- 2 days ago
Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillah
00:29USA, UK
00:31اور دنیا کے مختلف ممالک میں
00:33جہاں جہاں ہمیں ملاحظہ کیا جا رہا ہے
00:35سب کا خیر مقدم بھی کرتا ہوں
00:37اور یہی درخواست آپ کے سامنے
00:39ایک مرتبہ پھر لیے ہم حاضر ہیں
00:41کہ اجتماعی قربانی سال دوہزار چھبیس
00:43کے حوالے سے خصوصی طور پر
00:45جو احتمام احساس کرنے جا رہا ہے
00:47اس میں آپ کا ساتھ
00:49آپ کا تعاون اور آپ کے
00:51ڈونیشنز ہمیں ریکوائیڈ ہیں
00:53آئیے برد چڑھ کر اپنے
00:55ڈونیشنز کو پیش کیجئے اور اس وقت
00:57ہمارے ساتھ جو مہمنان گرامی کا پینل
00:59موجود ہے ایک مرتبہ پھر خیر مقدم
01:01کرتا ہوں جناب سیعت فاد حسین صاحب کا
01:03جناب جعوید میمن صاحب
01:05ہمارے ساتھ موجود ہیں اور
01:06ممتاز و محتبر سناخا زین حاشمانی
01:09موجود ہیں حمد باری تعالیٰ کا
01:11نظرانہ پیش کرنے کی سعادت
01:13اور اس کے بعد ناتر رسول مقبول صلی اللہ
01:15علیہ وآلہ وسلم پیش کی جا رہی ہے
01:17تواتر کے ساتھ اور اس وقت میں
01:19گزارش کروں گا کہ اپنی عقیدتیں
01:20بارگاہ رسالت محب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:23کے حضور زین حاشمانی پیش کرنے
01:25کی سعادت سے بیرہ من دوں
01:30روک لیتی ہے آپ کی نسبت
01:42تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
01:50یہ کرنم ہے حضور کا ہم پر
02:00کہ آنے والے عذاب ٹلتے ہیں
02:11وہ ہی بھرتے ہیں جولیاں سب کی
02:18وہ سمجھتے ہیں
02:23وہ ہی بھرتے ہیں جولیاں سب کی
02:35وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی
02:44آؤ بازار مصطفی کو چلے
02:52آؤ بازار مصطفی کو چلے
03:08اور اپنی عوقات صرف اتنی ہیں
03:15کچھ نہیں بات صرف اتنی ہیں
03:38کل بھی تو کڑوں پہ ان کے پلتے تھے
03:46اب بھی تو کڑوں پہ ان کے پلتے تھے
04:01اور اب ہمیں کیا کوئی گرائے گا
04:09اب تو ہر سہارا گلے لگائے گا
04:18اب ہمیں کیا کوئی گرائے گا
04:26اب تو ہر سہارا گلے لگائے گا
04:35ہم نے خود کو گیرا دیا زیبا غاں
04:43ہم نے خود کو گیرا دیا زیبا غاں
04:51گرنے والے جاناں سنبھلتے ہیں
04:57اور ذکر سرکار کے اجالوں کی
05:05بینی خائد ہے فاتح خالد
05:11یہ اجالے کبھی نہ سنگیں گے
05:19ارے یہ وہ سورج نری جو ڈھلتے ہیں
05:27یہ کرم ہے حضور کا ہم پر
05:35آنے والے عذاب پھلتے ہیں
05:46مجھے حقیر نہ سمجھیں حوث کے کارندے
05:50مجھے حقیر نہ سمجھیں حوث کے کارندے
05:54میرے مزاج میں گر خودسری نہیں ملتی
05:58میرے مزاج میں گر خودسری نہیں ملتی
06:02میں ایک قطرہ ہوں لیکن وہاں کا خادم ہوں
06:11ارے سمندروں کو جہاں نوکری نہیں ملتی
06:14سمندروں کو جہاں نوکری نہیں ملتی
06:18میں ایک قطرہ ہوں لیکن وہاں کا خادم ہوں
06:22سمندروں کو جہاں نوکری نہیں ملتی
06:24ناظرین اگرامی قدر ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
06:28ممتاز سماجی شخصیت اور سینئر صحافی جناب جعوید میمن صاحب
06:33اور وقفے سے قبل ہم آپ سے گفتگو کر رہے تھے
06:36میں چاہوں گا کہ جہاں سے میں نے اپنے سوال کو دورا چھوڑا تھا
06:40وہیں سے جعوید صاحب آپ کی جانب میں آؤں
06:43کیا فرمائیں گے اجتماعی قربانی کے اس عمل کے متعلق
06:47جس طریقے کے ساتھ یعنی کہ قربانی اللہ کے لیے
06:51اور گوشت ناداروں اور مستحقین کے لیے
06:54اس کا جو عملی طریقہ کار جو اختیار کیا جاتا ہے قربان گائیں
06:58جہاں جہاں احساس کی سجائی جاتی ہیں
07:01اور پورے پاکستان میں الحمدللہ یہ سلسلہ جاری و ساہی رہتا ہے
07:04آپ اپنے ذاتی تجربے اور مشاہدے کی روشنی میں کیسے دیکھتے ہیں
07:08اس عمل کو اور اس طریقہ کار کو
07:10اور جو آپ کا مشاہدہ اس حوالے سے خاص طور پر رہا ہے
07:14قربان کے موقع پر کیا آپ شیئر کرنا چاہیں گے اس حوالے سے
07:19ادنان بھئی دیکھیں
07:20یہ ایسا عمل ہے کہ یہ ایک سواب کا کام ہے
07:25اور ہر مسلمان چاہتا ہے
07:29اس کی کوشش ہوتی ہے
07:30کہ میں قربانی کے اس عمل میں شامل ہو جاؤں
07:35لیکن في زمانہ اس وقت جو صورتحال ہے
07:38جو معاشی معاملات ہیں
07:40آپ دونوں نے ابھی نقشہ پیش کیا
07:44جو صورتحال لوگوں کی اندرونی
07:46اور آداد و شمال بھی بتاتے ہیں
07:50اور ہمارا مشاہدہ بھی ہے
07:52کہ لوگ انتہائی قسم رسی کے حالت میں ہیں
07:56اور بظاہر ایسا لگتا ہے
07:57کہ لوگ اچھی حالت میں ہیں
07:59لیکن ہمیں محسوس ہوتا ہے
08:01سفید پوش کا جو معاملہ ہے وہ یہی ہے
08:04اچھا دوسرا یہ سفید پوش کا بھی معاملہ ایسا ہے
08:06کہ ایک پہلے کسی زمانے میں
08:09غریب سفید پوش کے بعد عمر آتے تھے
08:12لیکن اب ہماری یہاں سفید پوش تپکہ جو ہے
08:15ناپید ہوتا جا رہا ہے
08:17وہ غریب ایک چھوٹا نیچا نیچا پک تپکہ ہے
08:19اور ایک امیر
08:20تو بہرحال معاشرہ تو سب اسی طرح چلتا ہے
08:25اور اس اتار چڑھاؤ بھی آتا رہتا ہے
08:28اب مسئلہ یہ ہے کہ قربانی بھی
08:31ایسا نہیں ہے کم ہوگی
08:32انشاءاللہ قربانی بھی ایسی ہوگی جیسے اللہ تعالی نے رکھی ہے
08:36اس کے کرنے والے چینج ہو جاتے ہیں
08:39آج جو نہیں کر پا رہے ہو سکتا
08:41انشاءاللہ کل کرنے لگیں گے
08:42آج جن لوگوں کو اللہ نے استعداد دیے
08:45وہ کریں گے
08:47تو یہ کہ ان لوگوں کا بھلا ہو جائے گا
08:49جو گوشت کا انتظار کر رہے ہیں
08:51جو آپ کی قربانی کا انتظار کر رہے ہیں
08:53آپ کے جذبے کا جو ہے نا
08:56منتظر ہیں اسے دیکھ رہے ہیں
08:57سمجھتا ہوں کہ جہاں بھی لوگ بستے ہیں
09:00خاص طور پر ہمارے جو
09:02ایبروڈ کے لوگ ہیں
09:03ان پر زیادہ نظریں جمید ہوتی ہیں
09:06اور یہ اتنا بڑا ٹارگٹ ہوتا ہے
09:09بظاہر کوئی اتنا بڑا ٹارگٹ بھی نہیں ہے
09:11ہمارے مناظرین سامعین جو ہے نا
09:13وہ اگر چاہیں تو یہ فوری طور پر بھی ہو سکتا ہے
09:16لیکن
09:18ہر دفعہ کی روایت ہے کہ آہستہ آہستہ آہستہ آہستہ
09:21اب دیکھیں تھوڑے دین ہی رہ گئے ہیں
