00:02ڈران ٹرمپ کی پیش کش پر غور کرنے کو تیار
00:05ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقشی نے روسی میڈیا سے گفتگو میں کہا
00:09صدر ٹرمپ کی مذاکرات کی درخواست پر غور کر رہے ہیں
00:12امریکہ اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکا اس لیے مذاکرات کی درخواست کی
00:17ایرانی وزیر خارجہ کی روسی صدر سے ملاقات کہا
00:20ایران اور روس سٹیجیک پارٹنر ہے
00:22روس نے ہمیشہ ہماری اور ہم نے روس کی حمایت کی
00:25دونوں ملکوں کی دوستی مزید گہری ہوگی
00:28ایرانی عوام نے ثابت کر دیا ہے
00:30کہ وہ امریکی حملوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے کی پوری طاقت رکھتے ہیں
00:35روسی صدر پیوچر نے کہا
00:36جو ستہ ہفتے ایران کے سپریم لیڈر سید مشتبہ خامنائی کا ذاتی پر غام ملا
00:41ایرانی قوم بڑی بہادری سے لڑ رہی ہے
00:44امید ہے ایران جلد اس مشکل وقت سے نکل کر امن کی طرف وڑھے گا
00:48عباس عراقشی کو یقین دلایا کہ روس ایران اور خطے کے مفاد میں وہ سب کچھ کرے گا
00:54جس سے جلد امن قائم ہو سکے
00:56ملاقات پر روسی وزیر خارجر سرگیل آروف بھی موجود تھے
01:18ایران سے مذاکرات میڈیا کے ذریعے نہیں کریں گے
01:21وائٹ ہاؤس کی دانیب سے بیان
01:22سی بی ایس نیوز کے مطابق وائٹ ہاؤس کی نائب پریس سیکریٹری
01:26اولیویا ویلز نے کہا ہے کہ یہ حساس سپارتی مذاکرات ہیں
01:29جو میڈیا کے ذریعے نہیں ہو سکتے
01:31ٹرمپ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کو جوری ہتیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
01:36امریکی میڈیا کے مطابق صدق ٹرمپ آج ایران کی تجاویز کا جائزہ لیں گے
01:40قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی ٹیم کے ساتھ ایران جنگ پر اہم اجرات کریں گے
01:44امریکہ اور ایران کے درمیان درہیرات مذاکرات تاطل کا شکار ہیں
01:47ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکہ کو نئی تجاویز بھیجوائی
01:51ناکابندی ختم کرنے کے بدلے جنگ ختم کرنے کی پیشکش
01:54ناکابندی کے خاتمے سے پہلے دوہری مذاکرات سے انکار کر دیا
01:58ای بی سی نیوز نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا
02:01کہ ایران کی یہ پیشکش واشنگٹن کی تیشدہ شرائط پر پورا نہیں اترتی
02:24امریکہ اور ایران کے مذاکراتی عمل میں پیشک ہوئی ہے
02:27لیکن مکمل کامیابی ابھی باقی ہے
02:29ایرانی وزیر خارجہ آباس اراچی کی سینٹ پیٹرز برگ پانچٹے پر
02:33میڈیا سے گفتگو کہا پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان
02:37سالسی میں اہم کردار ادا کیا
02:39دونوں ملکوں کے درمیان رابطے اور بانچیت کو آنگے بڑھانی میں مدد ملی
02:43پاکستان اور امان سے ملاقات میں ماضی کی پیش رکھت کا جائزہ لیا
02:58نائے وزیراعظم اصلاق دار کا برطانوی وزیر خارجہ سے رابطہ
03:02یویٹ کوپر سے گفتگو میری خطے کی صورتحال پیتاباد لے خیال
03:05برطانوی وزیر خارجہ نے پاکستان کی صفارتی کوششوں اور مذاقراتی کردار کو سرہا
03:11دونوں رہنماؤں کا خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے لیے
03:14مسلسل رابطوں کی اہمیت پر اتفاق
03:17اضحاق دار اور مصری وزیر خارجہ بدر عبداللاتی میں بھی رابطہ
03:21مصری وزیر خارجہ نے علاقائی اور عالمی رہنماؤں سے اپنے رابطوں سے
03:25اضحاق دار کو آگا کیا
