00:01ڈران ٹرمپ کی پیشش پر غور کرنے کو تیار ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقی نے کہا صدر ٹرمپ کی مذاکرات
00:08کی درخواستہ غور کر رہے ہیں
00:09ایرانی وزیر خارجہ کی روسی صدر سے ملاقات کہا ایران اور روس سٹریجک پارٹنر ہیں
00:15روس نے ہمیشہ ہماری اور ہم نے روس کی حمایت کی
00:18روسی صدر پیوچن نے کہا گزشتہ ہفتے ایران کے سپریم لیڈر سید مشتبہ خامنائی کا ذاتی پیغام ملا
00:25ایرانی قوم بڑی بہادری سے لڑا ہی ہے
00:34ایران سے مذاکرات میڈیا کے ذریعے نہیں کریں گے
00:37وائٹ ہاؤس کی جانب سے بیان
00:39وائٹ ہاؤس کی نائب پریس سیکیٹری بولیویا ویلز نے کہا یہ حساس سفارٹی مذاکرات ہیں جو میڈیا کے ذریعے نہیں
00:45ہو سکتے
00:46ٹرمپ واسق کر چکے ایران کو جہوری ہتیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
00:50امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ آج ایران کی تجاویز کا جائزہ لیں گے
00:55قومی سلامتی اور خارجہ پولیسی کی ٹیم کے ساتھ ایران جنگ پر اہم اجلاس کریں گے
01:10صدر ٹرمپ سے زیادہ آج تک کسی نے دھمکیوں اور گولیوں کا سامنا نہیں کیا
01:14ان پر دو سال میں تیسری بار قادلانہ حملہ ہوا
01:17ڈیموگریٹ رہنما صدر ٹرمپ کے خلاف نفرت کو ہوا دے رہی ہیں
01:20وائٹ ہاؤس صدر ٹرمپ کی سیکیورٹی پروٹوکول کا جائزہ لے رہا ہے
01:24ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کی نیوز کانفرنس
01:27کہا ایران کی نئی تجویز پر صدر ٹرمپ نے ناصل سیکیورٹی ٹیم سے مشابرت کی ہے
01:40ایران کی عالمی بحری گزرگاہوں پر یہ غمال بنانے کی کوشش برداشت نہیں کریں گے
01:45امریکی وزیر خاجہ مارکو روبیو کی ایران کو دھمکی
01:48کہا دھونس دھمکیوں یا داقت کے زور پر بحری راستے بند کرنا قابل قبول نہیں
01:52آبنا ایرومرز عالمی بحری راستہ ہے
01:54ایران کو یہ فیصلہ کرنے کا حق نہیں کہ وہاں سے کون گزرے گا
01:58ایران کی اجازت کیا اسے ادائیگی کر کے بحری جہاز گزرنا راستہ کھلنا نہیں کہلاتا
02:07اور پرکٹ دیوانوں کے لئے خوش خبری
02:10وزیر آزم نے پی ایسل ایلیون کی تینوں پلی آف میچز میں شائکین کو آنے کی اجازت دے دی
02:15کراچی میں ہونے والے پی ایسل کالیفائر کے لئے کل شائکین کا داخلہ مفت ہونے کا امکان
02:20شیمن پی سی بی موسی نقوی کہتے ہیں
02:23دلچس اور انٹیمنٹ سے بھرپور پرکٹ کا انتظار ہے
02:27چاروں ٹیموں کے لئے نئے خواہشات کا اظہار کرتا ہوں
02:29پی سی بی کا 28 ایپریل کو پشاور ظلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ کالیفائر کے ٹکٹس
02:34یہ فروف کا اعلان کالیفائر کے لئے ای ٹکٹس ویب سائٹ سے خریدے جا سکتے ہیں
02:41امریکہ اور ایران کے مذاکراتی عمل میں پیش ٹک ہوئی ہے
02:44لیکن مکمل کامیادی ابھی باقی ہے
02:46ایرانی وزیر خارجہ آباس عراقشی کی سین پیٹرز برگ پہنچتے پر میڈیا سے گفتگو
02:51کہا پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان
02:54سالسی میں اہم کردار ادا کیا
02:56دونوں ملکوں کے درمیان رابطے اور باقیت کو آگے بڑھانی میں مدد ملی
03:00پاکستان اور امان سے ملاقات میں ماضی کی پیش رفت کا جائزہ لیا
03:15نائے وزیراعظم اصحابدار کا برطانوی وزیر خارجہ سے رابطہ
03:18یویٹ کوپر سے گفتگو میں خطے کی صورتحال پیتباد لے خیال
03:22برطانوی وزیر خارجہ نے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور مذاکراتی کردار کو سرہا
03:27دونوں رہنماؤں کا خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے لیے