09:24قربانی عید میں
09:26اور ان دنوں میں یہ قربانی ہوتی ہے
09:30اچھا احساس
09:32کا ماشاءاللہ دن بہ دن
09:34پچھلے سال
09:36اس سے پچھلے سال جو
09:37معاملات جو تجربات ہیں
09:38اس کی روشنی میں گراؤنڈ ریالیٹی پہ بھی
09:41احساس کی ٹیم کام کرتی ہے
09:43اور آداد و شماع جمع بھی کرتی ہے
09:45اور مختلف اپنے ذرائع سے
09:47ایسی چیزیں جو پچھلے سال
09:49جو خامیاں رہے بھی گئی ہوتی ہیں
09:51ان کو بھی اچھے طریقے سے
09:53احساس طریقے سے انجام دینے ہی کوشش کرتی ہیں
09:56اچھا اب یہ
09:57اتنا بڑا عمل ہے کہ
09:59اس میں ظاہر سے باتیں کئی کوئی چیز
10:00چھوک رہے بھی جاتی ہوگی
10:02تو یہ ایسی چیزیں
10:04آئندہ سال اس کو اور کور کر لیا جاتا ہے
10:07اور اب ماشاءاللہ میں سمجھ لوں
10:08کہ اب جس طریقے سے یہ
10:10فاہد بھائی میں ہمارے جو آداد و شمار بتا رہے ہیں
10:13جو چیزیں بتا رہے ہیں
10:15وہ گراؤنڈ لیائلٹی سے لے کے ہی ہے
10:17ان لوگوں نے پروگرام تیار کیا ہے
10:19بلکل ہے صحیح
10:20تو اور بھی جو وہاں پہ اجتماعی قربانی ہوتی ہے
10:24لیکن احساس کا اٹھخاص طور پہ
10:26جو کام ہے بہت منظم ہے
10:27اور میں سمجھتا ہوں
10:29کہ آپ احساس کے ساتھ جڑ جائیں گے
10:31تو انشاءاللہ آپ کی قربانی بھی قبول ہوگی
10:34اور آپ کا گوشت
10:35قریب نادار اور ضرورت میں
10:37لوگوں کے حدث میں چلا جائے گا
10:38بلکل اور احساس کا بھی یہی پیغام ہے
10:40کہ قربانی اللہ کے لیے
10:42اور گوشت ناداروں اور مستحطین کے لیے
10:45پیش کیجئے
10:46اور اپنے اس کار مقدس
10:47اور اس اہم فریضے کی انجام دہی بھی کیجئے
10:50جناب سید فہد حسین صاحب
10:52ہمارے ساتھ موجود ہیں
10:52فہد بھئی
10:53کیا کہیں گے اس حوالے سے
10:55بالخصوص
10:56کہ جب عید قربان کے موقع پر
10:58لوگوں کے ہاتھوں میں
10:59وہ گوشت کا شوپر جب تھمایا جاتا ہے
11:02انہیں بائزت طریقے کے ساتھ
11:04کہ لیجئے
11:05یہ آپ کی امانت تھی ہمارے پاس
11:07اور کسی اللہ کے نیک بندے کی جانب سے
11:10جب یہ ڈونیشن ہمیں محصول ہوا
11:12تو ہم آپ کی دہلیز تک پہنچے
11:14اور آپ کو یہ
11:15بطور توفہ ہم پیش کر رہے ہیں
11:17وہ جو پیکج ہوتا ہے
11:19فہد بھی اس حوالے سے بتائیے گا
11:20کہ کم از کم
11:22کتنے کیجی کا وہ شوپر ہوتا ہے
11:24اور زیادہ زیادہ کتنا ہو سکتا ہے
11:27دیکھیں ادان بھائی
11:27جو قربانی کا گوش دیا جاتا ہے
11:30جو شوپر ہوتا ہے
11:31وہ آراؤن کوئی آٹھ سے دس کیجی کا ہوتا ہے
11:33ماشاءاللہ
11:34اور یہ کبھی دس سے بارہ کیجی بھی ہو جاتا ہے
11:36کہ اگر قربانی کے جو جانوروں کی تعداد ہے
11:39وہ زیادہ ہوتی ہے
11:40ڈونیشن کے حوالے سے
11:41یہ ساری چیزیں وحری کرتی ہیں
11:43ڈونیشن پر
11:44اور کتنے زیادہ تعداد میں
11:46احساس کی جانب قربانی آتی ہے
11:47کیونکہ آپ کو پتہ ہے
11:49اگر قربانی کے جانور زیادہ ہوں گے
11:51تو گوش کی کانٹیٹی بھی زیادہ ہوگی
11:53شوپر بھی زیادہ کانٹیٹی میں
11:55تاکہ بنا کر دیے جائیں گے
11:57فائدہ انہی لوگوں کا ہوتا ہے
11:58کہ دوسارہ سال
11:59صرف محض قربانی کے گوش کے منتظر ہوتا ہے
12:03یہ بات ہم نے
12:04کہتا رہتا ہوں اور میں کہتا رہوں گا
12:06کہ پریکٹیکلی دیکھنے میں
12:08ہمیں آتی رہتی ہے
12:09کہ ایک بہت بڑا طبقہ جو ہے
12:11وہ محروم رہتا ہے
12:12اس چیز سے ہو
12:13کیونکہ ہم لوگ کل بھی بات کر رہے تھے
12:15ایک پروٹین ہے انسانی جسم کی ضرورت
12:17بنیادی ضرورت
12:18لیکن وہ اتنی آپ کی دسرس سے بات کر دیا گیا
12:21اب یہ لیکجریز میں آتا ہے
12:22اب سمجھیں سال میں ایک سال میں ایک بار
12:25کبھی کہیں سے کہتے ہیں
12:27صدقے کا گوش بھی آجاتا ہے
12:29حقیقے کا گوش بھی آجاتا ہے
12:30وہ بھی اب شاد و نادر یہ ایسا ہوتا ہے
12:32کیونکہ سبھی پس چکے ہیں
12:33اس صدقے کے اندر
12:34تو یہ بہت چیزیں ان کا ہو گئی ہیں
12:37تو بس جب وہ شوپر
12:39آپ سنچیں کسی کے فیملی کے سربراہ کے آدمی آتا
12:42اور ہمارے پاس تو بچی بھی آجاتے ہیں
12:44کیونکہ ایسے بھی گھرانے ہوتے ہیں
12:45جس میں سربراہ نہیں ہوتے والدہ ہوتی
12:47ہم گھر سے باہر نہیں جا پاتے ہیں
12:49تو چھوٹے بچے
12:50اپنی فیملی کے سربراہ بن کے آتے ہیں
12:53کہ ہمارے گھر میں کوئی نہیں ہے
12:54ہمارے والد نہیں ہے
12:55اور ہماری امی باہر نہیں جا سکتی ہیں
12:58تو ہم لینے کے لیے آئیں
12:59اب اندازہ لگا سکتے ہیں
13:00وہ جن کے کھلنے کھلنے کی عمر ہوتی ہے
13:03وہ لائن میں لگ کے
13:04صرف اپنے گھر کے لیے
13:06وہ شوپر لینے کے لیے آتے ہیں
13:07کیا ان بچوں کے لیے
13:10کتنی خوشی کا باہد ہوتا
13:11ان کو نہیں پتا
13:12کہ یہ اس میں کس طریقے سے پکا کے دیا جائے گا
13:14اس کو پکانے کے لیے
13:16چیزیں بھی گھر میں موجود نہیں ہوتی ہیں
13:18اب اندازہ لگائیے
13:19محض وہ ان کے لیے
13:20لیکن جب احساس کو پتا چلتا ہے
13:22کہ ایسی بنیادی ضرورات نہیں ہے
13:24تو ان کے گھر میں
13:25راشن کا پیک بھی پہنچایا جاتا ہے
13:27احساس کی جانب سے
13:28اور اس کے علاوہ پھر پکا پکایا کھانا جو
13:30وہ الگ ہوتا ہے
13:31اس کا ایک سیگمنٹ الگ ہوتا ہے
13:33احساس کی جانب سے
13:33باہر مہا بگریر میں تو
13:35لازمی طور پر ایسا ہوتا ہے
13:36کہ احساس کی جانب سے
13:37ایک ایسا اتمام کیا جاتا ہے
13:39کسی بھی سیٹ کی اوپر جہاں پر
13:50کہ ہر گھر سے
13:50یہ لوازمات کی خشبویں آر ہی ہوتی تھیں
13:53لیکن اب وہ بھی ان کا ہو گئے
13:54وہ دیکھنے میں نظر نہیں آتا
13:56بار بیو کا اتمام ہو رہا ہے
13:57کیونکہ چیزیں اتنی مہنگی ہو گئی ہیں
13:59لوگ کوشش کرتے ہیں
14:00اس کو فریز کر کے
14:01زیادہ زیادہ ٹائم تک استعمال کیا جا سکے
14:04لیکن احساس کوشش کرتا ہے
14:05کہ اید کا مطلب بھی خوشیوں ہوتا ہے
14:07بچوں میں وہ اتنان بھائی اچھا کہہ رہے تھا
14:09اصل مقصد
14:10اید کا جو ہوتا ہے
14:11بچوں کی خوشیوں ہوتی ہیں
14:12بلکل
