Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 10)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00La ilaha illallah
00:03Auzubillahi min ashshaytanirrojim
00:05Bismillahirrahmanirrahim
00:08Alhamdu li valiyyihi
00:10wassalatu wassalamu
00:12ala nabiyyihi
00:14wa ala alihi
00:16wa ashabihi ajma'in
00:18Muhtarim nazirin wa sama'in
00:21viewers and listeners
00:22Assalamu alaikum
00:24wa rahmatullahi wa barakatuh
00:27program Quran
00:29سنئے اور سنئے
00:31کے ساتھ
00:32آپ کا میسبان
00:33محمد سحیل رزا
00:35امچدی
00:36آپ کی خدمت میں
00:37حاضر ہے
00:38ناظرین
00:40حسن المحادرہ
00:42فی تاریخ مصر
00:44یہ کتاب ہے
00:45اس کی جل نمبر ایک
00:47صفحہ نمبر
00:48521
00:49پانچ سو اکیس پر
00:51امام سیوتی
00:53رحمت اللہ
00:53تعالیٰ
00:55فرماتے ہیں
00:56کہ اگر تم
00:57چاہتے ہو
00:58کہ تمہارا
01:00شمار
01:00اللہ کے
01:01اولیاء میں
01:02ہو جائے
01:02اللہ والوں میں
01:04ہو جائے
01:04تو اپنے
01:05اخلاق کو
01:06بچوں کے
01:08باز
01:09اور صاف
01:09میں
01:10بدل لو
01:11کیونکہ
01:12بچوں میں
01:12پانچ
01:13ایسی
01:14عادات
01:15ہوتی ہیں
01:15کہ اگر
01:16وہ بڑوں میں
01:17آ جائیں
01:18تو اللہ کے
01:19اولیاء بن جائیں
01:21نمبر ایک
01:23بچے
01:23رزق کی
01:24فکر نہیں
01:25کرتے
01:26کسی بچے
01:27کو دیکھا ہے
01:27کہ وہ
01:28کہے
01:29کہ
01:30بابا
01:30مما
01:32میں
01:32کل کیا بنے گا
01:33میرے لئے
01:34آج تو
01:34آپ نے
01:34کھانا دے دیا
01:35کل کون دے گا
01:36پرسو کون دے گا
01:38مہینے بعد کون دے گا
01:39نہیں
01:39بچے کو یہ
01:40فکر نہیں ہوتی
01:41تو اس طرح ہو جاؤ
01:43کیونکہ
01:43رزق
01:44اللہ کے
01:44ذمہ ہے
01:46اور
01:46جو رزق
01:47آپ کے
01:48نصیب میں
01:48لکھا ہے
01:49پوری دنیا
01:50بھی
01:50روکنا چاہے
01:51اس میں سے
01:52ایک دانہ
01:53بھی
01:53روک نہیں
01:54سکتے
01:55اور جو
01:56رزق
01:56آپ کے لئے
01:56نہیں لکھا
01:57آپ پوری
01:58دنیا
01:58کو شامل
01:59کر لیں
01:59وہ
02:00رزق
02:01آپ کے
02:01پاس
02:01نہیں
02:02آسکتا
02:02نمبر
02:03دو
02:05بچے
02:05جب بیمار
02:06ہوتے ہیں
02:06تو
02:07اپنے خالق
02:08سے
02:08شکایت
02:09نہیں
02:09کرتے
02:10تو
02:11ہمیں بھی
02:12اس طرح
02:12ہو جانا
02:12چاہئے
02:13اگر بیمار
02:14ہو بھی جائے
02:14تو
02:15بجائے
02:15شکوہ
02:16شکایت
02:16کے
02:17خاموش
02:18رہیں
02:18سبر
02:19اختیار
02:19کریں
02:19اللہ
02:20اس پر
02:21اتنا
02:21عجر
02:22اتا فرماتا
02:22ہے
02:23آپ
02:23تصور
02:24بھی
02:24نہیں
02:24کر
02:24سکتے
02:24نمبر
02:25تین
02:26مل جل
02:27کر
02:27کھانا
02:28کھاتے
02:28ہیں
02:29بچے
02:30عام
02:30طور پر
02:30مل جل
02:31کھانا
02:32کھاتے
02:32ہیں
02:32تو
02:32ہمیں
02:33بھی
02:33اس
02:33عادت
02:33کو
02:34اپنانا
02:34چاہیے
02:35نمبر
02:36چار
02:36کہ جب
02:37آپس میں
02:38جھگڑے
02:39ہو بھی
02:39جائیں
02:40تو
02:40دل میں
02:41کینہ
02:41نہیں
02:42رکھتے
02:42بلکہ
02:43فوراں
02:44صلح
02:44کر لیتے
02:45ہیں
02:46آپ نے
02:47دیکھا
02:47ہوگا
02:47کہ بچے
02:48آپس میں
02:49لڑتے
02:49بھی
02:49ہیں
02:49جھگڑے
