- 4 months ago
- #falsafaehajj
- #hajj
- #aryqtv
- #hajj2026
- #qurabni
Yaum-ul-Arafah - Special Transmission
Topic: Qurbani ka Falsafa
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Guest : Mufti Tahir Tabassum Qadri, Peer Irfan Elahi Qadri
Sana Khuwan: Prof. Abdul Rauf Rufi
#FalsafaeHajj #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Qurbani ka Falsafa
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Guest : Mufti Tahir Tabassum Qadri, Peer Irfan Elahi Qadri
Sana Khuwan: Prof. Abdul Rauf Rufi
#FalsafaeHajj #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:28LAKAWALMUL
00:30یہ ہے رکنِ آزم
00:31حج کا آپ جو چاہے پڑھتے
00:34رہیں دعائیں کیجئے
00:36یہ ان کیفیات
00:38کی کسی بھی
00:39الفاظ کے ساتھ ترجمانی
00:41نہیں کی جا سکتی
00:42اس وقت وہاں موجود ہے نا
00:45کہ اگر کچھ بھی نہ پڑھیں
00:46صرف ٹھہر گئے تو حج کا رکنِ آزم
00:50ادا ہوگئے
00:50کمال نہیں ہے
00:52یعنی اس وقت آ کر یہاں بیٹھ گئے ہیں
00:56اور
00:57دیکھا جائے تو مختلف ثقافتوں سے
00:59لوگ آئے ہوئے ہیں
01:00مختلف ممالک سے آئے ہوئے ہیں
01:02مختلف خطوں کے رہنے والے
01:04یہ سب ایک دوسری کی زبان بھی نہیں سمجھتے
01:07بولی بھی نہیں سمجھتے
01:09لیکن سب کی منزل ایک ہے
01:11سب کا مقصد ایک ہے
01:13یہ رب کو منانے کے لئے آئے ہیں
01:14یہ مناظر دیکھ کر
01:16حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:19نے جو
01:20حج مبارک فرمایا
01:22اور اس وقت روایات میں آتا ہے
01:24کہ ایک لاکھ سے زائد
01:26صحابہ اکرام کا
01:27ایک کثیر مجمع موجود تھا
01:30اور
01:31اقل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:32نے یہاں پر خطاب فرمایا
01:34وہ تاریخی
01:35بلکہ تاریخ ساز میں کہتا ہوں
01:37یہ تاریخ ساز کلمات تھے
01:39کہ جو
01:40صرف مسلمانوں کے لئے نہیں
01:42بلکہ تمام انسانیت کے لئے
01:45وہ ایک منشور کی
01:47دستور کی حیثیت رکھتا
01:48کیا کہتے ہیں
01:49وہ منظر
01:50یاد کر کے
01:52کہ جب
01:52حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:54خود آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:56یہاں موجود تھے
01:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:59مولیہ صلی اللہ وسلم
02:00دائماً آبداً
02:01على حبیبکا خیر الخلق
02:03کل ہمیں
02:04بہت شکریہ
02:05یقیناً آج کا دن
02:06جو ہے وہ بڑی رحمتوں
02:08رفتوں والا ہے
02:09جس دن
02:09بندے اپنے ایسیاں شاری لے کر
02:11اپنے رب کے حضور حاضر ہیں
02:13اللہ اللہ
02:14اور سب کی صدا بھی ایک ہے
02:16اور سب کی ندا بھی ایک ہے
02:17اللہ کے حضور استغاثہ بھی ایک ہے
02:19اور سب اپنے گناہوں کی بخشش کے
02:21طالب ہیں
02:22اور ہمارے لیے بھی یہ بڑی عزاز کی بات ہے
02:25کہ اروائیو ٹی وی کے ذریعے
02:26ہم یہ مناظر دیکھ رہے ہیں
02:28اور اس کی ساتھ ساتھ جو ہے وہ
