Skip to playerSkip to main content
Modern and traditional dance forms are gaining massive popularity among Pakistani youth, creating a unique cultural blend. From classical Kathak and folk dances like Bhangra to hip-hop and contemporary styles, young dancers in Pakistan are redefining expression and identity. This growing trend highlights creativity, cultural pride, and global influence in today’s generation. Watch how tradition meets modern energy in Pakistan’s evolving dance scene.

Pakistani youth dance trend, modern dance Pakistan, traditional dance Pakistan, fusion dance Pakistan, Pakistani culture dance, hip hop Pakistan, bhangra dance Pakistan, kathak Pakistan, contemporary dance Pakistan, youth culture Pakistan, dance trends 2026, Pakistani dancers, cultural fusion Pakistan

Pakistan dance, youth dance, modern vs traditional, dance fusion, bhangra, kathak, hip hop Pakistan, dance culture, Pakistani youth, viral dance Pakistan, cultural dance, trending dance

#PakistanDance #YouthTrend #ModernVsTraditional #DanceFusion #Bhangra #Kathak #HipHopPakistan #CulturalFusion #PakistaniYouth #DanceCulture #TrendingNow #ViralPakistan #ContemporaryDance #DesiVibes #indiadancer #viral #shortvideo #viralvideo #shorts #ternding

Category

🎈
Fun
Transcript
00:04ارس کانسل آف پاکستان کراچی میں کچھ نوجوان انٹرنیشنل ڈانس ڈے کے موقع پر جدید رقص کی تیاری میں مصنوع
00:12ہیں
00:12انجل کا تحنا ہے کہ حرکت، ریدم اور جذبات یہ صرف رقص نہیں یہ ایک زبان ہے
00:19ایسی زبان جو پوری دنیا کو جو ہوتی ہے
00:22یہ کرتے کرتے بہت یہ بھی احساس ہوا ہے کہ ہماری سوسائیٹی یہ سب چیزوں کو اچھے سے نہیں لیتی
00:29ہے
00:29لیکن اس کے باوجود ہم ایک آرٹ دکھانا چاہ رہے ہیں
00:33ہم اپنا سیلف ایکسپریشن دکھانا چاہ رہے ہیں
00:36آرٹس کانسل آف پاکستان کراچی بھی ہر سال 29 اپریل کو عالمی سطح پر منائی جانے والے انٹرنیشنل ڈانس ڈے
00:44کی مناسبت سے تقریبات منقلت کرتا ہے
00:47کانسل کے شعبہ رقص کے سربراہ مانی چاہو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رقص کو مایوب سمجھا جاتا ہے
00:53لیکن ان کی کوشش ہے کہ اس آرٹ سے جڑے فرسودہ نظریات کو چیلنج کیا جائے
00:58پاکستان میں تو ٹیبو ہے ڈانس ابھی تک جو ہے لیکن کچھ بچے ایسے ہیں جو کر رہے ہیں
01:03اور پروفیسنلی تو اتنا زیادہ نہیں کر سکتے کہ بریڈن بٹر کے لیے تو وہ لوگ نہیں کر سکتے
01:07لیکن ایک چیزیں کر رہے ہیں کہ تاکہ وہ لوگ سیکھ سکیں
01:09انٹرنیشنل ڈانس لے کا مقصد رقص کی اہمیت کو تسلیم کرنا اور دنیا بھر کی ثقابتوں کو ایک پلیٹ فارم
01:15پر لانا ہے
01:16اس دن کا آغاز 29 اپریل 1982 کو ہوا تھا
01:21یہ دن مشہور فرانسیسی رقاص اور کوریو گرافر یون یارج نوے کی سالگیرہ کے موقع پر منایا جاتا ہے
01:28جنہیں جدیر بیلے ڈانس کا بانی قرار دیا جاتا ہے
01:33عائشہ خان کراچی کے کتک سکول آف پرفارمنگ آرٹ سے رقص سیکھ رہی ہے
01:38ان کا کہنا ہے کہ عورت کا گنگرو پہن کر ناچنا معاشرے میں بہت برا سمجھا جاتا ہے
01:44دھرے لوگ خاتون ہوں مطلب میرے تین بچے ہیں اور ڈانس کا شوق تھا
01:49لیکن ایک کتک ڈانس کا شوق مجھے زیادہ ہوا
01:52اور میں سیکھ رہی ہوں اور سیکھنا چاہتی ہوں اور اس کو آگے لے کر جانا چاہتی ہوں
01:57اس دانے کے خالق محسن بابر کے بقول ان کے خواہش ہے کہ اس فن کو عزت ملے
02:03ان کا کہنا ہے کہ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ رقص تفریح نہیں
02:07بلکہ اظہار رائے، ازادی اور انسانی احساسات کی طاقتور شکل ہے
02:12میری فیملی تھی جو کسی تائم میں شاید میرے خلاف بہت خلاف تھی
02:17کہ لڑکا ہے اور گھنگرو پین کے ناشتا ہے لیکن جب انہوں نے مجھے دیکھا ناشتے ہوئے
02:23تو اس کے بعد سے آج تک کوئی میرے پر اوبجیکشن نہیں اٹھا
02:26کیونکہ انہوں نے دیکھ لیا کہ یہ ایک آرٹ پرفارم کر رہا ہے
02:31پاکستان میں روایتی رقص کی جڑیں بہت گہری ہیں
02:34لوگ رقص جیسا بھنگڑا اور دھمال تو سقاپت کا لازمی حصہ تصور کیے جاتے ہیں
02:39لیکن وقت کے ساتھ رقص کو اکثر غلط نظر سے دیکھا جانے لگا
02:44بالخصوص اسٹیج یا پروفیشنل ڈانس کو
02:48اس کے باوجود پاکستان میں آج بھی کئی فنکار
02:51ڈانس اکیڈیمیز اور تھیٹر گروپز اس فن کو زندہ رکھے ہوئے ہیں
02:55چاہے وہ کلاسیکل کتھک ہو یا جدید کنٹیمپوریری ڈانس
03:02موسیقی
03:07موسیقی

Recommended