Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Youm-ul-Arfa | Special Hajj Transmission - KHI Studio

#aryqtv #Hajj #Hajj2025

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈا لکا والملک لا شریف
00:30اور پیش کر رہا ہوتا ہے
00:32اپنی گزارشات
00:33تو میرا مالک ہے
00:35میں تیرے در پر دستک نہ دوں
00:36تو کس در پر دستک دوں
00:38تجھ سے التجا نہ کروں
00:40تو کس سے التجا کروں
00:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:46امیر حد شیخ صالح بن عبداللہ
00:49حمید جائے خطبائی دے رہے ہیں
00:50اللہ تبارک و تعالی کی حمد و سنا بیان کر رہے ہیں
00:52کہ اللہ تبارک و تعالی کی تعریفیں ہیں
00:55اس نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی
00:57دین اسلام کی ہدایت دی
00:59اور اسلام کو پانچ حرکان پر مبنی کیا
01:03اور اللہ کے سوا کوئی ہدایت دینے والا نہیں
01:06اور وہ ذوالجلالی والی کرام ہے
01:08اور میں گواہی دیتا ہوں
01:11کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
01:12اور میں گواہی دیتا ہوں
01:14کہ محمد اللہ کے بندے اور رسول ہیں
01:16اور سب سے افضل درود و سلام
01:18ان کی ذات پر نادل ہو
01:20اور ان کی آل و اصحاب پر نادل ہو
01:22اور ان کے نیک متبعین پر نادل ہو
01:25حمد و صلاح کے بعد
01:27اے لوگوں میں تم سب کو وسیعت کرتا ہوں
01:30اے اللہ کے گھر کا حج کرنے والو
01:32میں تمہیں وسیعت کرتا ہوں
01:34کہ اللہ کا تقوی اختیار کرو
01:36اللہ سے ڈرو
01:37اللہ تم پہ رحم فرمائے
01:39اللہ سے ڈرو
01:41اللہ کے حکام پر عمل کر کے
01:42اور اللہ کے منع کردہ کاموں سے بچ کر
01:46کہ اللہ پریشگاروں سے محبت کرتا ہے
01:49اور اللہ نے اچھا انجام
01:51متقیوں کے لئے رکھا ہے
01:52اور تقوی دنیا و آخرت کی بھلائی کا سبب ہے
01:56اور جو اپنے رب کا تقوی اختیار کرتے ہیں
02:00تو ان کو جنتیں ملیں گی
02:03باغات میں جگہ ملے گی
02:04جن کے نیچے نہر روا ہیں
02:06اور وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے
02:07اور پاک بی بیاں ملیں گی
02:09اور اللہ کی رضا انہیں حاصل ہوگی
02:12اور اللہ اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے
02:15اور ڈرو
02:16اللہ تعالیٰ نے آسمان و زمین کی برکتیں
02:22تمہیں عطا فرمائیں
02:23اے اللہ کے گھر کا حج کرنے والو
02:26اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے
02:28تقوی اختیار کرنے کا
02:29اور قرآن میں فرمایا
02:31کہ زادے راہ اختیار کرو
02:33اور سب سے اچھا زادے راہ تقوی ہے
02:36اور اے اکل والو
02:37مجھ سے ڈرو
02:38اور ہمیں حکم دیا
02:40کہ ایک دوسرے کی مدد کرو
02:42تقوی کے کام پر
02:43بھلائی کے کام پر
02:44اور ایک دوسرے کی مدد نہ کرو
02:48گناہ کے کام پر
02:49سرکشی کے کام پر
02:50اللہ سے ڈرو
02:51کہ اللہ بہت زیادہ
02:52سزا دینے والا ہے
02:54شدید العقاب ہے
02:55اے بیت اللہ کا حج کرنے والے
03:01تقوی اختیار کرو
03:02اور جو شریعت کی حکام ہے
03:05ان کو اختیار کرو
03:06اور اللہ کے عقاب سے
03:09سزا سے
03:10عذاب سے ڈرو
03:11اور دینی کو لازم پکڑو
03:14اور اللہ نے اس دین کو کامل کر دیا
03:16اس دن میں
03:17کہ جب اللہ تبارک و تعالیٰ نے آیت نادل فرمائی تھی
03:21کہ آج کے دن میں نے تمہارے لیے
03:23تمہارے دین کو کامل کر دیا
03:25تم پر اپنے نعمت پوری کر دی
03:27اور تمہارے لیے دین اسلام کو پسند کیا
03:29اے مسلمانوں
03:31دین اسلام کے تین مراتب ہیں
03:34سب سے آلہ جہاں وہ اسلام ہے
03:38جسے صفی اللہ علیہ وسلم نے یہ کہہ کے بیان فرمایا ہے
