Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal

Fund Raising from International Community.

For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org

Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Transcript
00:00। । । । ।
00:30। । । ।
00:33। ।
00:43Oh
00:48Oh
00:49Oh
00:49Oh
00:51Oh
00:51Is it the same way?
00:58Is it the same way?
01:00Is it the same way?
01:25Oh
01:26Oh
01:26Oh
01:26Oh
01:27Oh
01:27Oh
01:42Abhi kard do, abhi nori jawaan tu dhuur
01:54Khuda ki saksal ta ngat ka
02:01Do, abhi nori jawaan tuha hai
02:11Khuda ki saksal ta ngat ka
02:17Do, abhi nori jawaan tuha hai
02:24Hai tumhi tum ho
02:28Tumhi tum ho
02:33Tumhi tum ho
02:37Tumhi tum ho
02:40Ya haa tum ho
02:44Vaha tum ho
02:48Tumhi tum ho
02:52Tumhi tum ho
03:02Ya haa tum ho
03:07Vaha tum ho
03:11Vaha tum ho
03:20Tum ho
03:20Tum ho
03:22Tum ho
03:27Thank you very much.
04:00Thank you very much.
04:33Thank you very much.
05:01Thank you very much.
10:59So Iqin jain he is that when he orders those who put out
11:03And in fact that all the puits working on the side of the street
11:24So all those all the prayers of you have to accept your rights.
11:27Very much, very much, thank you.
11:28You know what to say?
11:30What to say?
11:31Especially with this and other other measures of the agenda.
11:37I think I think that it is such a huge surprise.
11:41That it is such a huge surprise.
11:41Where are you?
11:43Mission come?
11:44Where are you?
11:45Where are you?
11:46Where are you?
11:47Where are you?
11:48The owner of the country is not going to be a matter of time.
11:52But what is the relationship between the country?
11:54You can do it.
11:55So, you can do it.
11:57God has better work.
12:00God has better work.
12:00It's not a problem.
12:03We can do it.
12:04If we talk about how to do it,
12:06how can we do it?
12:07God has got to do it.
12:09God has got to do it.
12:09God has got to do it.
12:11God has got to do it.
12:15So, we are happy to do it.
12:19We are happy to do it.
12:24We are happy to do it.
12:26It's that we are happy to do it.
12:27We are happy to do it.
12:28We have a person for what we are doing.
12:29We are happy to do it.
12:32We are happy to do it.
12:34I would have to say that
12:36we are waiting for the people
12:40and they are much more than the people.
12:42We are happy to do it.
12:46By the way.
12:47It's not worth it.
12:48One way to the matter is.
12:50This is one way to the event.
12:53not able to do it. So the corruption of the government has a burden in which
12:57state is that they don't have to do it. The janitor has been
13:01very hard to do it. The people that have been very hard to do it.
13:04The things that they don't have to do it. So, they want to be
13:08that they don't have to share their own share. It's not as
13:14a share. If they share their own share. If they share their own share
13:25. . . . . . . . . . . . . .
13:53ڈی بڑی الارمنگ سیچویشن ہے یہ
13:55کہ وہ طبقہ جو پہلے قربانی میں
13:57حصہ لیتا تھا جو احساس
14:00کو ڈونیشن دیتا تھا اللہ اکبر
14:01قربانی کے حوالے سے اس سال میں نے یہ دیکھ
14:03میں آیا کہ وہ ان کی بھی استعداد
14:05نہیں ہے قربانی
14:07کرنے کی یا شیئر حاصل کرنے کی
14:09تو سوچیں کہ حالات کس طرح
14:11پیچید ہو چکے ہیں جو تعداد
14:13جانوروں کی بتائے جاتی ہے ان لوگوں
14:15کو مدد نظر رکھتے ہوئے بتائے جاتی ہے
14:17کہ اگر اتنے بڑے پیمانے پر قربانی
14:20کی جا رہی ہے تو اس کا گوش
14:21کن لوگوں میں ڈسٹریبیوٹ ہونا ہے
14:23کہاں تک پہنچنا ہے کتنی فیملیز کو
14:25آپ ذریعہ بنیں گے قربانی کے گوش پہنچانے
14:28کا حقیقت میں یہ وہ
14:29سفید پرسٹ ہو گئے کہ وہ مفتحق
14:31افرات ہیں جو کسی کے آگے ہاتھ
14:33نہیں پھیلاتے لیکن منتظر رہتے ہیں
14:35احساس کی جانب سے ہر سال کی طرح
14:37اس سال بھی کہ عید کا موقع آئے گا
14:39اور ان کے گھروں میں آپ لوگوں کی جانب سے
14:42قربانی کے گوش کی فرامی ممکن
14:43ہو سکے گی تو جس طریقے سے
14:45ہم ہر بار آپ کو یہ یاد دیانی
14:48کراتے ہیں کہ ٹائم بہت کم رہ گیا ہے
14:49تو زیادہ سے زیادہ اس میں پارٹسیوٹ کریں
14:51ایک اناؤنسمنٹ ہے میرے پاس
14:53ہمیں ڈونیشن موصول ہوا ہے محمد سعید صاحب
14:55ہیں ان کا تعلق ہے
14:57یوکے سے
15:00ماشاءاللہ
15:02ماشاءاللہ
15:02سات ہزار چھے سو پچیس پاؤنڈ
15:06دیئے ہیں
15:09اور ایک گوٹ بھی دیئے ساتھ میں
15:12ہاں صرف مسجد کے لئے
15:13ڈونیشن دیا پوری مکمل
15:15مسجد کے لئے اضافہ
15:17ایک گوٹ کی قربانی کا بھی حدیعہ پیش
