Dars e Quran | Ba-Mutaliq Hajj-o-Qurbani
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Scholar : Syed Mukarram Ashraf Jilani
#islam #darsequran #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Scholar : Syed Mukarram Ashraf Jilani
#islam #darsequran #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:37Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00ناظرین و سامین اکرام
01:01السلام علیکم ورحمت اللہ تعالی وبرکاتہ
01:06آج کا جو ہمارا درس قرآن ہے
01:09وہ قربانی سے متعلق ہے
01:13سورة الحج کی اقائے مبارکہ
01:15تلاوت کرنے کا شرف حاصل کیا
01:18ارشاد خداوندی ہوا
01:20لن ینال اللہ لحومها
01:22ولا دماؤها
01:23ولیکن ینالہ التقو منکم
01:27فرمایا ہے کہ
01:28اللہ کو ہرگز نہ گوش پہنچتا ہے
01:31نہ اس کا خون پہنچتا ہے
01:33بلکہ
01:34اس کی بارگاہ میں
01:36صرف اور صرف تقوی پہنچتا ہے
01:39ناظرین و سامین اکرام
01:41اور یہاں پر
01:42ہمارے جو نوجوان بیٹھے ہیں
01:45اللہ تعالی و تعالی
01:48کی بارگاہ میں
01:49جب بندہ مومن
01:50قربانی کو پیش کرتا ہے
01:52تو فرمایا گیا
01:54کہ اس کی بارگاہ میں
01:55صرف اور صرف
01:57انسان کا تقوی
01:58اس کی نیت
01:59اور خلوص دیکھا جاتا ہے
02:01جیسا کہ
02:03مشکاش شریف کی حدیث میں
02:04نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
02:07ان اللہ لا ينظروا الى اجسامکم
02:10ولا الى صورکم
02:12ولیکن ینظروا الى قلوبکم
02:15وعمالکم
02:16کہ اللہ تعالی و تعالی
02:18نہ تمہارے جسموں کی طرف دیکھتا ہے
02:21نہ تمہارے چہروں کی طرف دیکھتا ہے
02:23اور ایک حدیث میں فرمایا
02:26وَعَلْوَانِكُمْ
02:27نہ تمہارے رنگ و نسل کی طرف دیکھتا ہے
02:29بلکہ اس کا دیکھنا
02:31صرف تمہارے قلب کی طرف ہوتا ہے
02:33اور تمہاری نیت کی طرف ہوتا ہے
02:36تو نیت انسان کو
02:38اپنی ہر حال میں
02:39اچھی اور درست رکھنی چاہیے
02:41اسی کی وجہ سے
02:43کامیابی اور کامرانی
02:44حاصل ہوتی ہے
02:45اچھا عیسائی مبارکہ کو اللہ رب العالمین نے
02:48اس لئے نازل فرمایا
02:50کیونکہ ہر آیت کا کوئی نہ کوئی شان نزول ہے
02:52کوئی نہ کوئی پس منظر ہے
02:55حضرت علامہ محمود علوسی البغدادی
02:58رحمت اللہ تعالی لے فرماتے ہیں
03:00کہ زمانے
03:03جاہلیت میں
03:04یعنی کہ اسلام لانے سے قبر
03:07کفار اور دیگر مشرقین
03:08کا یہ طریقہ تھا
03:09کہ جب وہ قربانی کرتے تھے
03:13حج کے ایام میں
03:14یا دیگر اوقات میں
03:16تو قربانی کے گوش کو
03:18اور اس کے خون کو
03:19بتو کے پاس
03:20کعبت اللہ کے پاس
03:22حتیم میں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں
03:24اور بعض اس میں سے ایسے بھی تھے
03:26جو خون کو لے کر
03:28کعبے کی دیواروں سے ملتے تھے
03:30اس پر لیپتے تھے
03:32بتو پر لیپتے تھے
03:33اور وہ یہ سمجھتے تھے
