Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
تذکرہ مترجم:
ولادت: 23 دسمبر 1923ء بمطابق 10 ربیع الثانی 1342ھ
جائے ولادت: مراد آباد، انڈیا | اسم گرامی: غلام معین الدین
آپ کے والد ماجد کا نام: صابر اللہ شاہ چشتی صابری اشرفی نعیمی رحمۃ اللہ علیہ
خاندان: گھرانہ سادات
بیعت: آپ رحمۃ اللہ علیہ مولانا حکیم سید نعیم الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ کے دست حق پرست پر بیعت تھے۔

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

Category

📚
Learning
Comments

Recommended