Skip to playerSkip to main content
  • 18 hours ago
This is a motivational channel By Dr. Israr Ahmad Rana (Motivational Speaker) in Pakistan. Our Aim is to motivated our community for success and to make a hope for hopeless peoples in the worlds. We need your help to complete our aim for a successful society. So Follow our Channel and Forwards our motivational videos to others. Thanks.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم وآلہ وسلم
00:01کون نہیں جانتا کہ البیان المرسوس کیا ہے
00:05دوہزار پچیس کے اندر
00:07مئی کے مہینے کے اندر
00:09سات اور آٹھ کی درمیانی شب میں
00:12پاک فوج نے ہندوک کی
00:14انڈیا کی
00:15ہمارے اوپر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کو ناکام کیا
00:19ان کے پانچ راہ فیل تیاروں کو تباہ کیا
00:23ان کی چوکیوں کو تباہ کیا
00:25ان کے جہازوں کو تباہ کرنے کے بعد
00:27ان کے جو ہیڈ کوارٹر ہے
00:29ان کو تباہ کیا
00:30تو پاکستان کے اندر بیٹھ کر
00:32بیان المرسوس کو سمجھتا نہیں ہے
00:34بیان المرسوس کیا ہے
00:36تجھے یاد نہیں ہے
00:37کہ جن ملکوں کے اندر جنگیں ہوتی ہیں
00:40وہاں پر ان کے بیٹوں کی لاشے ان کی گود میں ہوتی ہیں
00:44ان کی بیویوں کی لاشے گود میں ہوتی ہیں
00:46ماں باپ کی لاشے گود میں ہوتی ہیں
00:48اس کے بعد جوان بیٹوں کی لاشے ان کی گود میں ہوتی ہیں
00:52پوری پوری فیملی کا ایک شخص بچتا ہے
00:55آٹھ لوگ شہید ہو جاتے ہیں
00:57ایسی کنڈیشن میں پاکستان آرمی نے پاکستان کی سالمیت کے لیے پاکستان کے استحقام کے لیے دفاع پاکستان کے لیے
01:07اپنا کردار ادا کیا ہے
01:09پاکستان کے حالات کچھ بھی ہو بیروزگاری ہو مہنگائی ہو ہر چیز ہو قابل قبول ہے
01:16پاکستان کے امن کے خلاف جو ساچے ہیں وہ قابل قبول نہیں ہے
01:21پاکستان کے دفاع کے خلاف جو ساشے ہیں وہ قابل قبول نہیں ہیں
01:25کیونکہ اگر ہم زندہ ہیں تو پاکستان زندہ ہے
01:28اگر ہم زندہ نہیں تو پاکستان بھی اللہ کے فضل سے
01:32اللہ کی مرضی سے بچا ہوا ہے
01:34اس کی بھی وقعہ ناممکن ہے
01:37آئیں مل کر پورے پاکستان کے اندر
01:40پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو یہ ازاد اصل ہوا
01:44کہ اس نے یکم مئی سے دس مئی تک
01:47البیان المرسوس کے نام کیا
01:49یہ ایک پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا ہے
01:54جنہوں نے پاکستان سے محبت کا ثبوت دیا
01:57پاکستان کے دیواء اور استعقام میں
02:00اپنے کردار کو ادا کیا
02:02آج ہر پاکستانی بغیر کسی رنگوں نسل کے
02:06بغیر کسی چوبے کے
02:07بغیر کسی شہر کے
02:09بغیر کسی مسلک اور مذہب کے
02:11ہر پاکستانی کا فرض بنتا ہے
02:14البیان المرسوس کے اندر
02:16پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا ساتھ دے
02:18اور نو تاریخ کو
