Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#aryqtv #ehsasfoundation #qurbani #eidulazha
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#aryqtv #ehsasfoundation #qurbani #eidulazha
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لا إله إلا الله
00:30سال دوہزار چھبیز کی اجتماعی قربانی اپیل کے ساتھ
00:34اس وقت ہم دس بستہ طور پر آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
00:37اور آپ جانتے ہیں کہ برسغیر پاکوہند میں
00:41بالخصوص جو اجتماعی قربانی کا طریقہ اکار ہے
00:45اور اس فریضے کی انجام دہی کے لیے جو راہ اختیار کی جاتی ہے
00:49اجتماعی قربانی کی یہ عرصہ دراز سے رائز ہے
00:52اور الحمدللہ یہ طریقہ اکار برسغیر پاکوہند میں
00:57بالخصوص اس لیے بہت زیادہ کامیاب تصور کیا جاتا ہے
01:01کیونکہ اس کے ذریعے سے بالخصوص وہ لوگ کے جو
01:05نہایت ہی یوں کہہ لیجئے کہ اس لکیر پر زندگی گزار رہے ہیں
01:11یعنی کہ سطح غربت کی لکیر سے یوں کہہیے کہ کچھ اوپر ہیں
01:16یعنی کہ بلکل ابھی نیچے نہیں گئے ہیں
01:18یعنی ایسے لوگ کے جو سفید پوش طبقہ کہلاتے ہیں
01:21اگر ان کی گنجائش ہو جاتی ہے اور ان کی معانہ آمدن سے
01:26اتنا ریلیکسیشن مل جائے
01:28اگر تو وہ اجتماعی قربانی کے اس فریضے میں شامل ہو کر
01:32اپنی جانب سے یہ فریضہ بھی ادا کر لیتے ہیں
01:35اور ان کا خاندان ان کے جو پیارے ہیں
01:38وہ اس گوشت کے ذریعے سے جہاں اپنی ضرورت کو پورا کرتے ہیں
01:42وہیں وہ بھی اس گوشت کے تین حصے کرتے ہیں
01:45ایک حصہ اللہ کی راہ میں
01:47اللہ کے بندوں کے لیے
01:48ایک رشتہ داروں کے لیے اور ایک اپنے گھر والوں کے لیے
01:51تو ناظرین اگرامی ایک قدر یہی پیغام ہے احساس کا
01:54اور احساس کا پیغام ہے محبت جہاں تک پہنچے
01:57اب پوری دنیا میں
01:59الحمدللہ ہمارے دیکھنے والے جو ناظرین ہیں
02:01ان کے تعاون کی وجہ سے ہی
02:03یہ کار خیر الحمدللہ بڑھتا چڑھتا چلا جا رہا ہے
02:06آنے والے وقت میں انشاءاللہ
02:08مزید دیگر لوکیشنز بھی
02:10ہم انشاءاللہ اپن کریں گے
02:12اس وقت سومالیا، بنگلہ دیش
02:14اور جمع کشمیر میں
02:16پاکستان میں اور
02:18اس کے علاوہ ایسی کچھ لوکیشنز
02:20جن کا تعاون اس وقت احساس کی
02:22ٹیم کر رہی ہے کہ جہاں سے
02:23جہاں جہاں سے ہمیں ریکویسٹ موصول
02:26ہو رہی ہیں اور احساس ان کا تعاون
02:28کر رہا ہے شریعت محمدی
02:30اور سنت ابراہیمی کے
02:32این مطابق تمام تر شرعی تقاضوں
02:34کو ملحوظ رکھتے ہوئے احساس
02:36کے کٹل فارمز میں یہ
02:38احتمام قربانی کیا جاتا ہے
02:39علماء اکرام کی موجودگی میں
02:41اور قدم با قدم ان سے رہنمائی
02:44لیتے ہوئے جب قربانی کی جاتی ہے
02:46اور جب قربانی کا وقت ہوتا ہے
02:48جب قربانی کی جا رہی ہے
02:50یعنی جانور کی گردن پر چھری پھیری
02:52جا رہی ہے اس وقت
02:53علماء وہاں موجود ہوتے ہیں
02:55اور وہ اس شخص کا نام
02:58وہاں پکارتے ہیں
02:59کہ جو اپنے نام سے
03:01یا اپنے پیاروں کے نام سے
03:02یا ہم سب کے پیارے آقا
03:04محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:07کے نام سے اگر
03:08کوئی بھائی یا بہن قربانی کر رہے ہیں
03:10تو ان کا یہ فریضہ بھی
03:12اثر انجام دیا جاتا ہے
03:13اس طریقے کار کو اختیار کرتے ہو
03:15اور ہم جب بریک پر تھے
03:17تو ہمیں ایک ڈونیشن موصول ہوا تھا
03:19جناب زیشان انجم صاحب
03:21نے ہمیں ڈونیشن پیش کیا
03:23جناب پچیاسی یو ایس ڈالرز
03:26آپ نے پیش کیے
03:26اور آپ نے
03:28پاکستان میں رہنے والے
03:30اپنے بہن بھائیوں کے لیے
03:31ایک شیئر کا احتمام کیا ہے
03:34ماشاءاللہ
03:34بہت بہت شکریہ
03:36عزیزان صاحب ہمارے ساتھ
03:37یو ایس اے سے ہیں
03:38اور انہوں نے اپنا ڈونیشن پیش کیا ہے
03:40بہت بہت شکریہ عزیزان صاحب
03:41اور یقینا یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے
03:44شمنا نہیں چاہیے
03:45ہمارے ساتھ سید فاد حسین صاحب
03:47موجود ہمیں چاہوں گا
03:48فاد بھائی
03:48کہ اس حوالے سے
03:50کچھ ارشاد فرمائیے گا
03:52کہ اب
03:52ظاہر ہے ہم دیکھ رہے ہیں
03:54کہ
03:55جو
03:55مہنگائی کی دگر بھو شورتال
03:57یقینا یہ
03:58ہمارے اور احساس کے دارے کے پیش نظر
04:00ہمارے وقت یہ بات رہتی ہے
04:01کہ اس مشکل وقت میں
04:03کس طرح سے
04:04اس تمزورت اور ناتوان
04:06تبکے کو فیسلیٹیٹ کیا جائے
04:08ایام بہت کم رہ گئے ہیں
04:09ہم جانتے ہیں
04:09کہ کچھ ہی ایام کے بعد
04:11ہم
04:11عید العزا کی خوشیاں
04:13اپنے اپنے گھرانوں میں
04:14منا رہے ہوں گے
04:15تو کہیں ایسا نہ ہو
04:16کہ کوئی خاندان
04:18کوئی مفلس و خستہال
04:19گھرانا ایسا رہ جائے
04:21کہ جو تشنا رہ جائے
04:23اور جس کے لبوں پر
04:24پھر یہ گلا ہو
04:26یہ شکوا ہو
04:26کہ ہماری فریاد رسی نہ کی گئی
04:28ہم تک گوشت نہیں پہنچایا گیا
04:30اور
04:31اس ترسیلی مرحلے کے حوالے سے بھی
04:33ارشاد فرمائیے گا
04:34کہ جس طریقے کار کو اختیار کرتے ہوئے
04:36گوشت پہنچایا جاتا ہے
04:38جہاں پر مستحقین موجود ہوتے ہیں
04:40ان تک
04:42جیسے کہ آپ کو پتا ہے
04:43گوشتہ کئی سالوں سے
04:44ایک ہی پریکٹس سلتی چلی ہا رہی ہے
04:46تب سے پہلے تو
04:47اگر گوشت کی
04:48ڈسٹریبیشن کے حوالے سے
04:49میں آپ کو بتاؤں
04:50تو لوکیشنز فائنلائز کی جاتی ہیں
04:52کہ ویسے تو ہر سال
04:54وہ لوکیشنز
04:55سیم ایسے ہی رہتی ہیں
04:56کہ جہاں پہ ہمیں پتا ہے
04:57کہ وہ علاقہ ہے
04:58وہ طبقہ یہاں پہ رہتا ہے
04:59کہ جو دیہاڑی دار طبقہ ہے
05:01ڈیلی ویژیس پہ کام کرتا ہے
05:02اور یہ وہ طبقہ ہوتا ہے
05:03کہ جب ان کی کوئی
05:05مزدوری لگتی ہے
05:06تو یہ کام ان کو ملتا ہے
05:07نہیں تو
05:08ہم نے یہ بھی سنا ہے
05:09کہ جس دن ان کو کام نہیں
05:11بل پاتا
05:11ان کے گھر میں فاقہ ہوتا ہے
05:13ان کے گھر میں
05:14اس وقت کے دن کیلئے
05:15کھانا موجود نہیں ہوتا ہے
05:17یہ تو وہاں کے لوگ
05:18بتخد بتاتے ہیں
05:19کہ میجوٹی علاقے میں
05:28پہلے شمار نہیں ہی کیا جاتے تھے
05:29اب وہاں پہ بھی
05:30احساس کی جانب سے
05:31گھوشت کی
05:32رسیبیشن کا انتظام کیا جائے گا
05:34کیونکہ بہت سارے علاقوں سے
05:35درخواستیں موصول ہوتی ہیں
05:36لوگ جڑتا ہے چلے جاتے ہیں
05:39ابھی مجھے ایک
05:40ڈونیشن موصول ہوا ہے
05:41ہماری ایک بہن ہے
05:41یو ایس اے سے
05:42مسید غزالہ بھٹی
05:43انہوں نے ابھی
05:45تین شیئر دی ہیں
05:46پاکستان میں
05:47اور دو سو پشپن ڈالر
05:48کہ انہوں نے
05:49دینے کا اعلان کیا ہے
05:50ماشاءاللہ
05:51بہت بہت شکریہ
05:52میری بہن آپ کا
05:53اور ادنا بھئی
05:54یہی وہ لوگ ہیں
05:54جس کی ویسے ہم بات کرتے ہیں
05:56کہ جو احساس
05:57ٹارگٹ سیٹ کرتا ہے
05:58تو یقینا یہ امید ہوتی ہے
06:00کہ جس طرح کے سے
06:01ہمارے مجبور بہنوائی
06:02بزار میں رہتے ہیں
06:03اور ہم دیکھ رہے ہیں
06:04کہ جیسے جیسے ہم درخواست بھی کر رہے ہیں
06:06کہ وقت کم رہ گیا ہے
06:07اسی طریقے کے ساتھ
06:08جو ہمارے ڈونرز حضرات ہیں
06:09ان کی بھی سنجیدگی
06:10ہمیں دکھائی دے رہی ہے
06:12کہ وہ بڑھ چڑھ کر
06:13آگیا کر کے دعا دار کر رہے ہیں
06:15ایک اور ڈونیشن موصول ہوا ہے
06:17ہمارے ساتھ ایک اور ڈونیشن
06:18اس وقت ہمیں موصول ہوا ہے
06:20ڈونر موجود ہیں
06:21مسٹر محمد ملک صاحب کا
06:24خیر مقدم کرتا ہوں
06:25یو ایسے سے ہمیں دیکھ رہے ہیں
06:29ہندوستان کے رہنے والے
06:30ہمارے مستحقین بہن بھائیوں کے لیے
06:32ون ایٹی ڈالرز آپ نے ڈونیٹ کی ہیں
06:34تھینک یو سو مچ
06:36اللہ تعالیٰ آپ کو
06:37اس کی برکتیں عطا فرمائے
06:39ایک سو اسی
06:40جو آپ نے ڈالرز پیش کی ہے
06:42رب کریم اس کی بہترین برکتیں
06:44اور جو سمرات ہیں
06:45آپ کو نصیب فرمائے
06:46ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:47مفتی نواب نفیس خدوسی صاحب
06:49مفتی صاحب یہ جذبہ
06:51یہ لوگوں کی
06:52میں سمجھتا ہوں کہ
06:53جو محبت اور ورفتگی ہے
06:56اپنے مسلمان بہن بھائیوں سے بھی
06:58یقیناً
06:58اور جہاں فریضے کی
07:00ادائیگی کا جذبہ ہے
07:01وہ بھی قابل دید ہے
07:02کیا ارشاد فرمائیں گے
07:03قربانی کے اس فریضے کی
07:06انجام دہی کے لیے
07:07اس وقت ہمیں
07:08باقیتاً اسی جذبے کی ضرورت ہے
07:11یہ قابل ستائش ہے
07:13اور یہ
07:16اس کا مسلمان کی شان یہ ہے
07:20ایسے وقت میں
07:21جب ان کا بھائی
07:24مستحق ہو
07:25اور وہ بیچارہ
07:27امید رکھے
07:29آس رکھے
07:29اس کے اوپر پورے اترے
07:31اللہ تبارک و تعالی کی
07:33خوشنودی
07:34اور اللہ کی
07:35رحمتیں برکتیں
07:36فضل کرم
07:37انت پر نازل ہوتا ہے
07:38اللہ تبارک و تعالی
07:41اس جذبے کے اندر
07:42دن دونی راج چوبنی ترقی
07:44عطا فرمائیں
07:45آمین
07:45انشاءاللہ
07:46ہم لوگ سب آخیر کے اندر
07:47دعا کر لیں گے
07:48جو آج ہمارے جتنے بھی
07:51اور کنٹرول روم سے بھی ہمیں کہا جا رہا تھا
07:53کہ دعا ضرور کروائیں
07:54تو انشاءاللہ آخر میں
07:55ہم آپ سے دعا بھی کروائیں گے
07:57اپنے تمام دونرز حضرات کے لیے
07:59جو شامل ہو رہے ہیں
08:00اور جو شامل ہوں گے انشاءاللہ
08:02ان سب کے لیے
08:03اور ناظرین اگرامی قدر
08:04یہاں پر میں یہ ڈیٹیلز بھی
08:06آپ کے سامنے ارز کرتا چلوں
08:08پاکستان میں رہنے والے بہن بھائیوں کے لیے
08:10یہی ہے تمام آپ کی جیہ
08:11وقت کم ہے
08:12زیادہ سے زیادہ بڑھ چڑھ کر
08:14اور فریضے کی ادائیگی بھی کرنی ہے
08:16اور اپنے بہن بھائیوں کو
08:17مسلمان اپنی کمیونٹی کو
08:20ایدہ قربان کے موقع پر
08:21فیسیلیٹیٹ کرنا ہے
08:22ہم نے اور آپ نے مل کر انشاءاللہ
08:24سکسٹی فائی پاؤنڈز میں
08:25یا ایٹی فائی ڈالرز میں
08:27آپ بڑے جانور میں
08:28قربانی کا ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
08:29پورا بڑا جانور
08:31اگر آپ پیش کرتے ہیں
08:32455 پاؤنڈز میں
08:33یا 595 ڈالرز میں
08:35آپ مکمل بڑے جانور کی قربانی کر سکتے ہیں
08:37اس کے علاوہ
08:37گوٹی قربانی کا فریضہ
08:39اگر آپ سے انجام دیتے ہیں
08:40125 پاؤنڈز میں
08:42یا 165 ڈالرز میں
08:43آپ گوٹی قربانی بھی کر سکتے ہیں
08:45ہندوستان کے رہنے والے بہنبائیوں کے لیے
08:47مستحقین کے لیے
08:48غربہ کے لیے
08:49یتیموں کے لیے
08:51یہی ہے تمام اگر آپ کرنا چاہتے ہیں
08:5220 پاؤنڈز میں
08:54یا 30 ڈالرز میں
08:55آپ ایچ شیئر پیش کر سکتے ہیں
08:57اس کے علاوہ
08:58جتنا زیادہ سے زیادہ
08:59آپ پیش کرنا چاہیں
09:00ضرور پیش کیجئے
09:01پورا بڑا جانور
09:02اگر آپ پیش کر سکتے ہیں
09:03اتنی استطاعت
09:04اللہ تبارک و تعالی نے
09:05آپ کو بخشی ہے
09:06تو 140 پاؤنڈز میں
09:08یا 210 ڈالرز میں
09:10آپ پورا بڑا جانور
09:12پیش کر سکتے ہیں
09:13گوٹی قربانی
09:14اگر آپ کرتے ہیں
09:15تو 120 پاؤنڈز
09:17یا 165 ڈالرز میں
09:19آپ گوٹی قربانی
09:20کا فریضہ ہے
09:21ہندوستان میں
09:21سر انجام دے سکتے ہیں
09:23قربانی
09:24ان جمہو کشمیر
09:25ایک ایسا پروجیکٹ ہے
09:27اساس کا
09:27کہ یقیناً
09:28وہاں بھی رہنے والے
09:29لوگ اس سے
09:29مستفید ہوتے ہیں
09:31ہر سال ہوتے ہیں
09:32اور ماشاءاللہ
09:32اس سال بھی
09:33جمہو کشمیر کے
09:34رہنے والوں کے لیے
09:34یہی ہے
09:35تمام کیا جا رہا ہے
09:3670 پاؤنڈز میں
09:37یا 90 ڈالرز میں
09:39آپ ایک شیئر
09:40پیش کر سکتے ہیں
09:41اس کے علاوہ
09:41اگر آپ پورا
09:42بڑا جانور پیش کرتے ہیں
09:43تو آپ
09:44490 پاؤنڈز میں
09:45یا 630 ڈالرز میں
09:46جمہو کشمیر کے
09:47رہنے والوں کے لیے
09:48آپ بڑا جانور
09:50پیش کر سکتے ہیں
09:51قربانی کا
09:51اور ساتھی ساتھ
09:52آپ جانتے ہیں
09:53کہ جمہو کشمیر میں
09:54شیپ گوشت
09:55بہت زوق سے
09:56کھایا جاتا ہے
09:57اور وہاں کی
09:58یہ مرغوب ترین
09:59غزاؤں میں سے ایک ہے
10:00تو شیپ کا اعتمام
10:02اور انتخاب
10:03اسی لیے احساس
10:04کی جانب سے
10:04وہاں پر رہنے والوں
10:05کے لیے کیا گیا
10:06150 پاؤنڈز میں
10:08یا 195 ڈالرز میں
10:09آپ شیپ کی قربانی
10:10کا فریضہ
10:11سرانجام دے سکتے ہیں
10:12اس کے علاوہ
10:13اگر آپ
10:13بنگلہ دیش کے
10:14رہنے والے
10:15ہمارے مستحقین
10:16بہن بھائیوں کے لیے
10:17جن سے ہمارا
10:18محبت احترام
10:19اور خلوص کا
10:20اور پیار کا
10:20ایک ایسا تعلق ہے
10:21کہ جو یقیناً
10:23روزے اول سے
10:24قائم و دائم ہے
10:25اور انشاءاللہ
10:26اس میں نہ کمی آئی ہے
10:27نہ آئے گی
10:27اور یہ محبت
10:29یگانگت کا جو
10:29جذبہ ہے
10:30دونوں جانب سے
10:31یا سطور پر
10:31ہمیشہ سے دکھائی دیا کرتا ہے
10:3365 پاؤنڈز میں
10:34یا 85 ڈالرز میں
10:35آپ
10:36بڑے جانور کی قربانی
10:38میں
10:38اپنی جانب سے
10:39شیئر پیش کر سکتے ہیں
10:41یا مکمل
10:41اگر بڑا جانور پیش کرتے ہیں
10:43تو
10:43455 پاؤنڈز میں
10:44یا 595 ڈالرز میں
10:46آپ پورا
10:46بڑا جانور پیش کر سکتے ہیں
10:48سومالیا
10:49ایک نہایت
10:49پسماندہ ملک ہے
10:50اور ایک ایسا ملک
10:52کے جہاں پر
10:53رسک کی
10:54جو یوں کہہ لیجے
10:55فراوانی ہے
10:56اس میں انہیں
10:57شدید طور پر
10:58کمی کا سامنا ہے
10:58غزائی قلت کا سامنا ہے
11:00انہیں
11:00اور وہاں پر
11:01جو ہم دیکھتے ہیں
11:03کہ جو
11:04ہمارا مسلم کمیونٹی
11:05سے تعلق اٹھنے والا
11:06جو طبقہ ہے
11:06وہ بہت زیادہ
11:08پریشان حالی
11:09کا شکار نظر آتا ہے
11:10اور احساس
11:11کے جانب سے
11:11اسی لیے
11:12ان کے لیے بھی
11:13انیشیٹیو لیا گیا ہے
11:1445 پاؤنڈز میں
11:15یا 60 ڈالرز میں
11:16آپ ایک شیئر
11:18پیش کر سکتے ہیں
11:18اس کے علاوہ
11:19پورا بڑا جانور
11:20سومالیا کے رہنے والوں
11:21کے لیے
11:21315 پاؤنڈز میں
11:23پیش کر سکتے ہیں
11:24یا 420 ڈالرز میں
11:25پیش کر سکتے ہیں
11:26اس کے علاوہ
11:36پر بھی گفتگو فرمائے
11:37کیونکہ آپ
11:38آن ڈا گراؤنڈ ہوتے ہیں
11:39ما شاء اللہ
11:40ہماری جو ٹیلویجن
11:41سکرین ہمارے ناظرین
11:42دیکھ رہے ہیں
11:42جو ویجویلز
11:43اس وقت چل رہے ہیں
11:44اس میں بھی
11:44آپ وہاں نظر آ رہے ہیں
11:46ان سائٹس پر
11:47خاص طور پر جب
11:47اجتماعی قربانی کی بات ہوتی ہے
11:49راشن بیکس کی
11:50فرامی کی بات ہوتی ہے
11:51ما شاء اللہ
11:51ہر جو خدمت کی
11:54جو ترسیل کا مرحلہ ہے
11:55اس میں آپ پیش پیش ہیں
11:56آپ کی سپر ویجن میں
11:57یہ سب کچھ سر انجام دیا جا رہا ہے
11:58کیسے دیکھتے ہیں
12:00کیا سمجھتے ہیں
12:00کہ
12:01گراؤنڈ ریالیٹیز کیا ہیں
12:02کیا بتانا چاہیے ہیں
12:03دیکھیں ادنا بھائی
12:05پورے سال میں
12:06بارہ مہینے میں
12:07اگر رمضان المبارک کی آمد ہوتی ہے
12:09یا قربانی کے معاملات ہوتے ہیں
12:11تو جہاں پہ یہ دو
12:13ایک مین میگا پروجیکٹ ہیں
12:14اساس کے
12:15تو وہاں پہ دوسرے
12:16جو چھبیس ہزار پروجیکٹ ہیں
12:18وہ بھی نہیں رکھتے
12:18اس میں ایک تو
12:20ہینڈ پم کی اسٹالیشن ہوتی ہے
12:21اور راشن کی فرامی
12:23بالخصوص جو پورے سال
12:25میرا خیال میں
12:25سب سے زیادہ لوگ
12:27اس کے دل کے قریب ہیں
12:28اس پروجیکٹ کے
12:29کیونکہ لوگوں کو بہت شوق ہوتا ہے
12:30کہ لوگوں کو
12:31ایک تو تیار میل دیں
12:32کک میل دیں
12:33جو ایک احساس کی دانے سے فرامی جاتا ہے
12:35اس کے علاوہ
12:36راشن پیک کی بھی فرامی
12:45وہ بھی پینے کے صاف پانی کے لیے
12:46پورے پاکستان میں
12:47اس کی تنصیب کا عمل جاری رہتا ہے
12:49اور اس کے ساتھ ساتھ
12:50مسجد کی تعمیر
12:51جو لوگ صاحب ایسیت ہوتے ہیں
12:53جن کی خواہش ہوتی ہے
12:54اپنے پیاروں کے نام پہ
12:56اپنے والدین کے نام پہ
12:57اپنے محرومین کے نام پہ
12:58وہ سب سے زیادہ
12:59اس کو پسند کرتے ہیں
13:00کہ مسجد کی تعمیر کری جائے
13:01ان علاقوں میں دور دراز
13:03جہاں پہ یہ ساری چیزیں موجود نہیں ہیں
13:05اس کے علاوہ آئی کیمپ ہے
13:07میڈیکل کیمپ ہے
13:08اور آئی کیمپ کے حوالے سے
13:10ہمیں اتنی درخواستیں
13:12موصول ہوتی ہیں ہر سال
13:13کیونکہ آپ کو پتہ ہے
13:14کہ کل بھی ہم لوگ
13:15اسی حوالے سے بات کر رہے تھے
13:16کہ کتنے لوگ ہیں انٹیریئر میں
13:18کہ جو پیسے نہ ہونی کی وئے سے
13:20وہ مرد بڑھا لیتے ہیں
13:22فادمی میں پوچھنا چاہ رہا تھا
13:23کہ اب تک کتنے آئی سائٹ کیمپس کا
13:25تمام ہو چکا ہے
13:27اب تک تیرہ سے زائد آئی کیمپس کا
13:29انکات کیا جا چکا ہے
13:30احساس کی جانب سے
13:31اور ہزاروں کی جانب سے
13:33یہ لوگ اب تک فائدہ اٹھا چکے
13:35نہ صرف ان کا ایک
13:37کنسلڈیشن فری ایک ہوتی ہے
13:38بلکہ اگر اللہ نہ کرے
13:40موتیا کا آپریشن کروانا ہو
13:42لینسز ڈالا ہوں
13:43تو وہ بھی فری آف پاوس ہوتے ہیں
13:44اور اس کے بعد کے جو کنسلڈنسی ہوتے ہیں
13:46ڈاکٹر سے وہ بھی فری چیک اپ کے طور پر
13:48احساس کی جانب سے فرام کی جاتی ہے
13:50بتانے کے مقصد یہ ہے
13:52کہ کتنے لوگ ہیں ایسے
13:53آپ کے پورے پاکستان میں
13:55کہ جو صرف پیسے نہ ہونے کی ویسے
13:57اس مرض کو پکا لیتے ہیں
13:59یعنی وہ اتنا میچور ہو جائتا ہے
14:01کہ اینڈ اس کا یہ ہوتا ہے
14:03کہ ان کی بینائی کی جو ہے
14:04اس سے محروم ہو جاتے ہیں
14:05تو بندازہ لگائی ہے
14:06کہ جہاں پھر راشن کی ورفانی نہیں ہوتی
14:10موجود کی نہیں ہوتی
14:11تو وہاں پہ لوگ اپنی مجبوری
14:13کس طریقے سے چلتے چلے جاتے ہیں
14:15اور اس کو فائدہ نہ اٹھاتے ہوئے
14:16اس بیماری کو اتنا
14:18کنفرم کر لیتے ہیں
14:19پکا لیتے ہیں
14:20کہ وہ بشارے اپنی
14:21بینائی سے محروم ہو جاتے ہیں
14:22انہوں سے یہ ہے
14:23اس کے علاوہ بھی وہاں پہ
14:25اور دوسرے پروجیکٹ بھی جاری رہتے ہیں
14:26میں نے آپ کو ہینڈ وم کے حوالے سے بتایا
14:28راشن پیک کے حوالے سے بتایا
14:30آئی سیٹ کیم کے حوالے سے بتایا
14:32اور سب سے جو اہم چیز شروع کی گئی ہے
14:33احساس کی جانب سے
14:35ڈائلیسز سینٹر
14:36کیونکہ آپ کو پتا ہے
14:37جو ڈائلیسز کی پیشنٹ ہوتے ہیں
14:38ان کے سیشن
14:39بہت سے لوگ افورڈ نہیں کر سکتے
14:40اس کو
14:41وہ بھی احساس کی جانب سے
14:42فری آف کاؤس کیا جاتا ہے
14:44جو کہ بڑی خوشائن چیز ہے
14:45کیونکہ آپ کو پتا ہے
14:46کہ آج کل کے حالات کی ہوئے
14:48ایسے لوگ اپنی بیسک
14:49ضروریات پوری نہیں کر پا رہے
14:50ایسے میں ڈائلیسز
14:52پھر اس کی میڈیسن
14:53پھر اس کی کنسلٹنسی
14:54اور کیونکہ
14:55ایک مہینے میں چار سے پانچ سیشن ہوتے ہیں
14:57لوگوں کے اس حوالے سے
14:58اور ایک جو ہمارا
14:59سفید پورش طفقہ ہے
15:00اس کے لیے تو
15:01ہم دیکھتے ہیں
15:02کہ یہ آفورڈیبل ہی نہیں ہے
15:03اور کچھ مرتبہ کے بعد
15:05لوگ یوں کہیے
15:06کہ مرس کوئی
15:07یوں کہہ لیجائے
15:09ہم اکثر بات کرتے تھے
15:12کہ شہر
15:12اور اس میں تھوڑا فرق ہے
15:14وہ فرق
15:14ہتم ہو چکا ہے
15:16یہاں پہ بھی لوگ
15:17اپنا علاج کھرانے کی سکت نہیں رکھتے
15:19یہاں پہ بھی
15:20ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے
15:21کہ جو آپ کے ان ساری چیزوں
15:23بیسک ضروریات سے محروم ہو چکی ہے
15:25تو نہ صرف یہ لوگ
15:26یہ ہمارے جو انٹیئر میں
15:27سن ہو گیا
15:28ولوچستان ہو گیا
15:29کے پی کے ہو گیا
15:30یا اور دوسرے حضلائیں
15:31جہاں پہ یہ سارے
15:32مجبور لوگ موجود ہیں
15:33ان سب کو ہی
15:34فیسیلٹیز فرام کی جاتی ہے
15:36کسی ایک مقصود شہر کی بات
15:38نہیں کی جاتی
15:38کیونکہ
15:38ہر جگہ اپنے ہی لوگ ہیں
15:40اپنے ہی بہن بھائی ہیں
15:41اپنے ہی
15:41بزرگ ہیں وہاں پہ
15:43کہ جو سارے پریشانیوں میں
15:44مفتلہ ہیں
15:44اور اس سے لڑ ہیں
15:46تاکہ کسی نہ کسی طریقے سے
15:48ہمارے گھر میں
15:49راشن کی مقدار موجود ہو جائے
15:50پینے کا ساخ پانی موجود ہو جائے
15:51اچھا یہ ناصب یہ چیز ہیں
15:53اس کے علاوہ
15:54میریج اسیسن بھی
15:55ہر سال احساس کی جانب سے
15:56اجتماعی شادی کا بھی
15:57انتظام کیا جاتا ہے
15:58اس میں تقریباً پچاس سو
16:00جو جوڑے ہوتے ہیں
16:01ہماری بہنیں ہوتی ہیں
16:02بچیوں ہوتی ہیں
16:03ان کے لیے
16:03جائز کا بھی انتظام کیا جاتا ہے
16:05فریو آف پاس
16:05یہ میں تہدیس نعمت کیلئے
16:07بھیانا چاہ رہا ہوں
16:08کہ اب تک کتنی اجتماعی شادیاں
16:11کتنے جوڑوں کی
16:12ایک مجموعی طور پر
16:13اگر آپ کے ذہن میں ہو
16:14ماشاءاللہ
16:14یہ تو سترہ سالہ
16:15ایک عرصہ ہے
16:16اور یقیناً
16:17ہم یوں کہہ لیجئے
16:18کہ ایک فگر
16:20حتمی نہیں بتا سکتے
16:21لیکن ایک اندازہ
16:22کہ ماشاءاللہ
16:23ایک عرصہ ہے
16:23سترہ سالہ عرصہ
16:24لا تعداد
16:25اس میں ادان بھائی
16:26دیکھیں فیگر
16:27تمہیں بے حساب ہیں
16:28لا تعداد لوگوں کے
16:30کیونکہ ایک شہر میں نہیں ہوتا
16:31پورے پاکستان میں
16:32اس میں بات کی جاتی ہے
16:33آپ کو پتہ
16:34ایک طبقہ ہے
16:35جو افورڈ نہیں کر پاتا
16:36اور یہ کسی ایک
16:36شہر میں نہیں ہے
16:38پورے پاکستان میں
16:39ایسے لوگوں میں
16:39ہزاروں کی تعداد میں
16:40ایسے لوگ موجود ہیں
16:42جو اپنی بچیوں کی
16:42شادیاں نہیں کر پا رہے
16:44ایک تو وہ جہیز
16:45دونی کی ویسے
16:46یا جو بیسک
16:46ضروریات پوری کرنے والی
16:48چیزوں ہوتی ہیں
16:48اس کی ویسے
16:49تو احساس یہ
16:50کہ یہ انیسیٹیو
16:51ہوتا ہے ہر سال
16:51کہ ایسے بچیوں کی
16:53جو ہمارے گھر میں
16:54موجود ہیں
16:54انہوں کی شادیوں
16:55کے نظام کیا جا سکے
16:57جو افورڈ نہیں
16:58کر پا رہے ہیں
16:58ان ساری چیزوں کو
16:59نہ صرف
16:59استعمائی شادی
17:00اس کے علاوہ
17:01بہت سارے پروجیکٹ ہیں
17:02ایک اور ڈونیشن
17:03مجھے محصول ہوا ہے
17:03مستر دانیس صاحب
17:05یو ایسے سن کا تعلق ہے
17:06اور انہوں نے
17:07دو سو پچھپنڈ ڈالر
17:08کٹیا کیا ہے
17:09تین شیئر دی ہیں
17:10پاکستان میں
17:11بہت بہت شکریہ
17:12آپ کا دانیس صاحب
17:13دان بھئی
17:13یہ وہ لوگ ہیں
17:14جن کی وجہ سے
17:16احساس نے جو
17:17ٹارگٹ شیئر کیا تھا
17:18اور مجھے لگتا ہے
17:18وہ پورا ہوتا نظر آتا ہے
17:19بلکل بلکل
17:20آپ ہی احساس کی
17:21بیک بون ہے
17:22ہمیں شاید کہتے ہیں
17:23کہ آپ نہ ہوں
17:25تو یقیناً یہ کاروان
17:26جس طرح سے
17:27آج جس تقویت کے ساتھ
17:29جس طاقت کے ساتھ
17:30اور جس زور آوری کے ساتھ
17:31ہمیں نظر آتا ہے
17:32اپنی پرفارمنس پیش کرتے ہوئے
17:34آن ڈا گراؤنڈ
17:35یقیناً آپ
17:36ہمارے لیے
17:38یقیناً ہمارے لیے
17:39آپ ہمارے لیے
17:40یوں کہیے کہ
17:41موٹیویشن
17:41اور موٹیویشن
17:43کا وہ ذریعہ ہیں
17:44کہ جو واقعیتاً
17:45ہمیں آن ڈا گراؤنڈ
17:46فعال رکھتا ہے
17:46اور یہی جذبہ
17:48اس وقت ہمیں
17:48ریکوائیڈ ہے
17:49آپ کے جانب سے
17:49اور ہم یہ دیکھتے ہیں
17:50کہ ایک چھوٹا سا
17:51اگر میں
17:52یوں کہہ لیجئے
17:53کہ تہدیس نعمت کے لیے
17:55اور احساس کی جانب سے
17:56جو عملاً خدمات ہیں
17:57اب تک
17:58کتنی
17:58کس حوالے سے
17:59کس حد تک
18:01سرانجام دی گئی
18:02اس کے ایک چھوٹا سا
18:03اگر میں آپ کو سامنے
18:04تائرانہ
18:04اس کو پر ایک نگاہ
18:05ڈالتے ہوئے
18:06آپ کو سامنے پیش کر رہا ہوں
18:07تین ہزار پانی کے
18:08ہینڈ پمس
18:09اب تک
18:09اس کی تنصیب
18:11پورے پاکستان میں
18:12مختلف حصوں میں
18:13جہاں جہاں
18:14اس کی ضرورت
18:14محسوس ہوتی ہے
18:15دہاتوں میں
18:16دہی ازلاؤ گوٹوں میں
18:18ما شاء اللہ
18:19کیے جا چکے ہیں
18:20اس کے علاوہ
18:20اگر ہم دیکھتے ہیں
18:22کموبیش
18:23تقریباً
18:24اس وقت
18:25پچاس سے زائد
18:26مساجد تقیام
18:27عمل میں آ چکا ہے
18:28پاکستان بھر میں
18:29جہاں جہاں
18:29اس کی اشد طور پر
18:30نیڈ ہوا کرتی ہے
18:32جہاں کے رہنے والے
18:33مستحقین
18:34بہن بھائی
18:34یقین ہے
18:35ہم اس حوالے سے
18:35نظر آتے ہیں
18:36کیا کہیں گے
18:37فاد بھائی
18:37مساجد کی تعمیر
18:38کے حوالے سے بھی
18:39احساس اس طرح
18:40اس انیشیٹیو
18:40لے رہا ہے
18:41اور اپنی
18:42ازلان بھائی
18:42دیکھیں یہ بڑی
18:43خوشائن بات ہوتی ہے
18:44لوگوں کو
18:44جہاں نا صرف
18:45جہاں پہ
18:46راشن پیک کی
18:47ضرورت ہوتی ہے
18:48یا آو
18:49ہینڈ پم کی ضرورت ہوتی ہے
18:50جبکہ کوشش کی جاتی ہے
18:52کہ وہ لوگ ہیں
18:54کہ جہاں پہ
18:55لوگوں کو
18:55مسجد کی تعمیر کی
18:57بھی بڑی خواہش ہوتی ہے
18:58لوگوں کی خواہش ہوتی ہے
18:59کہ نہ سے بچے
19:01ان کے دینی تعلیم
19:02حاصل کریں
19:02دنیانی تعلیم حاصل کریں
19:03وہاں پہ
19:04قرآن پاک کی بھی
19:05تعلیم حاصل کریں
19:06وہاں پہ
19:07پنج وقتہ نماز
19:08کی بھی پابندی کا
19:08ہونے کی کوشش کریں
19:10ان مسجدوں پہ
19:10نہ سے نماز کی پابندی
19:12کی جاتی ہے
19:12عید کے اجتماع ہوتے ہیں
19:14جمعہ کا اجتماع ہوتا ہے
19:15بلکہ یہاں پہ
19:16بچوں کو
19:16قرآن کی دینی تعلیم
19:18بھی مفت فرام کی جاتی ہے
19:20بچے جو چھوٹے بچیوں ہوتی ہیں
19:22ان کے لیے
19:22تعلیم کا انتظام کیا جاتا
19:24اور یہ
19:24میرے خیال میں
19:25مسجد جو ہے
19:25کسی بھی گاؤں میں
19:26دیہا دیا ہے
19:27کزبوں میں
19:27گھوٹوں میں
19:28ایک کمیونیٹی سینڈر
19:29کا درجہ رکھتا ہے
19:30کیونکہ ہم جب بھی
19:31اس کی انوکیشن کے لیے
19:32جاتے ہیں
19:32اس کے افتتہ کے لیے
19:33جاتے ہیں وہاں پہ
19:34تو ہمیں بہت ساری چیزیں
19:35پتہ چلتی رہتی ہیں
19:36کہ یہاں پہ
19:37لوگ اور مزید
19:38کن مشکلات کا شکار ہیں
19:39کہ یہاں پہ آیا
19:40کہ پانی کے
19:41صاف پانی کی ضرورت ہے
19:42یا راشن پی کی
19:43زیادہ ضرورت ہے
19:44کک میل کی ضرورت ہے
19:45کہ یہاں پہ
19:46لوگوں کو
19:46استعمال شادی میں
19:47بہت سے بچییں بیٹھیں ہیں
19:48استعمال شادی کی
19:49زیادہ ضرورت ہے
19:50یا جو ایک
19:51ووکیشنل سینٹر ہے
19:52ہمارا
19:53سلائی مشین کے حوالے سے
19:54جو ہماری خواتین
19:55گھر میں بیٹھ کے
19:56یہ ساری چیزیں
19:57پوری کر سکتی ہیں
19:58مطلب ان ساری
19:59جگہوں پہ جا کے
19:59ہمیں لوگوں کی
20:00جو مسائل ہیں
20:01وہ بھی پتہ چلتے ہیں
20:02اور یہ بھی پتہ چلتا ہے
20:03کہ مزید احساس کی جانب سے
20:05کیا اقدمات کیے جا سکتے ہیں
20:07کیا نئے پروجیکٹ
20:08لائے جا سکتے ہیں
20:09کہ وہاں پہ
20:09مزید لوگوں کی زندگیوں میں
20:11بہتری کی کوشش کی جا سکے
20:13لیکن ابھی وقت ہے
20:14آپ کو پتہ ہے
20:15ہم یہ پورے سال
20:16پروجیکٹ جاری رہتے ہیں
20:17یہ رکھتے نہیں ہیں
20:18کیونکہ ان کے لیے بھی
20:19بہت سارے لوگ
20:20کوششاں رہتے ہیں
20:21حاصل کرنے کے لیے
20:22پینے کا صاف پانی ہے
20:23راشن پیک ہے
20:24مسجد کی تعمیر ہے
20:26میڈیکل کیم پہ
20:27یہ پورے سال
20:27جاری اور ساری رہتے ہیں
20:29لیکن فیل وقت
20:30ہم بات کرتے ہیں
20:31آپ سے
20:31قربانی کے گوشت کے حوالے سے
20:33کہ جس کے
20:33بہت زیادہ
20:34متمنی ہیں
20:35بہت زیادہ
20:36ضرورت من ہیں
20:36آپ کے پاکستان میں
20:37اپنے موجود بہن بھائی
20:39جو آپ کے سراؤنڈنگ میں
20:40موجود ہیں
20:40جہاں پہ آپ کی روٹس
20:41ملتی ہیں
20:42ہر شہر میں
20:43ملے پہ پیساز جو
20:44بات کرتا ہے
20:44کسی مقصود شہر کی
20:46بات نہیں کرتا
20:46پورے پاکستان میں
20:47مہنگائے کا دفان برپا ہے
20:49ہر جگہ ہمارے
20:50مجبور بہن بھائی
20:50موجود ہیں
20:51کہ جو کہ
20:51میرے خیال میں
20:52جو کہ ہمیں
20:53گراؤنڈ ویلیٹی دیکھئے
20:54سال میں صرف
20:55قربانی کے موقع پہ ہی
20:56ان کے گھروں میں
20:58گوشت کی فرانی
20:58موجود ہوتی ہے
20:59ونہ پورے سال
21:01یہ لوگ گوشت کی نعمت سے
21:02محروم رہتے ہیں
21:03اب تو نعمت بولا جاتا ہے
21:04اس چیز کو
21:05پہلے تو
21:05مقصود صاحب آپ کو
21:06بتائے کہ
21:07عام چیز ہوتی تھی
21:09ہم نے
21:09بشتہ نے سنایا
21:10کچھ سو روپے کلو بھی
21:11نہیں ہوتا تھا
21:11لیکن اب یہ عام
21:12آدمی کی پہنچ سے
21:13بہت دور ہو چکا ہے
21:14تو سوچے کہ
21:15ایک وہ طبقہ
21:16کہ جو افورٹ کر ساتا
21:17نہیں کر پا رہا
21:17تو ان موجود بینوائیوں کا
21:19کیا حال ہوگا
21:20تو میں کوشش
21:21کیا جاؤں گا
21:22کہ وہ لوگ
21:23جو ہمارے مجبور
21:24بینوائیوں
21:25ان کا ساتھ دیں
21:25اور پاکستان میں
21:26زیادہ سے زیادہ
21:27قربانی میں
21:28پارٹسپیٹ کریں
21:29تاکہ وہ لوگ
21:30وہ طبقہ
21:30جو انتظار میں ہیں
21:31پورے سال سے
21:32محض ایک شوپر
21:34کے لیے
21:34آپ کی جانب سے
21:35تو وہ مایوس نہ ہو
21:36اور ان کے گھروں میں
21:37اس سال بھی
21:38قربانی کا گوش
21:39موجود ہو سکتا ہے
21:40جس طرح آپ نے
21:41کہا کہ
21:42وہ لوگ
21:43جو سارا سال
21:44گوشت جیسی نعمت
21:46سے محروم دکھائی دیتے ہیں
21:47اور منتظر رہتے ہیں
21:49کہ ان کی
21:49جو یہ گوشت کی
21:50جو ایک بنیادی ضرورت ہے
21:52نیڈ ہے
21:52سے پورا کیا جائے
21:54بدقسمتی سے
21:55اس وقت ہم دیکھتے ہیں
21:56کہ ہمارے وطن عزیز
21:57پاکستان میں
21:58مہنگائی کی
21:59جو دیگرگن
22:00صورتحال ہے
22:01اس میں جو
22:01مفلس و نادار
22:02طبقہ ہے
22:03ہمارا سفید پوشت طبقہ
22:04وہ چاہے
22:05دہی علاقوں کا ہو
22:07ازلہ و گوٹوں میں
22:08رہنے والے لوگ ہوں
22:09یا شہری علاقوں میں
22:10بھی آپ کو
22:10جا بجائے سے
22:12پسماندہ مقامات
22:13اور علاقے
22:14دکھائی دیتے ہیں
22:14وہ لوگ کے جو
22:15مالی طور پر
22:16بڑی پسماندگی
22:17کو فیس کر رہے ہیں
22:18اور ایسے
22:19بے شمار لوگ ہیں
22:20ایک
22:20سروے کے مطابق
22:21پاکستان میں
22:22اس وقت
22:2365 فیصد لوگ
22:25سفید پوشت طبقے
22:26سے تعلق رکھتے ہیں
22:27گو کہ ہمیں
22:27اس وقت
22:28یہ محسوس ہوتا ہے
22:29کہ اب تو
22:29سفید پوشت طبقہ
22:30بھی موجود نہیں رہا
22:32بلکہ وہ بھی
22:32اس لکیر سے
22:33جس کی ہم
22:34ہمیشہ بات کرتے ہیں
22:35کہ سطح غربت کی
22:36لکیر اس سے نیچے
22:37آ چکے ہیں
22:38کیونکہ اب جو
22:38مہنگائی
22:39ہم دیکھ رہے ہیں
22:40گزستہ چار پانچ
22:41سالوں میں
22:42جس میں ہم دیکھ رہے ہیں
22:43آفٹر پینڈمک
22:44خاص طور پر
22:45درجہ بدرجہ
22:46جو تنزلی آتی گئی
22:47ہر اعتبار سے
22:49تو اس وقت
22:50اس نے
22:50اس مقام پر لاکھڑا
22:52کیا ہے
22:52کہ وہ لوگ
22:53جو مانگتے نہیں تھے
22:54آج اگر ان کی مدد
22:56ازغد کر دی جائے
22:57تو وہ خاموش
22:58طریقے کے ساتھ
22:59اس مدد تو
22:59خبول کر لیتے ہیں
23:00نظر جھکا کر
23:01اور منع نہیں کرتے
23:03اور ایسے لوگ
23:05کہ جو
23:05مانگا نہیں کرتے تھے
23:07اب وہ اپنی ضرورت
23:08کو بیان بھی
23:09کر دیا کرتے ہیں
23:10پاکستان میں
23:11اس وقت بہت زیادہ
23:12ہم دیکھتے ہیں
23:13کہ ایک ایسی صورتحال ہے
23:15کہ ہر شخص
23:16ایک حیجانی کیفیت
23:17کا شکار ہے
23:18پریشانی کا شکار ہے
23:19اور اپنی جو
23:21دکھ اور تکالیف ہیں
23:22اسے وہ بیان بھی
23:24نہیں کر پا رہا ہے
23:25یقیناً
23:25اس کی جو کیفیات ہیں
23:27وہ یہی ہوا کرتی ہیں
23:28کہ اس کا جو بھرم ہے
23:30وہ قائم رہے
23:31لوگوں کے سامنے
23:32اس کی جو
23:33سفید پوشی کا بھرم ہے
23:34وہ قائم رہ جائے
23:35کسی نہ کسی طریقے کے ساتھ
23:36اور ناظرین اگرامی
23:37ایک قدر
23:38ایسے لوگوں کی
23:39مدد کرنا
23:40آپ جہاں جہاں
23:41دنیا بھر میں موجود ہیں
23:42ہم سب کا
23:43یہ فریضہ ہے
23:45کہ ہم اپنے
23:45ان پاکستانی
23:46مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
23:48ضرور سوچیں
23:49اور صرف سوچیں نہیں
23:50بلکہ عملاً
23:51ان کے لیے
23:51اپنا کردار ادا کریں
23:52عید قربان پر
23:53انہیں
23:54اپنے دیئے ہوئے
23:55ڈونیشنز کے ذریعے سے
23:56گوشت کے ذریعے سے
23:57فیسلیٹیٹ کریں
23:58اپنے فریضے کی بھی
23:59ادائیگی کریں
24:00ساتھ ہی ساتھ
24:01ان تک
24:02اس گوشت کو پہنچائیں
24:03وفق کریں
24:04اس قربانی کو
24:05کہ وہ لوگ
24:06اس سے فیضیاب ہوں
24:07کیونکہ سارا سال
24:07وہ لوگ گوشت کا انتظار کرتے ہیں
24:09آپ جانتے ہیں
24:10کہیں جائیے تو
24:11اٹھارہ سو روپے کلو
24:12بیف پا گوشت
24:13اس وقت پر کے
24:14جی مل رہا ہے
24:14کہیں سولہ سو ہے
24:15اور مختلف
24:17اس کے ریڈز ہیں
24:17اگر آپ مختلف
24:18جگہوں کا معاینہ کرتے ہیں
24:19سروے کرتے ہیں
24:20شہر میں
24:21تو بات یہ ہے
24:22کہ ایک عام آدمی
24:23جس کی ارننگ پاکستان میں
24:24اس وقت
24:25پینتیس ہزار
24:26چالیس ہزار
24:27پچاس ساٹھ ہزار روپے
24:29اگر کوئی کمار آئے
24:30تو آپ کیا سمجھتے ہیں
24:32اگر وہ تیس ہزار روپے
24:33گھر کا رینڈ دے رہا ہے
24:34اور اس کے بعد
24:34وہ دس ہزار روپے
24:36بجلی کا بل دے رہا ہے
24:37پھر اس کے بعد
24:38وہ کسی نہ کسی طرح
24:39چھوٹی موٹی گروسی
24:41گھر میں لاتا ہے
24:41جب وہ مشکل پندرہ دن
24:42اس کے گزرتے ہیں
24:44اس کے بعد
24:44پھر وہ
24:45جیسے ہی بیس تاریخ
24:46تک پہنچتا ہے
24:47تو پھر وہ
24:47ادھار مانگتا ہے
24:48اپنے دوستوں سے
24:48یہاں وہاں سے
24:49اس کے بعد
24:50پھر وہ مہینے کو
24:51اینڈ تک لے کر جاتا ہے
24:52پھر تنخواہ کا
24:53ویٹ کرتا ہے
24:53پھر تنخواہ آتی ہے
24:54پانچ تاریخ کو
24:55دس تاریخ کو
24:55تب تک وہ
24:56نہ جانے کتنا ہے
24:57اس پر کرزیں چڑھ چکی
24:58ہوتے ہیں
24:58یہ ایک عام آدمی کی حقیقت ہے
25:00اس سے کوئی
25:00ڈینائی نہیں کر سکتا
25:01یہی حقیقت ہے
25:02ایسے ہی سب گزارہ کرتے ہیں
25:04اور یہ
25:05ایک عام آدمی کی
25:06کیفیت ہے ناظرین محترم
25:07وہ لوگ
25:09جنہیں اللہ نے
25:09استطاعت بخشی ہے
25:10جنہیں اللہ نے
25:11نوازہ ہے
25:12جنہیں
25:13اللہ نے
25:13یہ قدرت بخشی ہے
25:15کہ جب جو جی چاہتا ہے
25:16جیسے جی چاہتا ہے
25:17اپنے دسترخان پر
25:17اسے
25:18اویل کرتے ہیں
25:19کھاتے ہیں
25:19اپنے گھر والوں کے لئے
25:20اسے پیش کرتے ہیں
25:21سرف کرتے ہیں
25:22تو یقین جانے اللہ
25:23کہ خوش قسمت
25:24ترین بندوں میں سے آپ ہیں
25:25اور آپ ہی خوش قسمت
25:27لوگوں کو
25:27ہم مخاطب کر کے
25:28کہہ رہے ہیں
25:28کہ آئیے
25:29نگاہ کیجئے
25:30پاکستان میں رہنے والے
25:31ان مستحقین کی جانے
25:32کہ جو ایک وقت
25:33کھاتے ہیں
25:34تو دوسرے وقت کی
25:35انہیں توقع نہیں ہوتی ہے
25:37کہ وہ کھا سکیں گے
25:38یا نہیں کھا سکیں گے
25:39یقین جانے ہیں
25:40کہ اگر انہیں
25:41دن میں دو وقت
25:42تین وقت
25:43اگر عزت کے ساتھ
25:44روٹی میسر آئے
25:45تو وہ
25:46اتنا شکر
25:47ادا کرتے ہیں
25:47اللہ تبارک و تعالیٰ کا
25:48اور اگر احساس
25:49کے لنگر خانوں کے ذریعے
25:50وہ فیسلیٹر اٹھ رہتے ہیں
25:51تو ہم ان کی
25:52نگاہوں سے دیکھتے ہیں
25:53کہ وہ کس قدر شکر گزاری
25:55کہ کلمات
25:56اپنی نگاہوں سے
25:57کہہ رہے ہیں
25:57اور بڑا خوبصورت
25:58کسی نے مقولہ کہا
25:59کہ اس شخص کی فریاد
26:01تو کبھی رد نہ کیجئے
26:03جس کی آنکھوں نے
26:04ہاتھ جوڑے ہوں
26:04تو جو لوگ
26:05اپنی آنکھوں سے
26:06اپنی ضروریات کو
26:07بیان کرتے ہیں
26:07اپنے لبوں سے نہیں کہتے
26:09ان کا احساس
26:10اور ان کا خیال کرنا
26:11آپ کی اور ہماری
26:12ذمہ داری ہے
26:12آئیے اپنے پاکستانی
26:14مسلمان بہن بھائیوں
26:15کا ضرور خیال کیجئے
26:16اور اپنے ڈونیشنز
26:17کو پیش کیجئے
26:17ہمارے ساتھ
26:18تشریف فرما ہے
26:19نہایت خوش آواز
26:21خوش گلو
26:21سناخان
26:22اور احساس کی
26:23ٹیلیتھرون ٹرانسمیشن میں
26:24آپ اس سے قبل بھی
26:25تشریف فرما ہو چکے ہیں
26:26آج بھی ہمارے ساتھ ہیں
26:27حافظ جبران رحمانی
26:29ہمارے ساتھ موجود ہیں
26:30میں گزارش کروں گا
26:31آپ کی آواز میں
26:32حدیعنات پیش فرمائے
26:36سارے نبیوں کے
26:39اوہدے بڑے ہیں
26:48لیکن آقا
26:51کمل
26:51سب جدا ہے
26:56سارے نبیوں کے
26:59اوہدے
27:01بڑے ہیں
27:05لیکن
27:07آقا
27:08کمل
27:09سب جدا ہے
27:12وہ
27:14امام
27:15سب
27:16امیاب
27:18بیار
27:19ہیں
27:21انہیں کا
27:23رتبہ
27:25بڑوں
27:26سے
27:27بڑا ہے
27:29وہ
27:30امام
27:32سفی
27:33انبیاء
27:35ہیں
27:36انہیں کا
27:39رتبہ
27:41بڑوں
27:42سے
27:43بڑا ہے
27:47کوئی
27:49نفضوں میں
27:51کیسے
27:52بتا دے
27:55انہیں کی
27:58رتبے کی
28:00حد
28:01ہے تو
28:02کیا ہے
28:05کوئی
28:07نفضوں میں
28:09کیسے
28:10بتا دے
28:13انہیں کی
28:14رتبے کی
28:16حد
28:17ہے
28:18تو
28:18کیا
28:19ہے
28:20ہم
28:21نے
28:22اپنے
28:23بڑوں
28:24سے
28:25سنا
28:26ہے
28:27صرف
28:29اللہ
28:31انہیں سے
28:33بڑا
28:34ہے
28:35ہم
28:36نے
28:37اپنے
28:39بڑوں
28:39سے
28:40سنا
28:41ہے
28:42صرف
28:45اولا
28:46انہیں سے
28:48بڑا
28:49ہے
28:51وہ
28:52امام
28:53سفی
28:55انبیاء
28:57ہیں
28:57انہیں کا
29:00رتبہ
29:01بڑوں
29:02سے
29:03بڑا
29:05ہے
29:07نام
29:09جل
29:10رتک
29:11تم
29:11نے
29:12سنا
29:13ہے
29:16میں
29:17نے
29:18اس
29:19کا
29:19نظار
29:21کیا
29:23ہے
29:24نام
29:25جل
29:26رتک
29:28تم
29:28نے
29:29سنا
29:30ہے
29:31میں
29:33نے
29:34اس
29:34کا
29:35نظار
29:36را
29:37کیا
29:38ہے
29:40تم
29:41کو
29:41لفظوں
29:43میں
29:43کیسے
29:45بتا
29:46دوں
29:47ان کی
29:49نگری
29:50کی
29:51گلیوں
29:52میں
29:53کیا
29:53ہے
29:54تم
29:56کو
29:56لفظوں
29:58میں
29:58کیسے
30:00بتا
30:01دوں
30:02ان کی
30:04نگری
30:05کی
30:06گلیوں
30:07میں
30:08کیا
30:09ہے
30:09سارے
30:11نبیوں
30:13کے
30:13عہدے
30:15بڑی
30:16ہیں
30:17لے لینا
30:20کا
30:20قمل
30:22سب
30:23جدا
30:23ہے
30:24ہو
30:26ایمام
30:28سفیم
30:30بیان
30:31ہے
30:32ان کا
30:35رتبہ
30:36بڑوں
30:38سے
30:39بڑا
30:40ہے
30:43ماشاءاللہ
30:44بہت خوبصورت
30:45انداز
30:46کے ساتھ
30:46حدیعہ
30:47عقیدت
30:47و محبت
30:48آقا
30:48نامدار
30:49احمد
30:49مجتبہ
30:50محمد
30:50مصطفی
30:51صلی اللہ
30:51علیہ وآلہ
30:52وآلہ
30:53کی بارگاہ
30:54میں پیش کرنے
30:55کی سعادت
30:55حاصل کر رہے
30:56تھے
30:56آفیس
30:56جبران
30:57رحمانی
30:58صاحب
30:58ناظرین
30:59گرام
30:59میں
30:59یہ قدر
30:59پروگرام
31:00آپ
31:00ملائزہ
31:01فرما
31:01رہے ہیں
31:01احساس
31:02سیلیتھون
31:03اپنے
31:03مہذبان
31:03سید
31:04ادنان
31:04خالد
31:04کے ساتھ
31:05سال
31:05دوہزاد
31:05چھبیس
31:06کی خصوصی
31:07اجتماعی
31:07قربانی
31:08اپیل
31:09لیے
31:09اس وقت
31:09ہم آپ
31:10کی خدمت
31:10میں
31:10حاضر ہیں
31:10آپ کی
31:11ٹیلیویزن
31:11سکرین
31:12پر
31:12آپ
31:12یہ
31:12مناظر
31:13ملائزہ
31:13فرما
31:13رہے ہیں
31:14کہ جو
31:15احساس
31:15کیٹل
31:16فارم
31:16کے مناظر
31:17ہیں
31:17کہ جہاں
31:18پر جانوروں
31:19کو
31:19ماشاءاللہ
31:20جس طریقے
31:20کے ساتھ
31:21رکھا جاتا ہے
31:21ان کی
31:21خدمت
31:22گزاری
31:22کے
31:23مرحلے
31:23کو
31:23سرہنجام
31:24دیا جاتا ہے
31:25اور
31:25نگہ داشت
31:26کے تمام
31:26معاملات
31:26کو
31:27ملحوظ
31:27رکھا جاتا ہے
31:28پیرامیڈیکل
31:28سٹاف
31:29وہاں
31:29پر
31:29موجود
31:29ہوتا ہے
31:30ہمارے
31:30والنٹیئرز
31:31موجود
31:31ہوتے ہیں
31:31اور جس
31:32طریقے
31:32کے ساتھ
31:33آپ پر
31:45ڈونیشن
31:48کی انجام
31:48دہی کے لیے
31:49جانوروں
31:50کی پرچیزنگ
31:50کرتے ہیں
31:51اور جانوروں
31:52کو ہمارے
31:52احساس سے
31:53گٹل فارم
31:53میں لے کر آتے ہیں
31:54ناظرینی گرامی
31:55قدر ہم
31:56سلسلہ
31:56کلام کو
31:57آگے بڑھائیں گے
31:57مفتی نواب
31:58نفیس
31:58قدوسی صاحب
31:59ہمارے
31:59ساتھ
31:59موجود ہیں
31:59مفتی صاحب
32:01دور حاضر میں
32:03جہاں
32:03ہم دیکھتے ہیں
32:04کہ قربانی
32:05کی
32:05ادائیگی
32:06کے لیے
32:07ہر
32:18اسی بھی
32:18طبقے سے
32:18تعلق رکھتا ہے
32:19اگرچہ
32:20وہ سفید پوش
32:21طبقے سے
32:21ہی کیوں نہ ہو
32:22اگر اس کی
32:23اتنی دستہ
32:24ہو کہ وہ
32:24اجتماعی قربانی
32:25میں حصہ شامل
32:26کرے
32:26تو اس طریقے
32:27صحیح صحیح
32:28اپنی قربانی
32:29کا جو نظرانہ
32:30ہے وہ بارگاہ
32:31ایزی میں پیش کرتا ہے
32:32کیسے دیکھتے ہیں
32:33اجتماعی قربانی
32:34کا یہ جو
32:35فریضہ ہے
32:36اس کی جو
32:37یوں کہہ لیجئے
32:38کہ اہمیت
32:39پر بھی
32:40مچا ہوں گا
32:41کہ آپ
32:41ارشاد فرمائے
32:42اور اس طریقے
32:42کار کے حوالے سے
32:43بھی ارشاد فرمائے
32:44کہ برسغیر پاکو ہند
32:46میں ہمیں یہ
32:46یوں کہہ لیجئے
32:47کہ ایک بہت
32:48کامیاب
32:48سسٹم نظر آتا ہے
32:50جو رائج ہے
32:50اور جس کے ذریعے
32:52سے قربانی کی جاتی
32:53دیکھیں اتنان صاحب
32:55برسغیر پاکو ہند
32:56نے کامیاب
32:57ترین
32:57اگر تجربہ ہوا
32:59اور اس کے
33:00ریزلٹ آئے
33:01پوزیٹیو
33:02تو وہ یوں آئے ہیں
33:04کہ اس میں
33:05سب کے لیے
33:05سہولت ہے
33:06اگر ایک شخص
33:08ایک حصہ
33:09فقط
33:10ڈالنے کے قابل ہے
33:12تو یقیناً
33:13وہ گائے پوری نہیں
33:14خرید
33:14سجتہ بیچارہ
33:15تو وہ
33:17آپس کے اندر
33:17رشتے دار
33:18دو سباب
33:19پڑوسی پڑوسی
33:20یا جو بھی
33:21انہوں لوگ کر رہے ہیں
33:21اس کے اندر
33:22اسی طرح
33:23کہ سب ایک ایک حصے والے
33:25ساتھ مل گئے
33:26ایک گائے لے لی
33:27انہوں نے
33:27سب کی قربانیاں ہو گئیں
33:29دی
33:29اچھا
33:30یقیناً
33:31یہ قربانی
33:32جو ہے
33:32یہ
33:33اس پر ہی واجب ہے
33:35جو صاحب نصاب ہے
33:37دی
33:37بڑی
33:38صاحب نصاب میں
33:39منیمم منیمم
33:40چیز
33:40کیا چیز ہے
33:41جس کے پاس
33:42ساڑھے باون
33:43تولے
33:44چاندی کی
33:46قیمت موجود ہے
33:48اچھا
33:49اس کا تعلق
33:51رمضان شریف سے
33:52متعلق نہیں ہے
33:53اس کا
33:54اس کا نصاب
33:55ایک یہ ہے
33:55کہ وہ
33:56اس پر
33:56سال گزرنا
33:58لازم ہوتا ہے
33:59اس پر
34:00سال گزرنا
34:00لازم نہیں ہے
34:01اچھا
34:02اچھا
34:02ایک شخص جو ہے
34:03وہ بقیدہ
34:04اپنے گھر کے اندر
34:05اپنے اخراجات کے
34:06علاوہ
34:07تب کچھ کرنے کے
34:07علاوہ
34:08اس کے پاس
34:09کچھ ملا کر
34:10سب ہو کر
34:11وہ
34:11چاندی کی
34:12یہ مقدار
34:13جو ہے
34:13ساڑھے باون
34:14تولے
34:15اس کی رقم
34:16موجود ہے
34:17وہ قربانی کر سکتا ہے
34:18صحیح
34:19وہ ہو گیا
34:19کیا اس پر واجب ہو گئی
34:20اور وہ جو ہے
34:21اس کا
34:22صاحب نصاب
34:23کہلائے گا
34:24اہم بات
34:25بہت اہم بات
34:26ایک بات
34:26اب
34:27جس کے پاس
34:28نہیں ہے
34:30تو پھر صاحب نصاب
34:31نہیں ہے
34:31اس کو پریشان
34:33نہیں ہونا چاہیے
34:33یہاں
34:34اس تک کے لیے
34:36یہ جو
34:36آپ کا
34:37یہ جو
34:37ادارہ ہے
34:38اور یہ ادارہ
34:39جو
34:39خدمات انجام
34:41دے رہا ہے
34:41پھر
34:43وہاں پر
34:44یہ ادارہ
34:45اس کے لیے
34:46پھر سب سے
34:46بڑی
34:46اہمیت کا حامل ہے
34:48کہ گوشت پہنچایا جا رہا ہے
34:50اس کو چاہیے گی
34:50وہ حقدار ہے
34:51اصل حقدار
34:52دے دے
34:54وہ نہ صرف
34:54مسلمان
34:55اصل حقدار ہے
34:56اللہ کا
34:57کوئی بھی بندہ
34:59اس پاکستان میں
35:00رہنے والا
35:00مسلم کنٹری میں
35:01رہنے والا
35:02اگر کوئی مسلمان
35:03اس کا قلی جو بندہ
35:04جو بیچارہ
35:05مسلمان نہیں بھی ہے
35:09لہٰذا
35:09اس کو بھی گوشت
35:11دیا جا سکتا ہے
35:11چونکہ
35:12ہر مسلمان
35:13ملک کے اندر
35:13جو غیر مسلم ہیں
35:15وہ کہلاتا ہے
35:16زمی
35:18اس کی
35:19ذمہ داری
35:20ہر مسلمان پر ہے
35:21اس کی جان
35:21مال
35:21عزت
35:22و عوالوں کا
35:22تحفظ
35:23اسلام
35:24تنگ نظر
35:24دین نہیں
35:26کیا کہنے
35:27لہذا آپ
35:28اس کو دیجئے
35:29شوق
35:29زوق سے دیجئے
35:31ایک تو
35:31اس کی ضرورت
35:32پوری ہوگی
35:32ایک اس کے دل
35:33کہنے
35:33اسلام کی
35:34محبت پوری ہوگی
35:37یہ جو
35:37لوگوں نے
35:38اپنا
35:39کہیجے
35:39آبائی دین
35:41اس کا
35:41اور مسئلہ
35:42پر مذہب چھوڑ کر
35:43اسلام میں
35:44داخل ہوئے تھے
35:44اس کی بنیاد کی
35:46وجہ کیا تھی
35:46یہ بنیاد کی
35:47وجہ تھی
35:48بہت سقیق پاکوہ
35:50ہند کے اندر
35:51جتنے بھی
35:52کہہ لی جائے
35:52میں ایک
35:54ڈونیشن کا
35:54اعلان یہاں پر
35:55کرنا چاہتا ہوں
35:56مستر غلام
35:57علی صاحب
35:58ہمارے ساتھ
35:58غلام فرید
35:59علی صاحب
36:00ہمارے ساتھ
36:00موجود ہیں
36:01یوکے سے
36:01ہمیں دیکھ رہے ہیں
36:03تین سو پانچ
36:04بریٹش پاؤنس
36:05آپ نے
36:05ڈونیٹ کیے ہیں
36:06تیرہ
36:07شیئرز
36:07کا اعلان کیا ہے
36:09انڈیا کے
36:10رہنے والے
36:10مستحقین
36:11بہن بھائیوں کے لیے
36:12اور ساتھ ہی
36:12آئی سائٹ
36:13کیمپس میں
36:13آنے والے
36:14مریضوں کے لیے
36:14بھی آپ نے
36:15اپنی جانب سے
36:16تین سو پانچ
36:18جو
36:18اپنے پاؤنس
36:20پیش کیے ہیں
36:20یہ بریٹش پاؤنس
36:22آپ کی جانب سے
36:22بہت شکریہ
36:24غلام فرید
36:24علی صاحب
36:25آپ کا
36:25اس رونیشن
36:26کو پیش کرنے
36:26کے لیے
36:27اللہ تبارک
36:28وطالعہ
36:28آپ پر خصوصی
36:29فضل و کرم
36:30فرمائے
36:30اور ہم
36:31دعا گو ہیں
36:32احساس کے
36:32بانیان
36:33اس وقت
36:33دعا گو ہیں
36:34احساس کے
36:34تمام
36:35پروفیشنل
36:35دعا گو ہیں
36:36کہ ہم جس
36:37کام کو
36:37اس وقت
36:39کرنا چاہتے ہیں
36:40اور کر بھی
36:40رہے ہیں
36:41اس میں
36:42آپ کا
36:42جو تعاون
36:43ہمارے ساتھ
36:43شامل حال
36:44یقین جانے
36:45کہ یہ
36:45اس وقت
36:46ہمارے لیے
36:46بہت زیادہ
36:47تقویت کا
36:47باعث
36:48اور بہت
36:48زیادہ
36:49ہمارے لیے
36:49از خود
36:50ہمارے لیے
36:51یہ
36:51موٹیویشن
36:52کا سبب ہے
36:52بہت بہت شکریہ
36:53اور ہمیں
36:54اپنی محنت
36:54وصول ہوتی ہوئی
36:55دکھائی دیتی ہے
36:56اس طرح سے
36:57آپ کے
36:58ڈونیشنز کے
36:58آنے سے
36:59بہت بہت شکریہ
36:59ایک مرتبہ
37:00پھر
37:00جی حضرت
37:01میں ساتھ ہی ساتھ
37:02ایک بات اور
37:02ایڈ کرنا چاہوں گا
37:04ایک شرعی مسئلہ
37:05حضرت ہم آپ سے
37:05جاننا چاہیں
37:07ہمارے عمومی طور پر
37:08یہ بھی دیکھا جاتا ہے
37:09کہ گھرانے
37:10میں
37:10گھر کا سربرا
37:12جانور لے آتا ہے
37:13اور
37:14یہ ایک
37:15شرعی مسئلہ ہے
37:16ہو سکتا ہے
37:17لوگ
37:17اس پر توجہ
37:18نہ کرتے ہوں
37:18ایسے بے شمار
37:19لوگ ہیں
37:20جو زیادہ تر
37:21شرعی مسائل کو
37:22نہیں جانتے
37:22ان کی رہنمائی ہو جائے گی
37:24میں سمجھتا ہوں
37:25کہ جانور لے آئے
37:26اور
37:26بس یہ
37:28سمجھ لیا
37:28اور فیصلہ کر لیا
37:29کہ گھر میں
37:30سب کی طرف سے
37:31یہ قربانی ہو گئی
37:31ایک جانور لائے
37:33اور سب کا
37:34فریض آدھا ہو گیا
37:34یعنی گھر میں
37:35چھے افراد ہیں
37:36پانچ افراد ہیں
37:36آٹھ افراد ہیں
37:37سب کی جانب سے
37:38یہ قربانی کی جاری ہے
37:39ایسا ہے
37:42دیکھیں
37:43اگر
37:45اس گھر کے اندر
37:46جن جن پر
37:49قربانی واجب ہے
37:51ان پر کرنا لازم ہے
37:54اور اگر نہیں ہے
37:55جیسے
37:57چھوٹے چھوٹے بچے
37:58اور وہ کر رہا ہے
37:59ان کے لئے
38:03یقینا
38:03ان پر تو
38:05واجب بھی نہیں ہے
38:08نابالغ پر
38:09قربانی واجب نہیں
38:10بڑی اہم بات
38:11صحیح ہے نا
38:12اب ان کو
38:13اگر آپ کہلیجے
38:14کہ اس کا باپ
38:15خوشی سے کر رہا ہے
38:16کہ میرے بچے کی
38:17اس کا
38:18یہ سمجھ لے
38:18جان کا
38:20تحفظ ہو
38:21اور یہ ہو
38:21اور اللہ کی راہ میں
38:22زباہ کر رہا ہوں میں
38:24تو وہ
38:25اگر کر رہا ہے
38:25تو وہ
38:25اولادہ چیز ہے
38:26لیکن
38:26اس پر واجب نہیں
38:29اسی طرح
38:30اگر ایک
38:31گھر کا
38:31سربراہ
38:32لے آیا گا ہے
38:33اب اس کے اندر
38:34اس کے چار بیٹے ہیں
38:35شادی شدائے
38:36کمانے والے
38:37تو ان سب کا
38:38بھی
38:38حصہ ہے
38:39اچھا حضرت
38:40ایک اور بات
38:41جیسے اگر
38:41ایک گھر میں
38:42دو بھائی ہیں
38:43اور ایک بھائی
38:45قربانی کر رہا ہے
38:45اپنے اس بھائی کی
38:46جانب سے
38:47کہ
38:47جو
38:48صاحب احیسیت
38:49نہیں ہیں
38:50صاحب استطاعت
38:51نہیں ہیں
38:51اور وہ
38:52قربانی کر رہا ہے
38:53اور وہ
38:54اپنی جانب سے
38:55قربانی کر رہا ہے
38:55اور سمجھ رہا ہے
38:56کہ اس کی جانب سے
38:57فریضہ دا ہو جاتا ہے
38:58اپنے چھوٹے بھائی کے لیے
38:59یا بڑے بھائی کے لیے
39:00کہ جو استطاعت نہیں رکھتا
39:02اس کے حوالے سے
39:03کوئی فوسیلی اپی ہے
39:03دیکھیں سب سے پہلا
39:05اگر
39:06یہ جو
39:07آپ نے فرمایا ابھی
39:08تو اگر
39:10پہلے
39:10اگر
39:11اپنے بھائی کی
39:12جانب سے
39:12کرنا ہے
39:13تو سب سے پہلے
39:14وہ
39:15اپنا
39:15وجود
39:16جو واجب ہے
39:17اس پر
39:17وہ پہلے
39:18آپ کرے گا
39:19یہ نہیں
39:20کہ معلوم ہونا ہے
39:21اس پیسے سے
39:21بھائی کے لیے
39:22کر دیا
39:23اور
39:24اس کا خود
39:24جو واجب ہے
39:26وہ
39:26ایسے کیسے ہی
39:27استطاعت کر رہا ہے
39:27اچھا اگر ایک جانور ہے
39:29جس میں ہم جانتے ہیں
39:30کہ ساتھ حصے ہوتے ہیں
39:31تو اگر وہ
39:31اس بڑے جانور میں
39:32یہ
39:33نیت کر لے
39:34کہ اس میں سے
39:34تین حصے میرے ہیں
39:35تین میرے بھائی کے ہیں
39:37ایک میری بہن کا
39:38مطلب
39:38یہ
39:39دیکھیں صاحب ہے
39:40اس کا واجب
39:41جس پر واجب ہے
39:43جب وہ
39:44اپنا واجب
39:45ادا کر دے گا
39:45پھر وہ نفل
39:46ہر طرف سے کرتا ہے
39:47اس کے لیے وہ نفل ہے
39:50اچھ شخص کے لیے
39:51وہ نفل ہے
39:52جو کر رہا ہے
39:53ٹھیک ہے
39:54لیکن
39:55اس کو
39:56سب سے پہلے
39:56اپنا کرنا ہے
39:57جو اس پر واجب ہے
39:58اس کو
39:59ادا کر کے
40:00واجب
40:00جو بھی ہے
40:01پھر
40:01اس سب کی طرف سے
40:02کرتا ہے
40:02اپنی والدہ کی طرف سے
40:03بھی کر سکتا ہے
40:04کوئی بہن کی طرف سے
40:06بھی کر سکتا ہے
40:06کوئی بیوہ ہے
40:07اس کی طرف سے بھی
40:08کر سکتا ہے
40:08مرہومین کی طرف
40:09مرہومین کی طرف سے
40:10یعنی اس طرح کر سکتا ہے
40:12یہ نہیں ہے
40:13کہ وہ اپنا
40:13اس کا
40:14کالیجہ کے واجب
40:14نہ کرے
40:15اور سب کے لیے
40:15کرتا پھر رہا ہے
40:16and that is not good.
40:21Yes, there is one important thing that is,
40:25it is a very important thing that we know when we know about the future,
40:31that the last year, which is generally the beginning,
40:32which is which of the number of our honorable people,
40:35or which of the original people are doing so that
40:39this is the thing we know about.
40:41Because we also see that the effect of staying,
40:42that our کنکن looks like,
40:43its way to move our mind
40:44that the ball will cut out
40:46its way to move our minds
40:49everything that comes down
40:51it's the only thing is
40:52it's the first thing this is
40:54one is no work
40:56it's not a complaint
40:58when it comes down
41:00if someone comes down
41:01if someone comes down
41:03you know
41:04you understand
41:05that it's like
41:06it's aこと
41:06it means a fault
41:07it's not a fault
41:08right
41:12it's not a fault
41:14I have to do this.
41:15This is a way to do this.
41:15So, in order for us, there is no problem.
41:22And we can not have more than the need for it.
41:25And then we can say that you can do this.
41:27It is a way to do this.
41:28And it is a way to do this.
41:30It is a way to do this.
41:32Or you can't do this.
41:34That is not a problem.
41:37So, if you do this is a good thing.
41:39It is a good thing.
41:40I mean a lot of work is not right there.
41:52Yeah, I'm here a break.
41:57Inshallah break.
41:58We continue to continue to continue to continue.
42:00We've have been a lot of it.
42:02And a lot of we've felt.
42:04We've got a lot of it.
42:11Oh
Comments