Skip to playerSkip to main content
#headlines #israelelection #netanyahu #fazalurrehman #imrankhan #saudiarabia #houthis #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #latestnews #arynews

Israel Election 2026 | Maulana’s Targets Khawaja Asif | ARY News 11 PM Headlines | 28th Oct 2026

- Netanyahu, Eisenkot stake rival claims to lead Israel after deadlocked vote
- Justice Kayani resigns as LHC judge, cites 'executive's growing control' over judiciary
- Qatari mediators present Iran with new deal to end war with US and Israel
- Death toll in Spain high-speed train crash near Toledo rises to 30
- Security forces kill nine India-sponsored terrorists in Balochistan IBOs: ISPR
- Netanyahu, Eisenkot stake rival claims to lead Israel after deadlocked vote
- Govt decides to amend Petroleum Levy Ordinance, 1961
- PTI parliamentary party meeting raises questions over Achakzai’s role
- Gold prices rise in Pakistan as international rates gain
- PTI leaders clash over Sohail Afridi, long march and negotiations

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Multan • Pakistan | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:23ڈجیٹالائزشن
00:33opposition
00:33opposition
00:33opposition
00:34opposition
00:36opposition
00:37opposition
00:37opposition
00:38opposition
00:38opposition
00:38opposition
00:38opposition
00:38opposition
00:38opposition
00:38opposition
00:38opposition
00:40ڈیویمبر کے دوسرے ہفتے میں اے پی سی بلانے کا فیستہ اسی پلیٹ فارم سے متفقہ چارٹر آف ڈیموکریسی کا
00:46اعلان کیا جائے گا
00:53اور اسفائیل میں حکومت کس کی ہوگی فیستہ آربو کے ہاتھ میں اسفائیل کے الیکشن میں ارہ پارکیاں کینگ میفر
00:59بن گئی
00:59ریکارڈ 19 نشستے حاصل کر لی نیتن جاہو کا اقتدار آخری استان سے لینے لگا
01:04نیتن جاہو کی 53 سیٹے اپوزیشن اتحاد کی 48 نشستے عرب اتحاد کا نیتن جاہو کے خلاف جانے کا اعلان
01:10عرب جماعتوں نے اپوزیشن کو حمایت کی پیش کر دی
01:13اتری سالسوں نے جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کو نیا موہدہ پیش کر دیا
01:17روائٹس کے مطابق موہدے کا مصابدہ اتوار کو حوالے کیا گیا
01:21ایران کی جانب سے ہفتے کے آخر میں جواب متبقے ہیں
01:24نئے مصابدے میں ساتھ دن کی ٹائم لائن مقرر کی گئی ہے
01:27برطانوے اخبار گادین قلیجی ملک سمجھتے ہیں
01:30دوبارہ جنگ ہوئی تو تبخ کن ہوگی
01:32یہی وجہ ہے وہ امریکہ اور ایران کے درمیان عام موہدے پر کام کر رہی ہیں
01:36موہدے کے تحت آپ نے ہرمز کو کھول دیا جائے گا
01:39حوسی ملیشیا یمن کے علاقوں سے اپنا قبضہ ختم کر دے گی
01:42موہدے کے مطابق پابندیا ہٹتے ہی ایران ساتھ کے وجہے
01:46چار دن میں آپ نے ہرمز کھول دے گا
01:48امریکہ کو اس پیش رفت کا علم ہے
