Skip to playerSkip to main content
Chand Aur Tare | Hajj o Qurbani Special | Kids

Speaker Syed Salman Gul

#ChandAurTare #aryqtv #hajj2025

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
00:12Bismillahirrahmanirrahim
00:30Ya ayu'a l'insan ma'a gharraka bin Rab-Rabika al-Kadim
00:49A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
00:56A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
00:58A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
01:08A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
01:12A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
01:14A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
01:24Oh
01:27can
01:29I
01:30can
01:31I
01:32I
01:34I
01:36I
01:38I
01:40I
01:42I
01:44I
01:46I
01:48I
01:50I
01:52I
01:54I
01:56I
01:58I
02:00I
02:02I
02:04I
02:06I
02:08I
02:10I
02:12I
02:14I
02:16I
02:18I
02:20I
02:22I
02:24I
02:26I
02:28I
02:30I
02:32I
02:36I
02:38I
02:40I
02:42I
02:44I
02:46اور چاند دیکھنے کے دس دن کے بعد عید یہ ہوتی ہے
02:49تو انہی دس دنوں میں ہمارا آغاز ہو چکا ہے
02:52اور آج ہم پیارے بیرے بچوں سے حج کے متعلق سنیں گے
02:56کوئی ہمیں نات سنائے گا
02:57کوئی ہمیں حدیث سنائے گا
02:59کوئی ہمیں حج سے متعلق کوئی بات بتائے گا
03:02تو پیارے بیرے بچوں آپ لوگ تیار ہیں
03:05آپ سے پوچھا جائے
03:06چلیں سب سے پہلے تو آپ کی ملاقات کرواتے ہیں
03:08ہمارے بہت پیارے ساتھی
03:10اور رمضان البارک میں ہمارے بچوں کے ساتھ بھی رہتے تھے
03:13ہمارے ساتھ بھی رہتے تھے
03:13جناب سید حسان اللہ حسینی
03:15جو بہت اچھے ناتخواں بھی ہیں
03:17السلام علیکم ورحمت اللہ
03:18بارلیکم السلام
03:19الحمدللہ
03:20آپ نے سٹارٹ میں ہی دو شیر سنا دیں مجھے کوئی
03:23آج شریف کے پھر آخر میں بھی سنیں گے آپ سے
03:25کعبہ دکھا دے مولا
03:30مولا
03:32کعبہ دکھا دے مولا
03:37بہت لوگ جاتے ہیں
03:54kiaishe haram ho ho
04:01Qadam do
04:04ba'da khubun ka ka
04:07Mukadar hai mula
04:10hiya oqat
04:13isi hai miri kaha
04:17kaba khadr Mula
04:22Mula, Kaba, Dikha Dhe Mula
04:28Suna Nai Vahha Pert
04:32Jho Haj Ho Raha Hai
04:35Yeh Parwan Sun Kar Kar
04:39Yehaan Rho Raha Hai
04:42Bula Lai Khuda Ya
04:45Isay Bhi Haram Nai
04:48Bula Lai Khuda Ya
04:52Isay Bhi Haram Nai
04:55Ragi Yaga Dikha Dhe Mula
05:02Kaba Dikha Dhe Mula
05:07Kaba Dikha Dhe Mula
05:15Kya بات ہے سارے مل کر بہت زور سے کیا بولیں گے
05:19سبحان اللہ
05:21بہرے بچوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے
05:23کہ یہ جو عید الازحہ ہے
05:25یہ ہم کسی کی یاد میں مناتے ہیں
05:28ذکر اللہ کا ہوتا ہے
05:30حمد اللہ کی ہوتی ہے
05:31قربانی بھی اسی کے لیے ہوتی ہے
05:33یہ تہوار بھی مسلمانوں کو اسی نے عطا فرمایا
05:36لیکن اللہ کے ایک بہت مقرب اور پیارے پیغمبر ہیں
05:40نبی ہیں
05:41کہ جن کی یاد میں
05:43اور آپ سمجھ لیں ان کی فیملی مومنٹس ہیں کچھ
05:46جنہیں اللہ رب العزت نے شاعر اللہ
05:48یعنی اپنی نشانیاں کہہ کر
05:50حج کے ساتھ جھوڑ دیا
05:52جن میں سے ایک بہت بڑی نشانی
05:54آپ کو پتہ ہے
05:55وہ حضرت بی بی حاجرہ
05:58بی بی حاجرہ سلام اللہ علیہہ کا
06:00صفحہ اور مروہ کے درمیان دور لگانا ہے
06:03اور آپ وہ واقعہ بھی جانتے ہیں
06:05بے شمارے سے واقعہ جیسے مقام ابراہیم ہے
06:07جیسے آپ نے اسی طرح جیسے آج
06:10احرام بان کے الحاجی صاحب
06:12حجاج اکرام جاتے ہیں نا کعبہ
06:14اور مزدلفہ منہ
06:16اسی طرح حضرت ابراہیم
06:18اور آپ کے بیٹے اسماعیل نے
06:20یہی احرام بان کر کعبے کی تعمیر بھی کی تھی
06:22کعبے کو ڈیولپ بھی کیا تھا
06:24کنسٹرکٹ بھی کیا تھا
06:26تو یہ ساری سنہری یادیں ہیں
06:28یہ ساری سنہری باتیں ہیں جو اللہ نے جوڑ دیں
06:30ہمارے اس تہوار کے ساتھ
06:32بھی عید الازہ آتی ہے تو ہمیں ان کی یاد آ جاتی ہے
06:35اور ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ ہم قربانی بھی
06:37کس کی یاد میں کرتے ہیں اور کس کے انداز میں کرتے ہیں
06:40ہمارے ساتھ پیارے پیارے بچے موجود ہیں
06:42جنہوں نے تلاوت کیتے ان کو مائک دیجئے
06:44السلام علیکم
06:46حافظ صاحب بہت اچھی
06:50تینکیو سو مچ آپ سے شیف لائے
06:52میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنی جو برابر میں ہیں
06:54ان کو مائک دے دیجئے السلام علیکم
06:56علیکم
06:58آپ اتنا کیوں مسکرہ رہے ہیں
07:00ایسی کیا بات ہو گئی جو آپ مسکرہ رہے ہیں
07:03اچھا غیر عید کی خوشی میں مسکرانہ آ رہا آپ کو
07:05اچھا اچھا اچھا اچھا اچھا صحیح
07:07کیا سنائیں گے بتائیں
07:08آج میں آپ کو مقام ابراہیم کے بارے میں بتاؤں گا
07:11آپ بات ہے پہلے اپنا نام بتا دیں
07:13مہا میرا نام صفیان صدی کی ہے
07:15صفیان بتائیے مقام ابراہیم کے بارے میں بیٹا
07:18یہ وہ فتر ہے جس پر ابراہیم علیہ السلام نے
07:22کھڑے ہو کے قابے کی تعمیر کی تھی
07:25آج بھی اس فتر پر ان کے قدموں کے نشان موجود ہے
07:29یہ بات قابے کی نشانیوں میں سے ہے
07:32اللہ پاک نے اس بات کو قیامت تک محفوظ رکھا ہے
07:37کیا بات ہے صفیان
07:38سارے ملگر زور سے کیا بولیں گے
07:40پیارے بہرے بچوں مقام ابراہیم
07:44جب ہم تواف کرتے ہیں نا خانہ کعبہ کا
07:46اللہ تعالیٰ آپ سب کو وہاں جانا نصیب فرمائے