14:13شاید الفطر ہو
14:13شاید عزد الحضہ ہو
14:14تو کوشش کی جاتی ہے
14:16جتنا بھی گوشت آپ لوگ کو دینے کے بعد
14:18اور آپ لوگوں کی جانب سے تلقین کی جاتی ہے
14:20کہ یہ گوشت ہوا ہے
14:21اب ان بچوں میں
14:22یا تو آرپین ہاؤسز میں
14:23اس تقریب کے نگات کیا جاتا ہے
14:25جہاں بھی
14:25آپ کو لگے کہ یہ
14:26لوگ زیادہ جمع ہو کے
14:27کھانا کھا سکتے ہیں
14:29اس بار بی کیو کا
14:30لوگ سکتا ہے
14:31وہاں پہ اس کا اتمام کیا جائے
14:32دیکھیں یہ ساری چیزیں
14:33ڈیبینڈ کرتی ہیں
14:33آپ لوگوں کے اوپر
14:34اور آپ لوگ کی ویسے
14:36آپ سے گوشتہ سالوزہ
14:37جتنی بھی چیزیں
14:38ایکزیو کی گئی ہیں
14:39وہاں پہ صرف آپ لوگ کی ویسے کی گئی ہیں
14:41اور اس کیا
14:42آپ لوگ ہوتے ہیں
14:43تو بس کوشش کی جائے گا
14:44یہ جو ٹائم ہمیں
14:45اب مل چکا ہے
14:47یا جو آنے والا ہے
14:48اس میں
14:48زیادہ زیادہ لوگوں کے لیے
14:49قربانے کا ذریعہ بنیں
14:50تاکہ یہ لوگ بھی
14:52عید کی ہوشیوں کو حاصل کرسکیں
14:53بالکل اور ناظرین اگرامی
14:54یہ کہتا ہے
14:55جس طرح فات بھائی نے بھی کہا
14:56کہ بچوں کے لیے
14:58خاص طور پر
14:59یہ اتمام کیا جاتا ہے
15:00کہ انہیں
15:01اچھے سے اچھا
15:02پکا ہوا کھانا
15:03جس میں بار بی کیو
15:05بقرعید کے
15:05جو ہیں
15:06مرغوب ترین
15:07لوازمات میں سے ہے
15:08تو کیوں نہ ان کے لیے
15:10یہ اتمام کیا جائے
15:11پھر ہم دیکھتے ہیں
15:12کہ احساس زندگی
15:14کے جب 26 سے
15:15زائد شعبہ جات
15:15نے ہمیں فعال دکھائی دیتا ہے
15:17تو ما شاء اللہ
15:18ہر شعبہ
15:19میں سمجھتا ہوں
15:20کہ لائق تحسین
15:22اور لائق تقلید ہے
15:23اور جتنی احساس
15:25کی تحسین کی جائے
15:26ان کاموں پر
15:27وہ کم ہے
15:27اجتماعی شادیاں
15:29ہمارے وہ بچے
15:30وہ بچیاں
15:31جن کے سربراہان
15:33والدین
15:33ان پر
15:34سلامت نہیں ہیں
15:35یا اگر موجود ہیں
15:36تو وہ افورڈ نہیں کر سکتے
15:38آج کل تو افورڈ کرنا
15:39ایک بڑا مرحلہ ہے
15:40آپ جانتے ہیں
15:41کہ اگر کسی کو
15:42اپنی بیٹی کی شادی کرنی ہے
15:43تو میں کم از کم
15:45اگر یہاں آپ کے سامنے
15:46ایک فگر رکھوں
15:47تو میں کہوں گا
15:48کہ کم از کم بھی
15:49ایک باپ کے پاس
15:50یا ایک ماہ کے پاس
15:51چھے سے سات لاکھ روپے
15:52ہونے چاہیے
15:53تب جا کر
15:54بائزت طریقے سے
15:55ایک مناسب جہیز
15:56جو ہے
15:58وہ اپنی بیٹی کو
15:59وہ دے سکتے ہیں
16:00جسے ہم marriage gifts
16:01کہتے ہیں
16:01بسیکلی
16:02اور احساس کے جانب سے
16:04یہ marriage gifts
16:05مکمل طور پر
16:06جس میں گھرے لو
16:07تمام
16:08ساز و سامان ہوتا ہے
16:09اس بچی کے
16:10سپرت کیا جاتا ہے
16:11اس کو اپنی عملی زندگی میں
16:13اسے برتنے کے لیے
16:15اور آسانی کے لیے
16:17وہ ساری چیزیں
16:18مہیہ کی جاتی ہیں
16:19بلکل
16:19اسی طرح ہمارے
16:21جو بچے ہیں
16:21جو شادی کے منتظر ہوتے ہیں
16:23ان کے لیے بھی
16:24جو ضروری چیزیں ہوتی ہیں
16:25وہ بھی انہیں
16:26پروائیٹ کی جاتی ہیں
16:27اچھا اس کے علاوہ
16:28آپ دیکھیں
16:28کہ ماہی رمضان المبارک میں
16:30افطاری کا احتمام ہو
16:31تو تب آپ کو
16:32احساس پیش پیش نظر آتا ہے
16:34پھر ساتھ ہی ساتھ
16:35دسترخان
16:36دن کے مختلف
16:37اوقات میں
16:38احساس کے جانب سے
16:39پورے پاکستان میں
16:40سجایا جاتا ہے
16:41جو ہسپٹلز ہیں
16:42وہاں پر
16:43اس کا احتمام ہوتا ہے
16:44مریضوں کی
16:45تیمارداری کے لیے
16:46آنے والوں کے لیے بھی
16:55سرکاری ہوگا ہے
16:56سرکاری اسپطالوں میں
16:57الحمدللہ
16:58یہ کام
16:59کیا جا رہا ہے
17:00روزانہ کی بنیاد پر
17:01کیا جا رہا ہے
17:02اس کے علاوہ
17:02راشن پیکجز کی
17:03فرامی کا مرحلہ
17:04ایک ایسا قابل تحسین
17:06مرحلہ ہے
17:06کہ یہ بھی
17:08ایک بنیادی ضرورت ہے
17:09اور مسلسل طور پر
17:10جاری رہنے والا مرحلہ ہے
17:12آپ کی ٹیلیویشن
17:13سکرین پر
17:14اس وقت آپ دیکھ رہے ہیں
17:15کہ پانی کے ہینڈ پم کی
17:16تنصیب کے لیے
17:18ہمارا نمائندہ
17:19وہاں موجود ہے
17:20اور وہاں پر
17:21جو طریقہ کار
17:22اختیار کیا جاتا ہے
17:23پروفیشنلی
17:24ٹیکنیکلی
17:25اسے اختیار کرتے ہوئے
17:26وہاں پر
17:27پانی کی جو
17:28ادم دستیابی ہے
17:29اسے دستیابی میں
17:30بدلنے کی کوشش
17:31کی جا رہی ہے
17:32اور ماشاءاللہ
17:33احساس پورے پاکستان
17:34میں اب تک
17:36سینکڑوں پانی کے
17:37ہینڈ پمس کی
17:38تنصیب کر چکا ہے
17:39بہت ہی
17:39پروفیشنل
17:40وے آف ورکنگ
17:42ہوتا ہے
17:42اس حوالے سے
17:43ماہرین اور
17:44ٹیکنیشنز
17:44اور احساس کی
17:45جو منیجمنٹ ہے
17:46وہ بہت زیادہ
17:48باریکی کے ساتھ
17:49ان چیزوں کو
17:49دیکھتی ہے
17:50سمجھتی ہے
17:51پھر جا کر
17:51اقلاعے عمل
17:52اختیار ہوتا ہے
17:53اور پھر اس کا
17:54عملی جو
17:55ایک قدم ہے
17:56وہ آپ کے سامنے
17:57کس طریقے سے
17:58اس کو یوٹلائز کیا جاتا ہے
17:59ساتھی ساتھ
18:00مساجد کی
18:01تعمیر کے حوالے سے
18:02آپ کو
18:02احساس فعال
18:03دکھائی دیتا ہے
18:04ماشاءاللہ
18:05یہ ایک بہت بڑا
18:06صدقہ جاریہ بھی ہے
18:07آپ چاہتے ہیں
18:08کہ دنیا میں
18:09آپ کے رہتے ہوئے
18:11یا آپ کا
18:12اگر کوئی پیارہ
18:12آپ کے والدین میں سے ہو
18:14آپ کے عزیزوں میں سے
18:16کوئی ایسا ہے
18:16کہ آپ چاہتے ہیں
18:18کہ دنیا سے چلے جانے کے بعد
18:19بھی
18:20ان کے لیے
18:20آپ کی جانب سے
18:21یا آپ کے اپنے لیے
18:22کوئی صدقہ جاریہ کی
18:23ایک قسم
18:24بہترین قسم کے طور پر
18:26تشکیل دی جائے
18:27تو وہ
18:27یقیناً مسجد ہے
18:29اور مسجد
18:29ہمیشہ قائم رہنے کے لیے
18:31بنائی جاتی ہے
18:32تو یہ بہترین صدقہ جاریہ
18:34کی ایک قسم ہے
18:34اللہ تعالیٰ
18:36دنیا و آخرت میں
18:36اس کا بہترین بدلہ
18:38آپ کو
18:38عطا فرمانے پر قادر ہے