15:19کے انہوں نے ایک قربانی کے لئے
15:21مفتی صاحب میں چاہوں ہاں
15:23کہ ان بھائی کے لئے ہمارے دعا کروائی جاتے ہیں
15:26سوسی طعب علامہ صاحب
15:27ماشاءاللہ
15:27الحمدللہ رب العالمین
15:30و صلاة و سلام علی شیف الانبیاء والمرسلین
15:32یا الہہ العالمین
15:33یا الہہ العالمین
15:34تو بے شک نیتوں کو جاننے والا ہے
15:36جو بھائی نے
15:36الحمدللہ
15:37اللہ کے گھر کے لئے
15:39اللہ کے گھر کے لئے
15:40جو دنیوشن دیا ہے
15:41اللہ تعالی ان کے گھر کو بہتر بنا دے
15:43اے اللہ
15:44اے پروردگارِ عالم
15:45ان کے رکس میں
15:46ان کے صحت میں
15:48ان کے کاروبار میں
15:49برکتیں عطا فرما
15:50وسطیں عطا فرما
15:51اور اس کے علاوہ بھی
15:53جن جن بھائیوں نے
15:54جس طرح سے پیش کیا
15:56قربانی کے حوالے سے
15:57چیزوں کے حوالے سے
15:58ان سبوں کی بھی
15:59تمام چیزوں کو
16:00قبول فرما
16:01اپنی بارگاہ
16:01رب العالمین میں
16:02اے میرے مولا
16:03تو کرم کرنے والا ہے
16:04سب پہ سلامتی
16:05سب کی خیر عطا فرما
16:06آمین
16:07یا رب
16:08بالخصوص پھر میں دعا کروں گا
16:09ان بھائی کے لئے
16:10جنہوں نے
16:10ماشاءاللہ
16:11ماشاءاللہ
16:11اللہ تعالی
16:12ان کے رکس میں
16:14بے شمار برکتیں
16:15عطا فرما
16:16میرے مولا
16:16اے میرے مولا
16:17بے شک
16:18ہر بندہ
16:18جب سجدہ کرے گا
16:19عرب کی بارگاہ میں
16:21تو ان کے لئے
16:22ہاتھ اٹھا کر
16:23جب دعا کرے گا
16:24اللہ تو
16:24ہر دعاوں کو
16:25ان کے لئے
16:25قبول فرما دے
16:26آمین
16:27آمین
16:27آمین
16:28ناظرین اگرامی
16:29قدر آپ جانتے ہیں
16:31کہ جس طرح سے
16:31احساس اس وقت
16:32آپ کو صدا دے رہا ہے
16:33کہ آئیے
16:34زندگی کے مختلف
16:35شعبہ جات میں
16:36احساس کے ساتھ
16:37قدم با قدم
16:38ساتھ چلئے
16:39اور اپنا
16:40قدادہ کیجئے
16:41اور آئیے
16:41دیکھئے
16:42کہ چھبیس سے
16:43زائد شعبہ جات
16:44کی جب ہم آپ سے
16:44بات کرتے ہیں
16:45تو وہ شعبہ جات
16:46دراصل کیا ہیں
16:47ماشاءاللہ
16:48اجتماعی شادیاں
16:49اگر ہم بات کریں
16:50تو سالانہ بنیاد پر
16:51احساس اجتماعی شادیوں
16:53کا احتمام کرتا ہے
16:54غریب
16:54بچے بچیوں کے لئے
16:56اور پھر اس کے علاوہ
16:57ہم دیکھتے ہیں
16:58کہ احساس
16:58آئی سائٹ کیمپس
16:59کا احتمام کرتا ہے
17:01پورے پاکستان میں
17:02جا بجا
17:03ایسے مقامات ہیں
17:04کہ جہاں پر
17:04اب تک ان آئی سائٹ کیمپس
17:06کا احتمام کیا جا چکا ہے
17:07کہ جہاں پر
17:08لوگ آنکھوں کی
17:09بیماریوں میں
17:10مبتلا ہمارے پاس آئے
17:12اور وہاں پر
17:12اگر انہیں
17:13آپریشن کے لئے
17:14ڈیائیگنوز کیا گیا
17:15تو ان کے
17:15فری آف کاسٹ
17:16آپریشن کیے گئے
17:17اور اس کے علاوہ
17:18آنکھوں کی کوئی بیماری تھی
17:19تو اس کے لئے
17:20راج و معالجے کی
17:21مکمل سہولیات
17:22انہیں پیش کی گئیں
17:23اس کے علاوہ
17:24آپ جانتے ہیں
17:25کہ جو
17:25ایسی ہماری
17:26مائے بہنیں ہیں
17:27یا ایسے ہمارے
17:28جو بیروزگار
17:30مرد حضرات ہیں
17:31کہ جو
17:32اپنے پیروں پر
17:32کھڑے ہونا چاہتے ہیں
17:34اور وہ یہ چاہتے ہیں
17:35کہ ان کے
17:35روزگار کے لئے
17:36انہیں کوئی ایسا
17:37موقع میسر آسکے
17:38کوئی ایسے
17:39ذرائع اور
17:40ازباب میسر آسکیں
17:41تو اس کے لئے بھی
17:42احساس آگے آ کر
17:43اپنا کردہ آدھا کرتا ہے
17:44اور ہماری
17:45ماں و بہنوں کے لئے
17:46فری سلائی مشینز
17:48بطور طوفہ
17:49بطور حدیعہ
17:50انہیں پیش کی جاتی ہیں
17:51اس کے علاوہ
17:52ہمارے جو
17:53ایسے ساتھی ہیں
17:54کہ جو
17:54مرد حضرات
17:55کام کرنا چاہتے ہیں
17:56تو چھوٹے جو
17:57کاروبار ہیں
17:58انہیں کسی کو
17:58کریانہ سٹور
17:59یا پھر اس کے علاوہ
18:01آگر آپ
18:02احساس موڈل ویلیج کا
18:04جو کہ خود
18:05ایک الگ
18:05یوں کہہ لیجے
18:06کہ خدمت کا
18:07ایک ایسا گوشہ ہے
18:08جس پر جتنا خراج
18:09تحسین پیش کیا جائے
18:10وہ کم ہے
18:10احساس موڈل ویلیج
18:12کا اگر آپ
18:13وزٹ کر لیں
18:14ناظرین اگرامی
18:14یہ قدر
18:15تو وہاں پر آپ کو
18:16ایک زندگی نظر آتی ہے
18:18کہ جس طرح سے
18:19احساس نے وہاں پر
18:20عملن طور پر
18:21اپنا کردہ آدھا کر کے
18:22دکھایا ہے
18:23وہاں پر
18:24نہ صرف مسجد تقیام
18:25نہ صرف
18:26چار دیواری
18:27گھر بنا کر
18:28لوگوں کو دیئے
18:29بلکہ ساتھی ساتھ
18:30وہاں پر
18:31یوٹیلٹیز
18:31شاپس بھی ہیں
18:32اس کے علاوہ
18:33وہاں پر
18:33بیکری شاپ ہے
18:35اور مختلف
18:36وہاں پر
18:36لوگوں کے لیے
18:37شاپس بنا کر دی گئیں
18:39کہ یہاں پر آئیں
18:39اور اپنے
18:40کاروبار کریں
18:41جو وہ چاہتے ہیں
18:42جس طریقے کے ساتھ
18:43اپنے روزگار کو
18:44حاصل کرنا چاہتے ہیں
18:45وہ
18:46فہد بھی
18:47آپ بھی اکثر
18:47یہ مثال
18:48دیتے رہے ہیں
18:49مختلف پرگرامز میں
18:50کہ قدیمی
18:51چینی کا آوت ہے
18:52کہ
18:53لوگوں کو
18:53مچھلی نہ کھلاو
18:55بلکہ مچھلی پکڑنے
18:56کے طریقے بتاؤ
18:57تو احساس بھی
18:58الحمدللہ
18:59یہ طریقے