03:35کہ اس کی وجہ سے
03:36اللہ ہم سے
03:38راضی ہو جائے گا
03:39کہ اس کی وجہ سے
03:40اللہ رب العالمین کی رضا ملے گی
03:42وہ خوش ہوگا
03:42کہ ہم نے اس کی بارگاہ میں
03:44یہ پیش کر دی
03:44اور باقاعدہ
03:46ان کا یہ عقیدہ تھا
03:47کہ وہ یہ سمجھتے تھے
03:48کہ یہ گوش جو ہے
03:49وہ
03:49اللہ کی بارگاہ میں پہنچ گیا
03:52جب صحابے کرام
03:53رضوان اللہ تعالی علیہ مجمعین
03:55نے حج کا ارادہ کیا
03:56اور حج کیا
03:57اور قربانی کا ایام آئے
04:00تو اللہ رب العالمین
04:01نے فوراً
04:02اس آیت ربانی کو نازل فرمایا
04:03اور اس بات کو
04:05قیامت تک آنے والے
04:07مومنین کے لئے
04:08واضح فرما دیا
04:09کہ اللہ رب العالمین
04:11کی بارگاہ میں
04:12نہ گوش پہنچتا ہے
04:14نہ خون پہنچتا ہے
04:16بلکہ اس کی بارگاہ میں
04:17وَلَكِنْ يَنَا لُهُ تَقْوَ مِنْكُمْ
04:20تمہارا تقویٰ
04:21اس کی بارگاہ میں پہنچتا ہے
04:23گوش کتنا ہی زیادہ ہو
04:25جانور کتنا ہی فربا ہو
04:27کتنا ہی خوبصورت ہو
04:29لیکن اگر اس کے اندر
04:30تقویٰ نہیں ہے
04:32انسان کی طرف سے ریاکاری ہے
04:34دکھاوا ہے
04:35کہ میں اتنا مہنگا جانور لے کر آؤں
04:38لوگ دیکھیں
04:38فلا نے اتنا بڑا جانور لیا ہے
04:40اتنا مہنگا جانور لیا ہے
04:42اتنے لاکھوں کا لیا ہے
04:43کروڑ کا لیا ہے
04:44تو اگر اس چیز کے اندر
04:46ریاکاری پیدا ہوتی ہے
04:48تو انسان کی قربانی
04:51جہاں وہ برباد ہو جاتی
04:52اور اگر کوئی
04:54صدق دل کے ساتھ
04:55اچھی نیت کے ساتھ
04:57اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں
04:59صاف نیت کے ساتھ
05:02ایک کم قیمت میں بھی
05:03جانور لاکر قربان کرتا ہے
05:05تو رب تعالی اس کی قربانی
05:07کو قبول فرماتا ہے
05:09اور فرمایا
05:10قیامت کے دن
05:11اس کا اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے
05:13بہت بڑا عجر بھی دیا جائے گا
05:16اچھا حیث آئے مبارکہ میں
05:17آگے فرمایا
05:18قضالی کا سخ رہا لکم
05:20یہ بڑی قابل توجہ بات
05:22فرمایا
05:23رب تعالی نے
05:24ان کو تمہارے بس میں کر دیا
05:27ان جانوروں کو
05:29تمہارے لئے مسخر کر دیا
05:30اور آپ دیکھئے اللہ تبارک و تعالی کی
05:33کیسی قرب نوازی ہے
05:34اور کیسا قدرت کا نظارہ ہے
05:37کہ جانور
05:38جو عقل و شعور رکھنے والا نہیں ہیں
05:40اسے جانور کہا ہی
05:42اسی لئے جاتا ہے
05:43لیکن اللہ رب العالمین
05:44نے اسے انسان کے لئے
05:46ایسا مسخر کر دیا
05:47کہ وہ اسے کھلاتا ہے
05:50اسے پلاتا ہے
05:51اس کی کردن کو موڑ کر
05:52جس طرف موڑ دیتا ہے
05:53وہ چلا جاتا ہے
05:54اور ایسی چیز
05:56ایسا جانور
05:57کہ اگر وہ اپنے اس
06:00کیفیت میں آجائے
06:01جو اس کی اصل ہے
06:02تو بڑا سے بڑا پہلوان بھی ہو
06:05تو جانور کو قابو میں نہیں کر سکتا
06:08وہ پہلوانوں کو اٹھا کر پھیک دے
06:10لیکن اللہ رب العالمین کی شان یہ فرمایا