02:02ایران دیل کرنا چاہتا ہے لیکن معاملے کو طول دے رہا ہے
02:06اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا
02:07کچھ بھی ممکن ہے لیکن ابھی کچھ کہنا قبل اس وقت ہوگا
02:10ایران پر ممکنہ حملوں سے متعلق سوال پر
02:13امریکی صدر کا جواب
02:14امریکہ کی پوزیشن مصبوط ہے
02:16اب فیصلہ کرنا ہے جنگ کب ختم کریں
02:18وال سریٹ جنرل کے مطابق
02:20امریکہ نے خلیجی ریاستوں کو پیغام دیا ہے
02:22کہ میڈٹم الیکشن کے بعد
02:24مختصر لیکن شدید جنگ کے لیے تیار رہے ہیں
02:27ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل
02:29جنگی کارروائیوں کے ایک نئے سلسلے کی تیاری کر رہے ہیں
02:32اس اقدام کا مقصد تہران کی طاقت کو کمزور کرنا
02:35اور اسے مذاقرات پر مضبور کرنا ہے
02:44تہران نے پاکستان سعودیرہ اور ترکیہ کے
02:46اعلیٰ حکام کے ساتھ بیٹھت ہوئی
02:47علاقہ عمد السلامتی پر باتشیت کا اہم موقع فرہم کیا
02:51خطے میں پاہدار عمد کے لیے علاقائی ملکوں کا تعامل ضروری ہے
02:54ایرانی وزیر خاردہ بات سراتچی کہتے ہیں
02:57اسرائیلی داریت کا مقابلہ کرنا خطے میں جنگ پھیلنے سے روکے گا
03:00اجلاس پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق اہم پیش رفت ہے
03:03ایرانی وزیر خاردہ نے واضح کیا
03:05پانوسیمون ایران کی اولین ترجیح ہیں
03:15ضفاعی معاہدہ ایران میں ہو رہا ہے
03:17وزیر دفاع یہاں بیچے ہیں
03:19کیا وہ بھی وزارت داخلہ کا کام ہے
03:21مولانا فضل الرحمان کا قوم اسمیلی میں
03:24وزیر دفاع خواجہ آصف کو مخاطب کر کے
03:26تنس کہا اپنے عزت اور وقار کا خیال لکھے
03:29کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے
03:31مولانا نے کہا حکومت اگر ٹکر لینا چاہتی ہے
03:34تو ہم بھی تیار ہیں
03:35حالات اس طرف نہ لے جائیں کہ ہم آپس میں بیٹھ بھی نہ سکیں
03:39آئیں ملک کی خاتے نیام عیسیٰ کے جمہوریت کریں
03:41پی ڈی ایم کا سارے دھر اور دھر ادھر ہیں
03:44حکومت کے جانت سے آئینی دفعات کا غلط استعمال کیا گیا
03:47کیا بلوچستان کے حالات خیبر پختل پاس سے زیادہ خراب نہیں
03:51بلوچستان دہشت گردی میں آگے ہے
03:53وہاں گورنر آج کیوں نہیں لگایا گیا
04:05اور وزارت اطلاعات نے افغان تالیبان رجیم کے بیان کو جھوٹا اور منگھڑک کرا دے دیا
04:09توہاں افغان تالیبان فورسز نے پاکستانی حدود لی شہریوں پر بلائش پیال فائر ہیں
04:13مارٹر گولے برسائے
04:14پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جواب دیا
04:17افغان تالیبان فورسز کی ساتھ فورسز تباہ ان کو بھاری جانی اور مارن نقصان کا بھی سامنا ہوا
04:22تالیبان رجیم کے نام لہا ترجمانوں کے جھوٹے بیانات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
04:26تالیبان رجیم اپنے عوام کو گمراہ کرنے کے لئے جھوٹ کا سہارہ لے گا
04:30بانی پی ٹی آئی سو سال جیل میں گزار سکتے ہیں لیکن سمجھاتا نہیں کریں گے
04:33سیاسی بنیادوں پر بنا گئے مقدمات اور قید کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے
04:38چیارمن پی ٹی آئی بیرس سے گوھر کہتے ہیں
04:40ہم کسی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے
04:42سیاسی مسائل ایک دوسرے کو سننے اور ساتھ بیٹھنے سے حل ہوتے ہیں
04:45ملکہ حالات بہتر بنانے کے لئے ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا
04:48عوام کی مرضی کے بغیر کسی صوبے کی تقسیم نہیں ہونی چاہیے
04:52جذباتی فیصلے مزید مشکلات پیدا کر سکتے ہیں
05:01وزیر آزم سمیت پوری قابلہ شعوری طور پر تیار ہے
05:05مذاکرات کے ذریعے راستہ نکلنا چاہیے
05:07وفاقی وزیر تارک فضان چودری کہتے ہیں مستحقم محفوظ اور خوشحال پاکستان
05:11یہ تین نکتے ہیں جس سے موجودہ صورتحال کا حل نکل سکتا ہے
05:15خبر پختونخواہ میں موجودہ سیٹپ اقتدار پر قبضے کے لئے نہیں
05:18گورنر رات شہمہ آباد ختم ہو جائے گا
05:21امرجنسی آمن کے قیام تک رہے گی
05:23آنمائی ریڈار میں گفتگو میں کہا
05:24اپوزیشن سے گدارش ہے امرجنسی نفاظ کے خلاف اے پی سی بلائیں
05:27تو ہمیں دعوت دیں
05:28باکہ حقائق بتائیں
05:29ستائیسویں ترمیم ہو چکی
05:31اٹھائیسویں ترمیم کی ابھی کوئی ٹائم لائن نہیں
05:40تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجراس میں
05:42محمود اچکزائی پتن کی
05:44اپوزیشن لیڈر کے قیدار پر سوالات اٹھائے گئے
05:46ارکان نے کہا محمود اچکزائی بانی پی ٹائی کی معاملے پر
05:49اصول ہی بن جاتے ہیں
05:50بیٹا گرفتار ہوا تو اصول ختم ہو جاتے ہیں
05:52بیٹے کی گرفتاری پر انہوں نے مریم نواز اور شریف برادران سے درخواست کی
05:56جب تک بیٹا رہا نہیں ہوا وہ لاہور میں موجود رہے
05:59بانی پی ٹائی کی باری میں انہوں نے حکومت فارم سینٹالیس کی لگنے لگی
06:02عالی محمود خان کہتے ہیں محمود اچکزائی کے احتجاج و مذاکرات کے وقت
06:06ادھا موجودگی پر سوالات ہوئے
06:08احتجاج ہوا تو وہ کیپی میں نہیں تھے
06:10مذاکرات ہوئے تو کوئی ٹا میں تھے
06:25بلوچستان میں سیکیروٹی فورسز کے کاروائیاں
06:27دو دہشت گرد جہاندوں باصلہ اسکی آر کے مطابق انٹیلیجنس بیسٹ آپریشنز کے دوران کچھیوے ساتھ
06:32ورڈ میں دو دہشت گرد ہلاک ہوئے
06:34دہشت گردوں کے چھکانے کو تباہ کر دیا گیا
06:36بڑی تانات میں اس لحاد ہوا کا خیص مواد برامر
06:39صدر آسف زرداری وزیر اعظم ورفاقی وزیر داخلہ کا کامیاب کاروائی پر سیکیروٹی فورسز کو خراج تحسین
06:52وزیر اعالی بلوچستان صرف وراز بکٹی کہتے ہیں
06:55دہشت گردوں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے
06:57انہیں پہاڑوں سے نکال کر انجام تک پہنچائیں گے
07:00نوشکی میں دہشت گردوں نے دو طالبات کو زخمی کیا جس کی مضمت کرتے ہیں
07:04حکومت کسی صورت تعلیمی دارے بند نہیں کرنے دے گی
07:18حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی سے متعلق مذاکرات کا دوسرا دور ختم
07:23رائٹ آف وے مل پر پی پی سخت موقف پر قائم
07:26پی پی نے موقف اپنایا کہ کسی شخص کی نجی ملکیتی زمین پر زبردستی کیسے موبائل تاور لگایا جا سکتا
07:31ہے
