Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 1 to 3)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00La ilaha illallah
00:03La ilaha illallah
00:06La ilaha illallah
00:30La ilaha illallah
00:32Mحمد وعلى
00:33آلی وآصحابہ
00:35وبرک وسلم
00:36محترم ناظرین و سامعین
00:39ویورز اینڈ لسنرز
00:41السلام علیکم ورحمت اللہ
00:43وبرکاتہ
00:45پروگرام قرآن
00:47سنئے اور سنائے
00:49کے ساتھ آپ کا محسپان
00:51محمد سحیل رضا
00:53امچدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:57ناظرین و سامعین
00:59اگر ہم حج کے سفر کو دیکھیں
01:03تو جہاں اس کے روحانی فوائد ہیں
01:06دنیاوی فوائد ہیں
01:08ناظرین حج کا سفر ہمیں
01:10کچھ یاد بھی دلاتا ہے
01:12سب سے پہلے جب آپ
01:16دو احرام کی چادریں
01:18زبطن کرتے ہیں نا
01:20تو پھر یوں سمجھ لیجئے
01:22کہ جب دنیا سے ہم جائیں گے
01:25دنیا سے جائیں گے
01:26تو پھر یہی جو سفید چادریں ہیں
01:29وہ ہمیں بطور کفن پینائی جائیں گے
01:33اور اسی طرح ناظرین
01:36یاد رکھیں
01:37کہ جب بندہ دنیا سے جاتا ہے
01:40اکیلا جاتا ہے
01:41کچھ لوگ
01:42فون پر تازیت کر لیتے ہیں
01:45پرانے وقتوں میں خطوط کے ذریعے
01:48لیٹر کے ذریعے تازیت کیا کرتے تھے
01:50اب میسیجز کی ذریعے
01:52یا فون کی ذریعے تازیت کر لیتے ہیں
01:54کچھ لوگ
01:55گھر پر آتے ہیں
01:56اور آ کر تازیت کرتے ہیں
01:59کچھ لوگ
02:01نمازیں جنازہ بھی پڑھتے ہیں
02:02کچھ لوگ
02:03قبرستان تک جاتے ہیں
02:05لیکن قبر میں اکیلا جانا ہوتا ہے
02:07اسی طرح ناظرین حج کا سفر بھی ہے
02:10کہ دو احرام کی چادریں آپ نے پین لی
02:14یہ کفن کی یاد دلاتی ہیں
02:15اس کے بعد کچھ لوگ
02:17فون پر مبارک بات دیتے ہیں
02:19کہ یاد میں بہت دور ہوں
02:20دوسرے شہر میں ہوں
02:21آ نہیں سکتا
02:22مبارک بات
02:23قبول کر لیجئے
02:24آپ قبول کر لیتے ہیں
02:25کچھ لوگ
02:26گھر تک آتے ہیں
02:27کہ جزئن آپ
02:28حج پر جاؤگے
02:29اس دن میں آ نہیں سکتا
02:30تو میں نے کہا مبارک بات
02:31دینے کیلئے
02:32گھر پر آ جاؤں
02:32آپ اس کی مبارک بات
02:34قبول کر لیتے ہیں
02:35کچھ لوگ آپ کو
02:36رخصت کرنے تک آ جاتے ہیں
02:38کہ جی چلیں ٹھیک ہے آپ سواری پر بیٹھ جائیں
02:41تو گھر کے دروازے سے رخصت کرتے ہیں
02:44کچھ لوگ آپ کو ائرپورٹ تک چھوڑنے کے لیے آتے ہیں
02:47لیکن اس کے بعد آپ نے اکیلے جانا ہے
02:51اس کے بعد آپ نے اکیلے جانا ہے
02:53اچھا پھر قبر میں جب ہم داخل ہوتے ہیں
02:57ہمیں رکھا جاتا ہے
02:58تو پھر اچھے عامال کام آتے ہیں
03:01اور یہاں پر ناظرین جب ہم سفر میں اکیلے رہ گئے
03:05تو یہاں پر اچھے اخلاق کام آئیں گے
03:08کہ اخلاق اچھے ہیں
03:10آپ کے معاملات اچھے ہیں
03:12آپ کا بہیویر اچھا ہے
03:14تو یہ کام آتا ہے
03:15پھر اسی طرح ناظرین
03:17یوں سمجھ دیجئے
03:19کہ جب آپ خانہ کعبہ کو دیکھتے ہیں
03:23خانہ کعبہ سے اپنے آپ کو چمٹاتے ہیں
03:26تو گویا کہ آپ ارحم الراحمین کی بارگاہ میں
03:30ارحم الراحمین کی بارگاہ میں
03:32اپنے آپ کو پیش کر رہے ہیں
03:34اپنے آپ کو گویا کہ
03:36اس کی بارگاہ میں
03:38آجیزی کے ساتھ پیش کرتے ہوئے
03:39اپنے گناہوں کی
03:40معافی مانگ رہے ہیں
03:42جس طریقے سے دنیا میں
03:43کوئی معافی مانگتا ہے
03:44بعض اوقات پاؤں پکڑ لیتا ہے
03:46چمٹ جاتا ہے
03:46کہ مجھے معاف کر دو
03:47تو رحم الراحمین کی بارگاہ میں
03:49اس کے جو بیعت ہے
03:52جسے ہم بیعت اللہ کہتے ہیں
03:54اس کے ساتھ چمٹ کر
03:55آپ اپنے گناہوں کی
03:56معافی مانگتے ہیں
03:58اور پھر اس کے ساتھ ناظرین
04:00کچھ اور معاملات ہیں
04:01کہ منہ
04:02عرفات
04:03مزدلفہ
04:04یہ رمی جمرات
04:06یہ ہمیں کیا یاد دلاتے ہیں
04:08اس پر بھی انشاءاللہ گفتگو کریں گے
04:10لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
04:11اور اس کے ساتھ ہی
04:13ہمارے اس پرگرام کا
04:14جو ناظرین
04:16سیگمنٹ ہم اس کی طرف جائیں گے
04:18ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:19وہ سورہ تاہا
04:21سورہ تاہا کی
04:22آیت نمبر
04:23ون
04:24ٹو
