Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 22)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00In Allah
00:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:34پروگرام قرآن سنیے اور سنائیے کے ساتھ
00:39آپ کا میسپان محمد سحیل رضا امجدی
00:43آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:46ناظرین و سامعین
00:48حضرت عمر فاروق
00:50جن کا لقب فاروق عاظم ہے
00:53رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ الثانی
00:56گشت فرما رہے تھے
00:58اور راستے میں آپ کا گزر
01:01اونٹوں کی ایک چرہگاہ سے ہوا
01:04ایک اونٹ آپ کو دوسرے اونٹوں کے مقابلے میں
01:09کچھ زیادہ ہی فربہ نظر آیا
01:12کچھ طاقتور نظر آیا
01:15کچھ موٹا نظر آیا
01:17پوچھا یہ اونٹ کس کا ہے
01:19لوگوں نے بتایا
01:20کہ آپ کے صاحبزادے
01:24عبداللہ کا
01:25عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
01:27ان کا تھا
01:28یہ سنتے ہی آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے چہرے کا رنگ بدل گیا
01:34فوراً اپنے بیٹے عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کو طلب کیا
01:39اور ان سے دریافت کیا
01:42یہ اونٹ تمہارے پاس کہاں سے آیا
01:44انہوں نے جواب دیا کہ یہ اونٹ میں نے خریدا تھا
01:49اور اپنے پیسوں سے خریدا تھا
01:51اس وقت یہ کمزور اللاغر تھا
01:54میں نے اس کو چرہگاہ میں
01:58دوسرے اونٹوں کے ساتھ پھرنے کے لیے بھیج دیا
02:01یا چرنے کے لیے بھیج دیا
02:04دھیرے دھیرے یہ فربا ہوتا گیا
02:07میرا ارادہ اس کو بیچ کر
02:09اس کو فروخت کر کے کچھ نفع حاصل کرنا تھا
02:13حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو یہ سن کر جلال آ گیا
02:17آپ نے فرمایا
02:18اس عوامی چرہگاہ میں جب تمہارا اونٹ چرنے کے لیے آئے گا
02:24تو لوگ یہ سوچ کر کہ یہ خلیفت المسلمین کے صاحبزادے کا اونٹ ہے
02:29اس کا خاص خیال رکھیں گے
02:32پہلے تمہارے اونٹ کو چرنے دیں گے
02:35پھر تمہارے اونٹ کو پانی پلائیں گے
02:38اس طرح تمہارا اونٹ ان کے اونٹوں سے جلدی فربا ہو جائے گا
02:42اور اس کی قیمت ان کے اونٹوں سے زیادہ لگے گی
02:47اس کے بعد انہوں نے اپنے صاحبزادے کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ہے
02:52اے عبداللہ اس اونٹ کو بیش دو
02:55جتنی رقم میں تم نے اس کو خریدا تھا
02:59وہ رقم اپنی لے لو
03:01اور باقی جتنی رقم زائد ملے
03:04جو پروفٹ ملے
03:05وہ رقم بیت المال میں جمع کرتو
03:08کیونکہ وہ تمہارا حق نہیں
03:10سبحان اللہ ناظرین
03:12ایسے ہی عدل قائم کیا جاتا ہے
03:14اسلامک کنٹری میں
03:16اسلامک ملک میں
03:18جب قانون سب کے لیے ایک ہو
03:20تو ناظرین پھر وہاں پر کوئی ظلم نہیں کر سکتا
03:24اللہ تعالی ہمارے حکمرانوں کو
03:27حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
03:29پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے
03:32چلتے ہیں ناظرین
03:33آج کے سبق کی جانب
03:34ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:37وہ سورہ تاہا
03:38اور سورہ تاہا کی آیت نمبر ہے
03:41ٹوینٹی ٹو
03:42یعنی بائیس نمبر آیت آج کے سبق میں شامل ہے
03:46فورمٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:48باوضو ہو جائیں
03:49اسکرین کے سامنے موجود ہیں
03:51کلام پاک کو ساتھ رکھیں
03:52آج کا سبق نکالیں
