Skip to playerSkip to main content
Deen aur Khawateen - Topic: Hajj Kay Ahkam

Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9

Host: Syeda Nida Naseem

Guest: Alima Syeda Ayza Amir, Alima Syeda Umama Fayyaz, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00One of the droit of the spirit of the religion is nothing good
00:05faith and faith and faith
00:15Surah Al-Fatihah
00:43A.R.Y.Q.TV کی ایمان افروز صغی ہے
00:47جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
00:50ہمارا بنیادی مقصد سنف نازق کو دین اسلام کی تجلیات سے منور کرنا ہے
00:56آج کا جو انوان ہے وہ گزشتہ سے پیوستہ ہے
00:59اور آج بھی حج کے احکام و مسائل ہمارا انوان ہے
01:05ہمارا موضوع ہے
01:06آپ براہ راست کال کے ذریعے بھی پروگرام میں شامل ہو سکتی ہیں
01:11اور جو بھی کوئری جو بھی سوال جو بھی مسئلہ آپ کے اعزان کے نقشوں پر اُبھر رہا ہے
01:17وہ یہاں کال کر کے آپ ریجسٹر بھی کروا سکتی ہیں
01:22اور شریع رہنمائی بھی حاصل کر سکتی ہیں
01:25جنب حج جو ہے جس کے کل کی جو گفتگو ہوئی
01:29اگر اس کو بریفلی سمرائز کروں
01:31تو لغوی امانے کسی بڑی عظمت والی چیز کا
01:35معظم چیز کا ارادہ کرنے کی ہیں
01:37اور استلاحی طور پہ وقوفِ عرفہ کرنا
01:41توافِ بیت اللہ کرنا
01:43اور وہاں کا ارادہ کرنا حج ہے
01:45اور استطاعت کے ہو جانے کے بعد
01:48یعنی اگر آپ صاحبِ استطاعت ہو گئے ہیں
01:51تو حج آپ پہ لازم ہو گیا
01:53اس کی تفصیل حضرت صاحب نے ہمیں سمجھائی
01:54اور جب حج لازم ہو جائے
01:57واجب ہو جائے
01:58تو پھر بلا
01:59یعنی بے عذرِ شریع اس میں تاخیر کی جا رہی ہے
02:02تو پھر آپ گناہ گار بھی ہو رہی ہیں
02:05تو بہت conscious ہونے کی ضرورت ہے
02:08حساس ہونے کی ضرورت ہے
02:10اور چونکہ یہ اسلام کے پلرز میں سے
02:12بنیادی عرقان میں سے ایک ہے
02:14تو اس کی اہمیت کو بھی سمجھنا ہے
02:16اور پرائیٹی دینی ہے
02:17ترجیحی بنیادوں پہ جناب
02:20اس کا فیصلہ کرنا ہے
02:22کہ اگلے سال ہی
02:23اس پرس اگر ہم صاحبِ استطاعت ہو گئے
02:25تو بس اپنے ریجسٹر کروانا ہے
02:27جیسے بھی جو فرمالٹیز ہیں
02:29ان کو پورا کرتے ہوئے
02:30ہمیں اللہ کے گھر کا
02:32قصد بھی کرنا ہے رادہ بھی کرنا ہے
02:34اور وہاں تواف بھی کرنا ہے
02:36صحیح بھی کرنے ہیں سارے معاملات کرنے ہیں
02:37آج بھی جناب ہم احکام و مسائل حج کے ڈسکس کر رہے ہیں
02:40عالمات on the set
02:41میری آپ کی ہم سب کی راحتمائی کے لیے
02:43موجود ہیں
02:45ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ
02:47میری پہلی مہمان اسکولر
02:49بہت خوبی کے ساتھ بولنا جانتی ہیں
02:51اور متعلق کے ساتھ آتی ہیں
02:53اور خوش بیان بھی ہیں
02:55خوش گفتار بھی ہیں
02:57عالمہ سیدہ آعیزہ آمیر کو سلام عرض کر رہی ہوں
03:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:03ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:05آعیزہ خیریہ سے ہیں
03:06ماشاءاللہ
03:07آپ کے لئے دعا گو ہوں
03:08پروردگار علم و عمل میں برکتی عطا فرمائے
03:10اور اخلاص کے ساتھ
03:11حسن نیجت کے ساتھ
03:13عبدین مطین کی خدمت کرتی رہیں
03:15اور ان کے ساتھ جناب تشریف رکھتی ہیں
03:18گوکے کم آتی ہیں
03:20لیکن جب آتی ہیں
03:21تو بہت خوبی کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں
03:24اور شریعت مطاہرہ کی تعلیمات سے
03:27بہرہ ور بھی ہیں
03:28بہرہ مند بھی ہیں
03:30اور ہم ان کے لئے دعا گو ہیں
03:32کہ پروردگار ان کے بھی
03:33علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے
03:36اور حسن نیجت کے ساتھ
03:37اخلاص کے ساتھ
03:39یہ دین مطین کی خدمت کریں
03:40عالمہ سیدہ
03:42امامہ ہمیں جوائن کر رہی ہیں
03:44سلام عرض کر رہی ہیں
03:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:47علیکم ورحمت اللہ
03:49امامہ آپ کے لئے دعا گو ہیں
03:50آپ کو ویلکم کرتے ہیں
03:52اور جناب ہمارے پروگرام کا
03:53بنیادی حصہ
03:54ہمارے لئے باعث برکت ہیں
03:56باعث سعادت ہے
03:57یہ بات کہ آپ ہمارے منٹور ہیں
03:59ہمارے ٹیچر ہیں
04:00ہمارے شیخ ہیں
04:02استاذ العلماء
04:03استاذ المکرم
04:05شیخ الحدیث
04:06مفتی محمد
04:07حسن نوید خان نیازی
04:09دامت فیودہ
04:10آن بی پر براہ راست
04:11رہنمائی فرما رہے ہیں
04:12سلام عرض کر رہی ہیں
04:13السلام علیکم ورحمت اللہ
04:15وبرکاتہ
04:16وعلیکم السلام
04:17ورحمت اللہ
04:18وبرکاتہ
04:19مزاج گرامی
04:20الحمدللہ
04:21رب العالم
04:21ماشاءاللہ
04:22اللہ آپ کا سایہ آتفہ دراز فرمائے
04:24آپ کی اجازت سے
04:25پروگرام شروع کریں
