Dars e Quran | Ba-Mutaliq Hajj-o-Qurbani
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Scholar : Mufti Khurram Iqbal Rehmani
#islam #darsequran #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Scholar : Mufti Khurram Iqbal Rehmani
#islam #darsequran #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:26والصلاة والسلام على رسول الكریم
00:28اما بعد
00:29ناظرین اکرام درس قرآن
00:32بمطالق حج اور قربانی
00:34کی خصوصی نشست کے ساتھ
00:36ہم آپ کے سامنے حاضر ہیں
00:37الحمدللہ ہر سال ایام حج میں
00:40قرآن مجید فرقان حمید
00:42کی ان آیات بینات کے دروس کا خاص
00:44احتمام کیا جاتا ہے
00:45جس میں اللہ سبحانہ وتعالی نے
00:48بیت اللہ شریف کی تعمیر کا ذکر کیا
00:50مناسق حج کا ذکر کیا
00:52قربانی کا ذکر کیا
00:54اور اس میں جو ہمارے لئے تعلیمات ہیں
00:56اس کو بار بار دورایا جاتا ہے
00:58کیونکہ یہی نوزول قرآن کا مقصد ہے
01:00کہ قرآن پڑھا جائے
01:01سمجھا جائے
01:02سیکھا جائے
01:03اور اس پر عمل کیا جائے
01:05اور اپنے احوال کی
01:06صلاح کی کوشش کی جائے
01:07آج جو آیات بینات
01:09ہمارے درس کا حصہ ہیں
01:10وہ سورہ بقرق کی آیت
01:12نمبر 127 سے 129 تک ہیں
01:15جس میں اللہ سبحانہ وتعالی نے
01:17بالخصوص بیت اللہ شریف کی
01:18تعمیر کا ذکر کیا
01:20اور اس مبارک موقع پر
01:22اللہ کے خلیل حضرت سیدنا
01:24ابراہیم علیہ السلام نے
01:25جن آیات بینات میں
01:27جو دعائیں مانگی ہیں
01:28اس کا ذکر کیا ہے
01:29پہلے ان آیات بینات کی
01:31تلاوہ سمات کریں
01:32انشاءاللہ پھر ترجمہ و تفصیل
01:34اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
01:40وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَاعِيلِ
01:48رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا
01:52إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
01:57رَبَّنَا وَجَعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُسْلِمَةً لَكَ
02:09وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا
02:14إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
02:20رَبَّنَا وَبَعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ
02:26يَتْلُوْ عَلَيْهِمْ
02:29يَتْلُوْ عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ
02:33الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ
02:38إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
02:44صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمُ
02:47ابھی آیاتِ بَجِنَات کا ترجمہ
02:50اور یاد کی دیئے
02:52کہ جب ابراہیم
02:54اور اسماعیل علیہ السلام
02:56نے
02:56کعبیں کی بنیادیں
02:58اٹھا رہے تھے
03:00اور اس وقت وہ یہ دعا کر رہے تھے
03:03اے ہمارے رب
03:04ہم سے قبول فرما
03:06بے شک