06:12قَذَا لِكَ سَخَّرَ حَلَكُمْ
06:14ہم نے تمہارے لئے ایسا مسخر کر دیا
06:16کہ ایک تین سال چار سال کا بچہ بھی
06:18اس کی رسی کو لے کر پھرتا ہے
06:20تو وہ اس کے پیچھے پیچھے چلا جاتا ہے
06:22تو یہ ہے وہ تسخیر
06:24یہ ہے وہ مسخر کرنا
06:26جو اللہ رب العالمین نے
06:28ان کو انسانوں کے لئے کر دیا
06:30اور انسان ان کے ذریعے
06:32ترہ ترہ کے فوائد
06:33اور ترہ ترہ کی چیزیں حاصل کرتے ہیں
06:35ان کی خال سے
06:36ان کے گوشت سے
06:37ان پر سواری کرنے سے
06:39ان کو تجارت کرنے سے
06:42کہ ان کی تجارت ہوتی ہے
06:44جانوروں کی مٹنیاں لگتی ہیں
06:45دیگر چیزیں ہیں
06:46تو یہ سب چیزیں رب تعالی نے
06:48حضرت انسان کے لئے
06:49مسخر فرما دیں
06:51اور اس کا عیسائے مبارکہ میں ذکر کیا
06:53کہ
06:53کہ ہم نے انہیں تمہارے لئے
06:56مسخر کر دیا
06:57یہ ہماری ہی شان ہے
06:59کہ ہم جسے چاہیں
07:01انسان کے لئے مسخر فرما دیں
07:03پھر فرمایا
07:04وَبَشِّرِ الْمُحْسِنِينَ
07:06اور اے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
07:08آپ ایمان والوں کو
07:10خوش خبری سنا دیں
07:12کہ جنہوں نے
07:12اللہ رب العالمین کی
07:14رضا کی خاطر
07:15صدق دل کے ساتھ
07:17نیت اچھی رکھے
07:18اللہ رب العالمین کی
07:20بارگاہ میں قربانی پیش کی
07:21رب تعالی
07:23انہیں محسنین میں
07:24شامل فرماتا ہے
07:25اور ان پر قیامت تک
07:27اور اس کے بعد بھی
07:28رحمتیں اور برکتوں کا
07:30نزول ہوتا ہے
07:33میرے
07:34محترم نوجوانوں
07:37قربانی
07:37اسلام میں
07:38ایک اہم فلسفہ ہے
07:40ہم یہ سمجھتے ہیں
07:42کہ قربانی صرف یہی ہے
07:44کہ ہم نے ایک جانور کو
07:45زبا کیا
07:46اللہ کی راہ میں قربان کر دیا
07:48واقعتاً یہ بھی قربانی ہے
07:49اللہ کی راہ میں صدق دل کے ساتھ
07:51پیش کرنا
07:52یہ قربانی ہے
07:53اور فرمایا
07:53اچھے سے اچھی چیز کو
07:56قربان کرو
07:56ایک جانور خریدو
07:58اس کو پالو
07:59اسے پسند کرو
08:00اس سے محبت کرو
08:02اور پھر اس محبت کرنے والی
08:04چیز کو
08:05اپنے رب کی بارگاہ میں
08:06قربان کرو
08:07اس پر وہ تمہیں عجر
08:08اور ثواب عطا فرما
08:10لیکن اگر ہم
08:11اسلام کا مطالعہ کریں
08:13دین اسلام کو پڑھیں
08:14تو اسلام میں
08:15قربانی کا فلسفہ
08:17بہت وسی ہے
08:19اسلام ہم سے
08:20جان کی قربانی مانگ رہا ہے
08:22مال کی قربانی مانگ رہا ہے
08:24وقت کی قربانی مانگ رہا ہے
08:26اولاد کی قربانی مانگ رہا ہے
08:28یہ سب قربانی کا فلسفہ مات
08:30وقت کی قربانی کیا ہے
08:32کہ اپنے
08:34اوقاتِ کار کو
08:35اللہ رب العالمین
08:37کی ذکر میں
08:38صرف کرنا
08:40اپنے روز مرہ کے روٹین
08:42کو
08:42اس طرح بنانا
08:43کہ زیادہ وقت
08:45ہمارا اللہ رب العالمین کے ذکر میں
08:47اور اس کی عبادت میں گزرے
08:49اچھا عبادت میں گزارنے کے لیے