02:50ہو جاتے
02:50ہیں
02:50جہاں
02:51پر
02:52زائرے
02:52کے
02:52سب
02:53ساتھ
02:53رہتے
02:53ہیں
02:53گھر
02:54میں
02:54تو
02:55بھائی
02:55کا
02:55بچہ
02:56ہے
02:56بہن
02:56کا
02:56بچہ
03:05جب
03:05بچے
03:06لڑائی
03:07کرتے
03:07تو
03:07کٹی
03:08کا
03:08یوں
03:08نشان
03:08بناتے
03:09ہیں
03:09اور
03:09جب
03:09دوستی
03:10کرتے
03:10تو
03:10دوستی
03:10کا
03:11یوں
03:11نشان
03:11بناتے
03:11فوراں
03:12کر لیتے
03:12ہیں
03:12تو
03:13اسی لئے
03:14کبھی
03:14خدا
03:14نہ خواستہ
03:15جگڑا
03:15ہو بھی
03:15جائے
03:16تو
03:16دل میں
03:17کیلہ
03:17نہ
03:17رکھیں
03:17صلح
03:18کا
03:18موقع
03:19ہو
03:19تو
03:19فوراں
03:19صلح
03:20کر
03:20لینی
03:20چاہیے
03:20نمبر
03:22پانچ
03:22جب
03:23وہ
03:23کہیں
03:24درتے
03:24ہیں
03:24تو
03:25فوراں
03:26رونے
03:26لگ
03:26جاتے
03:27ہیں
03:27تو
03:28ناظرین
03:28وستامعین
03:29جب
03:29اللہ
03:29تعالیٰ
03:29کا
03:30خوف
03:30کا
03:30معاملہ
03:31ہو
03:31تمہاری
03:32آنکھوں
03:32سے
03:32بھی
03:33آنسو
03:33بہنے
03:34چاہیے
03:34تو
03:35یہ
03:35پانچ
03:35اور
03:36صاف
03:36امام
03:37سیوتی
03:37رحمت
03:37اللہ
03:38فرماتے
03:38ہیں
03:39بچوں
03:39کے
03:40ہیں
03:40اگر
03:41بڑے
03:41اپنا
03:45چلتے
03:46ناظرین
03:46آج
03:47کے
03:47سبق
03:47کی
03:47جانب
03:48ہمارا
03:49جو آج
03:50کا
03:50سبق
03:50ہے
03:50وہ
03:51سورہ
03:51طاہہ
03:52سورہ
03:53طاہہ
03:53کی آیت
03:54نمبر
03:54ہے
03:54ٹین
03:55دس
03:55یہ
03:56مکمل
03:57آیت
03:57آج
03:57کے
03:57سبق
03:58میں
03:58شامل
03:59ہے
03:59فورمیٹ
03:59کے
04:00مطابق
04:00پڑھیں
04:00گے
04:00باوضو
04:01ہو جائیں
04:02سکرین
04:02کے
04:02سامنے
04:03موجود
04:03ہیں
04:03کلام
04:04پاک
04:04کو
04:04ساتھ
04:05رکھیں
04:05آج
04:05کا
04:05سبق
04:06نکالیں
04:06اپنے پاس
04:07نوٹ
04:07بک
04:07ضرور
04:07رکھیں
04:08کوئی
04:08بھی
04:08امپورٹن
04:08بات
04:09ہو
04:09نوٹ
04:09ضرور
04:09فرما
04:10لیجئے
04:10آپ
04:11کو
04:11لیے
04:11چلتے
04:11ہیں
04:11آج
04:12کے
04:13سیگمنٹ
04:14کی
04:14جانب
04:17لغت
04:18القرآن
04:18یہ
04:18ہمارے
04:19سیگمنٹ
04:19کا
04:19پہلا
04:20سیگمنٹ
04:20ہے
04:20آئیت
04:21آوز
04:21تصمیع
04:22پڑھتے
04:22آج
04:23کے
04:23سبق
04:24کو
04:24شروع
04:24کرتے
04:24ہیں
04:25اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:34اذ رآ نارا فقال لأهلهم خفو إني آنست نارا
04:46آنست نارا ولعنی آتیكم منها بقبس
04:55او
04:55اجیدو علم
04:57ناری
04:58نیدہ
05:01ناظرین و سامعین اسے ہودن پڑھیں گے
05:03اور وفقی صورت میں ہدا پڑھیں گے
05:06کہ دال پر دو زبر کی تنمیین ہے
05:07دو زبر کی تنمیین وفق میں
05:09علف سے چینج ہو جاتی ہے
05:10کتنے کلمات ہیں
05:12آئیے دیکھتے ہیں
05:13اذ ایک کلمہ
05:14رعا دوسرا
05:15نارا تیسرا
05:16فا چوتھا
05:17قولا پانچوا
05:18لی چھٹا
05:20اہلی ساتوا
05:21ہی آٹھوا
05:22ام کفو
05:23نو
05:23اننا
05:24دسوا
05:25آنستو
05:26گیارہ
05:28نارا باروا
05:29لعلہ تیروا
05:31آتی
05:32چودوا
05:32من
05:33پندروا
05:34بی
05:35سولوا
05:36قبس ستروا
05:37او
05:37اٹھاروا
05:38اجیدو
05:40انیسوا