19:00بتاتا ہے
19:01سمجھاتا ہے
19:02کر کے دکھاتا ہے
19:03کہ دیکھیں
19:03ہم جہاں
19:04وقتی طور پر
19:05آپ کے پیروں پر
19:06کھڑے ہونے کے لیے
19:07مدد فرام کر رہے ہیں
19:08وہیں
19:08ایسا نہیں ہے
19:09کہ مسلسل طور پر
19:10ہم بے ساکی بنے ہوئے ہیں
19:11آپ کے لیے
19:12بلکہ
19:13آپ اپنے پیروں پر
19:14کھڑے ہو کر
19:14کاروبار کریں
19:15ملازمت کریں
19:16جو آپ کرنا چاہتے ہیں
19:17حلال ذرائع سے
19:19اپنے رسک کو حاصل کریں
19:20اور احساس
19:21موڈل ویلج
19:22ما شاء اللہ
19:22اس حوالے سے
19:24بہت منفرد
19:25انیشیٹیو ہے
19:25احساس کی
19:26منیجمنٹ کا
19:27جتنا خراج تحسین
19:28پیش کیا جائے
19:29وہ کم ہے
19:29میں سمجھتا ہوں
19:30کہ احساس کی
19:31جتنی جملہ خدمات ہیں
19:32جس میں
19:33سر فہرست
19:34ایک اور
19:34خدمت کا گوشہ
19:35کہ احساس کے
19:37لنگر خانے
19:38اس وقت
19:38پورے پاکستان
19:40میں مختلف
19:40مقامات پر
19:41کام کر رہے ہیں
19:42اور دن اور
19:43رات کے
19:43اوقات میں
19:44مختلف ہسپٹلز
19:45میں بھی
19:46احساس کی جانب
19:47سے کھانا
19:48پہنچایا جاتا ہے
19:49مریضوں کے لیے
19:49ان کی تیمارداری
19:51کے لیے
19:51آنے والوں کے لیے بھی
19:52اور اس کے علاوہ
19:53آپ جانتے ہیں
19:55کہ جب
19:55ماہ رمضان آتا ہے
19:56تو ہماری یہ
19:57درخواست
19:58آپ سے دعوت
19:58افطار کے حوالے سے
19:59بھی ہوتی ہے
20:00پھر آپ جانتے ہیں
20:01راشن بیکس کی
20:01فرہمی کے لیے
20:02احساس آپ سے
20:03صدا
20:03آپ کے سامنے
20:04صدا بلند کرتا ہے
20:05اور آپ سے
20:06گزارش کرتا ہے
20:06اور یہ بھی
20:07سارا سال چلنے والا
20:08ہمارا ایک پروجیکٹ ہے
20:09اس کے علاوہ
20:10پانی کے ہینڈ پمس کی
20:11تنصیب کے حوالے سے
20:12میں نے آپ سرز کیا
20:13اجتماعی قربانی کے
20:14حوالے سے
20:15میں آپ سے بات کر رہا ہوں
20:16اس کے علاوہ
20:17ایڈوکیشن کا
20:17ایک پورا ایسا
20:18احساس کا
20:19وسیع پروگرام ہے
20:21گاؤں دے ہاتھوں میں بھی
20:23وہاں ان مقامات پر
20:24کہ جہاں پر
20:25بچے
20:26تعلیم حاصل نہیں کر پاتے
20:28ان کے لیے
20:28بیسکس
20:29کا احتمام
20:30احساس کرتا ہے
20:31انہیں
20:31وہاں پر
20:32بورٹس فرام کیا جاتے ہیں
20:34تختیاں فرام کی جاتی ہیں
20:35کتابیں فرام کی جاتی ہیں
20:36اور دیگر جو
20:38ضروریات کی چیزیں ہیں
20:39جو میٹری باکسز
20:40وہاں پر انہیں دیے جاتے ہیں
20:41اس کے علاوہ
20:41آپ جانتے ہیں
20:43کہ ہمارے وہ
20:44نوجوان بچے بچیاں
20:45جو ہیں
20:45سکولرشپس کی ضرورت ہے
20:47انہیں سکولرشپس دی جاتی ہیں
20:48کہ وہ آئیں
20:50اور پڑھیں
20:51اپنی تعلیم کو
20:52کنٹینیو کریں
20:52تو احساس اس حوالے سے
20:53بھی اپنی خدمات پیش کرتا ہے
20:55اور نہ جانے
20:56کیا کیا
20:56احساس کے روشن کام ہے
20:58جن پر بات کی جا سکتی ہے
20:59مساجد کی تعمیر
21:01احساس کا
21:02ایک ایسا روشن
21:03حوالہ ہے
21:04میں سمجھتا ہوں
21:04احساس کی پہچان
21:05بن چکا ہے
21:06یہ کام پورے پاکستان میں
21:08اور احساس
21:09جا وجہ
21:10مساجد تقیام
21:11عمل میں لارا ہے
21:12کہ جو در حقیقت
21:13ان دے ہات میں
21:14خاص طور پر
21:15ایک بہت بڑی نعمت
21:16کے طور پر
21:17دیکھی جاتی ہیں
21:18اور آپ اندازہ کریں
21:19ناظرین
21:20کہ میں یہ بات
21:21تہدیس نعمت کے لیے
21:22بار بار کہتا ہوں
21:24اور میں پھر یہاں پر
21:25کہنا چاہتا ہوں
21:26اور مجھے آئندہ بھی
21:26موقع ملے گا
21:27تو میں یہ بات
21:28ضرور بتاؤں گا
21:28کہ ہم جب احساس
21:30موڈل ویلج گئے
21:31تو وہاں پر
21:31ایک صاحب نے آ کر
21:32ہمیں یہ بتایا
21:33کہ یہاں پر
21:34اس موڈل ویلج کے
21:35حملی قیام سے پہلے
21:36جب ہم یہاں
21:37گرد و نواہ میں
21:38ہم رہائش پذیر تھے
21:49یہ ہمارے پاکستان
21:51کی بات ہو رہے
21:51یہ زندگی میں پہلی بار
21:53احساس نے
21:54اس مقام پر جا کر
21:55ان کے لیے
21:56موڈل ویلج قائم کر دیا
21:57مالکانہ حقوق دے دیئے
21:59دو کمروں پر
22:00مشتمل گھر بنا کر دے دیا
22:01کہ جس میں کچن ہے
22:02دو بیڈ رومز ہیں
22:03باہر چھوٹا بگیچہ ہے
22:05وہ لائف اسٹائل
22:06کے جو
22:06باؤنڈری وال کے گرد ہے
22:08جس کو ہر شخص پسند کرتا ہے
22:10میں اور آپ پسند کرتے ہیں
22:11کہ ہم رہے ہیں تو
22:11سوسائیٹی میں رہے ہیں
22:13تو یہ سوسائیٹی
22:14کی طرز پر بنا کر دیا گیا
22:15فراد نہیں مچاؤں گا
22:16اس پر آپ کچھ نہ کچھ ضرور
22:17کلام فرمائیں
22:19کہ یہ جو عملی خدمات ہیں
22:20اور یہ انیشیٹیف
22:22کیسے لیے گیا
22:23خاص طور پر یہ
22:24احساس موڈل ویلج کے حوالے سے
22:25یہ
22:27کس کا آئیڈیا تھا
22:29یا کیا کہیں گے
22:30کیسے سے ایگزیکیوٹ کیا گیا
22:32ہم دیکھیں ادھان بھئی
22:33احساس کی کوشش ہوتی ہے
22:35جہاں پہ انسانیت
22:36مشکلات میں
22:36اس کی مدد کرنے کی
22:37کوشش کر جا سکے
22:39اور یہ سلاب متاثرین تھے
22:40یہ آپ کو پتا ہے
22:41جی جی جی
22:41کہ اپنا گھر بار
22:42معلومات ہے
22:43سب گواہ کیا چکے تھے
22:44ان کے جانور
22:45ان کی زمین
22:46جو کچھ انہوں نے کمائے تھا