04:25اور ٹری ہے
04:26آیت نمبر ایک
04:27دو
04:28اور تین ہیں
04:29یہ آیت کریمہ
04:30آج کے سبق میں شامل ہیں
04:32فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:34باوضو ہو جائیں
04:35اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:37کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:38آج کا سبق نکالیں
04:40اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:42کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:43نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:44آپ کو لیے چلتے ہیں
04:45آج کے اس پرگرام کے
04:46فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:48لغت القرآن
04:49یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:50پہلا سیگمنٹ ہے
04:52اور آئیے تاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:53آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:56اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:06طاہا ما انزلنا علیکل قرآن لتشکا
05:15اللہ تذکر تلیمین یخشا
05:21اب یہاں پر آپ دیکھیں کہ
05:23طاہا
05:24جب ہم وقف کریں گے نا
05:26تو طاہا ہی پڑھا جائے گا
05:27اور اسی طریقے سے لتشکا
05:29وقف کریں گے تو لتشکا ہی پڑھیں گے
05:32یخشا
05:33یہاں پر بھی وقف کی صورت میں
05:35یخشا ہی پڑھا جائے گا
05:37ناظرین
05:38یہاں پر آپ منعظہ فرما سکتے ہیں
05:42کہ
05:44طاہا کے بعد
05:45آیت نمبر ایک لکھا ہے
05:46لتشکا کے بعد آیت نمبر دو
05:48یخشا کے بعد آیت نمبر تین
05:49تینوں آیات یہاں پر
05:51اپنے اپنے مقامات پر مکمل ہو رہی ہیں
05:53کتنے کلمات ہیں
06:10کل بارہ کلمات موجود ہیں
06:12ہر کلمے کو علیدہ
06:14پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:15بغور منعظہ فرمائے
06:24ماں میں
06:25آپ دیکھیں
06:26مدد منفصل ہے
06:27مدد جائز بھی کہتے ہیں
06:28منیمم اس کو
06:29تین سے چار حرکات کی مقدار
06:31کھینچ کر پڑھنا چاہیے
06:32میگزیمم اس کو
06:33پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
06:34کھینچ کر پڑھا جا سکتا ہے
06:38نونساکن کے بعد
06:39زا حرف اخفا ہے
06:40تو نونساکن کو
06:41اخفا کے ساتھ پڑھا جائے گا
06:43یعنی ناک میں آواز لے جا کر
06:45گنگنانا
06:46اس سے اخفا کہتے ہیں
06:48انزلنا
06:49یا سلم علاہ کا کے ساتھ
06:51استعمال ہونے کی وجہ سے
06:52علی پڑھا گیا
06:53علی کا
06:55القرآن
06:55علی کا میں کاف پر زبر ہے
06:57اس سے القرآن کے
06:58لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:00درمیان میں
07:00صرف یعنی حمزہ کو
07:01اضاف کریں گے
07:02قرآن میں
07:03روہ ساکن ما قبل قاف پر
07:04پیش روہ ساکن کو
07:05پر کر کے پڑھا جائے گا
07:07علی کا القرآن
07:09لی تشقا
07:11لی تشقا
07:12قامے
07:13آپ دیکھیں
07:13اوپر مت کی علامت ہے
07:14اسے اسی طریقے سے
07:15کھنش کر پڑھا جائے گا
07:16جو بھی ہم نے آپ کو بتایا
07:17ماں میں
07:20اللہ تذکراتن
07:21لی من یخش
07:24تذکراتن میں
07:25روہ پر زبر
07:25روہ کپر کر کے پڑھیں گے
07:27تاہ پر دو زبر کی تنوین ہے
07:28تنوین کو
07:29لام کے ساتھ ملا کر
07:30لام کی آواز کو
07:32ادا کیا جائے گا
07:33یہاں
07:33یرملون کا قائدہ
07:34اپلائے ہوگا
07:36تذکراتن لی
07:37نہیں
07:38تذکراتن لی
07:39لی من
07:40یخش
07:41ملا کر پڑھیں گے
07:43لی من
07:43اور نون ساکن
07:44کو یخش کی
07:45یا کے ساتھ ملائیں گے
07:46درمیان میں
07:47اور یا کی آواز کو
07:48گھنے کے ساتھ
07:49ادا کریں گے
07:50یہاں پر
07:50یرملون کا قائدہ
07:51اپلائے ہوگا
07:52لی من یخش
07:53نہیں
07:53لی من یخش
07:56آئیے ناظرین
07:57چلتے ہیں
07:57کلمات کی
07:58لغت اور گرامر
07:59کے ادبار سے
08:00تحقیق و ترجمہ
08:00کی جانب
08:01سب سے پہلے
08:02آج کا سبق
08:02ہم لکھیں گے
08:03پھر جو کلمات ہیں
08:04اسماع افعال حرف کون سے
08:05ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:07تحقیق و ترجمہ
08:08بھی اس کریں گے
08:08قرآن اور اردو
08:10کی حوالے سے
08:10کہ وہ کلمات
08:11جو عام طرف پر
