- 7 hours ago
- #aryqtv
- #ehsasfoundation
- #qurbani
- #eidulazha
Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#aryqtv #ehsasfoundation #qurbani #eidulazha
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#aryqtv #ehsasfoundation #qurbani #eidulazha
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00for the sake of the Lord
00:30I am your host, I am your host.
01:00I am your host, I am your host, I am your host.
01:30I am your host, I am your host.
01:44I am your host, I am your host, I am your host.
02:01I am your host, I am your host.
02:31I am your host, I am your host.
03:01I am your host, I am your host.
03:31I am your host, I am your host.
04:01I am your host, I am your host.
04:31I am your host, I am your host.
05:01I am your host, I am your host.
05:06I am your host.
05:09I am your host, I am your host.
05:24I am your host, I am your host.
05:36I am your host, I am your host.
05:48I am your host, I am your host, I am your host.
06:02I am your host, I am your host, I am your host, I am your host.
06:25I am your host, I am your host, I am your host, I am your host.
06:44So 0071007101048430
06:50You can visit www.kgnwt.org
06:58You can visit different projects.
07:01You can visit what is going to be done.
07:06What is the input?
07:07What is the output?
07:10We can share this with you.
07:19We can share this with you.
07:43We can share this with you.
08:18We can share this with you.
08:43We can share this with you.
08:48We can share this with you.
08:59We can share this with you.
09:28We can share this with you.
09:38We can share this with you.
10:08We can share this with you.
10:16We can share this with you.
10:26We can share this with you.
10:56We can share this with you.
11:32We can share this with you.
11:34We can share this with you.
11:35على رسول الله وعلى أصحابه النقيا
11:52أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
12:01بسم الله الرحمن الرحيم
12:18إنا أعطيناك الفوثر
12:23فصل لربك والحب
12:33إن شانئك هو اللبت
12:41إن شانئك هو اللبت
13:11إن شانئك
13:14وعمدر بسم الله الرحمن الرحيم
13:23إن شانئك هو اللبت
13:26إن شانئك هو اللبت
13:34إن شانئك هو اللبت
13:52وَلَمْ يَكُلْ لَهُ لَوْكُفُ وَالْنَحَحَ
14:00بسم الله الرحمن الرحيم
14:07قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ
14:14وَالْمَلِكِ النَّاسِ
14:18إِلَهِ النَّاسِ
14:28مِنْ شَرٍ وَالْوَاسِ
14:32إِلْخَ النَّاسِ
14:37الَّذِي وَاسْوِسُ
14:40فِي صُدُورِ النَّاسِ
14:49مِنَ الْجِنَّةِ وَالْنَّاسِ
14:58مِنَ الْجِنَّةِ وَالْنَّاسِ
15:08بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
15:19سُبْحَانَ اللَّهِ
15:27أَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِنَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
15:36مَالِكِ يَوْمٍ بِينِهِ
15:41هِي هِي أَكَ نَعْمُدُ وَالْنَّاسِ
15:58هِي أَكَ نَسْأَعْنُ
16:16سُبْحَانَ اللَّهِ
16:17سُبْحَانَ اللَّهِ
16:17خَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَقَالِينَ
16:32صَدَقَ اللَّهِ عَلَيْهِمْ
16:42وَبَلْغَنَا رَسُولُهُ النَّبِيُ الْكَرِيمُ الْأَمِنِ
16:54خاری صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ کو برکتیں عطا فرمائیں بہت خوبصورت آغاز اور یقینا ہماری سماعتیں منور
17:02ہوئیں قرآن مجید و فرقان حمید کی آیات بینات سے اور کیا خوبصورت انداز ہے اللہ رب العزت اپنے بارگاہ
17:08میں قبول فرمائیں اجتماع قربانی دوہزار چھبیس کے سلسلے میں یہ اپیل آپ کی سماعتوں تک پہنچ رہی ہے اور
17:15ہمیں امید ہے انشاءاللہ کہ بہت بڑھ چڑھ کر آپ اس سال کی بھی جو اجتماع قربانی ہے
17:20کے جی ان کے پلیٹ فارم پر خواجہ غریم نواز ویر فی ٹرسٹ کے تحت جو قربانی پیش کی جارہی
17:25ہے انشاءاللہ آپ اس کو بھرپور کامیاب بنائیں گے اور بڑی تعداد میں آپ کی محبتوں کی ضرورت ہے ہمیں
17:31آپ نے حصے ملانے ہیں اپنی جانب سے آپ یہ قربانیاں کریں آپ اپنے والدین کی طرف سے کریں مرہوم
