00:00سچ سننا چاہتے ہو تو سنو تمہاری زندگی کیوں نہیں بدل رہی کیونکہ تم اپنی زندگی کے اندر ایک پرفیکٹ
00:08ٹائم کے انتظار میں ہو مگر سچ بات یہ ہے کہ پرفیکٹ ٹائم زندگی کے اندر کبھی بھی نہیں آتا
00:15تجھے ایک چھوٹے سے کام سے سٹیپ لینا پڑے گا پھر جا کر تُو اس چھوٹے کام سے بڑی کامیابیوں
00:22تک پہنچے گا اب فیصلہ تیرا ہے یہاں تو تُو خود کو بدلنا شروع کر دے اگر تُو بدلنا نہیں
00:28شروع کرے گا تو ریگرٹ کے ساتھ اپنی زندگی کو جینا شروع کر دے بدل جا یا مٹ جا
Comments