08:12آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:13اردو میں بھی
08:13یوز کی جاتے ہیں
08:14ان کی بھی
08:15نشاندہی ہوگی
08:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:22طاہا
08:30ما
08:32انزلنا
08:41عليك القرآن
08:55لتشقى
09:04اللہ
09:12تذکیروطا
09:19لمن
09:20يخشا
09:37ناظرین
09:38یہاں پر آپ دیکھیں
09:39کہ آج کا سبق ہے
09:40سورة توحقی آیت
09:41نمبر ون
09:42ٹو
09:42ٹری
09:43اور سب سے پہلے
09:44ہم دیکھتے ہیں
09:45اسماع
09:46تو
09:47پہلا اسم ہے
09:48ما
09:55اب یہاں پر ناظرین
09:57بلکہ ما
09:58اسم نہیں ہے
09:59یہ حرف ہے
10:01اچھا جی
10:01پہلا اسم ہے
10:02کازمید
10:05دوسرا ہے
10:06القرآن
10:07تیسرا ہے
10:09تذکیروطن
10:12چوتھا ہے
10:13من
10:13تو چار اسماع ہیں
10:16نمبر ایک
10:18کازمید
10:22نمبر دو
10:24القرآن
10:32نمبر تین
10:34تذکیروطن
10:44نمبر چار
10:46من
10:49اچھا جی
10:50اب ہم دیکھتے ہیں
10:51کہ افعال
10:52کتنے ہیں
10:52انزلنا
10:53پہلا فعل
10:54لتشقا
10:56دوسرا
10:57یخشا
10:59تیسرا
10:59کل تین افعال
11:01ہیں
11:01نمبر ایک
11:02انزلنا
11:07نمبر دو
11:09لتشقا
11:18اور نمبر تین
11:20یخشا
11:26نمبر ایک
11:37نمبر ایک
11:43نمبر ایک
11:45نمبر ایک
11:50ماہ
11:55نمبر چار
11:57لی
12:01چار اسماع
12:02تین افعال
12:03چار حروف
12:04تو کل ملا کر
12:05آپ جانتے ہیں
12:06ناظرین
12:06کہ گیارہ کلمات
12:17اچھا جی
12:18اب سب سے پہلے
12:19ہم دیکھتے ہیں
12:20ناظرین
12:20اچھا اس کو
12:21ہم کر لیں
12:21کیونکہ
12:21ہم نے اس کو
12:22طاہا کو شمار
12:23نہیں کیا ہے
12:23کیوں
12:24کہ یہ
12:26حروف مقتعات
12:27میں سے ہے
12:27یہ آیت مقتعات
12:29میں سے ہے
12:30اور آیت مقتعات
12:31اسے کہتے ہیں
12:32کہ جس کا
12:33معنی
12:34اللہ تعالیٰ
12:35کے سوا
12:35کوئی نہیں جانتا
12:36اس کے بتائے
12:37جانے سے
12:37اس کے پہلے
12:38نبی جانتے ہیں
12:39پہلے محبوب جانتے ہیں
12:40اس کے علاوہ
12:41کوئی نہیں جانتا
12:41اور یہ بھی
12:42کہا جاتا ہے
12:43کہ یہ خالق
12:44اور
12:45اللہ تعالیٰ
12:46اور اس کے پہلے
12:46محبوب
12:46علیہ السلام کے
12:48درمیان
12:48یہ کوڈ ورڈز ہیں
12:50راز و نیاز ہیں
12:51یہ بھی کہا جاتا ہے
12:52برحال
12:52آپ کہیں بھی دیکھیں
12:54کہ حروف مقتعات ہوں گے
12:55تو اس کے نیچے
12:56ترجمہ نہیں ہوگا
12:57جسے
12:57الف لامیم
12:58تو نیچے
12:58الف لامیم
12:59لکھا ہوا ہوگا
13:00تو نیچے
13:01ترجمہ میں
13:01توہا ہی لکھا ہوا ہوگا
13:03تو اس کا ترجمہ
13:03نہیں کیا جاتا
13:04اب آجا یہ اسماں
13:06کی جانے پہلا اسم ہے
13:07کا
13:07واحد مذکر
13:08حاضر کی ضمیر ہے
13:10واحد مذکر
13:11حاضر کی ضمیر
13:12متصل ہو تو
13:13کا
13:13منفصل ہو تو
13:14انتا کی شکل میں ہوتی
13:15کا یا انتا
13:16اس کا معنی ہوتا ہے
13:18تو آپ تجھے
13:19اپنے
13:20القرآن
13:21قرآن کا
13:22لغوی معنی ہے
13:23کہ جس کو
13:24بہت زیادہ
13:25پڑھا جائے
13:26تو قرآن کو بھی
13:27قرآن
13:28اس لیے کہتے ہیں
13:29کہ قرآن
13:30وہ
13:31آسمانی کتاب ہے
13:32جس کو
13:33دنیا میں
13:34سب سے زیادہ
13:35پڑھا جاتا ہے
13:35اس سے زیادہ
13:36کسی کتاب کو
13:37نہیں پڑھا جاتا
13:39قرآن کو
13:39قرآن اس لیے کہتے ہیں
13:41تو ناظرین
13:41یہ قرآن
13:42ہم اردو میں بھی
13:43استعمال کرتے ہیں
13:45اس کے بعد
13:47تذکراتن
13:47تذکرہ
13:48یہاں پر
13:49اس کا معنی ہے
13:51نصیحت
13:51یہاں پر نصیحت
13:52اور ہم تذکرہ
13:53ذکر کے معنی میں
13:55ہم
13:56جو ہے وہ
13:56اردو میں بھی
13:57استعمال کرتے ہیں
13:58اور آپ کا تذکرہ ہو رہا تھا
14:00یعنی آپ کا ذکر ہو رہا تھا
14:01تو یہ اس معنی میں
14:02لیکن یہاں پر
14:03یہ نصیحت کے معنی میں ہے
14:05اس کے بعد
14:06من
14:07من جو ہے
14:07یہ ناظرین
14:09بطور اس میں
14:10موصول ہے
14:11موصول کا معنی ہوتا ہے
14:12ملاوہ ہونا
14:13چونکہ یہ اپنے
14:14ماں قبل
14:14ماں بعد سے ملاوہ ہوتا ہے
14:15لنک کرتا ہے
14:22انسانوں کے لئے
14:22یوز ہوتا ہے
14:23اس کا معنی جو
14:24جس جسے
14:25ان میں سے