22:48سلاب کے نظر ہو گیا تھا
22:49کھلے آسمان کے تلے
22:50رہ رہے تھا
22:51یہ سی جگہ کے اوپر
22:52یا اپنے دوسرے علاقوں میں
22:53تو احساس
22:54یہ اقدام کرنے کا سوچا
22:56اس پروجیکٹ کے حوالے سے
22:58جو ہماری پوری کمیٹی
22:59ہوتی ہے
22:59ٹیم ہوتی ہے
23:00کہ یہ لوگ بھی ہیں
23:02کیونکہ یہ سلسلہ
23:03ہر سال جاری رہتا ہے
23:04ایسا نہیں ہے
23:05کہ اس سے
23:05وہ ایک سال کی
23:06اس پر مہی ہوتا تھا
23:07کوشش کی جاتی ہے
23:08کہ وہ لوگ
23:09جو سلاب سے متاثر ہوئے ہیں
23:11ان کے لیے کیوں نہ
23:12ایک ایسی جگہ کا قیام
23:14کیا جائے
23:15کہ جہاں پہ لوگ
23:16پہلی کی طرح
23:16اپنے زندگی گزار سکیں
23:18کہ جیسے
23:18یہ لوگ کھیتی باڑی کرتے تھے
23:20یا اپنے گھروں میں رہتے تھے
23:21مال مویشی
23:22کیونکہ ان کی جو روٹس ہیں وہ
23:23مال مویشی ہیں
23:25یا اگری کلچر سے
23:26انہوں کا تعلق ہوتا ہے
23:27کیوں نہ انہوں کو
23:28اس چیز کی طرف
23:28منتقل کیا جائے
23:29اور اس کے ساتھ
23:30رہنے کے لیے
23:31ایک جگہ کے انتظام کیا جائے
23:33اور وہ ساری سہولیہ دی جائیں
23:35جو ہمارے آپ کے
23:35علاقوں میں موجود ہوتی ہیں
23:37جس میں آپ کے
23:37شوفز بھی ہوتی ہیں
23:39مزید بھی ہوتی ہے
23:40کمیونٹی سینڈر بھی ہوتے ہیں
23:41پارک بھی ہوتے ہیں
23:42بچوں کھیلنے کے لیے
23:43تو یہ ایک ایسا
23:45انیشیٹیف تب
23:46احساس کی جانب سے
23:47کہ جس کی اپتدا کر دی گئی ہے
23:49کہ وہ تب کا
23:50مطلب وہ افراد کے جو
23:52اس حلاف میں
23:52مطلب سب
23:53گواہ کے آ چکے ہیں
23:54ان لوگوں کے لیے
23:55ایسے پروڈریکٹ کا انتظام کیا جائے
23:57کہ جو
23:59وہ زہری سے بعد ہے
24:00جو لاؤس ہو گیا
24:00وہ تو واپس نہیں آ سکتا
24:02اس کی تو
24:03کوئی بھی ناقابل تالافی
24:05نقصان ہے یہ والا
24:05تو
24:06کم سے کم
24:07ان لوگوں کو واپس
24:08اس جگہ پہ لائے جا سکے
24:09اور ان کو اپنے پاؤں پہ
24:11کھڑا کرنے کی
24:11کوشش کی جا سکے
24:13جب آپ کے پاس
24:14گھر کا انتظام ہو جاتا
24:15اتنا نبی
24:15تو پھر آپ
24:16ایک طرف کی سے
24:17سکون میں آ جاتے ہیں
24:18پھر آپ کمانے کے
24:19آپ کے پاس آئیڈیاز آتے ہیں
24:21آپ سوچتے ہیں
24:21یار
24:21اب میری فیملی سیکیور ہے
24:23تو اب ان کو
24:24مزید پالنے کے لیے
24:25میں کیوں نہ کچھ
24:26محنت والا کام کیا جا
24:27ایک عام آدمی کے لیے
24:28سب سے بڑی
24:29جو یوں کہہ لیجئے
24:30کہ آسائش کی
24:31اگر ہم اس میں
24:32مدد میں دیکھیں
24:33تو اس چھت ہے
24:34سب سے بڑی آزمائش دیکھیں
24:35تو وہ بھی اس کے لیے چھتی ہے
24:37کیونکہ اس تو
24:37کرایا اتنا پی کرنا پڑتا ہے
24:39ہم تو جو شہری
24:40علاقوں میں رہنے والے ہیں
24:41علامہ صاحب
24:41آپ کیا فرمائیں گے
24:42کہ جب ایک آدمی
24:44اب ہم جب بات کرتے ہیں
24:45اجتماعی قربانی کے متعلق
24:46تو ہم کہتے ہیں
24:47کہ پچیس ہزار کا حصہ ہے
24:49تیس ہزار کا حصہ ہے
24:50بتیس ہزار
24:50کہیں چھتیس ہزار
24:51تو کیا ہو گیا
24:52بھائی بات یہ ہے
24:54کہ جس آدمی کی
24:55بیسک سیلری ہی
24:57تھرٹی تھاؤزنڈ ہے
24:57تھرٹی فائف تھاؤزنڈ ہے
24:59فورٹی تھاؤزنڈ ہے
25:00یا پچاس ہزار روپے بھی ہے
25:02تو جب حصہ
25:03اس کی سیلری سے آدھا
25:05یا اس کی پوری سیلری کے برابر ہی ہے
25:07ایک شیئر
25:07ایک بڑے جانور میں
25:08تو پھر وہ کس طرح سے
25:10اس قربانی کے عمل کو
25:10سرانجام دے سکتا ہے
25:12حالانکہ وہ سارا سال
25:13اس شدید ترین خواہش میں
25:15اپنے شب و روز گزارتا ہے
25:16کہ آنے والی
25:17عدل حضا کے موقع پر
25:18اللہ تعالیٰ
25:19مجھے اس قابل کر دے
25:20کہ میں ایک حصہ لے لوں
25:21اور میں اس گوشت کو
25:23اپنے خاندان کو
25:23کسی طرح تو سرف کر سکوں
25:25کیا بات ہے
25:26کیا آپ فرمانا چاہتے ہیں
25:27بس اب دیکھیں
25:28رات کے اس پہر میں
25:29ہماری تو انرجی بڑھ رہی ہے
25:31بڑھ رہی ہے
25:32الحمدللہ
25:33اس گفتگو سے بھی
25:34اور جو ناظرین
25:35الحمدللہ
25:36ہمارے پاکستان سے باہر
25:37مسلمان بھائی ہیں
25:38جو لوگ
25:39الحمدللہ تعاون کر رہے ہیں
25:40با خدا بتاؤں
25:41اس رات کے اس پہر میں
25:42ہماری انرجی بڑھ رہی
25:43اب دیکھیں
25:44کہ جو بات
25:45الحمدللہ
25:45احساس
25:46جو کام کر رہے ہیں
25:47آپ نے
25:48ابھی چند
25:49آپ نے گنایا
25:50چند گنایا
25:50چھبی شعبہ جزا جات میں
25:52کام کر رہی ہے
25:53آپ نے بھی ایک بات کہی نا
25:54کہ مچھلی دینے سے
25:55اچھا مچھلی پکڑ کر دیئے نا
25:57دیکھیں
25:57سکھایا جائے
25:59بزاخر
26:00ہمیں یہ لگ رہی ہوتی
26:01کہ چیزیں
26:02کوئی انسان
26:03اگر کسی چیز کے لیے
26:04مدد کر رہا ہوتا ہے
26:05یا کوئی کام کر رہا ہوتا ہے
26:06یا قربانی کے حوالے سے
26:08ابھی ایک ماہی
26:08ماشاءاللہ بھائی نے
26:09جو مزید کے حوالے سے
26:10سات ہزار پاؤن کے حوالے
26:11ہمیں یہ لگ رہا ہوتا ہے
26:13کہ یار
26:13ہمارا پیسہ گیا
26:14اور یقین مانے
26:16یہ گیا نہیں
26:17یہ باقی ہے
26:18یہ گیا نہیں
26:19آپ یہ دیکھیں
26:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:24امہ آئیشہ صدیقہ