05:41علا
05:42بیسوا
05:43انناری
05:43اکیسوا
05:44ہدا
05:45بائیسوا
05:45کل یہاں بائیس کلمات موجود ہیں
05:48ہر کلمے کو
05:49علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:51بغور منحظہ فرمائے
05:54از
05:54رو
05:56از
05:56الیدہ ہے
05:57رو
05:57الیدہ ہے
05:58از
05:58رو
05:59رو
05:59پر زبر ہے
06:00رو
06:00کو پر کر کے پڑھیں گے
06:02نارن
06:04نارن میں رو پر دو زبر کی تنمین پر کر کے پڑھا جائے گا
06:07اور دو زبر کی تنمین کے بعد
06:09تنمین کے بعد
06:09یا نون ساکن کے بعد
06:10فا حرف اخفا ہے
06:11تو رو پر اخفا میں سے کوئی بھی حرف آ جائے
06:13تو نون ساکن ہو یا تنمین ہو سے اخفا کے ساتھ پڑھتے ہیں
06:17اخفا کہتے ہیں
06:18ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
06:22نارن
06:24فا
06:24الیدہ ہے
06:25قولا الیدہ ہے
06:26ملا کر پڑھیں گے
06:27فقولا
06:27لی اہلی ہی
06:29لی اہلی ہی
06:32امکثو
06:32اہلی ہی میں ناظرین
06:34ویسے الیدہ پڑھیں گے
06:36تو لی اہلی ہی
06:37ہا کے نیچے کھڑی زیر ہوگا
06:38اور اگر
06:40ملا کر پڑھیں گے
06:41تو ہا کے نیچے زیر ہوگا
06:42اسے امکثو کی
06:43میم ساکن کے ساتھ ملائیں گے
06:44درمیان میں سے
06:45الی فینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
06:47لی اہلی ہیم کثو پڑھیں گے
06:50امکثو میں آپ دیکھیں ناظرین
06:51واؤ مدہ اوپر
06:52مد کی علامتیں
06:53مد منفصلیں
06:54مد جائز بھی کہتے ہیں
06:55منیمم اس کو
06:55تین سے چار حرکات کی مقدار
06:57کھینچ کر پڑھنا چاہیے
06:58میکزیمم اس کو
06:59پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
07:00کھینچ کر پڑھ سکتے ہیں
07:02لی اہلی ہیم کثو
07:04انہا الیدہ
07:05یا الیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:07انہی
07:08یہاں بھی
07:09مد منفصلیں
07:10اور اس کو بھی
07:10اسی طرح کھینچ کر پڑھا جائے گا
07:13آنستو
07:15نارن
07:17لعلی
07:18نارن میں ناظرین
07:20نورا پر دو زبر کی تنمینیں
07:21اس سے
07:22لعلہ کی
07:22لام کے ساتھ ملائیں گے
07:24لام کی آواز کو
07:25ادا کیا جائے گا
07:26نن ساکرین
07:27یا تنمین کے بعد
07:27حروفیں
07:28یرمرن میں سے
07:29کوئی ہرف آ جائے
07:29تو نن ساکر ہو
07:30یا تنمین ہو
07:31تو اسے
07:32ناظرین ملا کر پڑھتے ہیں
07:34یرمرن میں سے
07:35کوئی بھی ہرف آ جائے
07:35اس کے ساتھ
07:36ملا کر پڑھتے ہیں
07:36تو یہاں پر
07:37لام کی آواز کو
07:39ادا کیا جائے گا
07:40نارن
07:41لعلی غلط نار
07:43لعلی
07:44یہاں پر بھی
07:45یا مدہ کے اوپر مد منفصل
07:48اس کو بھی اسی طرح کھینچ کر پڑھا جائے گا
07:51جس طرح ہم نے بتایا آپ کو
07:52آتی علیدہ کم علیدہ
07:54ملا کر پڑھیں گے
07:55آتی کم من ہا
07:58من علیدہ ہا علیدہ
08:00آتی کم میں میم ساکن کے بعد میم آ رہا ہے
08:02تو دونوں کو مدخم کر کے
08:03غنے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
08:05میم کی آواز کے ساتھ غنہ کیا جائے گا
08:09آتی کم من ہا
08:11من ہا من ان ساکن کے بعد ہا حرف علقی
08:13تو ان ان ساکن کو اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
08:15غنہ نہیں کیا جائے گا
08:16من ہا
08:18بی علیدہ قبسن
08:20علیدہ ملا کر پڑھیں گے
08:21بی قبسن او