14:26کرینے کے اعتبار سے
14:27کوئی معنی بھی
14:28کیا جا سکتا ہے
14:29اب آجائی ناظرین
14:31افعال کی جانب
14:33انزلنا
14:33انزلنا
14:34فیل ماضی معروف
14:35سیغہ جمع متقلم
14:37اس کا معنی ہے
14:38ہم نے نازل کیا
14:40یا ہم نے اتارا
14:41اچھا جی ماں
14:43یہاں پر ماں حرف نفی ہے
14:44اور فیل ماضی پر داخل ہو رہا ہے
14:46نفی کا معنی دیرا
14:47ماں انزلنا
14:52یہ اصل میں تھا
14:54تشقہ فیل مضارع معروف
14:56سیغہ واحد مذکر حاضر
14:58اور اس کا معنی ہے
15:00کہ آپ مشکت کرتے ہیں
15:02یا آپ مشکت کریں گے
15:04یا آپ مشکت میں پڑھتے ہیں
15:06یا آپ مشکت میں پڑھیں گے
15:08اب یہاں پر ناظرین
15:09ذرا سا دیکھ لیجئے گا
15:10کہ یہ لی آ رہا ہے
15:11اس کو ہم ریٹ کر دیتے ہیں
15:13تاکہ بات آپ کی سمجھ میں آ جائے
15:16لی
15:17یہ آ گیا لی
15:19اچھا یہ حرف لی
15:20جب فیل مضارع پر داخل ہوتا ہے
15:21تو فیل مضارع اور لی
15:23کی درمیان انماظوف ہوتا ہے
15:25تو انماظوف ہوا
15:26تو انفیل مضارع کو
15:28بمانہ مزدر کے کرتا ہے
15:30تو لی تشقہ کا معنی کیا ہوگا
15:31تاکہ آپ مشکت میں پڑھیں
15:34تاکہ آپ مشکت میں پڑھیں
15:36یقشا فیل مضارع معروف
15:38سیغہ واحد مذکر غائب
15:40اور اس کا معنی ہے
15:41وہ ڈرتا ہے
15:42یا وہ ڈرے گا
15:43اور یہاں معنی ہوگا
15:44وہ ڈرتا ہے
15:49خوشا یخشا
15:50اچھا ناظرین
15:53خشیہ یخشا بھی
15:54اس باب سے بھی آتا ہے
15:55اچھا یہاں پر خشیت
15:57یعنی اللہ سے ڈرنا
15:59خشیتِ الٰہی
16:00عام طرح پر ہم اردو میں
16:01یوس کرتے ہیں
16:11یعنی اللہ سے ڈرنا
16:12تو یہ اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
16:14اچھا جی اس کے بعد آجائیے
16:16حروف کی جانب
16:17ما حرف نفی ہے
16:19اور فیلمازی پر داخل ہوتا ہے
16:20عام طور پر نفی کا معنی دیتا ہے
16:22اس کا معنی ہے
16:22نہیں
16:24الا استعلا
16:25بلندی کے لیے آتا ہے
16:26اس کا معنی ہوتا ہے
16:27پر اوپر
16:28ان میں سے
16:29کرینے کے اعتبار سے
16:30کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
16:32الا استثناء کے لیے
16:34اسپشن کے لیے آتا ہے
16:35ما قبل جملہ
16:36مضبط ہو تو ما بات کو منفی کرتا ہے
16:38ما قبل منفی ہو تو
16:40ما بات کو مضبط کرتا ہے
16:41یا جمعی افراد میں سے
16:42کچھ افراد کو خارج کرتا ہے
16:44اس کا معنی لیکن
16:46مگر ان میں سے
16:47کرینے کے اعتبار سے
16:48کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
16:49اس کے بعد
16:50لی
16:51علت کے لیے واسطے کے لیے آتا ہے
16:53اس کا معنی ہوتا ہے
16:53کے لیے لیے واسطے
16:55ناظرین
16:56چار اسما
16:57اور تین
16:59افعال
16:59اور چار حروف
17:00تو کل ملا کر
17:01کتنے کلمات ہوئی
17:02گیرہ کلمات
17:03گیرہ کلمات میں
17:04کل تین کلمات ہیں
17:05جو عام طور پر
17:06ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:07نمبر ایک
17:08قرآن
17:09نمبر دو
17:10تذکرہ
17:11نمبر تین
17:12یخشا میں
17:12خشیت
17:13آئیے
17:14حروف کو
17:15آپس میں ملا کر
17:16کلمات
17:17کلمات کو
17:18آپس میں ملا کر
17:19جملہ کلام
17:21یا آیت
17:22کیسے بنا کرتے ہیں
17:23تو آئیے
17:24ملازہ فرمائیے
17:28تا کھڑا زبر تا
17:30ہا کھڑا زبر ہا
17:31تا ہا
17:32مین علیو زبر ما
17:34حمزہ نون زبر ان
17:36زالام زبر زل
17:38نون علیو زبر نا
17:40اعنزلنا
17:41ما اعنزلنا
17:45عین زبر آ
17:46لامیاز زبر لئی
17:48کاف لام زبر کل
17:49کاف لام زبر کل
17:51علی کل
17:53کاف را پش قر
17:55حمزہ کھڑا زبر آ
17:56نون زبرنا
17:58علی کل
17:59قرآن
18:00ما اعنزلنا
18:03علی کل
18:05قرآن
18:06لام زر لی
18:07تا شین زبر تش
18:09کاف کھڑا زبر قا
18:10لی تش قا
18:12حمزہ لام زر
18:13اللہ علیو زبر اللہ
18:14اللہ
18:15تا زال زبر تد
18:17کاف زر کی
18:18روا زبر را
18:19تا لام دو زبر تل
18:21تذ کی روا تل
18:22لام زل لی
18:23میم نون
18:24یا زبر
18:25مین
18:25یا خوا زبر
18:26یخ
18:26شین کھڑا زبر
18:28شا
18:28یخشا
18:29تذ کی روا تل
18:31لی من
18:31یخش
18:33اللہ
18:34تذ کی روا تل
18:36لی من
18:36یخش