26:25رضی اللہ تعالی عنہ
26:26حدیث ہے
26:27کہ آپ نے ایک بکرہ دیا
26:29کہ آئیشہ
26:30اس کو زبا کر کے دیا
26:31اس کو آپ جو ہے
26:33وہ کارٹیں
26:33اس کو رکھیں
26:34اور یہ دے کر
26:35آپ چلے گئے
26:36جب واپس آیا
26:37تو حضرت عم المومنین سے کہا
26:39کہ آئیشہ
26:40وہ جو بکرہ دیا تھا
26:41میں نے وہ کارٹ
26:42کہ وہ کہاں ہے
26:42تو کہا
26:43یارسول اللہ
26:44وہ سب میں نے بار دیا
26:45یہ تھوڑا سا بچا ہے
26:46تو آپ نے فرمایا
26:47آئیشہ جو تم نے تقسیم کر دیا
26:49اس کی راہ میں
26:50وہ بچا ہے
26:51اور جو رکھا ہے
26:52یہ ختم ہو جائے گا
26:54ہم
26:54واپ واپ
26:55سبان اللہ
26:56کیا آتی ہے
26:56آپ یہ دیکھیں
26:57آپ یہ دیکھیں
26:58بظاہر ہمیں یہ لگ رہی ہے
27:00چیزیں
27:00کہ ہمارا مال جا رہا ہے
27:02ہمارے پیسے جا رہے ہیں
27:04لیکن یہ جا نہیں رہے
27:05جو گیا کہ
27:06اس کی راہ میں
27:07وہ ہی بچا ہے
27:08بالکل ایسے
27:09وہ ہی بچا ہے
27:09دنیا میں آپ دیکھیں
27:10نا کہ نارمل زندگی میں
27:12آپ گھر کے لیے
27:13اپنے معاملات کے لیے
27:14آپ باہر جاتے ہیں
27:15کھانا کھانے کے لیے
27:16اس میں ہزاروں روپے لگا دیتے ہیں
27:18آپ کسی کوئی چیز لے رہے ہوتے ہیں
27:20ضروریات کے لیے
27:21تو اس میں
27:22ہزاروں روپے لگا دیتے ہیں
27:23وہ چیز ختم ہو جاتی ہے آپ کی
27:25لیکن
27:25اللہ کی راہ کے لیے
27:27اگر کوئی آپ خرچ کرتے ہیں
27:29قربانی کے بد میں ہو گیا
27:30یا کسی بچی کی شادی کے حوالے سے ہو گیا
27:33یا کسی کی پیاسے کو
27:35ہینڈ پم لگانے کے لیے ہو گیا
27:37کسی کی بیماری کے
27:39بینائی کی روشنی کسی کی چلے گئی ہو
27:42اس کو آپ نے روشنی دے دیا
27:44تو اللہ تعالی آپ کے گھر کو روشن فرما دیتا ہے
27:47اگر کسی کے پیاس کو بجا دیتے ہیں
27:49تو یقین مانے
27:50اللہ تعالی آپ کی گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے
27:52سبحان اللہ
27:53آپ کی گناہوں کو وہ ایک ہے حدیث
27:55آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:57یا رسول اللہ میں بہت گناہگار ہوں
27:59قفر کے حالت میں میں نے بڑا گناہ کیا
28:01اور مجھے اتمنان نہیں ہوتا
28:03مجھے سکون نہیں ملتا
28:04ایمان بھی لے آیا ہوں
28:06تو یا رسول اللہ میں کیا عمل کروں
28:08کہ جس سے مجھے سکون مل جائے
28:10مجھے اتمنان مل جائے
28:11اس گناہوں سے مجھے سکون مل جائے
28:12تو آپ نے کہا
28:13کہ تم لوگوں کو پانی پلاؤ
28:15جب تم لوگوں کو پانی پلاؤ گے
28:17لوگوں کی پیاس کو بجاؤ گے
28:19اللہ تمہاری گناہوں کو بجا دے گا
28:20تمہاری گناہوں کو
28:22آپ دیکھیں اگر یہ کام
28:23hand pump کے حوالے سے ہو گیا
28:25کسی غریب بچی کی شادی کے حوالے
28:27آپ دیکھیں نا ہم یہاں
28:29پروریم میں تین گھنٹے ہو گئے ہمیں
28:31ہونے والے ہیں
28:32تو آپ 26 شعباجات کو
28:34اگر ہم صرف گنے
28:36یا اس کی تفصیل بیان کریں
28:37تو پروریم ختم نہیں ہو جاتا
28:38اتنے کام احساس
28:41اپنے مشن کو لے کے چل ہے
28:43اللہ سے دعا ہے
28:44کہ اللہ تعالیٰ ان کے ٹیم کو بھی
28:47ان کے جو بانی ہیں
28:49ان کو بھی اللہ تعالیٰ
28:50کامیابی و کامانی اور صحت کے ساتھ رکھے
28:52اللہ تعالیٰ ان کو اس کار خیر میں
28:55جو الحمدللہ ہمیں بھی شامل کر رہے
28:56کیونکہ یہ دیکھیں یہ سارا معاملہ نیکی کا ہے
28:59ایک اور حدیث ہے
29:00آقا علی صلی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:01اشارت فرماتا ہے
29:02کہ نیکی جتنے ہاں سے ہوتے جائے
29:05اللہ تعالیٰ ان سب کو اس کا عجر عطا فرماتا ہے
29:07اور جس نے اس کام کا آغاز کیا ہو
29:09اس کے لیے یہ بہترین صدقہ جائے ہیں
29:14ان سب کے کرنے کا سواب
29:16اسے ملتا رہے گا
29:17کہ جو اس نیک کام کے آغاز کرنے کا
29:20ذریعہ اور سبب بنا
29:21اور ان کے سواب میں بھی کوئی کمی نہیں آئی
29:24جنہوں نے اس کے ساتھ شامل ہو کر
29:26اس نیک عمل کو کیا
29:27اور اس کے بھی سواب میں قطعی کمی نہیں ہوگی
29:30کہ جس نے کام کا آغاز کیا
29:32ناظرین اگرامی قدر ایک اور حدیث
29:34کے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:36نے ارشاد فرمایا
29:38کہ جب ایک مسلمان
29:40اپنے مسلمان بھائی کو کھانا کھلاتا ہے
29:42تو کھانا کھانے والا
29:44دسترخان سے اٹھتا نہیں ہے
29:46کہ رب کریم اس شخص کی
29:48بخشش و مغفرت کر دیتا ہے
29:49جو اپنے بھائی کو کھانا کھلانے کا ذریعہ اور وسیلہ
29:52بنا
29:53ناظرین اگرامی قدر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:56سے کسی نے پوچھا کہ
29:57یا رسول اللہ یہ فرمائیے گا
29:59کہ اسلام کی بہترین خوبی کیا ہے
30:02تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:05نے ارشاد فرمایا
30:06لوگوں کو کھانا کھلانا
30:08اسلام کی بہترین خوبیوں میں سے خوبی ہے
30:10تو ناظرین محترم
30:12احساس بھی یہی
30:14کار خیر سر انجام دے رہا ہے
30:16اور یقینا یہ کام
30:18انفرادی حیثیت سے
30:19ہر شخص اپنے اپنے طور پر
30:21کہیں نہ کہیں
30:22کسی نے کسی انداز سے
30:23کرتا ہوگا کر سکتا ہے