02:30جو مناظر تھے
02:31اس کو بیان بھی کر رہے ہیں
02:33حضور رحمتِ قونین
02:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:36جب اس مقام پر جلوہ گر ہیں
02:38تو نبی پاک علیہ السلام نے
02:40قیامت تک کے لیے آنے والے انسانوں کو
02:42جو انسانیت کا منشور اطاف فرمایا ہے
02:47انسان ہیں اور پھر انسانیت اطاف فرمائی ہے
02:50مسلمان تو ہیں
02:51کوئی عیسائی ہے
02:52کوئی یہودی ہے
02:53وہ سب اپنی اپنی جگہ پر ہیں
02:54لیکن انسانیت کا جو منشور اطاف فرمایا ہے
02:57کہ کسی گورے کو کالے پر
03:00کسی کالے کو گورے پر
03:01عربی کو عجمی پر
03:02عجمی کو عربی پر
03:03ادنا کوالا پر جو ہے
03:05جو ہمارے اندران آنیت کا بت
03:07صابری صاحب کھڑا رہتا ہے
03:09ہر وقت
03:09ہم اپنے آپ کا ہونے کا
03:11یعنی میں
03:13نہنو
03:13لی
03:14یہ تمام چیزیں
03:15ہمارے سر پر سنوار رہتی ہیں
03:17وہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:20کہ تمہاری جو زندگی ہے
03:22تمہاری جو عبادات ہیں
03:23تمہارا جو ہونا ہے
03:25تمہاری جو مسلمانی ہے
03:26تمہارا جو ایمان ہے
03:28اس کی قبولیت کی جو تمام چیزیں ہیں
03:30اس کی ابتدا کیا ہے
03:32کہ اپنے آپ کی نفی کرو
03:34ہر حال میں
03:35آج دیکھیں نا کیا ہو رہے ہیں
03:37یہ جو مناظرہ ہم دیکھ رہے ہیں
03:40کہ ہر بندہ اپنی نفی کر کے وہاں آزر ہے
03:42اپنے آپ کو ختم کر کے وہاں آزر ہے
03:45اور کس کی پیچان میں ہے
03:46عرفات کا مطلب ہی کیا ہے
03:48پیچان لینا
03:50جو تمام روایات ہیں
03:52وہ سب اپنی اپنی جگہ پہنے ہیں
03:53حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیچان کا ذکر ہے
03:56حضرت آدم حویٰ کی پیچان کا ذکر ہے
03:59لیکن سب سے بڑی بات ہے
04:00آج بندے اپنے رب کو پیچان رہے ہیں
04:03اور اپنے رب کو پیچاننے کے لیے وہاں آزر ہیں
04:06اور رب کو کیسے پیچانا جاتا ہے
04:08من عرف نفس ہو فقد عرف رب ہو
04:11پہلے اپنے آپ کی پیچان کرنا
04:13یہ جو خطبہ حجت الودا ہے
04:15رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
04:17یہ ہمیں سکھایا ہے
04:19کہ اپنے آپ کی پہلے پیچان کرو
04:21پہلے اپنے من میں ڈوب کر
04:24دیکھو کہ میں کیا ہوں
04:26تیرا ہونا کیا ہے
04:27ان تمام چیزوں کو ختم کر کے
04:29اپنے رب کی للہیت
04:31اپنے رب کی وحدانیت
04:33اپنے رب کے ہونے کا اطراف کرو
04:35اور یہی عرفات میں سکھایا جا رہا ہے
04:38کہ میدانِ عرفات میں آ کر
04:40دیکھیں بیت اللہ سے نکال لیا گیا ہے
04:41تاکہ تمہیں یہ
04:43تمہارے دل میں گمانہ رہے
04:45کہ بیت اللہ ہے
04:46حجرِ اسود ہے
04:47صفہ مروہ ہے
04:47ہم ان تمام چیزوں کے درمیان ہیں
04:49نکلو
04:50اور نکل کر ایک خاص سمت آ جاؤ
04:52تاکہ تمہارے ذہنوں گمان میں
04:54یہ بات آ جائے
04:55ایک خاص سمت میں
04:56ہمارے خاص میدان میں آ رہے ہیں
04:58اور حد فاصل ہے
05:00وہ جو حد ہے
05:01یہ اس بات کو سمجھنے والی بات ہے
05:03اس حد سے ایک انچ بھی کو باہر ہے