03:27پاکستان اور مصر کا خطے اور اس سے باہر عام کے لیے
03:31مسلسل صفارتی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
03:39کرکٹ شائیکنگ کی بھرپور فرمائش وزیر آزم نے پوری کر دی
03:43پی ایس ایل فائنل کے بعد پلے آف میچز میں آنے کی بھی اجازت مل گئی
03:47پی ایس ایل کا جوش بڑھانے سٹیڈیم آئیں گے
03:50کرکٹ دیوانے خالی سٹینڈ پھر سے بھریں گے
03:52چکے چوکوں پر نارے لگیں گے
03:54کراچی میں کل پشاور اور اسلام آباد کے کالفائر میں شائیکین آئیں گے
03:59چیمن پی سی بی نے وزیر آزم سے ملاقات کے بعد خوشخبری سنائی
04:03کہ وزیر آزم نے پی ایس ایل ایلیون کے آخری مرلے میں شائیکین کو آنے کی اجازت دی
04:08دلچسپ اور انٹرٹیمنٹ سے بھرپور کرکٹ کا انتظار ہے
04:11وزیر آزم نے کہا شائیکین سٹیڈیم آنے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں
04:15چاروں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں
04:19شائیکین کا اوپن پی ایس ایل فور پبلک ہیش ٹیگ
04:22ایکسپر گلوبل ٹوف ٹرنگ بنا رہا
04:36بیدل اقوامی مارکیٹ میں خام تیل کے قیمتوں میں مسلسل اضافہ برینڈ خام تیل ایک سو نور ڈالر فی بیرل
04:42ہو گیا
04:42و ٹی آئے کروڑ دو اشاریہ سات سات فیصد اضافہ سے ستانویں ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا
04:55نئے قانون کے تحت آپ نائے حرمز کا کنٹرول اب ایرانی فوج کے پاس ہوگا
04:59ایرانی پارلمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سبرہ
05:02ابراہیم عزیزی نے کہا فوج پہلے ہی دشمن جہازوں کا راستہ روپنے کی کوشش کر رہی ہے
05:07اب آپ نائے حرمز سے ہونے والی تمام کمائی اور لینڈین ڈالر کے بجائے ایرانی کرنسی میں کیا جائے گا
05:13امریکی وزیر خارجہ نے ایران کا اقدام ناقابل قبول قرار دے دیا
05:17مولکہ روپیو نے کہا ایران کی جانب سے آپ نائے حرمز پر فیس آئید کرنے کی کوشش برداشت نہیں کر
05:23سکتے
05:36ایران کے ساتھ تعلقات اب پہلے جیسے نہیں
05:38نئے سرے سے جائزہ لیا جائے گا
05:41خلیجی ملکوں کی خلاف ایرانی جاریت سوچا سمجھا منصوبہ تھا
05:45یہ وقتی ردی عمل نہیں تھا اس کی شدت توقعات سے زیادہ تھی
05:48صدر متحدہ عرب امارات کی مشیر راکٹر اندر قرخاش کہتے ہیں
05:52خلیجی ملکوں نے اپنی زمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی
05:56ایرانی حملوں نے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی جس کو بحال ہونے میں دہائیہ لگ سکتی ہیں
06:03خویت میں امریکی بیس کو میزائل نہیں بلکہ ایرانی پائلٹ نے ایف 5 تیارے سے نشانہ بنایا
06:08امریکی ائر ڈیفنس سسٹمز کے باوجود ایرانی تیارہ حملہ کرنے میں کامیاب رہا
06:13امریکی ٹی وی کا دعویٰ
06:14انڈی سی نیوز کے مطابق حملے میں گودام، ہانگرز اور مواسلاتی انفرسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا
06:20اس حملے کو جدید جنگی تاریخ میں نایاب فضائی حملہ قرار دیا جا رہا ہے
06:24ریپورٹس کے مطابق متعدد امریکی اڈو پر بیعت وقت حملے کیے گئے تھے
06:28اپتدائی طور پر بتایا گیا تھا کہ میزائلوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے
06:33بیس کا دفعہ نہیں کیا جا سکا تھا
06:44وائٹ ہاؤس نمائندوں کے ڈیدر وے فائرنگ کی تحقیقات
06:47اپتدائی ترتیش کے مطابق حملہ آور کول ٹومس ایلن ممکنہ طور پر
06:51امریکی صدر اور ان کی انتظامیہ کے عالی عدداروں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا
06:55بی بی سی کے مطابق ملزم پر آجی پردر جرمائیت کی جائے گی
06:59امریکی صدر ڈولر ٹرم کہتے ہیں
07:01فائرنگ کے بعد سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا کہ کیا ہوا ہے
07:04میں نے اس وقت محسوس کیا کہ شاید کچھ گربڑ ہوئی
07:06اہلکاروں نے فوری طور پر مجھے حفاظتی حصار میں لیا
07:09اہلکاروں کے کہنے پر میں اور خاتون اول زمین پر بیٹھ گئے
07:13مجھے نہیں پتا تھا کہ حملہ آور کا ٹارگٹ میں ہی تھا
07:16اس صورتحال میں خاتون اول بہادر دکھائی دی
07:19وہ مضبوط ہیں
07:20حملہ آور بیمار ذہن کا حامل ہے
07:34سٹیٹ بینک نے مہنگائی پر کنٹرول کے لیے شرائح سود میں
07:37ایک فیصد پوائنٹ اضافہ کر دیا
07:39شرائح سود دس اشاریہ پانچ فیصد سے بڑھ کر
07:42گیارہ اشاریہ پانچ فیصد ہو گئی
07:43مارچ میں مہنگائی کی شرائح سات اشاریہ تین فیصد رہی
07:47کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب سات کرو ڈالر سے پلس رہا
07:50نو ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ سترہ کرو چالیس لاکھ ڈالر سے پلس رہا
07:54ایپ پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام نے کہا
07:57موجودہ حالات میں شرائح سود میں اضافہ کاروبار کے لیے نقصان دے ہوگا
08:01سرمایہ کاری کے فروغ اور روزگار کے لیے شرائح سود میں کمی ضروری تھی
08:05مہنگائی میں حالیہ اضافہ عارضی ہے
08:07شرائح سود بڑھانے کی ضرورت نہیں تھی
08:21مفاقی وزیر خزانہ محمد اور انزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
08:26ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی اور قیمتوں میں اس تحکام پر اظہارت میں آئی
08:30ملازمین کو تنخواہ ہو اور پینشن کے ادائیگی کے لیے پی آئی اے
08:33گولڈنگ کمپنی کے لیے چھ ارب روپے کی منظوری
08:40کراچی میں غیر ایلانیا لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کر دیا
08:43کہ الیکٹرک کی نئی انتظامیہ بھی شہر میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں ناکام
08:47لوڈ شیڈنگ سے مستثنہ علاقوں میں بھی برامت کے نام پر تین سے پانچ گھنٹے بسلی بند
08:52کئی علاقوں میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹے کے لیے بسلی بند کی جا رہی ہے
08:56اورنگی ٹاؤن لیاقت آباد ملیر کورنگی نیو کراسی میں پندرہ سے بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے
09:01لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی لوڈ شیڈنگ کا جن بوتل سے باہر آ گیا
09:06شہری عزیت سے دو چار
09:12کیا عوام کو اب سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی ای ٹیکس بھی دینا پڑے گا
09:15صدقی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی ای ٹیکس کے چرچے
09:20لوڈ شیڈنگ پر بات ہوئی تو سینیٹر کامل علی آغا بل لے کر پہنچ گئے
09:24ملے بارہ ہزار کے بل میں تینتیس سو روپے بجلی کے ہیں
09:28واقعی سب ٹیکس ہیں
09:29مزارت بجلی کے حکام کو مخاطب کر کے بولے
09:31آپ عوام کو سارفی نہیں بکرا کہا کریں
09:34ایڈیشن سیکرٹی پاورڈ ڈیویجن بولے
09:36مازرت کے ساتھ بکرا تو اس پر حکومت بنی ہوئی ہے
09:39شیئرمند سیف اللہ بڑوں نے کہا
09:41کہیں سوپر ٹیکس تو کہیں جگر ٹیکس لگایا جاتا ہے
09:44بس سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی ٹیکس لگانا رہ گیا