03:54اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
03:56کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
03:58نوٹ ضرور فرمالی جائے
04:00آپ کو لیے چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
04:04ناظرین اور آپ کو لیے چلتے ہیں
04:07آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:10لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ ہے
04:15تاوہ سسمیہ پڑھتے ہوئے آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:46میں سے دوبارہ پڑھتا ہوں
05:01اس سے اخرہ چاہے وقف کیا جائے
05:04یا نہ کیا جائے
05:04اس سے اخرہ ہی پڑھا جائے گا
05:06کتنے کلمات ہیں آئیے دیکھتے ہیں
05:08واؤ ایک کلمہ اد مم دوسرا
05:11یدہ تیسرا کا چوتھا
05:15الہ پانچوہ جناحی چھٹا
05:17تخرج ساتوہ بی دو آ آٹھوہ
05:22من نوہ غیری دسوہ
05:25سو ان گیاروہ آیتن باروہ
05:28اخرو تیروہ
05:30کل تیرہ کلمات موجود ہیں
05:32ہر کلمے کو الہ دا
05:34پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:35بغور ملیسف فرمائے
05:38واؤ اد مم
05:40ناظرین اس کو واؤ کو دوت کے ساتھ ملا کر
05:42دنمیان میں سے
05:43علی فینی حمزہ کو
05:44عزف کیا جائے گا
05:46ہم پڑھیں گے
05:47واؤ اد مم
05:49یدہ الہ دا ہے
05:50کا الہ دا ہے
05:51ملا کر پڑھیں گے
06:04روہ پر پیشے
06:05روہ کو پر کر کے پڑھا جائے گا
06:07جیم ناظرین
06:09ساکن ہے لیکن حرفیں کل کلہ ہے
06:11تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
06:14تخرج
06:18بی دعا
06:19اچھا بی دعا میں آپ دیکھیں
06:21علف مدہ اوپر مت کی علامت ہے
06:23مد متصل کہتے ہیں
06:24مد واجب بھی کہتے ہیں
06:26مد لازم بھی کہتے ہیں
06:27منیمم اس کو
06:28تین سے چار حرکات کی مقدار
06:30کھینج کر پڑھنا واجب ہے
06:32میکزیمم اس کو
06:33پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
06:35کھینج کر پڑھ سکتے ہیں
06:36بی دعا
06:38من غیری
06:40من میں ننساکن ہے
06:42اس کے بعد غیری میں غین آ رہا ہے
06:44تو ننساکن ہو
06:45یا تنوین ہو
06:46اس کے بعد حرف حلقی میں سے
06:47کوئی حرف بھی آ جائے
06:49حرف حلقی میں سے
06:50تو ننساکن ہو
06:51یا تنوین ہو
06:51اسے اظہار کے ساتھ پڑھتے ہیں
06:53غنہ یا اخفان نہیں کیا جاتا
06:55من غیری
06:56یہاں پر اظہار کر کے پڑھا جائے گا
06:58غیری میں روہ کی نیچے زید ہے
07:00روہ کپر کر کے پڑھا جائے گا
07:02سو ان
07:04یہ بھی مد متصل ہے
07:06کتنا کھینجتا ہے
07:07کتنا ہے
07:08یہ تمام چیزیں
07:09ہم آپ کو بتا چکے ہیں
07:10بی دعا میں
07:11سو ان میں
07:12حمزہ کی نیچے دو زید کی تنوین ہے
07:19غنہ یا اخفان نہیں کیا جائے گا
07:22سو ان آیتن اخرا
07:26آیتن میں
07:27تا پر دو زبر کی تنوین
07:29اس کے بعد حرف حلقی حمزہ آ رہا ہے
07:31تو یہاں پر بھی تنوین کو
07:32اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
07:33سو ان آیتن اخرا
07:37روہ پر کھڑا زبر ہے
07:38روہ کپر کر کے پڑھا جائے گا
07:40آئے ناظرین چلتے ہیں
07:41کلمات کی
07:42لغت اور گنامر کے اعتبار سے
07:44تحقیق اور ترجمہ کی جانے
07:45سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
07:49وہ لکھیں گے
07:49پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:50اسماع افعال حروف کون سے ہیں
07:53ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:54تحقیق و ترجمہ بھی احس کریں گے