05:06تو حاجی نہیں ہے
05:07اور جو حد فاصل ہیں
05:09اس حد سے ایک انچ بھی اندر ہے
05:10تو وہ حاجی ہے
05:12یہی بات سمجھانے کے لیے
05:13کہ زندگی بار
05:14ان حدود پہ قائم رہنا ہے
05:16جو اللہ اور اللہ کے رسول نے عطا فرمائی ہیں
05:18اور ان حدود میں رہتے ہوئے زندگی گزارو گے
05:21تو تم صاحبِ ایمان بھی ہو
05:23تم حاجی بھی ہو
05:24بے شک
05:25روفی صاحب سے مفتی صاحب
05:26کلام شامل کرتے ہیں
05:28ایک آپ کی فرمائش
05:30حکمل کے آپ
05:31یہ بھی وہ
05:32آپ نے سبیر ایمانی صاحب کا کلام
05:34یہ بھی انہی کہے غالبا
05:35کابے کی رونک
05:36کابے کا منظر
05:37یہ امنتی صاحب کی خاص فرمائش ہے جی آج
05:40اور ہم بھی سننا چاہتے ہیں
05:41بسم اللہ
05:46کابے کی رونک کابے کا منظر
05:52اللہ اکبر
05:55اللہ اکبر
05:58اللہ اکبر
06:01اللہ اکبر
06:10اللہ اکبر
06:22کابے کی رونک کابے کا منظر
06:28اللہ اکبر
06:31اللہ اکبر
06:40عیرت سے خود کو میں دیکھتا ہوں
06:47اور دیکھتا ہوں خود کو حرم میں
06:54اور دیکھتا ہوں خود کو حرم میں
07:00نایا کہاں پر
07:03مجھ کو مقدر
07:06اللہ اکبر
07:09اللہ اکبر
07:12اللہ اکبر
07:15اللہ اکبر
07:18کابے کی رونک
07:21کابے کا منظر
07:24اللہ اکبر
07:27اللہ اکبر
07:30اللہ اکبر
07:33اللہ اکبر
07:36مانگی ہے میں نے
07:38جتنی دعائیں
07:45منظور ہوگی
07:47مقبول ہوں گی
07:50منظور ہوں گی
07:53مقبول ہوں گی
07:56عیزہ بے رحمت
07:59ہے میرے سر پر
08:02اللہ اکبر
08:05اللہ اکبر
08:08اللہ اکبر
08:11اللہ اکبر
08:14کابے کی رونک
08:17کابے کا منظر
08:20اللہ اکبر
08:23اللہ اکبر
08:26شادہ گئی جب
08:29اپنی خطائے
08:35عشقوں میں
08:37ڈھلنے لگی
08:39ارتجائے
08:41عشقوں میں
08:43ڈھلنے لگی
08:45ارتجائے
08:47رویاں خلافیں
08:50کابا پکر کر
08:53اللہ اکبر
08:56اللہ اکبر
08:59اللہ اکبر
09:02اللہ اکبر
09:05کابے کی رونک
09:08کابے کا منظر
09:11اللہ اکبر
09:14اللہ اکبر
09:17جنت سے پھیجا ہے
09:20تجھ کو خدا نے
09:26چوما ہے تجھ کو
09:29میرے مصطفیٰ نے
09:32چوما ہے تجھ کو
09:35میرے مصطفیٰ نے
09:38اے سنگے اسود
09:41بس تیرا مقدر
09:44اللہ اکبر
09:47اللہ اکبر
09:50اللہ اکبر
09:53اللہ اکبر
09:56کابے کی رونک
09:59کابے کا منظر
10:02اللہ اکبر
10:05اللہ اکبر
10:08تیرے کرم کی
10:11کیا بات مولا
10:14تیرے حرم کی
10:17کیا بات مولا
10:20تا عمر کر دے
10:23خانہ مقدر
10:26اللہ اکبر
10:29اللہ اکبر
10:34ماشاءاللہ
10:34ماشاءاللہ
10:35سبحاناللہ
10:36دعویٰ اکرام
10:37اس مقدس
10:38دن میں
10:39مقدس میدان
10:40سے ایک بہت ہی
10:41محترم شخصیت
10:43اس وقت
10:43حج پر ہیں
10:44اور
10:45ہزاروں کی
10:46تعداد میں
10:47علماء کے
10:48استاز ہیں
10:48آپ کے والد
10:49گرامی کا بھی
10:50ایک
10:51یوں سمجھئے
10:53کہ وہ خدمت
10:54کا ایک انداز
10:55رہا ہے
10:55اور
10:56لوگ صاحب کی
10:57بھی تمام
10:57عمر
10:58اسی خدمت
10:59میں گزری ہے