07:49تو جب ہم تواف کرتے ہیں
07:50تو تواف کے دوران چکر میں ہمیں ایک
07:53گلاس کا شیلف نظر آتا ہے
07:55ایک گلاس کے اندر ایک گولڈن چیز نظر آتی ہے
07:59اس کے اندر ایک پتھر ہے
08:01اور اس پتھر کو مقام ابراہیم اس لیے کہا جاتا ہے
08:04کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اس پتھر پر کھڑے ہو کر
08:07کھڑے ہو کر کعبے کی تعمیر فرماتے تھے
08:10کیا فرماتے تھے کعبے کی
08:12یعنی اسے آپ نے تعمیر کیا
08:14حضرت آدم علیہ السلام نے بھی اس جگہ کو
08:16جائر ہے وہ ان کے لئے بھی ڈیکلیئر ہو گئی تھی
08:18ڈیکلیئر فرما دیا تھا
08:19لیکن پھر ابراہیم علیہ السلام کے لیے نمودار ہوئی یہ جگہ
08:22جو مرکز ہے زمین کا
08:24زمین کا مرکز بھی ہے
08:26اور اس کو جب آپ نے تعمیر فرمایا تو جب
08:28آپ کو اوپر والی جگہ پہ بلوک لگانے ہوتے تھے تو آپ کا ہاتھ نہیں جاتا تھا
08:33تو یہی پتھر جسے مقام ابراہیم کہتے ہیں یہ ہوا میں بلند ہو جاتا تھا
08:37اونچا ہو جاتا تھا
08:38اور یہ آپ کو کنسٹرکشن کرنے میں بہت سپورٹ کرتا تھا بہت ہیلپ کرتا تھا
08:43اسے ہم مقام ابراہیم کہتے ہیں
08:45حجاج اکرام بھی اور ظاہرین حرم بھی
08:47جب اس کے پاس سے گزرتے ہیں تو انہیں کس کی یاد آتی ہے
08:51ابراہیم علیہ السلام کس کی یاد آتی ہے
08:53ابراہیم علیہ السلام
08:55آپ جانتے ہیں ابراہیم علیہ السلام کو اب الانبیاء بھی کہا جاتا ہے
08:58اب الانبیاء
08:59یعنی نبیوں کے باپ
09:01کیونکہ ایک حجوم پیغمبرہ ہیں
09:03جو آپ کی نسل سے جاری ہوا
09:05آپ کے بیٹے اسحاق سے
09:07آپ کے بیٹے اسماعیل سے
09:09اللہ نے اتنے پیغمبر پیدا فرمائے
09:12اور ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
09:15حضرت اسحاق علیہ السلام کی نسل سے نہیں ہیں
09:18آپ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی نسل سے ہیں
09:20اور حضرت اسحاق علیہ السلام کی نسل سے بھی
09:23بے شمار پیغمبر روح زمین پر آئے
09:25جنہوں نے آکے دعوت و تبلیغ کا کام کیا
09:27مقام ابراہیم سے متعلق میں نے آپ کو بتایا
09:30کہ جب بھی خانہ کعبہ کی آپ تصویر دیکھتے ہیں
09:33تو آپ کو ایک گلاس کے اندر
09:35گولڈن سا
09:37آپ کو ایریا دکھایا جاتا ہے
09:38ایک شو کیس ہے گلاس کا
09:40اس کے اندر مقام ابراہیم کا وہ پتھر موجود ہے
09:43اور آج بھی
09:44جیسا کہ ایس سفیان told us before
09:47کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے
09:49قدموں کے نشان اس پتھر پہ
09:51موجود ہیں
09:52سارے مل کر ایک مرتبہ اور زور سے بولیں گے
09:54سبحان اللہ
09:56جی ہمارے ساتھ ہیں
09:58کیا نامیں بیٹا آپ کا
09:59لامیان
10:00لامیان کیا سنائیں گے آپ ہمیں
10:03حج کے حوالے سے باتھو