07:56قرآن اور اردو کے حوالے سے
07:58کہ وہ کلمات
07:58جو عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:01اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
08:03ان کی بھی نشاندہی کی جائے گی
08:05ناظرین و سامعین
08:06یاد رکھیں
08:07کہ جب ہم آپ کو
08:09سبق پڑھاتے ہیں
08:11یعنی کوئی بھی قرآن کی آیت
08:13ہم پڑھاتے ہیں
08:14تو اس میں یہ بات
08:15یاد رکھی جائے
08:17کہ قرآن کریم
08:18ایک تو آپ کے سامنے ہونا چاہیے
08:19بہت سے ہمارے
08:22لیزنرز ہیں
08:23یعنی ویورز ہیں
08:25جو
08:25اپنے سامنے قرآن کریم
08:27بعض وقت نہیں رکھتے
08:28تو ناظرین انہیں پھر
08:30تھوڑی سی
08:31ڈسٹرابنس ہوتی ہے
08:32تو قرآن شریف
08:32آپ کا سامنے ہونا چاہیے
08:34اس کے ساتھ ساتھ
08:35ناظرین
08:35نوٹ بک بھی
08:36آپ کے پاس ہونی چاہیے
08:37تاکہ کوئی بھی
08:38اہم بات ہو
08:39تو آپ اسے نوٹ کر لیں
08:41یاد رکھیں کہ
08:43کہتے ہیں
08:44کہ
08:45جو بھی آپ کو
08:46بتایا جائے نا
08:47آپ سندھ رہے ہیں
08:48اگر آپ اسے
08:49قید رکھنا چاہتے ہیں
08:50یاد رکھنا چاہتے ہیں
08:52تو تحریر کر لیں
08:53میں انشاءاللہ
08:54سبق کی طرح آؤں گا
08:55لیکن ہمیں جانا ہوگا
08:55بریک کے جانب
08:56ملاقات ہوگی
08:57مختصر سے
08:58بریک کے بعد
08:58ویلکم بیک ناظرین
09:00و سامعین
09:01انشاءاللہ
09:01ہم آج کا سبق
09:03سب سے پہلے لکھیں گے
09:04پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:06اسماع
09:07افعال اور حروف
09:07وہ کون سے ہیں
09:08ان کی
09:09نشاندہی کی جائے گی
09:10تحقیق اور ترجمہ بھی
09:11عرض کریں گے
09:13قرآن اور اردو
09:13کے حوالے سے
09:14کہ وہ کلمات
09:15جو عام طور پر
09:16آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:17اردو میں بھی
09:18یوس کی جاتے ہیں
09:19ان کی نشاندہی ہوگی
09:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:25ودمم
09:33یدک
09:35الی جناحک
09:53تخرج بیضاء
10:07تخرج بیضاء
10:11تخرج بیضاء
10:15من غیر سوء
10:32آیتا
10:37اخرہ
10:46یہ آیت نمبر ہے
10:48ٹوئنٹی ٹو
10:49آیت نمبر بائیس
10:52تو آپ ناظرین
10:53ہم سب سے پہلے دیکھتے ہیں
10:55کہ اس میں اسماع
10:56کتنے ہیں
10:57کون کون سے ہیں
10:58تو
10:59پہلا اسم
11:00آپ لحظہ فرمائیں
11:04وہ ہے یدہ
11:08دوسرا ہے
11:09کازمیر
11:11یعنی کافزمیر
11:13تیسرا ہے
11:14جناحی
11:16کافزمیر
11:17یہاں پر
11:18ضمیر آ رہی ہے
11:19تو نمبر دو آئے گا
11:21چوتھا ہے
11:22بیضاء
11:24پانچوہ اسم ہے
11:25غیری
11:26چھٹا اسم ہے
11:28سوئن
11:30ساتوہ اسم ہے
11:31آیتن
11:32اور آٹھوہ اسم ہے
11:36اخرا
11:37تو کل یہاں پر ناظرین
11:38آٹھ اسم ہے
11:40اب ہم دیکھتے ہیں
11:41کہ افعال کتنے ہیں
11:43کون کون سے ہیں
11:44تو پہلا ہے
11:45ادمم
11:48اور دوسرا ہے
11:49تخرج
11:52تو دو ہی افعال ہیں
11:54اب ہم دیکھتے ہیں
11:55کہ حروف کتنے ہیں
11:56کون کون سے ہیں
11:57تو پہلا ہے
11:58واو
12:01دوسرا ہے
12:02الہ
12:04تیسرا ہے
12:05من
12:07تو کل یہاں پر
12:08تین حروف ہیں
12:10تو آئیے ناظرین
12:11اب سب سے پہلے
12:12ہم دیکھتے ہیں
12:13اسما
12:13پہلا اسم ہے
12:15یدہ
12:25دوسرا اسم ہے
12:27جناح
12:28آہ
12:29کاف
12:30زمیر
12:31جو کہ یہاں پر
12:32تقریباً
12:34آہ
12:34دو مرتبہ
12:35استعمال ہوئی ہے
12:36یدہ کا
12:37اور جناحی کا
12:43تیسرا ہے
12:45جناحی