08:52یہ بڑی قابل توجہ بات ہے
08:54سوال یہ پیدا ہوتا ہے
08:56کہ ہم پورے دن کو عبادت میں کیسے گزارے
08:59پورے دن کو
09:00ذکر میں کیسے گزارے
09:01تو بزرگوں نے ایک بڑی پیاری نیت بتائی
09:04اور بڑا پیارا طریقہ بتایا
09:05فرمایا جو پانچ وقت نمازیں ہیں
09:08اللہ رب العالمین نے تم پر فرض کی ہیں
09:11ہر نماز کے بعد دوسری نماز کی نیت کر لو
09:16فجر پڑی
09:17تو زہر کی نیت کر لو
09:18زہر پڑی
09:19تو اثر کی نیت کر لو
09:20اثر پڑی
09:21تو مغرب کی نیت کر لو
09:23مغرب پڑی
09:23تو اسی طرح عشاء کی نیت کر لو
09:25اس لیے
09:26کہ انتظار سلاد بھی سلاد میں داخل ہے
09:31جب بندہ مومن
09:32نماز کے انتظار میں ہوتا ہے
09:34تو وہ بھی وقت نماز میں ہی لکھا جاتا ہے
09:37تو جب ہر وقت یہی نیت رہے گی
09:39سارا دن اللہ کے ذکر میں گزرے گا
09:42سارا دن اس کی عبادت میں گزرے گا
09:45گویا سارا دن اس کی طرف سے
09:46رحمتیں برکتیں
09:48اور فضیلتیں انسان کو ملتی رہیں گے
09:51یہ ہے وقت کی قربانی
09:53کہ اپنے ڈیری ڈوٹین کو
09:55اپنے روزمرہ کے معاملات کو
09:57معاملات کو
09:58اللہ رب العالمین کے ذکر کے ساتھ گزارنا
10:01اور نیت کرنا
10:02تاکہ ہر عمل میں عبادت کا انصر شامل ہو جائے
10:06آپ راستے سے گزر رہے ہیں
10:08آپ نے ایک پتھر دیکھا
10:10اسے اس نیت سے ہٹا کر رکھ دیا
10:12کہ کوئی بوڑا کوئی عورت
10:14کوئی نابینہ اس سے ٹکرا کر گر نہ جائے
10:17تو وہ پتھر ہٹانا بھی عبادت بن جائے گا
10:21مومن کا مومن کو
10:23مسکرا کر دیکھنا بھی صدقہ ہے
10:25یہ عبادت ہے
10:25اللہ رب العالمین
10:27اس پر بھی عجر اور نیکی آتا فرماتا
10:29اولاد کی قربانی
10:31اولاد کی قربانی یہ ہے
10:33کہ اپنی اولاد کو دین کے لیے وقت کرنا
10:37اسے دینی تعلیم دلوانا
10:40اسے عالم دین بنانا
10:42اسے حافظ قرآن بنانا
10:44اسے دین مطین کا ایک بہترین سپاہی
10:47ایک بہترین سپہ سالار بنانا
10:49ایک ایسا بنانا
10:51کہ وہ جو نیک عمل کرے
10:53اس کو بھی ثواب ملتا رہے
10:56اور وہ جتنا عمل کرے گا
10:58اس کا ثواب والدین کو بھی ملتا رہے
11:00اور یہ چیز تو قرآن مجید فرقان حمید سے ثابت ہے
11:05کہ اولاد کی نیکی کا صلح والدین کو ملتا ہے
11:09والدین کی نیکی کا صلح
11:10اولاد کو ملتا ہے
11:12تو یہ ہے اولاد کی قربانی
11:14مال کی قربانی کیا ہے
11:16ایک تو مال کی قربانی یہ
11:18کہ اپنے مال میں سے آپ نے
11:20جانور خریدہ
11:21اللہ رب العالمین کی راہ میں قربان کر دی
11:24ایک چیز ہے سرمایہ کاری
11:27آپ نے نوجوانوں نے اس کو بڑا سنا ہوگا
11:29اور آج کل
11:32سوشل میڈیا دیگر چیزوں پر
11:33ان کے بڑے بڑے استحارات
11:34اور دیگر چیزیں چلتی ہیں
11:36کہ آپ فلا جگہ
11:37سرمایہ اپنا لگا دیں
11:39اس کا اتنا منافع ہے
11:42آفریں لگتی ہیں
11:43اس کی اتنی آفر ہے
11:44اس کو اتنا دیں گے
11:45تو اتنا ملے گا
11:46بزرگان دین اولیاء کاملین