10:04کیمرہ میں دیکھ کے سنا دیں
10:05حج ایک فرض بادت ہے جو
10:08ذلحج کے مہینے میں کی جاتی ہے
10:10حج کی
10:12کھانے کھابہ کی تعمیر
10:14حضرت اسماعیل اور عرضت ابراہیم علیہ السلام نے کی ہے
10:17اور ہم لوگ کیا گئے
10:19صفہ اور مروہ پہ جو ہم لوگ
10:22چکڑ لگاتے ہیں
10:23وہ حضرت آجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یاد میں لگاتے ہیں
10:26جب وہ پانی کی تلاش میں
10:27صفہ اور مروہ پہ دور لگاتی تھی
10:29کیا بات ہے
10:30سارے مل کر زور سے کیا بولیں گے
10:32سبحان اللہ
10:34زور سے کیوں نہیں بول رہے بیٹا
10:35زور سے بولیں گے
10:36زور سے
10:37بول کے دکھائیں سارا زور سے
10:38مان اللہ
10:40بچوں کو کچھ کھلانا چاہیے
10:43کچھ پھلانا چاہیے
10:44تاکہ ان کی آواز نکلے
10:45آواز کیوں نہیں نکلتی تھی
10:46آپ لوگ کی
10:47رمضان میں تو بہت نکلتی تھی
10:48السلام علیکم
10:50علیکم
10:50السلام
10:51آج کیا سنا رہی ہے میں
10:52حج کی حوالے سے ایک بات
10:55ایک
10:55دو بتا دیتی ہوں
10:57وہ بھی ٹھیک تا چلیں
10:57ایک بتا دیں
10:59حج اسلام کا پانچوار اکن ہے
11:05ہمیں ایک بار فرض ہے
11:07کیا بات ہے
11:08سارے مل کر زور سے بولیں گے
11:10سبان اللہ
11:12پیارے پیارے بچوں
11:12ابھی جیسے کہ
11:13ہماری بچی لامیہ نے
11:14اور زنہرہ نے
11:15ہمیں حج سے متعلق بتایا
11:17کہ ہر صاحب استطاعت
11:18مسلمان پہ حج
11:19فرض ہے
11:20کیا ہے
11:20ایک بار فرض ہے نا
11:22اسلام کے پانچ ارکان ہیں
11:24توحید
11:25نماز
11:26روزہ
11:27زکاة
11:29اور
11:29حج ہے
11:30لیکن ان چاروں ارکان میں
11:33ہمیں کسی
11:34کہ مقام کی
11:36تشخیص نہیں کرائے گی
11:38کہ کوئی ہمیں بتایا جائے
11:39کہ بھئی یہ جگہ ہوگی
11:40تو ہی نماز پڑھو گے
11:41یہ جگہ ہوگی
11:42تو ہی توحید بیان ہوگی
11:43یہ جگہ ہوگی
11:44تو ہی روزہ رکھا جائے گا
11:46یہ مقام ہوگا
11:47تو ہی زکاة دی جائے گی
11:49مگر ایک واحد رکن ہے
11:50حج
11:51جس میں ہمیں ایک مقام
11:53بتایا گیا ہے
11:53کہ یہاں آوگے
11:55تو حج ہوگا
11:56یہاں آوگے
11:57تو حج ہوگا
11:59یہاں نہیں آوگے
12:00تو حج
12:00نہیں ہوگا
12:02نماز آپ
12:03کہیں بھی پڑھ سکتے
12:03آپ چاہے
12:05ساتھ سمندر پار ہیں
12:06آپ پاکستان میں ہیں
12:08دبائی میں ہیں
12:08ملائشیا میں ہیں
12:09کسی بھی ملک
12:10کسی بھی خطے میں ہیں
12:11آپ
12:12آن روڈ جا رہے ہیں
12:13کہیں
12:14راستے میں سفر پہ ہیں
12:15آپ کی نماز کا وقت
12:16جا رہا ہے
12:16آپ گاڑی روکیں
12:17آپ سڑک کے
12:18کسی کنارے پہ
12:19کھڑے ہوگے
12:19نماز پڑھ سکتے ہیں
12:20یعنی
12:29مسجد ہو
12:30یا نہ ہو
12:31مسجد ہو
12:31یا نہ ہو
12:33آپ نماز پڑھ سکتے ہیں