08:23سین کے نیچے دو زیر کی تنوین
08:24اس کے بعد حرف علقی حمزہ آ رہا ہے
08:26تو یہاں بھی تنوین کو اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
08:28بی قبسن او
08:31اجیدو علی الناری
08:33الاب پڑھیں گے
08:34تو لام پر کھڑا زبر ہوگا
08:36ملا کر پڑھیں گے
08:36تو لام پر زبر ہوگا
08:37اسے الناری کی نون کے ساتھ ملائیں گے
08:39دنمیان میں سے
08:39علی فینی حمزہ کو اظف کیا جائے گا
08:41اور یہاں نون کا ساؤن ادا کیا جائے گا
08:44علل ناری غلط
08:46علل ناری
08:48روہ کی نیچے زیر روہ کو باری کر کے پڑھیں گے
08:50ہودن
08:51یہاں وقف کریں گے
08:52تو ہودہ پڑھا جائے گا
08:53آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:54کلمات کی
08:55لغت اور گرامر کے ادبار سے
08:57تحقیق و ترجمہ کی جائیں
08:58سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
09:00پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:01اسماع افعال حرف کون سے
09:03ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:04تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
09:06قرآن اور اردو کی حوالے سے
09:07کہ وہ کلمات جو عام طور پر
09:09آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:10اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:11ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:15اِذ رآ نارا فقال لأهلهم کثوا
09:56اِنِّي آنَسْتُ
10:08نارا
10:14لَعَلِّ
10:24آتِيكُم
10:33مِنْ هَا
10:38بِقَبَسٍ
10:45اَوْ اَجِدُ
10:54عَلَنْ نَارِ
11:03حُدَى
11:11ناظرین یہ آیت نمبر ٹین
11:13یعنی دس ہے
11:14جو آج کے سبق میں شامل ہے
11:17تو اب سب سے پہلے ناظرین
11:20ہم دیکھتے ہیں کہ اسما کتنے ہیں
11:22کون کون سے ہیں
11:23تو نارا پہلا اسم ہے
11:27اَحْلِ دُوسرا
11:29ہی تیسرا
11:32اچھا
11:33یا زمیر ہے تو یہاں پر نمبر تین آئے گا
11:36نارا چوتھا
11:40یہاں پر بھی یا زمیر نمبر تین آئے گا
11:43یہاں کم زمیر نمبر تین آئے گا
11:45یہاں پر بھی نمبر تین
11:48پانچوہ قبسن
11:51اور پھر اس کے بعد
11:54نمبر چار آئے گا
11:55یہاں پر نار
11:57اور نمبر چھے
11:59حُدَى
12:00تو کل یہاں پر ناظرین
12:01چھے اسما ہیں
12:11نمبر ایک
12:15نارن
12:19یہاں پر نمبر ایک آئے گا
12:23نارن
12:27نمبر دو
12:28اَحْلِ
12:35نمبر تین
12:36اس میں آئے گا
12:38ہی زمیر
12:39یا زمیر
12:40ہا زمیر
12:41اور کم
12:43ہی زمیر
12:48اور
12:52کم
12:53اچھا یا زمیر
12:56کم
12:59اور
12:59ہا زمیر
13:06نمبر چار میں آئے گا
13:07نارن
13:08اچھا یا تھوڑی غلطی ہو گئی
13:10نار یہاں پر تین مرتبہ ہے
13:12تو یہاں پر بھی نمبر ایک ہی آئے گا
13:21اچھا جی پھر یہاں نمبر چار آ جائے گا
13:26اور یہاں نمبر پانچ ہو جائے گا
13:31اچھا جی اب نمبر چار میں آ جائے گا
13:43نمبر پانچ میں آئے جائے گا
13:44نمبر پانچ میں آئے جائے گا
13:50نمبر پانچ میں آئے جائے گا
13:51ناظرین انشاءاللہ مزید پرگرم کو آگے بڑھاتے ہیں
13:53لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانے
13:54ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
13:56پھلکا مبیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں
13:58آج کے پرگرم کی جانب
