادہ حرام
08:29کچھ باتیں ایسی ہیں
08:31کہ جو پہلے جائز تھی
08:32لیکن اب وہ حرام ہے
08:34مثال کے طور پر
08:35ہزبنڈ اینڈ وائف کا
08:36جو فیزیکل ریلیشن ہوتا ہے
08:38تو فرمایا کہ
08:41حالت احرام میں
08:42یعنی یہ کرنا بھی حرام ہے
08:45اور کوئی بھی ایسی بات
08:47اشارتاً کنایتاً
08:49جو فیزیکل ریلیشن کی طرف
08:51اشارہ کرتی ہو
08:52وہ بھی حرام ہے
08:53اب یہ پہلے جائز تھا
08:55لیکن حالت احرام میں
08:58یہ بھی حرام ہے
08:59اللہ اکبر
09:01پھر فرمایا کہ
09:05یعنی اس میں
09:06نہ عورتوں سے جمع کی باتیں ہوں
09:12یعنی گناہ ویسے بھی حرام
09:14لیکن حج کے ایام میں
09:16بدرجہ اولا حرام
09:18اسی لئے ہم آن جاتے ہیں
09:20دیکھتے ہیں
09:20کہ جی
09:20لوگ جھوڑ بھی بولتے ہیں
09:23غیبتی بھی کر رہے ہوتے ہیں
09:24چگلیاں بھی لگا رہے ہوتے ہیں
09:26اور
09:28لطیفے بازیاں بھی کر رہے ہوتے ہیں
09:30کھانا کھانے کے لئے بیٹھے ہیں
09:31چائے پی رہے ہیں
09:32وقت ملا
09:33چلے حرم میں بعد میں چلے جائیں گے
09:34یہ چیزیں ہو رہی ہیں
09:36تو یہ
09:37وہاں پر اس کا خیال رکھنا ہے
09:39پھر دوسری چیز کہ
09:41حرم میں جا کر
09:43تواف کے دوران بھی
09:45بد نگاہی
09:46کسی کی طرف نگاہ اٹھانا
09:48غیر محرم کی طرف
09:49ویسے بھی حرام
09:50بدرجہ اولا حرام
09:53اسی طرح ایک
09:54وہ چیز
09:55جس پر ہم عام طور پر
09:56توجہ نہیں کرتے ہیں
09:58سیلفیاں بنا رہے ہیں
09:59تواف کرتے ہوئے
10:01کسی سے
10:02فون پر ویڈیو
10:03لنک کے ذریعے
10:04ویڈیو کال کے ذریعے
10:05بات چیت کر رہے ہیں
10:06یا وارس اپ کے ذریعے
10:08کسی بھی لنک کے ذریعے
10:09ایب کے ذریعے
10:10بات چیت کر رہے ہیں
10:11تو ایک وقت میں
10:12سمجھدار کہتے ہیں
10:13کہ ایک ہی کام ہوتا ہے
10:14ایک وقت میں
10:15دو کام نہیں ہوتا ہے
10:17تو اسی لیے
10:18یا تو تواف چھوڑ دیجئے
10:19اپنے کام کر لیجئے
10:21یا پھر تواف کر رہے ہیں
10:23تو باقی کام چھوڑ دیجئے
10:24اور اس میں
10:25ایک اور انصر ہے
10:26ریاکاری کا
10:28لوگوں کو بتانا بھی
10:29مقصود ہوتا ہے
10:29کہ جی میں اس وقت
10:32مبارک سفر پر ہوں
10:33میں بڑا مبارک آدمی ہوں
10:35یا میں اس وقت
10:36مدینہ شریف میں ہوں
10:37لوگ درہ پتہ بھی لگ جائے
10:38کہ میں وہاں پر ہوں
10:39ریاکاری کا انصر بھی
10:40اگر ریاکاری آگئی
10:42تو آپ کا یہ مبارک عمل
10:43برباد ہو جائے گا
10:44ٹھیک ہے فرض ادا ہو جائے گا
10:46لیکن باقی کوئی
10:47اس میں فضیلت
10:48روحانیت
10:48اس سے آپ محروم رہیں گے
10:50تیسری چیز
10:51جو کہ بڑی اہم ہے
10:53بلا جدالہ فی الحج
10:55جگڑا بھی نہیں ہوگا
10:57آپ کہیں گے
10:58یا حج میں جگڑا
10:59ایک انسی بات ہے
11:01میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
11:03کہ حالت سفر میں
11:06سفر میں ہی جگڑے شروع ہو جاتے ہیں
11:08یہ سیٹ میری تھی
11:09تو کیسے بیٹھ گیا
11:11یہاں پر سمان تو مجھے رکھنا تھا