17:36والدین کی طرف سے کریں اس کے ساتھ ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام نام اسم گرامی
17:41سے آپ قربانی پیش کر سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ سے میں یہ بھی ار
17:48ارس کر رہا ہوں حضرت کیا حکمت خداوندی ہے کیا فلسفہ قربانی ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں دنیا بھر
17:56سے مسلمان زبیہ قربان کریں گے زبیہ قربان کر کے یہ بھی اجازت موجود ہے کہ چاہو تو اب حاصل
18:03ہونے والے گوشت سے مکمل طور پر استفادہ کر لو اور مستحب عمل یہ بتایا جا رہا ہے کہ ایک
18:09تین حصے کر لو ایک حصہ اپنے پاس رکھ لو ایک رشتہ داروں میں تقسیم کر دو ایک غرابہ میں
18:13تقسیم کر دو اور ایک انداز نرالہ یہ بھی نظر آتا ہے
18:17جس کو میں کہتا ہوں کہ جذبہ قربانی کے ساتھ کیا ہی خوبصورت ہو کہ اگر ہم جذبہ عیسار بھی
18:23جوڑ دیں اور سارا کا سارا گوشت یہ غرابہ میں تقسیم کر دیں لیکن کوشن یہاں پر یہ ہے جو
18:28میں حکمت خداوندی پوچھنا چاہتا ہوں فلسفہ قربانی کہ اللہ تک تو کچھ نہیں پہنچ رہا نہ گوشت پہنچتا ہے
18:35نہ دیگر چیزیں پہنچتی ہیں یہ تو انسان خود زبا کرتے ہیں مسلمان اور گوشت جو ہے وہ اس سے
18:41استفادہ کر لیتے ہیں پھر سر اس کو اتنا باع
18:45سے سواب باعث عجر کیسے بنائے گیا کیا اس کے پیچھے بیک گراؤن کیا فلسفہ ملتا ہے کیا حکمت ملتی
18:51ہے کیا فرمائیے گا بسم اللہ الرحمن الرحیم قال اللہ تبارک و تعالی فی القرآن مجید والفرقان حمید قل انکنتم
19:00تحبون اللہ فاتبعونی یحبکم اللہ صدق اللہ العظیم وصدق رسولہ النبی کریم سبحان اللہ
19:08پروفیسر صاحب یقیناً KGN کے تمام احباب کو میں مبارک بات پش کرتا ہوں کہ یقیناً انسانیت کا درس اور
19:17لوگوں کے لیے مسکینوں کے لیے یہ اتنا کچھ کرنا اللہ تبارک و تعالی ان کا یہ عمل کرنا اپنی
19:23بارگاہ میں قبول و مغل فرما
19:25آمین سبحانہ
19:26یقیناً آپ جو گفتگو فرما رہے تھے تو یاد رکھئے گا کہ قربانی قرب الہی کا ایک ذریعہ ہوتا ہے
19:35اور قربانی لکھتا ہی قرب سے ہے اور ہر انسان چاہتا ہے وہ تقرب الاللہ یا نہیں اللہ کے قریب
19:42ہو جائے
19:43اب اللہ کے قریب ہونے کا طریقہ بہت سارا ہے بہت سارے موجود ہیں
19:48نماز بھی در حقیقت اللہ تبارک و تعالی کا قرب حاصل کرنے کا طریقہ ہے
19:53کہ آپ اپنی پہشانی کو رب کی بارگاہ میں جھکاتے ہیں
19:56تو اللہ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں
19:58اسی طرح زکاة ہے انسان کے دل میں مال کی بڑی محبت ہوتی ہے
20:02لیکن اس مال کی محبت کو کم کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے
20:06کہ آپ اللہ کی راہ میں مال خرچ کرتے ہیں
20:09صدقہ و خیرات کرتے ہیں
20:10تو پھر کیا ہوتا یہ بھی ایک قربانی میں شامل ہو جاتا ہے
20:14اسی طرح آپ کو اللہ توفیق دے
20:16اور اتنا مال ہو
20:18کہ آپ حج کے لیے نکل جائیں
20:20تو یہ حج کے لیے جانا
20:22وہاں اپنے آپ کو پیش کرنا
20:24اور پھر مال خرچ کرنا
20:26تو آپ دیکھیں کتنی بڑی قربانی ہے
20:28کہ انسان اپنا مال بھی خرچ کرتا ہے
20:30اور اپنی جان بھی صرف کرتا ہے
20:32اور پھر اس کے بعد ماہ رمضان مبارک میں
20:34اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے
20:36کھانے پینے سے اپنے آپ کو روک لینا
20:38یہ بھی قربانی کا ایک زمرے میں آتا ہے
20:41اب جو بات ہے
20:43کہ جس قربانی کی ہم بات کر رہے ہیں
20:44اجتماعی طور پر قربانی کرنا
20:46تو میرے حساب سے
20:48آج کے دور میں اجتماعی قربانی
20:51در حقیقت اتحاد کی ایک علامت ہے
20:53کہ جب اجتماعی قربانی کی جاتی ہے
20:56تو بہت ساری جگہوں پر
20:58وفق کے طور پر قربانی پیش کی جاتی ہے
21:01اور جب قربانی پیش کی جاتی ہے
21:02تو پھر وہ للہیت کے لیے ہوتی ہے
21:04ہم جب کبھی اپنے گھر
21:06جانور لاکر کھڑا کریں
21:08دیکھیں میں غیر ارادی طور پر
21:10ہمیشہ کہتا ہوں
21:10کہ میرا گھر کے باہر جانور کھڑا
21:12اور کوئی شخص آئے
21:13اور کہے گے
21:14کیا خوبصورت آپ جانور لے کر آئیں
21:16اور آپ نے اتنے پیسوں کا خریدہ ہے
21:18اور پھر وہ اس کی تعریف کرے
21:20تو غیر ارادی طور پر
21:22میرے دل میں یہ آ جائے گا
21:23کہ دیکھو میں کتنا اچھا خوبصورت جانور لے کر آ گیا ہوں
21:26اور میں اللہ کی راہ میں
21:28جو یہ خرچ کرنے کے لیے لے کر آیا ہوں
21:30کہیں نہ کہیں تفاخر ہو جائے گا