18:40جب تک لوگ
18:41وہاں
18:41سربس حجود ہوتے رہیں گے
18:43رب کے حضور عبادات کرتے رہیں گے
18:45نامہ اعمال میں
18:46آپ کے
18:46ثواب کا اندراج ہوتا رہے گا
18:48اچھا ساتھی ساتھ
18:49اس کے علاوہ
18:50آپ دیکھیں
18:50آئی سائٹ کیمز کا
18:51اعتمام کیا جاتا ہے
18:52پورے پاکستان میں
18:53کہ جہاں
18:54آنکھوں کے مرض میں
18:56مبتلہ افراد کے لیے
18:57مکمل طور پر
18:58فیڈیو آف کسٹ
18:59ان کی آنکھوں کا
19:00علاج و معلجہ
19:01کیا جاتا ہے
19:02اس کے علاوہ
19:02فیزیو تھرپی یونٹس
19:04اس وقت
19:04احساس کے فعال ہیں
19:05اور
19:06اس کے حوالے سے بھی
19:07احساس کی ٹیمز
19:08موجود ہیں
19:09آن ڈا گراؤنڈ
19:10اور ماشاءاللہ
19:10یہ کام بھی
19:11ہمارا زور و شور کے ساتھ
19:13اس وقت
19:13جاری و ساری ہے
19:14اور پورے پاکستان میں
19:15جہاں جہاں
19:16آئیسے
19:17مریض موجود ہیں
19:18آئی
19:18جنہیں
19:19فیزیو تھرپی کی
19:20اشت ضرورت ہوا کرتی ہے
19:21احساس
19:22ان کے لیے بھی
19:23عمل ان اپنے کردہ آدھا کر رہا ہے
19:24ذرا سوچئے
19:25کہ زندگی میں
19:26ایسا مقام آ جائے
19:27کہ ابھی آپ
19:29صحت مند ہیں
19:30تندرست ہیں
19:31چل رہے ہیں
19:32پھر رہے ہیں
19:32لیکن اگر اچانک
19:34اللہ نہ کرے
19:34ایسا وقت آ جائے
19:35کہ یہ جسم
19:36حرکت سے قابل نہ رہے
19:38اور انسان
19:39بستر سے
19:40یوں کہیے
19:41کہ لگ جاتا ہے
19:41بستر پر
19:42پڑ جاتا ہے
19:43اور چلنے پھرنے سے
19:44لوگ کاثر ہو جاتے ہیں
19:45اور
19:47اتنا
19:48دم نہیں رہتا ہے
19:49ہاتھ پیروں میں
19:50کہ وہ
19:51صحیح سے
19:51مومنٹ کر سکیں
19:52تو یہ ایک بڑی
19:53تکلیف دے چیز ہے
19:54اللہ تعالی ہم سب کو
19:56معذوری سے بچائے
19:57اور
19:58اللہ تعالی ہمیں
19:59ہماری زندگی میں
20:01اپنوں اور غیروں کی
20:02محتاجی سے
20:03محفوظ فرمائے
20:04ہر انسان
20:05یہی دعا مانگتا ہے
20:06اور یہ جو بات
20:06میں نے بھی آپ سے
20:07ارس کی
20:07کہ لوگ
20:08اس بیماری میں
20:09مختلف بیماریوں
20:11کا سبب
20:11ایسی لاغری
20:13کی جو
20:13کیفیت ہوتی ہے
20:14اس میں جب
20:14مبتلا ہو جاتے ہیں
20:16تو ایسے
20:16بہت بڑے پیمانے پر
20:18ہمیں
20:18لوگ دکھائی دیتے ہیں
20:19مختلف حوالوں سے
20:21مختلف مقامات پر
20:22ہسپٹل سے لے جائیے
20:23آپ دیکھ لیں گے
20:24فیزیو تھرپی
20:25یونٹس کا
20:26آپ دورہ کر لیں
20:26تو آپ دیکھ لیں گے
20:27کہ ایسے
20:27بے شمار لوگ ہیں
20:29جو زندگی میں
20:29کہیں کہیں جا کر
20:30ایسے
20:31امراض کا
20:32شکار ہو جایا کرتے ہیں
20:33کہ جو انہیں
20:34اس طرح سے
20:35مفلوج کر دیا کرتے ہیں
20:36عملی زندگی میں
20:37اس کے علاوہ
20:37سادات پیکج
20:38احساس کے جانب سے
20:40آناؤنس کیا جاتا ہے
20:41سادات کی خدمت
20:42پورا سال
20:43مختلف حوالوں سے
20:44مختلف انداز کے ساتھ
20:45کی جاتی ہے
20:46اس کے علاوہ
20:47اید گفت کا
20:47اعتمام کیا جاتا ہے
20:48اور اب انشاءاللہ
20:49بقرہ اید کی آمد
20:50ہونے جا رہی ہے
20:51جو اعتمام احساس
20:52کے جانب سے
20:52کیا جا سکتا ہے
20:53اجتماعی قربانی کی صورت میں
20:55یہ اس کا ایک بہتری نظار ہے
20:56کہ اید کا
20:57تحفہ ہے
20:58کہ جو ان مستحقین
20:59کے لیے احساس
21:00اس طور پر پیش کرے گا
21:01انہیں
21:02اور ان کی دعائیں
21:03جو اس وقت
21:04وہ اس گوشت کو
21:05لیتے ہوئے
21:05آپ کو دیں گے
21:06یقیناً
21:06وہ دنیا آخرت میں
21:08آپ کے لیے
21:08بہترین توشہ ثابت ہوں گی
21:09ادویات کی تقسیم ہے
21:10اور اس کے علاوہ
21:12پڑھائی کے لیے
21:14ایجوکیشن سیکٹر میں بھی
21:15احساس ہمارے
21:17سکولرشپ پیش کر رہا ہے
21:18ماشاءاللہ
21:18چھوٹے بچوں کے لیے
21:20بورڈز ہیں
21:21کتابیں ہیں
21:22جو کچھ کیا جا سکتا ہے
21:23اس کے علاوہ
21:24جو نوجوان بچے ہیں
21:25جو اپنی
21:26عالی تعلیمی
21:27خراجات کو
21:28اور سفر کو
21:29جائی رکھنا چاہتے ہیں
21:30کسی طرح خراجات
21:31اور یہ سفر
21:32جو ہے وہ چلتا رہے
21:33تو اس کے لیے بھی
21:34احساس سکولرشپ پیش کرتا ہے
21:35اس کے علاوہ
21:36میں نے ارس کیا
21:37کہ وہ لوگ
21:38جو لوگ بے روزگار ہیں
21:39ان کے لیے بھی
21:41احساس آ گیا کر
21:42اپنا کردہ آدھا کرتا ہے
21:43ہماری ماں بہنیں
21:43جو گھروں میں بیٹھ کر
21:44کام کرنا چاہتی ہیں
21:45صلاحی مشینیں
21:46انہیں پیش کی جاتی ہیں
21:47اور صلاحی مشینز
21:48کے ساتھ ساتھ
21:50گھر میں
21:50جو کام وہ کر سکتی ہیں
21:52آسانی کے ساتھ
21:52اگر وہ ہمیں بتاتی ہیں
21:53تو احساس کی ٹیم
21:54ان کے لیے
21:55اپنا کردہ آدھا کرتی ہے
21:56بہت سے ایسے مرد حضرات
21:57جنہیں آٹو رکشہ
21:59پروائیٹ کیا گیا
22:00احساس کے جانب سے
22:01اس کے علاوہ
22:02چھوٹی چھوٹی جو
22:03شاپس ہوتی ہیں
22:04وہ بنا کر دی گئی
22:05ماشاءاللہ
22:05اس کی عملی مثال
22:07احساس کے
22:08موڈل ویلیج میں
22:09ماشاءاللہ
22:09موڈل ویلیج کا جو قیام
22:11اس وقت
22:12احساس کے
22:12زیرہ تمام عمل میں آیا
22:14اس پر میں چاہوں گا
22:15کہ فات بھئی
22:16اس پر بھی گفتگو ہو
22:17ماشاءاللہ
22:17جام شوروں میں
22:18اور پنجاب میں
22:19سرد بلوچستان میں
22:20جو احساس موڈل ویلیج
22:21قائم کیا جا رہا ہے
22:22جہاں پر نہ صرف
22:24لوگوں کو
22:24دو کمروں پر
22:25مجتمل
22:25گھر بنا کر دیا جا رہا ہے
22:27بلکہ
22:28وہاں انہیں
22:29ان کے کاموں کے حوالے سے بھی
22:31مختلف طریقے سے
22:32ان کی معاملت کی جا رہی ہے
22:33یعنی
22:33حصول مواش کی
22:34جو تگو دو ہے
22:35اس میں بھی انہیں
22:36بھرپور فعال رکھنے کے لیے
22:38ان کے لیے
22:38جو کرداد اکیا جا رہا ہے
22:39آپ کیسے دیکھتے ہیں
22:40اس تمام تک
22:41عملی خدمت کے
22:42جذبے سے سرشار
22:43ہمارے صدارے کو
22:44اور اس کی عملی خدمات
22:46دیکھیں ادام بھر
22:47جو احساس کی جانب سے
22:48جام شورو پہ