10:59اور
11:00ہزاروں کی
11:01تعداد میں
11:02پوری دنیا میں
11:03آپ کے شاگرد ہیں
11:04لوگٹر مظر
11:05فرید شاہ صاحب
11:06اس وقت
11:06ہمارے ساتھ
11:07ٹیلی فون
11:08لائن پر ہیں
11:08اور
11:09میدان عرفات
11:10میں اس وقت
11:11موجود ہیں
11:12انہی لوگوں میں
11:14اور
11:14ہم ان کی
11:15زبان سے
11:16اس وقت
11:17مہا کی
11:17جو
11:18قیفیات ہیں
11:19لوگ صاحب
11:19السلام علیکم
11:21اسلام علیکم
11:22ورحمت اللہ
11:24بہت شکریہ
11:26بہت شکریہ
11:27سب سے پہلے
11:28تو آپ کو
11:28بہت مبارک
11:29بات
11:30اور
11:30یقین مانے
11:31آپ کی آواز
11:32یہ سن کر
11:34کہ ایک تو آپ
11:35ہیں
11:35اور دوسرا
11:36اس وقت
11:36آپ
11:37میدان عرفات
11:38اس مقدس
11:39دن میں
11:39آپ یقین
11:41مانیے
11:41کہ
11:41اس وقت
11:42پورے
11:43جتنے لوگ
11:44بیٹھے
11:45سب پر
11:45ایک کیفیت ہے
11:46عام گوناگاروں
11:47کا سلام
11:48عرض کریں
11:49اور دعا
11:49کے لیے
11:50خصوصی
11:50درخواست
11:51کریں
11:51اور
11:52رونگٹے
11:52کھڑے ہو گئے
11:53کہ
11:53اس وقت
11:54ہم
11:55آپ کی آواز
11:57میدان عرفات
11:58سے سن رہے ہیں
11:59بس آپ
11:59اب آپ
12:00بتائیے
12:01وہاں کی
12:02کیفیات
12:03کیا ہیں
12:04لوگ
12:05کہاں
12:05کہاں سے
12:06کیسے آپ
12:07کو ملے ہیں
12:08کس طرح
12:09لوگ
12:09کیا کر
12:10رہے ہیں
12:10اس وقت
12:10آپ کیا کر
12:12رہے ہیں
12:12صاحب صاحب
12:13بہت شکریہ
12:14میں
12:15کیو ٹیو بی
12:16کی
12:16انتظامیہ
12:16کا شکریہ
12:17دا کرتا ہوں
12:18جو نے
12:18مجھے
12:18مخاطب
12:19ہونے
12:19کا
12:19موقع
12:20فرام
12:20کیا
12:20صاحب صاحب
12:22اس وقت
12:23لاکھوں
12:24کا
12:24استعمال
12:26تقریباً
12:27بیس لاکھ
12:28کے قریب
12:28افراد
12:30آنکھوں سے
12:31آنسوں کا
12:32نظرانہ
12:32پیش کرتے ہوئے
12:34خمیدہ
12:35نگاہوں
12:35کے ساتھ
12:36چھکے ہوئے
12:37کیسیت کے ساتھ
12:39عرض و نیاز
12:40مندی کو
12:40پیش کرتے ہوئے
12:41اور
12:43اپنے
12:43جھولیوں
12:44کو پھیلا کر
12:46اپنے
12:46رب
12:47لمجزل کی
12:47بارگاہ میں
12:48توبہ
12:49استغفار
12:51اور
12:52اس سے
12:52مقصد کی
12:53امید دیے ہوئے
12:54آگے پڑھ رہے ہیں
12:56اور یہ
12:57جیسے جیسے
12:58وقت گزر رہا ہے
12:59یہ
13:00کیسیتوں ہیں
13:00اور بھی
13:01زیادہ سے
13:02زیادہ ہوتی
13:02چلی جا رہی ہیں
13:03کوئی تلبیہ
13:04پڑھ رہا ہے
13:05کوئی ذکر فکر میں
13:07مصروف ہے
13:08اچھا میں
13:08یہ وہ
13:09مقام
13:10اور میدان ہے
13:11کہ جہاں پر
13:12آدم علیہ السلام
13:13اور سیدہ
13:14حویٰ علیہ السلام
13:15آپ کی ملاقات ہوئی
13:17اور یہ
13:18وہ مقام ہے
13:18کہ جبریل امین
13:19نے حضرت
13:20ابراہیم علیہ السلام
13:21کو
13:21جو مناسق سکھائے
13:23تو بار بار
13:24کہا
13:24عرفتہ
13:25کیا آپ نے
13:26پہچان لیا
13:27عرفتہ
13:28کیا پہچان لیا
13:29ابراہیم علیہ السلام
13:30آپ فرماتے
13:31عرفتہ
13:32میں نے پہچان لیا