03:07تو بہت ہی سننے والا اور خوب
03:10جاننے والا ہے
03:11اے ہمارے رب
03:13اور ہمیں خاص اپنی فرما برداری
03:16پر برقرار رکھ
03:17اور ہماری اولاد میں
03:19ایک امت کو خاص
03:21اپنا فرما بردار کر
03:23اور ہمیں حج کی عبادات بتا
03:26اور ہماری توبہ قبول فرما
03:28بے شک
03:29تو ہی بہت توبہ قبول فرمانے والا
03:32بہت رحم فرمانے والا ہے
03:34اے ہمارے رب
03:36ان میں انہی میں سے
03:38ایک عظیم رسول بھیج دے
03:41جو ان لوگوں پر تیری آیات کی تلاوت کریں
03:44اور ان کو کتاب اور حکمت کی تعلیم دے
03:48اور ان کے نفوس کی اصلاح کرے
03:50بے شک تو ہی بہت غالب ہے
03:53بڑی حکمت والا ہے
03:54ان آیاتِ بجینات میں
03:56اللہ سبحانہ وتعالی نے
03:58اس مبارک لمحے کا بالخصوص ذکر کیا
04:00جب اللہ کی حکم سے
04:02حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
04:04بیت اللہ شریف کی تعمیر کا
04:07عظیم الشان فریضہ سر انجام دیا
04:10پہلی بات تو یہ
04:11کہ اللہ سبحانہ وتعالی
04:13جسم سے پاک ہے
04:15اور مکان عموماً رہنے کیلئے
04:17بنایا جاتا ہے
04:19بیت اللہ شریف
04:20جسے اللہ کا گھر کہا جاتا ہے
04:22یعنی بیت اللہ اللہ کا گھر
04:24یہ گھر اللہ کے رہنے کیلئے نہیں ہے
04:27چونکہ اللہ تو جسم سے پاک ہے
04:29تو اللہ نے یہ گھر کیوں بنایا
04:31اللہ پاک نے فرمایا
04:33کہ ان اول بیت وضع لنناس
04:36یہ گھر ہم نے لوگوں کیلئے بنایا ہے
04:39تاکہ انہیں عبادت کیلئے
04:41ایک مرکز مل جائے
04:44عبادت کرنی ہے
04:45پوری دنیا کے مسلمانوں نے
04:47تو ایک خاص جہت
04:49وغرنہ کوئی مشرق کی طرف مکارا ہے
04:51کوئی مغرب کی طرف مکارا ہے
04:52کوئی شمار کی طرف
04:53کوئی جنوب کی طرف
04:54منتشر ہو کر عبادت کر رہے ہیں
04:56تو اللہ نے عبادت کیلئے
04:58ایک مرکز عطا فرمایا
05:00اور اس مرکز کو جو تعمیر کیا
05:03وہ سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام نے تعمیر کیا
05:06پھر طفان نوح کے وقت
05:08جب پوری دنیا میں سلاب آیا
05:10اور پوری دنیا سے
05:12جو عمارتیں تھیں
05:14جو تعمیرات تھیں
05:15وہ ساری کی ساری ختم ہو گئیں
05:17تو بیت اللہ شریف کی جو عمارت تھی
05:18اس کو بھی نقصان پہنچا
05:20اس سلاب کے اندر
05:21تو اس کی عمارت بھی
05:23زمین کے اوپر جو ظاہری کیفیت میں تھی
05:25اس طرح نظر نہیں آتی تھی
05:27پھر ابراہیم علیہ السلام نے
05:29اللہ کی حکم سے
05:30انہی بنیادوں پر بیت اللہ شریف کو تعمیر کیا
05:33جو حضرت آدم علیہ السلام نے
05:35اللہ کی حکم سے رکھی تھی
05:36تو القواعد کہتے ہیں بنیاد کو
05:40آپ دیکھتے ہیں ہم نہیں جب گھر بناتے ہیں
05:41تو زمین کے اوپر ڈائرے گھر نہیں بناتے
05:44بہلے کچھ تھوڑی سی زمین
05:45کھودتے ہیں
05:46زمین کھودنے کے بعد
05:47اس میں کچھ پتھر رکھی جاتے ہیں
05:49آج کل سیمنٹ اور سیٹو وغیرہ بھرا جاتا ہے
05:51پھر اس کے بعد گھر کی تعمیر کی جاتی ہے
