Skip to playerSkip to main content
مرشد و استاد کی آپؒ سے محبت
حضرت صدر الافاضل مولانا سید نعیم الدین مراد آبادی چونکہ آپ رحمۃ اللہ علیہ کے استاد اور مرشد بھی تھے اس وجہ سے آپ رحمۃ اللہ علیہ ان سے بے پناہ محبت فرماتے تھے، آپ رحمۃ اللہ علیہ کی محبت کا اندازہ اس امر سے لگا سکتے ہیں کہ صدر الافاضل کا وصال آپ رحمۃ اللہ علیہ کے ہاتھوں میں ہوا آپ رحمۃ اللہ علیہ اس وقت خدمت شیخ پر مامور تھے یعنی اپنے مرشد کے سر کو دبا کر فیض یاب ہو رہے تھے کہ حضرت صدر الافاضل رحمۃ اللہ علیہ کی روح پرواز کر گئی۔

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ


#Shorts
#الشفا_شریف
#اسلامی_واقعات
#بزرگان_دین
#Sufism

Category

📚
Learning
Comments

Recommended