18:37ناظرین و سامعین
18:39یہ
18:39یہاں پر
18:41ہم نے آپ کو بتایا
18:42اور اب ہم
18:43کریں گے تلاوت
18:44اور سب سے پہلے
18:45تلاوت ہوگی
18:46جو ہے وہ
18:47ترتیل کے ساتھ
18:48آئیے سماعت فرمائیے
18:51اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
18:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:28لی تشقا
19:34اِلَّا تَذَكِّ وَتَعِلِّمَ
19:39اِنِّي مَنْ يَخش
19:41اب ہم پڑھیں گے ناظرین
19:44حضر کے ساتھ
19:45جیسے نماز تراوی میں
19:46آپ سنتے ہیں
19:47یا آپ پڑھتے ہیں
20:05اب ہم پڑھیں گے
20:06تدویر کے ساتھ
20:07جس طرح فرض نمازوں میں
20:08آپ سنتے ہیں
20:09یا آپ پڑھتے ہیں
20:10تَوْحَا مَا أَنزَلْنَا عَلَيْكَ
20:18الْقُرْآنَ لِتَشْقَعَ
20:22اِن لَا تَذْكِرَةً لِمَنْ يَخْشَا
20:32تلاوت مکمل ہوئی
20:33اور ہمارے اس پرگرام کا
20:35جو فرسٹ سیگمٹ ہے
20:36وہ کمپلیٹ ہوا
20:37آپ کو لیے چلتے ہیں
20:39سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
20:40تفہیم القرآن
20:42یہ ہمارے اس پرگرام کا
20:43سیکنڈ سیگمٹ ہے
20:44سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
20:46حرف پہ حرف
20:47لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانب
20:49توہا
20:50اس کا معنی توہا ہی ہے
20:53مَا نَحِنَنْزَلْنَا
20:54ہم نے اتارا
20:55مَا انزَلْنَا
20:57ہم نے نہیں اتارا
20:58عَلَىٰ پر
20:59کَا آب
21:00آپ سے مراد
21:01کَا سے مراد
21:02حضور نبی کریم
21:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
21:07القرآن قرآن
21:09لِتَشْقَا
21:10تاکہ آپ مشکت میں پڑھیں
21:11اللہ مگر تذکراتاً نصیحت
21:14لی واسطے من
21:15اس کے جو
21:16یخشہ
21:17وہ ڈرتا ہے
21:18آئیے ناظرین چلتے ہیں
21:19آسان فہم
21:20با محاورہ ترجمہ کی جانب
21:23طاہا
21:24مَا اَنزَلْنَا
21:26عَلَيْكَ
21:27الْقُرْآنَ
21:28لِتَشْقَا
21:30إِنَّا
21:31تَذْكِرَةً
21:32لِمَن
21:34يَخْشَا
21:35طاہا
21:36ہم نے یہ قرآن
21:37آپ پر
21:38اس لیے ناظرین نہیں کیا
21:39کہ آپ
21:40مشکت میں پڑھ جائیں
21:42یہ صرف
21:42ان کے لیے نصیحتیں
21:44جو اللہ سے درسے ہیں
21:45ناظرین
21:46تفسیر ارس کرنے سے پہلے
21:47تھوڑا سا
21:48جو سورہ
21:49طاہا ہے
21:49اس کے متعلق ہم
21:51کچھ آپ کی خدمت میں
21:52اذ کریں
21:53کہ ناظرین
21:53یہ سورہ
21:54اس کا نام
21:55طاہا ہے
21:56کیونکہ
21:56اس سورت کا پہلا کلمہ
21:58طاہا ہے
21:58جیسا کہ
21:59سورہ سات اور قاف
22:01ان سورتوں کا پہلا کلمہ بھی
22:02سات اور قاف
22:03طاہا کے معنی میں
22:04کئی اقوال ہیں
22:05ایک قولیے
22:06کہ اللہ تعالیٰ کا اسم ہے
22:07ایک قولیے
22:08کہ اس کا معنی ہے
22:09اے آدمی
22:10اور ایک قولیے ہیں
22:11کہ یہ رسول اللہ
22:12صلی اللہ علیہ وسلم
22:13کا اسم ہے
22:14اور اس آیت میں
22:14آپ کو ندا فرمائی گئی
22:16اس سورت کا نام
22:17سورہ طاہا رکھنے میں
22:18نبی صلی اللہ علیہ وسلم
22:20کی تعظیم
22:20اور تقریم
22:21کو ظاہر کرنا ہے
22:22کفار کی تان
22:23اور تشنی
22:23آمیز باتوں سے
22:24آپ کو تسلی دینا ہے
22:26مقاتل کہتے ہیں
22:27کہ
22:27ابو جہل
22:28ولید بن مغیرہ
22:29ندر بن حارس
22:30مطم بن عدی
22:31انہوں نے
22:31نبی علیہ السلام
22:32کو لمبی لمبی
22:33نمازیں پڑھتے ہوئے
22:34دیکھا تو کہا
22:34کہ جب سے آپ نے
22:35اپنے آبا و اجداد کی دین
22:36کو چھوڑایا
22:37آپ بہت سختی
22:38مصیبت میں مقتلع ہو گئے ہیں
22:39اللہ تعالی نے
22:40یہ سورت نازل فرمائی
22:41اور اس سورت کی
22:42پیشانی پر لکھوا دیا
22:43کہ اے طاہا
22:44ہم نے آپ پر
22:46یہ قرآن
22:46اس لیے نازل نہیں فرمایا
22:48کہ آپ کو
22:48سختی اور مشقت
22:49میں مقتلع کریں
22:50تو یہ
22:51ناظرین سورہ مریم
22:53پیشے گزلی ہے
22:53تو سورہ مریم
22:55اور طاہا میں
22:55آپس میں مناظبت کیا ہے
22:57یہ سورت
22:58کہاں نازل ہوئی
22:59کتنی آیات ہیں
23:00اس میں
23:00تو انشاءاللہ
23:01یہ اس کرتے ہیں
23:02لیکن مختصر سے
23:04بریک کے بعد
23:04جی
23:05ویلکم بیگ ناظرین
23:06و سامعین
23:07چلتے ہیں