04:26اللہ کا نام لے کے شروع کی
04:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:29علماء سیدہ عزامر
04:31آپ کی سمتہ رہی ہوں
04:32اور بین سوال میرا یہ ہے
04:33کہ جو کوئی
04:34استطاعت
04:35کے باوجود
04:37حج نہیں کرے
04:38کل استطاعت کے حوالے سے
04:39اپنے بات بھی کی ہے
04:40اس کا کیا حکم شریع ہوگا
04:43اللہ رب العزت
04:44قرآن کریم
04:44فرکان حمیر میں
04:45بیان فرماتا ہے
04:46کہ اللہ رب العزت کی
04:47رضا کے لیے
04:49جو استطاعت رکھتا ہو
04:50اس پر
04:51بیت اللہ کا حج
04:52ادھا کرنا
04:52یہ فرض ہے
04:53اب استطاعت سے
04:54مراد یہ ہوتا ہے
04:55کہ بندہ سہتمند ہو
04:56اور
04:58ازباب
04:58وہ مالدار ہو
04:59یعنی وہ
04:59اور اسی طریقے سے
05:01جو راستہ ہے
05:01وہ محفوظ ہو
05:02تو اگر یہ
05:03اتنی استطاعت ہے
05:04کسی کی
05:05تو اس پر
05:05پھر حج ادھا کرنا
05:06فرض ہے
05:07اور بلا عزت شرعی
05:08تاخیر کرنے والا
05:09سخت گناہ کار ہوگا
05:10احادیث مبارکہ میں
05:11متعدد مقامات پر
05:12ایسے شخص کے لیے
05:13وعیدات کا بیان موجود ہے
05:14کہ استطاعت رکھنے کے باوجود بھی
05:17بغیر کسی
05:18عزت شرعی کے وہ
05:19اس میں تاخیر کرنا
05:20نہ ادھا کرنا
05:21یہ تو اپنی جگہ
05:22گناہ کبیرہ
05:23بلا وجہ
05:24تاخیر کرنا بھی
05:24گناہ کبیرہ
05:26تو اب جیسے ایک روایت میں
05:27موجود آپ
05:28اس وقت
05:28وہ تسلیمات
05:29نے یہ ارشاد فرمایا
05:30کہ وہ شخص
05:31جس کے پاس
05:31زادہ راہ موجود ہے
05:32اور اس کے پاس
05:34اتنی ستاعت ہے
05:34کہ وہ
05:35ماں جا کر
05:35حج کر سکتا
05:36اور پھر بھی نہ کرے
05:37تو پھر اللہ رب العزت
05:38کو کوئی پروانی
05:39کہ وہ یہودی ہو
05:39کہ مرے یا نصران
05:40اللہ وراللہ
05:41اس سے مراد یہ ہے
05:42یعنی اس گناہ کی
05:43شدت بیان کرنا
05:43مقصود ہے
05:44کہ یعنی پھر
05:45اللہ رب العزت
05:45کو اس بات کی پروانی
05:47کہ وہ
05:47صاحب ایمان ہو کر
05:48مرتا ہے
05:48یا ایسے ہی
05:49ایک اتنی بڑی
05:50وعید ہے
05:51اب اس سے مراد
05:52یہ تو نہیں ہے
05:53کہ وہ دائرہ
05:53اسلام سے بہار ہے
05:54لیکن گناہ کبیرہ
05:55ہے یہ بیان کرنا
05:56مقصود ہے
05:56یہاں پر
05:57کہ اس گناہ کی
05:58شدت اتنی ہے
05:59کہ اس طرح کے
05:59الفاظ ایسے شخص
06:00لئے استعمال کیے گا
06:01کیونکہ حج
06:02کوئی اپشنل
06:02عبادت ہے نہیں
06:03اگر استطاعت ہے
06:04آپ کی تو پھر
06:05تو آپ پر فرض ہے
06:06تو پھر تو
06:07اس میں
06:07بلا وجہ کی جو
06:08ریزنز ہیں
06:09یہ تو نہیں
06:09ویلیڈ ہو سکتے
06:11صحیح
06:11سیدھا ایک روایت میں
06:12عطا عبداللہ بن عباس
06:13صدی اللہ تعالیٰ
06:14انہمہ بیان فرماتے ہیں
06:15کہ وہ شخص
06:16جو جس کے اوپر
06:17حج فرض تھا
06:18اور وہ اسی حال میں
06:19مر گیا
06:19یا وہ شخص
06:20جس کے پر زکاة لازمتی
06:21اور وہ بغیر
06:22ادائیگی کے مر گیا
06:23تو وہ تمنا کرے گا
06:23کہ وہ واپس
06:24دنیا میں آئے
06:25یعنی کتنی
06:25کمی کی بات ہے
06:26یا ادھورہ پنے
06:27کہ وہ واپس
06:28آنے کی تمنا کرے گا
06:29حضرت عمر
06:30عدی اللہ تعالیٰ
06:31نو بیان فرماتے ہیں
06:32کہ میں نے ارادہ کیا تھا
06:33کہ میں کچھ لوگوں
06:33کو شہروں میں بھیجوں
06:35جن کے اوپر حج فرض ہے
06:37اگر وہ حج
06:38یعنی ستطاعت رکھتے ہیں
06:39اور وہ حج ادا نہیں کر رہے
06:40تو پھر ان سے
06:40ٹیکس لیا جائے
06:41جزیہ لیا جائے
06:44اسی طرح
06:44متعدد مقامات پر
06:45آپ اس وقت
06:46تسلیمات نے
06:46وعداد بیان فرمائی ہیں
06:47ایسے شخص کے لیے
06:48کہ جو استطاعت ہونے کے بعد
06:49وجود بھی حج نہیں کرتا
06:50اب
06:51لوگوں کے پاس
06:52مختلف ریزنز ہوتے ہیں
06:53مثال کے طور پر
06:53کوئی کہتا ہے
06:54کہ بچوں کی شادیاں
06:55کرنی ابھی پہلے یہ
06:56اس سے فارغ ہو جائیں
06:57پھر انشاءاللہ
06:57ہم حج پر جائیں گے
06:58تو جس طرح شادی
06:59ہم کرتے ہیں
07:00یعنی معاشرے میں
07:01جس طرح شادیاں ہوتی ہیں
07:02جس احتمام کے ساتھ
07:03تو اس طرح
07:03تو شریعت نے
07:04ہم پر ویسے بھی
07:05فرض نہیں کیا
07:05تو یہ احتمام
07:07تو ہماری اپنی جانب
07:08سے خود ہی ہوتا ہے
07:09اب اگر بغیر
07:10اسراف کی کرنے
07:11تو مزائقہ
07:12پھر بھی نہیں ہے
07:12لیکن آپ فرض
07:13عبادت پر
07:14اس کو پریورٹائز
07:15نہیں کر سکتے
07:15شادی ہی کی بات ہے
07:17تو وہ تو
07:29ابھی عمر پڑی ہے
07:31ابھی بہت ٹائم ہے
07:33تو یہ بہت ٹائم
07:34کس کے پاس ہے
07:35یہ گیرنٹی کس کے پاس ہے
07:36ہمیں تو
07:36اگلے رامی کی
07:37اگلی سانس کی بھی
07:38گیرنٹی نہیں ہے
07:38تو یہ گیرنٹی
07:39کس کے پاس ہے
07:40کہ ہم بعد میں کر لیں گے