22:49یہ ویلیج بنا کے دیا گیا ہے
22:51یہ وہ
22:52کوئی مانگنے والے
22:52پروفیشنل قدار کرنی تھے
22:54بلکہ
22:54یہ لوگ اپنے پیشے سے
22:55وابستہ تھے
22:56دھیاری کرتے تھے
22:57کوئی محنت مزوری کرتا تھا
22:59کوئی کھیتی باڑی کرتا تھا
23:00کوئی فارمنگ کا کام کرتا تھا
23:02لیکن سلاب کی آفت کی ویسے
23:04وہ سب اپنا معلومتہ
23:05اس کی نظر کر کے
23:06بلکل کھلے آسمان کے تلے
23:08کیسے ہیں
23:08روڈ پہ آ جانا
23:09سڑک پہ آگئے
23:10اس کنڈیشن میں آگئے
23:11تو احساس نے بنیادی طور پر
23:13ان کے لیے
23:14نہ صرف رہائش کا انتظام کیا
23:16بہت کوشش کی گئی
23:17کہ ان کو جو ان کی روٹس ہیں
23:18جو ان کی زندگی ہے
23:20جہاں سے لوگ کام کرتے آ رہے ہیں
23:21چاہے وہ کھیجری باڑی کے حوالے سے ہو
23:23چاہے اس کی فارمنگ کے حوالے سے ہو
23:25تو وہ بھی احساس نے
23:26ڈیویلپ کرنے کی کوشش کی ہے
23:27اور ایک ایسی سوسائٹی
23:29انہوں کو بنا کے دیئے
23:30کہ جہاں پہ جو بنیادی
23:31ضروری آتے ہیں
23:32نہ صرف وہ بھی موجود ہوں
23:33بلکہ پینے کے ساف پانے کے لیے
23:35ان کو کہیں دور نہیں جانا پڑے
23:36ان کو وہیں پہ آرو پلانٹ بھی
23:38لگا کے دیئے
23:38تاکہ پینے کے ساف پانے
23:40اور بچوں کے لیے
23:41ایک پارک کا بھی انتظام کر کے دیا ہے
23:43مسجد بھی ہے
23:44کمیونٹی سینٹر بھی ہے
23:45اس کے اندر
23:45دیکھیں کتنا اچھا ہو جاتا ہے
23:47کہ آپ کو ساری سہولیاتیں
23:48ایسی جگہ پہ مل جائیں
23:49کہ جو آپ کے ہمارے علاقے میں ہوتی ہیں
23:51بہت سو لوگ یہاں پہ
23:52سوسائٹیز میں رہتا ہے
23:53اس میں ساری سہولیات
23:54انڈوری موجود ہوتی ہیں
23:55آپ کو بہت ہی باہر نہیں جانا پڑتا
23:57ایسی ہی جگہوں کا اتمام
23:58اور کیا جا رہا ہے
23:59وہاں پہ پورے پاکستان میں
24:00اس کے علاوہ سندھ میں
24:02پنجاب میں
24:02بلوجستان میں
24:03کے پی کے میں
24:04جہاں بھی
24:05اللہ نہ کرے
24:05ایسے لوگ موجود ہیں
24:06جو اصلافات کا شکار ہو گئے
24:08تو احساس کی کوشش ہے
24:09سیم ایسے ہی
24:10موڈل ویلیج
24:11انہوں کے لیے
24:12قیام کر کے دیا جائے
24:13کیونکہ وہ ہیں
24:13تو ہمارے بھائی سارے
24:14مشکلات کا شکار ہیں
24:15یہ سٹیج
24:16ایک انیشلی طور پر
24:18بنا کے دیا گئے
24:19ابتداء ہے
24:19ابھی انشاءاللہ
24:21اور بہت سے لوگ ہیں
24:22اور بہت سے پروجیکٹ ہیں
24:23جو ابھی لانچ کرنے ہیں
24:24اور لوگوں کو
24:25وہ ان لوگوں کے لیے
24:26کرنے ہیں
24:27کہ جو
24:28حقیقتاً میں
24:29مستحق ہیں
24:30اس چیزوں کے لیے
24:31جو مانگنے والے نہیں ہیں
24:32جو گزاگر نہیں ہیں
24:33جو پروفیشنل بیکاری نہیں ہیں
24:35یہ وہ ہیں
24:35جو میند کرنا چاہتے ہیں
24:37جو اپنے طور پر
24:38کچھ بننا چاہتے ہیں
24:38ان کی خواہش یہ ہوتی ہے
24:39کہ جو بیسک چیز ہوتی
24:41ایک فیملی کے سربارہ کے لیے
24:42کہ چھت مل جائے
24:43میری فیملی سیکیور ہے
24:45پھر میں میند کر کے
24:46کمال ہوں گا
24:46کسی سے مانگوں گا نہیں
24:48اپنی کوشش کر کے
24:49جو بھی ہو سکے گا
24:50اپنے طور پر
24:51اپنی فیملی کو
24:52کھلا سکوں گا
24:52تو کوشش ہوتی ہے
24:53احساس کی
24:53ایسے لوگ کا ساتھ دیں
24:55ایسے لوگوں کو
24:56ان کے پاؤں پر کھڑا کریں
24:57تاکہ یہی وہ لوگ ہیں
24:58جو آگے جا کے
24:59مثال بندے ہیں
25:00لوگوں کے لیے
25:01نہ صرف پورے پاکستان
25:03کے لیے
25:03اپنے گھر کے لیے
25:04اور دیگر لوگوں کے لیے
25:05بلکل ایسا ہی ہے
25:06اور ناظرین اگرامی
25:07قدر
25:08کتنا بڑا کام ہے
25:09کہ جو احساس
25:10اس وقت سر انجام دے رہا ہے
25:11ماشاءاللہ
25:12کتنا بڑا انیشیٹیو ہے
25:13جتنی تحسین کی جائے
25:15جتنی تعریف کی جائے
25:16وہ کم ہے
25:17آپ یہ دیکھیں
25:17کہ ہمارا جو
25:19سفیق پوش طبقہ ہے
25:20اس کی پوری زندگی
25:21گزر جاتی ہے
25:22اسی تگو دو میں
25:23اسی آرزو اور تمنہ میں
25:24کہ میں
25:25اپنی چار دیواری
25:26حاصل کر سکوں
25:27بچے بھی جب بڑے ہوتے ہیں
25:29تو ان کا بھی
25:29ایک دل میں
25:31یہ سوال ہوتا ہے
25:32یعنی کہ
25:32یہ خلش رہ جاتی ہے
25:34اگر وہ آپ سے
25:35برائے راست
25:35اس بات کا شکوا
25:36نہ بھی کریں
25:37تو ان کے دل میں
25:38یہ خلش ضرور رہ جاتی ہے
25:39کہ والد صاحب نے
25:40یا والدہ نے
25:41اپنا گھر نہیں بنایا
25:43تو بات یہی ہے
25:44کہ اپنا گھر
25:45بنا کر
25:46اگر آپ اپنے بچوں
25:47کو دے دیتے ہیں
25:47بات یہ انسان
25:48ایک میچور ایج میں
25:50پہنچ جاتا ہے
25:50اس کے بعد
25:51اس کے پاس
25:51اس کی اپنی چھت
25:52موجود ہے
25:53یا نہیں ہے
25:53تو پھر
25:54وہ ایک
25:55یوں کہہ لی جی
25:55کہ زندگی
25:56گزارنے کا
25:56عادی ہو چکا ہوتا ہے
25:57لیکن
25:58وہ یہ چاہتا ہے
25:59کہ وہ مستقبل
26:00جو ہے
26:01وہ بہترین مستقبل ہو
26:02جو اس کے بچے دیکھیں
26:04اس کی آنے والی
26:05نسلیں دیکھیں
26:05تو بات یہی ہے
26:07کہ احساس
26:07اس حوالے سے آگے آ کر
26:09جس طرح
26:09اپنا کردادہ کر رہا ہے
26:10ماشاءاللہ
26:11اور اپنا گھر
26:12بنا کر دیا جا رہا ہے
26:13دو کم روپے
26:14مشتمل گھر ہے
26:15جس میں کچن بھی موجود ہے
26:16اور ایک چھوٹا سا
26:17باغیچہ موجود ہے
26:18اور اٹیج بات موجود ہے
26:20دو بیڈ رومز ہیں
26:21اور پھر اس کے علاوہ
26:22باہر ایک بڑی رہداری ہے
26:24ماشاءاللہ
26:25سوسائیٹیز کی طرز پر
26:26مکمل اس کا قیام
26:27جس طرح
26:28عمل میں لائیا گیا
26:30بانڈری وال ہے
26:31اندر شاپز بنی ہوئی ہے
26:33ٹیوب ویل ہے
26:34مسجد ہے
26:35یعنی ایک اچھی
26:36عالی سوسائیٹی کے اندر
26:38ریائشی سکیم میں
26:39آپ جو چیزیں
26:40ایکسپیکٹ کرتے ہیں
26:41وہ سب کچھ وہاں
26:42پر موجود ہے
26:43ماشاءاللہ
26:44اور یہ
26:45میں سمجھتا ہوں
26:46کہ ایک بہترین کام
26:47احساس کی جانب سے
26:49کیا گیا ہے
26:49آپ کو ٹیلیویزن
26:50سکرین پر