05:54تو فرمائے گا کہ
05:55اللہ کا جو گھر ہے
05:56اس کی کچھ بنیادیں ہیں
05:58اب ایک بنیاد تو وہ ہے
05:59جو ظاہر میں نظر آتی ہے
06:01پتھر کی
06:02سیمنٹ کی
06:03گارے کی
06:04مٹی کی
06:05لیکن حقیقت میں
06:06اللہ کی گھر کی جو بنیاد ہے
06:08وہ فقط پتھر نہیں ہے
06:10سیمنٹ اور گارہ نہیں ہے
06:11بلکہ وہ نظریات کی بنیاد ہیں
06:14وہ بنیادیں ہیں توحید کی
06:17وہ بنیادیں ہیں دین کی
06:19وہ بنیادیں ہیں عبادت کی
06:21وہ بنیادیں ہیں وحدانیت کی
06:23وہ بنیادیں نظریہ اسلام کی
06:26تو اللہ کا گھر جو ہے
06:27وہ صرف اس عمارت کی ساتھ تعمیر نہیں ہے
06:30بلکہ تمام تر نظریات کی بنیاد بھی
06:34اگر پھوٹتی ہے
06:35تو بیت اللہ شریف سے پھوٹتی ہے
06:36یہی وجہ ہے کہ
06:37اللہ نے نبی آخر الزمان
06:39محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
06:41کو جو مبعوض فرمایا
06:43جس شہر کو آپ کی ولادت کیلئے پسند فرمایا
06:46وہ بیت اللہ شریف ہے
06:47جہاں سرکار نے اعلان نبوت فرمایا
06:50وہ بیت اللہ شریف ہے
06:51مکہ مکرمہ ہے
06:52تو فرما اس کی بنیادیں
06:53اللہ کے خلیل نے اٹھائیں
06:55اور پھر ان کے ساتھ
06:57اس عظیم الشان تعمیر کے منصوبے میں
07:00خدمت کس نے کی ہے
07:01فرما و اسماعیل
07:03یعنی آپ کے صاحب زادے
07:04حضرت اسماعیل علیہ السلام
07:06بھی اس تعمیر میں آپ کے ساتھ ساتھ شامل رہے
07:09ابراہیم علیہ السلام
07:10بحیثیت نعمار کام کر رہے تھے
07:12اور اس تعمیر کے لئے
07:14جو پتھروں کی ضرورت پڑ لہی تھی
07:15تو اسماعیل علیہ السلام
07:17پتھر اٹھا اٹھا کر
07:18لا کر دے رہے تھے
07:20اس طرح ان دونوں
07:22والد صاحب اور ان کے صاحب زادے نے
07:24بیت اللہ شریف کو تعمیر کیا
07:26اب جب تعمیر کیا دیکھیں
07:27ہم اپنا کوئی گھر اگر تعمیر کریں
07:30تو ہم کیا کرتے ہیں
07:31کہ بھئی جو گھر تعمیر کرتا ہے
07:32وہ ہم پر حسان کرتا ہے
07:33دیکھو میں نے تمہارا گھر بنایا
07:35میں نے تمہارا گھر بنایا
07:37مجھے عجرت دو
07:38لیکن یہاں اللہ کے خلیل
07:40اور زبیہ اللہ
07:42اللہ کا گھر جب تعمیر کر رہے ہیں
07:45تو وہ احسان نہیں جتا رہے
07:47بلکہ وہ انتہائی نیاز
07:49مندی کے ساتھ
07:49اللہ کی بارکہ میں دعا کر رہے ہیں
07:51ربنا تقبل منا
07:54ربنا تقبل منا
07:56اے بار اللہ
07:57ہم اتنا عظیم و شان
07:59فریضت سر انجام دے رہے ہیں
08:00کہ پوری دنیا کے انسانوں میں
08:03تیرے گھر کی تعمیر کی سعادت
08:05اگر ملی تو صرف ہمیں ملی ہے
08:07اب ہم نے بنا تو دیا ہے
08:09لیکن حقیقت میں تیری شایعہ نشان
08:11نہیں ہے
08:12تو چاہتا تو یہ کام کسی سے بھی لے سکتا تھا
08:15لیکن جب ہمیں چنا ہیں
08:17تو پروردگار ہماری اس خدمت
08:19کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما لے
08:22یہ ہمیں تعلیم دی جا رہی ہے
08:23در حقیقت
08:24چونکہ اللہ کے نبیوں کے