09:55دن بھر شدید گرمی کے بعد کچھ علاقوں میں بادل برس پڑے
09:59جیکو آباد میں بارش سے موسم بہتر
10:01ڈیرہ مراد جمالی اور نصیر آباد میں بھی برسات
10:03بلک کے مختلف شہروں میں آج گرمی کی شدت بڑھ گئی
10:06جیکو آباد کمبر میں درجہ حرارت چھیالیس
10:10دادو سکھر میں پینتالیس لارکانہ میں چھوالیس ڈگری رہا
10:13لاہور فیصل آباد رہیم یار خان
10:15ساہی وال میں تالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
10:18محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں ہیٹ ویویلر جاری کر دیا
10:22مائی کے آغاز میں ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار
10:25رہنے کی پیش ہوئی
10:26کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں بھی درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
10:30تمام ریسکیو اداروں کو ہائی الیٹ کر دیا گیا
10:33شہریوں کو غیر ضروری باہر نکلنے
10:36دھوب سے بچنے اور احتیاطی تدابیر کی ہدایت
10:48صدر مملکت عاصف علی زرداری کا چین کا دورہ
10:51آگستان اور چینی اداروں کے درمیان
10:53تین مفاہمتی آداشتوں پر دستخط
10:55سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے
10:57ازرعی ٹیکنالوجی اور چائے کے شعبے میں
10:58تاون کے سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے
11:00صدر زرداری نے شعبہ امراض قلب
11:03نمائی خدمات انجام دینے پر
11:05پروفیسر پانک زیانگ بن کو
11:06ستائرہ پاکستان سے نوازا
11:08صدر عاصف زرداری کا کہنا تھا
11:10پروفیسر پانکی کاوشوں سے پاکستان کے شعبہ
11:12صحت کے استعلاد میں اضافہ ہوا
11:15موسیقی
11:18موسیقی
11:20موسیقی
11:22موسیقی
11:23موسیقی
11:24موسیقی
11:25موسیقی
11:25موسیقی
11:29موسیقی
11:31موسیقی
11:34موسیقی
12:01موسیقی
12:04موسیقی
12:14موسیقی
12:15Security Zarateh ka kaina hai
12:17Bharati godi media republik TV ki janiq se propaganda bhe bunyad hai
12:21Pakistan mein dahshat gardhi or badamni ki piaché bharat ka makroof kirdar bhenikab ho ga ya
12:26Bharati sahafiho ne pakistan mein dahshat gardhi me bharat ki muluwis honne ka išara dhia
12:30Bharati khufi agency d'oros se jude bharati sahafi abditya raaj kawal nei in kishaf qia
12:36ki daehi ki lal qala dhamaki ke 24 ghen'te bad istamaabad hi kut me khudkush dhamakha hua
12:41Khudkush dhamakha kis ne kira ya sab samaj sakin hai
12:44بھارتی صحافی نے کہا پاکستان میں دہشتگردی کے لیے ہماری پہچان کچھ بھی ہو سکتی ہے
12:49بھارتی ریٹائٹ کرنل راجیش پوار نے بھی پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا
12:56پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال کر رہے ہو
13:00راجیش پاور نے کہا فتنہ تلہندوستان اور فتنہ تلخوارج دونوں دہشتگرد تنظیموں کو بھارت ہتیار دے رہا ہے
13:11وزیر اعظم شہباز شریف کا قیمتی پتھروں کی برامداد بڑھانے کے لیے جامل آئمل تیار کرنے کا حکم
13:17اپنی زیرے صدارت اجلاس میں کہا پاکستان قیمتی پتھروں سمیت قدرتی وسائل کی دولت سے مولا مال ہے
13:23اور یہ ایسا شعبہ ہے جس میں مقامی وسائل سے برامداد میں اضافہ کیا جا سکتا ہے
13:28بریفنگ میں بتایا گیا رواز سال جولائے میں پاکستان میں قیمتی پتھروں کی پہلی بینلخوامی نمائش ہوگی