03:31مسلسل رابطوں کی اہمیت پر اتفاق اصحابدار اور مصری وزیر خارجہ
03:36بدر عبداللاتی میں بھی رابطہ مصری وزیر خارجہ نے علاقائی اور عالمی
03:40رہنماؤں سے اپنے رابطوں سے اصحابدار کو آگا کیا پاکستان اور مصر کا
03:46خطے اور اس سے باہر عام کے لیے مسلسل سفارتی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
03:55ایدال اقوامی مارکیٹ میں خام تیل کے قیمتوں میں مسلسل اضافہ برینڈ خام تیل
03:59ایک سو نور ڈالر فی بیرل ہو گیا
04:01ڈیو ٹی آئے کروڑ دو اشاریہ سات سات فیصد اضافتے سے ستانویں ڈالر
04:05فی بیرل سے تجاوز کر گیا
04:14نئے قانون کے تحت آپ نائے حرمز کا کنٹرول اب ایرانی فوج کے پاس ہوگا
04:18ایرانی پارلمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سبرہ
04:21ابراہیم عزیزی نے کہا فوج پہلے ہی دشمن جہازوں کا راستہ روپنے کی
04:25کوشش کر رہی ہے اب آپ نائے حرمز سے ہونے والی تمام کمائی اور لیندین
04:29ڈالر کے بجائے ایرانی کرنسی میں کیا جائے گا
04:32امریکی وزیر خارجہ نے ایران کا اقدام ناقابل قبول قرار دے دیا
04:36مولکو روپیو نے کہا ایران کی جانب سے آپ نائے حرمز پر فیس آئید کرنے کی
04:41کوشش برداشت نہیں کر سکتے
04:54ایران کے ساتھ تعلقات اب پہلے جیسے نہیں
04:57نئے سرے سے جائزہ لیا جائے گا
05:00خلیجی ملکوں کی خلاف ایرانی جاریت سوچا سمجھا منصوبہ تھا
05:04یہ وقتی ردی عمل نہیں تھا
05:05اس کی شدت توقعات سے زیادہ تھی
05:07صدر متحدہ عرب امارات کی مشیر راکٹر اندار قرخاش کہتے ہیں
05:11خلیجی ملکوں نے اپنی زمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی
05:15ایرانی حملوں نے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی
05:17جس کو بحال ہونے میں دہائیہ لگ سکتی ہیں
05:22خویت میں امریکی بیس کو میزائل نہیں
05:24بلکہ ایرانی پائلٹ نے ایف 5 تیارے سے نشانہ بنایا
05:27امریکی ائر ڈیفنس سسٹمز کے باوجود
05:29ایرانی تیارہ حملہ کرنے میں کامیاب رہا
05:32امریکی ٹی وی کا دعویٰ
05:33نبی سی نیوز کے مطابق حملے میں
05:35گودام، ہانگرز اور مواصلاتی انفرسٹرکچر
05:38کو شدید نقصان پہنچا
05:39اس حملے کو جدید جنگی تاریخ میں
05:41نایاب فضائی حملہ قرار دیا جا رہا ہے
05:43ریپورٹس کے مطابق
05:44متعدد امریکی اڈو پر بیعت وقت حملے کیے گئے تھے
05:47ابتدائی طور پر بتایا گیا تھا
05:49کہ میزائلوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے
05:52بیس کا دفعہ نہیں کیا جا سکا تھا
06:03وائٹ ہاؤس نمائندوں کے ڈیدر وے فائرنگ کی تحقیقات
06:06ابتدائی ترتیش کے مطابق
06:07حملہ آور کول ٹومس ایلن ممکنہ طور پر
06:10امریکی صدر اور ان کی انتظامیہ کے
06:12عالی عدداروں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا
06:14بی بی سی کے مطابق
06:16ملزم پر آج ہی پردر جرمائیت کی جائے گی
06:18امریکی صدر ڈولر ٹرم کہتے ہیں
06:20فائرنگ کے بعد سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا
06:22کہ کیا ہوا ہے
06:23میں نے اس وقت محسوس کیا کہ شاید کچھ کر بڑھ ہوئی
06:25اہلکاروں نے فوری طور پر مجھے حفاظتی حصار میں لیا
06:28اہلکاروں کے کہنے پر
06:30میں اور خاتون اول زمین پر بیٹھ گئے
06:32مجھے نہیں پتا تھا کہ
06:34حملہ آور کا ٹارگٹ میں ہی تھا
06:35اس صورتحال میں خاتون اول بہادر دکھائی دی
06:38وہ مضبوط ہیں
06:39حملہ آور بیمار ذہن کا حامل ہے
06:53سٹیٹ بینک نے مہنگائی پر کنٹرول کے لیے
06:56شرائح سود میں ایک فیصد پوائنٹ اضافہ کر دیا
06:58شرائح سود دس اشاریہ پانچ فیصد سے بڑھ کر