03:43کہ احسان یہ ہے
03:46کہ تم اللہ کی بادت اس طرح کرو
03:48کہ گویا تم اسے دیکھ رہے ہو
03:49اور اگر تم اسے نہیں دیکھ رہے ہو
03:51تو وہ تو تمہیں دیکھی رہا ہے
03:52تو سب سے آلہ مرتبہ احسان ہے
03:53تو وہ لوگ
03:55کہ جو اس دنیا میں
03:56بھلائی سے کام لیتے ہیں
03:57مرتبہ احسان پر ہیں
03:59تو ان کو آخرت میں بھی فائدہ حاصل ہوگا
04:02اور یہاں پر بھی فائدہ حاصل ہوگا
04:04اور دوسرا مرتبہ دین
04:06رتبت والی ایمان ہے
04:07اور ایمان یہ ہے
04:09کہ اپنی زبان سے اقرار کرنا
04:11اور دل سے عقیدہ رکھنا
04:13اور ارکان پر
04:15یعنی حکام دین پر عمل کرنا
04:17اور گناہوں سے بچنا
04:19اور ایمان
04:21ستر سے کچھ زائد شعبوں پر مبنی ہے
04:23اور سب سے آلہ
04:24اللہ علیہ اللہ کہننا ہے
04:26اور سب سے ادنا جو ہے
04:28وہ راستے سے تکلیف دے چیز کو ہٹانا ہے
04:30اللہ تعالیٰ و تعالیٰ تم پر رحم فرمایا
04:33والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا
04:36سلح رحمی کرنا
04:37وعدہ پورا کرنا
04:39اچھی بات کہنا
04:40حسن اخلاق اختیار کرنا
04:42یہ بھی احسان ہے
04:46ایمان کے شعبیں ہیں سارے
04:48اور اللہ نے فرمایا
04:49کہ والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو
04:51شرک نہ کرو
04:52والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو
04:53رشداروں کے ساتھ حسن سلوک کرو
04:55پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک کرو
04:57جو تمہارے غلام اور باندیاں ہیں
04:59ان کے ساتھ حسن سلوک کرو
05:01دور والوں کے ساتھ حسن سلوک کرو
05:03قریب والوں کا تمہیں سلوک کرو
05:04اپنے وعدیں پورے کرو
05:06and Satan is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is
05:36God bless you.
06:06I'm not going to do that.
06:36ndall in iman-wahl e mrdonsohe waadha fosaya fa magari hai un baagath ka
06:39in ke nchi arnyr rawaan hai jen-mii wo hemiesha rawa ri
06:42jen-mii wo hemiesha rhaeenghe
06:45ear Allah ki riza bhoat bhaet bae hai
06:48aur nai inam mile ga
06:51ur ahead oloh ke joh iman lay e
06:53aur nai nai apne apko zlum ke satt multubes
06:55naih kiya
06:59U mena fi, rabbi, ar aapani pe rambiin
07:00reiman lay e, rab joh hae veo khalik hai, medبر hai
07:03and they are on the roof of their own,
07:06llevar the roof from themselves,
07:08whom they have need to become a fixed seven or the whether it is sixth marble ofmir.
07:12Then their rebellion has become necessary to store mamy,
07:16and so on new like this come.
07:18And so on our world have created
07:20and that's why it comes to study all the time.
07:22Yeah, I'll run through a sweep of the solving function and peace of mind.
07:24And those people will reduce me.
07:27He splendor fully stand,
07:29and that's why the worst people himself have built that.
07:32and
07:35love
07:37yes
07:38and
07:43what
07:44we
07:48understand
07:49we
07:52like
07:52what
07:52what
07:55what
07:55what
07:55what
07:55what
07:57what
08:00they
08:01what
08:02and they are
08:03they are
08:05which are
08:06Allah
08:19He is
08:20going to
08:22Allah
08:23He is
08:24Allah
08:25Allah
08:25He is
08:25He is
08:29He is
08:30He is
08:30He is
08:30He is
08:30He is
08:31He is
08:32what he has to give Heather and Anjeele
08:36.......
08:46...
08:48...
08:52...
08:54...