13:33اسی
13:33مناسبت سے
13:34اس میدان کو بھی
13:36میدانِ عرفات
13:37کہا جاتا ہے
13:38جا
13:39اساس یہ
13:40بندے اور
13:41مولا کے دمیان
13:43سمٹتے ہوئے
13:44فاصلوں کو
13:45اگر دیکھنا ہو
13:46تو آج کے دن
13:47اللہ
13:48آج کے یہ
13:49لدم ہے
13:50جس کے لئے
13:51حضور علیہ السلام
13:52نے
13:53ترمایا
13:54الحج و عرفہ
13:55اصل
13:56میدانِ عرفات
13:57کے اندر
13:58یہ رہنا
13:59یہی
13:59حج ہے
14:00اور یہی
14:02وہ مقام
14:02ہے
14:02جہاں پر
14:03حضور علیہ السلام
14:04نے انسانوں
14:05کے خون
14:06کو
14:06امبال
14:07کو
14:07حرام
14:07کراتی
14:09انسانی
14:10مسابات
14:11کا درست
14:11لیا
14:22کسی
14:23گورے
14:23کو
14:23کالے
14:24پر
14:24کالے
14:24کو
14:25گورے
14:25پر
14:25عربی
14:26کو
14:26عزمی
14:26پر
14:26سوائے
14:27تقوی
14:28کے
14:28کوئی
14:28فضیلت
14:29نہیں
14:29جی
14:30بلکل
14:30عورتوں
14:31کے حقوق
14:31کا
14:31تأیل
14:32اسی میدان
14:32میں
14:33کیا گیا
14:33جی
14:34اور
14:34ان کے
14:36عورتوں
14:36کے حوالہ
14:37سے
14:37انسانوں
14:38کو
14:38مردوں
14:39کو
14:39یہ
14:40نصیحت
14:40کی گئی
14:41کہ عورتوں
14:41کے ساتھ
14:42اس کے
14:42سوک
14:42سے
14:42پیش آنا
14:43جاہلی
14:44رسومات
14:44کا
14:44خاتمہ
14:45وہ
14:46اسی میدان
14:47کے ہی
14:47اندر
14:48آپ نے
14:48فرمایا
14:49اور
14:49پھر
14:49بڑی بات
14:50یہ ہے
14:58اللہ
14:59رب العزت
15:00نے
15:00فرمایا
15:00کہ آج
15:01کے دن
15:01میں نے
15:02دین
15:02کو
15:02مکمل
15:03کر دیا
15:03ہے
15:04اور
15:05یہ
15:05مقدس
15:05کھڑیا
15:06ہیں
15:07ایک
15:08گزارش
15:09میں
15:09آپ
15:09سے
15:09کرنا
15:10چاہتا
15:10ہوں
15:11یوں
15:11سمجھئے
15:12کہ
15:12جب
15:13بندہ
15:13نماز
15:14پڑھتا
15:14ہے
15:14دن
15:14میں
15:14پانچ
15:15وقت
15:15پڑھتا
15:16ہے
15:16اسے
15:16کبھی
15:17ادراک
15:17ہوتا ہے
15:18کبھی
15:18نہیں
15:18ہوتا
15:19کہ
15:19میں
15:19رب کے
15:20حضور
15:20حاضر
15:21ہوں
15:21اور
15:21نماز
15:22کا
15:22مقام
15:23اس کی
15:24اہمیت
15:24کیا
15:24ہے
15:25روزہ
15:26رکھتا
15:26ہے
15:26تو
15:27روزے
15:27کی
15:27بھی
15:27کبھی
15:28اس کو
15:28اہمیت
15:28کا
15:29ادراک
15:29ہوتا
15:29ہے
15:30کبھی
15:30نہیں
15:30ہوتا
15:31یعنی
15:31ایک
15:32روٹین
15:32چیز
15:33ہے
15:33حج
15:34کے
15:34لیے
15:34لوگ
15:35گھروں
15:35سے
15:35تیار
15:36ہو کر
15:36آمادہ
15:37ہو کر
15:37ذہن
15:38بنا کر
15:38آتے ہیں
15:39اور جب
15:39میدان
15:40عرفات
15:40میں آتے ہیں
15:41تو
15:41ہر ایک
15:42کو
15:42اس کا
15:42ادراک
15:43ہوتا
15:43ہے
15:43وہ
15:43انپڑ بھی
15:44ہو
15:44نا
15:44اسے
15:45پتہ
15:45ہوتا
15:46ہے
15:46کہ
15:46میں
15:46آج
15:58جانتا ہے
15:59اپنی
15:59روح
15:59تک
16:00جانتا ہے
16:01شعوری طور پر
16:03جانتا ہے
16:03کہ میں
16:04یہاں
16:04کیوں آیا ہوں
16:07سیبس
16:07حصل میں
16:08جب
16:09بندہ
16:09گھن سے
16:09چلتا ہے
16:11اور
16:12احرام
16:12پہنتا ہے
16:13تو
16:14اپنے
16:14روزانہ
16:15کے
16:15کپروں
16:16سے
16:16الگ
16:16ہو جاتا ہے
16:17اور
16:18اند
16:18سری دو
16:19چادریں
16:20لے کر
16:20آگے
16:20پر
16:21رہا ہوتا ہے
16:21ایک
16:22وقت آتا ہے
16:23کہ
16:23اپنی
16:23سواری
16:24کو
16:24جس جہاز
16:26پر جاتا ہے
16:26وہ بھی
16:26چھوڑ دیتا ہے
16:27جی
16:28آہ
16:28اللہ
16:29پھر اس کے بعد
16:30اور محل آتا ہے
16:31کہ جب
16:32مکان
16:32جس مکان میں
16:33جا کر
16:34رہتا ہے
16:35حتیٰ کہ وہ
16:36خانہ کعبہ
16:37شیف کو بھی
16:38اس دن
16:39چھوڑ کر
16:40پچیس کلومیٹر
16:41فاصلہ پر
16:42مکہ مکرمہ سے
16:43خانہ کعبہ سے
16:44پچیس کلومیٹر
16:45کے فاصلہ پر
16:46یہاں
16:47اب ہر چیز
16:48چھن چکی ہے
16:49اور صرف
16:50ایک
16:50نلہ آسمان
16:52ہے
16:52اور اس کے
16:53بندے
16:54اپنے دو
16:55کو منانے
16:56کے لیے
16:56وہ
16:57اپنے
16:59کیفیتوں
16:59کے ساتھ
17:01اور پھر
17:02یہ
17:02مجھے یوں
17:02محسوس ہوتا ہے
17:03کہ ہر
17:05بندہ
17:05اپنے
17:06گناہوں
17:07کی طرف
17:07نظر کی ہوئے
17:09نہ تھی
17:10جب تک
17:10اپنے
17:11عیبوں کی
17:11خبر
17:12رہے
17:13جھونڈتے
17:14اوروں کے
17:15عیبوں
17:15غنر
17:16جب پڑی
17:17اپنے
17:18عیبوں پر
17:18نظر
17:19جہاں میں
17:20کوئی برا
17:20نہ لگا
17:21آج
17:22ہر فرد
17:23امیر
17:23غریب
17:24چھوٹا
17:24بڑا
17:25رنگ
17:25گورا ہے
17:26کالا ہے
17:27موٹا ہے
17:27پتلا ہے
17:28سب کی
17:29ایک ہی دونے
17:30ہمارا
17:30محبوب
17:31مان جائے
17:32ہمارا
17:33حقیقی
17:34الہ
17:34ہم سے
17:34راضی ہو جائے
17:35بہت شکریہ
17:38ڈاکس
17:39صاحب
17:39گزارش ہے
17:40ہم سب کے لیے
17:41اس وقت
17:42جتنے یہاں
17:43موجود ہیں
17:44یہ
17:44ایر وائی
17:44کیو ٹی وی کی
17:45تمام ٹیم
17:47خاص طور پر
17:48حاجی صاحب
17:48حاجی عبدالعوب صاحب
17:49اور سب کے لیے
17:50آپ دعا کیجئے
17:52اور امت مسلمہ
17:54کے لیے دعا کیجئے
17:55اللہ تعالیٰ
17:56رحمتیں آج کے دن
17:57آج کے عظیم دن
17:59کے تعلق سے
17:59سب پر اپنی رحمتیں
18:01ناظر
18:01بہت شکریہ
18:02بہت شکریہ
18:04آپ نے آغاز میں
18:05قبلہ
18:06ذکر کیا
18:07کہ مشہود
18:08اس کا قرآن مجید
18:09نے ذکر کیا
18:10اس سے مراد کیا
18:11یوم المشہود
18:12اس سے مراد کیا ہے
18:14میں نے عرض کیا
18:16کہ وشاہد ومشہود
18:17یہ دو لفظ
18:18قرآن پاک میں آئے ہیں
18:19دونوں کی
18:20کیوں کہا جاتا ہے
18:20اللہ نے
18:21قسم ارشاد فرمائی
18:22جی
18:23افسرین اکرام
18:24نے لکھا
18:25کہ شاہد سے
18:26مراد جمعہ کا دن ہے
18:28مشہود سے
18:29مراد عرفہ کا دن ہے
18:30اور اس کی وجہ
18:31تسمیہ کیا ہے
18:32کہ اس کو
18:33مشہود کیوں کہا جاتا ہے
18:35مشہود اس کو
18:36کہتے ہیں
18:36جس میں
18:37حاضری دی جائے
18:38جس کے پاس
18:39حاضر ہوا جائے
18:40ٹھیک ہے
18:41ایک تو
18:42اس میں
18:42چونکہ
18:43رب کے بندے
18:44رب کی بارگاہ میں
18:45حاضر ہیں
18:46ابھی رکھ صاحب نے
18:47بیان کیا
18:48پوری کائنات سے
18:50اطراف و اکناف
18:51عالم سے
18:52وہ صرف
18:54اللہ کی
18:54دہلیز پر
18:56جبین نیاز
18:57کو خم کرنے
18:58کے لئے حاضر ہیں
18:59ایک تو یہ بات ہے
19:01وہ جو
19:01عضرت ابراہیم
19:03علیہ السلام
19:03نے
19:04جب کعبت اللہ کی
19:06تعمیر کی
19:07تکمیل
19:07فرما دی
19:08تو بہت ساری دعائیں
19:09مانگی تھی
19:10اور پھر جب چلنے
19:11لگے تو
19:11حکم ہوا
19:12کہہ میرے خلیل
19:13میرا گھر
19:14بنایا ہے
19:15آپ ذرا
19:16اعلان بھی کر دے
19:17صدا بھی لگا دے
19:18ازان بھی دے دے
19:20ازان کا منع اعلان
19:22ہوتا ہے
19:22تو قرآن پاک میں
19:23یہی لفظ ہے
19:24وَعَزِّن فِي النَّاسِ بِالْحَجِ
19:26حاج کا اعلان بھی کر دو
19:28واہ واہ واہ
19:29تو جبل ابھی
19:30کبیس پہ
19:30کھڑے ہو کر
19:31خلیل اللہ علیہ السلام
19:32نے
19:33ارشاد فرمایا
19:34یا یوہ النَّاس
19:36یا یوہ النَّاس
19:38اب وہاں تو
19:39نَّاس نہیں تھے
19:40وہاں تو
19:42لوگ نہیں تھے
19:43آئے آئے
19:43تو
19:43اہلِ علم
19:45نے لکھا ہے
19:46کہ
19:46صبح
19:46قیامت تک
19:48ہار
19:48وہ شخص
19:49جس کو
19:50اس پاک
19:51گھر کی
19:52حاضری نصیب
19:53ہونا تھی
19:53چاہے وہ
19:55شکمِ مادر میں
19:56تھا
19:56یا سلبِ پدر میں
19:58تھا
19:58یا ابھی
19:59اس کا خمیر
20:00بھی تیار نہیں
20:01ہوا تھا
20:02ہر ایک نے
20:03خلیل اللہ کے
20:04لبوں کی
20:05جنبش سے
20:06ٹکرا کر
20:07نکلنے والی
20:08اس صداق
20:09کو سنا بھی
20:10اور جواب میں
20:11لب بیک بھی
20:12کہا
20:12جنہوں نے
20:14لب بیک کہا
20:14آج بھی وہ
20:15وہاں جا کے
20:16لب بیک کے
20:16ترانے لگا رہے ہیں
20:17اور جتنی مرتبہ
20:18کہا وہ
20:19اتنی مرتبہ
20:20کہا اتنی مرتبہ
20:21ہی حاضری نصیب
20:22ہوگی
20:22تو ایک تو یہ ہے
20:24نا کہ
20:24بندے حاضر ہیں
20:25لہٰذا یہ
20:26جو میں مشہود ہے
20:27دوسرا یہ ہے
20:28کہ ملائکہ
20:29اتنی کسرت سے
20:30آتے ہیں
20:32پرشتے
20:32اتنی کسرت سے
20:33آتے ہیں
20:34اللہ کے حکم
20:34پہ آتے ہیں
20:35اللہ فرماتا ہے
20:37اب جا کے دیکھو
20:38یہ منظر دیکھو
20:40یہ ہے وہ
20:41میرا بندہ
20:42جس کی
20:43یہ ہے وہ آدم
20:44یہ ہے وہ آدمی
20:45جس کی تخلیق
20:46کے پرگرام کے وقت
20:47تم نے کہا
20:48تھا تا جا لفیہ
20:49مجھد فیہ
20:50ویس فی قدما
20:52آج دیکھو
20:54کہ
20:54کس حالت میں
20:55کس کیفیت میں
20:56اب میری بارگاہ میں
20:58حاضر ہوا
20:59اور کس انداز میں
21:00صدا لگا رہا ہے
21:01جس طرح وہ
21:02پکار رہا ہے
21:03جس طرح
21:04کہانا بھی
21:05کہ
21:05وہ رنگ
21:07زبان
21:07علاقائیت
21:09سب کچھ
21:10ختم ہو گیا
21:11رنگ بھی
21:12ایک ہے
21:12اور
21:13ترانہ بھی
21:14ایک ہے
21:14صدا بھی
21:16ایک ہے
21:28اب یہ
21:30ہم نے
21:30مل کے پڑا ہے
21:31تو ہمیں