07:00گیارہ اشاریہ پانچ فیصد ہو گئی
07:02مارچ میں مہنگائی کی شرائح سات اشاریہ تین فیصد رہی
07:06کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب سات کرو ڈالر سے پلس رہا
07:09نو ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ سترہ کرو چالیس لاکھ ڈالر سے پلس رہا
07:13ایپ پی سی سی آئی کے صدر آترف اکرام نے کہا
07:16موجودہ حالات میں شرائح سود میں اضافہ کاروبار کے لیے نقصان دے ہوگا
07:19سرمایہ کاری کے فروغ اور روزگار کے لیے شرائح سود میں کمی ضروری تھی
07:24مہنگائی میں حالیہ اضافہ عارضی ہے
07:26شرائح سود بڑھانے کی ضرورت نہیں تھی
07:40مفاقی وزیر خزانہ محمد اور انزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
07:44ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی اور قیمتوں میں اس تحکام پر اظہارت میں آئی
07:49ملازمین کو تنخواہ ہو اور پینشن کے ادائیگی کے لیے پی آئی اے
07:52گولڈنگ کمپنی کے لیے چھ ارب روپے کی منظوری
07:59کراچی میں غیر ایلانیا لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کر دیا
08:02کہ الیکٹرک کی نئی انتظانیہ بھی شہر میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں ناکام
08:06لوڈ شیڈنگ سے مستثنہ علاقوں میں بھی برامت کے نام پر تین سے پانچ گھنٹے بسلی بند
08:11کئی علاقوں میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹے کے لیے بسلی بند کی جا رہی ہے
08:15اورنگی ٹاؤن لیاقت آباد ملیر کورنگی نیو کراسی میں پندرہ سے بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے
08:20لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی لوڈ شیڈنگ کا جن بوتل سے باہر آ گیا
08:25شہری عزیت سے دو چار
08:30کیا عوام کو اب سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی ای ٹیکس بھی دینا پڑے گا
08:34صدقی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی ای ٹیکس کے چرچے
08:39لوڈ شیڈنگ پر بات ہوئی تو سینیٹر کامل علی آغا بل لے کر پہنچ گئے
08:43ملے بارہ ہزار کے بل میں تینتیس سو روپے بجلی کے ہیں
08:47واقعی سب ٹیکس ہیں
08:48مزارت بجلی کے حکام کو مخاطب کر کے بولے
08:50آپ عوام کو سارفی نہیں بکرا کہا کریں
08:53ایڈیشنل سیکرٹی پاورڈ ڈیویجن بولے
08:55مازرت کے ساتھ بکرا تو اس پر حکومت بنی ہوئی ہے
08:58شیئرمند سیف اللہ بڑوں نے کہا
09:00کہیں سوپر ٹیکس تو کہیں جگر ٹیکس لگائے جاتا ہے
09:03بس سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی ٹیکس لگانا رہ گیا
09:14دن بھر شدید گرمی کے بعد کچھ علاقوں میں بادل برس پڑے
09:17جیکوہباد میں بارش سے موسم بہتر
09:19ڈیرہ مراد جمالی اور نصیر آباد میں بھی برسات
09:22ملک کے مختلف شہروں میں آج گرمی کی شدت بڑھ گئی
09:25جیکوہباد کمبر میں درجہ حرارت چھیالیس
09:28دادو سکھر میں پینتالیس
09:30لارکانہ میں چھوالیس ڈگری رہا
09:32لاہور فیصل آباد رہیم یار خان
09:34ساہی وال میں تالیس ڈگری سینٹی ویڈ ریکارڈ کیا گیا
09:37محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں ہیٹ وی ویلر جاری کر دیا
09:40مائی کے آغاز میں ملک بھر میں شدید
09:43گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیش ہوئی
09:45کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں بھی
09:48درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
09:49تمام ریسکیو اداروں کو ہائی الیٹ کر دیا گیا
09:52شہریوں کو غیر ضروری باہر نکلنے
09:55دھوب سے بچنے اور احتیاطی تدابیر کی ہدایت
10:07صدر مملکت عاصف علی زرداری کا چین کا دورہ
10:10آگستان اور چینی اداروں کے درمیان
10:12تین مفاہمتی آدھ داشتوں پر دستخط
10:13سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے
10:16ازہری ٹیکنالوجی اور چائے کے شعبے میں
10:17تاون کے سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے
10:19صدر زرداری نے شعبہ امراض قلب
10:22نمائی خدمات انجام دینے پر
10:23پروفیسر پانک زیانگ بن کو
10:25ستائرہ پاکستان سے نوازا
10:27صدر عاصف زرداری کا کہنا تھا
10:29پروفیسر پانکے کاوشوں سے پاکستان کے شعبہ
10:31صحت کے استعداد میں اضافہ ہوا
10:41کوئی ٹھا والوں کے لیے
10:42وفاقی حکومت کا تحفہ
10:44چودہ آگست کو پیپلز ٹرین کا افتتہ کیا جائے گا
10:47وزیر ریلوے حنیف عباسی کہتے ہیں
10:49اس وقت بڑا مسئلہ ریلوے ٹریک کا ہے
10:51بہتری پر خصوصی توجہ ہے
10:53لاہور سراولپنڈی کے درمیان
10:55نائف ٹریک پر کام جاری ہے
10:57جفر کا دورانیہ دو گھنٹے بیس منٹ رہ جائے گا
10:59روحی ٹریک پر کام ستمبر تک مکمل ہوگا
11:08پنجاب اسلملی میں کم امریکی شادیوں کی ممانعت
11:11کا ترمیمی بل منظور
11:12وزیر اطلاع پنجاب آسان بخاری نے
11:14اسلملی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا
11:16بل کی مخالفت کرنے والے
11:18اپنی بچیوں کی شادیاں گیارہ سال میں کرنا پسند کریں گے
11:21دی چائلڈ ماریچ ریسپینٹ بل پر
11:23تحس کے دوران
11:24عزمہ بخاری نے کہا شادی کے لیے کام سے کم عمر 18 سال کی جا رہی ہے
11:29نکاح کے وقت شنافتی کارڈ نہیں تو برڈ سٹیفکیٹ لازمی ہے
11:32رکن اسلملی عزمہ کاردار نے کہا
11:35بچیوں کی کم عمری میں شادیاں امباد کی بڑی وجہ ہیں
12:05اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
12:08تجاوزات کا خاتمہ ترجیح ہے
12:19دوسرے ملکوں کے وسائل پر قبضہ کرنے والے انسانیت کا پورا مستقبل چھین رہے ہیں
12:24کتلک مسیحوں کے روحانی پیشوہ پوپلیوں کہتے ہیں
12:27جہوری توانائی کا استعمال انتہائی ذمہ داری اور دانشبندی سے ہونا چاہیے
12:31سانیہ چرنوبل آج بھی انسانیت کے اجتماعی شعور پر گہرا اثر رکھتا ہے
12:36یہ جدید طاقتور ٹیکنالوجی کے خطرات کی یاد دہانی ہے
12:39دنیا میں مختلف شکلوں میں چور موجود ہیں
12:42جن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو جنگوں کو ہوا دیتے ہیں
12:45وسائل کو لوٹتے اور برائی کو فروغ دیتے ہیں
12:48اس طرح وہ سب پورا مستقبل چھین لیتے ہیں
12:58فلیجی آدم میں اغوا کیے گئے جہاز پر پاکستانی عملہ لا وارث نہیں
13:02مشکل کی گھڑی میں یرغمالیوں اور اہل خانہ کے ساتھ ہیں
13:04گورنس سن نحال حاشمی کا کہنا ہے
13:06اس وقت بنیادی کوشش تمام عملے کی باحفاظت پاپسی ہے
13:10غنب سے نرحال اہل خانہ کا کہنا تھا
13:13امید ہے ریاست جلد اچھی خبر سنائے گی
13:24ایرانی آزمین حج سعودی رہ پہنچنا شروع ہو گئے
13:27مدینہ اور مکہ مکرمہ میں ایرانی آزمین حج کا پھر تپاک استقبال کیا گیا
13:31سعودی حکومت کی جانب سے ایرانی آزمین کو تحفے پیش ہیے گئے
13:35تہران سے آج پہلی پرواز سے ایک سو بیس آزمین حجاز مقدس پہنچے ہیں
13:40اس سال کل تیس ہزار ایرانی فریضہ حج ادا کریں گے
13:51ٹرکٹ کا بڑھائی جوش ہر لما پو جوش پی ایس ایل سپیشل
13:54سابق ٹرکٹر باسط علی اور کامران اکمل کے تجزیر اور تفسریں
13:58آج اداکارہ امر خان بنیں گی مہمان
14:01سامنا کریں گے وسیم بادامی کے دلچسپ سوالوں کا
14:04آدھی اور مصطفیہ چوادی مزاہ کا تڑکہ لگائیں گے
14:11موسیقی
Comments