07:41اللہ رب العزت و شاد
07:42فرماتا ہے
07:43کہ ہر گروہ کا ایک وقت ہے
07:48جب ان کا وقت آ جاتا ہے
07:49تو نہ ایک گھڑی آگے ہوتی
07:50نہ پیچھے
07:50تو اگر آپ اسی حال میں
07:52یعنی ایسی سچویشن میں
07:53جب آپ کے اوپر حج فرسہ
07:55پھر بھی آپ نے
07:55ادانی کی تاقیر کی
07:56اور کوئی مر جاتا ہے
07:57تو پھر اس پر
07:58ایسا نہیں ہے
07:59کہ گریفت نہیں ہے
07:59اللہ رب العزت
08:00ایسا انسان کی گریفت
08:01بھی فرمائے
08:01تو لہٰذا
08:04وجہ صرف یہ ہے
08:05کہ اپنی پریوریٹی
08:06جو ہے
08:06اس کو سیٹ کریں
08:07ترجیحات جو ہیں
08:08وہ غلط ہیں
08:09ان کو درست کرنے کی ضرورت ہیں
08:10مسئلہ یہ نہیں ہے
08:10کہ ٹائم نہیں ہے
08:12مسئلہ یہ کہ
08:13پریوریٹی یہ نہیں ہے
08:14مسئلہ یہ کہ
08:14پلاننگ کی اچھی نہیں ہے
08:16آپ کو پتہ نہیں ہے
08:17کہ ترجیح کس کو دینی ہے
08:18حج اور عمرے کی نیت
08:19کب اور کہاں کی جائے
08:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:23نیت دل کے بختہ
08:24ارادے کا نام ہے
08:25اور الفاظ کے ساتھ
08:26اس کی ادائیگی
08:27تاقید کی رئی کی جاتی ہے
08:28شریعت متحرہ میں
08:29نیت کا خاص مقام حاصل ہے
08:31اللہ تبارک و تعالی
08:32نے قرآن مجید
08:33فرقان حمید میں
08:34بارہا اس کی اہمیت
08:35کو جاگر کیا ہے
08:36اور یہ بیان فرمایا ہے
08:37کہ خالصتاً
08:38اللہ تبارک و تعالی
08:39کیلئے ہی عبادت کی جائے
08:40بہت ہی مشہور
08:41و معروف حدیث پاک ہے
08:42حضرت عمر بن خطاب
08:44رضی اللہ تعالی
08:45عنہ سے بخاری شریف مر بھی ہے
08:46ابھی کریم علیہ صلی اللہ
08:48و تسلیمات تشاہت فرمایا
08:49انما الاعمالو بن نیات
08:51دمام آمال کا دار و مندار
08:53نیتو بھرے
08:54و انما لکم کل مرئین
08:56معنوہ
08:57کہ ہر شخص کے لئے
08:58وہی ہے جو اس نے نیت کی
08:59یعنی جو نیت کرے گا
09:01وہی پائے گا
09:01اور ہر عمل کا دار و مندار
09:03بھی نیت پر ہے
09:04نیازہ تمام عبادات کی طرح
09:06حج جو عمرے کے بھی
09:07اصل بنیاد نیت ہے
09:08اور ان میں نیت کرنا فرض ہے
09:09جہاں تک اس بات کا
09:11تعلقے کی نیت
09:12کب اور کہاں کی جائے
09:13تو حج اور عمرے کی نیت
09:15احرام باندھنے کے بعد
09:16مقات پر
09:17یا مقات سے پہلے کی جاتی ہے
09:18مقات کیا ہے
09:20مقات وہ مقام
09:21اور وہ جگہ ہے
09:22وہ حد ہے جہاں سے
09:23مکہ معظمہ
09:24جاننے والے شخص کے لئے
09:25احرام کے بغیر
09:26گزرنا جائز نہیں ہے
09:27یہ مختلف پانچ مقامات ہیں
09:29جو ہر ملک سے
09:31ہر جگہ سے آنے والے
09:32لوگوں کے لئے
09:32الگ الگ مختص ہیں
09:34ان میں سے ایک یلملم ہے
09:35دوسرا جو الحلیفہ ہے
09:37جسے ابیار علی کے نام سے
09:39بھی یاد کیا جاتا ہے
09:40ایک مقام قرن الملازل ہے
09:42ایک ذات عرق ہے
09:43اور پانچ مقات ہے
09:46جحفہ
09:47تو یہ الگ الگ مقامات ہیں
09:48جو شخص جہاں سے آئے گا
09:49اس طرح سے
09:50ان مقات پر
09:51اپنی نیت کرے گا
09:52اچھا اب یہ دیکھا جائے گا
09:54کہ کوئی شخص
09:55حج کس قسم کا کر رہا ہے
09:57اس اعتبار سے بھی
09:59اس کی نیت میں فرق آئے گا
10:00مثال کے طور پر
10:01پہلے اگر
10:01حج کی اقسام پر بات کرتے ہیں
10:03ایک بریک کے بعد
10:04ٹھیک ہے جی
10:04السلام علیکم ورحمت اللہ
10:06اللہ الرحمن الرحیم
10:07السلام علیکم ورحمت اللہ
10:09وبرکاتہ
10:09دین اور خواتین میں
10:10آپ کا خیر مقدم ہے
10:11حج کی احکام اور
10:13مسائل ہمارا موضوع ہے
10:14آپ والز کے ذریعے
10:15بھی شامل ہو سکتے ہیں
10:16علمات اندیسیٹ موجود ہیں
10:18اور شیخ الحدیث
10:19مفتی محمد حسن
10:20نبید خان نیازی
10:21دامد فیود ہوں
10:22آن بی پر
10:23ہماری رہ رمائی فرمائیں گے
10:24لیکن ابھی میں چاہتی ہوں
10:25علم سیدہ وماما فیاض
10:27آپ اپنا جواب مکمل کیجئے
10:28حج کی اقسام پہ
10:29آپ کلام کریں
10:30حج کی اقسام اور
10:31میقات کے حوالے سے
10:32بات ہو رہی تھی
10:32تو پانچ مختلق
10:33میقات کا ہم نے ذکر کیا
10:35پاکستان کے حوالے سے
10:36چونکہ ہم بات کر رہے ہیں
10:37تو اسی اعتبار سے
10:38اگر دیکھا جائے
10:39تو یہاں سے
10:40جانے والے لوگوں کی
10:41بنیادی طور پر
10:42دو صورتیں بنتی ہیں
10:43یعنی پاکستان سے
10:45کوئی شخص
10:45ڈائریکٹ حج یا عمرے
10:46کیلئے
10:47مکہ مکرمہ میں
10:48حاضر ہو رہے ہیں
10:49تو ان کی فلائٹ
10:49ہوتی ہے جدہ سے
10:50جدہ پہ اتر کے
10:52اور پھر وہاں سے
10:52مکہ مکرمہ کی طرف
10:53سفر ان کا شروع ہوتا ہے
10:55لہٰذا ان کا
10:56میقات ہوتا ہے
10:57مقام یلملم
10:58تو یلملم کے مقام پر
11:00وہ نیت کریں گے
11:01اور بعض اوقات
11:02بلکہ عمومی طور پر
11:03جہاز میں
11:03یہ مقام آنے سے