23:07آج کے پرگرام کی جانے
23:08تو میں اس کر رہا تھا
23:09سورہ تاہا کے بارے میں
23:11سورہ تاہا مکی سورت ہے
23:13اس میں
23:13ایک سو پینٹیس آیات کریمہ ہیں
23:15اور آٹھ رکوات پر
23:17مشتمل ہے
23:20سورہ مریم
23:21میں
23:21دس انبیاء
23:22علیہ السلام
23:23کا اجمال
23:24اور
23:25اختصار کے ساتھ
23:26ذکر کیا گیا ہے
23:27زکریہ علیہ السلام
23:28یحییٰ
23:29عیسیٰ
23:29ابراہیم
23:30اسحاق
23:30یاکوب
23:30موسیٰ
23:31حارون
23:31اسمائل
23:32اور ادریس
23:32علیہ السلام
23:33اور اس سورت میں
23:34ان میں سے
23:35بعض انبیاء کا
23:37علیہ السلام کا
23:38تفصیل سے
23:39ویڈ
23:40ڈیٹیل
23:40ذکر کیا گیا ہے
23:41سورہ مریم کے آخر میں
23:43فرمائے
23:43کہ آسانی کے لی
23:44قرآن مجید
23:44کو سیدن محمد
23:45صلی اللہ علیہ السلام
23:46کی زبان میں
23:46نازل
23:47فرمایا ہے
23:48اور اس سورت کے
23:49شروع میں
23:49یہ مضمون ہے
23:50کہ ہم نے
23:50آپ کو
23:51مشکت میں
23:52ڈالنے کے لیے
23:52قرآن نازل
23:53نہیں فرمایا
23:54یعنی آپ کی
23:54آسانی کے لیے
23:55قرآن نازل
23:56فرمایا
23:56سورہ مریم کی
23:57انتہابی قرآن
23:59کے ذکر پر ہوئی
23:59سورہ تاہا کی
24:00ابتدابی قرآن
24:01مجید کے ذکر سے ہوئی
24:02تو یہ
24:03مناسبت ہے
24:03ترتیب نزول
24:05کے اعتبار سے
24:05اس سورت کا
24:06نمبر
24:0654 ہے
24:07یہ سورت
24:08سورہ مریم کے بعد
24:10اور سورہ واقعہ
24:11سے پہلے نازل ہوئی
24:12اور ترتیب
24:13مصحف کے اعتبار سے
24:14اس سورت کا
24:14نمبر ہے
24:1520
24:16نزول کی
24:17ترتیب کے اعتبار سے
24:1854
24:1954
24:20اور
24:21ترتیب مصحف کے
24:22اعتبار سے
24:2320
24:23نمبر ہے
24:24اور ناظرین
24:24یہ سورت
24:25اس وقت نازل ہوئی
24:26جب مشرقین
24:26مسلمانوں پر
24:27مظالم دہا رہے تھے
24:33نہیں کی تھی
24:33اور نہ اس وقت تک
24:34حضرت عمر
24:35رضی اللہ تعالیٰ
24:36نے اسلام لائے تھے
24:37حضرت عمر
24:38رضی اللہ تعالیٰ
24:38نے باسات نوی
24:39کے پانچ سال بعد
24:40اور حبشہ کی طرف
24:42ہجرت سے پہلے
24:43مسلمان ہوئے تھے
24:44اور یہ وہ
24:45سورت ناظرین
24:46جس کے مطالق
24:47یہ کہا گیا
24:48روایت میں یہ درج ہے
24:49حضرت عمر
24:50رضی اللہ تعالیٰ
24:50نے جب بہن کے گھر پر
24:51گئے تھے
24:52اور پھر
24:53جو ہے وہ
24:54جو قرآن کی
24:55جو آیات
24:56آپ نے کچھ سنی
24:58اور پھر اس کے بعد
24:59کافی مار پیٹ ہوئی
25:00لیکن جب دل پسیجا
25:01تو کہا کہ
25:02قرآن پاک ہونے کے بعد
25:04جب قرآن کھولا
25:05تو یہی سورت تھی
25:14آپ کی دل کی حالت
25:16چینج ہوتی رہی
25:17یہاں تک کہا
25:18کہ مجھے بھی
25:19سرورد عالم
25:20صلی اللہ علیہ وسلم
25:21کی بارگاہ میں لے جاؤ
25:22میں بھی اسلام میں
25:23داخل ہونا چاہتا ہوں
25:24تو یہی سورت کے
25:25ابتدائی جو آیات تھیں
25:27وہ آپ نے پڑھیں
25:28اور دیلیز مصطفیٰ پر پہنچے
25:30اور دین اسلام میں
25:31داخل ہوئے
25:32اس سورت کے
25:33جو مقاصد ہیں
25:34ناظرین مزامین ہیں
25:35اس سورت کے شروع میں
25:36تاہہ حروف مقتعہ میں سے ہے
25:38اور اس سے
25:39سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
25:40کی رسالت کا ثبوت ہے
25:41کیونکہ ان حروف سے
25:42یہ تنبیہ کی ہے
25:43کہ یہ کلام
25:44انہی حروف سے مرقب ہے
25:45جن حروف سے
25:46تم اپنا کلام مرقب کرتے ہو
25:48اگر تمہارے نظرین
25:49یہ اللہ کا کلام نہیں
25:50تو تم بھی
25:50ان حروف سے
25:51کلام بنا کر لے آؤ
25:53اگر نہیں رہا سکتے
25:54تو مان لو
25:54کہ یہ اللہ تعالیٰ کا کلام ہے
25:56جو حضور نبی کریم
25:57علیہ السلام پر نازل ہوا ہے
25:59اور یہ آپ کی
26:00نبوت اور رسالت کی دلیل ہے
26:01اس کے بعد یہ بتایا
26:02کہ قرآن آپ پر
26:04اس لیے نازل نہیں کیا گیا
26:05کہ آپ کو
26:06مشقت اور دشواری میں
26:07مطلع کیا جائے
26:08اور نہ آپ کی ذمہ
26:09یہ لگایا گیا
26:10کہ آپ ان کافروں
26:10کو مسلمان کر دیں
26:11آپ کا کام
26:12نصیحت کرنا ہے
26:13اور اللہ تعالیٰ کی
26:14احکامات کو پہنچانا ہے
26:15یہ قرآن
26:16آسمان و زمین کے خالق
26:17اور عرش و کرسی کے
