تحریک پاکستان میں کردار:
1945ء میں تحریک پاکستان زوروں پر تھی چونکہ صدر الافاضل مولانا سید نعیم الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ اس تحریک کے بانی اور آل انڈیا سنی کانفرنس کے روح رواں تھے جب انھوں نے تحریک پاکستان کے سلسلے میں اپنی کوششوں کو تیز کیا تو آپ رحمۃ اللہ علیہ کو آل انڈیا سنی کانفرنس کے مرکزی دفتر کا منصرم مقرر فرمایا تو تمام تر مراسلات، مواصلات تحصیل و ترسیل وغیرہ کا نظام آپ رحمۃ اللہ علیہ ہی کے سپرد تھا۔ پھر جب مولانا صدر الافاضل قیام پاکستان کے لیے دورے پر تشریف لے گئے تو آپ رحمۃ اللہ علیہ بھی ساتھ تھے۔
کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ
#Shorts
#الشفا_شریف
#تحریک_پاکستان
#اسلامی_تاریخ
#MuftiGhulamMoinuddin
Comments