11:05قبل ہی اعلان کر دیا جاتا ہے
11:06کہ آپ کا میقات آنے والا ہے
11:08آپ اس کی نیت کر لی دیے
11:09اور اگر
11:10ڈائریکٹ وہاں کی
11:11فلائٹ نہیں ہے
11:11بلکہ پہلے مدینہ جائیں گے
11:13یا جدہ بھی
11:14جا کر پہلے کسی اور شہر جائیں گے
11:15بعد میں عمرہ کریں گے
11:16یا پہلے مدینہ جائیں گے
11:17تو ان کا بھی
11:18پھر یہ میقات
11:19تبدیل ہو جائے گا
11:20جس جگہ سے وہ آئیں گے
11:21اسی اعتبار سے
11:21یہ اپنا میقات پر
11:24اس کی نیت کر لیں گے
11:25اچھا حج کی
11:25اقسام کے حوالے سے
11:26یہ بات ہو رہی تھی
11:27کہ یہاں تک تو عمرے کی
11:28پوری تفصیل آگئی
11:29البتہ ایک یہ بات
11:30ارز کرتی چلوں
11:31کہ جو مقامی لوگ ہیں
11:32یعنی مکہ مکرمہ میں
11:33رہنے والے لوگ ہیں
11:34ان کے لیے عمرے کی نیت کرنے کے لیے
11:37حدود حرم سے باہر جانا ضرور ہے
11:39ان کے لیے تنعیم کی جگہ ہے
11:40یا مسجد ایسا ایک مقام ہے
11:42وہاں پر یہ عمرے کی نیت کر سکتے ہیں
11:44البتہ حج کی نیت
11:45وہ حدود حرم میں کر سکتے ہیں
11:46اور ان کے لیے
11:47افضل جگہ یہ ہے
11:48کہ وہ مسجد حرام میں
11:50احرام باندیں
11:51اور وہی سے
11:51اپنے حج کی نیت کریں
11:53حج تمتو اور حج قرآن
11:54دو مزید اقسام ہیں
11:56حج تمتو کا مطلب یہ ہوتا ہے
11:58کہ پہلے عمرے کا احرام باندیں گے
11:59عمرہ کریں گے
12:00عمرہ سے فارغ ہو کر
12:01احرام کھول لیں گے
12:02پھر حج کی دور میں دوبارہ احرام باندیں گے
12:04تو وہ بھی پہلے
12:05جس مقاد سے آئیں گے
12:06وہاں پر عمرے کی نیت کریں گے
12:07اور اس کے بعد حرم میں
12:08اپنے حج کی نیت کریں گے
12:09حج قرآن ہوتا ہے
12:11کہ عمرہ اور حج ایک ہی
12:14احرام کے ساتھ کریں گے
12:15لہٰذا وہ حج اور عمرے کی
12:17ایک ساتھ نیت کریں گے
12:18اور شکریہ آپ کا
12:19سب میں آپ کی سمتہ ہوں گی
12:20اور آپ کی آرہنمائی فرمائنگی
12:21اس تعلق سے
12:22سلام علیکم
12:23سلام علیکم
12:32Hello
12:34Hello
12:34Hello
12:37What is your name and what questions you want to do?
12:40I want to ask you a question
12:43One question is, if you have a question, you will ask me about the question?
12:49What will you ask?
12:50This is a question?
12:51I don't know, it's a question.
12:54One question is, repeat the question?
12:57One question is, if you have a question,
12:59if you have a question,
13:02you will ask me about the question.
13:05This question is, if you have questions,
13:06you will ask me about the question.
13:06Okay, right, right.
13:09Thank you so much.
13:12Your question, I have a question.
13:14Your question is, you have a question.
13:14Yes, sir.
13:16In the name of the Shammadi,
13:17Allah, the Lord, Allah and the Lord.
13:21This is the question,
13:23which is a great deal.
13:26It is a great deal.
13:27foreign
13:28has done it.
13:58was
14:00khaksamil ke pas kabhi is ke pas kabhi is se jahe
14:03woh dem karra rhea kabhi is se jahe woh dua kha
14:05ka kerein
14:06or jab kabhi kehtaehan hamarah hasab laga dhein
14:08hemare satt problem hai hier masail chal rhea
14:11hore jab puccha jayae bora kehtaehan katehah
14:13kaya kaya aisasa jurum ho gaya
14:14jab lekan puccha jayae to bhai zakaat ddeethe ho
14:16nahi zakaat to nahi de
14:17hajg fرض ho chuka hai hajg ki hai
14:18hajj bhi nahi kiya
14:19to bhai sabse badey yaafat to yeh
14:21sabse badey joh nohustat zahir ho rata hai
14:23وہ اس گناہ کی ظاہر ہو رہی ہے
14:25کہ اگر آپ پر حج فرض ہو چکا ہے
14:26اور آپ حج نہیں کر رہے
14:28چاہے مال کی محبت میں نہیں کر رہے
14:30یا کسی اور وجہ سے نہیں کر رہے
14:31تو وہ جو آپ کو تکلیفیں اور دکھ پہنچ رہے ہیں
14:33اور جو آپ کا جو یہ مال ضائع ہو رہا ہے
14:36اور آپ کو پتہ بھی نہیں چلتا
14:37کہ کہاں آتا ہے کہاں جاتا ہے پورا نہیں پڑتا
14:39یہ آپ کو کوئی کفایت اس سے حاصل نہیں ہو رہی
14:41ذہنی سکون نہیں ہے
14:42ایک بہت بڑی وجہ اس کی یہ ہے
14:44کہ آپ پر اللہ کا دین ہے حج جو آپ نے آدھا نہیں کیا
14:47اسی طرح اگر آپ پر زکاة فرض ہے
14:49تو وہ اللہ کا دین ہے جو آپ نے آدھا نہیں کیا
14:52اسی وجہ سے آپ پریشانیوں میں گھرے ہوئے ہیں
14:53تو سب سے پہلے تو آپ یہ جائزہ لیں
14:55کہ مجھ پر جو اللہ کا دین ہے
14:57جو اللہ کا کرز مجھ پر ہے میں وہ آدھا کروں
14:59جیسے لوگوں کے کرز کی ہم فکر کرتی ہیں
15:01اور کرنی بھی چاہیے
15:02ایسی جو اللہ کا ہم پر کرز ہے
15:04اس کی بھی فکر کرنی چاہیے