11:13آپ نے کیسے رکھ لیا
11:14اچھا وہاں ہوتل میں ہیں
11:16تو کسی نے آکا لیٹ جلائی
11:18میرے سونے کا ٹائم میں لیٹ کیسے جلالی
11:19کوئی بات کر رہا ہے
11:21ٹھیک ہے انہیں باتیں نہیں کرنی چاہیے
11:22بات کرنی تو باہر نکل جائے
11:24نہیں میری نیند خراب ہو رہی ہے
11:25خمخت جگڑے
11:26اور یاد رکھنا کہ شیطان
11:30شیطان آپ کو حج سے نہیں روک رہا
11:32آپ حج کر رہے ہیں
11:33لیکن بربادی میں لگا ہوا ہے
11:36ریاکاری کے ذریعے
11:37جھگڑوں کے ذریعے
11:38وہ کہیں نہ کہیں
11:39آپ کے خلاف لگا ہوا ہے
11:41ہے کھلا دشمن لیکن آتا چھپ کر رہے ہیں
11:44پتہ ہی نہیں چلتا
11:46تو جھگڑے وہاں پر بہت زیادہ ہوتے ہیں
11:48مثال کے طور پر آپ تواف کر رہے ہیں
11:49کسی کا پاؤں لگ گیا
11:50کسی کی ویلچیر آپ کو لگ گئی
11:52جھگڑا شروع
11:54منہ میں
11:55عرفات میں
11:55مستلفہ میں
11:56ایسے کئی مناظر سامنے آتے ہیں
11:58تو فرمایا کہ
11:59وہاں پر صبر کرنا ہے
12:02اور یہاں پر
12:03ولا جدالہ فی الحج
12:04فرمایا کہ
12:05جھگڑا بھی نہیں کرنا
12:07جھگڑا
12:08یعنی ولا جدالہ فی الحج
12:09فلا روفصا
12:10ولا فسوکا
12:10ولا جدالہ فی الحج
12:11اس میں کیا ہے
12:12صبر کرنا ہے
12:13اور صبر کیا ہے
12:14صبر یہ نہیں
12:15کہ آپ دوسروں کو پریشان نہ کریں
12:18دوسروں کے لئے
12:19عذیت کا باعث نہ بنے
12:20اچھی بات ہے
12:21نہ بنے
12:22بولا صبر یہ ہے
12:23کہ دوسروں کے لئے
12:26عذیت کا
12:27پریشانی کا
12:28تکلیفوں کا
12:28باعث نہ بنے
12:29اور اگر دوسرا
12:31آپ کو چھڑھانی کر رہا ہے
12:33یا دوسرے کی وجہ سے
12:34آپ کو تکلیف پہنچ رہی ہے
12:36تو اس پر بھی خاموشی
12:37اختیار کرنے ہیں
12:39ولا جدالہ فی الحج
12:40اور جب ایسا حج ہونا
12:42تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم
12:44کے حدیث پاک سون لیجئے
12:45کیا فرماتے ہیں
12:47من حج للہ
12:48فلم يرفس
12:50ولم يفسق
12:51رجعا
12:55جس نے
12:56اللہ کے لئے حج کیا
12:57اللہ کے لئے حج کیا
13:01وہ پھر فرمایا کہ
13:02اس میں کوئی فسق و فجور
13:04والی باتیں نہیں کی
13:05کوئی بے حیائی والی باتیں نہیں کی
13:06کوئی فضول گفتگو نہیں کی
13:08جس طرح حج کرنا تھا
13:10اس کے تقاضوں کے مطابق حج کیا
13:12تو سن لو
13:14رجعا
13:15کا
13:15یوم
13:15ولدت
13:16وہ اس طرح حج کر کے
13:19لوٹے گا
13:20یعنی حج کر کے فارغ ہوا
13:21تو اس طرح ہے
13:22جسے آج ہی
13:24دنیا میں پیدا ہوا ہے
13:25اللہ
13:26اللہ
13:27اور دوسرے مقام بر فرمائے
13:29کہ
13:29الحج المبرور
13:31لیس لہو جزاؤن
13:32اللہ
13:33جنہ
13:33کہ حج مبرور
13:35نیکی والا حج
13:36نیکیوں سے معمور حج
13:38حج کے تقاضوں کے
13:39مطابق کیا ہوا حج
13:41فرمایا
13:41کیا ہے
13:42اس کی جزا
13:43جنت کے سوا
13:45کچھ نہیں ہے
13:45اللہ
13:46اور بھی
13:47حدیث کریمہ ہے
13:48لیکن
13:49وقت مختصر ہے