12:54چوتھا ہے
12:56بی دعا
13:05اور پانچوہ ہے
13:07غیری
13:13چھٹا ہے
13:15سوئن
13:22ساتوہ ہے آیتن
13:30اور آٹھوہ ہے
13:33اخرا
13:42یہ آٹھ اسما ہو گئے
13:43ناظرین
13:44اب ہم دیکھتے ہیں
13:45کہ
13:46افعال
13:46تو پہلا فعل ہے
13:48ادمم
13:54دوسرا فعل ہے
13:56تخرج
14:07اور دو
14:08افعال ہیں
14:09اور
14:10اب ہم دیکھتے ہیں
14:11حروف
14:12تو پہلا حرف
14:14اب دیکھ سکتے ہیں
14:15ناظرین
14:15واو
14:22دوسرا
14:22الہ
14:27تیسرا
14:28من
14:35تو کل ملا کر
14:36کتنے کلمات ہو گئے
14:37کل ملا کر
14:38تیرا کلمات ہو گئے
14:52تیرا کلمات ہو گئے
14:53ناظرین
14:54اور اب ہم چلتے ہیں
14:55اسما کی جانب
14:56پہلا اسم ہے
14:58ید
14:59یدہ
14:59ٹھیک ہے نا
15:00ید کا معنی ہوتا ہے
15:02ہاتھ
15:03یدن بھی کہہ سکتے ہیں
15:04یدن بھی کہہ سکتے ہیں
15:05یدن بھی کہہ سکتے ہیں
15:07لیکن یہاں پر ظہرے
15:08جو عامل ہے
15:09وہ
15:10تقاضہ کر رہا ہے
15:11کہ
15:11ڈال پر
15:12زبر ہو
15:13دو زبر
15:13اس لیے نہیں
15:14کہ یہاں پر
15:15یہ
15:15یدہ جو ہے
15:16یہ مضاف بن رہا ہے
15:17جب مضاف بنتا ہے
15:18تو اس پر تنمین نہیں آتی
15:19مضاف
15:20مانع تنمین ہے
15:21تو ید کا معنی ہے
15:22ہاتھ
15:23اور
15:23ائی دن
15:23اس کی جمع ہے
15:24ائی دن
15:25بہت سے ہاتھ
15:27ید ایک ہاتھ
15:28ائی دن
15:29بہت سے ہاتھ
15:30پھر اس کے بعد ہے
15:31کاف
15:31کاف زبر
15:32کاف
15:33واحد مذکر حاضر کی زمیر ہے
15:35واحد مذکر حاضر کی زمیر
15:37متصل ہو
15:38تو
15:38کا کی شکل میں
15:39منفصل ہو
15:40تو انتا کی شکل میں ہوتی ہے
15:41کا یا انتا
15:43اس کا معنی ہوگا
15:44تو
15:44آپ
15:45تجھے
15:46اپنے
15:46ان میں سے
15:47کوئی معنی بھی
15:48کیا جا سکتا ہے
15:49اس کے بعد ہے
15:50بی دعا
15:52بی دعا کا معنی کیا ہوتا ہے
15:54خوب
15:55سفید
15:55یہ
15:56اب ید
15:57اس میں تفضیل ہے
15:58اور ناظرین
16:01یعنی
16:01عبیت
16:02جو ہے
16:02وہ واحد مذکر کے لیے
16:03اس میں تفضیل ہے
16:04اور
16:05بی دعا
16:06جو ہے
16:06اس کی موپنس ہے
16:07بی دعا کا معنی خوب
16:08سفید
16:09کیونکہ اس میں
16:09تو
16:09اس میں تفضیل وہ ہوتا ہے
16:10جس میں
16:11معنی زیادتی پائی جائے
16:13تو
16:13بی دعا
16:14یہ
16:14اس کا معنی ہے
16:15بہت سفید
16:16خوب
16:17سفید
16:18اور اس کے بعد ہے
16:19غیر
16:19غیر کا معنی علاوہ بھی ہے
16:21اور غیر کا معنی غیر بھی ہوتا ہے
16:23HERE We have here in a이라고
16:25This is ideal for us
16:27The good means has used
16:28ABOUT
16:31SO I
16:33SO I
16:33SO I
16:34SO I
16:35Bura
16:36Buri
16:37In
16:39Aaye
16:40Aaye
16:41A proceeded
16:42Onatory
16:46Quran We
16:48But
16:49Actually, this is a statement that this is a verse ofENTS.
17:19this is the second one
17:21is the second one
17:23the second one
17:23now we have our final one
17:27we are now
17:27for example
17:27and it is
17:33you get
17:34I am
17:34I can't
17:39I am
17:41I am
17:42I am
17:45is
18:15so this works
18:16from Nazism
18:21in a form
18:27ofhtat
18:28.
18:29after
18:31next
18:32.
18:33is
18:34.
18:37see
18:38This
18:40the
18:41We have a conversation about this.
18:42I have to say that our
18:45remember to call it
18:47that it will come.
18:51Isn't it right?