30:25لیکن جہاں مقصدیت بڑی ہو
30:27وہاں یقینا ہمیں ایک تحریک کی ضرورت ہوتی ہے
30:30ایک پلیٹ فارم کی ضرورت ہوتی ہے
30:32ایک منظم ادارے کی
30:35اشد طور پر ضرورت ہوتی ہے
30:36کہ ہم اور آپ دنیا کے کسی بھی حصے میں موجود ہوں
30:39اور ہم چاہتے ہیں
30:41کہ پاکستان کے رہنے والے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
30:44یا بنگلہ دیش کے رہنے والے بہن بھائیوں کے لیے
30:46یا ہندوستان نے بسنے والے ہمارے بہن بھائیوں کے لیے
30:49یا سومالیہ سے تعلق اپنے والے ان بہن بھائیوں کے لیے
30:52جو قسمہ پرسی کے عالم میں زندگی کو گزار رہے ہیں
30:54اور سومالیہ کے حوالے سے خاص طور پر میں ارز کروں
30:57کہ بہت ہی پسماندہ ملک
30:59اور خاص طور پر وہاں پر غزائی قلت کا جو سامنا ہے
31:02وہ بہت زیادہ انہیں درپیش ہے یہ مسئلہ وہاں پر
31:06تو ایسے مقامات پر جب احساس پہنچتا ہے
31:09اور اس کی جو ٹیم ہے احساس کی
31:11الحمدلللہ ہماری
31:12وہ وہاں پر جا کر انہیں جب اس جنیشن کو پیش کرتی ہے
31:16آپ کی جانب سے خاص طور پر قربان کے موقع پر
31:19جب انہیں گوشت جیسی بنیادی نعمت مہیا کی جائے گی
31:22تو آپ اندازہ کیجئے کہ وہ کس قدر خوش ہوں گے
31:25یہ وہ لوگ ہیں ناظرین جو ہم آپ سے بارہا عرض کرتے آئے
31:30اور ابھی بھی آپ سے دس بستہ یہی عرض کر رہا ہی
31:32یہ وہ لوگ ہیں جنہیں پیش کیا جا رہا ہے
31:35یہ گوشت آپ کی جانب سے
31:36کہ جو سارا سال گوشت جیسی بنیادی ضرورت سے
31:40نعمت سے محروم دکھائی دیتے ہیں
31:42ناظرین محترم ہمارے ہاں حالات
31:45معاملات حقائق بہت زیادہ تلخ ہیں
31:48کیونکہ اب جس طریقے کے ساتھ
31:51لوگ اپنی زندگی کو گزار رہے ہیں
31:53جو خاص طور پر صفیت پوشت
31:55اپنے سے تعلق رکھتا ہے
31:56اسے خود موجودہ صورتحال کے متعلق
31:59قطعی طور پر صورتحال اس کے سامنے واضح نہیں ہے
32:02اسے سمجھ میں نہیں آرہا
32:03کہ آنے والا وقت کیسا ہوگا
32:05ترہ ترہ کی پریڈکشنز لوگ کر رہے ہیں
32:08ترہ ترہ کے ایسے خطرات سے لوگ آگاہ کر رہے ہیں
32:11کہ جو مستقبل میں مزید ہمیں درپیش ہو سکتے ہیں
32:14اللہ نہ کرے
32:15خاکم بدان غزائی قلت کا سامنا
32:18دنیا بھر میں کہا جا رہا ہے
32:20کہ یہ ایک بہران بڑھتا چلا جا رہا ہے
32:22مختلف وجوہات کا سبب اور حالیہ
32:24جو معاملات جو تنازوات
32:26جو منظر نام آپ کے سامنے ہے دنیا کا
32:28اس کی وجہ سے
32:29تو یہ ساری چیزیں ہمارے سامنے ہیں
32:31ہم اس ساری صورتحال کو بغاور دیکھ رہے ہیں
32:34سمجھنے کی کوشش ہر شخص
32:36اپنے اپنے طور پر کر رہا ہے
32:37اور یہ تک
32:39ہم سن رہے ہیں
32:41کہ اگر ہو سکے تو کوئی بھی شخص
32:43اپنے گھر میں کچھ ماہ کا راشن لے کر رکھ لے
32:46کیونکہ آنے والے وقت کی
32:48جو بگڑتی ہوئی صورتحال ہے
32:49نہ جانے وہ ہمیں کس دورہ پر لاکھڑی کرے
32:52اللہ تبارک وطالعہ پوری دنیا میں
32:54رہنے بسنے والے مسلمانوں کی
32:56خیر فرمائے اور
32:57سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے رب کریم
33:00اور سب کے حالات پر
33:01اور معمولات پر رب کریم اپنی خصوصی
33:04کرم نوازی فرمائے ناظرین محترم
33:05یہاں ہم اس وقت آپ سے بالخصوص درخواست
33:08گزار ہیں اجتماعی قربانی کے حوالے سے
33:10سال دوہزار چھبیس کی احساس
33:12کی خصوصی اپیل ہے
33:13بینک ٹرانسفر ڈیٹیل میں آپ سے
33:15ارز کرتا چلوں آپ کی ٹیلیویجن سکرین پر
33:17بھی مکمل تفصیلات آویزہ ہیں
33:19آپ وہاں سے بھی دیکھ سکتے ہیں
33:21اور زبانی طور پر میں آپ کی آسانی
33:23کے لیے ارز کر دوں بینک ٹرانسفرز
33:25اگر آپ کرنا چاہتے ہوں
33:27اکاؤنٹ نیم نوٹ فرمائیے گا
33:29احساس ٹرسٹ یوکے سے دیکھنے والے ناظرین
33:31کے لیے مخاطب ہوں اس وقت بالخصوص
33:33بینک نیم ہے نیٹ ویسٹ بینک
33:36اکاؤنٹ نمبر ہے
33:3947519010
33:39اور سوٹ کورڈ ہے
33:4150-41-10
33:44اس کے علاوہ آپ چیکس کے تھو
33:46بھی اپنے ڈونیشنز کو
33:48پیش کر سکتے ہیں
33:49پلیز میک چیکس پیویل ٹو احساس ٹرسٹ
33:52اور پوز ٹو احساس ٹرسٹ
33:54پی او باکس نمبر
33:566900 لندن
33:58اور اس کے علاوہ ہمارے جو ناظرین
34:00یونائٹیٹ ٹنگڈم سے ہمیں
34:02دیکھ رہے ہیں
34:03آپ آن لائن ڈونیشن ہماری ویب سائٹ کے
34:06تھرو بھی دے سکتے ہیں
34:07www.srstrust.organization
34:11ناظرین مہترم
34:12ساتھی ساتھ ڈونیشن ہاٹ لائن نمبر بھی
34:14نوڈ فرما لیجے گا
34:15یہ ڈونیشن آپ پروگرام کے دوران بھی
34:18پروگرام کے بعد بھی 24-7
34:20کسی بھی وقت اپنی سہولت کو مطابق پیش کر سکتے ہیں
34:23020361
34:2577786
34:26ہماری ڈونیشن ہاٹ لائن ہے
34:27کسی بھی وقت اپنی سہولت کے مطابق
34:29آپ اپنے ڈونیشن کو پیش فرمائیے
34:31ساتھی ساتھ USA سے تعلق رکھنے والے
34:33ہمارے مخیر حضرات
34:35ہمارے ڈونرز حضرات کے لیے میں
34:36ارز کرتا چلوں
34:37بینک ٹرانسفر ڈیٹیل
34:39نوٹ فرمائیے
34:39اکاؤن نیم ہے احساس فاؤنڈیشن
34:42بینک نیم ہے چیز بینک
34:44اکاؤن نمبر ہے
34:47202535861
34:47راوٹنگ نمبر ہے
34:51021000021
34:52سویفٹ نمبر ہے
34:55CHASUS33
34:56اور آپ بزریاچ چیکس
34:58کے تھرو
34:59آپ آ سکتے ہیں
35:01اپنے ڈونیشن پیش کر سکتے ہیں
35:02اور تھرو اف چیک
35:03اگر آپ ڈونیشن پیش کرتے ہیں
35:05تو احساس فاؤنڈیشن کے
35:06ایڈریس احساس فاؤنڈیشن
35:09پیو باکس نمبر 761
35:11پر آپ اپنے ڈونیشن کو سبمنٹ فرمائیے
35:13ساتھی ساتھ آن لائن ڈونیشن
35:15اگر آپ ویب سائٹ کے تھرو پیش کرتے ہیں
35:17تو بھی میں آپ سرز گزار ہوں
35:18کہ آپ ڈونیشن بھی پیش کیجئے
35:20ویب سائٹ کے تھرو
35:21ساتھی ساتھ ہماری پراپر ویب سائٹ
35:24وزٹ بھی کیجئے
35:25اور احساس کی عملی خدمات کے حوالے سے
35:26جو نو ہاؤ آپ چاہتے ہیں
35:28وہ بھی آپ کو وہاں سے مؤثر آ سکے گی
35:30احساس فاؤنڈیشن ڈاٹ
35:32آرگنائزیشن کے تھرو بھی
35:34آپ اپنے ڈونیشن کو پیش کر سکتے ہیں
35:36ساتھی ساتھ ڈونیشن ہات لائن نمبر
35:38ملاحظہ فرمائیے گا
35:421855617786
35:42پر آپ اپنے ڈونیشن کو پیش فرمائیے
35:44اسمال ہینڈ پمپ
35:46150 پاؤنڈز اور اس کے علاوہ
35:48اگر آپ اسے یو ایس ڈالرز میں کرنا چاہتے ہیں
35:50تو 185 ڈالرز میں
35:52آپ اسمال ہینڈ پمپ کی تنصیب کروا سکتے ہیں
35:55آئی سائٹ کیمپ میں
35:56کسی بھی آنے والے مریض کی
35:58آنکھوں کی بیماری کے معاینے
36:00یا علاج کے لیے
36:00مکمل طور پر اس کی مدد کے لیے
36:0345 پاؤنڈز یا 55 ڈالرز
36:05ڈونیٹ فرمائیے
36:06ساتھی ساتھ راشن پیکج
36:08پورا سال جاری رہنے والا ایک سلسلہ
36:10غریبوں کے لیے
36:11مستحقین کے لیے
36:12ہمارے ان بہن بھائیوں کے لیے
36:15جو واقعیتاً
36:16اس کے شدید طور پر مستحق ہیں
36:18اور منتظر ہیں
36:1955 پاؤنڈز یا 65 ڈالرز میں
36:21آت پیش کر سکتے ہیں
36:22میں چاہوں گا فاہد بھائی
36:23کہ ایک خصوصی طور پر
36:25پیغام اس وقت
36:26اجتماعی قربانی کے حوالے سے
36:28آپ کے جانب سے
36:29ہمارے دیکھنے والے ناظرین تک پہنچے
36:30کہ اس وقت
36:32گو کے ہمارے سامنے
36:34ایک ہزار بڑے جانور
36:36اور چھوٹے
36:37یعنی بکروں کی حوالے سے
36:39اگر میں بات کروں تو
36:39بکروں کی قربانی کے لیے
36:41800 بکروں کی
36:43اس وقت ہمیں
36:43ریکوائیڈ ہے
36:44ایت سے قبل
36:46آپ کیا فرمائیں گے
36:48کہ اس وقت
36:48ہمیں کتنی زیادہ
36:50اشد طور پر
36:51انڈونیشنز کی ضرورت ہے
36:53اور
36:53کیا فگر ہے
36:54کہ جو اس وقت
36:55ہم اچیف کر چکے ہیں
36:56اور کتنا فگر ابھی
36:58باقی ہے
36:58میں چاہوں گا
36:59اپنی زبانی
37:00آپ ہمارے دیکھنے والے ناظرین
37:01کو اپنے طور پر
37:02بھی اس حوالے سے
37:03ضرور آگاہ کریں
37:04دیکھیں ادان بھائی
37:05ابھی جو ہمیں
37:06کموں بیج ضرورت ہے
37:07تقریباً 900
37:07بڑے جانوں روح کی ضرورت ہے
37:09وہ تقریباً
37:11700 کے قریب
37:12بکروں کی ضرورت ہے
37:14کیونکہ جو ہم نے
37:14ٹارگٹ سیٹ
37:15یعنی ابھی
37:15یوں سمجھیں کہ
37:16ایک آغاز ہے
37:17جی آغاز ہے ابھی
37:18لیکن
37:18وجہ یہ ہے
37:19کہ ٹائم کم رہ جاتا ہے
37:21جسے رکھے
37:21رمضان کی ایامت ہوتی ہے
37:23وہ اقتدامی مرائل میں
37:24پہنچ جاتے ہیں
37:25بلکل یہ سلسلہ بھی
37:26ایسی ہوتا ہے
37:26خاص طور پر جب آپ
37:27کوئی ٹارگٹ سیٹ کرتے ہیں
37:28تو ٹائم بہت تیری سے
37:29گزرتا چل رہا ہے
37:30تو کوشش کیجئے گا
37:32جو بھی ٹائم ملا ہے
37:33اس میں
37:34یہ مدد نظر رکھتے ہوئے
37:35کہ بہت بڑی تعداد ہے
37:37اور ایک بہت بڑی تعداد
37:38جڑتے جا رہی ہے
37:40لوگوں کے لیے
37:41جو ابھی
37:41معاشی مشکلات کا شکار ہیں
37:42آپ نے ان لوگوں کی
37:43مدد کرنی ہے
37:44ان لوگوں کے گھروں میں
37:45آپ لوگوں کی ویسے
37:46ڈونیشن پہنچتا ہے
37:47آپ لوگوں کی ویسے
37:47قربانی کا گوش
37:49دوسرے مرائل
37:50جو بھی پروجیکٹ ہیں
37:51راشن ہو گیا
37:52افتار ہو گیا
37:52دوسری ضروریات
37:53زندگی پوری ہوتی ہے
37:55تو بس کوشش کی جائے گا
37:56یہ میسے جیسے آپ تک پہنچیں
37:58اپنی فیملیز میں
37:59اپنے ادگرد میں
38:00جو بھی اللہ نے آپ کو دیا
38:02اپنے پاک مال میں سے
38:12امید لگائے بیٹھے ہیں
38:13اور احساس بھی
38:14آپ لوگوں سے امید لگائے بیٹھا ہے
38:16ٹائم کم ہے
38:17تعداد زیادہ ہے
38:18اور جو جانوروں کی تعداد ہے
38:20وہ بھی بہت زیادہ ہے
38:21اس کو بھی ہم نے پورا کرنا ہے
38:22کم ٹائم فریم میں
38:24زیادہ لوگ کی مدد کرنے کی
38:25کوشش کرنی ہے
38:26تاکہ وہ لوگ
38:26جو اس بات کے منظر ہیں
38:28کہ احساس کی جانب سے
38:29ان کے گھروں میں
38:30اس سال گوش کی فرامی
38:32یقین ہی ہوگی
38:32ان کی امیدوں کو
38:33پورا کرے جا سکے
38:34جی اور
38:36قربانی کیجئے
38:38اور اس کو
38:39جس سلیکہ کے ساتھ
38:40کرنے کی ضرورت ہے
38:41اور جس طریقہ کے ساتھ
38:43اسے اختیار کرنے کی ضرورت ہے
38:45اس عمل کو
38:45اسے بھی سمجھنے کی
38:46ہمیں بہت زیادہ ضرورت ہے
38:47میں چاہوں گا
38:48اس حوالے سے خصوصی پیغام
38:49آخر میں
38:50علامہ
38:51ازغر حسین
38:52اشرفی صاحب
38:54میر صاحب
38:55کیا فرمائیں گے
38:55بالخصوص میں چاہتا ہوں
38:57کہ
38:57وہ
38:58ہمارے ناظرین کو
38:59بات ہم
39:00ڈیلیور کریں
39:01کچھ واقعی تن
39:02ان کے لیے
39:02نفع مند ہو
39:03یعنی جب ہم
39:04قربانی کرتے ہیں