13:59اور اب دیکھتے ہیں افعال
14:02پہلا فیل ہے رعاہ
14:05دوسرا ہے قالہ
14:08تیسرا ہے امکسو
14:11چوتھا آنستو
14:13پانچوہ لعاللہ
14:15اور چھٹا اجیدو
14:19تو کل چھے افعال ہیں
14:21نمبر ایک رعاہ
14:26نمبر دو قالہ
14:32نمبر تین امکسو
14:43نمبر چار آنستو
14:53نمبر پانچ
14:55لعاللہ
15:03اور نمبر چھے
15:05اجیدو
15:14چھے افعال ہو گئے
15:15اب ہم دیکھتے ہیں کہ
15:16حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
15:20اِذ پیلا حرف
15:24فا دوسرا
15:26لی تیسرا
15:28انہ چوتھا
15:30من پانچوہ
15:33بی چھٹا
15:35او ساتوہ
15:37علا آٹھوہ
15:39تو کل یہاں پر آٹھ حروف ہیں
15:43نمبر ایک از
15:48نمبر دو فا
15:52نمبر تین لی
15:56نمبر چار انہ
16:02نمبر پانچ من
16:08نمبر چھے بی
16:13نمبر سات
16:15آو
16:19نمبر آٹھ
16:21علا
16:25ناظرین پانچ اسمات
16:27چھے افعال
16:28پانچ اور چھے گیارہ
16:30اور آٹھ حروف
16:31تو کل ملا کر
16:32انیس کلمات ہیں
16:42آجائی ناظرین ساتھ سے پہلے
16:44اسما کی جانے پہلا اسم ہے نار
16:46نار کہتے ہیں آگ کو
16:48آگ
16:49نیران اس کی جمع ہے
16:50بہت سی آگ
16:51نار عام طور پر
16:53ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
16:54ہم کہتے ہیں نا
16:55یا اللہ ہمیں نار جہنم سے
16:58آزادی اطاف فرما
16:59آہل کہتے ہیں
17:01گھر
17:02گھر والا
17:03آہل کہتے ہیں
17:04یعنی گھر والے
17:05یا
17:06ہم کہتے ہیں نا
17:07آل خانہ
17:07خانہ کا معنی گھر
17:09تو آہل خانہ گھر والے
17:10تو آہل کہتے ہیں
17:12گھر والوں کو
17:13چاہے وہ اولاد ہو
17:14چاہے وہ گھر والی ہو
17:15یعنی وائف ہو
17:16تو ان کو آہل کہا جاتا ہے
17:18اور آہال
17:19اس کی جمع ہے
17:20یا آہلون
17:21اس کی جمع ہے
17:21بہت سے گھر والے
17:23آہل
17:23گھر والے
17:24آہلون
17:25یا آہل
17:25بہت سے گھر والے
17:26تو ناظرین و سمعین
17:27عام طور پر
17:28آہل جتنے بھی گھر والے ہیں
17:30تمام کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے
17:31جیسے ہم کہتے ہیں
17:32یہ میرے آہل خانہ ہیں
17:33یعنی گھر والے ہیں
17:34یہ فلاں کے آہل خانہ ہیں
17:36فلاں کے گھر والے ہیں
17:36تو آہل یہ اردو میں بھی
17:38استعمال ہم کرتے ہیں
17:42اس کے بعد ہے
17:43ہی واحد مذکر غائب کی زمین ہے
17:45واحد مذکر غائب کی زمین
17:46متصر ہو
17:46تو ہو کی شکل میں
17:47بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
17:49جب ہم کہتے ہیں
17:50ہو یا ہی
17:50تو پیش الٹا پیش
17:51زیر کھڑی زیر دونوں مراد ہو سکتے ہیں
17:53منفصل ہو
17:54تو ہوا کی شکل میں ہوگی
17:55ہوا ہو یہی
17:56اس کا مانا ہوگا
17:56وہ اس
17:57یا
17:58واحد متقلم کی زمین ہے
17:59واحد متقلم کی زمین متصر ہو
18:01تو یا کی شکل میں
18:02منفصل ہو
18:02تو انہ کی شکل میں
18:03یا یا انہ
18:05ناظرین
18:05اس کا مانا ہوگا
18:06میں میرا میری کم
18:07جمع مذکر حاضی کی زمین ہے
18:09جمع مذکر حاضی کی زمین
18:10متصر ہو
18:11تو کم کی شکل میں
18:12منفصل ہو
18:12تو انتم کی شکل میں
18:13کم یا انتم
18:14اس کا مانا ہوگا
18:15تم سب آپ سب
18:16It's an item that you know what's going on this
18:29So
18:31. . . .
19:01. . .
19:31. . . .
20:01. . . . .
20:02. . . . . . .