26:19مالکہ فرمانے
26:20اس کو ان تک پہنچا دیجئے
26:21اور بس
26:23یہ آیت نمبر ایک
26:24سے لے کر آٹھ تک ہے
26:25پھر اس کے بعد
26:26آیت نمبر نو سے لے کر
26:27نینٹی ایٹ تک
26:28موسیٰ علیہ السلام
26:29کا تفصیل سے نازل
26:31ذکر فرمایا
26:32اس کی وجہ یہ
26:33کہ جس طرح
26:33موسیٰ علیہ السلام
26:34کا سابقہ
26:35فرعون کی متکبر
26:36اور زدی قوم سے تھا
26:37اس طرح
26:38ہمارے نبی
26:38صلی اللہ علیہ السلام
26:39کا سابقہ
26:41جو ہے
26:41کفار قریش سے تھا
26:43اور یہ بھی
26:44بہت متکبر
26:44اور زدی تھے
26:45سو ہدایت کے لیے
26:46جس قسم کی آیات
26:47فرعون کی قوم
26:48کے حق میں ہیں
26:48اس قسم کی آیات
26:50کفار قریش پر بھی
26:51منتبق ہوں گی
26:52موسیٰ علیہ السلام
26:53کی قسم میں
26:53جو خاص خاص باتیں
26:55بیان کی گئے ہیں
26:55وہ یہ ہیں
26:55کہ موسیٰ علیہ السلام
26:56کا حجرت کر کے
26:57مرسل سے مدین کی طرف
26:58صور کرنا
26:59اور مدین سے واپس
27:00ہوتے ہوئے
27:00مقام توہ میں
27:01نبوت سے
27:02سرفراس کی جانا
27:03موسیٰ علیہ السلام
27:04کو اسعہ و ید بیدہ
27:05کے موجزات
27:05عطا کیے جانا
27:06موسیٰ علیہ السلام
27:07اور حارون علیہ السلام
27:09کو فرعون کے دربار میں
27:10تبلیغ کیلئے جانے
27:11کا حکم دینا
27:11پھر موسیٰ علیہ السلام
27:13کے موجزات کے مقابلے میں
27:14جادوگروں کا
27:15اپنے جادو سے
27:15معارضہ کرنا
27:16اپنے شکست کو
27:17تصنیم کر کے
27:18موسیٰ علیہ السلام
27:18پر ایمان لانا
27:19فرعون کا ان ایمان
27:21لانے والوں کو
27:21سوری پر چڑھانے
27:22کا حکم دینا
27:23موسیٰ علیہ السلام
27:24کا بنو اسرائیل کے
27:24سب مصر سے
27:25مصر سے دوانا ہونا
27:26فرعون کا تعاقب کرنا
27:28پیشے پیشے جانا
27:29بنو اسرائیل کا
27:30نجات پانا
27:31فرعون کا غرق ہونا
27:32موسیٰ علیہ السلام
27:45114 تک
27:45قرآن مجید میں
27:47قصہ موسیٰ
27:47بیان کرنے کا فائدہ ہے
27:49جو قرآن مجید کے
27:50مضامین سے عراس کرے
27:52اس کی سزا کا ذکر ہے
27:53قیامت اور حشر
27:55کے جو ہلناک امور ہیں
27:56ان کا ذکر ہے
27:57رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
27:59کے نیسیان سے
28:00محفوظ ہونے کا ذکر ہے
28:01سورہ تاہا کی آیت
28:02نمبر 115 سے
28:03123
28:04115 سے 123
28:05تک آدم علیہ السلام
28:06اور شیطان نعین
28:07کا ذکر ہے
28:08اور پھر آیت نمبر
28:09124 سے 129
28:11124
28:14129
28:14قرآن سے عراس کرنے والوں کو
28:17دنیا اور آخرت میں
28:19سزا کا
28:19ان کے لئے ذکر ہے
28:20پچھلی امتوں پر
28:21عذاب بھیجنے کا بیان ہے
28:22تاکہ اس زمانے کے
28:24مشرقی نصیت حاصل کریں
28:25سورہ تاہا کی آیت
28:26نمبر 130 سے لے کر
28:28135 تک
28:29یعنی 130 سے 135 تک
28:32نبی علیہ السلام
28:33اور آپ کی امت
28:33و کفار کی عذیتوں پر
28:35صبر کرنے کی تلقین ہے
28:36اور یہ حکم ہے
28:37کہ اپنے گھر والوں کو
28:38بھی نماز پڑھنے کی تاقید کی جائے
28:39جو مشرقین فرمائشی
28:41موجزات کے طالب تھے
28:42ان کا رد ہے
28:43اور یہ بیان ہے
28:44کہ اللہ تعالیٰ
28:45رسولوں کو بھیجنے سے پہلے
28:47عذاب نازل نہیں فرماتا
28:48اور یہ بتایا
28:49کہ انکری مشرقوں کو
28:50معلوم ہو جائے گا
28:51کہ راہ راست پر کون ہے
28:52ناظرین
28:53سورہ تاہا کی مختصر
28:55جو اس کا تعارف ہے
28:56یہ ہم نے آپ کی خدمت میں
28:58ارس کیا
28:59اور سورہ تاہا
28:59اور مریم میں
29:00مناسبت کیا ہے
29:01یہ بھی ارس کیا ہے
29:02سورہ تاہا کے مزامین کیا ہے
29:04اس کی کنکلوجن
29:05ہم نے آپ کی خدمت میں ارس کی
29:06اب انشاءاللہ
29:07ناظرین
29:08ابھی تو موقع نہیں
29:09کل اس کی تفسیر انشاءاللہ
29:11ہم تینوں آیات کی
29:12آپ کی خدمت میں ارس کریں گے
29:14اور اس کے ساتھ
29:15ہی امار اس پرگرام کا
29:16سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
29:17چلتے ہیں
29:18تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
29:20قرآن سب کے لیے
29:22یہ سیگمنٹ
29:23آپ کا سیگمنٹ ہے
29:24دنیا بھر سے
29:25اب ہمیں کالز کر سکتے ہیں
29:27اسکرین پر
29:29نمبر