15:05اور اس معاملے میں بھی ہمیں conscious ہونا چاہیے
15:08حج بھی ہمارے اوپر جو صاحب استطاعت ہے
15:10اس پر حج کرنا فرض ہے
15:12اللہ کا دین ہے
15:13اللہ کا قرض ہے اس کے اوپر
15:14تو یہ اس نے ادا کرنا ہے
15:15زکاة اگر صاحب استطاعت ہے
15:17صاحب نساب ہے
15:18زکاة فرض ہے
15:19تو یہ اس پر اللہ کا دین ہے
15:20جو اس نے ادا کرنا ہے
15:22تو پہلے اس کو ادا کریں
15:23تاکہ آپ اللہ کی رضا بھی حاصل کریں
15:26اللہ کی دائمی رضا آپ کو نصیب ہو
15:28اللہ بھی راضی ہو
15:29اور یہ جو آپ کے دکھ تکلیف مسئبتیں
15:32جو آپ کو پہنچ رہی ہیں
15:33وہ بھی جب اللہ خوش ہوگا
15:34تو یہ دور ہو جائیں گی
15:35اور جو آپ کا مال ہے
15:36اس کے اندر برکت بھی ہوگی
15:37اور ذہنی سکون بھی نصیب ہوگا
15:39اور آپ کو کفایت بھی کرے گا
15:41کہ تھوڑے میں بھی آپ کا گدارہ ہو جائے گا
15:43ایک تو یہ پہلو ہوگا ہے
15:45اور دوسرا پہلو یہ ہے
15:46کہ یہاں تک وعید فرمائی گئی ہے
15:48سیدنا فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ نو کا فرمان ہے
15:51کہ اگر کوئی استطاعت کی باوجود حاج نہیں کرتا
15:53چاہے یہودی ہو کر مرے
15:55چاہے نصرانی ہو کر مرے
15:56ویسے یہ حدیث مرفوعاً بھی منقول ہے
15:59مرفوعاً کا مطلب یہ ہوتا ہے
16:00کہ حضور جانعالی علیہ السلام کی طرف منصوب ہو
16:03تو مرفوعاً بھی منقول ہے
16:05لیکن اس کی سنادی حیثیت پر
16:07بہت شدید کلام ہے محدثین کو
16:08تو درست یہ ہے کہ یہ حدیث موقوف ہے
16:11حدیث موقوف کا مطلب ہوتا ہے
16:13جو کسی صحابی کی طرف منصوب ہو
16:14تو یہ بنیادی طور پر سجنہ فاروق آدم
16:16رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے
16:18حسن فیمن بیشہبہ کی حدیث ہے
16:20اور اس کی سنادی حیثیت پر کلام نہیں ہے
16:22یعنی اتنی سخت وعید ہے
16:24کہ انہوں نے یہ تک فرما دیا
16:25کہ کوئی چاہے تو یہودی ہو کر مرے
16:27یا نصرانی ہو کر مرے حج نہیں کرتا ہے
16:28استطاعت کے باوجود
16:30فرض ہو جانے کے باوجود
16:31یعنی حج یہ نہ کرنا
16:34یہ مسلمان کا کام نہیں ہے
16:35کوئی یہودی ہوگا
16:36کہ جو حج سے جو ہے وہ کترائے گا
16:37کوئی عیسائی ہوگا
16:38جو حج سے کترائے گا
16:39ایمان والے کا یہ کام نہیں ہے
16:41کہ حج فرض ہوگا
16:41اور پھر بھی جو ہے
16:42وہ حج سے جان چھوڑا رہا ہے
16:43حج نہیں کر رہا
16:44وہ حج کو فرس پوریٹی دے گا
16:46جی اسلام علیکم
16:47میں کالر ہمارے ساتھ ہیں
16:49والیکم سلام
16:50میرا نام امرین ہے
16:53میرا سوال یہ ہے
16:54کہ جب ہم عورتیں نیت کے لیے
16:56ہاتھ اٹھائیں گے
16:57مطلب نماز پڑھنے کے لیے
16:58تو تقبیر کرتا
16:59ہاتھ کتنا اٹھائیں
17:01مطلب
17:01practically
17:02آپ لوگ بتا دیکھیں
17:03practically
17:03اچھا
17:04ٹھیک ہے
17:05اور دوسرا سوال یہ ہے
17:06کہ آٹا چھانے بغیر
17:08ہم استعمال کر سکتے
17:09یا گناہ ہے
17:10آٹا چھانے بغیر
17:12استعمال کرنا
17:13ٹھیک ہے
17:14صاحب بات مکمل کیجئے
17:15جی
17:15میں گزارش کر رہا تھا
17:16کہ ایسی سخت وعید ہے
17:17اور خود قرآن مجید فرقان امید
17:19میں بھی
17:19اگر آپ آیت پر غور کیجئے
17:20تو اس میں بھی
17:21اس طرف اشارہ موجود ہے
17:22یہ جو سیدنا فاروق آدم کا فرمان ہے
17:24اس کی طرف اشارہ
17:25خود آیت میں بھی موجود ہے
17:26کہ جہاں آیت میں
17:27جس آیت سے ہم
17:28حج کی فرضیت کا استدلال کرتی ہیں
17:30وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَعَ عَلَيْهِ سَبِيلًا
17:34کہ جو راستے کی طاقت رکھتا ہے
17:36استطاعت رکھتا ہے
17:37تو لوگوں کے لیے
17:38ان لوگوں پر فرض ہے
17:39اللہ کے گھر کا حج کرنا
17:41تو آگے کیا فرمایا اسی آیت میں
17:42وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌ عَنِ الْعَالَمِينَ
17:46تو جو کفر کرے
17:47جو روح گردانی کرے
17:48تو پھر وہ سمجھ لے
17:49کہ اللہ عالمین سے بے نیاز ہے
17:51یعنی یہاں بھی آیت کے اندر
17:53کفرہ کا لفظ استعمال فرمایا گیا ہے
17:54نظمِ قرآنی میں آیا کفر
17:56اور وہاں حدیث کے اندر
17:57حدیثِ موقوف میں
17:58سیدنا فاروقی آدم نے
17:59جو فرمایا دونوں کو ملائی ہے
18:00تو وہی بات جو
18:01سیدنا فاروقی آدم کہہ رہے ہیں
18:03وہی بات جو ہے
18:03قرآن مجید فرقان حمید میں بھی
18:05فرمائی جا رہی ہے
18:06تو اس وعید سے بھی
18:07ڈرنا چاہیے
18:08تو لہذا حج کے معاملے میں
18:10بندے کو کانشیس ہونا چاہیے
18:11اور فرس پراریٹی میں
18:12جو عبادات رکھنی چاہیے
18:13ان میں حج بھی ہے
18:14اس کو فرس پراریٹی سمجھیں
18:16اگر آپ پر لادم ہو گیا ہے
18:17کیونکہ فرس پراریٹی مسلمان کی
18:18اللہ کی رضا ہوتی ہے
18:19اللہ کی رضا کے لئے
