Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal

Fund Raising from International Community.

For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org

Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Transcript
00:00لا إله إلا الله
00:30لا إله إلا الله
01:00لا إله إلا الله
01:30لا إله إلا الله
01:51لا إله إلا الله
01:54لا إله إلا الله
02:14لا إله إلا الله
02:40لا إله إلا الله
03:20لا إله إلا الله
03:27لا إله إلا الله
03:27لا إله إلا الله
03:47لا إله إلا الله
04:01لا إله إلا الله
04:16لا إله إلا الله
04:22لا إله إلا الله
04:39لا إله إلا الله
05:06لا إله إلا الله
05:25لا إله إلا الله
05:35لا إله إلا الله
05:36لا إله إلا الله
05:37لا إله إلا الله
05:37لا إله إلا الله
05:39لا إله إلا الله
05:40لا إله إلا الله
05:41لا إله إلا الله
06:04pashkar saktayin ya makamal bada janvara ap pashkarna chayin to four ninety pounds
06:08ya six thirty dollars me ap ek makamal bada janvara azad jammu kashmir ke rhanu
06:13walau ke liya pashkar saktayin shi pyo kurbani karen na chahatayin ho to one fifty
06:16pounds mein ya one ninety five dollars mein ap shi pyo kurbani bhi kare saktayin
06:21meres saat tashiraf fformayen janaab sayad fahad hussein sahab namahindah khususy
06:25ahisas or merer bay janeb tashiraf fformayen mumtaz umotabar alim eddin janaab
06:31
06:33
06:33Thank you very much.
07:06Thank you very much.
07:33Thank you very much.
08:07Thank you very much.
10:48Yeah.
12:09To be a close,
12:17ཁhtumiaaaa llook k
12:19ར ay
12:19
12:21
12:30
12:31
12:35
12:37So I have a strong situation in this way.
12:38I have already written before when I was going to be a good position.
12:42You have to do that.
12:46You can do that.
12:46You have to have a sign.
12:47Then you have to go.
12:50You can do that.
12:55You can do that.
12:56You can do that.
13:00You have to go.
13:01All these things.
13:01bb کے لیے بچوں کے لیے کسی کے لیے
13:04بھی کر سکتے ہیں
13:04اسی طرح ایک قربانی کیا ہے
13:07آپ یہ بھی نہیں کر سکتے آجائیے
13:09سب سے زیادہ اہم ترین
13:10کہ میرے پاس پیسہ ہے اتنا
13:12میں اپنی طرف سے نہیں کر رہا ہوں
13:14میں رسول اللہ کی طرف سے کروں گا
13:15کسی کی بھی نہیں
13:18حالانکہ ایمان لایا ہے وہ
13:19اس رسول کا وہ اپنے آپ کو
13:22مسلمان کہلہ رہا ہے
13:25اسی نسبت سے کہلہ رہا ہے
13:27جب تک کہ وہ
13:28اپنے واجب کو ادا نہیں کرے گا
13:31وہ سرکار دوالم صلی اللہ علیہ وسلم
13:33کی طرف سے نہیں کر پائے گا
13:34بہت واضح بار
13:35قربانی قبول نہیں ہوگی
13:37لہذا جب وہ کرے گا قبول ہوگی
13:39تو پھر اس کے وارے کے نیارے ہو جائیں گے
13:41پھر وہ اس دنیا میں بھی
13:43اور آخرت کے اندر بھی
13:44وہ عجر پائے گا
13:45جو دنیا دیکھے گی اور عشش کرے گی
13:47The main thing is کہ
13:49The reward of deeds depends upon the intentions
13:52کہ عمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے
13:55اور نیت بالکل صحیح ہونی چاہیے
13:58اور ہمیں شرعی مسائل کو سمجھ لینا چاہیے
14:01اور علماء سے رجوع کر لینا چاہیے
14:03خاص طور پر اسے مواقع پر
14:05جس طرح فہد بھائی نے بھی
14:06اپنا سوال پیش کیا
14:07اور یہ بڑی اہم بات ہے
14:09ہمارے ان ناظرین کی یقیناً
14:11یہاں پر رہنمائی ضرور ہوئی
14:13کہ جو پاکستان سے باہر ہیں
14:15UK USA میں رہتے ہیں
14:16اور ان کے دل پاکستانیوں کے ساتھ
14:19دھڑکتے ہیں
14:19اپنے بہن بھائیوں کے خیال کے لیے
14:21وہ اپنے ڈونیشنز کو پیش کرتے ہیں
14:23جہاں فریضہ قربانی کی انجام دہی
14:25آپ کی جانب سے ہو جاتی ہے
14:26وہیں پاکستان میں
14:28جب آپ قربانی کرتے ہیں
14:30احساس کے ساتھ مل کر
14:30یا بنگلہ دیش
14:31یا سومالیا
14:32یا ہندوستان میں
14:33کہیں بھی آپ کرتے ہیں
14:35تو دیکھیں
14:35جہاں قربانی کا فریضہ
14:37سر انجام دہی
14:38اس کی ہو گئی