18:52But the answer is that it will come.
18:53So you know that it will come.
18:54But in Arabic, it will come.
18:55That it will come.
18:56It will come.
18:58If it will come, it will come.
19:08So that it will come.
19:09This is why it will come.
19:10It will come.
19:12Now, it will come.
19:14The description a way to call it was that it will come.
19:18which we use
19:20which we use.
19:32Number 1.
19:36Number 2.
19:37Ayat and Ayat No. 3
19:39Hahaha家
19:48byבת Jazbira
19:51Jazberem
19:52Jazbteri
19:57Jazberem
19:58Jazberem
19:59Jazberem
20:00Jazb below
20:01Jazberem
20:02Jazberem
20:05Jazberem
20:06Jazberem
20:06Jazberem
20:24དی ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانب
20:26سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
20:29ترتیل کے ساتھ سماعت فرمائیے
20:31A'udhu billahi min ash-shaytani r-rajim
20:38Bismillahi r-Rahmani r-Rahim
20:53Bismillahi r-Rahmani r-Rahim
21:14Bismillahi r-Rahmani r-Rahmani r-Rahim
21:45Bismillahi r-Rahmani r-Rahmani r-Rahmani r-Rahmani r-Rahim
22:16Bismillahi r-Rahmani r-Rahmani r-Rahmani r-Rahim
22:37Bismillahi r-Rahmani r-Rahmani r-Rahim
23:05Bismillahi r-Rahmani r-Rahmani r-Rahmani r-Rahim
23:35Bismillahi r-Rahmani r-Rahmani r-Rahim
23:41Bismillahi r-Rahmani r-Rahim
23:54Bismillahi r-Rahmani r-Rahim
24:02Bismillahi r-Rahmani r-Rahmani r-Rahim
24:27Bismillahi r-Rahmani r-Rahim
24:33Bismillahi r-Rahmani r-Rahim
24:45Bismillahi r-Rahmani r-Rahmani r-Rahmani r-Rahmani r-Rahmani r-Rahim
25:11Bismillahi r-Rahmani r-Rahmani r-Rahmani r-Rahim
25:23Bismillahi r-Rahmani r-Rahmani r-Rahmani r-Rahmani r-Rahim
25:27Bismillahi r-Rahmani r-Rahmani r-Rahmani r-Rahmani r-Rahmani r-Rahim
25:53کو جوتیاں اتارنے کا حکم اس لیے لیا
25:55کہ آپ کے پیروں کو
25:56اس مقدس سرزمین کی مٹی لگے
25:59اور اس کی برکت آپ تک پہنچے
26:01اور ایک یہ بھی کہا
26:02کہ اس میں یہ تنبیح کی ہے کہ مقدس جگہ پر
26:05جوتی اتا کر جاتے ہیں
26:07جیسے مسجد حرام
26:08مسجد نوی اور دیگر مساجد میں
26:10اور یہ عمل مقدس اور مبارک
26:13سرزمین کی عزت اور کرامت کو
26:15اور اس کے عدب و احترام کو
26:16ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے
26:18اس لیے موسیٰ علیہ السلام نے
26:20عدب کی وجہ سے چونکہ وہ
26:22اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ہم کلام
26:24ہونے والے تھے تو اس لیے
26:26آپ کو یہاں پر جوتیاں
26:29اتارنے کا حکم دیا گیا
26:30اور عدب کا تقاضی بھی یہی تھا جب لوگ
26:32بادشاہوں کے پاس جاتے تھے تو عدب کی تقاضی
26:35سے جوتے اتارتے تھے تو
26:36اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حاضر کے وقت
26:38یہ چاہیے تھا کہ جوتے اتار دیے جاتے ہیں
26:41امام مالک
26:43جب مدینہ منورہ میں چلتے
26:45تو سواری پر سوار نہیں ہوتے تھے
26:47اور مدینہ منورہ کی سرزمین کی
26:49تعظیم اور تقریم کی وجہ سے
26:51ایسا کرتے تھے
26:51اس وجہ سے موسیٰ علیہ السلام کو بھی
26:54اس مقدس سرزمین میں نالین اتارنے کا
26:56اللہ رب العالمین نے حکم دیا
26:58نالین سے بیوی اور بچوں کو بھی