26:51ماشاءاللہ
26:51وہ مناظر بھی
26:52جس حد تک
26:53ہم دکھا پا رہے ہیں
26:54آپ کو
26:55آپ دیکھ رہے ہیں
26:56ماشاءاللہ
26:57کہ کس طریقے کے ساتھ
26:58لوگوں کو راشن بیکس
26:59پروائیڈ کیے جا رہے ہیں
27:00ماشاءاللہ
27:01ایک طریقہ اکار کے ساتھ
27:03باوقار انداز کے ساتھ
27:04بائزت طریقے کے ساتھ
27:05قطار میں وہ بیٹھے ہوئے ہیں
27:07ایک بڑے عالی شان
27:09مقام پر
27:09ایک بہت بڑے پنڈال میں
27:11اور ہماری ماں بہنیں
27:13وہاں آ رہی ہیں
27:13اور وہ ہمارے جو
27:14نمائندگان
27:15جو کار کنان ہیں
27:16وہاں پر ہمارے والنٹیئرز
27:17وہ جب راشن بیک
27:18انہیں دیتے ہیں
27:18تو ہماری خواتین
27:20کے ساتھ ساتھ
27:20وہ اس راشن بیک
27:21کو لے کر بھی جاتے ہیں
27:22جہاں تک وہ خواتین
27:23کہتی ہیں
27:24اگر گھر تک پہنچانے
27:25کے لیے
27:25تو وہ پہنچا کر آتے ہیں
27:37اپنے جو خاص
27:38ہمارے جو احباب ہیں
27:39انہیں متعین کیا ہوا ہے
27:41وہ وہاں پر متارک ہوتے ہیں
27:42وہ تمام تر
27:43اس صورتحال کا جائزہ
27:44لے رہے ہوتے ہیں
27:45کہ مکمل عزت و احترام کے ساتھ
27:46وہ لوگ
27:47ان کے ساتھ پیش آتے ہیں
27:48یا نہیں آتے
27:49اس حوالے سے
27:50خصوصی طور پر
27:51انہیں بھی تاقید ہوتی ہے
27:52کسی کی بھی عزت
27:54نفس کو مجرور کیے
27:55بغیر ان کے ہاتھوں میں
27:56آپ راشن بیک
27:57پروائیٹ کریں
27:57جو بھی ضرورت کی چیز ہے
27:59اور بالخصوص
27:59جب ہم بات کر رہے ہیں
28:00اجتماعی قربانی کے حوالے سے
28:02اور گوشت کی تقسیم کے
28:03مرحلے کے حوالے سے
28:04تو ناظرین محترم
28:06آپ کے ڈونیشنز
28:07ماشاءاللہ
28:08جس طرح ہمیں محصول ہو رہے ہیں
28:09ہمارے کنٹرول روم میں
28:10آپ کے ڈونیشنز کی
28:11آمد کا سلسلہ جاری ہے
28:12ہمارے کال سینٹرز
28:13اس وقت مکمل طور پر فعال ہیں
28:15اور ماشاءاللہ
28:16ایک بڑی تعداد میں
28:18آپ ہمارے کال سینٹرز
28:20کے ساتھ انگیج ہوا کرتے ہیں
28:22ٹرانسوشن کا دوران بھی
28:23ٹرانسوشن کے بعد بھی
28:24میں یہاں پر ایک مرتبہ
28:26پھر بینک ٹرانسفر
28:27ڈیٹیل ضرور بتانا چاہوں گا
28:28ہمارے یوکے کے دیکھنے والے
28:30ناظرین کے لیے
28:31ارز کر دوں
28:31بینک ٹرانسفرز کے حوالے سے
28:32اکاؤنٹ نیم ہے
28:33احساس ٹرسٹ
28:34بینک نیم ہے
28:36نیٹ ویسٹ بینک
28:46انڈونیشنز کو پیش کر سکتے ہیں
28:48پلیز میک چیکس
28:49پیبل ٹو احساس ٹرسٹ
28:51اینڈ پوسٹ ٹو احساس ٹرسٹ
28:54پیو باکس نمبر
28:55سکس نائن ٹریپل زیرو
28:56لندن
28:57اور ساتھی ساتھ
28:59آپ اپنے آن لائن
29:00ڈونیشنز بھی پیش کر سکتے ہیں
29:01www.احساسٹرسٹ
29:03ڈاٹ آرگنائزیشن کے تھرو
29:05اور اسٹوڈیو نمبر بھی
29:06ملحظہ فرما لیجیے گا
29:08020-3355-2772
29:11پر بزریہ کال
29:12ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں
29:13آرہاو تجاویز پیش کر سکتے ہیں
29:16اور اپنے ڈونیشنز کو بھی
29:17سبمیٹ کروا سکتے ہیں
29:19آن لائن ڈونیشن بھی
29:20اگر آپ پیش کرنا چاہیں
29:21تو 020-361-77786
29:24پر آپ اپنے آن لائن ڈونیشنز کو
29:25کسی بھی وقت
29:26اپنی سہولت کے این مطابق
29:28سبمیٹ کروا سکتے ہیں
29:29USA سے تعلق رکھنے والے
29:31ہمارے ناظرین کے لیے
29:32میں ارس کرتا چلوں
29:33بینک ٹرانسفر ڈیٹیل
29:34ملاحظہ فرمائیے
29:35احساس فاؤنڈیشن
29:36ہمارا اکاؤنٹ نیم ہے
29:39چیز بینک میں
29:40ہمارا اکاؤنٹ ہے
29:41اکاؤنٹ نمبر ہے
29:42202-535861
29:45اکاؤنٹ نمبر
29:46آپ ملاحظہ فرمایا
29:47راؤٹنگ نمبر بھی
29:48ملاحظہ فرمائیے گا
29:49021-00-0021
29:51سویفٹ نمبر ہے
29:52C-H-A-S-U-S-33
29:54اور اس کے علاوہ
29:55آن لائن بینکنگ کے
29:56تھرو چیکس کو
29:57آپ سبمیٹ کروا سکتے ہیں
29:59احساس فاؤنڈیشن
30:00کے ایڈرس پر
30:01پی او باکس نمبر
30:02761
30:03اور ساتھی ساتھ
30:05ڈونیشن
30:05اگر آپ دینا چاہتے ہوں
30:07تو آپ
30:07تھرو آف ویب سائٹ
30:08بھی آگے آ کر
30:09اپنا کردادہ کر سکتے ہیں
30:11اس تھرو آف پروسس
30:12آپ آئیں گے
30:13تو ہم آپ پر خیر مقدم کریں گے
30:14ہماری ڈونیشن آٹ لائن
30:16بھی اوپن ہے
30:17اور اس کے علاوہ
30:17ہمارے کال سینٹرز
30:19بھی اس وقت فعال ہیں
30:19آپ جس طریقے کار
30:21کو اختیار کرتے ہوئے
30:22اپنا ڈونیشن پیش کرنا چاہیں
30:23ضرور کیجئے
30:24اجتماعی قربانی
30:25سال دوہزار
30:2626 کے حوالے سے
30:27اس وقت
30:28احساس آپ سے
30:28دست بستہ
30:29درخواست گزار ہے
30:30انسان وہی بڑا ہے
30:32جس نے یہ راز جانا
30:33انسان وہی بڑا ہے
30:35جس نے یہ راز جانا
30:37ہے زندگی کا مقصد
30:39اوروں کے کام آنا
30:40تو جو اوروں کے کام آتے ہیں
30:41در حقیقت وہی
30:42مقصد حیات کو
30:44پا لیا کرتے ہیں
30:45جعوید ممن صاحب
30:45کیا کہیں گے
30:46کہ لوگوں کے کام آنا
30:48مدد و معاونت کرنا
30:50زندگی کے
30:51ما شاء اللہ
30:52جتنے شعبہ جات ہیں
30:53اس وقت جو بنیادی شعبہ ہیں
30:54اگر کوئی کہے
30:55کہ ہم توجہ دلاس سکیں
30:58کہ اس جانب بھی آنا چاہیے
30:59تو ما شاء اللہ
30:59اس شعبے میں
31:00جو بنیادی شعبہ ہے
31:02اس میں پہلے ہی
31:02احساس فال دکھائی دیتا
31:03آپ کیا کہیں گے
31:05ماشاء اللہ
31:06احساس کی
31:08جو کارکر کر دی ہے
31:10وہ ماشاء اللہ
31:10سالہ سال سے
31:12لوگوں کے سامنے نمائیہ ہے
31:14اور ہر سال ہم
31:15اس بزن کو سجاتے ہیں
31:17صرف ایک رسمن
31:18تاکہ لوگوں کے
31:20ٹھیک آل ہو جائے
31:20یہ کام سالہ سال
31:22جالی رہتا ہے
31:23یہ ضروری نہیں
31:25کہ رمضان میں
31:25عید قربان کے
31:27موقع پر ہی ہو
31:28جو فہد بھائی نے بتایا
31:29کہ یہ اتنی بڑی بڑی
31:32کام جو ہے
31:33طور دراز علاقوں میں
31:34یہ ایسا تو نہیں ہے
31:36کہ آج ہی
31:36یہ اسی مہینی ممکن ہو
31:38کہ سالہ سال اس کے لیے
31:39پروگرس ہوتی رہتی ہے
31:41اور پلاننگ
31:42اور اس کے سب چیزیں
31:43آداد و شمال جمع کر کے
31:45اس کے بارے میں
31:46فیصلی کی جاتے ہیں
31:47اور
31:48لوگوں کے ڈونیشن
31:50صحیح جگہ پر
31:51خرچ کرنے کی حتر مقدر
31:53کوشش کی جاتی ہے
31:54اور کسی حد تک
31:55ہم انشاءاللہ
31:56اس میں کامیاب بھی ہوتے ہیں
31:57اور میں سمجھتا ہوں
31:59کہ احساس
31:59کے پروگرام پر
32:01لوگ جو ہے
32:02آپ کو
32:03اعتماد بھی کرتے ہیں
32:05اور
32:05لوگوں کو
32:06اعتماد ہے
32:08کہ ہمارے جو
32:09دیئے گئے
32:09ڈونیشنز جو ہیں
32:10وہ
32:10صحیح مقام پر
32:12استعمال ہوں گے
32:12اور لوگوں کو
32:14ضرورت مند لوگوں کو
32:15یا مستحق لوگوں کو
32:16اس کے برائے راست فائدہ ہوگا
32:18بلکہ صحیح ہے
32:19اور
32:19ناظرین محترم
32:20اس وقت آپ اپنی ٹیلیویجن
32:21سکرین پر
32:22وہ مناظر بھی دیکھ رہے ہیں
32:23کہ جو احساس
32:24کیٹل فارم کے مناظر ہیں
32:25جہاں پر
32:26بہت ہی خوبصورت
32:27جانور
32:28ماشاءاللہ
32:29لے کر آئے جا رہے ہیں
32:30اور
32:31ماشاءاللہ
32:32ایک بہت وسیع و عریض
32:33مقام ہے
32:34احساس کا
32:35کیٹل فارم
32:35ماشاءاللہ
32:36جہاں پر
32:37ہم
32:37وہاں سے بھی
32:39آپ سے مخاطب ہوتے رہے ہیں
32:40گزشتہ سالوں میں
32:41اور انشاءاللہ
32:42آپ کو وہ مناظر
32:43ہم برائے راز بھی
32:44انقریب دکھائیں گے
32:45اور اس وقت بھی
32:46آپ
32:47اپنی ٹیلیویجن
32:48سکرین پر
32:48وہاں کی کچھ
32:49فوٹیجز دیکھ رہے ہیں
32:50ماشاءاللہ
32:51خوبصورت جانور
32:52صحت من جانور
32:53لے کر آنا
32:54ہمارا جو ہے
32:55وہ بنیادی طور پر
32:56نسبو لین ہے
32:57کہ قربانی
32:58جب کی جا رہی ہو
32:59تو
32:59اس میں
33:00وہ
33:01ایلیمنٹس
33:01ضرور شامل ہونے چاہیئے
33:03کہ جو
33:04بہترین
33:04جانب
33:05آپ کے
33:06اس عمل کو لے کر جائیں
33:07اور
33:08آپ کے عمل سے
33:09حقیقت آپ پر
33:10خلاص
33:11جھلکتا ہوا
33:12دکھائی دیتا ہے
33:12تو احساس
33:13جب یہ کام کر رہا ہے
33:15تو یہ بات
33:16حقیقت ہے
33:17اور مسلمہ طور پر
33:18ہم
33:19جی
33:20یہ حقیقت
33:21مسلمہ طور پر
33:22ہمیں
33:22سمجھ میں آتی ہے
33:23کہ یہ کام کرنا
33:25جو ہے
33:25وہ
33:26کسی
33:26عام شخص کا
33:28کام نہیں ہو سکتا
33:29یہ بازوک لوگ
33:30جو زوک رکھتے ہیں
33:31شوق رکھتے ہیں
33:32وہ یہ کام کر سکتے ہیں
33:33اور بہت جلد
33:33انشاءاللہ
33:34ہم آپ کو
33:35اپنے احساس
33:36کٹل فارم سے
33:37وہ
33:38مناظر بھی
33:39دکھائیں گے
33:39اور
33:40لائیو
33:41وہ جانور بھی
33:42جو
33:42ہمارے ساتھ
33:43موجود ہوں گے
33:44فاطبی آپ
33:44کیا کہتے ہیں
33:45انشاءاللہ
33:46کیا
33:47وہ جو
33:48مرحلہ ہے
33:48اور وہ جانور بھی
33:50جو دکھائے جانے ہیں
33:51ان کے متعلق
33:52آپ ہمیں کیا بتانا چاہیں گے
33:53اس آنے والی
33:55جو ٹرانسمیشنز
33:57کیا ہمیں بتانا چاہیں گے
33:59انشاءاللہ
34:00بہت جلد
34:01ہم آپ کو
34:01لائیو مناظر بھی
34:02دکھائیں گے
34:03وہ اپنا
34:03کیٹل فارم بھی
34:04دکھائیں گے
34:05اور وہ جانور بھی
34:06دکھائیں گے
34:06آپ کو
34:07جس کے لیے
34:07آپ نے احساس
34:08کو ڈونیشن
34:09دیا تھا
34:09بھرہ راز
34:09وہاں سے
34:10ہم آپ سے
34:10لائیو ہوں گے
34:11ان کیٹل فارم میں
34:12وہاں سے
34:13آپ کو
34:13جانور کے درمیان
34:15بڑے جانوروں کے
34:16درمیان
34:16بگروں کے درمیان
34:17کھڑے آپ کو
34:18بتائیں گے
34:19اور دکھائیں گے
34:19بھی کہ یہ وہ
34:20جانور ہیں
34:20جس کے لیے
34:21احساس نے آپ سے
34:22اپیل کی تھی
34:23اور احساس کے
34:23اپیل کی اوپر
34:24آپ نے لبیک کہتے ہوئے
34:25ان جانور کو
34:26انتظام کرنے کے لیے
34:27احساس کو
34:27ڈونیشن دیا
34:28اور ہم کوشش کریں گے
34:30اردان بھئی
34:30وہاں سے زیادہ سے
34:31زیادہ ٹیلیسون
34:32کر سکیں
34:32اپیل کر سکیں
34:33تاکہ
34:34لائف کے مناظر
34:35کچھ اور ہوتا ہے
34:36لوگوں کو
34:36اور یقین ہو جاتا ہے
34:37کہ جو ہم نے
34:38احساس کو
34:39ڈونیشن دیا تھا
34:40اور جو
34:41اماؤنڈ احساس کو
34:42ریسیب ہوتا ہے
34:42یہی وہ جانور ہیں
34:43جو احساس کو
34:44ڈونیشن دیا گئے
34:45پیسوں سے
34:46خریدی جاتے ہیں
34:46بس بہت جلد
34:47وہاں سے آپ سے
34:48لائف ہوں گے
34:49اور کوشش کی جگہ
34:50اگر آپ لائف
34:51کال کریں وہاں پہ
34:52تو یہ ہمیں
34:52بڑا خوشی ہوگی
34:53آپ کی بات کر کے
34:54وہاں پہ
34:55آپ کی آواز سنکے
34:55تاکہ ہو سکتا ہے
34:57کہ آپ کی آواز سنکے
34:58اور بھی لوگ
34:58موڈیویٹ ہوں
34:59اور زارے زارے لوگ
35:00اس میں شریک ہوں
35:01اور فائدہ جو ہوگا
35:02اپنے بہن بھائیوں کا
35:04اور ان لوگوں کو
35:05جو وہ حقیقی طور پر
35:06اس گوشت کے منتظر رہے
35:07فادوی جیسے آپ نے کہا
35:08کہ لوگ
35:09جو دیکھتے ہیں وہاں پر
35:11جب ہم ٹرانسمیشن کرتے ہیں
35:13تو انہیں پتہ چلتا ہے
35:14کہ واقعتاً یہ
35:14ان جانوروں کے درمیان
35:16وہاں پر موجود ہیں
35:17کہ جن کی قربانی کی جانی ہیں
35:19بلکل یہی بات
35:19ایک کالر نے
35:21ہمیں جامشوروں میں کہی تھی
35:22جب ہم وہاں سے
35:25ٹرانسمیشن کر رہے تھے
35:25پرائے راست
35:27احساس
35:27موڈل ویلیج سے
35:28تو ایک کالر آئے
35:29اور انہوں نے کہا
35:30ہم جو دیکھ رہے ہیں
35:32اسی پر یقین کر رہے ہیں
35:33اور آپ کو
35:34ڈونیشن بھی پیش کر رہے ہیں
35:35تو بات یہی ہے
35:37کہ جب ہم کر کے دکھاتے ہیں
35:39عملاً
35:39تو وہی بات
35:40میں دوبارہ کہہ رہا ہوں
35:41کہ
35:41ایکشن سپیک
35:43لاؤڈر دین ورڈس
35:45تو مطلب
35:46بات یہی ہے
35:47کہ جو آپ کر کے دکھاتے ہیں
35:48وہ جو عملی نمونہ ہوتا ہے
35:50وہی کافی ہوتا ہے
35:51سمجھ میں آنے کے لیے
35:53اور ساتھ مل کر
35:54کام کرنے کے لیے
35:55تو ناظرین اگرامی
35:56ایک قدر احساس
35:57الحمدللہ
35:58نہایت فعال طریقے کے ساتھ
36:00باوقار طریقے کے ساتھ
36:02اور مکمل طور پر
36:04اخلاص کے ساتھ
36:05احساس کی جو
36:06ٹیم ہے
36:07جو منجمنٹ ہے
36:08جو بانیان ہیں
36:09وہ یقیناً
36:10میں ذاتی طور پر
36:12بہت ہی زیادہ
36:13انہیں
36:13لائق عزت اور احترام
36:15سمجھتا ہوں
36:15کہ وہ
36:16بہت سنجیدگی کے ساتھ
36:18ایسے کام کر رہے ہیں
36:19بڑی خاموشی کے ساتھ
36:20اپنے طور پر
36:21ایسے انیشیٹیوز لے رہے ہیں
36:23کہ جو
36:24واقعیتاً
36:25وہ چار دیواری میں
36:26جو وہ فیصلے لے رہے ہیں
36:27وہ عملی طور پر
36:29اس کھلی فیضہ میں
36:30لوگوں کو
36:31ترہ ترہ سے
36:31مختلف حوالوں سے
36:32فیضیاب ہوتے ہوئے
36:34لوگوں کو
36:34ہم دیکھ رہے ہیں
36:35ماشاءاللہ
36:36اور اللہ کے کرم سے
36:37یہ سلسلہ
36:38بڑھتا چلا جا رہا ہے
36:39اور آج
36:41میں بڑی خوشی کے ساتھ
36:42یہ بات کہہ رہا ہوں
36:43کہ ماشاءاللہ
36:43ان سترہ سالوں میں
36:45ہم نے
36:46جو آپ کا جذبہ دیکھا ہے
36:48اب ہم یہ دیکھ رہے ہیں
36:49کہ اس جذبے میں
36:50ماشاءاللہ
36:51یوں کہیے کہ
36:52میں سمجھتا ہوں
36:52کہ نوے فیصد
36:54مزید
36:54یوں کہہ لیجئے
36:55کہ ایک انکریز
36:57ہو چکی ہے
36:58یہ سطح
36:58جس طرح سے
36:59لوگ اب ہمیں
36:59ڈونیشنز پیش کر رہے ہیں
37:00قربانی کے حوالے سے
37:01گزشتہ ہماری
37:03ماہ رمضان میں
37:03جو ٹرانسمیشن ہوئی ہے
37:05افطار کے حوالے سے
37:06اور راشن بیکس کے حوالے سے
37:08جو ہم آپ سے
37:08سارا سال مخاطب ہوتے رہتے ہیں
37:19کوئی کمی ہے
37:20دونوں طرف سے
37:22یہ سلسلہ
37:23بلکل جس طرح
37:24فات بہی نے کہا
37:25کہ یہ مزید بڑھنا چاہیے
37:26کیونکہ پریشانیاں
37:28بھی مزید بڑھ رہی ہیں
37:29لوگوں کی
37:29اور آپ دیکھیں نا
37:31کہ ایک عام آدمی
37:32کس طرح سے
37:34پیٹرول افورٹ کر رہا ہے
37:35یہ بھی اس کے لیے
37:36ایک بہت بڑا جہاد ہے
37:37جب وہ روز گھر سے نکلتا ہے
37:39اور اپنی
37:40جو بھی اس کے پاس
37:41ویکل ہے
37:41اگر وہ بائک چلا رہا ہے
37:43یا جو بھی اس کے پاس ہے
37:44تو وہ جانتا ہے
37:45کہ اس وقت
37:46جو پیٹرول
37:47اگر وہ ڈلوالیا کرتا تھا
37:49چند سو روپے
37:49تو اس وقت
37:50یہ آدھا ہزار روپے کا
37:52جو نوٹ ہے
37:52وہ تو پیٹرول میں
37:53خرچ ہو جاتا ہے
37:54اس کے بعد
37:55پھر وہ جب
37:55تھوڑا آگے بڑھتا ہے
37:56تو اسے بھوک لگتی ہے
37:57تو وہ صبح کا ناشتہ کرتا ہے
37:59پھر تھوڑا وقت گزرتا ہے
38:00تو اس کو دوپیر میں
38:01بھوک لگتی ہے
38:02تو بہت سارے معاملات ہیں
38:03پھر اسے جب
38:04وہاں سے پلٹنا ہے
38:05گھر جانا ہے
38:05تو روز مر رہا ہے
38:06کہ ہی بہت ساری چیزوں ہوتی ہیں
38:07جو اس نے اپنے گھر والوں کے لیے
38:09ان چیزوں کو لے کر جانا ہے
38:10تو یہ سب ایسی باتیں ہیں
38:12جو مختلف نہیں ہیں
38:13یہ زندگی کی بیسک سے
38:15تعلق رکھتی ہیں
38:15ایک عام آدمی کی کمر
38:17اسی وجہ سے ٹوٹ گئی ہے
38:18کہ وہ جس طرح سے
38:20اپنے خرچوں کا فوڈ نہیں کر پا رہا ہے
38:21میرے ساتھ
38:22آج کے مہمنان گرامی کے پینل
38:24نے موجود شخصیات
38:26جو تشریف فرما رہی
38:27ان میں سر فہرش جناب
38:29جعوید میمن صاحب
38:30ممتاز سمادی شخصیت
38:31اور سینئر جنرلس
38:33بہت شکریہ
38:33آپ کی تشریف آوری کے لیے
38:35اور آپ نے گران قدر
38:37افقار و خیالات کا اظہار فرمایا
38:38احساس کے لیے
38:39نیک خواہشات کا اظہار فرمایا
38:41بہت شکریہ
38:42اور ساتھ ہی ساتھ
38:43احساس کے ٹیم لیڈ
38:44احساس کے آپریشنز ہیڈ
38:45جناب سید فہد حسین صاحب
38:47ہمارے ساتھ تشریف فرما رہا ہے
38:49فہد بہت شکریہ
38:50ایز یوزول
38:51آپ کی تشریف آوری کے لیے
38:52اور احساس کی عملی خدمات پر
38:55مکمل طور پر
38:56ہمارے ناظرین کو بریفنگ دینے کے لیے
38:58اور ممتاز و معتبر
38:59سنہ خان رسول زین حاشمانی
39:01ہمارے ساتھ موجود رہا ہے
39:02آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
39:04آخر میں آپ کی آواز میں
39:05ہم کلام شامل کریں گے
39:07اپنے محضبان
39:07سید عدنان خالد کو
39:10اجازت دیجئے
39:11اس دعا اس یقین کے ساتھ
39:12کہ اللہ عالمین
39:13آپ کا ہمارا
39:15ہم سب کا حامی و ناصر ہو
39:17جہاں جہاں آپ رہتے ہیں
39:19بستے ہیں آباد ہیں
39:20رب کریم آپ کو شاد و آباد رکھے
39:22آپ کو سلامت رکھے
39:24تا قیامت رکھے
39:26اور باقرامت رکھے
39:27اجازت دیجئے
39:28سید عدنان خالد کو
39:30اللہ نگہ بان
39:31وہ شہر محب
39:39جامان مصطفیٰ ہے
39:42وہی گھر بنانے
39:47کجی چاہتا ہے
39:52وہ مدینہ جو پونے
39:55نکات آج ہے
39:57جس کا دیدار
40:00ہر مومن کی مہراج ہے
40:04وہی گھر بنانے
40:08کجی چاہتا ہے
40:13جو پوچھا نبی نے
40:16کہ کچھ گھر بھی چھوڑا
40:20تو صدیقِ اکبر
40:23کے گھوٹوں پہ آیا ہے
40:26یا رسول اللہ
40:28یہاں مال و دولت کی کیا حیثیت ہے
40:33جاں جاں لٹانے
40:37کجی چاہتا ہے
40:42ہاں مال و دولت کی کیا حیثیت ہے
40:51جاں جاں لٹانے
40:56کجی چاہتا ہے
41:01جہادِ محابت کی آواز بھونجی
41:09کہا ہم زلانے
41:12جیدو الہنم سے اپنی
41:16اجازت اگر دو
41:19تو جاں میں شہادر
41:22لگوں سے لگا
41:25بے کجی چاہتا ہے
41:31جاں جاں میں شہادر
41:39لگوں سے لگانے
41:45کجی چاہتا ہے
41:50وہ ننگے سے اصغر
41:53جو ایڈی رگڑ کر
41:57یہی کہہ رہے ہیں
42:00وہ خیمے میں رو کر
42:03وہ ننگے سے اصغر
42:06جو ایڈی رگڑ کر
42:09یہی کہہ رہے ہیں
42:12وہ خیمے میں رو رو
42:15اے بابا میں پانی
42:18کا پیاسا نہیں ہو
42:22اے بابا میں پانی
42:27کا پیاسا نہیں ہو
42:33میرا سر سٹانے
42:37کجی چاہتا ہے
42:41شہر محبت
42:46جاں مصطفیٰ ہے
42:50وہی گھر بنانے
42:56کجی چاہتا ہے
42:59جاں جاں شہر مصطفیٰ ہے
43:03مدینہ کریم ہے
43:17کیوں نہ کریم ہو کے یہ آقا کریم کا
43:35مسکن جو بن گیا ہے
43:39مدینہ کریم ہے
43:43سب کو نبھا رہا ہے
43:48مدینہ کریم ہے
43:52لبکوں لینے سے پہلے ہی آقا نے دے دیا
44:11میرا یہ تجربہ ہے
Comments