21:32لطف آیا ہے
21:33ابھی
21:34ڈاک صاحب سے
21:34ہم نے سنا
21:35تھا
21:35جب لکھو
21:36لوگ پڑھ رہے ہیں
21:37ہم لوگ
21:37یہ صدا
21:38لگاتے ہوں گے
21:39تو آپ نے
21:40جو کہا تھا
21:40صرف عالم
21:41اسلام میں نہیں
21:43پوری
21:43کائنات میں
21:45مرکز
21:45نگاہ ہے
21:46یہ منظر
21:47نہیں ہے
21:48جو
21:48اسی لئے
21:49تو
21:49ابلیس
21:50اور ابلیس
21:51کے جتنے
21:51بھی چلے ہیں
21:52اس منظر
21:53سے خائف
21:54ہوتے ہیں
21:54اس منظر
21:55سے خوف
21:56زدہ ہوتے ہیں
21:56اور آج
21:58کے دن
21:58میں
21:58تو وہ
21:59چیخو پکار
22:00کرتا ہے
22:00وہ اپنے
22:01سر میں
22:02خاک
22:02ڈالتا ہے
22:03اور ادھر
22:04ارش
22:04کا رب
22:05ملائکہ
22:06کے سامنے
22:07اپنے
22:14میں یہ
22:16سوال
22:16دکٹر شزاد
22:17مجدی صاحب
22:18بھی تشریف
22:19لے آئے ہیں
22:19وہ ہمیں
22:19جوائن کریں گے
22:20میں
22:20آپ
22:21سب سے
22:22پوچھنا چاہتا
22:23ایک
22:23تو
22:23ایک
22:23مسلمان
22:24ہے
22:24یہ
22:25سوال
22:26روفی صاحب سے
22:26بھی ہے
22:27آپ
22:27سب سے
22:28ہے
22:28میں
22:29کیوں
22:29میرے
22:29یہ
22:30قلبی
22:31کیفیت
22:31ہے
22:31کہ
22:32آپ
22:32جب
22:32یہ منظر
22:33دیکھتے ہیں
22:34تو
22:34ایک
22:34مسلمان
22:34اتنا
22:35راضی
22:35ہوتا
22:36ہے
22:36اس کے
22:36سینے
22:36کو
22:37جو
22:37ٹھنڈک
22:38ہوتی
22:38ہے
22:38جو
22:38راحت
22:39محسوس
22:39ہوتی
22:40ہے
22:40اس
22:41کیفیت
22:42کو
22:42یعنی
22:42یہ جو
22:43روحانی
22:44میراج
22:44نصیب
22:45ہوتی ہے
22:45اتحاد
22:46امت
22:46کا
22:46یہ منظر
22:47دیکھتا
22:48ہے
22:48اس کو
22:49کیسے
22:50دیکھتے ہیں
22:50آپ
22:51لوگ
22:51اس کو
22:51کیسے
22:52کتنی
22:53خوشی
22:53کتنی
22:54راحت
22:54ہوتی
22:55ہے
22:55کہ
22:55مسلمان
22:56آج
22:57اتنی
22:57تعداد
22:58میں اکٹھے
22:58ہیں
22:59کوئی
22:59کسی
23:00کو
23:00بولی
23:01نہیں
23:01سمجھ
23:01رہا
23:02جی
23:02کبلا
23:03ایک
23:03شعب
23:04اللہ
23:05کا
23:05اور
23:05بند
23:05اتحاد
23:06امت
23:07ایک
23:07وقفہ
23:07لے
23:07لوں
23:07اس کے
23:08بعد
23:09آپ
23:09سے
23:09ہی
23:09شروع کرتے ہیں
23:10ناظرین
23:10اکرام
23:11یہ جو
23:11اتحاد
23:12امت
23:12کا منظر
23:13ہے
23:13یہ
23:14یعنی
23:16حسین
23:16ترین
23:17ہے
23:17یہ جو
23:18ایک
23:18قلبی
23:19راحت
23:19قلبی
23:20کیفیت
23:20ایک
23:21مسلمان
23:22کو
23:22دیتا
23:22ہے
23:22شاید
23:24ہی
23:24کوئی
23:24اور
23:24چیز
23:24دیتی
23:25ہو
23:25اتنے
23:26مسلمانوں
23:26کا
23:26اکٹھ
23:27ایک
23:27جگہ
23:28سب
23:29ایک
23:29منزل
23:30ایک
23:30راستہ
23:31ایک
23:31مقصد
23:32کوئی
23:33نہ
23:34کالا
23:34نہ
23:34گورا
23:35یہ
23:36منظر
23:36اللہ
23:37اکبر
23:37ایک
23:38مختصر
23:39سے
23:39وقفے
23:39کے
23:39بعد
23:39ہم
23:40سب
23:40سے
23:40اس
23:40حوالے
23:41سے
23:41جانیں
23:41گے
24:01موسیقی
24:10سب