11:48نے فرمایا
11:48ایک بڑی پیاری بات
11:50فرمایا
11:50اللہ کی راہ میں
11:52سرمایہ کاری کر دو
11:54اس کی راہ میں
11:55یہ ایسی سرمایہ کاری ہے
11:58کہ جس کا فائدہ
11:59دنیا میں بھی نصیب ہوتا ہے
12:01اور اس کا فائدہ
12:02کل قیامت میں بھی نصیب ہوتا ہے
12:04اچھا دنیا میں
12:06تو ہم نے جہاں
12:06جو چیز خرچ کی
12:07وہ وہیں پر ہو کر رہ گئی
12:09اس کا فائدہ
12:10دنیا ہی تک حاصل رہا
12:12لیکن
12:13آخرت کی سرمایہ کاری
12:15ایک ایسی چیز ہے
12:15یہ مال کی قربانی
12:17کہ یہاں بھی
12:18اس کا عجر و ثواب ہے
12:19کل قیامت نے بھی عجر و ثواب
12:21اور یہ سرمایہ کاری
12:23ایسی ہے
12:23کہ جو ختم نہیں ہو رہی
12:25وقت کے ساتھ ساتھ
12:27بڑھتی رہتی ہے
12:27وقت کے ساتھ ساتھ
12:29اس میں اضافہ ہی ہوتا رہتا ہے
12:30اور آپ یہ جانتے ہیں
12:32کہ یہ زندگی
12:33چند روزہ ہے
12:35اصل زندگی
12:36آخرت ہی کی زندگی
12:38تو جب ہم
12:39اس دنیا میں رہتے ہوئے
12:41اس دنیا کو
12:41اچھا گزارنے کیلئے
12:43اپنے رہن سہن کو
12:44اپنے لائف اسٹائل کو
12:45اچھا بنانے کیلئے
12:47کوشش کرتے ہیں
12:48اور اس میں
12:49محنت کرتے ہیں
12:50تو اس طرح
12:52ہمیں یہ چاہیے
12:53کہ ہم
12:53اس آخرت کی زندگی
12:55پر بھی غور کریں
12:56تفکر کریں
12:57تدبر کریں
12:58کہ جس سے
12:59اللہ رب العالمین
13:00کی قرب حاصل ہو
13:01اس کی معیت حاصل ہو
13:03اور اس کا
13:04فضل و کرم
13:05ہم پر نازل ہو
13:06تو یہ ہے
13:07انسان کے
13:08مال کی قربانی
13:09کہ اپنے مال
13:10کو ایسی جگہ
13:11خرچ کیا جائے
13:12کہ جس کا
13:13دنیاوی فائدہ
13:14بھی حاصل ہو
13:15اور اخراوی فائدہ
13:16بھی حاصل ہو
13:17مساجد میں
13:18خرچ کرنا
13:18مدارس میں
13:19خرچ کرنا
13:20ویلفیرز میں
13:21خرچ کرنا
13:22فلاحی اداروں میں
13:23خرچ کرنا
13:23سکول کالیجز
13:25یتیم بچوں
13:25بیواؤں
13:26یتیم مسکینوں
13:27پر لگانا
13:27یہ سب ایسا ہے
13:29کہ یہاں پر بھی
13:30فائدہ ہے
13:30اور وہاں پر بھی
13:31فائدہ
13:31اور اچھا
13:32اس پر
13:33آفر رب تعالیٰ
13:34کی طرف سے
13:34کیسی بہترین ہے
13:35کہ یہاں
13:36تو ایک پر ایک
13:37ملتا ہے نا
13:38اس کی شان یہ ہے
13:39کہ اس کی بارگاہ
13:40ہمیں کوئی ایک
13:41دیتا ہے
13:42تو وہ دس گناہ
13:43بڑھا کر
13:43واپس لوٹا دیتا ہے
13:44اس کی شان یہ ہے
13:46کہ مال
13:46اسی کا ہے
13:48دولت
13:48اسی کی ہے
13:49اسی کی طرف سے
13:50عطا کر دے
13:50اور وہ یہ کہتا ہے
13:51اسے میری راہ میں
13:52خرچ کرو
13:53قربان کرو
13:54اس کے بدلے
13:55میں تمہیں
13:55دس گناہ دوبارہ دیتا
13:56تو اس پر پھر
13:58برکتِ رحمتیں
13:59اللہ
14:00تبارک و تعالی
14:01کی طرف سے
14:01انسان کو
14:03نصیب ہوتی ہے
14:04مومن کے
14:05قربانی
14:05ذکر ہے
14:06ذکر سے
14:08فکر
14:08پیدا ہوتی ہے
14:09فکر سے