12:34لیکن حج کے لئے
12:36آپ کہیں اور سے حج
12:37نہیں کر سکتے
12:39البتہ جو ہمارے
12:40چاروں ارکان ہیں
12:41توحید
12:42نماز
12:44روزہ
12:45زکاة
12:46ان چاروں کی روح
12:48پانچ میں رکن حج کے اندر
12:50شامل ہے
12:51ہمارے ان چاروں ارکان کی روح
12:53اس حج میں شامل ہے
12:54مثال کے طور پر
12:55حج کے لئے مال خرچ ہوتا ہے
12:57تو زکاة کی روح بھی
12:58اس میں آگئی
12:59حج میں جب آپ
13:01جب حاجی آتے ہیں
13:02اور ظہر اثر کی
13:04ویسے تو نمازوں کی پابندی کرتے ہی ہیں
13:05ظہر اثر پڑھتے ہیں
13:07تو ایک نماز کی روح
13:08حج کے موقع پر
13:09بطور خاص
13:10جو حج کے ایام ہیں
13:11ان کے اندر جب وہ نمازیں
13:13ملا کر پڑھتے ہیں
13:14تو نماز کی روح بھی آگئی
13:15لَبَّئِكَ اللَّهُمَّ لَبَّئِكِ
13:17صدائیں اللہ کی تسبیح
13:18اللہ کی عام
13:19عقیدہ
13:20توحید بھی ان کا
13:21یعنی کہ تمام تر
13:23جو ارکان ہیں اسلام کے
13:25ان سبھی کی روح
13:27آپ کو حج میں نظر آتی ہے
13:29ان سب کی روح آپ کو حج میں
13:31نظر آتی ہے
13:32اس لیے حجاج اکرام
13:34پوری دنیا سے
13:35جوک در جوک
13:36حج کے لیے
13:37حجاز مقدس میں جمع ہوتے ہیں
13:39چلیں جی
13:40مائک دے دیجئے
13:41زنر اپنے برابر والی
13:43ہماری بچی کو
13:43السلام علیکم
13:44وآلیکم السلام
13:45کیا نام آپ کا
13:46میرا نام سیدہ ورہ فاطمہ ہے
13:48سیدہ
13:49حورب فاطمہ
13:50ہیں بھی آپ
13:54ماشاءاللہ
13:55اتنی پیاری ہیں
13:56کیا سنائیں گی
13:57میں آج سناؤں گی
13:59حج کی دعا
14:00حج کی دعا سنائیں
14:01کیا بات ہے
14:15سارے مل کر
14:16زور سے کیا بولیں گے
14:17ماشاءاللہ
14:19السلام علیکم
14:20وآلیکم السلام
14:21اس وقت جو ہمارا بینل ہے
14:22اس میں سب سے بڑی بچی آپ ہیں
14:24کیا نام ہے آپ کا
14:25ردینہ فراز
14:26آپ سب سے بڑی ہیں
14:27ان بچوں میں
14:27سب سے بڑی
14:29نہیں
14:29سب سے چھوٹی ہیں
14:30تو یہ بولیں نا
14:32آپ کریک کریں مجھے
14:33کہ انکل میں سب سے چھوٹی ہوں
14:35کیا سنائیں گی
14:35ردینہ فراز
14:36حدیث
14:37سنا دیں
14:38حضور اکم صلی اللہ علیہ وسلم
14:39نے فرمایا
14:40کیا تم نہیں جانتے
14:42اسلام لانا
14:43حجت کرنا
14:44اور حج کرنا
14:45پچھلے گناہوں کو
14:46مٹا دیتا ہے
14:48کیا بات ہے
14:49سارے ملگر زور سے
14:50کیا بولیں گے
14:51سبحان اللہ
14:53اے بھائی پیارے بیارے بچوں
14:54یا آخری بچی
14:54السلام علیکم
14:56وآلیکم السلام
14:57آپ مائک پر بولیں
14:58السلام علیکم
14:59وآلیکم السلام
15:00کیا نام ہے آپ کا
15:01انکل کو بولیں
15:02مائک کی آواز بڑھا دیں
15:03بولیں انکل
15:04انکل
15:05مائک کی آواز بڑھا دیں
15:06مائک کی آواز بڑھا دیں
15:07what would you say?