09:01god not considerations been
09:07to something
09:07would become mad
09:09I'll
09:10to
09:12um
09:13made
09:14that
09:16he
09:18has
09:19got
09:21invest
09:22me
09:22have
09:26got
09:28got
09:30got
09:31which is good for them, which is good for them.
10:01messenger 9
10:03enemy
10:05number
10:08Am
10:14love
10:18Allah
10:20provides
10:21comment
10:23I
10:24will
10:28marry
10:30چاہے انبیاء ہی کیوں نہ ہو
10:31چاہے صالحین ہی کیوں نہ ہو
10:33اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھیرا نہ
10:35اب فرما دو
10:37کہ اللہ کی عبادت کرو
10:38اس کے لئے دین کو خالص کر کے
10:40ایرغو اپنے رب کی عبادت کرو
10:42جس نے تمہیں پیدا کیا
10:44اور تم سے پہلے والوں کو
10:45تاکہ تم تقوی اختیار کرو
10:47اب فرماؤ
10:49اے کتاوو
10:50آجائو اس کلمے کی طرف
10:53جو ہمارے اور تمہارے درمیان
10:55یقصہ ہے
10:56یعنی اللہ کا
10:57اک مانن
10:58اور اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھرائیں
11:00اور کسی کو اللہ کے سوا رب نہ مانیں
11:03اور پھر کہو کہ گواہ ہو جاؤ
11:07کہ ہم مسلمان ہیں
11:08ہماری نفسی
11:13ہماری عزت
11:14ہماری رفعت
11:15اللہ کے قلمے کی بلندی سے
11:17اللہ کے ذکر سے
11:18اللہ الہ الا اللہ کہنا سے
11:19اور اللہ کے فضل کو کوئی لٹانے والا نہیں
11:23جس کے لئے جو لکھ رکھا ہے
11:26اس نے بندوں کے لئے وہ اسے پہنچ کے رہتا ہے
11:28اور وہ بخشنے والا ہے
11:29بہت زیادہ محربان ہے
11:30اور میں گواہی دیتا ہوں اس بات کی
11:32کہ اللہ کے سوا
11:33سیدنا محمد اللہ کے رسول ہیں
11:36اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
11:37اور محمد اللہ کے رسول ہیں
11:39اور اس کا تقادہ یہ ہے
11:40کہ ہم ان کے اتباع کریں
11:42اور نجات
11:44محمد رسول اللہ علیہ السلام کے
11:46احکام پر عمل کرنے سے ہی ملنی ہے
11:48اور ان کے بارے میں اللہ نے فرمایا
11:50کہ تمہارے پاس تحقیق وہ رسول آگیا
11:52جو تم میں سے آئے
11:53اور ان پر گھراں گزرتا ہے
11:58جو نبی ہیں رسول ہیں امی ہیں
12:01اور جن کا ذکر وہ پہلے والے پاتے تھے
12:04توریت میں زبور میں انجیل میں
12:06اور جو ان کے لئے حلال چیزوں کو حلال قرار دیتے ہیں
12:09خبائص کو حرام قرار دیتے ہیں
12:10اور ان سے بوجھ کو ہٹاتے ہیں
12:14اور ان کی تعظیم کرو
12:16ان کی توقیر کرو
12:17اور جو ایسا کرتے ہیں
12:20وہی لوگ کامیاب ہیں
12:21اور اگر تمہارا آپس میں
12:25کسی بات میں جھگڑا ہو جائے
12:26تو اسے اللہ اور اللہ کے رسول کی طرف لوٹاؤ
12:28اگر تم اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہو
12:31یہی سب سے اچھی بات ہے
12:32اور انجام کے اعتبار سے سب سے امدہ ہے
12:35اور نبی پاک علیہ السلام کی سنت کو لادم پکڑو
12:39اور امت میں نزاع ہٹانے کے لئے
12:44جھگڑا ختم کرنے کے لئے
12:46سنت رسولی سب سے بہتر طریقہ ہے
12:48اور یہ بیدتوں سے سلامتی اختیار کرنی چاہیے
12:51اور بیدتوں سے انسان کے نفوس قلوب بچتے ہیں
12:55اور نماز قائم کرنا