39:05تو ہم یہ دیکھتے ہیں
39:06کہ
39:07گوشت اپنے لیے
39:08یوں کہ
39:09علی جی کہ
39:09ڈی فریزر بھڑھ لیے گئے
39:10اور
39:11جتنا سٹور کیا جا سکا
39:13جبکہ
39:13قربانی کا تو حق یہ ہے
39:14کہ جب
39:15قربانی کی جا رہی ہے
39:16تو وہ جو گوشت ہے
39:17اس کا جو بہترین حصہ ہے
39:19جو
39:20کریم ہے
39:21کوشت
39:21وہ کیا کیا جا
39:22وہ آپ
39:22اللہ کی راہ میں پیش کریں
39:24تاکہ
39:24آپ کے مال کا
39:25بہترین حصہ پہنچے
39:26لیکن قربانی کے
39:27معنی نہیں ہیں
39:28آپ نے چیزوں کو
39:29قربان کرنا
39:31قربانی کے معنی نہیں ہیں
39:32قربان کرنا
39:33آپ نے جب
39:34قربانی ہی کرنی ہے
39:36تو پھر ظاہر سے بات ہے
39:37کہ جب
39:38ایک قربانی کریا
39:39تو اس کو
39:40آپ نے
39:40گوشت ہے
39:41اس کو
39:42اس کی راہ میں پیش کر دینا
39:43پیش کر دینا
39:44بظاہر یہ بھی حکم ہے
39:46لیکن پہلا جو حکم
39:47سرقائد عالم
39:48صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
39:49کے حدیث کے مطابق
39:49آپ نے جو فرمایا
39:50کہ قربانی کرنے کے بعد
39:52آپ نے جو
39:53پہلا حکم آپ پہ فرمایا
39:54کہ جتنا بھی گوشت ہے
39:55کہ تین دن سے زیادہ
39:57کسی کے گھر میں
39:58موجود نہیں ہونا چاہیے
39:59اس کے بعد
40:00دوسرے سال میں
40:01آقا علیہ السلام نے
40:02اشایت فرمایا
40:03کہ اب تم کے
40:04اصابر پوچھے
40:05یا رسول اللہ
40:06جو پہلا حکم تھا
40:07اس میں اب ہم نے
40:08جو وہ ایسے ہی کرنا ہے
40:09کہ تین دن سے زیادہ
40:10آپ نے سختی فرمای
40:12سرقائد عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
40:13کسی کے گھر میں
40:14تیسرے دن کے بعد
40:15چوتھی دن کی صبح میں
40:17گوشت نہیں ہونا چاہیے
40:18لیکن جب دوسرا سال گزرا
40:20تو آقا علیہ السلام صاحب نے
40:21اشایت فرمایا
40:22کہ بھائی اب تم
40:23کیونکہ اس وقت حالات
40:25مسلمانوں کے لیے پریشان کن تھا
40:27اس وقت حالات
40:28مسلمانوں کو ضرورت تھی
40:30تو اس وقت
40:30آپ نے گوشت
40:31گھر میں نہیں رکھنا
40:32اس کی راہ میں
40:32پورا خرچ کر دینا
40:34خان اللہ
40:35کیا خوبصورت پیغام
40:36اللہ صاحب آپ نے دیا
40:37آپ کی تشریف آوری کا
40:38آج کی نشست میں
40:40بہت بہت شکریہ
40:41علامہ سید
40:42ازغر حسین اشرفی صاحب
40:43ہمارے ساتھ تشریف فرما رہے
40:45اور ساتھ ہی
40:46احساس کے نمائندہ خصوصی
40:48اور احساس کے
40:50جتنی بھی خدمات
40:51اس وقت آپ
40:52ملاحظہ فرما رہے ہیں
40:53عملی طور پر
40:53ان سب کو
40:55لیٹ کر رہے ہیں
40:55جناب سید فاہد حسین صاحب
40:57ہمارے ساتھ تشریف فرما رہے ہیں
40:58فاہد بھئی
40:58بہت بہت شکریہ
40:59اور آخر میں
41:01ہمارے ساتھ
41:01جو نشست پر موجود ہیں
41:03ہمارے نوجوان
41:03ساتھی خوشالحان
41:04خوشگلو سناخان
41:06علی احمد حاشمی
41:07آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
41:09تشریف آوری کے لیے
41:10بہت اچھے کلام آپ نے پیش کیا
41:12آخر میں آپ کی آواز میں
41:13ایک کلام مزید بھی شامل کریں گے
41:14ناظرین اگرامی قدر
41:16آپ جانتے ہیں
41:17کہ احساس
41:18جس طریقے کے ساتھ
41:20عملی طور پر
41:20اپنی خدمات کو
41:21صدق دل کے ساتھ
41:23پیش کر رہا ہے
41:24وہ یقیناً
41:25جو کردار ہے
41:26وہ روز روشن کی طرح
41:28آپ کے سامنے آیا ہے
41:30ایک کھلی کتاب ہے
41:31احساس
41:31کہ جو عملن طور پر
41:33اپنی خدمات ہیں
41:36وہ بھی پیش کر رہا ہے
41:37مکمل تندہی کے ساتھ
41:38اور نہ صرف خود
41:39بلکہ یہ چاہتے ہوئے
41:40کہ آپ بھی ساتھ آئیں
41:42قدم بقدم
41:42احساس کے ساتھ
41:43مل کر
41:44ہمارے مسلمان
41:44بہن بھائیوں کی
41:45اشتری کا اعتمام ہو
41:46اور عید قربان کے موقع پر
41:48کوئی ایسا خاندان
41:49نہ رہ جائے
41:50کہ جو
41:51اس افسوس
41:52اور اس
41:53تکلیف کے عالم میں
41:55رہ جائے
41:55کہ ہمارے
41:56دروازے تک بھی
41:57کاش گوشت پہنچ پاتا
41:59اپنے محضبان
42:00سید ادنان خالد
42:01کو آج کی
42:02احساس سلیتھون کی
42:03ٹرانسمیشن سے
42:04اجازت مرحمت فرمائیے
42:06انشاءاللہ
42:07آپ سے کل پھر
42:07ملاقات ہوگی
42:08تب تک کے لیے
42:09اللہ نگہ بان
42:11نفسِ اممارا
42:15کمارا
42:17یا علی کہنے کے بعد
42:24نفسِ اممارا
42:28کمارا
42:30یا علی کہنے کے بعد
42:39نفسِ اممارا
42:42کمارا
42:44یا علی کہنے کے بعد
42:49اپنا مستقبل سوارا
42:55یا علی کہنے کے بعد
43:01اپنا مستقبل دل سوارا
43:08یا علی کہنے کے بعد
43:15اور پہلے میں
43:17مشکل میں تھا
43:21اب مشکلے
43:23مشکل میں
43:26پہلے میں
43:28مشکل میں تھا
43:31اب مشکلے
43:33مشکل میں
43:35پہلے کیسا بدلہ
43:39ہے نظارا
43:42یا علی کہنے کے بعد
43:49کیسا بدلہ
43:52ہے نظارا
43:55یا علی کہنے کے بعد
44:01اور مجھ کو راہے ہیں
44:04ہین پہ
44:07چلنا سکھانے کے لیے
44:13مجھ کو راہے ہیں ہین پہ
44:18چلنا سکھانے کے لیے
44:24دھجمہ نے
44:25گودی سے
44:27اتارا
44:29یا علی کہنے کے بعد
44:35بابا نے
44:37گودی سے
44:39اتارا
44:41یا علی کہنے کے بعد
44:47مجھ کو راہے ہیں ہم
Comments

Recommended