14:10انسان کے اندر
14:12تدبر آتا ہے
14:13تدبر سے
14:14تذکر
14:15پیدا ہوتا ہے
14:16تذکر سے
14:17عبادت ہاتی ہے
14:18عبادت سے
14:19خلوس پیدا ہوتا ہے
14:20خلوس سے
14:22تقویہ حاصل
14:23ہوتا ہے
14:23اور تقویہ سے
14:24محبت
14:25حاصل ہوتی ہے
14:26اور پھر فرمایا
14:27محبت ایسی
14:28حاصل ہوتی ہے کہ یہ
14:30الہی محبت سے اللہ رب العالمین
14:33کا قرب اور
14:34اس کی معید حاصل ہو جاتی ہے
14:36تو یہ تمام چیزیں ایک دوسرے
14:38کے ساتھ کنیکٹڈ ہے
14:39آج جو ہم نے قرمانی
14:42کے مفہوم کو سمجھا اس پر
14:44عمل کرنا ہمارے لئے
14:46سب سے زیادہ ضروری ہے
14:48تاکہ ہم اپنے آپ کو
14:50اپنے عمال و افعال کو
14:52اپنے کردار کو اور اپنی ان تمام
14:54چیزوں کو دین مطین کے
14:56مطابق گزارنے کے لئے
14:58کوشش کریں اللہ رب العالمین
15:00ہم سب کو ان آیات بگینات
15:02کے فیدان سے مستفیص فرمائے
15:04اور اس پر عمل کرنے کی توفیق
15:06عطا فرمائے آپ نوجوانوں سے
15:08کسی کا کوئی سوال ہو
15:12ماشاءاللہ آپ نے قربانی
15:14کے احکامات اور فضائل بتایا
15:15سوال آپ سے یہ ہے کہ قربانی کے دوران
15:18کن کن آداب کا ہمیں
15:19خیال رکھنا چاہئے ارشاد فرمائے جزاک اللہ
15:22یہ بہت اچھا سوال ہے
15:23اور فی زمانہ ہمارے
15:26ماشرے میں بہت سی ایسی رسومات
15:28اس قربانی کے
15:30محول میں رائج ہو چکی ہے جس کا
15:31دین اور سریعت سے کوئی تعلق نہیں
15:33سب سے پہلی چیز جو میں نے
15:35سعیت بگینات کے حوالے سے بھی ذکر کی
15:38کہ وہ ہے انسان
15:39کی خلوص نیت سب سے
15:42پہلے تو اپنی نیت کو درست کرے
15:43اور یہ سوچیں کہ یہ
15:45جو کچھ میں کر رہا ہوں یہ اللہ رب العالمین
15:48کی ہی توفیق سے کر رہا
15:49پھر دوسری چیز یہ
15:51کہ اکثر یہ دیکھا گیا
15:53کہ قربان کا جانور بھی
15:54ہم بڑا اچھا لے کے آتے ہیں
15:57اس کی کھلائی پہ لائی دیگر
15:58معاملات بھی بہت اچھے کرتے ہیں
16:00قصائی کے معاملے میں
16:01بہت سے حضرات جو ہے نا
16:03وہ چوک کر دیتے ہیں
16:04اچھا وہ کیا کرتے ہیں
16:05کہ وہ جانور کو
16:06اس طریقے سے زباہ کرتے ہیں
16:08کہ اکثر اوقات
16:10مفتیان اکرام نے یہ بتایا
16:11اور یہ دیکھا بھی
16:12کہ وہ جانور کو
16:14جس طرح چھوڑی چلاتے ہیں
16:16وہ چھوڑی کو پھر مارنے
16:17کا ایک طریقہ ہوتا ہے
16:18جس وقت میری ذہن میں نہیں
16:19تو اس کے ذریعے
16:20وہ اس جانور کو
16:22حرام کی طرف لے جاتے ہیں
16:24تو جو بیچارہ لے کر آیا
16:26اس نے نیت بھی اچھی کی
16:27جانور کو بھی اچھا رکھا
16:29سب کچھ کیا
16:29لیکن اینڈ موقع پر جو وقت آیا
16:31اس وقت قصائی نے خراب کر دیا
16:33تو اس معاملے میں بھی
16:34جو ہے وہ غور و فکر کرنا چاہیے
16:36اور جو موسمی قصائی
16:38جو نکل آتے ہیں بہت سارے
16:39ان سے بچنا چاہیے
16:41اور اچھے لوگوں کے ساتھ
16:42جو ہے وہ
16:43کانٹریک کریں
16:44کہ جو باقاعدہ جانور کو
16:45اس کے
16:45جو شریعت کے
16:47طریقے ہیں
16:48اس کے مطابق جو ہے وہ کاتے ہیں
16:50خون نکالنے کی جلدی کی چکر میں
16:51وہ جلدی پر شریع مارتے ہیں
16:53دیگر چیزیں کرتے ہیں
16:54کہ جس کی وجہ سے
16:55گوشت کے اندر بھی جہنا
16:57وہ بیمارییں پیدا ہو جائیں
16:58شریعت نے جو طریقہ بتایا ہے
17:00اگر اس پر عمل کرتے ہوئے
17:02جانور کو کاتا جائے
17:04تو اس میں
17:04رحمت ہی رحمت ہے
17:05برکت ہی برکت ہے
17:07اور پھر اس گوشت کی
17:08ایک الگ تاثیر ہوتی ہے
17:09جو مومنین کو
17:10اللہ رب العالمین کی طرف سے
17:12نصیب ہوتی
17:13تو ان چیزوں کو بھی
17:14خاص طور پر خیال رکھنا چاہیے
17:16اور جانور کو بھی
17:17زیادہ پریشان نہیں کرنا چاہیے
17:19بہت سے لوگوں لے کر
17:20گھوم رہے ہیں
17:21بچے سواریاں کر رہے ہیں
17:22دیگر چیزیں کر رہے ہیں
17:23تو ان چیزوں میں بھی
17:24جائنا وہ احتیاط جائے
17:25وہ لازم ہے
17:26السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:29علیکم السلام ورحمت اللہ
17:31چاہ میرے سوال ہے
17:32کہ جب ہم قربانی کرتے ہیں
17:34تو ہمیں
17:36معلوم کیسے ہوگا
17:37کہ ہماری قربانی
17:39اللہ تعالی کی راہ میں
17:40قبول ہو گئی ہے
17:41جی بہت اچھا اور اہم سوال ہے
17:43کہ یہ چیز کا ادراک کیسے ہو
17:46کہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں
17:48ہماری یہ قربانی
17:49اور یہ چیز جائے وہ قبول ہو گئی
17:51تو اس میں دیکھیں
17:52سب سے پہلی چیز تو یہ ہے
17:53کہ جب انسان کے
17:56جو اوپر اللہ تعالی کی طرف سے
17:58جو احکامات لاغو کی ہیں
17:59اگر وہ ان پر صحیح طور پر
18:02عمر کر لیتا ہے
18:03اور ان اصول و ضوابط کے مطابق
18:05قربانی کرتا ہے
18:07تو یقیناً رب تعالی
18:09جائے وہ قبول فرماتا ہے
18:11اور حدیث مبارکہ میں
18:12یہاں تک آئے جس کا مفہوم یہ ہے
18:13کہ خون گرنے سے پہلے
18:16اللہ رب العالمین قربانی
18:17کو قبول فرمالے
18:18اور یہ جانور کل قیامت کے روز
18:21اپنے کھروں کے ساتھ
18:22اپنے کھونوں کے ساتھ
18:23بندے کی گواہی دیں گے
18:26اور اس کے بدلے
18:27رب تعالی انہیں جنت جائے
18:28وہ عطا فرمائے
18:30تو اگر ان تمام حکامات
18:31جو شریعت نے بتائے ہیں
18:33اس پر رہتے ہوئے
18:34وہ بالکل اپنے قربانی
18:35کو کر لیتا ہے
18:36تو یقیناً
18:37رب تعالی کی ذات سے
18:38یہ امید ہے
18:39کہ وہ کرم فرماتے ہوئے
18:41اس قربانی کو
18:42قبول فرمالے
18:43ناظرین کے نام
18:44ہمارا آج کا
18:45یہ درس قرآن
18:46اسی پر اختتام پذیر ہوا
18:48انشاءاللہ تعالی
18:49پھر ایک نئے
18:50پرگرام کے ساتھ
18:51آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
18:53مجھے
18:54سید مکرم حشب جلانی
18:55کو ہمارے ان تمام
18:56جو گیسٹ ہیں
18:58نوجوان ہیں
18:59ان کو اجازت دیجئے
19:00و السلام علیکم
19:01و رحمت اللہ تعالی
19:02و برکاتہ
Comments