13:41کوئی تحوالوں کے لیے وفاقی حکومت کا تحفہ چودہ آگست کو پیپلز ٹرین کا افتتہ کیا جائے گا
13:47وزیر ریلوے حنیف عباسی کہتے ہیں اس وقت بڑا مسئلہ ریلوے ٹریک کا ہے
13:51بہتری پر خصوصی توجہ ہے
13:53لاہور سراولپنڈی کے درمیان نئے ٹریک پر کام جاری ہے
13:56سفر کا دورانیہ دو گھنٹے بیس منٹ رہ جائے گا
13:59روحی ٹریک پر کام ستمبر تک مکمل ہوگا
14:08پنجاب اسمبلی میں کم عمری کی شادیوں کی ممانعت کا ترمیمی بل منظور
14:12وزیر اطلاع پنجاب آسان بخاری نے اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا
14:16بل کی مخالفت کرنے والے اپنی بچیوں کی شادیاں گیارہ سال میں کرنا پسند کریں گے
14:21دی چائلڈ ماریچ ریسپینٹ بل پر بحث کے دوران
14:24عزمہ بخاری نے کہا شادی کے لیے کام سے کم عمر 18 سال کی جا رہی ہے
14:29نکاح کے وقت شنافتی کارڈ نہیں تو برڈ سٹیفکیٹ لازمی ہے
14:32رکن اسمبلی، عزمہ کاردار نکاح بچیوں کی کم عمری میں شادیاں امباد کی بڑی وجہ ہیں
14:41اس تامباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
14:43گرین بیل پر قائم ایف سی کیمپ آفیس مصمار
14:46میرییٹ اور ایوب چوک کے قریب ایف سی کیمپ آفیس گرا دیا گیا
14:50وزیر داخلہ مرسل نقوی کہتے ہیں
14:52غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کو بغیر کسی دواو مصمار کیا جا رہا ہے
14:56قبضہ مافیہ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی ہے
14:59تجاوزات کے خلاف آپریشن بلہ تفریق جاری رہے گا
15:02سرکاری اندیجی دارے کو قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی
15:06اس تامباد کو اصل حالت میں بحال کرنا اور تجاوزات کا خاتمہ ترجیح ہے
15:20دوسرے ملکوں کے وسائل پر قبضہ کرنے والے انسانیت کا پوراں مستقل چھین رہے ہیں
15:24کتلک مسیحوں کے روحانی پیشتاں پوپلیوں کہتے ہیں
15:27جہوری توانائی کا استعمال انتہائی ذمہ داری اور دانشبندی سے ہونا چاہیے
15:31سانیہ چرنوبل آج بھی انسانیت کے اجتماعی شعور پر گہرا اثر رکھتا ہے
15:36یہ جدید طاقتور ٹیکنالوجی کے خطرات کی یاد دہانی ہے
15:39دنیا میں مختلف شکلوں میں چور موجود ہیں
15:42جن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو جنگوں کو ہوا دیتے ہیں
15:45وسائل کو لوٹتے اور برائی کو فروغ دیتے ہیں
15:48اس طرح وہ سب پوراں مستقبل چھین لیتے ہیں
15:58فلیجی آدم میں اغوا کیے گئے جہاز پر پاکستانی عملہ لا وارث نہیں
16:02مشکل کی گھڑی میں یر غمالیوں اور اہل خانہ کے ساتھ ہیں
16:04گورنس سن نحال حاشمی کا کہنا ہے
16:06اس وقت بنیادی کوشش تمام عملے کی باحفاظت پاپسی ہے
16:10غم سے نرحال اہل خانہ کا کہنا تھا
16:13امید ہے ریاست جلد اچھی خبر سنائے گی
16:24ایرانی آزمین حج سعودی رہ پہنچنا شروع ہو گئے
16:27مدینہ اور مکہ مکرمہ میں ایرانی آزمین حج کا پور تپاک استقبال کیا گیا
16:31سعودی حکومت کی جانب سے ایرانی آزمین کو تحفے پیش ہیے گئے
16:35تحران سے آج پہلی پرواز سے ایک سو بیس آزمین حجاز مقدس پہنچے ہیں
16:40اس سال کل تیس ہزار ایرانی فریضہ حج ادا کریں گے
16:51ٹرکٹ کا بڑھائی جوش ہر لما پو جوش پی ایس ایل سپیشل
16:54سابدہ ٹرکٹر باسط علی اور کامران اکمل کے تجزیر اور تفسریں
16:58آج اداکارہ امر خان بنیں گی مہمان
17:01سامنا کریں گے وسیم بادامی کے دلچسپ سوالوں کا
17:04آدھی اور مصطفیٰ چوادی مزاہ کا تڑکہ لگائیں گے
Comments