15:08I'll tell you about it in a while.
15:11I'll tell you,
15:13it's a sign.
15:16It's a sign.
15:18It's a sign.
15:23It's a sign.
15:28It's a sign.
15:32How did this happen?
15:33This is about two different and different stories.
15:39One is that
15:40the H.I.S.W.T. and the M.I.B.R.A.H.I.M.
15:42are the two different ones.
15:44They have one.
15:46And if Allah
15:49and the N.O.R. and the Roshniko
15:51does not have to
15:52make this mission,
15:53the M.I.S.W.T. and the M.I.B.E.N.
15:54of the Roshniko
15:56and the Roshniko
15:57and the Roshniko
15:58and the Roshniko
16:00and the Roshniko
16:01and the Roshniko
16:02and the Roshniko
16:03and the Roshniko
16:04and the Roshniko
16:05and the Roshniko
16:06and the Roshniko
16:07and the Roshniko
16:08and the Roshniko
16:09and the Roshniko
16:10and the Roshniko
16:11and the Roshniko
16:12and the Roshniko
16:13and the Roshniko
16:14and the Roshniko
16:15and the Roshniko
16:16and the Roshniko
16:17and the Roshniko
16:18and the Roshniko
16:19and the Roshniko
16:20and the Roshniko
16:21and the Roshniko
16:22and the Roshniko
16:23and the Roshniko
16:24and the Roshniko
16:25and the Roshniko
16:26and the Roshniko
16:27and the Roshniko
16:28and the Roshniko
16:31Thank you very much.
17:01As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh.
17:05As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh.
17:09Meri ulfat madin'e se yun hi nahi.
17:18Meri yaa qaqa qaqa qaza madin'e meh meh meh.
17:27May madin'e ki jahanib na kaysi ki chung.
17:36Meri raihin aur dunia madin'e meh.
17:44Yeh shahir-e-mustafah hai.
17:48Hadinah karim hai hai.
17:53Sab-sab-u nibha raha hai hai.
17:57Madinah karim hai hai.
18:02Kyu na karim ho kye yeh.
18:06Aakha karim ka.
18:10Kyu na karim ho kye yeh.
18:15Aakha karim ka.
18:19Madinah karim hai hai.
18:25Madinah karim hai hai.
18:28Sab-sab-u nibha raha hai hai.
18:33Madinah karim hai hai.
18:38Phyla ke aapunni baay hai.
18:42Bula ta hai hai baar bar bar bar.
18:47Phyla ke aapunni baay hai.
18:51Bula ta hai baar bar bar.
18:56Rahmat ka daira hai.
19:00Madinah karim hai hai.
19:12Madinah karim hai hai.
19:18Sab-sab-u nibha raha hai hai.
19:22Madinah karim hai hai.
19:26Kya maagun mustafah se.
19:30Ujha gai dili murad.
19:41Kya maagun mustafah se.
19:45Ujha gai dili murad.
19:50Sab-sab-u nibha raha hai hai.
19:54Madinah karim hai hai hai.
19:59Sab-sab-u nibha raha hai hai.
20:03Madinah karim hai hai hai.
20:09Madinah karim hai hai.
20:15Madinah karim hai hai.
20:19Madinah karim hai.
20:21My¹ maagun mustafah se.
20:24Low24 sop.

Recommended