13:50پھر اس کے بعد فرمائے
13:53تم جو بھی نیک کام کرتے ہو
13:55اللہ
13:55اللہ
13:55اسے جانتا ہے
13:56چاہے
13:57ایام الحج میں ہو
13:58چاہے اپنی زندگی میں ہو
13:59نورملی زندگی میں
14:00ہر حال میں
14:01تم جو بھی کام کرتے ہو
14:03اس سے پوشیدہ نہیں ہے
14:04وہ جانتا ہے
14:04وَدَزَوَّدُوْ فَإِنَّ خَيْرُ وَزَّادِ تَقْوَى
14:08اور فرمایا
14:09کہ سفرِ خرچ
14:10اختیار کرو
14:10اور بہترین سفرِ خرچ
14:12تقویٰ ہے
14:13سوال سے رکنا ہے
14:16تقویٰ ایک تو یہ
14:16گناہوں سے بچنا
14:18نافرمانیوں سے بچنا
14:19تقویٰ یہ بھی ہے
14:20کہ سوال سے بچنا
14:21کیونکہ
14:21اہلِ یمن یہ کرتے تھے
14:23کہ کوئی ساز و سامان
14:25نہیں لاتے تھے
14:26خالی ہاتھ پہنچ گئے
14:27پھر لوگوں سے مانگتے تھے
14:28تو فرمایا
14:29ایسا نہیں ہونا چاہیے
14:30تم صاحبِ ستاعت ہو
14:32تو حج فرض ہے نا
14:32صاحبِ ستاعت نہیں ہو
14:33تو حج نہیں فرض تم پر
14:35جب صاحبِ ستاعت ہو
14:36تو مال و اسباب وغیرہ
14:38ساری ضروریات کی چیزیں
14:40آپ کے پاس ہونی چاہیے
14:41ایسا نہیں
14:42کہ وہاں جا کر
14:42مانگنا شروع کر دو
14:43اور ایک نوایت یہ بھی ہے
14:45کہ قریش
14:46یہ کیا کہا کرتے تھے
14:47کہ یہ بھی چیز ہم سے لو
14:49اڑنا بچھونا
14:50یہ بھی ہم سے لو
14:51کھانا پینا بھی ہم سے لو
14:52تو اس چیز کو
14:53منع فرمایا
14:54کہ تم اپنا زادے راہ لے کر آؤ
14:57وہاں پر سوال کرنے کی
14:58نوبت نہیں آنی چاہیے
14:59جیسے کہ
15:00آپ دیکھتے ہوں گے
15:01آپ میں سے کئی لوگ گئے ہوں گے
15:02یا نہیں گئے
15:03تو اللہ تعالی
15:04آپ سب کو لے جائے
15:05وہاں جا کر لوگ مانگتے ہیں
15:07آپ جبل اہود
15:09بلکہ جبل اہود پر چلے جائیں
15:11یا غار اہرہ چلے جائیں
15:12یا غار اہ سور چلے جائیں
15:13آپ کو مانگنے والے
15:14حرم کے بار بھی کئی مانگنے والے
15:16اور زیادہ تر
15:17یعنی ظاہر ہے کہ
15:18وہ مسلمانوں کی سوا تو
15:19کوئی نہیں ہوتا نا
15:20تو اپنے آپ کو
15:21مسلمان بھی کہتے ہیں
15:22وہاں مانگ رہے ہوتے ہیں
15:23تو لہٰذا یہ منع ہے بلکل
15:26اور اس میں ایک روایت یہ بھی ہے
15:29یہ بھی فرمایا
15:30کہ
15:30وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْوَزَادِ تَقْوَى سے مراد
15:33یہ بھی ہے
15:34کہ یہ دنیا
15:36یہ بھی سفر کی جگہ ہے
15:38اور تمہاری منزل
15:40تمہارا مقصود جو ہے وہ آخرت ہے
15:42تو فرمایا کہ
15:44آخرت کے لیے
15:45اس سفر کے مقام پر
15:47زادہ راہ تیار کرو
15:49اور وہ زادہ راہ کیا ہے
15:51وہ تمہاری نیکیاں ہیں
15:52تمہاری بھلائیاں ہیں
15:53تمہارا تقوی ہے
15:55وَتَقُونِ يَا أُلِلْأَلْبَابُ
15:58اور فرمایا کہ
15:59اے قلوالو
16:00مجھ ہی سے ڈرتے رہو
16:03نورملی زندگی میں بھی
16:04اللہ سے ڈرنا چاہیے
16:06اور ایام الحج میں بھی
16:08اللہ ہی سے ڈرنا چاہیے
16:09آپ یہ نہ کہیں کہ
16:10وہ فلاں بندہ بھی تو یہ کر رہا تھا
16:12فلاں بندہ بھی یہ کرتا ہے
16:13فلاں بندہ بھی یہ کرتا ہے
16:14آپ کی قبر میں
16:15یہ نہیں پوچھا جائے گا
16:16فلاں بندہ کیا کرتا ہے
16:17ہماری قبروں میں
16:19ہمارے احوال پوچھے جائیں گے
16:20تو لہٰذا
16:21ہمیں ان چیزوں سے دور رہنا ہے
16:23اللہ تعالیٰ
16:24سب کو
16:25ہم سب کو
16:26بار بار حج بیت اللہ
16:27اور حضور نبی کریم
16:29علیہ السلام کے
16:30مزار اقدس کی
16:31زیارت نصیف فرمائے
16:33اور
16:33میں یہاں پر ایک بات
16:34اصکروں گا
16:35کہ وہاں پر
16:36اگر آپ نے
16:37موسم پر
16:37تکلیفوں پر
16:38سبر کیا نا
16:39تو نبی علیہ السلام
16:46کہ اللہ تعالیٰ سے
16:47گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے
16:49یہ بڑے سستے سودے ہیں
16:51بارالوقت یہاں پر
16:52مختصر ہے
16:53اب کچھ
16:54ہمارے نوجوان
16:55ساتھی یہاں بیٹھے ہوئے ہیں
16:56بچے بھی بیٹھے ہوئے ہیں
16:56تو کچھ سوالات
16:57ان کے شامل کر لیتے ہیں
16:58جی کون سوال کرے گا
17:00سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:02سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:04سب میرا
17:04آپ سے سوال یہ ہے
17:06کہ حج
17:07کب فرض ہوا
17:09اور پہلا حج کس نے کیا
17:11اس مطالقہ آپ کچھ اشارت فرمائیے
17:13بڑا ہی
17:15اہم کوسشن ہے
17:16یاد رکھیں کہ
17:18جو حج کی فرضیت ہے نا
17:20وہ اس آیت کریمہ
17:22سورہ آل عمران کی
17:23آیت نمبر 97 سے منسلک ہے
17:26وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ
17:28مَنِسْتَطَعَ إِلَيْهِ سَبِيلَ
17:30اور اللہ کے لیے لوگوں پر
17:32حج بیت اللہ کرنا
17:33اس کے لیے
17:34جو اس کی راہ میں استطاعت رکھے
17:37اب یہ آیت کریمہ کب نازل ہوئی
17:40علامہ علیکاری رحمت اللہ
17:41نے فرماتے ہیں کہ اس میں اختلاف ہے
17:43بعض کہتے ہیں کہ پانچ سنہ ہجری
17:45بعض کہتے ہیں چھ سنہ ہجری
17:47بعض کہتے ہیں نو سنہ ہجری
17:50ٹھیک ہے
17:51یہ مختلف اقوال ہیں
17:53لیکن جو ترجیحی روایات ہیں
17:56جن پر اعتماد کیا گیا
17:57وہ فرماتے ہیں کہ
17:58چھ سنہ ہجری میں
18:00یہ آیت کریمہ نازل ہوئی
18:01تو اس کا مطلب کیا ہے
18:02کہ چھ سنہ ہجری میں
18:04اللہ تبارک وطالعہ نے مسلمانوں پر حج فرض فرمایا
18:07اس امت محمدی پر
18:09ورنہ تو پہلے سے حج کی سنت موجود تھی
18:11آدم علیہ السلام سے انبیاء علیہ السلام
18:14حج فرمایا کرتے تھے
18:15اچھا اب یہ اس بات کی طرف آ جائیں
18:17کہ پہلا حج کس نے کیا
18:19آٹھ سنہ ہجری میں
18:21حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:23نے حضرت عطاب بن عصید
18:26رضی اللہ تعالیٰ نہوں کو حکم دیا
18:28تو انہوں نے مسلمانوں کو حج کروایا
18:30نو سنہ ہجری میں
18:32حضرت امیر المؤمنین
18:34سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ انہو
18:37کو امیر الحج بنا کر
18:39حضور نبی کریم علیہ السلام نے
18:41مسلمانوں کے ساتھ روانہ فرمایا