08:25تو سارے کام اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہی ہیں
08:28اور جو اللہ کی حکم سے کیے جائیں
08:30وہ تو مقبول ہی ہیں
08:32اور پھر اللہ کے نبی
08:33تو لوگوں کو سکھانے کیلئے آتے ہیں
08:36تو یہاں جو اصل میں
08:37تعلیم ہے وہ ہمارے لیے ہے
08:39کہ اگر ہم دین کا کوئی کام کریں
08:42اللہ کے کسی حکم پر
08:44عمل درامت کریں
08:45کوئی عبادت کریں
08:46تو ہم احسان نہیں کر رہے پروردگار پر
08:49بلکہ اس عبادت کی ادائیگی کے بعد
08:51ہمیں اللہ کی بارگاہ میں دعا کرنی چاہیے
08:53کہ باری اللہ جب تُو نے عبادت کی توفیق بخشی
08:56جب تُو نے نیکی کی توفیق بخشی ہے
08:59جب اطاعت کی توفیق بخشی ہے
09:01تو اس کو اپنی کرم سے اپنی بارگاہ میں
09:03قبول بھی فرمالے
09:04اگر اس نے قبول نہ کیا
09:06تو اس نیکی کا کوئی فائدہ
09:08ہرگز کوئی فائدہ ہونے والا نہیں ہے
09:09تو اللہ کی نبیوں نے ہمیں دعا سکھائی ہے
09:12کہ اللہ کے نبی بھی کوئی کام کرتے ہیں
09:14تو اللہ کی بارگاہ میں دعا کرتے ہیں
09:16مولا قبول فرمالے
09:17تو پھر امتیوں کو ہر حال میں دعا کرنی چاہیے
09:20مولا اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں
09:22قبول فرمالے
09:27جب تم دعا مانتے ہو
09:29تو اس دعا کے اندر تمہارا یہ ایقان ہونا چاہیے
09:33کہ جس سے دعا مانگ رہے ہو
09:35وہ دعا بھی سنتا ہے
09:37اور تمہارے جذبات کو بھی جانتا ہے
09:40ایسا نہیں ہے
09:41کہ تم ایسے رب کو پکار رہے ہو
09:43جو سننے والا نہیں ہے
09:44اگر وہ ظاہر میں تمہیں نظر نہیں آ رہا
09:47تو کیا ہوا
09:50تمہاری شہرک سے زیادہ تمہارے قریب ہیں
09:52وہ فرماتا ہے کہ جب مجھ سے دعا مانگی جاتی ہے
09:59جب میرے بندے آپ سے پوچھے میرے بارے میں
10:01تو آپ فرما دیجئے میں قریب ہوں
10:04کہ جب دعا کرنے والا مجھے پکارتا ہے
10:10تو اس کی دعا کو میں فوراں سنتا ہوں
10:11دعا کو قبول فرماتا ہوں
10:13تو فرما کہ جب رب سے دعا مانگو
10:15تو اس یقین سے مانگو کہ وہ سنتا بھی ہے
10:17اور جو میری کیفیات ہیں
10:20جو میری پریشانیاں ہیں
10:21جو میرے جذبات ہیں
10:23جس کو میں لفظوں میں بیان بھی نہیں کر پا رہا
10:27اللہ میرے ان جذبات کو بھی جانتا ہے
10:29ان احساسات کو بھی جانتا ہے
10:31ان پریشانیوں کو بھی جانتا ہے
10:33جو میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا
10:35تو اللہ کی خلیل نے
10:37بیت اللہ شریف کو تعمیر کیا
10:39اور تعمیر کرتے ہوئے دعا مانگی
10:41کہ اللہ اس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما
10:44اچھا اب تاریخ کے اندر اگر ہم دیکھیں
10:46تو بیت اللہ شریف کی تعمیر اس کے بعد بھی ہوتی رہی
10:49حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اعلان نبوت سے پہلے کی تعمیر
10:54بڑی مشہور ہے جس میں حجر اسود کی تنصیب کا معاملہ آتا ہے
10:57اور پیارے آقا فیصلہ فرماتے ہیں
10:59حضور کے فیصلے کو سب قبول کرتے ہیں