18:20آپ نے حج کرنا ہے
18:21آپ ضرور حج کریں
18:22دوسری بات آگئی
18:23جو ہے وہ میکات سے
18:25تجاوز کی نیت کی
18:26کہ نیت کب کریں
18:27دیکھیں میکات سے
18:28پہلے پہلے نیت کرنی ہوتی ہے
18:30بغیر نیت کے نیت حرام
18:32کہ اگر آپ میکات سے
18:33تجاوز کر جائیں گے
18:34تو اس صورت میں
18:35دم لادم ہو جاتا ہے
18:36تو یا تو واپس آنا ہوتا ہے
18:37فوراں واپس آ کر
18:38آپ جو ہے وہ
18:39دوبارہ نیت کر کے گزریں
18:41تو دم ساکت ہوتا ہے
18:42نہیں تو پھر اگر آپ
18:43چلے گئے ہیں
18:43تو دم آپ
18:44ان کو دینا ہوتا ہے
18:45اگر آپ واپس
18:45اس طرح نہیں آتے تو
18:47تو اب نیت کرنی
18:48آپ نے کہاں سے
18:50گھر سے بھی
18:51آپ نیت کر سکتے ہیں
18:52اور چونکہ
18:53ہم جب گدرتے ہیں
18:54جو یہ لم لم کی بات
18:55تو جب گدرتے ہیں
18:56جہاز وغیرہ سے گدرتے ہیں
18:57تو پتہ نہیں چلتا ہے
19:07اس لیے بہتر یہ ہے
19:08کہ جب آپ جہاز میں
19:09بیٹھ جائیں
19:10اور جہاز اڑان بھر لے
19:11جب وہ ہوا میں
19:12سٹیبل ہو جائے
19:12تو اس وقت آپ
19:13نیت کر لیں
19:15اچھا اس وقت
19:15ہم اس لیے کریں
19:16ویسے تو آگے
19:17میکات سے پہلے پہلے
19:18تک کر سکتے ہیں
19:19لیکن اس لیے کھا
19:19کہ اگر آنکھ جو ہے
19:20وہ لگ گئی
19:21آپ کو پتہ نہیں چلا
19:22تو اس لیے بہتر ہے
19:22اس وقت کر لیں
19:23اور گھر سے بھی کر سکتے ہیں
19:24لیکن ہم پریفر
19:25اس کو کرتے ہیں
19:26کہ وہاں کریں
19:26کیونکہ بعض وقت
19:27ایسا ہوتا ہے
19:27فلائٹ کینسل ہو جاتی ہے
19:29تو گھر سے اگر
19:30آپ نے نیت کر لیا
19:30تو آپ پر احرام کی
19:31پابندیاں لاغو ہو گئی ہیں
19:32تو بعض وقت
19:33فلائٹ کینسل ہوتی ہے
19:34بہت لمبا ٹائم ہوتا ہے
19:35اگلے دن پر چلی گئی
19:36چوبیس گھنٹے کے لیے
19:37آپ پر احرام کی پابندیاں
19:38جو ہے وہ لاغو ہو چکی ہیں
19:40تو آپ پر نبھا پائیں گے
19:56اب احکام اس میں سیکھیں
19:58خواتین دین کے
19:59اور آج کل ہم
20:01حج کے احکام سیکھ رہے ہیں
20:03اور آپ کی کالز کو بھی
20:05ویلکم کر رہے ہیں
20:05عالمات بھی آنڈی سیٹ موجود ہیں
20:07اور حضرت صاحب
20:08ماشاءاللہ
20:08تمہ ماشاءاللہ
20:09ہماری رہنمائی فرما رہے ہیں
20:12سب آپ کی بات مکمل ہو گئی تھی
20:13میں آپ کے سامت آ رہی ہوں
20:14عالمہ عائزہ آمیر
20:15تلبیہ پڑھنے کا کیا حکم ہے
20:17دیکھیں
20:18حالت حرام میں داخل ہونے کے لیے
20:20نیت کے ساتھ
20:21حج یا عمرہ کی نیت کے ساتھ
20:22تلبیہ پڑھنا
20:23یہ بھی ایک مرتبہ پڑھنا شرط ہے
20:25اور اس میں
20:26ایک مرتبہ پڑھنا
20:28یعنی لازم ہے
20:28دو مرتبہ پڑھنا سنت
20:29اور تین مرتبہ پھر افضل ہے
20:31اس میں
20:32وہ کلمات تلبیہ میں کہہ جا سکتے ہیں
20:34یعنی جو
20:35اللہ رب العزت کی تعظیم پر دلالت کرتے ہوں
20:37وہ کلمات کہنا یہ فرض ہے
20:39اور باقی یہ جو مخصوص کلمات ہیں
20:40لبائک اللہ ہمہ
20:41لبائک لبائک
20:42لبائک را شریک
20:42لکربائک
20:43آخر تک
20:43یہ کلمات پڑھنا یہ سنت ہے
20:45باقی اگر کسی کو یہ کلمات نہیں آتے
20:48تو اس کو کوئی سکھا دے
20:49یا ایک مرتبہ تو کوئی پڑھوا دے
20:51پھر بھی اگر کوئی نہیں یہ پڑھ پا تھا
20:52تو کم سے کم
20:53حج یا عمرہ کے صحیح ہونے کے لیے
20:56وہ ایسے کلمات تو ادا کر لے زبان سے
20:58جو اللہ رب العزت کی تعظیم پر دلالت کرتا ہوں
21:00اسی طرح جو خواتین ہیں
21:02وہ اتنی آواز سے پڑھیں گی تلبیہ
21:03کہ ان کو خد آواز آجائے
21:04اور مرد بلند آواز سے تلبیہ پڑھیں گے
21:06تواف کا کیا طریقہ ہوگا
21:08عالمہ سیدہ امامہ
21:09تواف کا بلکل مختصر آسان طریقہ یہ ہے
21:12کہ سب سے پہلے
21:13یہ تعیون کر لیا جائے
21:15کہ حجر اسود کس طرف ہے
21:16کیونکہ خانہ کعبہ کے چار رکن ہیں
21:18اور وہاں پر عام طور پر
21:20گرین لائٹس لگی ہوتی ہیں
21:21جو انٹیگیٹ کرتی ہیں
21:22کہ اس مقام پر حجر اسود ہے
21:23آپ نے یہاں سے اپنا تواف سٹارٹ کرنا ہے
21:25تو حجر اسود کے بلکل سامنے آ جائیں گے
21:27اور ہاتھوں کو بغیر اٹھائے
21:28نیت کریں گے تواف کی چاہے
21:30تو اپنے الفاظ میں نیت کر لیا
21:31یہ کہہ لے
21:32اس کے علاوہ
21:37آپ نے الفاظ میں نیت کر سکتے ہیں
21:39نیت کر لینے کے بعد
21:40دب ہاتھوں کو کانوں تک بلند کریں گے
21:43اس طرح کے حجر اسود آپ کے بلکل سامنے ہو
21:45اور ہاتھوں کو بلند کر کے آپ کہیں گے
21:47بسم اللہ والحمدللہ
21:49اللہ اکبر والصلاة والسلام علی رسول اللہ
21:52اگر ممکن ہے اتنا قریب ہوں
21:54کہ حجر اسود کو چھو سکے
21:55یا بوسا لے سکے تو ٹھیک ہے
21:57جو کہ عام طور پر ممکن نہیں ہوتا
21:59تو جہاں آئیں اپنی جگہ پر
22:00ورنہ دور سے ہی اشارہ کر کے
22:02بہت عدب اور عادی کے ساتھ
22:03بغیر اپنی طاقت کا اظہار کیے
22:04کسی کو تکلیف دیئے
22:05دور سے ہی ہاتھوں کو بوسا دیں گے
22:08اس عمل کو اسلام کہتے ہیں
22:09جو تواف کے ہر چکر کے بعد ہوگا
22:11اب یہاں سے حجر اسود کے آپ بلکل سامنے تھے
22:13اب یہاں سے تھوڑا سا اس طرح موف کریں گے
22:15کہ حجر اسود آپ کے بلکل سامنے نہ رہے
22:17تھوڑا سا آگے جا کر
22:18اور اس طرح ہم سیدھے ہوں گے
22:19کہ ہماری بائیں جانب خانہ کعبہ کی طرف ہو
22:21یہاں سے ہم اپنا تواف کا چکر سٹارٹ کریں گے
22:24جب چکر لگاتے لگاتے
22:26ہم رکنے یمانی کی طرف پہنچے گے
22:27وہاں پر بھی اگر جگہ ہے
22:29اور اس کو تبرکن چھو سکتے ہیں
22:31تو ٹھیک ہے
22:32ورنہ وہاں پر اسے چھونا
22:33یا اشارہ کرنا یا بوسا لینا
22:35ضروری نہیں ہے
22:36وہاں سے پھر
22:37جب چکر لگاتے لگاتے
22:39واپس جب حجر اسود کی طرف
22:40لوگوں کو پش کرتے ہوئے
22:41زبردستی رکنے یمانی تک پہنچنا
22:43ضروری نہیں ہے
22:43یہ بہت ہی نامناسب
22:44اور خواتین کے لئے تو بدر جائے
22:46اولا
22:46بلکل جو بعض وقت ہمیں
22:48گناہ کی طرف لے جاتا ہے
22:49بجائے سواب کے
22:49تو رکنے یمانی سے جب واپس
22:51چکر ختم کرتے
22:53کترے حجر اسود کی طرف پہنچتے ہوں گے
22:55تو پھر دوبارہ اس طرح سیدھے ہو جائیں گے
22:57کہ ہمارا رخ حجر اسود کی طرف ہو
22:59اور دوبارہ سے استلام کریں گے
23:00اور اس طرح آگے جا کے
23:01اپنا پورا ساتھ چکر مکمل کریں گے
23:03یاد رہے کہ ساتھ چکر ہوں گے
23:05اور آٹھ مرتبہ پھر یہ
23:06ہمارے اسلام گا
23:07کیونکہ آخری چکر ختم کرنے کے بعد
23:09ہم دوبارہ اسلام کریں گے
23:10یہ طرف مکمل کرنے کے بعد
23:12دو رکعت ہمیں نوافل ادا کرنے ہوتے ہیں
23:15اگر مقام ابراہیم کے پاس جگہ ملے تو ٹھیک ہے
23:17ورنہ حرم میں کسی بھی جگہ پر
23:19اگر مقروح وقت نہیں ہے
23:20تو دو رکعت ہم یہ نماز ادا کرنے کے
23:23یہ واجب ہوتی ہے
23:23اور بلا تاخر اس کو ادا کرنا سنت ہوتا ہے
23:26حضورؑ آپ اس پر رہنمائے فرمائیں گے
23:27بات مکمل ہے
23:28بات مکمل ہے
23:29بس حضیر ایسفد اور جو ہے
23:30وہ رکنہ یمانی والی جو بات
23:32اس پہ ایک بات یہ وداحت کر دوں
23:33کہ بعض وقت ایسا ہوتا ہے
23:34وہاں پہ بہت زیادہ خوشبو لگا دیتے ہیں
23:37اب اگر وہاں پر خوشبو لگی ہوئی ہو
23:38لوگ بھی خوشبو لگاتے ہیں
23:40خود سے پہلے سے بھی خوشبو لگی ہوئی ہوتی ہے
23:41تو حالت احرام کے اندر
23:43جو ہے وہ خوشبو کی ممانت ہوتی ہے
23:45لہذا جو حالت احرام میں ہو
23:47چاہے مرد ہو یا عورت ہو
23:48اسے اس وقت اسے جو ہے
23:49وہ ٹچ کرنے سے احتیاط کرنی چاہیے
23:51یہ براہ راست جو ہے
23:52وہ بوسہ دینے سے احتیاط کرنی چاہیے
23:54کہ خوشبو لگنے کا اندیشہ ہوتا ہے
23:56ایک بات
23:56دوسری بات یہ ہے
23:58کہ بعض لوگ جو ہے
23:59وہ حجرِ اسوط کے قریب ہونے کی وجہ سے
24:01قریب ہونے کے لیے
24:02یا ویسے ہی قعبہ مشرفہ قریب ہونے کے لیے
24:04بہت زیادہ آگے کی طرف آتے ہیں
24:06حجوم کی حالت میں
24:07تو ایسی حالت میں
24:08کسی کی
24:09آپ رش اتنا زیادہ ہے
24:10گھتہ مگھتہ ہو جاتے ہیں
24:11لوگ جو ہے
24:12اگر لوگ باس کا سانس جو ہے
24:13وہ گھٹنا شروع ہو جاتا ہے
24:14آپ خود بھی جو ہے
24:15وہ تکلیف میں آتے ہیں
24:16دوسروں کے لیے بھی تکلیف کا باعث بنتے ہیں
24:18اور کہاں تکلیف کا باعث بن رہے ہیں
24:20تو جب آپ کو شریعت نے اجازت دی ہے
24:21وہ سارا قعبہ مشرفہ ہی برکت والا ہے
24:23مطاف کے اندر آپ جہاں سے بھی تواف کریں گے
24:26دور سے بھی اگر آپ تواف کریں گے
24:27تو وہاں بھی آپ کو برکت اسی طرح حاصل ہوگی
24:29آپ دور سے تواف کرنے کو ترجیدیں
24:31حجوم کی حالت میں
24:32کہ اس حجوم کو چیرنا
24:34زبردستی لوگوں کو دھکے دینا
24:36خود بھی دھکے کھانا
24:37یہ کوئی ثواب کا کام نہیں ہے
24:38الٹا جو ہے یہ گناہ ملے گا
24:40اگر آپ جان بوجھ کے ایسا کریں گے
24:42تو اس لیے اور بالخصوص جو خواتین ہیں
24:43ان کا تو ویسے بھی پھر شریع معاملہ بھی ہے
24:46تو وہ زیادہ دور سے کریں تو بہتر ہے
24:48خواتین کے لیے بھی اور مردوں کے لیے بھی بہتر یہ ہے
24:50کہ جب رش اس طرح کی کیفیت
24:52تو بہت رش ہو جائے
24:53حجوم ہو جائے
24:54تو اس میں دھکم پیل نہ ہو
24:55نہ خود دھکے کھائیں
24:56نہ لوگوں کو دھکے دیں
24:57آپ دور سے کریں
24:58سکون سے جو ہے وہ تواف کریں
25:00جی وہاں پہ خاص ٹیکنیک سے دھکے کر دیں
25:02کہ بھی خواتین آگے گروپس ہوتے
25:04تو خواتین ہی ہے ساری
25:05تو وہ ایک خاص ٹیکنیک سے اندر جا رہی ہوتی ہیں
25:07اور دوسرے بھی فالو
25:08اچھے ہم بھی اس طرح چاہے
25:09ہمیں بھی موقع مل جائے
25:10تو اس سے جو ہے آپ فرما رہے ہیں
25:12کہ استناب بہتر ہے
25:14اس سے تو جو ہے
25:14ویسے ہی نظم خراب ہوتا ہے
25:16اور پھر جو آپ شریح حدود ہیں
25:17وہ بھی پامال ہوتی ہیں
25:18اور لوگوں کی حق تلفی بھی ہوتی ہے
25:21اچھے اگر ڈاؤٹ ہو
25:22آپ کی سمتاریوں عالمہ آئیزہ
25:24تواف کے چکر ہو گئے
25:26اس کے بعد یہ ڈاؤٹ ہو رہے ہیں
25:27ساتھ ہوئے چھے ہوئے
25:28یعنی نمبر آف
25:29یعنی راؤنڈ سرکلز ہمیں یاد نہیں آ رہے
25:31کیا حکم شرع ہوگا
25:33تو اگر جیسے تواف کی متعدد اقسام ہوتی ہے
25:36فرض تواف ہوتا ہے
25:37واجب ہوتا ہے
25:37سننا تینافل ہے
25:39تو اگر فرض یا واجب تواف کر رہے ہیں
25:40اور اس میں کوئی تعداد بھول گئے
25:42بھول گئے تو
25:43اثر انہو تواف کریں
25:45اور اگر کوئی
25:47یعنی محتبر شخص بتا رہے ہیں
25:48کہ اتنے چکر ہو گئے
25:49وہ آپ کے ساتھ ہی تھے
25:50تب آپ اس کی رائے پر عمل کر سکتے ہیں
25:53اور لیکن اگر
25:54یاد ہی نہیں آ رہے بلکل
25:56تو پھر اثر انہو ہی پڑھنا ہے
25:57اگر نفل یا سنت توافی
25:59تو اس میں اپنی غالب جو
26:00آپ کا بمان ہے
26:01آپ اس پر عمل کر سکتے ہیں
26:02جو آپ کا غالب بمان کہہ رہے
26:03تین ہوئے تو پھر آپ تین پر
26:04عمل کریں
26:05اچھے تھکن کی وجہ سے
26:07یا بارش کی وجہ سے
26:09اگر کوئی تواف کے
26:11چکروں کے دوران
26:12ریسٹ کرنا چاہے
26:13کچھ دیر کو رکنا چاہے
26:15ٹھہرنا چاہے
26:15تو کیا وہ ایسا کر سکتا ہے
26:17یا تسلسل کنٹینیوٹی ضروری ہے
26:19دیکھیں تواف کے چکر
26:20پیدر پہ لگانا سنت ہے
26:22اور بغیر کسی عذر کے
26:23ان میں گیب دینا
26:24یا وقفہ دینا
26:25مکروح ہے
26:27تاہم اگر کوئی ایسا
26:28عذر ہو مثال کے طور پر
26:29بہت زیادہ تھکاوٹ ہے
26:30یا بارش ہے
26:31اسی طرح کوئی اشاری عذر ہو
26:33وضوک کرنے کی حاجت ہے
26:34جماعت کھڑی ہو گئی
26:35تو ان آزار کی بنا پر
26:36تھوڑی دیر کا
26:37ایک مختصر سا
26:38مناسب وقفہ دینا
26:39جائز اس میں کوئی قباحت نہیں ہے
26:40تاہم اس بات کا
26:41خیال لگنا ضروری ہے
26:42کہ اتنا طویل وقفہ نہ ہو
26:44کہ تسلسل ہی برقرار نہ رہا
26:47یا پھر وہ اپنا
26:48چکر ہی بھول گیا
26:49کہ کتنے تھا
26:50تو اگر مختصر سا وقفہ دیا تھا
26:52حضور کی بنا پر
26:52تو جہاں سے چھوڑا تھا
26:54بہنی سے کنٹینو کریں گے
26:55اور اگر بھول گئے
26:57یا پھر تسلسل ہی برقرار نہیں رہا
26:59تو دوبارہ سے
27:00تواف شروع کرنا مستحب ہے
27:01حضور آپ کیا رہنمائی فرمائیں گے
27:03سوال سے
27:06ایک بہن نے کال کی
27:08اور وہ کہتی ہیں
27:08کہ ایک بندہ یہ کہتا ہے
27:10کہ مجھے ووٹ دو
27:10مجھے ووٹ نہ دیا
27:12تو قبر میں
27:13اس کا تم سے سوال ہوگا
27:15اس کی کیا شریح حیثیت ہے
27:16بالکل غلط بات ہے
27:17قبر میں اس قسم کا کوئی سوال نہیں ہوگا
27:19قبر کے اندر جو سوالات ہونے ہیں
27:21وہ سوالات متین ہیں
27:22وہ خود حدیث میں بتا دیئے گئے ہیں
27:24حضور جانے عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:27جو اللہ کے نبی ہیں
27:28اور غیبی بات ہے
27:30غیبی بات کے لئے
27:31وہ نص درکار ہوتی ہے
27:32وہی درکار ہوتی ہے
27:33یا کتاب اللہ
27:34یا حدیث رسول اللہ علیہ وسلم
27:36تو اللہ کے محبوب نے بتایا
27:37حدیثیں موجود ہیں
27:38قبر کے سوالات کے بارے میں
27:40بالکل صحیح حدیث موجود ہیں
27:41مصند حدیث موجود ہیں
27:43جن میں قبر میں پوچھے جانے والے
27:44سوالات بتا دیئے گئے ہیں
27:46تین سوالات ہونے ہیں
27:47جو سب کو پتہ ہی ہیں
27:48کہ جب پوچھا جائے گا
27:49من ربوں کا
27:49تمہارا رب کون ہے
27:50ما دینوں کا
27:51تمہارا دین کیا ہے
27:52اور پھر حضور جانے عالم
27:53صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:55آکی بارے میں پوچھا جائے گا
27:57ما کنت تقولو فی حق احاض الرجل
27:59اس مرد کے بارے میں
28:01تو کیا کہا کرتا تھا دنیا میں
28:03یہ بات پوچھی جائے گی
28:04یعنی حضور جانے عالم علیہ السلام
28:05تو سوال کے بارے میں پوچھا جائے گا
28:06کہ سرکار علیہ السلام کے لئے
28:08بندہ کیا کہتا تھا
28:09دنیا میں
28:09on page iman rakeda thainhoh dyn
28:11que voir m'pulsa jaiga
28:13allah que baré m'pulsa jaiga
28:14rab k'pulsa jaiga
28:16tín s'وalt''s are
28:16qubr ke an'dar
28:17joh khud hadith me beyan hoi
28:19aysa koi s'ual
28:20n'i p'u chana
28:22qubr me n'i p'u chaya ga
28:23que jay vote dilla ta
28:24k'e n'i dilla ta
28:25or dilla ta
28:26to fulaan go dilla ta
28:27k'e n'i dilla ta
28:27ya se kui n'i dilla ta
28:28kisiy ko vote diane
28:30na diane ke baré
28:30koi s'ual kbr me
28:31n'i p'u chaya ga
28:32axi k Radi alt ki baat
28:40foreign
Comments

Recommended