18:43اور دس سنہ ہجری میں
18:45میرے پیارے آقا علیہ السلام
18:46نے پہلا اور آخری حج فرمایا
18:49جی ناظرین و سامعین
18:51اگلے سوال کی طرف چلتے ہیں
18:53جی کون کرے گا
18:54جی شاہد
18:55السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:58مفتی صاحب آپ سے سوال یہ ہے
19:00کہ بعض لوگ حج کر کے آتے ہیں
19:02ان کے دل میں یہ خیال ہوتا ہے
19:04کہ ہمارا حج قبول ہوا ہے
19:06یا نہیں ہوا ہے
19:07اس کے متعلق ارشاد فرما دیں
19:09جی یہ بڑا عجیب و غریب
19:12سوال ہے
19:12بڑا اہم سوال ہے
19:13کہ کیسے پتہ لگے
19:15کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں
19:17کہ ہم حلق کرواتے ہیں
19:19تو جب تک وہ حلق جو ہے
19:23گنجہ پندر قرار رہتا ہے
19:25بال نہیں آتے
19:25تو کہتے ہیں
19:26کہ یہ نیک رہتا ہے
19:27اور اس کے بعد جیسے بال آ جائیں
19:29تو پھر زندگی پہلے سے شروع ہو جاتی ہے
19:32پہلی جیسے شروع ہو جاتی ہے
19:33میں یہ کہوں گا
19:35کہ جب کوئی بھی حج کو جائے
19:37ایک آہت کر کے جائے
19:39کہ مجھے حج مقبول کرنا ہے
19:43مجھے حج مبرور کرنا ہے
19:45وہ دعا ہے نا
19:46اللہم مجعلہ لنا حج مبرورا
19:49و سعیم مشکورا
19:50و ذنبم مغفورا
19:52وجہ صلی اللہ میں نے درس قرآن میں بھی ارز کی
19:54کہ حج کو نیکیوں سے معمور کر کے
19:58کوئی جگڑا نہ ہو
19:59کوئی فوش کلامی نہ ہو
20:00کوئی ایسی بات نہ ہو
20:02اور شریعت مطارہ کے مزاج کے مطابق
20:05نبی علیہ السلام کی سنت کے مطابق
20:07حج ادا کیا جائے
20:08پھر غالب گمان یہی رکھے
20:10کہ اللہ تعالیٰ نے میرا حج قبول کیا ہوگا
20:13اور میں اس زمرے میں آوں گا
20:14کہ الحج المبرور
20:16لئیس لہو جزاؤن اللہ الجنہ
20:19کہ حج مبرور
20:20اس کی جنت کے سوا کوئی جزا نہیں ہے
20:23عام طور پر علماء یہ بات بیان فرماتے ہیں
20:26صوفیاء بھی بیان فرماتے ہیں
20:27کہ حج کرنے کے بعد
20:29اگر آپ کا دل چاہتا ہے
20:32کہ میں نیکیاں کروں
20:33فرائض واجبات سنتوں کی پابندی کروں
20:36شریعت مطارہ کے مزاج کے مطابق
20:39اپنی زندگی بسر کروں
20:40تو سمجھ جاؤ
20:42کہ تمہیں اللہ رب العالمین نے
20:44حج مقبول عطا فرما دیا ہے
20:46اور خدا نہ خاصتہ زندگی
20:48کسی پرانے ڈھنگ پر جا رہی ہے
20:50دوبارہ گناہوں کی طرف
20:51تو پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے
20:53کہ اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرمائے
20:55جی ناظرین و سامعین
20:57اس کے ساتھ یہ ہمارے سپرگرام کا وقت
20:59اختتام پذیر ہوا
21:00مجھے اور ایئر وی کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو
21:03وہ سب کو اجازت دیجئے
21:05اس دعا کے ساتھ
21:06کہ اللہ رب العالمین
21:07آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
21:10السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
21:13لبائک اللہم
Comments

Recommended