27:01کنائے کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں
27:03نالین کو دیکھے تو اس سے یہ کنائے ہے
27:05کہ اس کی شادی ہوگی اور یا نالین
27:07اتارنے کے حکم میں یہ اشارہ ہے
27:08کہ آپ اپنے رب کے سامنے حاضر ہو رہے ہیں
27:11تو اپنے ذہن سے بیوی اور
27:13بچوں کا خیال نکال دیں
27:14اور یہ بھی کہ اللہ تعالیٰ نے اس راستے میں
27:16موسیٰ علیہ السلام کے لیے نور اور ہدایت
27:19کا فرش بچھا دیا تھا اور اللہ تعالیٰ
27:21کی بچھائے ہوئے فرش کو جوتیوں سے
27:22ظاہرے کہ وہاں عدب کا تقاضی یہی تھا
27:25کہ اتار کر جائے
27:26موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو پہلا حکم
27:29دیا گئے تھا وہ یہی تھا
27:30کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں نعلین اتار دو
27:32جیسا کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
27:35کو جو ابتدائی حکم
27:36عقامات دیا گئے تھے وہ یہ تھے
27:44سورہ مدسر آیت نمبر دو سے لے کر پانچ ٹک
27:46اٹھئے اور لوگوں کو اللہ سے ڈرائیے
27:49اتنے رب کے قبریائی بیان کیجئے
27:50اپنے لباس کو پاک رکھئے
27:52عبتوں کو چھوڑے رہیں
27:54جب آپ وادی مقدس پہ پہنچ گئے
27:56تو اپنے دل کو دنیا اور آخرت سے خالی کر کے
27:58صرف اللہ تعالیٰ کی ذات کی معرفت میں
28:00مستغرق ہو جائیں
28:01اس لئے جوتی اتارنے کا حکم ملا
28:03انسان خالق پر اس دلیل سے استدلال کرتا ہے
28:06کہ یہ جہاں حادث اور ممکن ہے
28:08اور ہر حادث اور ممکن کا کوئی پیدا کرنے والا ہوتا ہے
28:11سو اس جہاں کا بھی پیدا کرنے والا ہے
28:13جب آپ خالق تک پہنچ گئے
28:15تو آپ اس دلیل کو بھی ذہن سے نکال دیں
28:18کہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات کی طرف متوجہ ہوں
28:22اس لئے جوتی اتارنے کا حکم دیئے
28:25جو پہلا ہم نے ارس کیا
28:27ظاہرے کہ وہ مفصیل نے بیان کیا ہے
28:29کہ وہ مردہ گدے کی کھال تھی
28:31تو بہرحال ناظرین جمہور نے اس کو نہیں لیا
28:34ظاہرے کہ
28:36یعنی اس طرح
28:37ایک قول ہے
28:39بلکل ہے
28:40لیکن جمہور نے اس طرح کو نہیں لیا
28:42کہ مردہ گدے کی کھال کی جوتی
28:46آپ نے پہنی ہوئی تھی
28:47اور نجس ہوتی ہیں
28:48تو اس لئے آپ کو اتارنے کا حکم
28:49لیکن باقی جو اقوال ہیں
28:51تو ناظرین وہ زیادہ جمہور کے مطابق صحیح ہیں
28:54اب ناظرین
28:55اس کے بعد یہ فرمایا گیا
28:58اس میں ہم یہ بھی ارس کریں گے
29:00کہ جوتیاں اتارنے کا جو حکم ہوا
29:03تو ناظرین
29:04ظاہرے کہ پھر آپ
29:06موسیٰ علیہ السلام
29:07نے اسی طرح کیا جو آپ کو حکم ملا
29:10کہ آپ جوتیاں اتار کر
29:11اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
29:13گویا کہ حاضر ہوئے
29:22اس کے بعد کیا فرمایا ہے
29:27ناظرین
29:28اس پہ پھر ایک چیز اور بھی ہے
29:30بعض علماء نے یہ لکھا
29:32کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
29:35نعلین مبارکین پر
29:36قرآن مجید کی آیات
29:38اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول علیہ السلام کی اسما
29:40اور السلام علیہ کے
29:42یا رسول اللہ لکھنا جائز ہے
29:43بلکہ انہوں نے خود عین نالین پر
29:46عین نالین پر بھی یہ لکھنا
29:48جائز اور ثابت کرا رہا دیا
29:50تو نالین کے عقص اور نقش پر لکھنا
29:51بطریقِ اولہ
29:53جو ہے وہ جواز کی صورت ہے
29:55اور اس کے جواز پر انہوں نے دو دلینیں
29:57قائم کی ہیں
29:57موجوزین کی پہلی دلین ہے