12:59نماز بندے اور رب کے درمیان پل ہے
13:03بریج ہے
13:04اور یہ بندہ جہاں اپنے رب کے حضور آذر ہوتا ہے
13:11اور اپنے نگرانی کرتا ہے نفس کی
13:13نماز کے ذریعے
13:14اور طہارتِ باطن کا تقادر کرتا ہے
13:17اس کی شرط ہے طہارت
13:18اور طہارتِ حصیہ ہو
13:19یا طہارتِ معنویہ ہو
13:21دونوں نماز کے لئے ضروری ہیں
13:22اور طہارتِ معنویہ یہ ہے کہ
13:25محبت اللہ کے لئے خالص ہو
13:27اور اللہ کی عبادت کرو
13:30اطاعت کرو
13:31اور نمازوں کی عفادت کرو
13:35اور خوشور لاؤ
13:35بے شک جو بھلائیاں ہیں
13:39وہ برائیوں کو لے جاتی ہیں
13:41اور یہ نصیت حاصل کرنے والوں کے لئے
13:43اس میں نصیت ہے
13:44اور نماز پڑھو
13:46زکاة دو
13:47اور زکاة جو ہے
13:49وہ مخصوص مصارف
13:50اور مخصوص مصارف کے لئے
13:52مخصوص مال میں رکھی گئی ہے
13:54اور اس کے اندر بندوں کے
13:56نفوس کی بھی پاکی ہے
13:57اور مال کی بھی پاکی ہے
13:59نفس کو بخل سے پاک کرنا ہے
14:02اور ہاجت
14:03مندوں کی ہاجت پوری کرنا ہے
14:05اور اس کے اندر معاشرے کی بھلائی ہے
14:07سوسائٹی کی بھلائی ہے
14:08اور ایک دوسرے کے ساتھ
14:10محبت اور الفت کا انصور
14:12which is is the only thing that God can do
14:14That God can
14:18and when you go to Christ
14:20then Allah will be
14:22going to come to Allah
14:24and Allah will be
14:26the word that God can do
14:29Allah can do
14:30and if you don't know
14:31Allah will be
14:32Allah will be
14:33that God can do
14:36Allah will be
14:38Allah will be
14:39the other thing
14:41ڈائے رمضان کا روضہ رکھنا ہے یہ سبر کا مہینہ ہے شہوات سے روکنے
14:47والا ہے اس کے اندر تربیت پائی جاتی ہے نفوس کی ذات کی کردار
14:54کی بری عادات سے بچا جاتا ہے شہوات سے بچاتا ہے اجسام کی
14:59صحت ہے اس کے اندر اے ایمان والو تم پر روزے فرض کر دیئے گئے
15:03ہیں جیسے تم سے پہلوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرحزگاری
15:06ڈالخامس
15:07پانچوان رکن
15:09اللہ کے گھر کا حج کرنا ہے
15:11اور اللہ ہی کے لئے اللہ نے فرمایا
15:13کہ لوگوں پر لادے میں اللہ کے لئے
15:15اللہ کے گھر کا حج کرنا جو اس کی طرف
15:17استطاعت رکھتے ہوں پہنچنے کی
15:19اے اللہ کے گھر کا حج کرنے والوں
15:22اللہ نے تمہیں توفیق
15:23اطاف فرمائی اپنے گھر کا حج کرنے کی
15:25اور مناسک ادا کرنے کی
15:27اور حج
15:29اور یہ آخرت کی یاد دلاتا ہے
15:35اور رب کی نعمت یاد دلاتا ہے
15:37اور اللہ کی لزا
15:42حاصل کرنے کا ذریعہ ہے
15:44حج کے اندر جماعت ہے
15:46لوگوں کو کھانا کھلانا ہے
15:47استعمائیت ہے
15:48اور اللہ نے فرمایا کہ حج
15:51اور عمرے کو پورا کرو اللہ ہی کے لئے
15:53حج جو ہے مخصوص متین
15:55معلوم مہینوں میں ہے
15:57اور اس کے اندر جب
15:59جس پہ اللہ نے حج فرض کر دیا
16:01ان مہینوں میں وہ حج کریں اور اس کے اندر
16:02بے حیائی سے کام نہ لیں فیس کو فجور نہ کریں
16:05جھگڑا نہ کریں
16:06اللہ تمہارا حج قبول فرمائے
16:08تمہارے حج کو مبرور فرمائے
16:10تمہاری کوششوں کو مشکور فرمائے نہیں
16:13قبول فرمائے
16:14بلاد حرمین شریفین میں آپ آئے ہیں
16:22اور انہوں نے احتمام کیا ہے
16:25اور یہاں مسائی مقدسہ پہ آپ آجر ہوئے ہیں
16:30جو اللہ کی گھر کے حجاج ہیں
16:32ان کا ریاست نے
16:33اس نے سلوک کا احتمام کیا ہے
16:35امن کا آجتی کا مظہرہ کیا ہے
16:41یہ سب اللہ کا فضل ہے
16:46اللہ کا حسان ہے
16:47اور مناسے کے حاج اور شاعر
16:49اچھے انداز میں کرنے کا احتمام کیا ہے
16:52تو یہ لادم ہے کہ بندہ جو تحج کے حکام ہیں ان کو لازم پکڑے
17:04اور جو تعلیمات فرام کی گئی ہیں ان پر عمل کرے
17:08اور جو مقاصد شریعت ہیں ان کو ملوز رکھے
17:10واجب دینی ہے اخلاقی طور پر بھی لادم ہے
17:14اور جو آپس میں اچھے انداز میں معاملات ہینڈل کرنے کے لیے
17:22ڈائریکشنز دی گئی ہیں ہدایات دی گئی ہیں ان کو فالو کیا جائے
17:25اے اللہ کے گھر کا حج کرنے والو
17:27اللہ کے رسول اللہ علیہ وسلم بعرفہ
17:29اللہ کے رسول اللہ علیہ وسلم نے میدان عرفہ میں خطبہ ارشاد فرمایا
17:34اور یہاں پر قیام فرمایا وقوف فرمایا غروبِ آفتاب تک
17:41پھر مزدلفہ تشریف لے گئے
17:43وہاں پر جا کر مغرب اور عشاء کی نماز آپ نے ملا کر پڑی
17:46رات مزدلفہ میں گداری فجر تک
17:50پھر اللہ کا ذکر کیا فجر کیا
17:53پھر وہاں سے طلوع افتاب کے وقت منا چلے گئے
17:55پھر وہاں سے بڑے شیطان کو کنکریاں ماری
17:59پھر وہاں سے آپ نے قربانی فرمائی
18:02پھر آپ نے حلق کروایا
18:04پھر واپس کعب مشرف وگائے
18:08وہاں آپ نے توافظ زیارہ کیا
18:09توافظ افادہ بھی جیسے کہتے ہیں ساتھ چکر کھٹے
18:12پھر منا تشریف لے گئے رات وہاں گداری
18:14پھر اگلے دن تینوں شیطانوں کو کنکر مارے
18:19پہلے چھوٹے شیطان کو
18:22پھر درمیان شیطان کو
18:23پھر بڑے شیطان کو
18:25پھر دو دن تک آپ نے ایسا ہی کیا
18:30جیسے فرمایا گیا ہے
18:34اللہ نے فرمایا کہ یہاں اللہ کا ذکر کرو
18:36جیسے اپنے باپ دادا کا ذکر کرتے ہو
18:38بلکہ اس سے بھی زیادہ
18:40اور جو دنیا کی خالی خالی بھلائی مانگتا ہے
18:43تو اس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں
18:44جو کہتے ہیں کہ اب ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے
18:47آخرت میں بھی بھلائی دے
18:48اور دو دخ کے عذاب سے نعرے دو دخ سے بچا
18:51تو ان کے لئے عجر ہے
18:53اور اللہ تعالیٰ سریع و الحساب ہے
18:55جو جلدی کرے انہیں دو میں کریں
18:59ان دو دنوں کے اندر اندر تواف کر لیں
19:00اس پہ کوئی گناہ نہیں
19:02اے مسلمان ہو
19:04اے اللہ گھر کا حاج کرنے والوں
19:06تمہارا یہ دن
19:07فضیلت والا دن ہے
19:09جو اس کے اندر اللہ کا ذکر کرے گا
19:14اور جو یہاں موجود ہے
19:15اللہ فرشتوں کے سامنے ان پہ مباہات فرماتا ہے
19:18فخر فرماتا ہے
19:20اور اللہ ان کی مقرد فرماتا ہے
19:22جو اللہ کا ذکر کرتے ہیں
19:23اللہ کا شکر کرتے ہیں
19:24دعا مانگتے ہیں
19:25یہ ان جگہوں میں سے آئے
19:28کہ جن جگہوں پہ دعا قبول ہوتی ہے
19:30اور سب سے اچھی دعا عرفہ کی دعا ہے
19:32اور اللہ نے فرمایا
19:34کہ مجھ سے دعا مانگو
19:35میں تمہاری دعا قبول کروں گا
19:37اور بشارت پاؤ ایمان والو
19:39اے اللہ ہمارے گناہ معاف فرما
19:42اے اللہ ہمارے گناہ معاف فرما
19:43ہمارے امور کو آسان فرما
19:45ہمارے سینوں کو کھول دے
19:47اور ہمارے اچھے عمال پہ ہمارا خاتمہ فرما
19:52اے اللہ ہماری بغفر فرما
19:53ہمارے گناہ معاف فرما
19:54ہمارے امور کو آسان کر
19:57ہمارے قلوب کو منور فرما
19:58اور ہمارے خاتمہ ہمارا اچھا عمال پہ فرما
20:02ہماری ذریعات کو
20:04اولاد کو خاندان کو
20:05اور ہمیں جنت میں داخل فرما
20:06dozeak se bacha
20:08ey Allah humara hajq kabul firma
20:10ey Allah humara hajq kabul firma
20:11اور humare nake amal
20:13kabul firma
20:14ey Allah humari madd firma
20:18اپنے zikr per
20:19اپنے شukr per
20:20اور اپنی حusen عبادت per
20:21ey Allah hum tujhse
20:22afv ka
20:22muafi ka sual کرتے ہیں
20:23afiyat ka sual کرتے ہیں
20:25دائمی muafat ka sual کرتے ہیں
20:27دنیا آخرت میں
20:28ey Allah hum tujhse
20:29sual کرتے ہیں
20:30muafi ka
20:30afiyat ka
20:31دین
20:32دنیا آخرت
20:33میں muafat
20:33دائمہ
20:34ka sual کرتے ہیں
20:34ey Allah
20:35muslimanوں کی
20:36اور اسلام کی
20:36صلاح فرما
20:37ey Allah
20:37muslimanوں پہ
20:38رحم فرما
20:38ey Allah
20:39muslimanوں کے
20:40آپس میں
20:41قلوب کے اندر
20:41الفت پیدا فرما
20:42ey Allah
20:43ہمارے
20:45جتنے
20:46مسلمان
20:46بھائی ہیں
20:46ہمارے جو
20:48فلسطین کے
20:49مسلمان ہیں
20:49ان پہ
20:49رحم فرما
20:50ان کے
20:51معاملے
20:53درست کر دے
20:54اور جو
20:55ان کے
20:56آری ہیں
20:56ان کو
20:57کپڑے پینا
20:57محتاج ہیں
20:59ان کی
20:59مشکل دور فرما
21:00اور جو
21:02دشمن ہیں
21:03ان کے
21:04ان دشمنوں کے
21:05شر کو
21:05کافی ہو جا
21:06ان کے
21:07دشمنوں
21:07سے
21:08بدلہ
21:08تافرم
21:09ان کے
21:09دشمنوں
21:10کو
21:10بدلہ
21:11دے
21:11ان کے
21:12دشمنوں
21:12کو
21:13کیفرے
21:13کردار
21:14تک
21:14پہنچا
21:14اہلا
21:16مسلمانوں
21:17کو
21:17توفیق
21:18دے
21:18ہر
21:19خیر
21:19کی
21:20اور انہیں
21:21تقوی کی
21:22اور ہدایت
21:23کی
21:23اور پاک
21:23دم
21:24نگ
21:24توفیق
21:24دے
21:24میرے حج
21:30جو
21:31خادم
21:31الحرمین
21:32شریفین
21:32کے
21:33جو
21:34خدمات
21:35ہیں
21:35ان پہ
21:36انہیں
21:36خراج
21:36تحسین
21:37پیش کر
21:37رہے ہیں
21:38اور ان کے
21:39لئے
21:39دعائیہ
21:39کلمات
21:40کہہ رہے ہیں
21:40اے اللہ
21:44ہمیں دنیا میں
21:45بھلائی اطا فرما
21:46ہمیں آخر
21:47میں بھلائی اطا فرما
21:48اور ہمیں دو دک
21:50کے عذاب سے بچا
21:50نعرے دو سے بچا
21:51اس لئے پاک ہے
21:54عزت والا رب ہے
21:55اور اس لئے پاک ہے
21:56جس سے یہ لوگ
21:57تجھے متصف کرتے
21:58اور محمد
21:59سلیم پر سلام نازل ہو
22:00اور درود و سلام نازل ہو
22:03سیدنا محمد
22:03علی ساتھ
22:04و سام
22:04اور ان کی آلوہ
22:05صاحب پر

Recommended