07:31پیپلز پارٹی اور حکومتی وقت کا بادشی جاری رکھنے پر اتفاق
07:35مزید شتہ روز ملاقات میں حکومت اور پی پی کے درمیان تین بلز پارٹ پر پاکر آئے ہوا تھا
07:39حکومتی کمیٹی آج مزید بلز سے متعلق پیپلز پارٹی کو اعتماد ملے گی
07:48لاہور ہائیکورٹ کی جسس محسین اکترکیانی مصطافی صفحہ صادق و بجوادیہ لکھا
07:5226، 27 بھی ترمین کے بعد عدلیہ کی آزادی متاثر ہوئی
07:55جہ جس کی تائناتی اور تبادلے بھی انتظامیہ کر رہی ہے
07:58انتظامیہ کے مداختے سے عبام قادلیہ پر اعتماد ختم ہو رہا ہے
08:01ایسے حالات میں میرا زمین اجازت نہیں دیتا کہ بطور جج کام جاری رکھ سکیں
08:1290 اکڑ پر محیط اسلام آباد جیل تین لوز میں فعال ہو جائے گی
08:15مارڈل جیل کو فیڈرال پریزن کا نام دیا گیا ہے
08:18مارڈل جیل انتظامیہ کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو
08:21اسلام آباد جیل میں ابتدائی طور پر پندرہ سو قیدی منتقل ہوں گے
08:25سزای آفتہ اور نیٹرائل قیدیوں کو اڈیالا جیل سے لائے جائے گا
08:28ابتدائی طور پر صرف مرد قیدیوں کو ہی جیل میں رکھا جائے گا
08:31اگلے مرحلے میں خواتین اور کم عمر قیدیوں کی منتقلی ہوگی
08:34قیدیوں کی اڈیالا جیل سے سلام آباد جیل منتقلی سے پولیس کو پیٹرول کی مد میں
08:38ایک کروڑا روپائے مہانہ بچت ہوگی
08:48سکھر میں ناشنل ہائی ویپر گیس باؤزر پھٹ گیا
08:50دو افراد جانبھاگ پانچ زخمی ہو گئے
08:52دھماکہ اتنا شدید تھا کہ باؤزر کا ملوہ کئی فٹ دور جا گیا
08:57قریبی گاڑیوں کو بھی شدید مقصان
08:59شیرمنڈسٹری کانسل سکھر کمیل ہیدر شاہ نے یہ جائے حادث سے قدارہ کیا
09:03صحافیوں کو بتایا جانبھاگ دونوں افراد ایرپیٹی باؤزرز کے درائیور تھے
09:07زخمیوں کو بہترین طبعہ انداد فرام کی جا رہی ہے
09:10ضرورت پڑھنے پر زخمیوں کو ائر ایمبولنس سے کراچی منتقل کیا جائے گا
09:23سپین نے دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تسادوں مرسٹھ افراد لقمہ آجل بن گئے
09:27متعدد زخمی
09:27ابتدائی رپورٹ کے مطابق ایک ٹرین پہلے سے کھڑی ٹرین سیار تکرائی
09:32حادثے کے مقام پر اندادی کروائی ہیں اور اس کے اپریشن جاری
09:35وزیر آزم شہباز شریف کا ٹرین حادثے پر اظہار افسوس
09:45نا وزیر آزم سے وقم اشترکہ دفاع اتحاد کے پہلے سیکری جنرل نومان محمود کی ملاقات
09:50اس آگران نے تقرری پر لیکٹرین جنرل ریٹائر نومان محمود کو مبارک بات دی
09:54نیک خواہشات کا اظہار کیا
09:56اس آگران کا تحنتہ دفاع اتحاد دیر پا عام کے فروغ میں عام کردار ادا کر سکتا ہے
10:07خیبت پختونخواہ میں تحریک انصاف کی دونوں حکومتیں بدترین تھیں
10:10امید ہے آپ صوبے کے حالات پہتر ہوں گے
10:12وزیر آزم کے مشیر برائے داخلہ پرویس کھٹک کہتے ہیں
10:15گورنرات اور امرڈنسی میں گریفتاریاں ہوتی ہیں
10:18پی ٹی آئی نے خود گریفتاریوں جیسے حالات پیدا کیے
10:20ہم سب گورنر کے ساتھ کھڑے ہیں
10:22بارہ نامزد ازدار کا انتظامی یونٹ سے کوئی تعلق نہیں
10:25امرڈنسی لگانے کا مقصد دہشتگردی پر قابو پانا ہے
10:28ان ازدار میں محدود پیوانے پر مقصوص آپریشن ہوں گے
10:31کسی کو بے گھر نہیں کیا جائے گا
10:45نو مائی کو ریٹیو پاکستان حملہ کیس میں
10:48سوہیل عقیدی تیمود جھگڑا کامران بنگش کے وارنٹ گریفتاری جاری
10:52وارنٹ پشاور کی انصدار دہشتگردی عدالت نے جاری کیے
11:01حضیرعالہ پنجاب کا کسانوں کو ایک کروڑ تک کے بلا سلط کرزوں کا اعلان
11:05گندم کی خریداری پینتالیس سو روپے کے امداد اندفت پر کرنے کی ہدایت
11:09کسان کارٹ پر فی ایکر لون میں ساڑھے تین ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا
11:14پنجاب کے کارسکاروں کے لیے اپنا کسان بینک کان کرنے کا اعلان
11:18کسانوں کے نمائندہ وقت سے خطاب کہا
11:20ترقیقہ پہیا کسانوں کے بغیر نہیں چل سکتا
11:23پوری کوشش ہے کسانوں کے لیے آسانی ہو اور انہیں پورا منافع ملے
11:34پرٹرولیم لیوی کا عالمی منڈی سے کوئی تعلق نہیں
11:36اسی لیے ہم اسے بھتا کہتے ہیں
11:38امیر جماعت اسلامی حافظ نیم الرحمان کا پرٹرولیم لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ
11:42کہاں حکومت کہتی ہے اگر لیوی وصول نہیں کریں گے تو پیسے کیسے کمائیں گے
11:46وزیر آزم نے سات سے درد جن کی بات کی
11:49امید ہے اس مدت میں مسئلہ حل ہو جائے گا
11:51ہم نے مذاکرات کا راستہ بند نہیں کیا
11:53حکومت کو موقع دے رہے ہیں
11:56لیوی کا خاتمہ نہ ہوا تو نویمبر کے وصف میں لانگ مارچ کریں گے
12:07تمام آئل مارکٹنگ کمپنی اور ریفائن بیس کو پیٹرولیم اور کلائمیٹ لیوی کی ادائیگی کا پابند بنانے کی تجویز
12:14لیوی کے ادائیگی لائسنس کی بنیادی شرط بنانے کی تجویز
12:46پیٹرولیم اسنوہ ترمیمی بل کومیس امیر میں پیش
12:50سندھ میں منکی پاکس کا ایک اور کیس ریپورٹ
12:53کراچی کی رہائشی خاتون میں منکی پاکس کی تزدیر دو روز قبل خاتون کو نیپا اسپتال لائے گیا تھا
12:58سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال نیپا میں منکی پاکس کے سات مریض زیر علاج ہے
13:03رمہ سال صوبے میں منکی پاکس کیسز کی مجبوری تعداد سو سے تجاوز کر گئی
13:08جن میں دو مریض انتقال کر چکے ہیں
13:16سندھ میں جنرنگ کا شاہکار کھمبوں کے بیچ سڑک تیار ہے
13:19خیدر آباد میں منکی پاکس نے سندھ حکومت کتاب ان سے نیس سڑک تو بنا دی
13:24لیکن سڑک کے بیچ بجلی کے کھمبے موجود
13:26اینپائر ناشرل ہائیوے کو
13:28علمدار چوک کاسمہ باسمی رانے والی سڑک میں موجود کھمبے
13:32کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں
13:42امریکہ کے امیٹ ٹام الیکشن میں ریپابلیکنز کو بڑے دھچکے کا خطرہ
13:45امریکہ کی دوسری بڑی ریاست
13:47ٹیکسس ریپابلیکنز کے ہاتھ سے نکلنے کا انکان
13:50صدر ٹرامپ ریپابلیکنز کی جیت کے لیے متحرد
13:52ٹیکسس کا مسلسل چوتھا دورہ
13:54ریپابلیکنز کو کانگریس سینٹ اور گورنرز کی کئی نشستوں پرس تک مقابلے کا سامنا
14:00سابق صدر اوباما بیل کلنٹن کی امیلہ حیرس
14:03ٹیکسس ریپابلیکنز کی جیت کے لیے کوشہ
14:05صدر ٹرامپ کہتے ہیں
14:06نتائج زیانداری سے جاری ہوئے تو قبول کرنے گا

Recommended