20:03When this happens to be a thing, when we can get on it
20:08when asterical of a person can give it to our reputation
20:09Then we want to go with our personal awareness
20:12We can find it
20:13We can get him, or we can do it
20:16We can get him
20:17When we talk about it, when we go
20:19We can make it
20:20For Weasth to come
20:25Weasth to come
20:26Weasth to come
20:26Weasth to come
20:27This is a financial statement
20:28Weasth to come
20:30klam کو محقق کرتا ہے
20:31تحقیق پیدا کرتا ہے
20:32اس کا معنی بے شکر تحقیق
20:33ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
20:35من کا معنی ہے س
20:36اور عام طور پر
20:38من وعن ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:41من وعن
20:48ناظرین بیس سات
20:50مدد تعاون عوض
20:52مقابلے کے معنی میں آتا ہے
20:53بعض وقت کاکوکی کے معنی میں آتا ہے
20:55اور بعض وقت کسی معنی میں نہیں آتا
20:57یہاں پر کسی معنی میں نہیں ہے
20:58صرف تحصین کلام کے لئے ہے
21:00او کا معنی ہے یا
21:01یعنی آپ یہ کام کر لیں
21:03یا یہ کام کر لیں
21:05یہ تخیر کے لئے آتا ہے
21:07اپشن کے لئے
21:08کہ آپ ایک کام کریں
21:09تو اس کا معنی ہے یا
21:10الا استعلا کے لئے آتا ہے
21:12برندی کے لئے آتا ہے
21:13اس کا معنی ہوتا ہے
21:14پر یا اوپر
21:15ناظرین پانچ اسمہ
21:16چھے افعال آٹھ حروف ہیں
21:18کل ملا کر انیس کلمات ہیں
21:20انیس کلمات میں
21:21کل چار کلمات ایسے ہیں
21:24جو عام طور پر
21:25مردو میں استعمال کرتے ہیں
21:26وہ کون کون سے
21:27نمبر ایک نار
21:28نمبر دو اہل
21:30نمبر تین
21:30قالم قول
21:31نمبر چار من میں
21:32منوان
21:33آئیے
21:33حروف کو
21:34آپس میں ملا کر
21:36کلمات کو
21:37آپس میں ملا کر
21:38جملہ کلام
21:39یا آیت
21:40کیسے بنا کرتے ہیں
21:41تو آئیے
21:42ملازہ فرمائیے
21:44حمزہ ذال زیر اذ
21:46را زبر را
21:49حمزہ کھڑا زبر آ
21:50اذ را آ
21:51نون علیو زبر نار
21:54دو زبر نار
21:56فا زبر فا
21:57قافل زبر قال
21:58لام زب اللہ
21:59فقال
22:00لام زل لی
22:01حمزہ ها زبر اہ
22:02لام زل لی
22:03ها مزر ہم
22:05لی اہلی ہم
22:06کاف پشکو فا
22:08و پیسو لی اہلی ہم
22:10کفو
22:10حمزہ نون زیر ان
22:12نون یا زیر نی
22:13انی
22:14حمزہ کھڑا زبر آ
22:15نون سین زبر نستا پشتو
22:17آ نستو
22:19انی آ نستو
22:21نون علیو زبر نار
22:22را لام دو زبر
22:24نار لام زبر لا
22:26عین لام زبر
22:27اللہ میازل لی
22:28لعلی
22:29نار لعلی
22:30حمزہ کھڑا زبر آ
22:31تا یا زیر تی
22:32کاف میم پشکم آتی کم
22:34کاف میم میم پشکم آتی کم
22:37میم نون زیر من
22:38حال زبر ہا منہ
22:39بازے روی
22:40قاف زبر قاب
22:41باز زبر باز
22:42سین دو زیر سن
22:42بقو باز سن
22:43حمزہ واؤ زبر او
22:45حمز زبر آ
22:46جیم زر جی
22:46دال پش دو
22:47اجیدو
22:48عین زبر آ
22:48لام نون زبر لن
22:49نون علیو زبر نار
22:51را زری
22:51علن ناری
22:52ہا پش ہو
22:53دال دو زبر دن
22:53ہودن
22:54یا وقف فریں گے
22:55تو ہودا پڑیں گے
22:55ناظر جن ایک اسم ہے
22:57وہ رے گیا ہے
22:58تو اسی بھی ہم لکھ دیتے ہیں
22:59تو آتی
23:03یہ چھے
23:05چھٹا اسم ہے
23:06آتی
23:11تو یہ کل ملا کر
23:13پھر ہو گئے
23:13بیس کلمات
23:24تو آجائی ناظرین
23:25تو یہاں پر کل بیس کلمات ہیں
23:27اور ہم نے
23:29جو ہے وہ
23:31آپس میں
23:32ملایا کس طرح جاتا ہے
23:33وہ بھی ہم نے آپ کو بتایا
23:35اب ہم ناظرین
23:36جو ہے وہ چلیں گے
23:37تلاوت کی جانب
23:38سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
23:39ترتیل کے ساتھ
23:41سماعت فرمائی ہے
23:44اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
23:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:02اِذْ رَأَنَا مَنْ فَقَالَ لِأَهْلِهِمْ
24:28اَتِيْكُمْ مِنْ هَا
24:31Je trusts from what is wrong with theinction of the covenant
24:40Now we read it as in a church
24:49It's written a song
24:53If you ask them,
24:57I am not a enemy,
25:02so I can tell you,
25:02then I will take you from them.
25:06Now, we read a reading of this passage,
25:19this is how we hear from them.
25:21Join us or read or read?
25:23Surah Al-Fatihah
26:06Surah Al-Fatihah
26:24Surah Al-Fatihah
26:56Surah Al-Fatihah
27:23Surah Al-Fatihah
27:50Surah Al-Fatihah
28:05Surah Al-Fatihah
28:14Surah Al-Fatihah
28:42Surah Al-Fatihah
29:02that he, the of them, and the pastor of the people.
29:05The warrior said that he is a believer.
29:10He said that he,
29:12he said that he said that he,
29:14that the people who take care of his 후 and who don't come up with his finances,
29:21that they can take care of his sins.
29:22He said that he would be a believer and can take care of his sins.
29:27His narrative has been a long time.
29:28is that this person has not even
29:29Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
29:32Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
29:38Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
29:40Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
29:41Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
29:42Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
29:43Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
29:44Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
29:46Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
29:46Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
29:46Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
29:46Allah Allah Allah
29:49دل میں اقرار نہیں کیا وہ تو منافق ہے
29:51اچھا جس نے
29:53دل اور زبان سے
29:55پڑھا بھی دل سے اقرار بھی کیا
29:57تو وہ مسلمان بھی ہے مومن بھی ہے
29:59اور جس نے فقط دل میں اقرار
30:01کیا تو زبان سے اب دیکھا
30:03جائے گا کہ ناظرین ایسا
30:05تو نہیں کہ زبان سے
30:07کچھ کہنے میں کوئی خوف مانے
30:09ہے یا کوئی جان کا خوف ہے
30:11یا مال کا خوف ہے تو یہ ساری
30:13چیزیں بھی پیش نظر رکھی جائیں گی
30:15تو ظاہر ہے کہ اگر
30:16جان کا خوف ہو یا
30:19مال کا خوف ہو یا
30:20لٹ جانے کا خوف ہو یا کوئی ایسا ہے
30:23کہ اگر وہ زبان سے کہے گا تو لوگ
30:25اس کے پیشے پڑ جائیں گے ایسے
30:27کچھ جگہ ہوتی ہیں تو پھر
30:29اس صورت میں اگر وہ زبان سے
30:31کسی کے سامنے اقرار نہیں کرتا اور
30:33دل میں بلکل مانتا ہے
30:35تو قرآن کریم میں آیت کریمہ بھی
30:37ہی کہ من کفرہ باللہ من بعد ایمان
30:39ہی اللہ من اکریا و قلبہ
30:41مطمئنم بالایمان
30:42کہ جس شخص پر اگر ظاہری طور پر
30:45اسے جان کا خوف ہو کہ کسی نے
30:47آلے قتل رکھ کر اسے
30:49کہا کہ تو زبان سے کلمہ
30:51کفر بول اور اس نے زبان سے
30:53بول بھی دیا لیکن دل میں
30:54اس کے ایمان ہے تو فرمایا کہ وہ
30:56ایمان والا ہے حضور نبی کریم علیہ السلام
30:59کے سامنے عمار بن
31:01یاسر رضی اللہ عنہ انہوں کا یہ معاملہ
31:03ہوا تو آکھا جانتے ہیں علیہ السلام
31:05کی عمار بن یاسر جو ہے وہ
31:06دل سے بلکل اقرار کرتا ہے کیونکہ
31:08ان کو مار رہے تھے ظلم و ستم کر رہے تھے
31:11تو لہٰذا انہوں نے زبان سے کچھ ایسے کلمات کہے
31:13لیکن دل مطمئن تھا
31:15تو وہ مسلمان کے مومن کے حکم میں ہیں
31:17تو یہاں پر بھی یہی حکم ہوگا
31:19کہ کسی وجہ سے زبان سے اقرار
31:21نہیں کرتا کہ جان کا مال کا یا
31:22کوئی ظلم کا خوف ہے تو اس صورت میں
31:24اسے مومن ہی مانا جائے گا لیکن اگر
31:26کوئی چیز مانے نہیں ہے اور وہ
31:28دل سے اقرار کرتا ہے
31:30اور زبان سے اس نے کسی کے سامنے نہیں
31:32کہا تو دل سے اقرار پھر کیا
31:34مانا رکھتا ہے تو ظاہر ہے کہ وہ پھر
31:36اللہ تعالیٰ دیکھ لے گا اس سے لیکن بظاہر
31:38پھر اس کے اسلام کا حکم نہیں ہوگا
31:41کیونکہ کوئی مانے نہیں ہے
31:42کوئی چیز کوئی ظلم وغیرہ
31:45یا کوئی عمر ایسا نہیں
31:46کہ جو مانے ہو جان مال کا
31:49خوف نہیں کوئی ایسی چیز نہیں
31:50تو پھر وہ زبان سے اقرار کیوں نہیں کر رہا تو
31:52لہٰذا پھر اس کے لئے مسلمان
31:54مسلم کا حکم نہیں ہوگا لیکن اگر
32:03اللہ تعالیٰ
32:05کیا جائے گا تو وہ یہی ہے
32:06اور اس کے علاوہ کوئی عمر
32:09مانے تھا اس سے زبان سے اقرار نہیں
32:11کہ تو وہ مسلمان کے مومن کے حکم میں ہوگا
32:13اب لا الہ الا اللہ پڑھنے
32:15کی جو فضیلت ہے ناظرین
32:17اس پر بھی ذرا ہم دیکھتے ہیں
32:20عزت ابو حریر
32:21رضی اللہ تعالیٰ انہو بیان کرتے ہیں
32:23کہ میں نے عرض کی یا رسول اللہ
32:24قیامت کے دن آپ کی شفاعت کی
32:27زیادہ سعادت کون حاصل کرے گا
32:28اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا کہ میرا
32:31یہی گمان تھا کہ ابو ریرا اس کے
32:33مطالق تم سے پہلے مجھ سے کوئی سوال نہیں
32:35کرے گا قیامت کے دن میری شفاعت
32:37کی سعادت وہ شخص حاصل کرے گا
32:38جس نے اخلاص قلب
32:41کے ساتھ لا الہ الا اللہ
32:43کہا ہوگا فرمایا
32:44نبی علیہ السلام نے جس نے اخلاص
32:47کے ساتھ لا الہ الا اللہ
32:48کہا وہ جنت میں داخل ہو جائے گا پوچھا گیا