29:59کہ روایت ہے کہ فاروقیعظم
30:01اللہ تعالیٰ نے
30:02کہ استبل میں
30:03گھوڑے کی رانوں پر
30:05یعنی وقفی سبیل اللہ
30:07لکھا ہوا ہوتا تھا
30:08اور کہا کہ
30:09گھوڑے کی رانیں
30:10سخت
30:11سخت بے احتیاطی کی محل ہوتی ہیں
30:13یعنی ان پر ان کے پشاب
30:14اور لید کا لگ جانا
30:16وہ کوپذیر ہوتا ہے
30:17تو جب ایسی گندی جگہ پر
30:19یعنی نام لکھا جا سکتا ہے
30:20تو اللہ تعالیٰ کا نام
30:21لکھنا جائز ہے
30:22ناظرین اب بات یہ ہے
30:23کہ یہ جو
30:25بات بیان کی گئی ہے
30:26ظاہر کہ
30:29جب فاروقیعظم
30:30اللہ تعالیٰ انہوں کے استبل میں
30:31اس طرح گھوڑوں پر لکھا ہوا ہوتا تھا
30:33تو اس کی کوئی وجہ ہوگی
30:34اور ظاہر ہے کہ
30:35وہ پھر اس کا خیال بھی رکھتے ہوں گے
30:37لیکن بہرحال
30:37بہتر یہی ہے
30:39کہ ایسی جگہوں پر
30:41اللہ تعالیٰ کا
30:41اور اس کے رسول کا نام
30:42نہ لکھا جائے
30:44اور اسی طریقے سے
30:45نقش نال پاک کے
30:46زمن میں یہ آتا ہے
30:47جسے
30:47تابوت سکینہ میں بھی
30:49ایک نبی علیہ السلام کی نالیں
30:51موجود تھے
30:51تو اس میں
30:53تورات کی علوا بھی تھی
30:54ساری چیزیں بھی تھی
30:55تو اب
30:56نقش نال پاک پر
30:57جواز کی صورت
30:58تو بنتی ہے
30:59لیکن بہتر یہ ہے
31:00کہ اس سے
31:01اشتناب کیا جائے
31:02تاکہ بعض اوقات
31:03یہ ہوتا ہے
31:03کہ ایک جواز کی صورت
31:05ہوتی ہے
31:05لیکن دیکھنے والا
31:06دیکھتا ہے
31:06تو وہ
31:08جاننے والا نہیں ہوتا
31:09بعض اوقات
31:09وہ جاہل ہوتا ہے
31:10دنیا دار ہوتا ہے
31:11تو وہ کچھ اور سوچے گا
31:12تو لہذا
31:13اشتناب کیا جائے
31:14تو یہ بہتر صورت ہے
31:15ناظرین انشاءاللہ
31:16ہم مزید ارز کریں گے
31:17لیکن آج کے لئے
31:17اتنا ہی کافی ہے
31:18اور اس کے ساتھ ہی
31:19ہمارے اس پرگرام کا
31:20سیکنڈ سیگمنٹ
31:21کمپیٹ ہوا
31:22چلتے ہیں
31:23تھرڈ اور لاسٹ
31:24سیگمنٹ کی جانب
31:25قرآن
31:25سب کے لیے
31:26یہ سیگمنٹ
31:27آپ کا سیگمنٹ ہے
31:28دنیا بر سے
31:29آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:30اس سکیم پر
31:31نمبرز ڈسپیلے ہیں
31:31آپ کا تعلق پاکستان
31:32پاکستان سے باہر
31:33دنیا کی کسی خطے
31:34کسی ملک سے
31:35اٹھائیے
31:36اپنے فون
31:36سٹیل کیجئے
31:37نمبرز کو
31:37اور جوائن کیجئے
31:39ہمارے سپرگرام کو
31:40دیکھتے ہیں
31:40اس سوکر لائن پر
31:41ہمارے ساتھ کون ہے
31:42السلام علیکم
31:45السلام علیکم
31:49میری آواز
31:50آپ تک پہنچ رہی ہے
31:51السلام علیکم
31:52والیکم السلام
31:53ورحمت اللہ
31:54جی کہاں سے
31:57جی سنائیے
32:00اعوذ باللہ
32:01من الشیطان الرجیم
32:04بسم اللہ
32:05ورحمن ورحیم
32:07وظلم یدت
32:09الى جناح
32:10کا تخوض بیداء
32:12من وعیرکو
32:14من وعیرکو
32:17ان آیتاں اخرى
32:19اور اپنے ہاتھ
32:20اپنی بدل میں ملا لیں
32:22تو وہ بغیر
32:22کسی عید کے
32:24سلطان تنکتاو
32:25نکلے گا
32:25یہ بسرین چانے ہیں
32:27جزاکاللہ خیر
32:28السلام علیکم
32:30والیکم السلام
32:31ورحمت اللہ
32:32وبرکاتہ
32:32جی کہاں سے
32:33مرشد شاہد کمر سے
32:34عزازیم بات دارے
32:35جی سنائیے
32:37جی چھا
32:37اعوذ باللہ
32:39من الشیطان الرجیم
32:42بسم اللہ
32:44الرحمن الرحیم
32:47وظم یدت
32:49الى جناح
32:51کا تخرج بیداء
32:53تخرج بیداء
32:56من غیر
32:59آیتا
33:00اخرى
33:01ترجمہ