21:31مجھے فقر آینا شروع ہو جائے گا
21:33اور جیسے ہی فقر آیا
21:34تو اس کا مطلب کیا ہے
21:35کہ ریاکاری شامل ہو گئی
21:37اور جب ریاکاری شامل ہوتی ہے
21:39تو وہ عبادت اللہ کی بارگاہ میں مقبول نہیں ہوتی ہے
21:42وہ عبادت اللہ تبارک و تعالیٰ کو قبول نہیں ہوتی ہے
21:44حدیث مبارکہ
21:45بخاری شریف کی حدیث ہے
21:47جب یہ حدیث حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ پیش فرمانے لگے
21:51تو آپ نے جب یہ حدیث بیان فرمائی
21:53قال نبی صلی اللہ علیہ وسلم
21:55آپ پر کیفیت تاری ہو گئی
21:57اور اتنی حیبت تاری ہوئی
21:58کہ آپ زمین پر تشریف لے کر آ گئے
22:00صحابہ نے پانی ڈالا
22:01آپ ہوش میں آئے
22:02پھر آپ نے فرمایا
22:03کہ اللہ کے رسول نے فرمایا
22:04پھر آپ بے ہوشی کی عالم میں چلے گئے
22:06تیسری مرتبہ
22:08جب آپ کے ساتھ یہ عمل گوا
22:09لوگوں نے کہا
22:10اے حریرہ کیا ہوا
22:11اللہ کے رسول نے کیا فرمایا تھا
22:13تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث
22:15حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں
22:18کہ اللہ کے رسول نے فرمایا
22:19قیامت کے دن
22:20اللہ کی بارگاہ میں
22:21ایک قاری آئے گا
22:22ایک شہید آئے گا
22:23ایک سخی آئے گا
22:25ان تینوں کو
22:26اللہ کی بارگاہ میں پیش کیا جائے گا
22:27اللہ پوچھے گا
22:28تمہیں کیا
22:29میں نے طاقت اور قوت دی
22:30تم نے کیا کیا
22:32وہ کہیں کہ
22:32اللہ ہم نے تیری راہ میں
22:33مال خرچ کیا
22:34ہم نے تیری راہ میں جان دی
22:36ہم نے تیری راہ میں
22:37قرآن کی تلاوت کی
22:38اللہ کہے گا
22:39تو یہ چاہتا تھا
22:40کہ دنیا میں
22:41تجھے کاری قرآن کہا جائے
22:42دنیا میں وہ مقام مل گیا
22:44آخرت میں تیرا کوئی مقام نہیں ہے
22:46اسی طرح سخی جو سخاوت
22:48بڑی دکھا رہا تھا لیکن اس کا
22:50متوہ نظر کیا تھا
22:52صرف لوگوں کو رازی کرنا
22:54لوگوں کو دکھانا تو وہ دنیا میں مل گیا
22:56اللہ اس سے ناراض ہو گیا
22:58اللہ فرمایا کہ اور شہید جو
23:00اللہ کی راہ میں شہید ہو جائے
23:01اپنی جام میں رتبہ ملنے والا
23:03لیکن اگر اس کے دل میں بھی یہ نیت آ جائے
23:05کہ مجھے لوگ شہید کہیں
23:08یا شہید کے نام سے یاد کریں
23:10تو قیامت کے دن اس کا کوئی عجر نہیں ہوگا
23:12اللہ فرمایا کہ انہوں کو جہنم میں داخل کر دیا
23:15آپ اندازہ کریں
23:16کہ اگر ریاکاری کسی عبادت میں آ جائے
23:19یہ تین بڑی بڑی عبادت ہیں
23:20ان تین عبادتوں میں اگر ریاکاری آ جائے
23:23اللہ کو وہ پسند نہیں ہے
23:24اور جو قربانی کی جائے
23:26اور اس میں تفاخر ہو
23:27اور لوگوں کو دکھانے کے لئے کیا جائے
23:30تو اللہ کیسے قبول کرے گا
23:31اجتماعی قربانی میں آپ جانور نہیں دیکھتے
23:34آپ کو جانور نظر نہیں آ رہا
23:36لیکن آپ کو معلوم ہے
23:38کہ علماء کی نگرانی میں
23:40جانور زبا کیا جا رہا ہوتا ہے
23:42اور آپ کے متوہ نظر کیا ہے
23:44کہ اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے
23:46تو جو آپ نے اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے
23:48عمل کیا
23:49یقیناً اللہ تبارک و تعالی کو وہ مقبول ہو رہا ہے
23:52اور پھر جب اس کا گوش
23:53کسی غریب کے گھر پہنچا
23:55جو سال میں ایک مرتبہ بھی گوش نہیں کھا سکتا
23:57اس کے گھر میں اگر گوش پہنچے
23:59اور وہ گوش پکا کر
24:01کبھی بات سے گھاؤں پہ تو پکا کر
24:02پہنچایا جا رہا ہوتا ہے
24:03اور بات سے گھاؤں کچھا پہنچا دیا جاتا ہے
24:06جب وہ کچھا ان کے گھر پہنچے
24:08وہ پکائیں
24:09دستر خان سجائیں
24:10اور پھر جب اللہ کا شکر ادا کریں
24:13کہ مالک اللہ جس نے یہ گوش بھیجا
24:15ہمیں نہیں معلوم کہ کس نے قربانی کی
24:17لیکن تو جانتا ہے
24:19جس کے نام کی قربانی ہوئی ہے
24:21تو جانتا ہے کہ
24:22جس نے اس قربانی کے پیسے دیئے ہیں
24:24تو جانتا ہے
24:25تو اس کی نیت کو جانتا ہے
24:27کہ ہم غریبوں تک یہ کھانا پہنچ گیا
24:29اور پھر اللہ کی بارگاہ میں بیٹھ کر دعا کریں
24:31تو یاد رکھئے گا
24:32جو دل سے دعا نکلتی ہے
24:34اثر رکھتی ہے
24:35وہ اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہو جاتی ہے
24:37تو وہ لوگ جو آج ہمیں دیکھ رکھے ہیں
24:40ٹائم بڑا مختصر ہے
24:41لیکن زندگی کا کسی کا بروسہ نہیں ہے
24:43ہم سوچتے ضرور ہیں
24:45کہ ہم بہت کمہ لیں
24:46مال جمع کر لیں
24:47لیکن یاد رکھئے گا
24:49زندگی کے اندر دو چیزیں انسان ساتھ لے کر جاتا ہے
24:52اور کچھ نہیں لے کر جاتا
24:53ایک کفن ساتھ لے کر جاتا ہے
24:55اور ایک اپنے آمال ساتھ میں لے کر جاتا ہے
24:58اس کے علاوہ کوئی شئے
24:59انسان اپنے ساتھ لے کر نہیں جاتا ہے
25:02بس وہ جو چیز کماتا ہے
25:04وہ دنیا میں رہ جاتی ہے
25:05زمین کے اوپر رہ جاتی ہے
25:07قیامت کے دن
25:08آپ کے آمال
25:09آپ کی نیکیاں آپ کے کام آئیں گی
25:12قبر میں بھی آپ کے نیکیاں کام آئیں گی
25:14اور پھر جب آپ تک نیکیاں پہنچیں گی نا
25:16ہمیں تو نہیں پتا
25:17کہ کون کون قربانی کا گوشت کھا رہا ہے
25:19کون دعا دے رہا ہے
25:20کس کے گھر میں قربانی کے گوشت پہنچ گیا ہے
25:23لیکن اللہ تو جانتا ہے
25:24کہ آپ کی نیکی کہاں تک موچی ہے
25:26اور وہ اللہ
25:27تبارک و تعالی
25:27جو نیکیوں کا دس گناہ بھی بڑھا دیتا ہے
25:32کہ جو ایک نیکی لے کر آتا ہے
25:35اللہ اسے دس گناہ بڑھا دیتا ہے
25:36اللہ چاہے اسے اور بڑھا دے
25:39وہ اور بڑھا دیتا ہے
25:40اخلاص جتنا بڑھتا چلا جاتا ہے
25:42مزید بڑھتا چلا جاتا ہے
25:44تو آج وقت بڑا مختصر ہے
25:46چند لمحے ہی رہ گئے ہیں
25:47میں کہتا ہوں
25:48جس طرح گناہ کرنا آسان ہے
25:50اسی طرح نیکی کرنا بھی آسان ہے
25:52آپ موبائل فون اٹھائیں
25:54نمبر ڈائل کریں
25:55اوکے کا بڑھن دبائیں
25:56آپ نیکی کمالی ہے
25:58ابھی چند ہی دو دن باقی ہیں
26:01لیکن دو دن میں
26:02آپ نے آبی بوکنگ کرائی ہے
26:04دو دن میں آپ کو
26:05اس چیز کا ثواب روز ملنا شروع ہو جائے گا
26:07ہر لمحہ اللہ تبارک و تعالیٰ دینے والا ہے
26:09اس کی ذات میں
26:10کوئی کمی نہیں ہے
26:12ہمارے اور آپ کے خزانوں میں تو کمی ہو سکتی ہے
26:15اور اب تعالیٰ کے
26:16وہ مالی کے مختار کے
26:18اس کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں ہے
26:20وہ جب نواز نہیں بھی آتا ہے
26:21تو اتنا نواز دیتا ہے
26:23کہ انسان سوچتا ہے
26:24کہ اللہ تُو نے اتنا نواز دیا
26:26وجہ کیا ہے
26:27کہ تُو نے کسی غریب کا پیڈ بھر دیا
26:29تُو نے کسی غریب کے کام آ گیا
26:31تُو کسی غم خار کے کام آیا
26:33کسی یتیم مسکین کے کام آیا
26:35اللہ تبارک و تعالیٰ نے تجھے نواز دیا
26:37سبحان اللہ
26:37سبحان اللہ
26:38اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
26:39اور ہمیں عمل کی
26:40توفیق دے
26:48کوشش ہم نے کیا کی
26:50کاوش کیا کی
26:50سائی کیا پیش کی
26:52اللہ کی بارگاہ میں
26:52اس کا امتحان ہے
26:54اس کی اکاؤنٹیبیلٹی ہے
26:55ریزلٹ کیا آنا ہے
26:56نتیجہ کیا آنا
26:57یہ نتائج
26:59یہ ریزلٹس
26:59یہ اللہ رب العزت نے
27:00اپنے ہاتھ میں رکھے ہیں
27:01الحمدللہ
27:02ہر سال ہم نے
27:03اللہ پر ہی بلیف کرتے ہوئے
27:05اللہ پر ہی ٹرسٹ کرتے ہوئے
27:06اور توقل کرتے ہوئے
27:08اللہ رب العزت کی ذات پر
27:09آپ کو آواز محبت دی ہے
27:11صدائی محبت دی ہے
27:12اور الحمدللہ
27:13پھر اللہ ہی
27:14دلوں میں ڈالتا ہے
27:16یہ بڑی نصیبوں کی باتیں ہیں
27:17مطلب اللہ کی راہ میں
27:19خرچ کرنا
27:20اللہ کی مخلوق پر خرچ کرنا
27:22یہ میرا یا آپ کا
27:23ذاتی کمال نہیں ہے
27:24اللہ رب العزت
27:25منتخب کرتا ہے بندوں کو
27:27اور یہ بڑے بانصیب ہوتے ہیں
27:29بڑے مقدر وارے ہوتے ہیں
27:31کہ اللہ ان کو نعمتوں سے نوازے
27:33اللہ ان کو مال و دولت سے نوازے
27:34اور ساتھ یہ جذبہ بھی عطا کرے
27:37کہ وہ پسند کرتے ہوں
27:38کہ یہ اللہ نے ہمیں مال دیا ہے
27:40اللہ نے یہ نعمتیں دی ہیں
27:41تو ہمارا فرض ہے
27:42ہم پر لازم ہے
27:43کہ ہم اس کی مخلوق پر خرچ کریں
27:45کیونکہ ہمیں زیادہ دے کر
27:47آزمایا جا رہا ہے
27:48کہ آیا کہ ہم
27:48اللہ کی مخلوق کی مدد کرتے ہیں
27:50یا نہیں
27:50اور ایک طبقہ وہ ہے
27:52جس کو کم دے کر
27:53اللہ رب العزت نے آزمایا ہے
27:55کہ آخر کو کم ملنے پر
27:56سبر کرتے ہیں
27:57دونوں کے لئے بڑے انعامات
27:59مطلب سب سے بڑی موٹیویشن
28:00جو ہمیشہ میں کوشش کرتا ہوں
28:02کہ کیجین ٹرانسمیشن میں
28:03ضرور بار بار یہ بات
28:05ریپیٹ کی جائے
28:06کہ لائل شکرتم لازیدنکم
28:08اگر شکر کروگے
28:09تو ہم نعمتوں میں
28:10اضافہ کر دیں گے
28:11یہ اللہ کی راہ میں دینے والوں کا
28:13مال کم ہوتا
28:14وہ نظر کیوں نہیں آتا
28:15یعنی آج اگر کوئی
28:17ایک بکرہ وقف
28:18ارباری میں دے رہا ہو
28:19اگلے سال وہ چار بکرے
28:20تین بکرے دیتا
28:21کیوں نظر آتا ہے
28:22یہ راس کی باتیں ہیں
28:23اور یہ راس کی باتیں
28:25وہ جانتے ہیں
28:26جو اللہمہ اقبال کے
28:27اس شیر کو سمجھتے ہیں
28:28کہ خیرت نے کہہ بھی دیا
28:29لا الہ تو کیا حاصل
28:31دل و نگاہ مسلمان
28:33نہیں تو کچھ بھی نہیں
28:33جو اس خرچے کو
28:35اس کی کیلکولیشن کو
28:36اکل کی قسوٹی پر نہیں پرکتے
28:38بلکہ دل و نگاہ جو ہے
28:40وہ اس بات پر بلیف کرتی ہے
28:42کہ اللہ رب العزت کے حکم پر
28:44اللہ کی راہ میں
28:45اللہ کے بندوں پر خرچ کر رہے ہیں
28:46وہ غیب سے ہماری مدد کرے گا
28:48وہ ہمارے مال میں برکت دے گا
28:50اور یہ برکتیں لوگوں نے دیکھی ہیں
28:51آپ دیکھئے
28:52لاکھوں سکسس اسٹوریز بھری پڑی ہیں
28:55لوگ آپ کو سناتے بھی ہوں گے
28:57آپ اپنی آنکھوں سے مشاہدہ بھی کرتے ہوں گے
28:59قرب و جوار میں ایسے لوگ ہیں
29:00جن کے پاس کچھ نہیں تھا
29:02لیکن اللہ کی راہ میں دینا شروع کیا
29:04اللہ کی راہ میں خرچ کرنا شروع کیا
29:06اللہ نے وارے نیارے کر دیئے
29:08ایسے سمجھنے غیب سے دروازے کھلے ان کے لیے
29:11ایسی مدد ان کی ہونا شروع ہوئی
29:13کہ وہ آج یہ بیان کرتے خوشی محسوس کرتے ہیں
29:15کہ اللہ نے ہم پر یہ کرم کیا
29:17کہ ہمارے پاس کم تھا
29:18لیکن ایک جہت تھی
29:20ایک جذبہ تھا
29:21کہ ہم نے اللہ کی راہ میں دینا شروع کیا
29:23اور ہمیں نہیں پتھا
29:24پھر کس کی سنداز سے
29:25اللہ نے رحمتوں سے برکتوں سے نوازا
29:27تو میں یہ ہمیشہ اسی لیے بات کہتا ہوں
29:30کہ یہ گولڈن آپرچونٹی
29:32ان غرباء کے لیے نہیں ہے
29:33جن کے لیے یہ ایوان سجا ہے
29:35یہ گولڈن آپرچونٹی ہے
29:36کہ جو لوگ واقعی میں
29:37مفلوق الحال طبقے کی مدد کرنا چاہتے ہیں
29:40اللہ کی مخلوق کی مدد کرنا چاہتے ہیں
29:41سفید پوش لوگ
29:43جو کہ خوددار ہوتے ہیں
29:44وہ اللہ کے آگے
29:45کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا پسند نہیں کرتے
29:47ان کے لیے گولڈن آپرچونٹی ہے
29:50کہ آئیے ایسے لوگ منتظر ہیں
29:52بقاعدہ ریسرچ کر کے
29:54تحقیق کر کے
29:54ہماری لسٹیں تیار ہوتی ہیں
29:56ان غرباء تک
29:57ان سفید پوش لوگوں تک
29:58اس خوددار طبقے تک
30:00الحمدللہ نہ کہ صرف
30:01قربانی کا گوش پہنچائے جاتا ہے
30:03بلکہ دسترخان لگا کر
30:04زیافت کے طور پر بھی
30:05قربانی کے گوش سے جو کھانا تیار ہو
30:08ان غرباء کو کھلائے جاتا ہے
30:09اور جیسے کہ علامت صاحب نے فرمایا
30:11اب دیکھیں انہی نیک لوگوں میں
30:13انہی اللہ کے بندوں میں
30:14انہی ہمارے مسلمان
30:15بہن اور بھائیوں میں
30:16کون ہو جو اللہ کا نور نظر ہو
30:19اللہ کی بارگاہ میں
30:20وہ مقبول ہو
30:21اور جب اس تک
30:22آپ کے یہ قربانی کے گوش کے ذریعے
30:24گوشت یا
30:24یہ زیافت پہنچے
30:25اس کے دل سے دعا نکلے
30:27آپ کے آپ کی نسلے
30:28اس کی رحمتیں اور برکتیں
30:30سمیٹ نہیں سکتیں
30:31پھر اللہ ایسی کرم نوازیاں
30:32فرماتا ہے
30:33خلیل اللہ کی
30:34جو سنت ہے
30:36اس کی ادائی کا وقت ہے
30:37تو وہیں اس جذبہ قربانی کے ساتھ
30:39آئیے مل کر
30:40جذبہ ایسار بھی جوڑ دیں
30:41اور آپ لوگ
30:43بیس ہزار روپے کی رقم
30:44میں سمجھتا ہوں
30:45کہ اس دور کے اندر
30:46فی زمانہ کچھ بھی نہیں ہے
30:47بہت معمولی رقم ہے
30:49یعنی آپ نے
30:50ساری قربانیوں کا
30:51ارینجمنٹ کر لیا
30:51اور تب بھی آپ
30:52اس خوبصورت
30:53سفر کا حصہ بن سکتے ہیں
30:55آپ غربہ کے
30:56مدد کے لئے
30:57آپ KGN کا
30:58ساتھ دے سکتے ہیں
30:5920,000 لپیس دے کر
31:00آپ ایک حصہ ملالیں
31:01آپ کو اللہ نے
31:02ضرورت سے سیوا دیا ہے
31:04آپ کو نوازہ ہے
31:05تو یہ خاص موقع ہوتا ہے
31:06آپ کے لئے
31:06گولڈن آپرچونٹی ہوتی ہے
31:08آپ ایک گائے اللہ کی
31:09رضا میں
31:10اللہ کی رضا کے خاطر
31:11اللہ کی رحمہ قربان کرنے کے لئے
31:13KGN کا آپ ساتھ دیں
31:14لاکھوں غربہ تک
31:15آپ کی یہ محبت
31:16یہ قربانی
31:17یہ قربانی کا گوشت
31:18زیافت پہنچے گی
31:19اور یقیناً
31:20لاکھوں دعائیں
31:21پھر آپ کی
31:21منتظر ہوں گی
31:22میں چاہتا ہوں
31:23اللہ صاحب
31:23ایک
31:24اس جہز سے بھی
31:25تھوڑی سی گفتگو ہو
31:26کہ عصال سواب کے حوالے سے
31:28یعنی کہ ایک تو
31:28واجب قربانی ہے
31:29کہ جو شرعی تقاضے ہیں
31:31جو شرعی
31:32آپ سمجھ لیں
31:32حوالے ہیں
31:33جو شرعی ریفرنسز ہیں
31:34ان کو سامنے رکھیں
31:35تو پتہ چلتا ہے
31:36بھئی یہ شخص جو ہے
31:37یہ مسلمان جو ہے
31:38اس پر واجب ہے
31:39قربانی کرنا
31:40لیکن واجب قربانی کے
31:42علاوہ بھی
31:42یعنی نفلی قربانیوں
31:44کا جو سلسلہ ہے
31:45اس حوالے سے
31:45کیا شرعی حکام
31:46ہمیں ملتے ہیں
31:47کیا فرمائیے گا
31:47پروفیس صاحب
31:48یقیناً
31:49اگر
31:50ہم اس آلس حباب
31:51کے طور پر
31:52قربانی کرنا چاہتے ہیں
31:53تو ایک حدیث میں
31:54بار بار نظر آتی ہے
31:56وہ کیا ہے
31:56کہ اللہ کے رسول
31:57صلی اللہ علیہ وسلم
31:59نے
31:59دو منڈے زبا فرمائے
32:01ایک اپنی جانب سے
32:02اور ایک اپنی
32:03گناہگار امت کی جانب سے
32:05اللہ اللہ
32:05قیامت تک کے لئے
32:06یہ عمل کر دیا
32:07کہ اگر کوئی شخص
32:08اپنی جانب سے
32:09قربانی کرنا چاہتا ہے
32:10تو واجب کو پورا عدا کرے
32:12اور اس کے بعد
32:13اگر وہ چاہتا ہے
32:14اپنے والد
32:15والدہ
32:16اپنے احباب
32:17اپنے رشداروں
32:18یا خود
32:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
32:21کے نام کی
32:22یا
32:22اہلِ بیتِ اتحار
32:24یا صحابہ اکرام
32:25علیہ وردوان
32:25یا علیہ اکرام
32:27کے نام کی
32:27قربانی کرنا چاہے
32:28تو اس کا بھی
32:29اسے ثواب ملتا ہے
32:30اور ایک اور بات یہ
32:32کہ جب وہ
32:32قربانی کرے کا
32:33ظاہر سی بات ہے
32:34وہ گوشت تو
32:34اس کو ملتا نہیں ہے
32:36وہ غریبوں تک جا رہا ہے
32:38آپ اندازہ کریں
32:39کہ جو کام
32:41اللہیت کے لئے کیا گیا
32:42اور پھر
32:43اس میں رسول اللہ کا
32:44نام شامل ہو گیا
32:45اور پھر اس میں
32:46اہلِ بیتِ اتحار
32:47کا نام بھی
32:48شامل ہو جائے
32:49تو اس میں
32:49کتنی برکت
32:50اللہ عطا فرماتا ہوگا
32:51تو یقیناً
32:52وہ لوگ
32:52جو یہ کام کرتے ہیں
32:54ہم انہیں
32:54سلام پیش کرتے ہیں
32:55کہ جو
32:56صحابہ اکرام
32:57علیہ وردوان
32:57اہلِ بیتِ اتحار
32:58اور خود
32:59رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
33:00کے نام کی
33:01قربانی کرتے ہیں
33:02یہ سالِ ثواب ہوتا ہے
33:03یہ اللہ کے
33:04رسول کی
33:05وہ عدیث میں
33:05وارکہ
33:05نبی کریم
33:06صلی اللہ علیہ وسلم
33:07اللہ علیہ وسلم
33:07کہ جب بنتا ہے
33:08مومن
33:09انتقال کر جاتا
33:10تو اس کے سارے
33:11عمال
33:11منقطع ہو جاتا ہیں
33:12سوائے تین عمل
33:13کے جو مرنے کے بعد
33:14جاری ہو ساری رہتے ہیں
33:15پہلا عمل
33:16اگر وہ
33:17علمِ نافع چھوڑ جائے
33:18یعنی
33:19وہ علم
33:20جو لوگوں کے لئے
33:20فائدہ ہو
33:21اس میں قرآن و عدیث
33:22اپنی جگہ موجود ہے
33:23لیکن
33:23جب تک لوگ
33:24اس سے نفع
33:25اٹھاتے رہیں گے
33:26میں اس کے ساتھ
33:26جو ہے
33:27وہ
33:28علمِ فنون
33:29بھی شامل کر دیتا ہوں
33:30کہ کوئی
33:30اگر کسی بھی
33:31فن کو
33:32سکا کر چلا جاتا ہے
33:33جس سے وہ
33:34حلال روزی کماتا ہے
33:34تو وہ بھی
33:35اس میں شامل ہو جاتا ہے
33:36پھر اس کے بعد
33:37اللہ کے رسول
33:38صلی اللہ علیہ وسلم
33:38نے فرمایا
33:39صدقہ جاریہ
33:41لوگوں کے درمیان
33:42ایسا عمل کر کے
33:44چلا جائے
33:44مسجد بنا کر
33:45چلا جائے
33:46ہینڈ پم لگوا کے
33:47چلا جائے
33:47یا پھر
33:49خانہ بنوا کر
33:50چلا جائے
33:50یا پھر وہ
33:51مدرسہ بنا کے
33:52چلا جائے
33:53تو جب تک
33:54وہ بنا رہے گا
33:54اس کا سواب
33:55ملتا رہے گا
33:56اور تیسری جو
33:57اہم چیز ہے
33:58وہ نیک
33:58صالح اولاد ہے
33:59ہمیشہ میں کہتا ہوں
34:01کہ دیکھیں
34:01آپ تو ایک نیک
34:02کام کر رہے ہوتے ہیں
34:03لیکن آپ تربیت
34:04کر رہے ہوتے ہیں
34:05اپنے بچوں کی
34:05جب آپ کا بچہ
34:07کہ دیکھ رہا ہوں
34:07کہ ہاں بھئی
34:08میرے والدیں محترم
34:09کہ جی ان کے ساتھ
34:10تعاون کرتے ہیں
34:11تو اس کے ذہن میں
34:12یہ بات رہے گی
34:13کہ جب میں بڑا ہو جاؤں گا
34:14میرے پاس
34:15اتنی طاقت
34:15اور قوات ہوگی
34:16تو میں بھی
34:17اس سلسلے کو
34:17آگے بڑھا کر رکھوں گا
34:19تو یہ ایک
34:20بچوں کی تربیت
34:21ہوتی ہے
34:21آپ بچے کو
34:22پتا ہی نہیں
34:23کہ ہو کیا رہا ہے
34:23جب آپ
34:24اس کو
34:25علمی میدان کی طرف
34:26لے کر نہیں آئیں گے
34:27اسے بتائیں گے نہیں
34:28کہ بیٹھا دیکھو
34:29اپنے لئے جینا
34:30تو سب کو
34:31آسانی سے آتا ہے
34:32لیکن دوسروں کے لئے
34:33جینا
34:33یہ بڑا مشکل کام ہے
34:35جب ہی اللہ کے رسول
34:36نے فرمایا
34:37خیر الناس
34:38میین فا الناس
34:39کہ دنیا میں
34:39سب سے بہترین شخص وہ ہے
34:41جو دوسروں کے کام آتا ہے
34:43وہ والدین
34:44جو اپنی بچوں کی
34:46تربیت کر رہے ہیں
34:46میں ان سے ہمیشہ
34:47گزارش کرتا ہوں
34:48کہ اپنے بچوں کو
34:49تینی معاملات کی طرف
34:51ضرور لے کر آئے
34:52انہیں علم دین سکھائیں
34:54آپ جب ان کی تربیت کریں گے
34:56آپ مر کے
34:57اس دنیا سے چلے جائیں گے
34:58لیکن آپ قبر میں ہوں گے
35:00وہ سجدہ زمین کے اوپر کرے گا
35:02ثواب آپ کو مل رہا ہوگا
35:03وہ زمین پر زکاة دے رہا ہوگا
35:05ثواب جو ہے وہ قبر میں جا رہا ہوگا
35:07وہ زمین کے اوپر
35:08ہچ کر رہا ہوگا
35:09لیکن ثواب اس کو
35:10قبر میں مل رہا ہوگا
35:12تو آپ
35:12یہ احسانِ ثواب کا
35:14بہترین عمل ہے
35:15اب کیا آپ کے والد محترم
35:17اگر اس دنیا میں نہیں ہیں
35:18تو آپ ان کے نام کی قربانی کریں
35:20واجب قربانی اپنے ادا کریں
35:22اس کے ساتھ ساتھ
35:22اگر یہ قربانی بھی ادا کرتے ہیں
35:24تو آپ کو
35:25والد محترم کو
35:26ثواب پہنچانے کا بھی ثواب ملے گا
35:28اور یہ
35:29حدیث میں بارکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
35:31میری امت امت مغفرہ ہے
35:33صحابہ نے پوچھا
35:34یا رسول اللہ
35:35امت مغفرہ سے کیا مراد ہے
35:36کہا جب میری امت
35:38کوئی شخص
35:39قبر میں جائے گا
35:40تو گناہ ساتھ لے کر جائے گا
35:41لیکن بروز محشر
35:43جب انہیں اٹھایا جائے گا
35:44تو ان کے گناہ سارے معاف ہو جائیں گے
35:46صحابہ نے پوچھا
35:47یا رسول اللہ
35:48یہ کیسے ممکن ہے
35:49کہا اس کے مرنے کے بعد
35:50اس کے رشتدار
35:52اس کے دوست اہباب
35:53اس کے جانے والے
35:55اس کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں
35:57اللہ ان کی دعاوں کو قبول کر لیتا ہے
36:05بنتے ہیں
36:05اور آخرت میں بھی خیر و برکت کا باعث بنیں گے
36:08بس ہم نے کوشش کرنا ہے
36:10اور ہمیشہ ہمارے استاد مہترم کہا کرتے تھے
36:12جنہ صرف ایک قدم پر ہے
36:15آپ نے پہلا قدم اپنے نفس پر رکھنا ہے
36:17یہ نفس آپ کو
36:19کبھی نیکی کی طرح نہیں جانے دے گا
36:21وہ ہمیشہ آپ کو رکے گا
36:23آپ سے کہے گا
36:24ابھی تو وقت بہت ہے
36:24دو دن باقی ہیں
36:25کیا ضرورت ہے ابھی سے
36:26آرڈر کرنے کی
36:28کیا ہے
36:28تھوڑے دیر بعد کر لینا
36:30پانچ گھنٹے بعد کر لینا
36:32تو علماء کہتے ہیں
36:33مام غزالی بھی فرماتے ہیں
36:34کہ جب نیکی کرنے کا دل چاہے
36:36تو فوراں کر لیا جائے
36:38اس میں وقت نہ دیکھا جائے
36:40کیونکہ شیطان کا سب سے بڑا حربہ یہی ہے
36:43کہ وہ انسان کو نیکی کی طرف ڈیلے کرتا ہے
36:45اور وہ کہتا ہے
36:46کہ ابھی تو عمر بہت باقی ہے
36:48ابھی وقت بہت باقی ہے
36:49ابھی زندگی بہت باقی ہے
36:51پھر عمل کر لیں گے
36:52تو یاد رکھئے گا
36:53زندگی بڑی مقتصر ہے
36:55ہم نہیں جانتے
36:56ہماری آخری سانس ابھی آ جائے
36:58ہمیں نہیں معلوم
36:59کہ ہم زندہ رہیں کے نہ رہے
37:01لیکن نیک عمل کر کے چلے جائیں
37:03تو ہماری دنیا بھی سمر جائے گی
37:05انشاءاللہ آخرت بھی سمر جائے گی
37:06آخرت بھی سمر جائے گی
37:07سبحان اللہ
37:08سبحان اللہ
37:09اور یقین جانی ہے
37:10کہ اتنی موٹیویشنل گفتگو
37:12کہ ہم میں اور قاری صاحب
37:14یہاں بیٹھے ہوئے
37:14ہم موٹیویٹ ہو جاتے ہیں
37:15کہ ہمیں بھی اس کار خیر میں حصہ لینا ہے
37:17اور یقیناً سننے والوں پر بھی
37:19یہ کیفیت تاری ہوتی ہوگی
37:21ہمیں پورا یقین ہے انشاءاللہ
37:23اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
37:25اللہ تعالیٰ صاحب
37:25تو آئیے مل کر
37:27کامیاب بنائیں
37:28اس اجتماعی قربانی کو
37:29ہم مطلب آج بھی
37:30یہ ایک طبقہ تو دیکھیں
37:31موجود ہے
37:32اللہ تعالیٰ ہم سب کو
37:33ہدایت دے سب سے پہلے
37:34میں اپنے لئے ہدایت طلب کرتا ہوں
37:35پھر اللہ رب العزت سب کو ہدایت دے
37:37کہ آپ دیکھیں
37:38کہ آج بھی
37:40اگر بندہ یہ سوچے
37:41کہ یار
37:41میں نے بڑی مشکل سے
37:43مال جمع کیا ہے
37:43اور میں قربانی کر دوں گا
37:45اتنے پیسے میرے خرچ ہو جائیں گے
37:46اتنی مشکل سے مال آیا
37:48اور یہ سارا کا سارا
37:49خرچ ہو جائے گا
37:50تو یقین کریں
37:51کہ آج جو جمع آپ نے کیا ہے
37:53یہ اللہ رب العزت کا کرم ہے
37:54آج بھی ہم
37:56مسلمان ہو کر
38:00یعنی کہ
38:00یہ اقرار کر کر
38:02کہ مولا تیرہ حکم آیا
38:04تو سر تسلیم خم
38:05ہم سرنڈر کرنے کے لئے تیار ہیں
38:07جب تیرہ حکم آ گیا
38:08تو پھر کوئی اف نہیں
38:10کوئی بٹ نہیں
38:10پھر اس حکم پر
38:12ہمیں عمل کرنا ہی کرنا ہے
38:14لیکن آج بھی
38:15اگر ہم یہ دیکھیں
38:16مسلمانوں میں
38:17کہ ہم اپنی جاہو منصف سے
38:19امید لگا کر بیٹھے ہیں
38:20ہم اپنے
38:22مال و دولت سے
38:23امید لگا کر بیٹھے ہیں
38:24ہم اپنی توانائیوں سے
38:25اپنے فن سے
38:26اپنے سکل سے
38:27امید لگائے بیٹھے ہیں
38:28اس لئے جنجوڑا اقبال لیں
38:29کہ بتوں سے تجھ کو امیدیں
38:31خدا سے نہ امیدی
38:32مجھے بتا تو صحیح
38:34اور کافری کیا ہے
38:35آئیے یہ تمام
38:36اندر کے بتوں کو بھی توڑیں
38:38جیسے کہ مسلمان
38:39ظاہری بتوں کو توڑتا ہے
38:40اندر کے بتوں کو بھی توڑیں
38:42اور اپنی امید کا محور
38:44اور مرکز
38:45صرف اور صرف اللہ کی ذات کو
38:46آج اس رب نے نوازہ ہے
38:48کل وہ اس سے زیادہ بڑھ کر نوازے گا
38:50جب اس کے حکم کو بجا لاتے ہوئے
38:52اس کی مخلوق کی خدمت کے لیے
38:53آپ خرچ کرتے ہیں
38:54تو پھر یہ پیسہ آپ کو
38:56اب ظاہری طور پر تو کم ہوتا
38:57نظر آئے شاید
38:58لیکن اللہ رب العزت
39:00اتنی برکت اس میں ڈالے گا
39:01ایسے ایسے اسباب آپ کو میسر آئیں گے
39:04ایسے ایسے دروازے
39:05ایسے ایسے دریچے کھلیں گے
39:06کہ عقل حیران رہ جائے
39:08کہ مولا تیرے حکم پر
39:09پورے اخلاص کے ساتھ
39:10ریا کاری کا ایلیمنٹ
39:12جیسے کہ علامہ صاحب نے
39:13بہت زبردست تفصیل بتائی آپ کو
39:15کہ اس عمل میں
39:17یعنی وقف قربانی کے ساتھ جڑنے میں
39:19جو سب سے بڑی چیز
39:21جو ہماری قربانی کو
39:23کانٹروورشل بنا دیتی ہے
39:24یعنی کہ بیس پچیس لاکھ روپے
39:25آپ قربانی میں خرچ کر رہے ہوں
39:27اور ریا کاری کا ایلیمنٹ آ جائے
39:29دکھاوے کا انصر شامل ہو جائے
39:30اور پھر اللہ نہ کرے
39:32اتنے لاکھوں خرچ کر کے بھی
39:33ہم دنیا سے تو تعریف وصول کر لیں
39:35لیکن اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
39:37یعنی جس کی رضا کے لیے قربانی کی جاتی ہے
39:40جس کے حکم کی وجہ سے قربانی کی جاتی ہے
39:43اگر اس کی رضا کا پروانہ ہی نہ ملے
39:44بلکہ الٹا اللہ کی نرازی مول لے لیں
39:47مطلب یہ تو بہت گھاٹے کا سودا ہوا
39:49اور کیا مطلب بات ہے اس شخص کی
39:51جس نے بیس ہزار روپے یہاں پر شامل کر کے
39:54ایک حصہ لے لیا
39:54اب بتائیے کہ جب وہ ایک حصہ شامل ہوا
39:57اور وہ گوشت اس غریب تک
39:58جو مختلف مرائل ہیں ان سے ہوتا ہوا
40:01اور وہ وہاں اس غریب تک پہنچا
40:03آپ بتائیے کہاں ہیں وہ
40:05ایلیمنٹ آف شو آف
40:07کہیں پر آپ کو نہیں ملے گا
40:08ریاکاری سے بلکل پاک یہ عمل ہے
40:10شفاف یہ عمل ہے
40:11تو آئیے اس ٹرانسپیرنٹ اجتماع قربانی
40:14دو ہزار چھبیس کا حصہ بنیں
40:15آپ کی محبتیں ہمیں بتائی جا رہی ہیں
40:17کہ شامل ہو رہی ہیں
40:18ہم مزید چاہتے ہیں
40:20کہ آپ کی طرف سے محبتوں کا یہ سلسلہ
40:22جاری اور ساری رہے
40:23تاکہ ہم ایک یادگار
40:24اور ایک عظیم الشان اجتماع قربانی
40:26دو ہزار چھبیس سیلیبریٹ کریں
40:28اور لاکھوں غرابہ پھر
40:29اس سے استفادہ کرتے نظر آئیں
40:30میں ایک بار پھر التماز گدار ہوں
40:32قاری محمد مبی صاحب نعیمی صاحب سے
40:34حضرت اگر تلاوت قرآن میں
40:45نات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
40:47پیش کی جائے
40:48یہ سخت دل نرم پڑتے ہیں
40:50قاری صاحب
40:51اور مائل ہوتے ہیں
40:51کہ ہم اللہ کے حکم کے مطابق
40:53پھر غرابہ کی مدد کریں
40:55بسم اللہ
41:18حرم پاک کی سفزاؤں میں تھا
41:36زبا خموش تھی دل میں ہے
41:47التجاہوں میں تھا
41:53خوشاہ وہ دن حرم پاک
42:03مجھے یقین ہے میں پھر بلایا
42:15جاؤں گا
42:39کہ یہ سوال بھی شامل
42:47میری دعاوں میں تھا
42:59کہ یہ سوال بھی شامل
43:06میری دعاوں میں تھا
43:18خوشاہ وہ دن حرم پاک
43:26غیلہ فی خانہ کا
43:31بابا تھا میرے
43:36ہاتھوں میں
44:01خدا سے ارض
44:10کی انتہاں میں تھا
44:18خدا سے ارض
44:24گزارش کی انتہاں میں تھا
44:34خدا سے ارض
44:35جاہاں
44:35دعاوں میں تھا
44:35با تھا
44:36خدا سے ارض
44:36گزارش کی انتہاں
44:37خدا سے ارض
44:37خدا سے ارض
44:37خدا سے ارض
Comments