29:29جو ہے وہ موجود ہیں
29:30ناظرین
29:31ڈسپیلے ہیں
29:32آپ کا تعلق پاکستان
29:33پاکستان سے بعد
29:34دنیا کی کسی خطے
29:35کسی ملک سے ہو
29:36اٹھائیے اپنے فون
29:37سپیل کیجئے نمبرز کو
29:38جوائن کیجئے
29:38ہمارے اس پرگرام کو
29:39دیکھتے ہیں
29:40اس وقت لائن پر
29:41ہمارے ساتھ کون ہے
29:42السلام علیکم
29:45جی سبق و ترجمہ
29:49سنائیے
30:07جزاکاللہ خیل
30:08السلام علیکم
30:11السلام علیکم
30:12السلام و رحمت اللہ
30:13جی کونر کہاں سے
30:16فاطمالہ اور سے
30:17جی سنائیے بیٹا
30:22سنائیے
30:23بیٹا بسم اللہ پڑھئے
30:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:29تاہا ما انزلنا
30:34علیکل قرآن لی تشکا
30:39اللہ تذکیر تلی من یخشا
30:49درائیے
30:51میرے خیال میں میری آباز نہیں آرہی
30:53اس کو ذرا صحیح کر لیجیگا
30:55اللہ کو جزاکاللہ خیل
30:56السلام علیکم
30:58علیکم السلام
30:59رحمت اللہ
30:59رحمت اللہ
31:00سنائیے
31:01مختصہ میرے اس بہن کی طبیعت
31:03آج کل بہت خراب ہے
31:04ان کے لئے دعا کروا دیجئے
31:05میں بھی دعا کرتا ہوں
31:06بلکہ جتنے بھی
31:07اسو کے سکین پر
31:08ہمارا برگرم دیکھ رہے ہیں
31:09سب سے گزارش ہے کہ
31:11دعا کریں
31:12کہ ہماری اس بہن کے
31:13جو حضبین ہیں
31:14ان کو سیعت کامل
31:15عجل عطا فرمائے
31:45آمین جزاکاللہ خیل
31:46نہیں کیا
31:47کہ آپ کو شکل
31:48میں پا جائیں
31:49یہ صرف ان کے
31:50نصیحت ہے
31:51جو اللہ سے
31:52ڈکھتے ہیں
31:52جزاکاللہ خیل
31:54السلام علیکم
31:55جی وعلیکم
31:56السلام
31:56جی کہاں سے
32:24ہم نے یہ قرآن
32:25آپ پر
32:26اس لیے نازل نہیں کیا
32:27کہ آپ مشکل
32:28میں پر جائیں
32:29یہ صرف ان کے
32:30لیے نصیحت ہے
32:30جو اللہ سے
32:31دلتے ہیں
32:31جزاکاللہ خیل
32:33السلام علیکم
32:36جی سنائیے
32:38بسم اللہ الرحمن
32:40راہیم
32:41تاہا
32:42ما انزلنا
32:44ما انزلنا
32:47ما انزلنا
32:50علیکل قرآن
32:52لتشکا
32:53اللہ
32:55تذکر
32:58جزاکاللہ خیل
32:59السلام علیکم
33:00والیکم
33:02السلام
33:03جی کہاں سے
33:04جی مفتی صاحب
33:06ہم نے پنجاب سے
33:07جی سنائیے
33:08اعوذ باللہ
33:10من الشیطان الرجیم
33:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:47تاہا
33:49ما انزلنا
33:52ما انزلنا
33:53علیکل قرآن
33:55لتشکا
33:58اللہ
34:03تذکر
34:08جزاکاللہ
34:09جزاکاللہ خیل
34:09السلام علیکم
34:11والیکم
34:11السلام
34:12جی کہاں سے
34:15جی سنائیے بیٹا
34:17جی
34:18اعوذ باللہ
34:20من الشیطان الرجیم
34:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:27تاہا
34:29ما انزلنا
34:33علیکل قرآن
34:35لتشکا
34:37اللہ تذکر
34:39لمن یخشا
34:42جزاکاللہ خیل
34:44ناظرین
34:45اس کے ساتھ ہی امار اس پرگرام
34:47کا وقت
34:47اپنے اختتام کو پہنچا
34:49یہ پرگرام جسے آپ روزانہ
34:51علاوہ ہفتہ اردوار کے
34:53سپہر چار بجے سے
34:54لائف اور پاکستانی وقت کے
34:56مطابق
34:56رات ایک بجے سے
34:57ریپیٹی لیکاس میں
34:58یہ پرگرام پیش کی جاتا ہے
35:00ناظرین
35:00www.aryqtv.tv
35:03پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
35:05یہ پرگرام اگر یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
35:06تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
35:08اپ ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
35:09اس پرگرام سے مستفیز اور
35:11اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
35:12زندگی رہی تو انشاءاللہ
35:13کل سیم ٹائم
35:14آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
35:16اس وقت تک کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
35:19پرگرام قرآن سنئے
35:20اور سنئے کہ میں اسپان
35:22محمد سحیر رضا امجدی
35:24اور یاہر ویکیو ٹی وی کی
35:25پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
35:27اس دعا کے ساتھ
35:28کہ اللہ رب العالمین
35:29آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
35:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended