Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hazrat Banda Nawaz Gesu Daraz (RA) ki zindagi, taleemat aur roohani khidmaat par mabni ek khoobsurat Talk Show. Is program mein host Sarwar Hussain Naqshbandi ke sath mohtaram ulema, Dr Mufti Hafiz Irfanullah Saifi aur Mufti Ghulam Yaseen Nizami ne Hazrat Banda Nawaz Gesu Daraz (RA) ki seerat, tasawwuf aur unki dawat-e-deen par roshni dali.

Is bayan mein aap jaanenge:

Hazrat Banda Nawaz Gesu Daraz (RA) ka ta’aruf
Unki ilm o roohani khidmaat
Tasawwuf aur silsila-e-Chishtiya mein unka maqam
Aaj ke daur ke liye unki taleemat ka paigham

Yeh program har us shakhs ke liye mufeed hai jo buzurgan-e-deen ki zindagi se rehnumai lena chahta hai.

Channel ko subscribe karein aur mazeed Islamic programs ke liye bell icon zaroor dabayein.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:04Қاسِكِ احسان ہے یہ عالی اللہ
00:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:15مولای صلی و صلیم دائماً آبدا
00:18على حبیب کا خیر الخلق کی کل ہمی
00:21ناظرین اکرام آپ کا مزمان
00:23ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی حاضر خدمت ہے
00:25ایک خصوصی نشست کے ساتھ
00:27ایک خصوصی پرگرام کے ساتھ
00:29One is an initial profile of This family has been recognized by Aodhikhta and ă tranquila
00:40and many of us,
00:41we talk about the Vedas,
00:45and we talk about the Vedas,
00:45which we talk about the Vedas,
00:46and when we talk about the Vedas,
01:08حضرت سید بحمد بن یوسف الحسینی جن کے القاب حضرت بندہ نواز گیسو دراز رحمت اللہ علیہ
01:17ان کا نام ہمیں بہت تواتر سے ملتا ہے
01:20اور جب ہم اردو زمان کے ابتدائی خد و خالقی اور خاص طور پر شائری کی بات کرتے ہیں
01:26تو وہاں پہ حضرت کے کمالات ان کے علمی کمالات خاص طور پر زمان کی کو تکمیل دینے میں
01:33اور اس کو آگے بڑھانے میں ان کا بہت نمائی کردار ہے
01:37اور ہمارے اہل تصوف میں جتنے بھی ہمارے بزرگ ہیں
01:40ان کے ہاں جو عدب کی اہمیت ہے وہ بہت اہمیت کی حامل ہے
01:44کہ انہوں نے روحانیت کے ساتھ ساتھ زبان کی ترویز میں بھی اپنا بہت بنیادی کردار ادا کیا
01:50کتب کسیرہ کے مصنف ہیں اور خاص طور پر ان کی جو
01:57حضرت شیخ ابن عربی مطلالے کی شرح انہوں نے کی معروف ہے
02:03اس کے علاوہ بھی بہت ساری کتب ہیں تصوف کی
02:07روحانیت کی اور خاص طور پر
02:10نظریہ وعدت الوجود کے حوالے سے
02:12آپ کا بہت ذکر اور بہت نام
02:14اہل تصوف میں لیا جاتا ہے
02:16تو ایئر وائی کیو ٹی وی کا یہ اعزاز ہے
02:18اور بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ اعزاز ہے
02:21کہ وہ ہمیشہ آپ کے لیے ایسے
02:23بزرگوں کی خدمات ان کی تعلیمات
02:25اور ان کے تعرف کو لے کر آپ تک آتے ہیں
02:28کہ جن کا ذکر شاید آپ کو کہیں اور
02:31سننے کو یا دیکھنے کو نہ ملے
02:33تو آج ہم ذکر کر رہے ہیں حضرت سید محمد بن یوسف الحسینی
02:37اور جن کو زیادہ تر ہم جانتے ہیں
02:40حضرت بندہ نواز گیسو دراز رحمت اللہ علیہ کے نام سے
02:44آج ان کی خدمات ان کی تعلیمات کا ذکر کریں گے
02:47ان کے حوالے سے بات کریں گے
02:49ہماری خوش قسمتی ہے
02:50ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:52جنابِ دکٹر مفتی محمد رفان صحیف صاحب
02:55السلام علیکم
02:56بہت شکریہ حضرت آپ کی تشریف آوری کا
02:59اور آپ کی موجودگی کا
03:01اور آج انشاءاللہ آپ سے
03:02ہم بات کریں گے ہمارے ساتھ
03:03تشریف فرما ہے جنابِ مفتی غلام
03:05یاسی نظامی صاحب
03:07حضرت آپ کا بہت شکریہ
03:10حضرتِ گیسو دراز رحمت اللہ علیہ
03:13آپ کا نام اور
03:15اس میں کچھ ابتدائی
03:16چیزوں کا میں نے ذکر کیا
03:18تو جب ہم ان کے تعریف کی بات کر رہے ہیں
03:20تو ہمارے یقیناً سننے والوں میں
03:22بہت سارے ایسے لوگ ہوں گے
03:24جنہیں ان کے شاید نام
03:26ان کے لیے پہلی دفعہ وہ سن رہے ہوں
03:28بہت سارے نوجوان خاص طور پر
03:30جو تصوف کا روحانیت کا ذوق رکھتے ہیں
03:33ان کے لیے میں سمجھتا ہوں
03:34کہ بہت امپورٹنٹ ہوگا
03:35کہ آپ کے زمانہ ولادت
03:36اور آپ کے کچھ خاندانی پس منظر
03:38کے حوالے سے آغاز فرمائیے
03:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:42بہت شکریہ
03:43حضرتِ سید محمد
03:45بندہ نواز گیسو دراز
03:48رحمت اللہ علیہ
03:49سلسلہ چشتیا کے ان بلند پایا
03:53بزرگوں میں سے ہیں
03:54کہ جن کی خدمات
03:57اور جن کا روحانی اثر
04:01نہ صرف برے صغیر پاکو ہند میں
04:04بلکہ دنیا کے کونے کونے تک پہنچا
04:07اور یہ اتنا گہرہ اثر ہے
04:11اور ان کی خدمات کے نقوش اتنے گہرے ہیں
04:13کہ قیامت تک وہ تازہ رہیں گے
04:16اور لوگ ان سے فیضیاب ہوتے رہیں گے
04:20حضرتِ بندہ نواز گیسو دراز
04:22رحمت اللہ علیہ
04:23آپ ساداتے کرام سے تعلق رکھتے ہیں
04:26اور حضرتِ سیدنا امام حسین
04:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اولاد سے
04:30آپ کے آبا
04:33عراق سے منتقل ہو کر
04:35حیرات میں آئے
04:36اور پھر حیرات سے
04:39برے صغیر
04:40یہاں پر دہلی میں منتقل ہو کر
04:42یہاں تشریف لے آئے
04:43اور اس کا ذکر
04:45مختلف کتب میں ملتا ہے
04:47کہ سلطان محمد غوری کا جب زمانہ تھا
04:49تو اس وقت
04:52پہلے یہ ہوتا تھا
04:53کہ مختلف بادشاہ
04:54جب ایک علاقے سے دوسری میں جاتے
04:55تو علماء مشایخ اور سادات
04:57ان کے ساتھ ہوتے تھے
04:58تو اس وقت
04:59آپ کے آبا میں سے
05:00کوئی دہلی میں تشریف لائے
05:02اور
05:03اس کا ذکر کیا
05:04کہ والدِ محترم حضرتِ
05:07یوسف
05:08سید محمد یوسف حسینی
05:10رحمت اللہ علیہ
05:11ان کا اس وقت
05:13سیاسی حوالے سے
05:14ایک اپنا کردار تھا
05:15اور آپ
05:16حکومتی حوالے سے
05:18ایک اہم اہددار بھی تھے
05:19اور ایک اثر و رسوخ رکھتے تھے
05:21آپ کی ولادتِ مبارکہ
05:23سات سو بیس ہجری میں
05:25چار رجب سات سو بیس ہجری میں
05:27آپ کی ولادتِ مبارکہ ہوتی ہے
05:29گویا کہ یہ آٹھویں ہجری
05:30کا وہ دور ہے
05:31جس دور میں دہلی کو
05:33ایک علمی حوالے سے
05:34ایک خاص اہمیت حاصل تھی
05:36تیرہویں صدی کا آخر
05:37تقریباً بنتا ہے یہ
05:38یعنی ہم ہجری کی
05:40اگر بات کریں
05:40اور اس وی کی
05:41تو یہ
05:42یعنی ایک اروج کا دور تھا
05:43اور یہاں اس وقت
05:44مسلمان حکمران
05:45جو
05:46علم کے حوالے سے
05:47اور علم دوستی کے حوالے سے
05:48معروف تھے
05:49اور جانے پہچانے تھے
05:50اور ترقی اور
05:51اس برے صغیر کی
05:53کو
05:54اڑانے اٹھانے میں
05:55انہوں نے بہت اہم کردار ادا کیا
05:57تو یہ
05:58گھرانا اور اس طرح
05:59آپ کے ساتھ
06:00جو دوسرے
06:01گھرانے کے
06:02لوگ تھے
06:03انہوں نے بہت اہم کردار
06:04حضرت
06:04گیسو دراز بندہ
06:06نواز رحمت اللہ علیہ
06:07آپ
06:08چونکہ
06:08سلسلہ چشتیا کے
06:10اس
06:11اہم
06:12افراد سے
06:13متعلق ہیں
06:14اور سلسلہ چشتیا کی
06:15آپ کا جو
06:16سلسلہ
06:18طریقت ہے
06:18حضرت
06:19شیخ نصیر الدین
06:20دیلوی رحمت اللہ علیہ
06:22چراغ دیلوی رحمت اللہ علیہ
06:23اور وہ
06:23حضرت خاجہ نظام الدین
06:25اولیہ رحمت اللہ علیہ
06:26صحیح
06:26یعنی بہت بلند پایا
06:27ہستیاں ہیں
06:28آپ نے جن سے
06:29اقتصاب فیض کیا
06:30یعنی تصوف کے
06:31برے سگیر میں
06:31جو بنیادی
06:32بزرگ ہیں
06:33چشتی سلسلے
06:34اور پھر آپ دیکھئے
06:34ان کے جو ہم
06:36اثر ہیں
06:37ان میں
06:37حضرت شیخ
06:40اشرف جہانگیر
06:41سمنانی رحمت اللہ علیہ
06:42اور حضرت
06:43یحیہ منیری
06:44رحمت اللہ علیہ
06:45جیسے
06:45بلند ہستیاں
06:46جو ان کے اہم
06:47اثر بھی ہیں
06:47اور ان سے
06:48ملاقات کا بھی
06:49ثبوت ملتا ہے
06:50قریب قریب زمانہ
06:51یعنی اللہ تعالیٰ نے
06:52اس دور میں
06:53آپ کو
06:55یہاں بھیجا
06:56اور آپ نے
06:56پھر کچھ عرصہ
06:57دہلی رہے
06:58دہلی کے حالات کی
06:59کچھ خرابی کی وجہ سے
07:00آپ دولت آباد کی طرف
07:02منتقل ہوئے
07:02اور میں یہاں
07:03یہ بھی عرض کرتا جاؤں
07:04کہ آپ کے مامو جو ہیں
07:05دولت آباد کے
07:07بقاعدہ گورنر تھے
07:08اور یعنی
07:09یہ اس طرح کا
07:10آپ کا خاندانی پسے منظر تھا
07:11اور اس وقت
07:12آپ کی
07:13تشریف آوری ہوتی ہے
07:14اور آپ بہت جلد
07:16یعنی
07:17تھوڑی سی عمر میں
07:18اللہ تعالیٰ نے
07:19آپ کو جو
07:20روحانی
07:20اور علمی مقامتہ
07:22فرمایا
07:22آپ اس سے
07:23فیضیاب ہوتے ہیں
07:24اور پھر آگے
07:25مخلوق کو
07:26فیضیاب ہونے کی طرح
07:27آپ اپنی
07:27توجہ فرماتے ہیں
07:28بلکل ٹھیک
07:29مفتی صاحب
07:30گفتگو کو ہم آگے
07:31بڑھائیں
07:31تو زمانہ
07:32ولادت کی بات کی
07:33اور کچھ
07:34ابتدائی خد و خال کے
07:35حوالے سے
07:35میں نے بھی ذکر کیا
07:37تو ان صوفیہ
07:38کرام کی
07:39جو
07:40ابتدائی تربیت ہے
07:42ابتدائی تعلیم ہے
07:43ولادت کے بعد
07:44ظاہر ہے
07:44کہ پھر
07:45ایک زمانہ آتا ہے
07:46کہ تربیت
07:46بچپن سے شروع ہو جاتی ہے
07:48اور یہ کہا جاتا ہے
07:49کہ
07:50جو ابتدائی عمر ہوتی ہے
07:51اسی کے اندر
07:52جو تربیت کے خد و خال ہیں
07:54وہ بننا شروع ہو جاتے ہیں
07:55اور اس کی بنیاد
07:56رکھ دی جاتی ہے
07:57تو جیتنے بھی بزرگ ہیں
07:59جو بلند پایا ہیں
08:00ان کے ہم دیکھتے ہیں
08:01کہ بچپن سے
08:02ان کو ایک ایسا محول
08:03میسر آتا ہے
08:05ابتدائی زندگی کے عیام میں
08:06کہ جہاں سے وہ پھر
08:08پروان چڑھتے ہوئے
08:09روشنی کا مینار بن جاتے ہیں
08:11حضرت بندہ نواز
08:12گیسو دراز رحمت اللہ علیہ کی
08:14جو ابتدائی تربیت ہے
08:15تعلیم ہے
08:16اس کے حوالے سے
08:17کچھ ارشاعت فرمائی
08:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:19بہت بہت شکریہ
08:20آپ کو خاجہ دکن
08:22سلطان القلم
08:24صدر الدین
08:26بندہ نواز
08:27گیسو دراز ہے
08:29یہ آپ کے وہ
08:31القابات ہیں
08:32جو آپ کے پیر و مرشد
08:34نے آپ کو عطا فرمائے
08:35سبحان اللہ
08:35آپ حضرت خاجہ
08:38نصیر الدین محمود چراغ کے
08:40مرید خاص
08:42اور خلیفہ خاص ہیں
08:43سبحان اللہ
08:44جب سیدنا
08:45نصیر الدین محمود چراغ
08:47دلوی
08:48رحمت اللہ
08:49علیہ نے
08:49آپ نے فرمایا
08:51آپ کے وصال کا وقت
08:52آپ نے فرمایا
08:53بھئی
08:53میرے خلفہ کو
08:55بلایا جائے
08:55تو ان خلفہ میں
08:57ان کا نام نہیں تھا
08:58ٹھیک
08:58تو آپ نے فرمایا
08:59بھئی
08:59وہ سید زادہ
09:01کہاں پر ہے
09:01اس سید زادے کا نام
09:03جو ہے وہ
09:03اس کے اندر نہیں ہے
09:04تو جب وہ
09:05نام لیا گیا
09:07اس نام لینے کے بعد
09:09پھر آپ نے فرمایا
09:10ہاں
09:11میری جان نشینی
09:12کا اگر کوئی
09:13صحیح حق دار ہے
09:14تو حضرت
09:15بندہ نواز
09:16گیس و دراز ہے
09:17اور بندہ نواز
09:18یہ بھی آپ کے
09:19پیرو مرشد نے
09:20آپ کو عطا فرمایا
09:20کبیلا
09:21راکٹر صاحب
09:22بات یہ ہے
09:22آپ حسنی
09:24حسینی سید ہیں
09:25آپ نجیب
09:26و طرفین
09:27حسینی سید ہیں
09:28آپ کا سلسلہ
09:29نصب
09:30اٹھارہ واسطوں سے
09:31سیدنا امام
09:32علی مقام
09:33سیدنا امام
09:34حسین تک جا ملتا ہے
09:35آپ کے
09:36والد محترم
09:38اور آپ کے
09:38نانا جان
09:39یہ دونوں کے دونوں
09:45اور آپ کے
09:46گھر کے اندر
09:46ہمیں وقت
09:47حضرت محبوب
09:48الہی کا ذکر پاک
09:49ہوتا تھا
09:50اب دیکھیں
09:50اتنی معبوب
09:51ہستی کا ذکر پاک
09:52گھر میں ہو رہا ہے
09:53تو اس کے
09:54اثرات تو ہوں گے
09:55اور اسی کے ساتھ
09:56اونی کے گھر کے اندر
09:58حضرت خاجہ
09:59نصیر الدین
09:59محمود
10:00چراغ دلوی
10:01ان کا ذکر پاک ہوتا تھا
10:02جب آپ کی
10:03آپ کے والد محترم
10:04نے آپ کو
10:05قرآن پاک حفظ کروایا
10:06آپ نے ابھی
10:07انٹرو کے اندر
10:14فقہ
10:15بلاغت
10:16تاریخ
10:17یہ تمام کی
10:18تمام ایسی کتب ہیں
10:19جن کے اندر
10:20آپ نے اپنا لوحہ
10:22منوایا ہے
10:22دلی کے اندر
10:23جو تفسیر ہے
10:24وہ تو آج بھی
10:25ہمارے عام
10:25بہت اس کا
10:26چرچہ ہے
10:27اور آج بھی
10:28جو اہل علم ہیں
10:28اس کو
10:29بڑی
10:29دلی کو
10:30کتب ہندوستان
10:32بنانے میں
10:33سب سے اہم کردار
10:34جس ہستی کا ہے
10:35وہ حضرت بندہ
10:36نواز گیس و دراز کا ہے
10:37یہاں پر آپ نے
10:38چرطالی سال
10:40دین کی
10:41تعلیم
10:41اور خدمت کی ہے
10:42اتنا عرصہ
10:44یہاں پر خدمت
10:44کرنے کے بعد
10:45پھر آپ جو ہے
10:46وہ گلبرگا
10:46دولت آباد
10:47وہاں پر تشریف
10:48لے گئے
10:49دلی کو
10:49اروج دلوانے میں
10:50اور یہاں پر
10:52اسلام کا
10:52علم بلند کروانے میں
10:54سب سے زیادہ
10:55جس ہستی کا
10:55کردار رہا ہے
10:56وہ حضرت بندہ
10:57نواز گیس و دراز کا ہے
10:59سبان اللہ
10:59گیارہ سال کی عمر میں
11:00آپ کے والدے محترم
11:01جو ہے وہ دنیا سے
11:02پردہ کر جاتے ہیں
11:03آپ کے ایک بڑے
11:04بھائی بھی تھے
11:04جن کا نام
11:05سید چندن شاہ ہے
11:06چندن شاہ بھی
11:07بیان کیا جاتا
11:08اور چندہ شاہ بھی
11:09بیان کیا
11:09دونوں طرح کی
11:10روایات ہیں
11:11وہ پندنہ سال کی
11:12عمر جب ہوتی ہے
11:13وہ آپ کو لے کر
11:14حضرت خاجہ نصیر
11:15محمود چراک دہلوی
11:17وہ جہاں پر
11:18جمعہ پڑھایا کرتے تھے
11:19ان کی بارگاہ میں
11:20حاضر ہوئے
11:20حضرت صاحب نے
11:21جب ان کو دیکھا
11:22تو دیکھ کر
11:23فوراں فرمایا
11:24ارے بھائی
11:25تم ہی میرے محبوب ہو
11:26کہ جس محبوب کا
11:27مجھے صدیوں سے انتظار تھا
11:29اور تمہارے انتظار میں
11:31میری صدیاں گزر جانا
11:32یہ میرے لئے
11:33کوئی معنی نہیں رکھتا
11:34آپ نے ان کو
11:35بیعت کروائی
11:36اور بیعت کروانے کے بعد
11:38بڑے بھائی جو ہیں
11:38وہ واپس چلے گئے
11:39اور آپ
11:40اپنے پیرو مرشد
11:41کی خدمت میں رہی ہیں
11:43اب جو غور طلبات
11:44یہ کتنا عرصہ رہی ہیں
11:45اٹھارہ سال
11:46اپنے پیرو مرشد
11:47کی خدمت میں رہی ہیں
11:48کبھی بھی
11:49پیرو مرشد کے سامنے
11:50کوئی بات نہیں کی
11:51پیرو مرشد نے
11:52جس طرح حکم دیا ہے
11:53آپ نے اسی طرح
11:54زندگی
11:55جو ہے وہ بسر کی ہے
11:56سارے کے سارے
11:57معمولات
11:57روحانی فیوز و برقات
11:59جو کچھ بھی
12:00آپ نے حاصل کیا ہے
12:01حضرت خاجہ نصیر الدین
12:02محمود چراغ دیلوی کے
12:04درے خانہ سے
12:05حاصل کیا ہے
12:05یہ ہے وہ آپ کا
12:07مقام اور مرتبہ
12:08اور یہی مقام
12:09اور مرتبہ دیکھا جائے
12:10آج بھی وہاں پر
12:11لوگ جو ہیں
12:12ان کی بارگاہ میں
12:13اپنی عقیدتوں
12:14اور محبتوں
12:14کا نظرانہ
12:15پیش کرنے کے لئے
12:16حاصل ہوتی ہیں
12:16ہماری خوشبقتی ہے
12:18اے آر وی
12:19کیو ٹی وی
12:19کی خوشبقتی ہے
12:20کہ اللہ کے
12:21اتنے نیک
12:22اور برگزلہ
12:23بندے کی بارگاہ میں
12:24اپنی عقیدتوں
12:25اور محبتوں
12:25کا نظرانہ
12:26پیش کرنے
12:26کہ انہوں نے
12:27اس پروگرام
12:27کا احتمام کیا
12:28سبحان اللہ
12:29سبحان اللہ
12:29ناظرین اکرام
12:31حضرت بندہ نواز
12:32گیسودراز
12:32رحمت اللہ علیہ
12:33کے حوالے سے
12:34یہ خصوصی نشست
12:35یہ خصوصی پروگرام
12:36آپ کے خدمت نے
12:37پیش کیا جا رہا ہے
12:38ہمارے ساتھ رہیے
12:39لوٹتے ہیں
12:40ایک مختصر سے
12:41وقفے کے بعد
12:41ناظرین خوش آمدیت
12:43کہتے ہیں
12:43وقفے کے بعد
12:44آپ کو آج آپ
12:45پروگرام دیکھ رہے ہیں
12:46خدمات
12:46اور حیات کے حوالے سے
12:48حضرت بندہ نواز
12:49گیسودراز
12:50رحمت اللہ علیہ
12:51ان کی زندگی
12:52کا ذکر کر رہے ہیں
12:53ان کے کمالات
12:54کا ذکر ہو رہا ہے
12:54ان کے روحانی
12:55فیوز و برکات
12:56کا ذکر ہو رہا ہے
12:57ان کی تعلیم
12:58و تربیت
12:58کا ذکر ہو رہا ہے
12:59اور اس کے اثرات
13:00کا ذکر ہو رہا ہے
13:01جو فیوز و برکات
13:02انہوں نے
13:03اپنے شیخ کامل سے
13:05لیے اور پھر
13:05اس کو کس طرح سے
13:06آگے پھیلایا
13:07سب سے پہلے
13:08ہم نے ان کی
13:09ولادت کا ذکر کیا
13:10ان کی تعلیم
13:11و تربیت کا ذکر کیا
13:12تو اب اس محلے پر
13:13گفتگو ہماری آن پہنچی ہے
13:14روک صاحب کی خدمت
13:16میں حاضر ہوتے ہیں
13:16کہ آپ کے جو
13:18روحانی
13:19فیوز و برکات ہیں
13:20اور کمالات ہیں
13:21جن کا ذکر ظاہر ہے
13:22کہ ہم
13:22اتنے عرصہ
13:24گزرنے کے بعد
13:25آج بھی ان کا ذکر ہو رہا ہے
13:26تو یقیناً
13:27ان کی جو روحانی قوت ہے
13:29جو ان کی
13:29فیوز و برکات ہیں
13:30ان کا سلسلہ
13:31سلسلہ فیض ہے
13:32وہ آج بھی جاری
13:33اور ساری ہے
13:34تو ان کے
13:34کچھ روحانی تصرفات
13:36اور ان کے کمالات
13:37اور اس
13:38کس طرح سے
13:39وہ اس عمل سے گزرے
13:40اور کس طرح سے
13:40انہوں نے فیض پہنچایا
13:41اس پر کچھ روشنی
13:43عطا فرمائیے
13:43رخص اب
13:44سلسلہ چشتیا
13:45جو
13:46ہمارے
13:47خاص طور پر
13:48برے صغیر
13:49پاکوہند کے اندر
13:51آج بھی
13:52اپنے
13:53فیوزات
13:53لٹا رہا ہے
13:54اور بہت
13:55بڑے بڑے
13:56آستانے
13:58آج بھی
13:59خدمات کو
13:59جاری رکھے ہوئے ہیں
14:00یہ سارے کا سارا
14:01فیض جو ہے
14:02وہ ادھر سے چل رہا ہے
14:03خاجہ نظام الدین
14:04علیہ رحمت اللہ علیہ کے بعد
14:05حضرت سید نظیر الدین
14:07چراغ دہلوی رحمت اللہ علیہ
14:09اور پھر ان کے
14:10خلیفہ خاص
14:11جس طرح کے
14:12مفتی صاحب بھی
14:13بیان فرما رہے تھے
14:14کہ
14:15آپ کی جو
14:16نظر انتخاب تھی
14:17حضرت خاجہ نصیر الدین
14:20چراغ دہلوی رحمت اللہ علیہ
14:21کی
14:21اتنے ساری انہوں نے
14:22تربیت کی
14:23لوگوں کی تربیت کی
14:25اور سب کو سکھایا
14:26اور ان کو
14:26فیض دیا
14:27اور آگے
14:27ان کو پہنچایا
14:29اور انہوں نے
14:30اپنے اپنا کام کیا
14:31لیکن ان کی جو
14:32نظر انتخاب پڑی
14:33اور اپنا جو
14:34جان نشین مقرر کرنے
14:35کی باری آئی
14:36تو آپ نے
14:36حضرت خاجہ
14:38بندہ نواز
14:38گیسو دراز
14:39رحمت اللہ علیہ
14:40کو اپنا جان نشین
14:40مقرر کیا
14:41اور روحانی اعتبار سے
14:42اس قابل سمجھا
14:43کہ میرے بعد
14:44اگر کوئی اس سلسلے
14:46کو صحیح طور پر
14:46سنبھال سکتا ہے
14:47تو وہ بندہ نواز
14:48گیسو دراز
14:49رحمت اللہ علیہ
14:50اور پھر آپ نے
14:51کمال طریقے سے
14:51اس کو
14:52سنبھالا
14:53اور
14:53ان کی تربیت کے اندر
14:55جو کچھ فیض
14:56حاصل کیا تھا
14:57اور وقتاں فوقتاں
14:58جو ہے وہ
14:59اس کا امتحان بھی
15:00لیا کرتے تھے
15:01اور پوچھا بھی کرتے تھے
15:02کہ جناب
15:03یہ ذرا بتائیے
15:04اور آپ جب
15:05عرض کرتے
15:05تو وہ
15:06اش اشکر اٹھتے
15:07کئی مقامات کو
15:08جب بیان کرنے کی باری
15:10آئی تو انہوں نے
15:10حضرت خاجہ بندہ نواز
15:12سے پوچھا
15:13آپ کے شیخ طریقت
15:14نے پوچھا
15:15مقام کے بارے میں
15:16آپ بتائیے
15:16حال کے بارے میں
15:17بتائیے
15:18مشاہدہ کے بارے میں
15:19طریقت اور شریعت
15:20اور حقیقت کے بارے میں
15:21بتائیے
15:21یعنی یہ ایسی ایسی
15:22بریق بینی سے
15:23انہوں نے وہ چیزیں
15:24وضاحت کی
15:24اور ان کو
15:26گہرائی سے بیان کیا
15:27کہ آپ کے شیخ بھی
15:28اش اشکر اٹھے
15:29اور فرمانے لگے
15:30کہ آپ واقعتاً
15:31جو ہے
15:31وہ اس مقام
15:33اور مرتبے پر فائز ہیں
15:34اور پھر انہوں نے
15:35ہمیشہ
15:35آپ کی خدمت میں رہ کر
15:37وہ چیزیں حاصل کی
15:38اور خدمت کرتے رہے
15:40ایک روایت کے اندر
15:41آپ کو جو بقاعدہ
15:42گیسو دراز کا
15:43لقب دیا گیا ہے نا
15:44جی
15:44اس کے حوالے سے
15:45ایک تو یہ ہے
15:46روایت ملتی ہے
15:47کہ آپ مجلس میں
15:49بیٹھے تھے
15:49تو انہوں نے فرمایا
15:50کہ سید محمد کو بلائیے
15:52تو خادم بلانے کے لئے آیا
15:53تو انہوں نے کہا
15:54جی سید محمد تو اور بھی تھے
15:55انہوں نے کہا
15:56جی کس سید محمد کو
15:57تو انہوں نے کہا
15:57جی گیسو دراز
15:58سید محمد
16:00گیسو دراز کو بلائیے
16:02تو وہ آپ کی خدمت میں
16:04حاضر ہوئے
16:05تو اس وقت سے
16:06گیسو دراز
16:07جو ہے وہ
16:07سبان اللہ
16:08ایک روایت میں یہ ہے
16:09کہ آپ کی پالکی
16:10جو ہے نا وہ
16:11جا رہی تھی
16:12تو آپ نے
16:13کندہ دینے کی کوشش کی
16:14تو انہوں نے منع فرمایا
16:16کندہ آپ نہ دیں
16:16آپ سید ہیں
16:17انہوں نے کہا
16:17جی آپ بھی تو سید ہیں
16:18ہمیں خدمت کا
16:19اگر موقع مل جائے
16:20اور ہم آپ سے کچھ حاصل کر سکے
16:22تو اس میں ہماری سعادت ہے
16:23تو ان کے جو بال تھے
16:24بڑے تھے
16:32پہنچے
16:32تو مرشد نے سینے سے لگایا
16:34اور ایک بڑا خوبصورت شیر ہے
16:36جو ان کے متعلق فرمایا گیا
16:38آپ نے فرمایا
16:39کہ ہر کے
16:41مرید سید بندہ نواز شد
16:44جو بھی ان کا مرید ہو جائے گا
16:47لا محالہ
16:48یعنی یقینی طور پر
16:50وہ عشق کے مقام پر پہنچے گا
16:52اور عاشق بنے گا
16:53یعنی اللہ تعالیٰ نے ان کو
16:55وہ مقام عطا فرمایا
16:56اور اگر آپ علمی اعتبار سے دیکھیں
16:58آپ نے اس کا ذکر کیا ہے
17:00تو حیرانگی ہوتی ہے
17:01کہ شاید علم کا کوئی شعبہ ہو
17:04جس میں انہوں نے اپنی خدمات پیشنی کی
17:06آپ تفسیر سے اگر شروع کریں
17:08تو
17:08قرآن مجید کی تفسیر
17:11ایک تو خود انہوں نے تفسیر لکھی ہے
17:12اور پھر تفسیر میں
17:14جو زمحشری
17:16علامہ جاراللہ
17:17زمحشری جیسے بڑے بلند پایا
17:19ان کے طرز پر پانچ پاروں کی تفسیر لکھی
17:21اور پھر ان کی تفسیر پر حاشیہ لکھا
17:24تفسیر کشاف پر
17:26جس کو عام بندہ جو ہے وہ سمجھ بھی نہیں سکتا
17:29اور پڑھنا اس کے لئے دشوار ہوتا ہے
17:30یعنی آپ اس کی آگے وضاحت فرماتے ہیں
17:33اور اس کی تشریف فرماتے ہیں
17:34پھر اس کے بعد اپنی تفسیر بھی بیان فرماتے ہیں
17:37پھر حدیث کی کتاب مشارق الانوار ہے
17:39اس کی آپ نے شرعہ لکھی ہے
17:40پھر تصوف کی فسوس الحکم کی شرعہ
17:43کا آپ نے حوالہ دیا
17:44اور فسوس الحکم کو
17:47پڑھنا اور سمجھنا عام بندہ کی باس کی بات نہیں
17:49لیکن انہوں نے صرف پڑھا ہی نہیں
17:51سمجھا نہیں بلکہ ہم سمجھایا
17:52پھر صرف فسوس الحکم نہیں
17:55صاحبِ عوارف المعارف
17:57شاہ شعب الدین
17:58سوروردی رحمت اللہ علیہ کی کتاب
18:00جو عارف تھی عوارف المعارف
18:02اس کی شرعہ بیان کی
18:03اور فارسی ترجمہ
18:04اس کا جو ہے عربی ترجمہ
18:05اس کا جو ہے وہ فرمایا
18:06تو اس کے علاوہ آپ آگے چلتے جائیں
18:09صاحبِ دیوان ہوئے ہیں
18:10اور مولوی عبدالحق
18:12وہ لکھتے ہیں
18:13کہ اردو کے اندر
18:15اگر سب سے پہلے
18:16ہمیں کسی کا تذکرہ ملتا ہے
18:18تو حضرتِ خاجہ بندہ نواز
18:19رحمت اللہ علیہ
18:21یعنی آپ علم کی جہاد دیکھیں
18:23ظاہری علوم کی
18:24اور باطنی علوم کی
18:24دیکھیں تو ایسا لگتا ہے
18:25جیسے ایک سمندر رواں ہیں
18:27اور اس کی مختلف شاخیں ہیں
18:29اور مختلف آگے ندیہ ہیں
18:30جو وہاں سے فیض حاصل کا
18:31کیا بات نہیں کر رہی
18:32سبحان اللہ سبحان اللہ
18:33کچھ کتابوں کا ذکر
18:35جو ہے وہ ڈاکٹر صاحب نے کر دیا
18:36اور میں چاہتا ہوں
18:37کسی کو ہم کنٹینیو کریں
18:39کہ آپ کے جو ملفوظات ہیں
18:40اور خاص طور پر
18:41آپ کے جو علمی کارنامے ہیں
18:43آپ کا جو
18:44تعلیمات ہیں خاص طور پر
18:45اس پر آپ ضرور
18:46روشنی ڈالیے
18:47اور کتنی ڈائمنشن ہے
18:49آپ کے
18:51کلمی کام کی
18:52اور آپ کے علمی کام کی
18:53اس کو ذرا تھوڑا سا
18:53مزید
18:54اس پر بات کرتے ہیں
18:57میرا تو خیال ہے
18:58کہ ان کی شخصیت کے اوپر
18:59اور ان کی تصانیف
19:01اور تعلیف کے اوپر
19:02تو اتنی بات کی بھی نہیں گئی ہے
19:05اور
19:05ان کے ملفوظات
19:07ملفوظات کی
19:08سب سے بڑی بات یہ ہوتی ہے
19:09کہ ملفوظات
19:10یہ دل کے اوپر
19:11بڑا گہرہ اثر ڈالتے ہیں
19:14وہ اثر جو ہے
19:15وہ تصانیف
19:16یہ بھی لوگوں پر نہیں ہوتا
19:18واضح نصیت کے لیے بھی نہیں ہوتا
19:20جو ملفوظات کے ذریعے ہوتا ہے
19:21اور آپ نے
19:22اپنے ملفوظات کے ذریعے
19:24لوگوں کی کائی پلٹی ہے
19:26ملفوظات تو
19:29تقدیر بدل جائے
19:30دل کی کیفیت بدل جائے
19:32تو ابھی
19:34ان کے بلاہ ڈاکٹر صاحب
19:34بیان فرما رہے تھے
19:35ان کی تصانیف کیا
19:36شروع فقہ اکبر
19:38اس کے اوپر بھی
19:39آپ نے شرعہ لکھی ہے
19:40یعنی
19:40الفقہ اکبر
19:41فقہ اکبر
19:42اس کے اوپر بھی شرعہ لکھی ہے
19:43اور اس علاہ کو شریعہ
19:45اس کے اوپر بھی
19:46آپ کی شروعات ہیں
19:47الغرض یہ کہ
19:48آپ کی شخصیت کے
19:49علمی حوالے سے
19:51ایسے پہلو ہیں
19:52کہ جن کے اوپر
19:53آج تک تو
19:53بات تک بھی
19:54نہیں کی گئی ہے
19:54اور ہم تو
19:55یہ سمجھتے ہیں
19:56کہ یہ اللہ والے ہیں
19:57لیکن یہ
19:58اللہ والے
19:58ایسے اللہ والے ہیں
19:59کہ جنہوں نے
20:00کل کائنات
20:01علم والے بھی ہیں
20:01علم
20:02سہری سی بات ہے
20:03اللہ والا ہوتا ہی
20:04علم والا ہے
20:05اللہ والا ہوتا ہی
20:06علم والا ہے
20:07کیونکہ وہ
20:08علم کے خیرات
20:09جو ہے وہ
20:09لوگوں میں تقسیم کرتا ہے
20:11اب نبی معظم شفیہ مکرم
20:12صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:14میں نے یہ فرمایا ہے
20:15کل لمن ناسا
20:16علا قدری اکولہم
20:18لوگوں سے بات کیا کرو
20:19تو ان کی اقلوں
20:20اور ان کی فاہموں
20:21کے مطابق بات کیا کرو
20:22اور جب آپ سے
20:23اس حوالے سے پوچھا جاتا ہے
20:25تو آپ جواب دیتے ہیں
20:26کہ لوگوں سے
20:27ان کی فاہم کے مطابق
20:29بات کرنا
20:29یہ بندے کے لیے لازم ہے
20:31صحیح
20:31کیونکہ دین کا پیغام
20:33اس کو جو بندہ
20:34سمجھانا چاہتا ہے
20:35تو جب تک وہ
20:35اس کی سطح پر جا کر
20:36اس کو نہیں سمجھائے گا
20:37تو اس کو تو دین کا
20:38فاہم نصیب نہیں ہوگا
20:39اس لیے بڑی بڑی باتیں
20:41بڑے بڑے الفاظ
20:42اشارات اور کنایات
20:44میں بات کرنے کی بجائے
20:45آسان فاہم لفظوں میں
20:47بات کیا کرتے تھے
20:48جس سے سامج
20:48وہ آپ کی بات کو
20:50بخوبی سمجھ جائے کرتا تھا
20:51اور جس کی وجہ سے
20:53وہ دین کی جو تعلیمات ہیں
20:55جو سلوک کی تعلیمات ہیں
20:56ان پر آسانی کے ساتھ
20:58وہ منتقل ہو جائے کرتا تھا
20:59اور دوسرے مقام پر
21:00آپ نے بڑی خوبصوری بات
21:03دیکھو
21:15یہ جو جملہ فرمائنا
21:17ترہ امتیاز
21:18یہ آپ سے پہلے
21:19کسی نے بیان نہیں فرمایا تھا
21:20آپ نے بتایا
21:21کہ اہل بیعت کے ساتھ
21:22اپنے آپ کو
21:23ووستہ کر لو
21:24اور اہل بیعت کے ساتھ
21:25ووستہ کرنا
21:26دونوں جانوں میں
21:27کامیابی اور کامرانی
21:28کا ذریعہ ہے
21:29آپ اپنے ملفوضات
21:30کے اندر
21:31نہ صرف اس بات
21:32کو بیان فرماتی ہیں
21:33بلکہ اس بات کے بعد
21:34پھر ان کی وضاحت
21:35جو ہے وہ
21:36حدیث مبارکہ کے ذریعے
21:37اہل بیعتی اتحار کی
21:38سیرت مبارکہ کے ذریعے
21:40ان کو فرماتے ہیں
21:41آپ کے ملفوضات
21:42کے اوپر دیکھا جائے
21:43دو طرح کے ملفوضات ہیں
21:45سب سے پہلے
21:46تو آپ کے ایک مرید بھی ہیں
21:47اور خلیفہ خاص بھی ہیں
21:50انساری
21:51انہوں نے آپ کے ملفوضات
21:52ان کو ترتیب دیا ہے
21:54اور وہ ملفوضات ہیں
21:55ان کو نام دیا
21:55انوار المجالس
21:56اس کی صورت میں
21:57آپ کے ملفوضات
21:58کو ترتیب دیا ہے
21:59اور اس کے ساتھ ساتھ
22:00آپ کے بڑے بیٹی ہیں
22:01فرزند اکبر
22:02سید محمد شاہ
22:03انہوں نے آپ کے
22:04ملفوضات کو ترتیب دیا ہے
22:06جن کو جوامی علی حکم
22:07کا نام دیا جاتا ہے
22:08آپ اندازہ لگائیں
22:10ان کے ملفوضات کی اہمیت کا
22:11اور ان کے ملفوضات کی اندر
22:13which are our behaviour here and we will not be doing this.
22:19He has come to do that.
22:19And you have said that if we can get to come to Allah to reach it,
22:24then Allah to reach it in the same way.
22:26You can see that this happens when you are dressed.
22:30All the people tell us, when you can see that there are all He will not be dressed.
22:39We are just saying that this kind of thing has been as long as He has come.
22:43Because if you're a kid, you'll be afraid of a man who's going to become a man.
22:49And that's why, it's not a man who's going to be able to come to become a man who's going
22:53to become a man.
22:53He just said that, in a way, you're a man who's a man who's a man who's a man who's
23:09a man who's a man who's a man.
23:12Почему this person does not lie?
23:15We have turned up at night when we everything is done.
23:19And He will didn't give equal thanks to Allah.
23:20automates, in his Bismarck made him infinity and He did nothing.
23:25I am denied the only thing that he is.
23:29I can see that this person will give fire to the attacked every one MJosta.
23:34The person who wants to die.
23:35But they can see on fire and fasts and
23:35feet need to take off where the church is.
23:39it goes beyond being
24:09I'm seeing this program that you know,
24:11husband and husband and husband and husband,
24:12and husband and all of them.
24:13Who has all been concerned with this?
24:17I hope the word is concerned with this.
24:17Which is quite a different way.
24:21In Real Madrid,
24:22or the experience of our audience,
24:23how to be informed and honest with you.
24:25I grew up with your 듣ors.
24:26To start with you,
24:27we're talking about your own.
24:29I'd like to hear that.
24:29I'd like to hear that.
24:30I'd like to hear that.
24:32I'd like to hear that.
24:33That's a different way.
24:34I'd like to see that.
24:38I don't know.
24:38and that is the listener of the people.
24:39And then there are other stories that have been there.
24:44There are several stories that have worked with.
24:46There are many stories.
24:47So you can see that there are many stories.
24:49Yes.
24:50The word was regardless of the word.
24:55100 and 125.
24:56Allah Akbar.
24:58This is the time when there are things that are difficult to be.
25:01And the book was very difficult.
25:04But at that time it's the same thing.
25:08And then it's not that you have a showbhah and a showbhah is not that you have a showbhah.
25:13That's the showbhah.
25:14That's the jobbhah.
25:15You have a jobbhah.
25:19You are a big emang.
25:23Our Prophet have been very successful.
25:27They have no philosophy or philosophy.
25:29They are very simple.
25:31They have some great support.
25:33Because they have the most important role.
25:37It's the most important role in the world.
25:39The most important role in the world.
25:41And the people of Allah who have been very successful.
25:44And the people of Allah who have been very successful.
25:47Because these areas have been in India,
25:51for example,
25:51the area of India,
25:54the area of India,
25:56the area of Galbhagah,
25:57which is where you can see your house
25:59which is where you can see your house
26:03where you can see your home
26:04in the last time
26:06so you always have a
26:10and love for you
26:12and at the moment you can see
26:14when you see
26:16in the Hindu
26:18in the middle of the
26:19and the whole of the path of the
26:22you can see it
26:24اور آپ کسی بھی شخص کو کوئی ہندو بھی آتا
26:25اس کو بھی اپنے ساتھ بٹھا کر کھانا کھلا لیتے
26:28اور وہ سمجھتے ہیں کہ ہمارا
26:30اپنا مذہب کا جو بندہ ہے وہ تو
26:31ہمارا جھوٹا پانی بھی نہیں پیتا اور آپ
26:33ہمیں اپنے ساتھ بٹھاتے ہیں
26:35کثیر تعداد ہندووں کی آپ کے
26:37اس عمل سے حلقہ اسلام میں
26:39داخل ہوتی ہیں اور
26:41جو مذہبی رواداری ہے آپ نے
26:43اس کا سبق دیا اور آج بھی آپ دیکھئے
26:45کہ آپ کے مزار پر حاضر ہونے
26:47whilee neem ain't sahaja jeżeli sok morning
26:49hidup haindu haunen ke baagojood
26:52eapne fosh kismet si sa marti hai
26:53aapne mazar par hazema
26:54allah u akbar
26:55allahов
26:56o have aaheim sabek
26:57ajzee or inki sari ka sabek
26:58ava hai aareanyeo ko yeh fero everyone
27:01ajzee or inki sari
27:02ajzee or inki sari
27:03a cargo kia kiro
27:04airfiro maika
27:05tum ajzee or inki sari
27:06a cargo kiroga
27:07tao pher tumeh aapnee
27:08aapko bada banane ki ziru
27:09niya Allah tumhee bada bada
27:10anayega
27:11ihe woh khobseرة
27:12tualimat hai
27:13er phir you
27:14because obviously in the this desament and also in a way
27:16that there are two beliefs about each date
27:20because there are 2 Τ
27:21But there are two beliefs about Christ
27:25in other words.
27:26Then you will be patient,
27:27in Task Force.
27:28And then you will be patient
27:31and we will be patient.
27:32And you will be patient,
27:35and therefore He is in Your inner book.
27:36He will be patient
27:38and He will have you heal.
27:42You will heal and heal.
27:45You will have to do this.
27:47We have to take care of them.
27:51This is an illiterate system for us.
27:53سامنے پیش کیا اور آپ کے کردار سے متاثر ہو کر
27:56لوگ پھر اسلام کی طرف آنا چھstore
27:58سبحاناللہ
27:58اور آپ کا جو وسال ہے
28:01104 سال کی عمر مبارک میں آپ کا وسال ہوتا ہے
28:04یعنی طبی llegul العمری ہے
28:06نبی کریم صلو اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
28:08کسی صاحB نے پسا
28:09حضور آپ مجھے بتائیے
28:11کہ آدمی کے لیے خوش نصری
28:14تظیم ہو اور عمل اچھا ہو
28:16فات Logo
28:16عمر طبیل
28:17104 سال کی عمر ہے
28:19اور عمل ایسا ہے
28:20کہ صرف
28:21And that's because they didn't even think that you can't change your your own
28:25You can't change your own
28:26You can change your own
28:27That even though you can't change your own
28:29Keep going
28:30SubhanAllah
28:31This is my control of you
28:34You can't change your control of your mind
28:36Well my control has been said that
28:38Now that you are going to change my Allah
28:41SubhanAllah
28:42SubhanAllah
28:43I'll keep your control of your mind
28:45And to be not a formal
28:48Without a career of구� temps
28:58Allah, Allah, Allah
29:33All миру دیکھیں
29:37That is the name of God, that god loves, that in everything that is the name of God.
29:41This is the name of God, when you have the heart of Yourんです,
29:45the skin of your fingers is the same as you like,
29:46the skin of your eyes is the same as the skin of your eyes.
29:58When you have the hands of your eyes and fingers of your eyes,
30:04they are on an answer with their own
30:06which will be in their own
30:07and they say that they are
30:08because of me the خدا
30:09and that's the way they are
30:10that Allah pake doesn't
30:11be in the spirit of God
30:12that the last time
30:14the last time
30:15in the end of each
30:16is on the way the offer
30:16and that's why that's what
30:18Lord of Christ
30:19and in this way
30:19you have to get here
30:23you have to have a
30:24and your i upани
30:25to make a fiscal
30:26for something
30:28that's what
30:29it means that
30:29any of us
30:30that you have to have
30:31Lord of all
30:32foreign
31:02foreign
31:32this is very low of the time, one of the first things that I have, is that this thing is
31:35the one that I have said, that this thing is the one that I have said before.
31:39This is the one that God has all over the time, which is how He has given us.
31:44Every one that God has given us is that Allah's God, which is the one that I have given us.
31:47So we need to do that, that the Lord's God has given us.
31:50you have a mzboot plan.
31:52Subhanallah.
31:52Hضرت,
31:53کیا پیغام جناب تعالیٰ فرماتے ہیں
31:55آج کی ہماری اسحاری گفتگو کی روشنی میں
31:58اور حضرت بندہ نواز
31:59گیسو دراز رحمت اللہ علیہ کی
32:01تعلیمات
32:02ان کے ملفوزات
32:03ان کے روحانی مقام و مرتبے کا ذکر کیا
32:05تو آج کے
32:06اس دور میں
32:07ان بزرگوں کے فیضان سے
32:09ان کی
32:10تعلیمات سے
32:11ان کی فیوزات سے
32:13ہمیں استفادی کی کتنی ضرورت ہے
32:15ڈک سب دیکھئے
32:17ہمیشہ ای آر و اے کیو ٹی وی کا
32:19یہ خاصہ رہا ہے
32:21اور یہ کوشش رہی ہے
32:21کہ اہل اللہ کا ذکر کیا جائے
32:23اور ان کی تعلیمات سے
32:24لوگوں کو
32:25آگاہ کیا جائے
32:26اور روشناس کرایا جائے
32:27اس کا مقصد یہ ہے
32:28بنیادی مقصد یہ ہے
32:30کہ ہم ان اہل اللہ سے
32:31اپنے تعلق کو جوڑیں
32:32اور جن چیزوں پر عمل کر کے
32:35وہ بڑے بنے ہیں
32:36ہم ان چیزوں کو
32:37اپنی زندگی میں شامل کریں
32:38سبحانہ
32:38تاکہ
32:39کہ ہمارے اندر بھی
32:40اللہ تبارک و تعالی
32:41وہ خصوصیات پیدا فرمائے
32:43اور ہمیں بھی
32:43اللہ اپنا قرب اتا فرمائے
32:44اصل میں بنیادی
32:46اہل اللہ کی تعلیمات
32:47کو بیان کرنے کا
32:49اور اس کو دہرانے کا
32:50اور لوگوں کے سامنے
32:52رکھنے کا مقصد یہ ہے
32:53دیکھیں
32:54قرآن مجید نے
32:55اہل اللہ کا ذکر کیا
32:56اور بار بار ذکر کیا
32:58تاکہ
32:59لوگ پڑھیں
33:00کہ دیکھیں
33:00یہ وہ لوگ تھے
33:01جو اللہ کو پسند
33:02یہ وہ لوگ تھے
33:03جن سے اللہ محبت کرتا ہے
33:04اور جس طرح
33:04ان اولیاء کرام
33:05کا ہم ذکر کرتے ہیں
33:06یہ وہ لوگ ہیں
33:07جن سے اللہ محبت کرتا ہے
33:08اگر ہم ان کی
33:09تعلیمات کو اپنائیں گے
33:10تو انشاءاللہ
33:11اللہ جس طرح
33:12ان سے محبت کرتا تھا
33:13اللہ اس محبت کا فیض
33:14ہمیں بھی اتا فرمائے گا
33:15اور ہم سے بھی
33:17انشاءاللہ
33:17اللہ محبت فرمائے گا
33:18بے شک
33:18حضرت آپ بھی
33:19پیغام اس حوالے سے
33:20آج کی ساری گفتگو کی
33:22روشنی میں
33:22کچھ حطا فرما دی
33:23اللہ کے ساتھ
33:24اپنا تعلق
33:25مضبوط منائیں
33:26اور اللہ کے بندوں
33:27کے ساتھ
33:27اپنا تعلق
33:28مضبوط منائیں
33:29بندوں کے اندر
33:29تفریق نہ کریں
33:30حضرت خاجہ
33:32بندہ نواز کی
33:33تعلیمات یہی ہے
33:34کہ آپ نے
33:34کسی کے درمیان
33:35کوئی تفریق نہیں کیا
33:37آپ نے کبھی
33:37کسی سے پوچھا بھی نہیں ہے
33:39کہ تمہارا مذہب کیا ہے
33:40آپ کا دستر خان
33:41جو ہے وہ لگا کرتا تھا
33:42لوگ آیا کرتے تھے
33:43کھانا کھایا کرتے تھے
33:44اور آپ خوش ہی
33:46محسوس کیا کرتے تھے
33:46جس طرح
33:47کہ ڈاکٹر صاحب نے
33:48بیان فرمایا
33:49آپ کی آجزی
33:50اور ان کی ساری
33:51اور آپ کا
33:51سبر و تحمل
33:52یہ دو ایسی صفات ہیں
33:53جو بڑی نمائیہ ہے
33:54اور آپ کی آجزی
33:55اور ان کی ساری
33:56دیکھئے
33:56جب لوگ
33:57اس دستر خان سے
33:58کھانا کھا کر
33:59چلے جاتے ہیں
33:59پھر جو ٹکڑے بک جاتے ہیں
34:01وہ حضرت خاجہ
34:02بندہ نواز
34:03جو ہے وہ
34:04ٹکڑے جو ہے
34:05وہ کھا رہی ہے
34:05اور ٹکڑے کھانے کے بعد
34:07پھر اللہ کا شکر
34:08ادا کرتے ہیں
34:08میرے مالک
34:09تیرا شکر ہے
34:10کہ تُو نے مجھے
34:11یہ توفیق عطا فرمائی
34:12یہ تیرا ہی دیا ہوا ہے
34:14اور تیرا دی ہوا ہے
34:14میں نے تیرے بندوں پر
34:15خرج کیا ہے
34:16اور اس کے باوجود بھی
34:17اللہ کی بارگاہ میں
34:18شکر کر رہے ہیں
34:19سجدہ شکر بجال آ رہے ہیں
34:20اور اس کی زبان پر
34:21تعریف کے کلیمات ہیں
34:22تو ہمیں بھی چاہیے
34:23کہ ہمیں وقت
34:24اپنی زبانوں کو
34:25اللہ کے ذکر سے تر رکھیں
34:26اور ہمیں وقت
34:27اللہ کا شکر ادا کریں
34:28زندگی دو چیزوں کا
34:30مجموعہ ہے
34:30صبر اور شکر
34:31ان دو چیزوں کو
34:32جو آدمی اپنی زندگی
34:33کا لازمی حصہ بنا لیتا ہے
34:35وہ اس جہان میں بھی
34:36کامیاب ہو جاتا ہے
34:37اور اگلے جہان میں بھی
34:37کامیاب ہو جاتا ہے
34:51نظرین اکرام
34:52حضرت خاجہ
34:53گیسو دراز
34:54رحمت اللہ علیہ کے
34:55حوالے سے آج کی یہ
34:56خصوصی نشست
34:57یقیناً
34:58بہت سارے لوگوں کے لیے
35:00بہت ساری اس میں
35:00معلومات تھی
35:01بہت ساری بابرکت
35:02گفتگو تھی
35:03اور آپ کی
35:04تعلیمات کے حوالے سے
35:05ملفوزات کے حوالے سے
35:07بہت سارے پہلوں پہ
35:08ہم نے آج بات کی
35:09آخر میں آپ سے
35:10اجازت طلب کرنے سے پہلے
35:11آپ کے
35:12چند اقوال میں
35:13آپ کی خدمت میں
35:14رکھنا چاہتا ہوں
35:15جس سے آپ کو
35:16اندازہ ہوگا
35:17کہ آپ نے
35:17کتنی سہولت سے
35:18کتنی آسانی سے
35:20جو دین کی
35:21تعلیمات ہیں
35:22ان کو
35:23تصوف کے رنگ میں
35:24اپنے انداز میں
35:25کس طرح
35:26لوگوں تک پہنچایا
35:27آپ نے فرمایا
35:28کہ محبت
35:29عبادت سے افضل ہے
35:30اور خدمت
35:31محبت سے افضل ہے
35:33پھر آپ نے
35:34نشات فرمایا
35:35کہ جو اپنے نفس
35:36کو پہچان لے
35:37وہ اپنے رب
35:37کو پہچان لیتا ہے
35:38پھر آپ نے
35:39فرمایا
35:40کہ علم
35:41بغیر عمل
35:42کے بیکار ہے
35:43اور عمل
35:44بغیر اخلاص
35:45کے بیکار ہے
35:46آپ کا فرمانا ہے
35:47کہ طالب حق
35:49کو چاہیے
35:49کہ پہلے
35:50دل کو پاک کرے
35:51پھر ذکر و فکر
35:53میں محبت
35:53مصورت
35:54پھر آپ نے
35:55فرمایا
35:55دل وہ ہے
35:56جو اللہ کے ذکر
35:57سے زندہ ہو
35:58اور جو دل
35:59مردہ ہے
36:00وہ پتھر سے
36:01بھی سختر ہے
36:02اللہ تعالیٰ
36:03ہمیں ان بزرگوں
36:04کی تعلیمات
36:06اور ان کی
36:09ان کا ذکر
36:10آج بھی کریں
36:11تو ہمارے دل
36:12ان کے اندر
36:13روحانیت کی
36:14روشنی پھوٹنا
36:15شروع ہو جاتی ہے
36:15اللہ ہمیں
36:16اس سے استفادے
36:17کی توفیق
36:17اطاف فرمائے
36:18ان کی تعلیمات
36:19اور ان بزرگوں
36:20کے نقش قدم پر
36:21ہمیں چلنے کی
36:22توفیق اطاف فرمائے
36:23مزمان
36:23ڈاکٹر سرور
36:24حسین نقشبندی
36:25کو اجازت دیجئے
36:26اللہ آنے کے بعد
36:27زمانہ جسم ہے
36:32اور جان ہے
36:38یہ آلیاء اللہ
36:48زمانہ جسم ہے
36:52اور جان ہے
36:57یہ آلیاء اللہ
Comments

Recommended