32:50اخلاص کیا ہے فرمایا جن چیزوں
32:53کو اللہ نے حرام کیا ان سے
32:55باز رہے اسی طریقے سے نبی
32:57علیہ السلام نے فرمایا کہ اپنے ایمانوں
32:59کو تازہ کرو کہا گیا یا رسول اللہ
33:01ہم اپنے ایمانوں کو کیسے تازہ
33:03کریں آپ نے فرمایا بکستت لا الہ
33:05الا اللہ پڑو اس کے علاوہ
33:07ناظرین یہ بھی فرمایا کہ
33:08افضل ذکر لا الہ الا اللہ ہے
33:11اور افضل دعا الحمدللہ
33:13انشاءاللہ مزید اس میں افضل کریں گے لیکن
33:15آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے اور اس کے
33:17ساتھ ہی ناظرین ہمارے اس پرگرام کا
33:19سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
33:20سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب قرآن
33:23سب کے لئے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
33:25دنیا بر سبہ میں کالز کر سکتے ہیں
33:26سکرین پر نمبر دسپلیں آپ کا تعلق پاکستان
33:29پاکستان سے باہر دنیا کی کسی خطے کسی ملک سے ہو
33:31اٹھائیے اپنے فون سٹائل کیجئے
33:33نمبرز کو جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
33:34دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
33:37السلام علیکم
33:39وعلیکم السلام
33:40جی کہاں سے
33:43جی سنائیے سبق و ترجمہ
33:46جی
33:47اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:56اذ رعا نارا فقول لأہلهم کسو
34:03انی آنست نارا
34:07نار والعلی آتیکم منہا بقبت
34:14او اجد علی النار ہدا
34:17جزاکاللہ خیر
34:20السلام علیکم
34:21وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:24جی کہاں سے
34:25میں عمنا مصطفیٰ لہور سنائیے
34:28اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:36اذ رعا نارا فقال لأہلهم کسو
34:42انی آنست نارا
34:45آنست نارا العلی آتیکم منہا بقبس
34:52او اجد علی النار ہدا
34:55صدقاللہ اللہ علیکم
34:56جزاکاللہ خیر
34:58ناظرین چلتے ہیں
34:58اگلی قدر کی جانب
34:59السلام علیکم
35:01وعلیکم السلام
35:02جی کہاں سے
35:03جی کائنات موجی سے
35:05جی سنئیے بیٹا
35:33او اجدو بیٹا
35:36او اجدو
36:03او اجدو
36:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:12از رعا نارا فقال لأہلهم کسو
36:17او اینی آنست نارا
36:21آنست نارا
36:24نارا لعلی
36:27نارا لعلی آتیکم منہا بقبس
36:33او اجدو النار ہدا
36:37صدقاللہ
36:37جزاکاللہ خیر
36:38جزاکاللہ خیر
36:38چلتے ہیں ناظرین ایک سکولر کی جانب
36:40السلام علیکم
36:41وعلیکم السلام
36:42جی کہاں سے
36:46جی سنئیے
36:47اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:56از رعا نارا
37:00فقال لأہلهم کسو
37:04انی آنست نارا
37:09نارا لعلی آتیکم منہا بقبس
37:14او اجدو النار ہدا
37:20جب انہوں نے آگ کو دیکھا
37:22تو انہوں نے کہا
37:24کہہ رو
37:25بے شک میں نے آگ دیکھی ہے
37:27شاید میں اس سے تمہارے پاس
37:29کوئی انگارہ لاؤں
37:30یا میں آگ سے راستے کی کوئی نشانی پاؤں
37:33جزاکاللہ خیر ناظرین و سامعین
37:35اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا وقت
37:37اپنے اختتام کو پہنچا
37:39یہ پرگرام جسے آپ روزانہ علاوہ
37:40ہفتر طور کے سپہ
37:43دینے وقت کے مطابق
37:45رات ایک بجے سے
37:46ریپیٹلی کاسمی پرگرام پیش کی جاتا ہے
37:49اور ناظرین آپ ہمیں
37:51www.aryqtv.tv پر
37:54ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
37:56یہ پرگرام اگر آپ یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
37:58تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
37:59ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
38:01اس پرگرام سے مستفیز اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
38:03زندگی نہیں تو انشاءاللہ
38:05کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
38:07اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
38:09پرگرام قرآن سنئے اور سنئے
38:11کہ میزبان محمد سحیل رضا امجدی اور
38:13ایر وائکو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
38:15اجازت اس دعا کے ساتھ
38:17کہ اللہ رب العالمین آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
38:21السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended