00:02ڈرانی وزیر خارجہ اباس اراکشی کی فیلڈ مارشل سید آسم منیر سے ملاقات
00:07ایرانی سرکاری میڈیا نے بتایا ملاقات میں باہنی امور اور سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی
00:12اسلام آباد پہنچنے پر وزیر داخلہ موسیٰ نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ کا استقبال کیا
00:18اباس اراکشی مختصر قیام کے بعد موسکو روانہ ہو گئے
00:21روسی صدر ولاد مئر پیوٹن سے ملاقات کریں گے
00:24ایرانی وزیر خارجہ مسکت سے اسلام آباد پہنچے تھے
00:27مسکت میں ایرانی وزیر خارجہ نے امان کے سلطان حیسم بن تارک آل سید سے ملاقات کی
00:33ایرانی وزیر خارجہ کے سعودی عرب مصر اور فرانس کے وزراء خارجہ سے رابطے
00:38قطری وزیراعظم سے بھی گفتگو کی جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں سے آگا کیا
00:44ایرانی میڈیا کا کہنا ہے
00:46اباس اراکشی کی دوبارہ اسلام آباد آمد مشاورت کا تسلسل ہے
00:49اباس اراکشی کی اسلام آباد جوہری مزاقرات سے متعلق نہیں
00:53بلکہ پاکستانی حکام کے ساتھ حالیہ باتچیت کے سلسلے کو آگے بڑھانا ہے
01:13ایران سے اب جو بھی بات ہوگی ٹیلی فون پر ہوگی
01:16ایران سے باتچیت کے لیے 18 گھنٹے طویل سفر نہیں کریں گے
01:19امریکی صدر ڈالر ٹرمک کہتے ہیں
01:21ایران جوہری ہتیار نہیں رکھ سکتا
01:23وہ آمادہ نہیں تو ملاقاتوں کی ضرورت بھی نہیں
01:25ایران کے سمجھدار لوگوں سے بات ہو رہی ہے
01:27امید ہے ایرانی دانشمندی کا مظاہرہ کریں گے
01:30ہم ایران کے ابزودہ یورین ایم کو مذاکرات کے حصے کے طور پر لیں گے
01:34ایران کی جنگ بہت جلد ختم ہوگی اور ہم جیتیں گے
01:37صدر ٹرمک کا نیٹو سے پھر شکوا
01:39کہا نیٹو ہمارے ساتھ نہیں کھڑا ہوا
01:41برطانیہ پر بھی تنقی
01:51امریکی صدر ٹرمک کے صحافیوں کے ساتھ
01:53سالانہ ڈینر کے دوران فائرنگ سیکریٹ سارویس کے حلکاروں نے صدر ٹرمک کو حصار میں لیا
01:58صدر ٹرمک کو تقریب سے باہر لے گئے
02:00باہر لے جاتے ہوئے ٹرمک لڑکھڑا کر گر گئے
02:02فائرنگ کے بعد بھگدر مچ گئی
02:04کچھ لوگ ٹیبلز کے نیچے چھپ گئے
02:06امریکی میڈیا کا کہنا ہے
02:08ملزم نے مرکزی دروازے کی طرف آنے کی کوشش میں
02:10بالروم کے باہر سیکریٹ سارویس حلکار پر فائرنگ کی
02:13جس سے وہ زخمی ہو گیا
02:15نیشنل کیپٹل ریسپونس کورٹ نے شوٹر کو حراست میں لیا
02:18ابتدائی تحقیقات کے مطابق
02:20حملہ آور نے سیکیورٹی ٹیک پوائنٹ کے قریب فائرنگ کی
02:23صدر ٹرمک نے فائرنگ کے اضاقے کی سی سی ٹی وی اور تصویریں جاری کر دی
02:39حملے کا تعلق ایران جنگ سے نہیں لگتا ہے
02:41ملزم نے ان فرادی طور پر خدم اٹھایا
02:43امریکی صدر ٹرمک کی فائرنگ کے بعد پریس کانفرنس کہا
02:46حملہ آور ذہنی طور پر بیمار تھا
02:48اہلے خانوں کو اس کے مسائل کا علم تھا
02:50سیکیورٹی داروں نے فوری کاروائی کر کے شوٹر کو گرفتار کیا
02:53ہمارے ایک اہل کار کو گولی لگی لیکن بلڈ پروف جیکٹ کی وجہ سے بچ گیا
02:57یہ پہلا حملہ نہیں
02:59پہلے بھی اس طرح کا واقعہ پیش آیا
03:01فائرنگ کے وقت صدر ٹرم اتبیدان سے بیٹھے دکھائی دیئے
03:04امریکی صدر کا کہنا ہے
03:06ملانیہ ٹرم شدید صدمے میں ہیں
03:07پہلے لگا ٹرے گردے کی آواز ہے
03:10لیکن وہ گولیوں کی آواز تھی
03:11ملانیہ سمجھ گئی کہ کچھ غلط ہوا
03:13صدارت انتہائی خطرنات پیشہ ہے
03:16پہلے بتا دیا ہوتا
03:17تو شاید صدر کا انتخاب ہی نہ لڑتا
03:31سطر زرداری اور وزیر آزم شہداز شریف کی
03:33وائٹ ہاؤس اشائیے میں فائرنگ کی شدید مضمت
03:36آسف زرداری کا صدر ڈالر ٹرمپ
03:38اور خاتون اول کے محفوظ رہنے پر
03:40اظہار اتمران کہا
03:42واقعہ دہشت گردی کی گھنونی شکل ہے
03:44جس کی جتنی بھی مضمت کی جائے کم ہے
03:46وزیر آزم کا صدر ٹرمپ کی موجودگی میں
03:49فائرنگ پر اظہار افسوس
03:50ایکسپر لکھا
03:51اشائیے میں فائرنگ کے پریشان کن واقعے سے
03:53گہرا صدمہ ہوا
03:54جان کر خوشی ہوئی صدر ٹرمپ
03:56خاتون اول اور دیگر حاضرین محفوظ ہیں
03:59نائف وزیر آزم اس حاق دار کا
04:01صدر ٹرمپ اور دیگر کے لیے
04:03نیک خواہشات کا اظہار
04:17برطانیہ ترکیہ جرمنی فرانس
04:19اٹلی کے سربرہان کا وائٹ ہاؤس اشائیے میں
04:21فائرنگ کی مضمت
04:22صدر ٹرمپ اور امریکی انتظامیہ سے اظہار ایک جائے تھی
04:24سعودی عرب متحدہ عرب امرات نے بھی
04:27واقعی کی مضمت کی
04:28تقریب میں حملہ ناقابل قبول قرار دیا
04:30برطانوی وزیر آزم
04:32کھیر سٹارنگ کا صدر ٹرمپ کو ٹیلی فون
04:34وائٹ ہاؤس کے اشائیے میں پیش آنے والے
04:36واقعی پر افسوس
04:37صدر ٹرمپ اور خاتون اول کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
04:40دونوں رہنماؤں نے آبنایا اور حربوز میں
04:43جہاز رانی کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا
04:57وائٹ ہاؤس کے
04:58ڈنر میں فائرنگ کرنے والے ملزم کا نام
05:00کولی تھومس ایلن اور عمر تیس سال
05:02ہے اور وہ کالیفورنیا کا رہائشی ہے
05:04واشنگٹن ڈی سی کے پولس چیف کا
05:06کہنا ہے مصطبا شخص اسی ہوتل میں
05:08بطور مہمان خیرہ ہوا تھا جہاں
05:10یہ تقریب جاری تھی تب تیش کے
05:12سلسلے میں اس کا کمرہ بھی سیل کر دیا گیا
05:14ملزم کے پاس شارٹ کرنر
05:16مطابط چاکو موجود تھے
05:18حکام ویڈیوز کا جائزہ لے رہے ہیں
05:20مصطبا شخص اندر تک کیسے پہنچا
05:22اٹرنی جنرل کا کہنا ہے
05:23ملزم کو کل عدالت میں پیش لیا جائے گا
05:38پاچ چین تعلقات پاکستان کی خاردہ پولسی
05:41کا بنیادی سطحون ہے
05:42صدر آصف زرداری کا چینی صوبہ
05:44ہنان کے دارالحکومت چانگشاہ کا دورے میں گفتگو
05:46کہا صوبہ ہنان کی ٹیکنالوجی
05:48پاکستان نے ذرعی پیداوار بڑھانے کے لیے اہم ہے
05:50صدر زرداری سے ہنان کے پارٹی سیکریٹری
05:52شینج شیعو منگ کی ملاقات
05:55ذرات، صحت، تعلیم، تجارت اور اہم شعبوں میں
05:57تعاون پر بات چیت
05:58گورنر ہنان کا صدر زرداری کے عزاز میں اشائیہ
06:01صدر زرداری نے نقریب سے خطاب میں کہا
06:03کہ معاوز تنگ کی میراس آج بھی زندہ ہے
06:05عوامی تاخت کا تصور پاکستانی عوام میں
06:08بہت مقبول ہے
06:09گورنر ہنان نے کہا کہ صوبہ ہنان
06:11سی پیک ٹو کی ترقی میں بھرپور کردار
06:13ادا کرتا رہے گا
06:14صدر زرداری نے صوبہ ہنان کی
06:17ذرعی ٹیکنالوجی و مشینی میں مہارت کو سراحا
06:19صدر زرداری کا چانگشاہ میں
06:21سانی ہیوی انڈسٹری کا دورہ
06:23سنتی تعاون اور ٹیکنالوجی میں شراکت داری پر زور
06:46رزوان نے ٹیم حیدرباد کے لیے کہا
06:49کہ وہ پلے آف میں جانے کی مستحق نہیں تھے
06:51رزوان کے کومنٹ سمجھ سے بالتر ہیں
06:53سٹار ٹرکیٹرز نے ہر نمہ پور جوش میں
06:55راول پنڈیز کے کپتان کو آرے ہاتھ ہو لیا
06:58باسر تلینی کہا رزوان اپنے گریبان میں جھانکیں گے
07:01خود انہوں نے نو میچز میں کیا ٹرکیٹ کھیلی
07:04انہیں الفانس کا چناؤ نہیں آتا
07:05کامران اکمل بھی رزوان کے بیان پر حیران
07:08کہا اور ٹاوس کرتے ہوئے رزوان لاہور کلندس کو
07:11کھلی فیور نہیں کر سکتے
07:12ہیدر آباد کی کامیابی پر ان کی کومنٹس
07:15ہرگز اچھے نہیں تھے
07:16اداکارہ ہبا علی بنی مہمان
07:18کھیلہ دچرز پھیل کیا
07:20ماسومانہ سوالات کا سامنا
07:21مصفحہ چوادی نے روب دھارا فاروش ستار کا
07:24اور آدھی کے ساتھ بل کر سب کو
07:26خوب ہسایا
07:39open PSL for public
07:41expert global top trend بن گیا
07:43صرف final ہی نہیں
07:44play-off matches بھی عوام کے لئے کھولے جائیں
07:46شائکینی کرکٹ کا وزیراعظم سے مطالبہ
07:49وزیراعظم نے PSL کے final میں
07:51تماشائیوں کو گراؤنڈ آنے کی اجازتی ہے
07:53عوام کا مطالبہ ہے کہ
07:55play-off matches میں گراؤنڈ میں دیکھنے کی اجازت
07:57دی جائے حکومت نے کفاجشواری
07:59مہم کے تحت توانائی کی بچت کے لئے
08:01تماشائیوں کے گراؤنڈ آنے پر
08:03پابندی لگائی تھی
08:21امریکی بحریہ نے بحرہ عرب میں کاروائی کرتے ہوئے
08:24تدارتی جہاز ایم بی سیون کو روک لیا
08:25سینڈ کوم کے مطابق ہلیکاپٹر کے ذریعے
08:27جہاز روکا گیا اور ایران واپس جانے کا حکم دیا گیا
08:30حکم کا کہنا ہے بحری جہاز تدارت کی آرمے غیر قانونی
08:33ایرانی مصنوعات کی منتقلی میں مروبست تھا
08:35اور حالیہ بلیک رسک کیے گئے
08:37انیس جہازوں میں شامل ہے
08:38امریکی محکمہ خزانہ نے
08:40ایرانی توانائی کی ترسیل پر پابندی آئیت کر رکھی ہے
08:43ناکبندی کے آغاز سے اب تک سینٹیس جہازوں کا رخ
08:45بڑا جا چکا ہے
08:58آبنہ حرمز کی صورت حال اب پہلے جیسی نہیں رہے گی
09:02ایرانی پارلمنٹ کے ڈیپٹی سپیکر علی نیگزاد نے کہا
09:04رہبریالہ کے حکم کے مطابق ہم کسی صورت
09:08اس اہم آبی گزرگاہ کو اس کی پرانی حالت پر بحال نہیں کریں گے
09:11ہمیں اب پتا چلا کہ آبنہ حرمز اور باب المندب کی بندش سے
09:15پچیس فیصد عالمی معیشت متاثر ہوتی ہے
09:18ترجمان خاتم الامریا ہیڈپورٹرز نے خبردار کیا
09:21امریکہ جاریت سے باز رہے ورنہ سخت نتائج بھکت نہ ہوں گے
09:25آبنہ حرمز پر ہماری نگرانی اور کنٹرول جاری رہے گا
09:29امریکی اور سہونی دشمنوں کو مزید سخت جواب دینے کے لیے تیہاں ہیں
09:42ایرانی حملوں سے امریکہ کو اربوں جولرز کا نقصان ہوا
09:45امریکی فوجی اڈوں پر نقصان جتنا بتایا گیا اس سے کہیں زیادہ ہے
09:49امریکی نیوز چینل ان بی سی کی امریکی حکام کے حوالے سے ریپورٹ
09:52بتایا نقصانات کے ظالے پر اربوں جولرز لاغت آ سکتی ہے
09:56ایرانی خلیجی ممالک نے ساتھ امریکی اڈوں پر درجنوں اہداف کو نشانہ بنایا
10:00واشنگٹن کے تینگ ٹینگ امریکن انٹرپرائز انسٹیٹیوٹ کی ریپورٹ
10:05اور حکام کے مطابق حملوں میں
10:07بوداموں کمانڈ ہیڈکورٹرز تیاروں کے ہینگرز
10:10سٹلائٹ کمیونکیشن رنویز جدید تین ریڈار سسٹم
10:13اور درجنوں جنگی تیاروں کو تباہ کیا شدید نقصان پہنچایا گیا
10:26دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے
10:29اور پاکستان دہشت گردی کا مقابلہ کر رہا ہے
10:31پھر فاقی وزیر اطلاعات کہتے ہیں
10:33پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کا مؤثر جواب دیا
10:37بھارت دہشت گردی کے واقعات کی نامزمت کرتا ہے
10:40نہ ہی افسوس
10:41دہشت گردی کے تانے بانے بھارت چملتے ہیں
10:43بھارت دہشت گردی کے ساتھ پانی کو بطور ہتیار استعمال کرتا ہے
10:46پاکستان نے پہلگام واقعی تحقیقات کا مطالبہ کیا
10:50تو بھارت بیک فٹ پر چلا گیا
10:51پاکستان کا دفاع مضبوط سے مضبوط تر ہوا ہے
10:58بھارت نے پہلگام فالس فلائگ آپریشن کی آر میں پاکستان کے خلاب جاہریت کی کوشش کی
11:03لیکن پہلگام فالس فلائگ پاکستان کے لیے عزت کا باعث بنا
11:07وزیر اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑا کہتے ہیں
11:10اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کا کوئی موازنہ نہیں
11:14کھیل داس کوہستانی نے کہا بھارت نے پہلگام واقعی کو بے بنیاد طور پر پاکستان سے جوڑا
11:20راجیش کمار ہردہ سانی موڈی نے اپنی سیاست کے لیے ہندو مذہب کے تشخص کو برباد کیا
11:26بشک ندیم کامران نے کہا پاکستان میں مثالی مذہبی ہم اہنگی ہیں
11:37ٹی آر ایف بھارتی خوفی ایجنسیوں کا مہرہ بھارتی متعزاد بیانات سے پہلگام فالس فلائگ کی حقیقت آشکار ہو گئی
11:44پہلگام واقعی کے دوران بھارتی پرپاگینڈا مشینری سیکیورٹی ناکامی کو چھپانے کے لیے جھوٹ اور فریب کا سہارہ لیتی رہی
11:53بھارتی میڈیا نے حسب روایت منگھڑت پرپاگینڈے کے ذریعے پہلگام واقعی کو پاکستان سے جوڑنے کی ناکام پوشش کی
11:59کل ادم تنظیم
12:00دی ریزیسٹنس فرنٹ نے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کی
12:03پاکستان کے نائب وزیراعظم اساق جانے شواہد کے ساتھ
12:07عالمی سطح پر پاکستان کے دو ٹوک موقف کو تسلیم کر آیا
12:16گرمی زور دکھانے لگی
12:17نوابشاہ میں سورج آگ برسانے لگا
12:19پارہ چھالیس ڈگری سینٹی گریٹ تک پہنچ گیا
12:22سبی میں درجہ حرارت تینتالیس
12:24جبکہ لاہور میں پارہ بیالیس ڈگری سینٹی گریٹ ریکارڈ کیا گیا
12:27بیک میں موسمیات کی گرمی کی شدت دس روز تک برقرار رہنے کی پیش گوئی
12:35عزیر اعلیٰ مریم نواز نے پچاس اکر پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے خیام کا اعلان کر دیا
12:40فلم سٹی نواز شریف آئی ٹی سٹی لاہور میں قائم کی جا رہی ہے
12:43مریم نواز نے کہا فلم سٹی منصوبہ بلک کا پہلا مکمل
12:47اینٹو اینڈ میڈیا پروڈکشن ہب اور فلم ٹی وی انیمیشن
12:50اور ڈیجیٹل میڈیا کے لیے جدید سہولتیں ایک چھت تلے فرہم کی جائیں گی
12:54فلم و میوزک سکول بھی منصوبے کا حصہ ہوں گے
12:57صبح وزیر تلات عظمہ بخاری نے بتایا کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار
13:01فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے دو عرب روپائے مختص کیے گئے
13:05وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر یونیورسل میار کے لاہور فلم سٹی پر کام شروع کر دیا گیا
13:25چلاس کے قریب تھوڑ نالا کے مقام پر شہرہ قراخرم لینڈ سرائڈنگ کے باعث بند ہو گئی
13:29شہرہ قراخرم کے دونوں اتراف گاڑیوں کی خطاریں لگ گئی
13:31ترجمان گلگت بلتستان پولیس کا کہنا ہے سڑک سے مل بہٹانے بحالی کے لیے کام جاری ہے
13:44راول پنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سیویس جس بھی طور پر بحال
13:48میٹرو بس سادر سٹیشن سے شہید ملت سٹیشن تک مکمل فال ہو گئی
13:52پریڈ ڈراؤن سے پارک سیکیٹریٹ تک میٹرو بس سیویس تحال بن
13:56سات روز کی بندش کے بعد راول پنڈی میں گرین بس سیویس مکمل بحال کر دی گئی
14:01قائد آزم یونیورسٹی میں کل سے آن کیمپس تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوں گی
14:11پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے
14:15فسیکل ٹکٹ منگل سے دستیاب ہوں گے
14:17کوریئر کامپنی کی اٹھارہ فرنچائز ٹکٹ پروخت ہو رہے ہیں
14:22پی ایس ایل یارہ کا فائنل تین مائی کو شیڈیول ہے
14:24ٹکٹ پندرہ سو سے بارہ ہزار روپے تک رکھا گیا ہے
14:33اور الہلی کی حکمرانی برقرار ایشین چیمپینز لیگ ایلیٹ کا ٹائٹر جیت لیا
14:38لگتار دوسری بار جدہ میں ہونے والے فائنل میں جاپان کلپ
14:41ضلویہ کو ایک سفر سے شکست دی
14:43فیرس نے اضافی وقت میں فیصلہ کو گول لاغا
14:45شاندار فتح پر چیمپین کھرائیوں نے ٹروفی کے ساتھ جشن بنایا
Comments