02:20ناصر باغتہ اسمبلی ہاتھ
02:22جو عظیم شان کاروان بننے جا رہا ہے
02:25آج اس میں شامی لو کر
02:27محبت وطن پاکستانیوں کا
02:29نام اپنے دلوں پر لکھوالے
02:32اور اپنے آنے والی نسلوں کو بتائیں
02:34کہ جنہوں نے جنگ میں
02:36پاکستان کو فتح دلوائی تھی
02:38ہم نے یہ نام ان کے کیا
02:40محبت وطن پاکستانیوں کے نام کیا
02:42تو آئیں پورا لہور
02:44دعوت دیتے ہیں آئیں
02:46بیان المرسوس کو
02:48منانے کے لیے
02:50اظہار تشکر کے لیے
02:52اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے
02:54تمام بھائی
02:55ناصر باغتہ اسمبلی ہاتھ
02:58نو تاریخ چار بجے
03:00انشاءاللہ ضرور تشریف لائیں
03:01سب کو دعوت ہے
03:03اپنے پاکستانی ہونے کا
03:05اور غلبہ اسلام کی تحریک کے ہونے کا
03:08ثبوت دیجئے گا
03:09نبی صلی اللہ علیہ وسلم
03:14اللہ کی بنیاد پر بنا ہے
03:15اسی بنیاد پر پاکستان ہمارا
03:18مذہبی ملک ہے
03:19ہماری جان ہے
03:20اور اسلام کا قلعہ ہے
03:22تمام پاکستانیوں کو
03:24البیان المرسوس مبارک کو
03:26اللہ تعالیٰ پاکستان آرمی کو
03:29اور پاکستانی جوام کے
03:31جذبوں کو
03:32اسی طرح بلندر قائم رکھے
03:34اور پی پی ایک سو باون
03:36جناب رانا محمد آصف صاحب
03:38ٹکل روڈر پاکستان مرکزی مسلم ری
03:41کی زیر قیادت
03:42الحمدللہ ایک عظیم و شان کافلہ
03:45مغل پورا چوک سے روانا ہوگا
03:47جی ٹی روڈ
03:48سوے والا روڈ
03:49اور اندر والا گچھن پارک
03:51یا نہر والا جو روڈر ہے
03:53تمام افعاد سے گزارش ہے
03:55کہ جی ٹی روڈ کے اوپر
03:56مومن پورے پر کٹھے ہو
03:59سوے والے روڈ پر
04:00کریم لگر کے پاس کٹھے ہو
04:02جن جن بھائیوں نے جانا ہے
04:04اور ہر بھائی اپنے سال لوگوں کا
04:06قافلہ لے کر نکلے
04:07یہ تاریخ بتائے گی
04:09انڈیا کو ہمارے مسائے کو
04:11کہ ہم نے ان پر جو جنگ
04:13انہوں نے مسئلت کی تھی
04:14اسی کو اٹھا کر مارا
04:16اور پاکستان آرمی کی
04:18اور عوام کی محبتوں کے ساتھ
04:20یہ جنگ کو جیتا گیا
04:21ہم برپور نکلیں گے
04:23پاکستان کے لیے نکلیں گے
04:25پاکستانی آرمی کے لیے نکلیں گے
04:27اور مرکزی مسلم لیگ
04:29اس کے دفاع
04:30اور پاکستان کے اندر
04:31اس کی سرگرمیاں
04:33ان محبت وطن
04:33پاکستان مرکزی مسلم
04:35لیگ کے لیے نکلیں گے
04:36جنہوں نے عوام کے لیے
04:38ریلیف کی انتہا کر دی
04:39ان لوگوں کو
04:40ایک پلیٹ فارم پر
04:41کھڑا کرنے کے لیے
04:42پاکستان کے دفاع میں
04:44اپنا کردار دا کیا
04:45نو تاریخ کو
04:47لازمی ہر شخص نکلے
04:48اپنی ذمہ داریوں کا
04:49احساس کریں
04:50ذمہ داریوں کا احساس کرنا
04:52تیرا خام ہے
04:53مدد میں نے رب کی ہے
04:54اپنے دو سباب کو
04:55ضرور دعوہ دیں
04:56پاکستان کی خاطر نکلیں
04:58ڈوکٹر ایسار مرانہ
05:00جنرل سیکٹی پی پی پی
05:01اچھو باون
05:01اسلام علی کرنٹلا
Comments

Recommended