33:01اور اپنا ہاتھ
33:02اپنی بغل میں ملا لیں
33:04تو وہ بغیر
33:04کسی عید کے
33:05سفید چمکتا ہوا
33:06نکلے گا
33:06یہ دوسری نشانی ہے
33:07صدقاللہ
33:09جزاکاللہ
33:09خیر
33:10السلام علیکم
33:12وعلیکم السلام
33:13جی کہاں سے
33:17جی کہاں سے
33:19انکل جی
33:19ابل اسٹام
33:20لے بلا سے
33:20جی سنائیے بیٹھا
33:21اوز باللہ من الشیطان الرجیم
33:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:43اور اپنی بغل میں ملا لیں
33:46تو وہ بغیر کسی عید کے سفید چمکتا ہوا لکھ لے گا
33:50یہ دوسری نشانی ہے
33:51جزاکاللہ
33:52خیر
33:53السلام علیکم
33:54وعلیکم
33:55السلام و رحمت اللہ
33:56کی کہاں سے
33:59نازیہ کوئی سر
34:00لاہور سے
34:02جی سنائیے
34:04اوز باللہ من الشیطان الرجیم
34:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:12وادمم یدکا
34:14یدکا
34:15الہ جناحکا
34:16تخرج بیردن اخروا
34:19ترجمہ
34:20اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں ملا لیں
34:23تو وہ بغیر کسی عید کے سفید چمکتا ہوا نکلے گا
34:27یہ دوسری نشانی ہے
34:28صدقاللہ
34:29علیکم
34:30جزاکاللہ
34:31خیر
34:31السلام علیکم
34:34السلام علیکم
34:38جی کہاں سے
34:43سنائیے
34:51جی آپ کی آواز آ رہی
34:53میری آواز پہنچ رہی ہے آپ کو
35:00لگتا ہے ان کی آواز صحیح مجھے نہیں آ رہی اور
35:04ظاہرے کہ آپ کو بھی نہیں آ رہی ہوگی
35:05تو ہم اگلی کال دیکھتے ہیں کون ہے ہمارے ساتھ
35:08السلام علیکم
35:09یہ کہاں سے
35:13اس مادریس
35:16گجرہ والا
35:17جی سنائیے
35:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:30وَدْ مُمْ يَدَكَ إِلَى جِنَاهِكَ تَخْرُجْ بَيْدَاءَ
35:36بَيْدَاءَ مِنْ غَيْرِ سُوْءٍ
35:39مِنْ غَيْرِ سُوءٍ
35:42مِنْ غَيْرِ سُوءٍ
35:45نہیں غیرِن نہیں ہے
35:46غیر کے راک کے نچے زیر ہے
35:48غیرِ سُوءٍ
35:49مِنْ غَيْرِ سُوءٍ
35:52آیتاً اُخْرَا
35:55مرشان
35:55جی سنائیں
35:56اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں ملا لیں
35:58تو وہ بغیر کسی ہے کہ سفیر چمکتا ہوا نکلے گا
36:01یہ دوسری نشانی ہے
36:04بہت دو شکریہ ناظرین وَسَمِعین
36:06اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا وقت
36:08اپنے اختتام کو پہنچا
36:10یہ پروگرام جس سے آپ روزانہ
36:11علاوہ ہفتہ رتوار کے سپیہر چار بجے سے لائیو
36:14اور پاکستانی وقت کے مطابق
36:15رات ایک بجے سے ریپیٹے لکاس میں دیکھا کرتے ہیں
36:18فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
36:20www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:25ناظرین یہ پروگرام اگر
36:26یوٹیوب پر دیکھنا چاہے تو اس پروگرام کے نام
36:28کے ساتھ ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:30اس پروگرام سے مستفیز اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
36:32زندگی رہی تو انشاءاللہ
36:34کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
36:37اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
36:38پروگرام قرآن سنئے اور سنائے
36:41کے محسبان محمد سحیل
36:43رضا مجدی اور ایر وائکو ٹی وی کی پوری ٹیم
36:45کو دیجئے اجازت اس طواق کے ساتھ
36:46کہ اللہ رب العالمین آپ کا ہم سب کا حامی
36:48و ناصر رہے السلام علیکم
36:50ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended