00:00اہم ویڈیو جو آپ کے اورگنز کو پائیدار مضبوط بناتی ہے اور آپ کے جسم کو تندرس رکھتی ہے
00:07مثال کے طور پر آنکھوں کے لیے کیرٹ کا استعمال کیا جاتا ہے
00:12اس کے بعد پینکریاز کے لیے آپ کے لب لبے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے سفیٹ پٹاٹوز کا
00:20سٹمک کے لیے جنجر کا استعمال کیا جاتا ہے
00:23لنگز کے لیے گریپ کا استعمال کیا جاتا ہے
00:27کیڈریز کے لیے بینز وغیرہ کا استعمال کیا جاتا ہے
00:31اس کے علاوہ جوائنٹس کے لیے پائین اپل کا استعمال کیا جاتا ہے
00:35اور ہارٹ کے لیے ٹوماتوز یعنی کہ ٹوماتر کا استعمال کیا جاتا ہے
00:40اور اس کے علاوہ برین کے لیے وارنٹ جس کو ہم اپروٹ کہتے ہیں
00:45کیونکہ اس کی جو شیپ ہے برین کی مانند ہے
00:48اس کا استعمال کیا جاتا ہے
00:50اور لیور کے لیے بیٹ روٹ کا استعمال کیا جاتا ہے
00:53جس کو چکندر کہا جاتا ہے
00:55موسیقی
Comments