Skip to playerSkip to main content
#headlines #iran #usa #straitofhormuz #GlobalEconomy #WhiteHouseIncident #IranianFM #pakistan #donaldtrump #fieldmarshalasimmunir #islamabadtalks #ceasefire #usiranwar #pmshehbazsharif #modi #lebanon #israel #london #psl11 #indonesia

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Petrol price in Pakistan — April 25, 2026

Europe new entry/exit system- a short guide

Phishing Scams: PTA issues guide against fake emails, websites

Iran War 2026: Abbas Araghchi lands in Islamabad for official visit

Friday Holiday Ended in Offices

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02ڈیران سے اب جو بھی بات ہوگی ٹیلی فون پر ہوگی ایران سے بانچیت کے لیے 18 گھنٹے طویل سفر
00:07نہیں کریں گے
00:08امریکی صادر ڈاللڈ ٹرمپ کہتے ہیں ایران جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا وہ امادہ نہیں تو غلقاتوں کی ضرورت بھی
00:14نہیں
00:14ایران کے سمجھدار لوگوں سے بات ہو رہی ہے امید ہے ایرانی دانشمندی کا مظاہرہ کریں گے
00:19ہم ایران کی افزودہ ہیرانیم کو مذاکرات کے حصے کے طور پر لیں گے
00:23ایران کی جنگ بہت جلد ختم ہو گئے اور ہم جیتیں گے
00:37ایران کے وزیر خارجہ مسقص سے دوبارہ پاکستان پہنچ گئے
00:40ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے ابباس سراخشی نے فیر مارشل سعید آسم بنیر سے ملاقات کی سیکیروٹی صورتحال اور
00:45باہمی اوہ پر گفتگو
00:47مختصر قیام کے بعد ایرانی وزیر خارجہ موسکو روانہ ہو گئے
00:57ایرانی امریکہ کو جہوری معاملات اور آبنہ حرمز پر اپنی ریڈ لائنز واضح کر دی
01:01ایرانی میڈیا کا کہنا ہے ابباس سراخشی کے دورے میں سالس پاکستان کے ذریعے امریکہ کو تحریری پیغامات مہچائے گئے
01:08ابباس سراخشی جہوری پروگرام آبنہ حرمز پر ایرانی موقع کو دو ٹوک انداز میں پیش کر رہے ہیں
01:21اور امریکی سادر ٹرم کے صحافیوں کے ساتھ سالانہ ڈینر کے دوران فائرنگ
01:25سیکرٹ سرویس کے اہل کاروں نے سادر ٹرم کو حصار میں لیا
01:28سادر ٹرم کو تقریب سے باہر لے گئے باہر لے جاتے ہوئے ٹرم لڑ کھڑا کر گر گئے
01:32فائرنگ کے بعد بندر مجھ گئی کچھ لوگ ٹیبلز کے نیچے چھم گئے
01:35حملے کا تعلق ایران جنگ سے نہیں
01:38لگتا ہے ملزم میں انفرادی طور پر قدم اٹھایا
01:41امریکی سادر ٹرم کی فائرنگ کے بعد پریس کانفرنس
01:44کہا حملہ آور ذہنی طور پر بیمار تھا
01:46اہل خانہ کو اس کے مسائل کا علم تھا
01:48سیکیورٹی اداروں نے فوری کاروائی گھر کے شوٹر کو گرفتار کیا
01:52ہمارے ایک اہلکار کو گولی لگی لیکن بلٹ پروف چیکٹ کی وجہ سے بچ گیا
01:56یہ پہلا حملہ نہیں
01:57پہلے بھی اس طرح کا واقعہ پیش آیا
01:59فائرنگ کے وقت سادر ٹرمپ اتمنان سے بیٹھے دکھائے دیئے
02:03امریکی سادر کا کہنا ہے
02:04ملانیا ٹرمپ شدید صدمے ہیں
02:06پہلے لگا فری گرنے کی آواز ہے
02:09لیکن وہ گولیوں کی آواز تھی
02:10ملانیا سمجھ گئی کہ کچھ غلط ہوا ہے
02:13صدارت انتہائی خطنناک پیشہ ہے
02:15پہلے بتا دیا ہوتا
02:16تو شاید میں سادر کا انتخاب ہی نہ لڑتا
02:29صدر زرداری اور وزیر آزم شہواز شریف کی وائٹ ہاؤس
02:32اشائی میں فائرنگ کی شدید مذہبت
02:33عاصف زرداری کا صدر ڈالر ٹرمپ اور خاتون اول کے محفوظ لینے پر اظہار اتمنان
02:37کہا واقعہ دہشت گردی کے گھناؤنی شکل ہے
02:40جس کی جتنی بھی مذہبت کی جائے کم ہے
02:42وزیر آزم کا صدر ٹرمپ کی موجودگی میں فائرنگ پر اظہار افسوس
02:46ایکس پر رکھا
02:47شایئے میں فائرنگ کے پریشان کن واقعے سے گہرا صدمہ ہوا
02:50جان کر خوشی ہوئی صدر ٹرمپ خاتون اول اور دیگر حاظبین محفوظ ہیں
02:55نائب وزیر آزم اساقڈار کا صدر ٹرمپ اور دیگر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
03:16برطانیہ، ترکیہ، جرمنی، فرانس اور اٹلی کے سربرہان کا وائٹ ہاؤس
03:20اشائے میں فائرنگ کی مزمت صدر ٹرمپ اور امریکی انتظامیہ سے اظہاری ایک چہتی
03:25سعودی عرب متحدہ عرب امارات نے بھی واقعی کی مزمت کی
03:28تقریب میں حملہ ناقابل ایک قبول قرار دیا
03:31برطانوی وزیر آزم کیس ٹرمپ کا صدر ٹرمپ کو ٹیلی فون
03:34وائٹ ہاؤس کے شائعے میں پیش آئے واقعے پر افسوس
03:37صدر ٹرمپ اور خاتون اول کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
03:40دونوں رہنماؤں نے آمنہ ہونس میں جہاز رانی کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا
03:55وائٹ ہاؤس کے ڈنر میں فائرنگ کرنے والے ملزم کا نام
03:58کولی تھومس ایلین اور عمر تیس سال ہے
04:00وہ کیلیفورنیا کے رہائشی ہے
04:01واشنگٹن ڈی سی کے پولیس چیف جیفری سی کارول کا کہنا ہے
04:05کہ مشتبہ شخص اسی ہوتنن بطور مہمان ٹھیرا ہوا تھا
04:08جہاں یہ تقریب جاری تھی
04:10تفتیش کے سلسلے میں اس کا کمرہ بھی سین کر دیا گیا
04:12ملزم کے پاس شانٹ گن متعدد چاکو موجود تھے
04:16وہ کام ویڈیوز کے جائزہ لے رہے ہیں
04:17مشتبہ شخص اندر تک کیسے پہنچا
04:19ایٹورنی جنرل کا کہنا ہے
04:21کہ ملزم کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا
04:32ترجمان وائٹ ہاؤس کیرلان لیوٹ کا نکہار
04:34وہ سچ ہو گیا
04:36تقریب شروع ہونے سے پہلے انہوں نے کہا تھا
04:38ایونٹ کلاسک ہونے والا ہے
04:39اس میں شاید گولیاں بھی چل جائیں
04:41ترجمان وائٹ ہاؤس کے بیان کی ویڈیو وائرل ہو گئی
04:43سارفین ان کی بات پوری ہونے پر
04:45حیرانی کا اظہار کر رہی ہیں
04:53پاکستان نے تنازع میں بہترین کام کیا
04:55فیلمانشل آسمونیر اور وزیر آزم شہواز شریف بہترین شخصیات ہے
04:59امریکی صدر ڈوبالل ٹرم کہتے ہیں
05:01فیلمانشل آسمونیر اور وزیر آزم شہواز شریف چاہتے ہیں
05:04مسئلہ حل ہو
05:12پاکچین تعلقات پاکستان کی خارجہ پولیسی کا بنیادی ستون ہے
05:16صدر آصف زرداری کی چینی صوبہ ہنان کے دارالحکومت چانگ شاہ کے دورے میں گفتگو
05:21کہا صوبہ ہنان کی ٹیکنالوجی پاکستان زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے ہم ہے
05:26صدر زرداری سے ہنان کے پارٹی سیکرٹری شین شیعو منگ کی ملاقع
05:30زراج، صحت، تعلیم، تجارت اور اہم شعبوں میں تعاون پر باتچیت
05:34گورنر ہنان ماؤوی منگ کا صدر زرداری کے اعزاز میں شائع
05:38صدر زرداری نے تقریب سے خطاب میں کہا
05:41ماؤزہ تنگ کی میراس آج بھی زندہ ہے
05:43عوامی طاقت کا تصور پاکستانی عوام میں بے حد مقبول ہے
05:47گورنر ہنان نے کہا
05:49صوبہ ہنان سی پیک ٹو کی ترقی میں بھرپور کے دار ادا کرتا رہے گا
05:53صدر زرداری نے صوبہ ہنان کی ذرے ٹیکنالوجی اور مشینری میں بہارت کو فراہا
05:57صدر زرداری کا چانگ شاہ میں سانی ہیوے انڈرسٹری کا دورہ
06:02سنتی تعاون و ٹیکنالوجی میں شراختداری پر زور
06:27امریکی بہریان نے بہر عرب میں کاروائی کرتے ہوئے تدارتی جہاز ایم وی سیون کو روک لیا
06:31سینکوم کے مطابق ہیلیکاپٹر کے ذریعے جہاز روکا گیا اور ایران واپس جانے کا حکم دیا گیا
06:36حکم کا کہنا ہے بہری جہاز تدارت کی آرم غیر قانونی رانی مستوات کی منتقلی میں مروبست تھا
06:41اور ہالیا بلیک رسک کیے گئے انیس جہازوں میں شامل ہے
06:44امریکی محکمہ خزانہ نے ایرانی توانائی کی ترسیل پر پابندی آئیت کر رکھی ہے
06:48ناکابندی کے آغاز سے اب تک سینٹیس جہازوں کا رخ موڑا جا چکا ہے
07:04آبنا حرمز کی صورتحال اب پہلے جیسی نہیں رہے گی
07:07ایرانی پارلمنٹ کے ڈیپٹی سپیکر علی نیگزاد نے کہا
07:10رہبر اعلیٰ کے حکم کے مطابق ہم کسی صورت
07:13اس اہم آبی گزرگاہ کو اس کی پرانی حالت پر بحال نہیں کریں گے
07:17ہمیں اب پتا چلا کہ آبنا حرمز اور باب المندب کی بندش سے
07:21پچیس فیصد عالمی معیشت متاثر ہوتی ہے
07:24ترجمان خاتم الامبیاء ہیڈ پارٹرز نے خبردار کیا
07:27امریکہ جاریت سے باز رہے ورنہ سخت نتائج بھکت نہ ہوں گے
07:31آبنا حرمز پر ہماری نگرانی اور کنٹرول جاری رہے گا
07:35امریکی اور سہونی دشمنوں کو مزید سخت جواب دینے کے لیے تیہاں ہیں
07:48ایرانی حملوں سے امریکہ کو اربوں جالرز کا نقصان ہوا
07:51امریکی فوجی اڈوں پر نقصان جتنا بتایا گیا اس سے کہیں زیادہ ہے
07:54امریکی نیوز چینل ان بی سی کی امریکی حکام کے حوالے سے ریپورٹ
07:58بتایا نقصانات کے ظالے پر اربوں ڈالرز لاغت آ سکتی ہے
08:02ایران میں خلیجی ممالک نے ساتھ امریکی اڈوں پر درجنوں اہداف کو نشانہ بنایا
08:06واشنگٹن کے تینگ ٹینگ
08:08امریکن انٹرپرائز انسٹیٹیوٹ کی ریپورٹ اور حکام کے مطابق حملوں میں
08:12بداموں کمانڈ ہیڈکورٹرز تیاروں کے ہینگرز
08:15سٹلائٹ کمیونکیشن رنویز جدید تین ریڈار سسٹم
08:19اور درجنوں جنگی تیاروں کو تباہ کیا شدید نقصان پہنچایا گیا
08:32دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے
08:34اور پاکستان دہشت گردی کا مقابلہ کر رہا ہے
08:37پر فاقی وزیر اطلاعات کہتے ہیں
08:39پاکستان نے بھارت کی بے بنیادل جامات کا مؤثر جواب دیا
08:42بھارت دہشت گردی کے واقعات کی نامزمت کرتا ہے
08:45نہ ہی افسوس
08:46دہشت گردی کے تانے بانے بھارت سملتے ہیں
08:49بھارت دہشت گردی کے ساتھ پانی کو بطور ہتیار استعمال کرتا ہے
08:52پاکستان نے پہلگام واقعی تحقیقات کا مطالبہ کیا
08:56تو بھارت بیک فٹ پر چلا گیا
08:57پاکستان کا دفاع مضبوط سے مضبوط تر ہوا ہے
09:04بھارت نے پہلگام فالس فلائگ آپریشن کی آر میں
09:07پاکستان کے خلاب جاہریت کی کوشش کی
09:12وزیر اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑا کہتے ہیں
09:16اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کا کوئی موازنہ نہیں
09:20کھیل داس کوہستانی نے کہا
09:22بھارت نے پہلگام واقعی کو بے بنیاد طور پر پاکستان سے جوڑا
09:26راجیش کمار ہردہ سانی موڈی نے اپنی سیاست کے لیے
09:30ہندو مذہب کے تشخص کو برباد کیا
09:32بشک ندیم کامران نے کہا
09:34پاکستان میں مثالی مذہبی ہم اہنگی ہے
09:43ٹی آر ایف بھارتی خوفی ایجنسیوں کا مہرہ
09:46بھارتی متزاد بیانات سے پہلگام فالس فلاک کی حقیقت آشکار ہو گئی
09:50پہلگام واقعی کے دوران
09:52بھارتی پروپگینڈا مشینری سیکیورٹی ناکامی کو چھپانے کے لیے
09:56جھوٹ اور فریب کا سہارہ لیتی رہی
09:58بھارتی میڈیا نے حسبے روایت منگھڑت پروپگینڈے کے ذریعے
10:01پہلگام واقعی کو پاکستان سے جوڑنے کی ناکام پوشش کی
10:04کل ادم تنظیم ڈی ریزسٹنس فرنٹ نے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کی
10:09پاکستان کے نائب وزیراعظم عساق جار نے شواہد کے ساتھ
10:13عالمی سطح پر پاکستان کے دو ٹوک موقف کو تسلیم کر آیا
10:22گربی زور دکھانے لگی
10:23نواب شاہ میں سورج آگ برسانے لگا
10:25پارا چھالیس ڈگری سینٹر گیٹ تک پہنچ گیا
10:27سی بی میں درجہ حرارت تینٹالیس
10:30جبکہ لہور میں پارا بی آلیس ڈگری سینٹر گیٹ ریکارڈ کیا گیا
10:33محکمو موسمیات کی گرمی کی شدت چند روز تک برقرار رہنے کی پیش گئی
10:43چلاس کے قریب تھوڑ نالا کے مقام پر شہرہ قراخرم لینڈ سرائڈنگ کے باعث بند ہو گئی
10:47شہرہ قراخرم کے دونوں اتراف گاڑیوں کی خطاریں لگ گئی
10:50ترجمان گلگت بلتستان پولیس کا کہنا ہے
10:52سڑک سے ملبہ ہٹانے بحالی کے لئے کام جاری ہے
11:03راولپنڈی سامباد میں میٹرو بس سیویس جسوی طور پر بحال
11:07میٹرو بس سادر سٹیشن سے شہید ملت سٹیشن تک مکمل فال ہو گئی
11:10پریڈ ڈراؤنڈ سے پارک سیکیٹریر تک میٹرو بس سیویس تحال بن
11:14سات روز کی بندش کے بعد راولپنڈی میں گرین بس سیویس مکمل بحال کر دی گئی
11:19قائد آزم یونیورسٹی میں کل سے آن کیمپس تعلیمی سرگرمیت دوبارہ شروع ہوں گی
11:31وزیر اعلی مریم نواز نے پچاس اکر پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان کر دیا
11:36فلم سٹی نواز شریف آئی ٹی سٹی لاہور میں قائم کی جا رہی ہے
11:40مریم نواز نے کہا فلم سٹی منصوبہ ملک کا پہلا مکمل اینڈ ٹو اینڈ میڈیا پروڈکشن ہم ہے
11:46فلم، ٹی وی، انیمیشن اور ڈیجیٹل میڈیا کے لیے جدید سہورتیں ایک چھت تلے فراہم کی جائیں گی
11:52فلم اور میوزک سکول بھی منصوبے کا حصہ ہوں گے
11:55صوبائی وزیر اطلاع ازمہ بخاری نے بتایا
11:57پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار فلم انڈسٹری کی بھالی کے لیے دو ارب روپے مختص کیے گئے
12:04وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر یونیورسل میار کے لاہور فلم سٹی پر کام شروع کر دیا گیا
12:19بنو میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا
12:22بم ڈسپوزل سکوڈ نے سڑک کنارے نسٹ تین کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا
12:27حکام کا کہنا ہے ریموٹ کنٹرول بارودی مواد پولیس کو نشانہ بنانے کیلئے نسٹ کیا گیا تھا
12:38کراچی میں سابق اس پی کے بیٹے کی فائرنگ سے ایف بی آر انسپیکٹر کے زخمی ہونے کی تحقیقات
12:43ملزم آغا شہیر کو فرار میں مدد دینے والے تین ملزمان گرفتار
12:47ملزم مظہر علی کو کراچی آغا تاہر خان اور آغا مصدق خان کو شکارپور سے گرفتار کیا گیا
12:53ملزمان نے اپنے ڈیرے پر آغا شہیر کی گاڑی چھپائی تھی
12:56ملزمان کو کراچی منتقل کیا جا رہا ہے
12:59تحال ملزم کا سرات نہیں لگایا جا سکا ہے
13:01ملزم آغا شہیر کے والد کا کہنا ہے
13:03چند دن پہلے چار لڑکوں نے بیٹے کو گاڑی سے اتار کر مارا پیچا
13:07بیجی نے بتایا کہ شہیر زخمی ہے
13:09رات ڈیر بجے شہیر باہر گیا اس کے بعد سے اس کا کچھ پتہ نہیں
13:13پولس نے اقدام قتل کی ایف آئی آر میں دہشدگردی کی دفعات بھی شامل کرتی
13:22پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی آن لائن فروغ کل سے
13:25فیسیکل ٹکٹ منگل سے دستیاب ہوں گے
13:27کوریئر کمپنی کی اٹھارہ فرنچائز پر ٹکٹ پر اوکت ہو رہے ہیں
13:32پی ایس ایل یارہ کا فائنل تین مائی کو شیڈیول ہے
13:34ٹکٹ پندرہ سو سے بارہ ہزار روپے تک رکھا گیا ہے
13:43کرکٹ کا بہائی جوش ہر لمحہ پر جوش پی ایس ایل سپیشل
13:47ساوک پکٹر باسط علی اور کامران اکمل کے شاندار تجزی اور تفسرے
13:51آج بننگی اداکارہ ہمار علی مہمان
13:54سامنا کریں گی وسیم ادانی کے ماسوانہ سوالات کا
13:56مصطفیٰ چودری اور آدھی کومیڈی کا تلکہ لگائیں
14:04موسیقی
Comments

Recommended