14:39یہ پائے تکمیل کو پہنچا
14:41وہیں پھر
14:42قربانی کا جو جانور
14:44اور اس کا گوشت بھی
14:44تقسیم کیا جانا ہے
14:46انہی غربہ اور مساکین میں
14:47تو یہ میں سمجھتا ہوں
14:49کہ دھورہ ثواب
14:50آپ کو اللہ رب العالمین
14:51عطا فرمائے گا
14:51اور یہ
14:53ٹوٹلی جو کام ہے
14:55یہ خدمت خلق
14:56کا ایک خوبصورت نمونہ ہے
14:59میں سمجھتا ہوں
14:59اور ناظرین اگرامی
15:00ایک قدر احساس کے ساتھ مل کر
15:02آپ جس طریقے کے ساتھ
15:05اپنے ڈونیشنز کو پیش کرنا چاہیں
15:06جی
15:06جو شخص اگر اپنے
15:14اس نے لے لیا ہے
15:15یا اس کے پاس ہے
15:15تو قربانی کا افضل
15:17ترین طریقہ یہ ہے
15:19کہ وہ اپنے اس چیز کو
15:22تین حصوں پر تقسیم کریں
15:24تین حصوں میں سے
15:26ایک حصہ
15:27اپنے لیے خود رکھیں
15:28ایک حصہ
15:29عزیز و اخارب کے لیے رکھیں
15:31ایک حصہ غربہ کے لیے رکھیں
15:33یہ ہے بہترین قربانی
15:35پھر اس پر علماء نے
15:37اور بہترین بتایا
15:38کہ وہ شخص
15:39سب سے زیادہ افضل ہے
15:40اس کی قربانی
15:41جو صرف قربانی کا گوشت
15:43تین دن سے زیادہ نہ رکھے
15:45کیا کہنے
15:46اور ہمارے ہاں تو پھر
15:47چھیکلہ سرکار
15:50سرکار نے تو علم تشریف لائے
15:51اور آکے
15:54اس کا
15:55امہات الممین سے پوچھا
15:57کہ جو گوزفند
15:58زبا ہوا تھا
16:00وہ تقسیم ہو گیا
16:01یعنی گوزفند
16:02یعنی بیڑ
16:06تو انہوں نے کہا
16:07یا رسول اللہ
16:07ہو گیا سب
16:09صرف دو رانے باقی رہی گی
16:13رسول اللہ نے فرمایا
16:14یوں نہیں کہو
16:15یوں کہو
16:16کہ جو تقسیم ہو گیا
16:18وہ باقی ہے
16:19جو رہ گیا وہ فانی ہے
16:21سبحان اللہ
16:21کیا خوبصورت بات
16:22کیا کہنے
16:24سبحان اللہ
16:24کیا ہو گیا
16:25یہاں تھا آپ کو
16:26عیسار سکھا رہا ہے دین
16:28جو دے دیا وہ باقی ہے
16:30اب وہ الگ بات ہے
16:31وہ اپنی نیتوں کی بات ہے
16:33بھائی کے معلوم ہو رہا ہے
16:34کہ ڈی فریزر بھی خریدے جارہے
16:35اسپیشلی خریدے جارہے
16:40تو میں اپنے گھر سے نکلتا ہوں
16:41تو میرے وہاں پر
16:42وہ ساری الیکٹرونک سمارکیر ہیں
16:44تو وہاں اس کی پیکنگ گری بھی ہوتی ہے
16:46ڈی فریزر کی
16:47فریزوں کی
16:48ساری
16:49اس کے سامنے سے
16:50ہوا میں اوڑ رہی تھی
16:51حضرت میں تو اینی شاہد ہوں
16:52میں نے ایک ایسی بھی گاڑی دیکھی
16:53جس میں جانور اور
16:54ڈی فریزر بیک وقت
16:55ایک ساتھ گھر جا رہے ہیں
16:56حضرت بھائی آئیت
16:57تو یہ بھی
16:59یہ بھی جذبے ہیں
17:00لوگوں کے
17:01تو بات یہی ہے
17:02کہ ہمیں
17:02اچھا یہ خرابی اور ہے
17:04میں بھی اب آپ اسکارڈر پرانٹ آؤٹ کر دوں
17:06دی دی
17:07وہ خرابی یہ ہے
17:08کہ میرے ہاں جب قربانی ہو جاتی ہے
17:11اس ملک میں
17:12تو جو گوشت بیشنے والے حضرات ہیں
17:15جن کو آپ لوگ
17:17قصاب کہتے ہیں
17:18قصاب نہیں کہنا چاہیے
17:19ان کو قصائی کہنا چاہیے
17:20قصائی یعنی قصب سے
17:21محنت کرنے والا
17:22قصاب تو بے رحم ہے
17:24جلال جو کہ
17:24بقیدہ گردن اُڑاتا ہے
17:27انسانوں کی
17:27تو قصائی جو ہے
17:29وہ یہ کرتا ہے
17:30اللہ کا بندہ
17:31کہ وہ
17:31ڈیڑڈل مہینے
17:32دو دو مہینے
17:33گوشت کی دکان لگتا ہی نہیں
17:36دی ہاں
17:37بکر عید کے بعد
17:38دیکھیں
17:38یہاں بھی مارجن موجود ہے
17:40وہ لگاتے ہی نہیں ہے
17:41تو اب وہ کیا کرے گا آدمی
17:42کیونکہ ہانڈی جو ہے
17:44گوشت کے بغیر ہوگی نہیں
17:45اس میں کوئی سبجی ڈالے گا
17:47کوئی کچھ کرے گا
17:54کا موقع ہے
17:56ہمارے ہاں ہوتا ہے
17:57کہ یہ ہوتا ہی نہیں
17:58اس لئے یہاں تک
17:59اگر کوئی رکھ رہا
18:00اس لئے تین ہی سے
18:01کہا گیا ہے نا
18:02تو ایک حصہ
18:02اپنا رکھ لو
18:05ایک حصہ
18:06اپنا رکھ لیجیے
18:07بس
18:07اچھا جو
18:08آپ نے بھی فرمایا
18:09ابھی اس سے پہلے
18:10کہ رمضان کے در
18:11لوگ افطاریاں
18:12ایک دوسرے کیا
18:13خوب بھیج دیتے
18:14اور اب وہ تانات
18:15ختم ہوگی
18:15اب تو پتا ہے
18:16پوری گلی کے اندر سے
18:17ایک یا دو گھر کے اندر
18:18چلا جاتا ہے
18:19چھوچا سے ویڑ جاتے ہیں
18:20کیوں
18:21اس لئے کہ
18:21افورڈ نہیں کر پا رہے
18:22افورڈ نہیں کر پا
18:23اس مہنگائی میں
18:24اس زمان
18:25اس کے اندر
18:25یہ خصور ان کا نہیں ہے
18:27بلکہ یہ حالات کا
18:28اور واقعات کا خصور
18:29اور جتنا کرتے تھے
18:31وہ بھی اب اتنا
18:31نہیں کر پاتے لوگ
18:32اگر ہم نے یہ دیکھا
18:34کہ اگر روزانہ کی بنیاد پر
18:36یا ہفتہ وار
18:37یہ سلسلہ ہوا کرتا تھا
18:38تو اب رمضان میں
18:39پندرہ دن میں
18:40ایک دفعہ
18:40یا پورے رمضان میں
18:41ایک دفعہ کسی نے
18:42یہ ایک اخلاقی فریضہ
18:44اپنا پورا کر دیا
18:45تو بڑی بات ہو گئے
18:46کیونکہ اس کی وجہ یہ ہے
18:47جس طرح آپ نے فرمایا
18:48کہ افورڈ نہیں کر پا رہے لوگ
18:50مستقل بنیادوں پر
18:51ورنہ یہ روایت
18:52ایک بڑی خوبصورت روایت تھی
18:54ہم نے اپنے بچپن میں
18:55ایسا دیکھا
18:56کہ ریگولر بیسس پر
18:59خواتین کا یہ ایک
19:00معمول ہوا کرتا تھا
19:01کہ پڑوس میں بھیجنا
19:03پڑوس سے اپنے گھر میں آنا
19:04یہ ایک بڑی خوبصورت روایت تھی
19:06لیکن وقت کے ساتھ ساتھ
19:07یہ روایتیں
19:08یوں کہہ لیجئے
19:09کہ ماند پڑتی جا رہی ہیں
19:10اس کی وجہ یہ ہے
19:11کہ جو کمزور طبقہ ہے
19:13نادار طبقہ ہے
19:14مفلس طبقہ ہے
19:15وہ بچارہ
19:16اس حد تک پہنچ چکا ہے
19:18کہ اب وہ
19:19فلاہی اور عفاہی تنظیموں
19:20کی جانب دیکھ رہا ہے
19:21کہ کوئی ان کی مدد کر دے
19:23ان کی اشروعی کا احتمام کر دے
19:25انہیں راشن بیک دے دے
19:27اب ایسے
19:27سفید پوش لوگ
19:29آپ یقین جانئے
19:30کہ جن
19:31تک ہم بھی
19:32احساس کے اس پلیٹ فارم کے
19:33ثروب راشن بیک پہنچاتے ہیں
19:36پورا سال
19:36ان میں سے
19:37ایک بہت بڑی تعداد
19:39ایسے لوگوں کی ہوتی ہے
19:40کہ جو برسرے روزگار بھی ہوتے ہیں
19:42لیکن اس کے باوجود
19:43وہ اس راشن بیک کو
19:45افورڈ نہیں کر پا رہے ہوتے
19:46کیونکہ وہ قرائے کے گھروں میں رہتے ہیں
19:48کیونکہ ان کے گھر میں
19:48چار سے چھے افراد موجود ہیں
19:51اور ان کے گھر میں جو اخراجات ہیں
19:53وہ اسے ہی پورا کر لیں
19:54تو پھر اس کے بعد یہ
19:56جو راشن بیک ہے
19:57یہ اور دیگر معاملات ہیں
19:58یہ بہت اضافی سمجھے جاتے ہیں
20:00لوگ اس وقت دیکھ رہے ہیں
20:02احساس کی جانب
20:03اور اس امید کے ساتھ
20:05کہ احساس جس طرح
20:06ہر موقع پر
20:06ان کی مدد کرتا آرہا ہے
20:08اس موقع پر بھی انہیں
20:09آپ کے تعاون کے سبب
20:11یاد بھی رکھے ہوئے ہیں
20:13اور ان کی مدد کو
20:14انشاءاللہ احساس پہنچے گا
20:15عید قربان کے موقع پر
20:17اور باعفاظت طریقے کے ساتھ
20:19ان کی دہلیزوں تک
20:20اس گوشت کو پہنچایا جائے گا
20:22فاد بھائی
20:23یہ گوشت پچھا رہا ہے نا
20:25اس کے بعد پھر
20:26اس بچارے کا کام شروع ہوتا ہے
20:27احساس کا ادارے کا
20:28کہ یہ راشن پیک
20:29راشن پیک
20:30یہ ان کو چاہیے نا
20:31لوگوں کو
20:32اسی پر ایک تفاہ نہ کر لیں
20:34کہ قربانی کے بعد
20:34اس کے بعد سارے کے سارے آکے
20:36تھڑے ہو کے بیٹھے ہیں
20:37نہیں نہیں
20:37ہم تھڑا ہونے نہیں دیتے ہیں
20:39اصل میں
20:40ہم awareness دیتے رہتے ہیں
20:41اور ہر اہم موقع کی
20:43مناظبت کے حوالے سے
20:44اور جس طرح میں نے
20:44سرنامہ کلام میں بھی کہا
20:46کہ
20:47ہر اہم موقع کی آمد سے پہلے
20:49احساس اپنا ورک شروع کر دیتا ہے
20:51اور اس وقت بھی
20:53ما شاءاللہ احساس کے
20:54کٹل فارم میں
20:55آپ کی ٹیلیویزن اسکین پر بھی
20:56وہ مناظر اس وقت موجود ہیں
20:58کہ جہاں پر
20:58جانور لائے جا چکے ہیں
21:00لائے جا رہے ہیں
21:02اور کیا خوبصورت منظر ہے
21:03جانوروں کا وہاں پر
21:05بہت صحت مند
21:06خوبصورت جانور ہیں
21:07ما شاءاللہ
21:08فارد بھئی یہ جو
21:09پرچیزنگ ہوتی ہے جانوروں کی
21:11اس حوالے سے میں جاننا چاہوں گا
21:13کہ
21:13کیا پریورٹیز ہوتی ہیں
21:15ہمارے
21:15جو احساس کے جتنے ساتھی ہیں
21:18جو نمائندہ خصوصی ہیں
21:19جتنے جو جاتے ہیں
21:20پرچیزنگ کے لئے
21:21اور آپ بھی وہاں پر
21:22موجود ہوتے ہیں
21:23تو جانوروں کو خریدتے ہوئے
21:25کن باتوں کا خیال لکھا جاتا ہے
21:27اور کیا بتانا چاہیں گے
21:30اس حوالے سے کچھ خصوصیت کے ساتھ
21:31ادان بھئی مین چیز تو یہ ہوئی ہے
21:33کوئی ایب نہ ہو اس کے اندر
21:34جو اولی چیز ہوتی ہے
21:35اور زیادہ بڑا بھی جانور نہ ہو
21:38کیونکہ اس کے گوش کے مرائل میں
21:40پھر وہ چربی زیادہ وافر مقدار میں
21:41موجود ہوتی ہے
21:42اور اس کا پھر گوش گلتہ بھی نہیں ہے
21:44سب سے مین چیز تو یہ ہوتی ہے
21:46ابھی بہت سارے ہماری جو ٹیم ہیں
21:47وہ اس وقت پورے پاکستان میں
21:49پرچیزنگ کے لئے موجود ہیں
21:50لیکن دیکھیں یہ صورتحال
21:52مزید کب صحیح سامنے آئے گی
21:54کہ جب لوگوں کا ڈونیشن شامل ہوگا ہمارے ساتھ
21:57ہم تو شروع سے کہتے ہیں
21:58ہم کوئی بھی پلان کوئی بھی پروڈیک
22:00نہ اس کو شروع کر سکتے ہیں
22:02نہ اس کو اقتدام کر سکتے ہیں
22:03جب تک آپ کا ڈونیشن
22:05احساس کے ساتھ شامل حیال نہیں ہوتا
22:07اس وقت جو سب سے زیادہ ضرورت ہے
22:09وہ ضرورت اور امیر اس بات کی ہے
22:11کہ جو ڈونیشن آپ نے رمضانوں میں
22:13ہمیشہ کی طرح احساس کا ساتھ دیئے
22:15اس وقت قربانے کی موقع کی
22:17اسی اتنی ہی شدت سے
22:19احساس کو ضرورت ہے
22:20کیونکہ جس طرح وہ ایک ٹارگٹ سائٹ کیا جاتا ہے
22:23کہ کتنے افراد کو افتاری کروانا ہے
22:25کتنے گھروں میں راشن پہنچانا ہے
22:27یا کتنے گھروں میں بچوں کے لیے
22:28کپڑوں کا انتظام کرنا ہے
22:29اسی طریقے سے قربانی کی گوشت کا سلسلہ بھی
22:32بلکل سیملر ایسا ہے
22:34ایک بہت بڑا طبقہ موجود ہے یہاں پہ
22:36کہ جو آپ کے انتظار میں رہتا ہے
22:38کہ احساس کی جانب سے
22:39اس سال بھی قربانی کا گوشت آپ پائے گا
22:42ان کے گھروں میں
22:43کوئی ڈیش پک پائے گی
22:44گوشت کے نام کی چیز کی
22:46کیونکہ محض اب یہ
22:48ایک زبان پہ فقط گوشت کا نام رہ گیا ہے
22:50اور لوگوں کی دہلیزوں تک
22:52اور ان کے گھروں میں چیز موجود نہیں ہے
22:54اس طریقے سے ہم کوشش کرتے ہیں
22:56کہ جانور کی خریداری کرتے ہوئے
22:58کوئی عیب نہ ہو اس کے اندر
22:59سیحتمند جانور ہو
23:01تاکہ قربانی کے جو فرائض ہیں
23:02وہ پورے کی جا سکے
23:03اور کیونکہ یہ ایک اعتماد ہے
23:05احساس کے لوگوں کا
23:07ڈونر حضرات کا احساس کے اوپر
23:09کہ جن کو پتا ہے
23:10کہ ہر سال کی طرح
23:10اس سال بھی
23:11یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا
23:13قربانی کی خریداری کا
23:14اس کے بعد اس کا خیال لگنا ہے
23:16پھر قربانی کی فرائض انجام کرنا
23:17پھر گوشت کے پیکنگ کرنا
23:19ان کے گھروں تک پہنچانا
23:20تو یہ عرصے دراصل چیز
23:22چلتی چلی آرہی ہے
23:22اس سال بھی
23:23بالکل اسی طرح کوشش ہے
23:25احساس کی
23:25کہ جن لوگوں کو امید ہے
23:27احساس سے
23:28کہ اس سال بھی
23:29ان کے گھروں میں
23:29گوشت کی فرامی یقینی
23:31منائی جائے گی
23:31تو کوشش اسی بات کیے
23:33کہ وہ لوگ
23:34کہ جو ایک عرصے دراصل سے جڑے ہیں
23:35یا جو لوگ
23:36ابھی احساس کے ساتھ جڑے ہیں
23:38کہ جن کو پتا چلا ہے
23:39کہ احساس کی جانب سے
23:40قربانی ہوگی
23:41اجتے ہو جیے امید ہے
23:42لوگوں کو
23:43ایک سال
23:44ہمیں کتنے لوگ
23:45ابھی میں نے آپ کو بتایا تھا
23:46کہ ایک طبقہ
23:47گوشت کیا سے
23:57لوگ دیکھتے ہیں
23:58تو اب جب اتنا بڑا طبقہ ہے
23:59تو ٹارگٹ بھی اتنے بڑا ہے
24:01لوگ کی تعداد بھی زیادہ ہے
24:02اور یہ
24:03وقت کے ساتھ بڑھتی رہے گی
24:05کیونکہ ہمیں پتا ہے
24:06آپ کو بھی پتا ہے
24:06مہنگائی کی حالات
24:07کہاں پہ پہ پہنچ چکے ہیں
24:08نارمل سے ایک بیسک
24:09چیز بھی لوگوں کے دس رس میں نہیں ہے
24:11تو یہ تو اب
24:12لگزری آئیٹم میں شمار ہونے لگے
24:14گوشت کا
24:15تو کوشش کی یہی کی جائے گی
24:16کہ زیادہ جانور کی خریداری ممکن ہو
24:19اور یو سی وقت ممکن ہے
24:20کہ جب زیادہ ڈونیشن آپ کا
24:22احساس کے ساتھ سامل ہوگا
24:24تو کوشش کیجئے
24:25جس طرح سے آپ رمضانوں میں
24:27اپنے کلیکس کو
24:28اپنے فیملی سرکل میں
24:30کہ زیادہ سے زیادہ لوگ
24:33کم سے کم ایک حصہ لے سکیں
24:35اگر ایک ایک گھر سے
24:36تو ایک بہت بڑی تعداد جمع ہو جاتی ہے
24:38جانوروں کی
24:38قربانی کے وقت
24:39کیونکہ یہ تعداد
24:40جب ہم قربان کرتے ہیں
24:42جانوروں کی
24:43تو انہی میں سے جو گوش کی فرامی
24:45یقینی بنائی جاتی ہے
24:46پورے پاکستان کی بات ہو رہی ہے
24:47حواتین وزار
24:48کسی ایک مقصود علاقے کی
24:50یا شہر کی
24:51یا قذبے کی
24:52گاؤں کی
24:52یا گھوٹ کی بات نہیں ہو رہی
24:53پورے پاکستان کی بات کروں
24:55کتنی بڑی تعداد
24:55موجود ہوگی پورے پاکستان میں
24:57جن کو گوش کی فرامی
24:59یقینی بنانی ہوگی
25:00یہ ممکن ہوتا آیا ہے
25:01یہ ممکن ہوگا
25:03انشاءاللہ
25:03اللہ کی ذات پر پورا بھروسہ ہے
25:05لیکن
25:05اس وقت ضرورت
25:06اس بات کی ہے
25:07کیونکہ
25:07ہم لوگ ابھی
25:08جس سن آدم میں
25:09جگر کر رہے تھے
25:10کہ ابھی رمضان گزر رہے
25:11بقریت کا موقع آگئے
25:12تو وقت بہت تیزی سے گزر رہے
25:14ہم لوگ
25:15ہر افتاری پر بتا دے
25:16کیا جتنی افتاری ہو چکی ہیں
25:17یہ تارک اٹب نے سیڈ کیا
25:19تو رمضان کے بعد
25:20یہ قربان کیا محرحال
25:21بھی تیزی سے آئے
25:22اور بہت تیزی سے گزرتا جائے گا
25:24تو یہ جو ٹائم مل ہے ہمیں
25:25اس میں جتنا ہو سکے
25:27احساس کو
25:28ڈونیشن کے ساتھ شامل رہیے
25:29تاکہ وہ طبقہ
25:30وہ مفلوق الحال لوگ
25:32وہ مجبور لوگ
25:33وہ نادار لوگ
25:34کہ جو اسے بقریت کی موقع پہ
25:36گوش کی فرامی
25:37جن کے گھروں میں ہو پاتی ہے
25:39جو امید اس سال بھی
25:40لوگوں کو احساس کے ساتھ ہے
25:41وہ امید پوری کی جا سکے
25:43اور ان کے گھروں میں
25:44گوش کی فرامی یقینی بنائے جائے
25:46بالکل اور فاد بھائی
25:47جس طرح آپ نے کہا
25:48کہ وقت کا کام تو ہے گزرنا
25:49وقت گزر جاتا ہے
25:51لیکن کہیں ایسا نہ ہو
25:52کہ کسی کی ضرورت پوری نہ ہو سکے
25:54اور خاندان کا سربراہ جو ہوتا ہے
25:57وہ ہر اہم موقع پر
25:59اپنی فیملی کے سامنے
26:00سرخ رو ہونا چاہتا ہے
26:01وہ کبھی بھی یہ نہیں چاہتا
26:03کہ وہ شرمندگی کے عالم میں
26:05اپنی بیوی سے نظریں نہ ملا سکے
26:07یا اس کے بچے جب فرمائش کر رہے ہوں
26:09خاص طور پر آپ جانتے ہیں
26:10کہ جب عید قربان کا موقع ہو
26:13یا اور کوئی بھی خاص تہوار آئے
26:15جو ہمارا اسلامی تہوار ہے
26:17تو بیوی اور بچوں کی یہ خواہشات ہوتی ہیں
26:21اور جب وہ اس کا اظہار کرتے ہیں
26:23تو اگر ایسا شخص کا جو کم آمدنی والا ہے
26:25پریشان حال ہے
26:26تو وہ بیچارہ جب شرمندہ ہوتا ہے
26:29تو اس کے لیے یہ موت سے قبل ہی
26:31ایک ایسا مرحلہ ہوتا ہے
26:33کہ اس سے ایسا محسوس ہوتا ہے
26:34کہ میں مر چکا ہوں
26:35میرے زندہ رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
26:37کیونکہ اگر میں اپنے بیوی بچوں کی خواہشات
26:40کو پورا نہیں کر پا رہا ہوں
26:41تو پھر میری زندگی کا مقصد کیا ہے
26:43میں کیوں جی رہا ہوں
26:44میرے جینے کا فائدہ کیا ہے
26:45اگر میں اپنوں کی نگاہوں میں ہی سرخ رو نہ ہو پا ہوں
26:48تو بات یہی ہے کہ
26:50تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ
26:56میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں
27:03بات سمجھ
27:05میری ہر ایک مصیبت کو ضرب ساتھ سمجھ
27:13میرے علاوہ ہیں چھے لوگ منحصر مجھ پر
27:16میرے علاوہ ہیں چھے لوگ منحصر مجھ پر
27:19ناظرینِ گرامی قدر آپ جانتے ہیں سمجھتے ہیں اور بخوبی اس منظر کو دیکھتے ہیں
27:25کہ پوری دنیا میں جہاں جہاں ہماری مسلم کمیونٹی کو کسی بھی اعتبار سے کسی بھی قسم کی ضرورت پیش
27:33آتی ہے
27:33تو احساس وہاں پہنچتا ہے اور اپنی خدمات کو سرانجام دیتا ہے
27:37اور بالخصوص اس وقت جب یہ قربان کا موقع ہے تو سومالیا کی بات کر لی جائے
27:41یا بنگلہ دیش کی بات کر لی جائے
27:43یا ہمارا پڑوسی ملک ہندوستان کے جہاں پر ہماری مسلم کمیونٹی آباد ہے
27:48اور جن کی اشوئی کا احتمام ہمیشہ سے احساس پاکستان سے کرتا رہا ہے
27:54اور ان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلق کو مستحکم کرنے کے لیے
27:59ہر اعتبار سے ان کی مالی مطد و معابنت کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے
28:03تو عید قربان کے موقع پر بھی ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں
28:06احساس عید قربان پر اجتماعی قربانی کا احتمام کرنے جا رہا ہے
28:11اور اس حوالے سے ہمیں آپ کے ڈونیشنز درکار ہیں
28:13اور میں چاہوں گا کہ ایک مرتبہ پھر آپ کے سامنے یہ ڈیٹیلز پیش کر دوں
28:17اور ساتھی ساتھ میں یہ ارز کرتا چلوں
28:20کہ ماہ رمضان میں آپ کی جانب سے جو راشن بیکس کی جو تقسیم کروائی گئی
28:25ما شاء اللہ چالیس ہزار خاندانوں کے درمیان راشن بیکس فرام کیے گئے
28:30اور یہ سلسلہ پورا سال جاری و ساری رہتا ہے
28:33کم و بیش ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو افطار کروائی گئی آپ کے ڈونیشنز کے ذریعے سے
28:38اور الحمدللہ یہ سلسلہ یوں کہہ لیجئے
28:42کہ یہ سلسلہ ہر صورت جاری و ساری رہے گا
28:46اور رہنا چاہیے اور آپ کے ڈونیشنز اسی طور پر موصول ہوتے رہنے چاہیے
28:49اب جو فگر ہمارے سامنے ہے
28:51وہ عید قربان کے موقع پر ایک ہزار جانوروں کی قربانی کا ہے
28:55ایک ہزار بڑے جانور اور آٹھ سو بکروں کی قربانی
28:59انشاءاللہ کم و بیش اور یہ فگر انشاءاللہ مزید بڑھے گا
29:02اور یہ سب کچھ آپ کے تعاون سے ہی ممکن ہو پائے گا
29:05اگر آپ اپنے ڈونیشنز کو پیش کرتے ہیں
29:07تو آئیے ہماری بینک ڈیٹیلز کو ملاحظہ فرما لیجئے گا
29:11اگر آپ یوکے سے ہمیں ملاحظہ فرما رہے ہیں
29:13تو ہمارا اکاؤنٹ نیم ہے احساس ترسٹ
29:15بینک نیم ہے نیٹ ویسٹ بینک
29:17اکاؤنٹ نمبر ہے 47519010
29:21سوٹ کورڈ ہے 504110
29:24اور چیکس کے ذریعے بھی آپ اپنے ڈونیشنز کو پیش کر سکتے ہیں
29:28احساس ترسٹ کے ایڈرس پر
29:30پی او باکس نمبر 6900
29:32اور ساتھی ساتھ یونائٹیڈ کنگڈم سے تعلق رکھنے والے
29:36ہمارے آباب ہماری ویب سائٹ کے تھرو بھی آ کر
29:39اپنے ڈونیشنز کو پیش کر سکتے ہیں
29:41www.احساس ترسٹ ڈورگنائزیشن
29:45ساتھی ساتھ ناظرین محترم
29:47ہماری ڈونیشن ہات لائنز 247
29:49اوپن رہتی ہیں
29:50کسی بھی وقت آپ اپنے ڈونیشنز کو پیش کر سکتے ہیں
29:53ہمارے نمائندگان سے بات کرنا چاہیں
29:56تو آپ ہمارے ٹیلی فون نمبر پر بھی کال کر سکتے ہیں
30:0002033552772 پر
30:01یا ڈونیشن ہات لائن نمبر ہے
30:05020361 77786 پر
30:06آپ ڈونیشنز کو پیش کر سکتے ہیں
30:08ساتھی ساتھ
30:09USA سے دیکھنے والے ناظرین کے لئے
30:11ارس کرتا چلوں
30:11اگر آپ ہمیں بینکنگ کے تھروں
30:14اپنے ڈونیشنز سبمیٹ کروانا چاہتے ہوں
30:16تو اکاؤن نمبر ہے
30:17ہمارا 202535861
30:21بینک ہے
30:22چیز بینک
30:23اکاؤن ٹائٹل ہے
30:24احساس فانڈیشن
30:25اور چیکس کے تھروں
30:27اپنے ڈونیشنز کو آپ پیش کر سکتے ہیں
30:28احساس فانڈیشن
30:29پی او باکس نمبر 761
30:31اور آن لائن ڈونیشن بھی
30:33اگر آپ پیش کرنا چاہیں
30:34تو www.احساسfoundation.organisation پر
30:38آپ اپنے ڈونیشنز کو سبمیٹ کروا سکتے ہیں
30:40سٹوڈیو نمبر نوٹ فرما لیجے گا
30:4417183935437
30:44یا ڈونیشن ہات لائن نمبر نوٹ فرما لیجے
30:47کسی بھی وقت آپ اپنے ڈونیشنز کو
30:48اپنی سہولت کے مطابق
30:50پروگرام کے دوران
30:51پروگرام کے بعد
30:52جب آپ کو وقت ہو
30:53آپ اس وقت اپنے ڈونیشنز پیش کر سکتے ہیں
30:571855617786 پر
30:58ڈونیشنز کو زیادہ سے زیادہ سبمیٹ کروایئے
31:00اس کے علاوہ مزید جو ڈونیشن ڈیٹیلز ہیں
31:02آپ بھی ٹیلیویجن سکین پر بھی موجود ہیں
31:04آپ ہماری ویب سائٹ بھی وزٹ کر سکتے ہیں
31:06اور ویب سائٹ جب آپ وزٹ کریں گے
31:08تو وہاں پر آپ کو احساس کی جتنی
31:11خدمات ہیں
31:12اس سترہ سالہ عرصے میں
31:13جو جو شعبہ جات ہیں
31:15کم او بیس چھبیس ہزائی شعبہ جات
31:17جن میں اس وقت احساس
31:18عمل کر رہا ہے
31:21سرگرم عمل ہے
31:22اور آپ کے ڈونیشنز کے ذریعے
31:24سب کچھ ممکن ہو پا رہا ہے
31:25میرے ساتھ مہمانان گرامی کا جو پینل موجود ہے
31:27میں چاہوں گا
31:28کہ اب کیونکہ ہم اپنے اختتام کے جانے بڑھ رہے ہیں
31:31اور پروگرام کے آخر میں میں چاہوں گا
31:33کہ خصوصی طور پر ایک پیغام میں
31:35مفتی نواب نفیس قدوسی صاحب کی جانے بڑھوں
31:38اور آپ سے لوں
31:39پروگرام کے اختتامی کلمات
31:41کیا کہنا چاہیں گے
31:41خصوصی طور پر کیا پیغام دینا چاہیں گے
31:43پوری دنیا میں دیکھنے والے مسلمانوں کو
31:45بالخصوص
31:46یو ایس سے اور یو کس سے
31:48تعلق رکھنے والے
31:48ہمارے قابل قدر ڈونرز حضرات کو
31:51آج کی اس ٹرانسویشن میں
31:55بہت ہی
31:57تفصیل کے ساتھ
31:58دل کی گہرائیوں کے ساتھ
32:00بتا دیا گیا ہے
32:01ڈونیشن دینے کا طریقہ
32:03ڈونیشن سے
32:04ادارے چلانے کا طریقہ
32:06اور وہ
32:06ہمیشہ ادارے چلتے ہی ہیں
32:09ڈونیشن سے
32:09اور تعوون سے
32:11اگر یہ تعوون
32:12یا اس کا قلیجہ
32:13کہ نہیں ہوگا
32:14ڈونیشن نہیں دے گا
32:15کوئی آدمی
32:15تو کوئی ادارہ نہیں چلے گا
32:16دنیا کا
32:17ایک بات
32:18دوسری بات یہ
32:19کہ
32:21ایک صرف گزارش دی کرلوں گا
32:23کہ اگر کوئی شخص
32:25صاحب استطاعت ہے
32:26اس نے قربانی
32:27اپنی طرف سے
32:28سب کر دیا ہے
32:29گھر کی طرف سے بھی
32:30کر دیا ہے
32:30بالفرض محال
32:32تو ایک قربانی
32:33ضرور سرکار دو عالم
32:35صلی اللہ علیہ وسلم
32:35کی طرف سے کرے
32:37تاکہ وہ
32:38انام و اکرام
32:39کا مستحق ہو
32:39صرف اس سال کر کے
32:42اور چاہے
32:43تو میں
32:43ویسے بھی پرگراموں میں
32:45آتا ہوں
32:45تو بتا ہے
32:46کہ اس نے
32:46اس کی آنکھ
32:47کیا تبدیلی آئی
32:48سبان اللہ
32:49سبان اللہ
32:50یہ چلنج کر رہا ہوں
32:51جی
32:52میں یہ چلنج کر رہا ہوں
32:53کہ میں اس پرگرام کے علاوہ
32:55بھی جب یہ ختم ہو
32:56اور پھر
32:56اور بھی پرگرام ہو رہے ہوتے ہیں
32:57اس میں بتا ہے
32:58کہ ہم
32:58میں نے اس سال
32:59سرکار دو عالم
33:00کی طرف سے
33:01ان کی جانب سے
33:03ایک قربانی کی تھی
33:04کیونکہ
33:04رسول اللہ
33:05صلی اللہ
33:05علیہ وسلم
33:06نے
33:06اپنی پوری
33:07ظاہری حیات
33:08مبارکہ میں
33:09دو منڈے
33:10تقسیم کیے
33:11اس کا
33:11قلیجہ کی قربان کیے
33:13ایک اپنی طرف سے
33:14اور ایک منڈہ
33:15پوری امت کی طرف سے
33:16تو امت کو
33:17کم از کم
33:18خراج تحسین
33:19پیش کرنے کے لیے
33:20رسول اللہ کو
33:21یہ کرے
33:22اگر وہ
33:22صاحب استطاعت ہے
33:24سبحان اللہ
33:25اپنی جانب سے
33:26فرضی ادائی ہو جائے
33:27اس کے بعد
33:29اس کے بغیر
33:30تو ہو گئی نہیں
33:31اگر جس پر
33:32واجب ہے
33:33اور وہ
33:33کسی اور کی طرف سے
33:34کر رہا ہے
33:34خود اپنی طرف سے
33:35نہیں کر رہا ہے
33:35تو ہو گئی نہیں
33:36واجبی ادائی ہی ہوا
33:37جب واجب ادائی نہیں ہوگا
33:38پھر کچھ بھی نہیں ہوگا
33:39پہلے سب سے پہلے
33:40فرض ہوگا
33:40پھر جا کے
33:41سنت ہوگی
33:42واجب ہوگا
33:43پھر نفل ہوگی
33:43یہ اس طرح ہے
33:44تو لہذا
33:45یہ یاد رکھئے
33:46کہ میں
33:47بہت ہی دل کی
33:48گہرائیوں سے
33:49ادارے کو
33:50بہت ہی
33:51اس کا کہا لیجئے
33:51کہ مبارک باد
33:52پیش کرتا ہوں
33:53اس کے کام کو
33:54سراتا ہوں
33:54اور میں یہ دیکھ رہا ہوں
33:56کہ الحمدللہ
33:57سبح
33:57الحمدللہ
33:58دل کی گہرائیوں سے
33:59یہ کام کر رہا ہے
33:59دیانتداری سے
34:00کام کر رہا ہے
34:02بڑی محنت
34:03اور مشکل سے
34:04کام کر رہا ہے
34:05یہ
34:07واقعی میں
34:07قابل مبارک باد ہے
34:09نہ صرف میرا
34:11پورے لوگوں کا
34:12اور جتنے بھی
34:13ملک سے باہر
34:14بیٹھے ہوئے لوگ
34:15ان کا بھی
34:16کیونکہ ان کا
34:16ان کے حصے کا
34:18یہ کام کر رہا ہے
34:18وہ تو صرف
34:19قربانی کر رہے ہیں
34:20یہ بقاعدہ
34:21ان کی قربانی
34:22کی چیزوں کو
34:22بقاعدہ
34:23لوگوں تک پہنچا رہا ہے
34:26یہ بہت بڑی کام ہے
34:28بہت بڑا کام ہے
34:29یہ صرف
34:29کہنے اور کلام کی بات نہیں ہے
34:31جب فیلڈ میں آدمی آتا ہے
34:32جب اس کو پتا چلتا ہے
34:33کہ کتنا کہلیجے
34:35کہ اوچھا گیا
34:35کتنا کہلیجے
34:36پہاڑ پر آیا
34:37اور کتنا نہیں
34:38کتنا پانی میں
34:39کتنا پانی
34:40بہت شکریہ
34:41مفتی نواب نفیس
34:42قدوسی صاحب
34:42آپ کی تشریف آفریقہ
34:43اور خوبصورت
34:44گستوگو فرمانی کے لیے
34:45میرے ساتھ
34:46میرے دائیں جانے
34:47تشریف فرما رہا ہے
34:59کہ آج کی اس سلسلے کا ایک آغاز ہے
35:09اور ایک خوبصورت آغاز ہے
35:11اور ماشاءاللہ
35:12اس آغاز میں ہی
35:13جس طرح سے آپ کا تعاون
35:14اس پروگرام کے پہلے سٹیگمنٹ میں ہی
35:16ہمارے شامل حال ہو گیا
35:18تو یقین جانے
35:19کہ آج ہم یہاں سے
35:20بہت مسرور ہو کر اٹھ رہے ہیں
35:21بڑی خوشی کے ساتھ
35:23یہاں سے رخصت ہونے جا رہے ہیں
35:24تو بات یہی ہے ناظرین گرامی
35:26کہ اپنے اپنے حصے کا کام
35:28ہر شخص تو کرتے چلے جانا ہے
35:30اپنے اپنے کمفرٹ زون سے باہر آ کر
35:32جس قدر ہو سکے
35:33جتنا ہو سکے
35:34جتنی آپ کی مالی حیثیت ہے
35:37جتنی آپ کی استعداد ہے
35:39اتنا آپ اپنے ڈونیشنز کو پیش فرمائیے
35:41اور اس شیر میں یقیناً
35:44وہ کیفیت موجود ہے
35:46جو میں آپ تک پہنچانا چاہتا ہوں
35:47کہ شکوائے ظلمت شب سے
35:49تو کہیں بہتر تھا
35:51شکوائے ظلمت شب سے
35:53تو کہیں بہتر تھا
35:54ارے اپنے حصے کی کوئی شمہ جلاتے جاتے
35:57نہ صرف پاکستان میں رہنے والے
35:59ہمارے مستحقین بہن بھائیوں کے لیے
36:01بلکہ بنگلہ دیش
36:03ہندوستان اور سومالیا
36:05جیسے ممالک میں
36:06کہ جہاں پر بہت زیادہ پسماندگی ہے
36:09جہاں پر بہت زیادہ لوگ ہمیں
36:10افیکٹڈ دکھائی دیتے ہیں
36:12مختلف حوالوں سے
36:13مختلف وجوہات کے سبب
36:19احساس کے صدارے کے تحت آپ جانتے ہیں
36:22کہ 26 سے زائد شبہ جات
36:24اس وقت سرگر میں عمل ہیں
36:25اور ان 26 سے زائد شبہ جات میں
36:28جب ہم دیکھتے ہیں
36:28کہ کس کس شبے میں نمائیہ طور پر
36:30اس وقت احساس ہمیں نظر آتا ہے
36:32تو ماشاءاللہ ہر شبہ ایسا ہمیں دکھائی دیتا ہے
36:35کہ جس میں احساس نے
36:37اپنا لوہا منوایا ہے
36:38اور اپنی خدمات کو اس طور پر پیش کر کے دکھایا ہے
36:41کہ جس کے ذریعے سے
36:43ہمارے بینور ممالک موجود
36:45جو ہمارے ڈونرز حضرات ہیں
36:46جنہوں نے احساس پر اعتماد کرتے ہوئے
36:48ایک بار ڈونیشن دیا
36:49تو ان کا اعتماد اب اس قدر بڑھ چکا ہے
36:52کہ انہوں نے اپنے اعتماد کے ذریعے
36:54احساس کو ایسا امانتدار بنا دیا ہے
36:57کہ اب احساس
36:58الحمدللہ کئی شعبہ جات میں کام کر رہا ہے
37:01اور ہر شعبے میں ان کا تعاون
37:03ہمارے شامل حال رہا کرتا ہے
37:04آپ سب کے تعاون کا بہت شکریہ
37:06آپ کا محضبان سید ادنان خالد
37:08آج کی احساس ٹیلیتھون
37:10کی اس ٹرانسمیشن سے
37:12آپ سے اجازت چاہتا ہے
37:14انشاءاللہ کل اسی سے پھر ملاقات ہوگی
37:16تب تک کے لیے اجازت دیجئے
37:18اللہ نگہبان
37:28ایسا
37:33کوئی محبوب
37:38نہ ہوگا
37:43نہ کہیں ہے
37:54ایسا
37:58کوئی محبوب
38:01نہ ہوگا
38:03نہ کہیں ہے
38:06بیٹھا ہے
38:08چٹائی پر
38:12مگر
38:13عرش نشین ہے
38:19بیٹھا ہے
38:23چٹائی پر
38:26مگر
38:29عرش نشین ہے
38:35اور ملتا نہیں کیا کیا
38:42دو جہاں
38:45جو تیرے
38:46در سے
38:48بس
38:50ایک لفظ
38:52نہیں ہے
38:54جو
38:56تیرے لب پہ نہیں
38:58ہے
39:03اور
39:05ہر
39:05ایک
39:07کو
39:08میاں
39:09اثر
39:14کہاں
39:16اس در
39:17کی غلامی
39:21اس در کا تو دربان
39:25ابھی
39:26جبریل
39:28امی ہے
39:29اس در کا تو دربان
39:36ابھی
39:38جبریل امی ہے
39:40مجھے حقیر نہ سمجھے
39:43حوص کے کارن
39:45دے
39:46میرے
39:47مزاج میں
39:48خود
39:49سری نہیں
39:50ملتی
39:51میں
39:52ایک
39:53قطرہ ہوں
39:54لیکن
39:55وہاں
39:56کا خادم ہوں
39:58سمندروں
40:00کو
40:00جہاں
40:01نوکری
40:02نہیں
40:03ملتی
40:04ارے
40:05ہر
40:06ایک
40:06کو
40:07میاں
40:08سر کہاں
40:09اس در کی
40:10غلامی
40:12اس در کا
40:13تو دربان
40:16ابھی
40:17جبریل
40:18امی ہے
40:19رکتے ہیں
40:23یہی
40:24آپ کے
40:25خدم
40:26اہل نظر کے
40:29کیونکہ
40:31اس کوچے
40:33سے آگے
40:35نہ
40:36زمان
40:37ہے
40:38نہ
40:39زمین
40:39ہے
40:41اس کوچے
40:43سے
40:43اس کوچے
40:44سے آگے
40:46نہ
40:47زمان
40:48ہے
40:48نہ
40:50زمین
40:50ہے
40:51اور دل
40:52گریہ
40:54کنا
40:55اور
40:58نظر
41:00سوہ
41:03مدینہ
41:06دل
41:07گریہ
41:09کنا
41:09اور
41:11نظر
41:13سوہ
41:15مدینہ
41:17ارے
41:18آزم
41:19تیرا انداز
41:21تلب
41:24کتنا
41:26ہسی ہے
41:30آزم
41:32تیرا انداز
41:35تلب
41:37کتنا
41:38ہسی ہے
41:40ایسا
41:42کوئی محبوب
41:45نہ ہوگا
41:48نہ کہیں
41:50تو
41:50کہ
41:50یہ
41:53محبوب
41:53کہ
41:57محبوب
41:57تیرا
Comments

Recommended