11:02پھر حجر اسود کی تنصیب ہوتی ہے
11:03اس کے بعد بھی بیت اللہ شریف کی تعمیر کا سلسلہ رہا
11:06لیکن جو تعمیر حضرت ابراہیم نے کی ہے
11:10اور اس کا تذکرہ اللہ نے جو قرآن میں کیا ہے
11:13پوری دنیا کے مسلمان اور قیامت تک آنے والے مسلمان
11:17اگر بیت اللہ کے معمار کی حیثیت سے
11:20کسی شخصیت کو پہچانتے ہیں
11:22تو فقط ابراہیم علیہ السلام کو جانتے ہیں
11:24یعنی اندازہ لگا ہے ان کی خدمت
11:26کیسی خدمت تھی
11:27حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ہمارے پیارے آقا کے درمیان
11:31چار ہزار سال کا عرصہ گزرا ہے
11:33کتنا چار ہزار سال
11:36پھر پیارے آقا کی تشریف آوری ہوئی
11:38اور اس وقت تقریباً چودہ سو سنتالے سجری چل رہا ہے
11:41تقریباً ساڑھے چودہ سو سال گزر گئے
11:43تو چار ہزار سال اور ساڑھے چودہ سو سال
11:47لگ بک کوئی تقریباً ساڑھے پانچ ہزار سال کا عرصہ گزر گیا ہے
11:51وہ کام جو اللہ کی خلیل نے ساڑھے پانچ ہزار سال پہلے کیا تھا
11:56آج بھی امت اس کو یاد رکھے ہوئے ہیں
12:00اندازہ لگائیں اخلاص کا عالم کیا ہوگا
12:02محبت کا عالم کیا ہوگا
12:03تو جو کام اللہ کی محبت میں انتہائی خلوص کے ساتھ کیا جائے
12:08اللہ اس کام کو بھی باقی رکھتا ہے
12:11اور کام کرنے والوں کے نام کو بھی باقی رکھتا ہے اللہ پاک
12:14یہ آیت مبارکہ واضح دلیل ہمیں یہاں پر نظر آ رہی ہے
12:17پھر اب جب بیت اللہ شریف کی تعمیر مکمل ہوئی
12:21تو معمار کو عجرت دی جاتی ہے
12:24کہ بھی تم نے تعمیر کی تم یہ عجرت لے لو
12:26لیکن یہاں تو بندگی کا تقاضہ تھا
12:28جب بیت اللہ تعمیر کیا ہے
12:30یہ تو بندگی کا تقاضہ تھا
12:32اللہ نے یہ سعادت بخشی حص میں عجرت کیا مانگے
12:35لیکن پھر بھی جب اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا گھر تعمیر کیا ہے
12:39تو اللہ کے خلیل نے جو مبارک دعائیں مانگی ہیں اس وقت
12:43وہ یہاں اللہ نے بیان فرمائی ہیں
12:45اور ان دعاؤں کا ظہور بھی ہوا
12:47اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:51کہ بیت اللہ شریف اتنی عظمت والا ہے
12:54کہ جو بیت اللہ کو پہلی نگاہ میں دیکھتا ہے
12:58پہلی نگاہ بیت اللہ کی طرف ڈالتا ہے
13:00اور نگاہ ڈالتے ہوئے جو دعا مانگتا ہے
13:03اللہ سے قبول فرما لیتا ہے
13:05صرف وہی قبول نہیں فرماتا ہے
13:06اب بیت اللہ کا تواف کرتے ہوئے دعائیں
13:08تو اللہ قبول فرما رہا ہے
13:10مقام ابراہیم پر دعا تو اللہ قبول فرما رہا ہے
13:13ملتزم پر دعا تو اللہ قبول فرما رہا ہے
13:15باب کعبہ پر دعا مانگے تو اللہ قبول فرما رہا ہے
13:18حتیم میں دعا مانگے تو فرما قبولیت کی جگہ ہے
13:21اور مستجاب یہ تو ایسی دیوار ہے
13:24جہاں ستر ہزار فرشتے ہر وقت دعاوں پر آمین کہتے ہیں
13:29ایک ایک کونہ ایک ایک لمحہ ایک گوشہ ایک ایک دیوار قبولیت کا مقام ہے
13:34то یہاں اللہ کی خلیل نے
13:36کیا دعائیں мангвی
13:37اس میں بھی ہمارے لئے تعلیم ہے
13:38کہ ہم جب دعا کیلئے
13:40ہاتھ اٹھاتے ہیں
13:41تو ہمیں دنیا کی
13:42فکریں ستائے ہوئے ہوتی ہیں
13:43الہ العالمین
13:45نوکری لگ جائے
13:46دکان چل جائے
13:48بچے امتحان میں
13:49کامیاب ہو جائے
13:50رشتے ہو جائے
13:51میرا اپنا گھر ہو جائے
13:53گاڑی مل جائے
13:54اور یہ پریشانی
13:56وہ حل ہو جائے
13:56ساری کی ساری دعاؤں
13:57کا محور و مرکز کیا ہے ہمارا
13:58فقط دنیا اس کے بسائب اس کی
14:01بریشانیاں لیکن یہاں جب
14:03دعا مانگی تو کیا دعا مانگی فرما
14:05ربنا وجعلنا
14:08مسلمینی
14:09لکا ومن ذریتنا
14:11امتم مسلمت اللہ
14:13اے پروردگار ہمیں
14:15ہمیشہ اپنا فرما بردار بنا
14:18مسلم کا معنی
14:19وہ ہے جو اللہ کی فرما برداری کرنے والا ہے
14:22اللہ کی فرما
14:23ہر حال میں اللہ کی فرما برداری
14:24صرف مسلح پر نہیں صرف عبادت
14:27میں نہیں زندگی کے ہر لمحے
14:28اللہ کی فرما برداری کرنے والا
14:31ابراہیم علیہ السلام نے دعا مانگی
14:33مولا مجھے بھی اپنا فرما بردار
14:35بنا اور میری
14:36ذریعت میں ایک ہے میری
14:38اولاد جو بھی موجود ہے
14:40ذریعت قیامت تک آنے والی
14:42جو میری اولاد ہے اس کو بھی
14:44اپنا فرما بردار بنا اسے بھی
14:46فرما برداری کی توفیق اطاف فرما
14:48پھر فرما وَأَرِنَا مَنَا سِكَنَا
14:50بیت اللہ تعمیر ہو گیا ہے
14:52اب بیت اللہ میں عبادت کیا کرنی ہے
14:54کیسے کرنی ہے حج کیسے کرنا ہے
14:56تو بارلہ حج کی توفیق
14:58بھی تو نے دی ہے حج فرض
15:00بھی تو نے کیا ہے حج کرنا
15:02کیسے وہ ہمیں اطاف فرما
15:03وہ طریقہ ہمیں سکھا دے
15:06یعنی بندگی اگر ہوگی تو فقط
15:08اللہ کی مرضی سے ہوگی اپنی مرضی سے
15:11عبادت ویسے ہی ہوگی
15:12جیسے اللہ کا حکم اور اللہ کے
15:14حبیب کا حکم ہوگا
15:15اب جب حج کی معاملات کو آپ دیکھیں
15:18تو اللہ نے جو حج رکھا ہے نا
15:20وہ سارا کا سارا ابراہیم علیہ السلام
15:23کی اداؤں کو اختیار کرنے کا نام ہے
15:26انشاءاللہ حج پہ
15:27جب آپ درست سنیں گے علماء کرام کے
15:28تو آپ کو پتہ چلے گا کہ مینا میں کیوں رکے
15:31ابراہیم علیہ السلام رکے
15:33عرفات میں کیا کیا ہے ابراہیم علیہ السلام تشریف لے گئے
15:35مزدلف ہمیں کیوں
15:36ابراہیم علیہ السلام نے رات گزاری
15:38کنکریاں کیوں مار رہے
15:39ابراہیم علیہ السلام نے ماری
15:40قربانی کیوں کر رہے ہیں
15:41ابراہیم علیہ السلام نے کی
15:42تو انہوں نے تو دعا مانگی تھی
15:44اللہ ہمیں حج کا طریقہ سکھا دے
15:46اور اللہ نے ان کی
15:47اداوں کو ہی حج بنا دیا
15:49ہمارے لئے
15:49کہ جو اللہ کے خلیل نے کیا
15:51وہی اللہ کے حبیب نے کیا
15:53اور وہی قیامت تک
15:54مسلمانوں کو کرنا ہے
15:55اس کے لئے وہ کوئی قبول
15:57نہیں کیا جائے گا
15:58پھر فرما
15:59وَتُبْ عَلَيْنَا
16:00اے اللہ ہمارے توبہ کو قبول فرما
16:02اللہ کے نبی گناہوں سے پاک ہوتے ہیں
16:04معصوم ہوتے ہیں
16:05ہمارے لئے یہ تلقین ہے
16:07کہ ہم جب بھی
16:08کوئی نیک کام کریں
16:09تو اس کے قبولیت کے ساسطح
16:11اپنے گناہوں کی بھی معافی مانگے
16:13چونکہ گناہ ایسے محلک
16:16امراض ہیں
16:17جس سے نیکی اضائع ہو جاتی ہیں
16:18یعنی نیکی تو ہم نے کر لی
16:20لیکن نیکی کو بچانا بھی بڑی سعادت ہے
16:22تو کچھ گناہ ایسے ہیں
16:24کہ اگر خدا نہ خاصتہ
16:25ہم اس میں ملوث ہو گئے
16:27تو اپنی نیکیاں برباد کر بیٹھتے ہیں
16:28جیسے حسد
16:29حضور نے فرما
16:30حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے
16:32جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے
16:34فرما
16:36بے شک پروردگار
16:38تو بہت زیادہ
16:39توبہ قبول کرنے والا ہے
16:40اور ایک اور بڑی عظیم دعا
16:42آپ نے یہاں مانگی
16:45یعنی اللہ کے خلیل نے
16:47اپنی دعاؤں میں
16:48اللہ کے حبیب کو مانگا ہے
16:50باری اللہ
16:51اس مکہ والوں میں
16:53اپنے حبی محمد مصطفیٰ کو مبعوث فرما
16:55جو قرآن کی آیتیں بھی تلاوت کر کر سنائیں
16:58جو کتاب و حکمت کی تعلیم بھی عطا فرمائیں
17:00اور ان کے باطن کی اصلاح بھی کریں
17:02بے شک پروردگار
17:03تو غالب اور بڑا حکمت والا ہے
17:06تو جب اللہ کسی نیکی کی توفیق دے
17:08اس کو خوب دعائیں مانگنی چاہیے
17:10اپنے لیے
17:11اپنی اولادوں کے لیے
17:13آنے والی نسلوں کے لیے
17:14اور سب سے بڑی خیر یہ ہے
17:16کہ اللہ کی فرما برداری کی دعا مانگیں
17:18اللہ کریم میرے اس مختصر سے کہے
17:21کہ اپنی بارگرہ میں قبول فرمائیں
17:22یہ درس قرآن کا سلسلہ
17:24یہاں تک پہنچ کر اختتام بذیر ہوتا ہے
17:26سوالات کا سلسلہ ہے
17:27اگر آپ کے ذہنوں میں کوئی سوال ہے
17:29اس درس کو لے کر تو اس کو شامل کر سکتے ہیں
17:32اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:35علامہ صاحب آپ سے میرا سوال یہ ہے
17:37کہ بارہ دیکھا جاتا ہے
17:39کہ والدین اپنے بچوں کے لیے
17:42دنیاوی دعائیں تو کرتے ہیں
17:44لیکن دین کی دعائیں
17:45وہ نہیں دیکھی جاتی
17:48کہ والدین اپنے بچوں کے لیے
17:49دین کی بھی دعائیں فرمائیں
17:53باریکم
17:53السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:55آپ نے بہت ہی اہم مسئلے کی طرف
17:57توجہ دلائی ہے
17:59اور اس سے بالخصوص جس زمانے میں ہم جی رہے ہیں
18:02پیرنٹنگ ایک بہت بڑے ایشو ہے
18:04یعنی بچوں کی تربیت کرنا
18:06ایک بہت بڑا مسئلہ ہے
18:07تو آج کے اس درس میں ہمیں دیکھیں
18:09اللہ کے خلیل سے کیا ملا
18:11کہ ایک تو ہے بظاہر میں جو تربیت کر رہا ہوں
18:14بیٹے سچ بولنا
18:15جھوٹ نہیں بولنا
18:16بڑوں کا عدب کرنا
18:18ایک تو میں زبان سے چیزیں سکھا رہا ہوں
18:21لیکن جو کچھ میں سکھا رہا ہوں
18:22بچہ اس پر عمل کس وقت کرے گا
18:24دو چیزیں ہوتی ہیں
18:25ایک تو وہ جب مجھے عمل کرتا وہ دیکھے گا
18:27اگر میں خود سچ بول رہا ہوں
18:29تو میری اولاد بھی سچ بول رہے گی
18:30اگر میں اپنے بڑوں کا عدب کر رہا ہوں
18:32تو میری اولاد بھی بڑوں کا عدب کرے گی
18:34اگر میں اوچھی آواز میں بات نہیں کر رہا
18:37تو میری اولاد بھی اوچھی آواز میں بات نہیں کرے گی
18:39میں بچوں کو سکھاؤں لیکن خود نہ کروں
18:41تو اولاد کبھی بھی
18:42وہ لیکن اسے بولنے کی باتیں
18:44اس پر عمل کرنا ضروری نہیں ہے
18:45تو اللہ کے خلیل نے
18:47اپنی اولاد کو جو فرما برداری کا سبق سکھایا
18:50سب سے بہلے خود فرما برداری کی ہے
18:52پھر اپنی اولاد کو سبق سکھایا
18:54تو آپ کی اولاد نے بھی فرما برداری کی ہے
18:55اور دوسری چیز دعا
18:57ہم کہتے ہیں
18:58لا حول ولا قوت الا باللہ علیہ العظیم
19:01اس کا مطلب کیا ہے
19:02کہ نیکی کی توفیق
19:04اور گناہ سے بچنے کی طاقت
19:06اللہ کی طرف سے ہے
19:07اور اللہ نے نبیوں کو بھی کہا
19:10کہ آپ کا کام تو صرف پہنچا دینا ہے
19:12توفیق تو ہم مطاف فرماتے ہیں
19:14تو ہم پروردگار کی بارگاہ میں توفیق مانگیں
19:17اے اللہ میرا کام تھا
19:18اپنے بچے کو سکھانا
19:19میں نے حدیث سنا دی ہے
19:21آیت سنا دی ہے
19:23بزرگوں کا واقعہ سنا دی ہے
19:25لیکن عمل کی توفیق تیری جانب سے ہے
19:27تھی دعا مانگیں اپنی اولاد کیلئے
19:29باریلہ ان کی دنیا بھی حسین کر
19:31اور آخرت بھی حسین کر
19:33بڑی پسندیدہ دعا جو اللہ نے قرآن میں فرمایا
19:36کہ اللہ کوئی دعا بڑی پسند ہے
19:38اور پیارے آقا کو بڑی پسند ہے
19:39کہ ربنا آتینا فی الدنیا حسنا
19:45اللہ ہماری دنیا بھی حسین کر دے
19:47اور ہماری آخرت بھی حسین کر دے
19:49یعنی دنیا بھی
19:50اللہ اس کے رسول کی فرما برداری میں گزرے
19:53اور آخرت بھی اللہ اس کے رسول کے
19:55حکم کے مطابق اور ان کی خوشنودی کے لئے ہو
19:59الحمدللہ
19:59آج سورہ بقرہ کی آیت نمبر
20:01ایک سو ستائیس سے ایک سو انتیس تک
20:03ہم نے بیت اللہ شریف کی تعمیر
20:05اور اس وقت جو مبارک دعائیں
20:06اللہ کے خلیل نے مانگی اس کا ذکر ہم نے کیا
20:08اللہ کری ہمارے ذکر کو اپنی بارکرہ میں قبول فرمائے
20:11جو حجاج کرام اس وقت بیت اللہ شریف میں موجود ہیں
20:15حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے
20:16اللہ ان کے حج کو قبول فرمائے
20:18اس کی برکات پوری امت مسلموں کو نصیب فرمائے
20:21آمین
20:39اللہ ان کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج
20:43کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج
20:43کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج
20:44کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج
20:44کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج
20:47کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج کرام اس کے حجاج
20:47کرام اس کے حجاج کرام اس کے
Comments