- 14 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:15دیکھو بیٹا سبینہ
00:18اگر تم پریشان ہو نا
00:19تو بتا دو
00:22بڑوں کا دل بھی بہت بڑا ہوتا ہے
00:25اس میں ہر غم دکھ سما جاتا ہے
00:29تو جو کوئی بھی بات ہے
00:31تم مجھے بتا سکتی ہو
00:32میں تو تمہاری ماں کی جگہ ہوں
00:39شکریہ خالہ
00:41اللہ کا شکر ہے کہ ایسے کوئی
00:42رنج و غم والا معاملہ نہیں ہے
00:45معاملہ تو خوشی ہی کا ہے لیکن
00:47پتہ نہیں میرا دل کچھ
00:52خیر چھوڑیں دل کی
00:55میں آج بہت امید لے کر آپ کے پاس آئی ہوں
01:00آپ کی سب سے پریمتی چیز مانگنے کے لیے
01:06مانگنے والوں کے چہرے پر
01:07یوں حسرت تو نہیں ہوتی
01:11جو کوئی بھی پریشانی ہے نا
01:13پہلے وہ بتا دو
01:18نور خالہ میں
01:21میں آہاد کے لیے
01:24دعا کا ہاتھ مانگنے آئیں
01:26میں اسے اپنی بیٹی بنا کر رکھوں گی
01:28بس مجھے انکار نہ کیجے گا
01:35آپ چکی ہو گئی
01:38مجھے آپ کا جواب ہاں میں چاہیے
01:43دیکھو بٹا
01:46یہ
01:46یہ کوئی اتنی معمولی بات تو ہے نہیں
01:51کہ تم نے کہہ دیا
01:53اور میں نے فوراں ہاں کہہ دی
01:58تو آپ کو اعتراض ہے اس رشتے پر
02:01نہیں
02:03مجھے اس رشتے پر کوئی اعتراض نہیں
02:06لیکن یہ فیصلہ میرے ہاتھ میں تو نہیں ہے
02:11دعا کی ماں سلامت ہے
02:14اور ستیلہ سہی اس کا باپ بھی تو ہے
02:17اور سب سے بڑھ کر یہ
02:19کہ دعا کی اپنی رضا مندی بھی تو ہونی چاہیے
02:24میں اکیلے یہ فیصلہ نہیں کر سکتی
02:27تو یعنی آپ راضی ہیں
02:31آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہے
02:32تو پھر آپ ندرت سے بات کریں
02:34اگر کوئی مسئلہ ہوگا تو میں خود بات کرلوں گی
02:36اور دعا کیا فکر نہ کریں
02:39اس بات کا کیا مطلب
02:42میرے کہنا کا مطلب تھا کہ
02:44آپ آج ہی
02:46ندرت اور دعا سے بات کر لیجئے گا
02:48پھر میں فون کر کے آپ سے پوچھ لوں گی
02:53نور خالہ یہ یاد رکھئے گا
02:56کہ میں بہت مان سے آپ کے پاس آئیے
02:58مجھے انکار نہ کیجئے گا
03:00اب میرے گھر کے خوشیاں
03:02آپ کی ہاں سے جڑی ہیں
03:16کس قسم کی لڑکی ہو تم
03:18زیادہ سی بھی شائم اور حیاء ہے تمہارے اندھر
03:21میرے بھائی تو بیوکب بنا
03:22کہ تم جو حاصل کرنا چاہ رہی
03:23وہ تمہیں کبھی بھی نہیں ملے گا
03:31موسیقی
03:51اور مجھے نہ تم سے ایسی فضول مشوری ایک امیت ہے
03:53یہ فضول مشورہ نہیں ہے یہی حقیقت ہے
03:56میں ہرگز انچائے رشتوں میں نہیں بندوں گی
04:13موسیقی
04:17ارے نہیں بھائی جو بیڈ سیٹ پسند کیا ہے
04:19مجھے وہی چاہیے
04:20ایسا تھوڑی ہے
04:22بس کل بھیجوا دو تم
04:24ہاں وقت سے
04:25ہاں ہاں ہاں انتظار کروں گا
04:29فرنیچر کیوں آنڈر کر رہے
04:31ارے بھائی میں سوچ رہا تھا
04:32کہ اوپر والا بیڈروم سیٹ کر بھا دو
04:34خالہ آ رہی ہے نا
04:34تو بیڈ سیٹ تو ہونا چاہیے نا
04:36کہ نہیں
04:40ہاں ہاں تردد کر رہے ہیں آپ
04:42مجھے تو نہیں لگتا کہ
04:43ہم آئیں گی
04:46وہ
04:47بات کی تھی میں نے ان سے
04:50نے خوف اور پریشانی کے بارے میں بھی بتایا تھا
04:52لیکن ان پر تو جیسے کوئی اثر ہی نہیں ہوا
04:55آپ نے آزر بھائی سے بات نہیں کی
04:59اچھا نہیں راہ دکھا گئے اممہ کو
05:01اتنا کپڑا اتنا رنگ لے کر آ گئی ہیں
05:03دھڑا دھڑ کام کرواری ہیں
05:04دس دن میں آرڈر پورا کر کے ہی دم لیں گی
05:08ہو سکتا ہے کہ آزر صاحب نے ایسے بول دی ہو
05:10پھر کیا کریں گی
05:12کیا مطلق
05:13بھائی وہ خود اپنے موہ سے کہہ کر گئے ہیں
05:16بلکہ وہ
05:17دعا کی جوب کی آفر بھی کر کے گئے ہیں
05:19آپ پاک کریں نا ان سے
05:22اچھا
05:24ارے بھائی ایسے کیسے
05:26بڑے آدمی ہیں ٹائم لے کر جانا پڑتا ہے
05:29لیکن مجھے انہوں نے بولا ہے
05:30کہ جب تمہارا دل چاہے آ جایا کرو
05:32میں خود ذرا احتیاط کرتا ہوں اچھی بات نہیں ہے
05:37ایک بات سمجھ میں نہیں آئی
05:41وہ ایسے ہی گھر پہ چلے گئے
05:43اگر جانا تھا تو ہمیں ساتھ لے کر جاتے نا
05:50آہ یہ
05:50یہ بات تو مجھے بھی گھڑ کری ہے
05:54جاتا ہوں دیکھتا ہوں
05:56آپ خالہ کو راضی کریں نا یہاں آنے کے لیے
05:59اور نہ مجھا کے بات کریں
06:01نہیں نہیں
06:03میں جاتی ہوں بات کرتی ہوں
06:05بس کچن کا تھوڑا سا کام دیکھ رہا ہوں
06:16موسیقی
06:28موسیقی
06:38ہلا
06:40آپ پہی ریکال کیوں رسیو نہیں کر رہتے
06:43کیر چول یہ ہمیں
06:45تو ابھی دو تین دفعہ کال کی تھی میں نے
06:47کال بیک ہی نہیں کی آپ نے
06:49ایون میں آفیس میں بیزی ہوتا ہوں
06:51تم جانتی ہوئے پانی
06:53سپیشلی آج کل تو
06:55اتنا مصروفوں کے سر کھو جانے کی فرصت نہیں ہے مجھے
06:58آپ خانے پینے کا سی سے خیال کر رہے نا
07:00پرکفسٹ کیا تھا آپ نے
07:01ہاں ہاں
07:03زارہ کیسی ہے
07:06زارہ ٹھیک ہے
07:07بس رات کو دھوڑا سا تنگ کرتی ہے
07:10تو سوچو گل واپس آجوں
07:17تلہا آپ ناراض ہیں مجھ سے
07:19نہیں
07:20آپ سچ کہہ رہے
07:22میں تو بہت پریشان ہو گئی تھی
07:24جس موڈ میں آپ گئے تھے نا
07:27میں تو ڈر ہی کی تھی
07:28آپ سے بات بھی نہیں ہو پا رہی تھی
07:29ڈر نہیں کیا بات ہے ایمان
07:32ڈر میں وہ ہے جنہیں شکست کا ڈر ہوتا
07:36اور میری بیوی کو
07:38ایسا کوئی خوف نہیں ہونا چاہی
07:43اچھے کی بتائیں
07:44فریال کیسی ہے
07:48کیسی ہو سکتی ہے ایمان
07:51کیا مطلب
07:51مطلب یہ ہے
07:54کہ فریال نے اپنی انسلٹ کو نا
07:56اپنے دل سے لگا دی ہے
07:59خود کو کمرے میں بند کر کے رکھتی ہے
08:02نون سٹاپ مجھ سے
08:03ڈڑتی رہتی ہے کہ آپ کو مجھے اس طریقے سے
08:06ڈیگریڈ نہیں کرنا چاہیے تھا
08:07پرشتے کی بات کر کے
08:10حالانکہ میں نے اسے بار بار ایک ہی بات سمجھائیے کہ
08:13یہ رشتے کی بات میں نے نہیں ایمان نے کی ہے
08:15اور اگر ایمان نے رشتے کی بات کی ہے تو
08:18کچھ سوچ سمجھ کی ہوگی نا
08:22بلکہ میں نے تو اسے اب کہہ بھی دیا
08:24کہ اب یہ میری زد کی بات نہیں ہے
08:28اب یہ ایمان کے بھرم کی بات ہے
08:32اور ایمان اب
08:34اپنی بات منوا کر ہی گھر واپس آئے گی
08:37ایمان کی امی کو
08:39اور ایمان کے بھائی کو
08:41اس کی بات ماننی ہوگی
08:44ٹھیک کہہ رہو نا میں
08:47ہاں
08:47آپ تھی کہہ رہے ہیں
08:52ہمیں نا
08:54اب فریال کو سپرائز دینا
08:57اس کا حد سے رشتہ کروا کے
09:00اب جو بھی کرنا ہے
09:02تمہیں ہی کرنا ہے
09:19سمجھ رہی ہو نا تو
09:23جی میں سمجھ رہی ہوں
09:25چالو
09:26بات بے بات کرتے ہیں
09:27اللہ حافظ
09:29ٹھیک ہے
09:31اللہ حافظ
09:53اس گھر کے سارے فیصلے کیا
09:54ایک ہی شخص کی مرضی سے ہوں گے
09:56کسی اور کی کوئی اہمیت نہیں ہے
09:57میرے نوتریت میں نے ایسا کون سا فیصلہ خود کر لیا ہے
10:01بس میں نے تو سمینہ کو یہ کہا
10:03دعا کے معاملے میں میں خود فیصلہ نہیں کر سکتی
10:06یہ فیصلہ دعا کی ماں اور دعا کرے گی
10:11نہیں اممہ میں وہ بات نہیں کر رہی ہوں
10:13بیٹھیں آپ بیٹھیں
10:14تو پھر کیا بات ہے
10:20آپ مان کیوں نہیں جاتی ہمارے ساتھ چلنے کے لئے
10:24بھئی آپ کی اور دعا کی فکر کے خیال سے
10:27مجھے نین نہیں آتی
10:29کیسے وہم پال لیا ہے تم نے بھی
10:32اممہ
10:32اولاد کی فکر کرنا وہم نہیں ہوتا ہے
10:36جس دن سے وہ پیدا ہوئی ہے
10:37میں نے اس کو ایک دن بھی اپنے آپ سے الگ نہیں کرتا
10:40اور اب جیسی رات ہوتی نا
10:42مجھے ایسا لگتا ہے جس سے میرے بستر میں کانٹے ہو گئے ہیں
10:45مجھے آپ کی اور دعا کی فکر نے میری نیند اڑا دیا
10:50اممہ
10:51دیکھیں
10:52میں نے آپ کی ہر بات مانے
10:54اس پار آپ میری بات مانیا
10:56اور پھر وہ
10:57توکیر بھی بار بار پوچھتے ہیں
10:58اممہ کب آئیں گی
11:01چلو
11:03تمہارا یہ مسئلہ بھی جلد حل ہو جائے گا
11:05ہن
11:06کیا مطلب
11:07جو ہی دعا کرشتہ ہو جاتا ہے
11:09تو میں رخصتی میں دیر نہیں لگاؤں گی
11:11اور پھر میں اللہ کے گھر حاضری دینے جاؤں گی
11:15زندگی نے محلت دی
11:17تو تمہارے پاس آکے رہ لوں گی
11:21اپنی دعا سے پوچھا
11:23یہ تو میں تمہیں بتانا چاہ رہے تھی
11:26شام کو وہ گھر آتی ہے
11:27پتہ نہیں کہ ایسا کام کر رہی ہے
11:29آتے ہی اپنے کمرے میں چلے جاتی ہے
11:31اب تمہیں بتاؤں میں پوچھوں
11:33تو کس وقت پوچھوں
11:34میں ابھی گئی تھی
11:35ابھی تو گہری نیند سو رہی تھی
11:39پھر کیا سوچا آپ نے رشتے کے بارے میں
11:42رشتہ تو اچھا ہے
11:44لوگ بھی دیکھے بھالے ہیں
11:47لیکن
11:48یہ ہم دونوں خاندانوں کا جو فرق ہے نا
11:51وہ پریشان کرتا ہے مجھے
11:54لیکن امم
11:55رشتہ تو سمینہ بہن خود لے کر آئی ہے نا
11:58اور
12:00یہاں معاملہ آہد کی پسند
12:02کبھی لگتا ہے
12:05ہاں
12:06اس بات سے
12:07درہ اتمنان ہی جاتا ہے
12:17موسیقی
12:19موسیقی
12:29موسیقی
12:29موسیقی
12:29موسیقی
12:38موسیقی
12:38موسیقی
12:38موسیقی
12:38موسیقی
12:48موسیقی
12:51موسیقی
13:04دعا پلیز
13:06پلیز ایک بار میرا فون اٹھالو
13:33اور کتنا امتحان لوگی میرا
13:37آہد میں خود ایک امتحان سے گزری ہوں
13:39میں کیوں کسی کا امتحان ہوں
13:41دعا تم نے میری پوری بات ہی نہیں سنی
13:44اپنے طور پر فیصلہ کر کے وہاں سے چلی گئی
13:46یہ بھی نہیں سوچا کہ مجھ پہ کیا بیٹھے گی
13:49آہد یہ جو خون کے رشتے ہوتے ہیں
13:51ہم ان کو اپنی زندگی سے الگ نہیں کر سکتے
13:54ان کے بغیر نہیں جی سکتے
13:58اور دل کے رشتے
14:00ان کو آسانی سارک کر سکتی ہے تو
14:03جو دل کے رشتے ہوتے وہ دل میں رہتے ہیں
14:05ان کے بغیر ہم جی سکتے ہیں
14:07ابھی آپ پہ عش محبت کا بودھ سوار ہے
14:09اس لیے آپ کو سب اچھا لگ رہا ہے
14:10کچھ دنوں بعد خدا نہ خواستہ آپ کی بہن جب گھر آکے بیٹھی رہیں گی
14:14تو آپ اسی طرح مجھے کال کر رہے ہوں گے
14:16کہ میں ایسے اپنی بہن کے ساتھ نہیں کر سکتا
14:18میں بہت بجبور ہوں
14:19مجھے بھول جاؤ دعا
14:20اس لیے میں یہ سب نہیں کر سکتی
14:23آدھا پلیس سمجھنے کی کوشش کریں
14:25میں آپ کو ایک بہت بڑی مشکل سے بچا رہی ہوں
14:27ابھی ہم دونوں کے پاس پلٹنے کا راستہ ہے
14:30نہیں یا میرے پاس ہوں کوئی راستہ
14:33میرا ہر راستہ صرف تمہارے پاس جاتا ہے
14:37اب میں بھول سکتا ہوں تو
14:39اچھا پھر میرے پاس پلٹنے کا راستہ ہے
14:41مجھے اپنی عزت نقص
14:43اپنی محبت سے زیادہ عزیز ہے
14:45دعا میں پوری عزت اور پورے مان کے ساتھ
14:48تمہیں لے کے جاؤں گا
14:50یقین کرو میرا
14:52بس مجھے اتنا یقین دلا دو
14:53کہ تم میرے ساتھ
14:56پہد اس بات کا یقین تو مجھے خود بھی نہیں ہے
14:59مگر مجھے ہے دعا
15:02بس ایک بار میرا ساتھ دے دو
15:03میں آخری ساس تک تمہارا ساتھ دوں گا
15:08بھولو
15:10دوں گی میرا ساتھ دے دے دے دے دے دے دے دے دے
15:14آہد
15:14کیوں مانتا نہیں ہے
15:17پہچانتا نہیں ہے
15:21ہے عشق آگ دریا
15:23تو جانتا نہیں ہے
15:26میرے ہم سفر
15:28میرے ہم نباب
15:30ہونا مجھے تجھ میں پنا
15:35نا ستا نا ستا
15:39اے دل
15:41اے دل
16:31اے دل
16:34اس کے سامنے بتاؤ
16:37زیب کو ہر بات کہاں پتا ہونا چاہیے
16:42کیونکہ میرے مرنے کے بعد
16:44سب کچھ یہی نے تو سنبھالنا آئے
17:05نہیں واپس آئیں
17:10میں آپ کو شرمندہ ہونے نہیں دوں گے
17:18اپنی جو فیصلہ میرے لئے کیا ہے
17:28میں مرتے دم تک نے پاؤں گے
17:35لیکن آزر کو
17:36اپنا راستہ چھوڑ کر
17:41سیدھے راستے پر آنا ہوگا
17:48وہ میں کہہ رہا تھا کہ ایک بہت بڑا
17:49کانٹریکٹ کھلایا گامنٹ کا
17:52تو وہ سیکٹری آپ کا
17:54کلاس فالو ہے
17:55اگر آپ بات کریں گے نا تو
17:57ٹینڈر ہمارا کھل جائے گا
17:59اور میں بھلا ایسا کیوں کہوں گا
18:02اس بار نا
18:04سکسٹی پرسنٹ آپ کا
18:05اور میں کوشش کروں گا
18:07کہ تین اسٹالمنٹ میں
18:09ساری کی ساری مانڈا آپ کو دیتا
18:13جانی وہ تو
18:13ویسے بھی اس ہفتے تم اس کو لٹا نہیں
18:15بھالے ہو
18:17کیونکہ تم اچھی طرح سے جانتے ہو
18:19میں جتنا میربان ہوں
18:20اتنا خطرناک بھی
18:22ارے یار ایک تو آپ کو
18:23اس سا بہت کرتے ہیں
18:25میں اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں
18:28ایک بات بنو آپ کو
18:29وہاں جا کے نا
18:30آپ نے کام خراب کیا ہے
18:32بکواس بند کرو اپنی تم
18:34تم تو اس معاملے میں کچھ کر نہیں رہے ہو
18:36بیٹے وے خالی پیرا پیسہ ہڑپ کر رہے ہو
18:38مجھ کو خود ہی کچھ کرنا پڑے گا نا پھر
18:40ارے میں کل آتا ہوں نا
18:41آ کر بیٹھ کے بات کرتے ہیں
18:43کیوں پریشان ہو رہے ہیں
18:44آہوں نا
18:45نہ بد کرو بھی فون
18:48آتا ہوں بیٹھ کے بات کرتا ہوں
18:49شکل اس کی مجھ سے بات کرنے کی
18:55کس کا فون تھا
18:57آزر صاحب کا
18:57بات ہوئی آپ کی ان سے
19:00ہاں
19:00پھر کیا کہہ رہے تھے
19:03آپ چھوڑیں اس بات کو
19:05آپ یہ بتائیے
19:05کہ خالہ جان دعا کو لے کے
19:07یہاں پر کب آ رہی ہیں
19:09جی
19:11آرے بھی آپ گئی تھی نا
19:12خالہ جان سے بات ہوئی کیا بولا
19:15جی
19:16گئی تو تھی وہ
19:18امہ تو نہیں مان رہے
19:23سڑھے آ گئی ہیں
19:25جی
19:26اللہ نہ کرے کوئی موچ نیچ ہوگی
19:28تو کون ذمہ دار ہوگا
19:29آرے ماں باپ تو ہم لوگ ہیں نا
19:32اللہ سب بہتر کرے
19:33آپ کو پتہ ہے اچھی بات کیا ہوئی
19:36دعا کے لیے رشتہ آیا ہے
19:38آپ جانتے ہیں اس لڑکے کو
19:40وہ ہے نا آہر
19:42آرے دعا جس کے آفس میں کام کرتی ہے
19:44اس کا رشتہ ہے
19:47اچھا
19:48تو یہ چکر ہے وہ جو گاڑی سے
19:51گھر تک ڈراب کر رہا تھا
19:55میں اچھی دنہ سے جانتا ہوں
19:56ایسے آئی آش لڑکوں کو
19:58آپ فوراں سے گھر جائیں
19:59اور جا کر فوراں سے منا کر دیجئے
20:01ہم نہیں کر رہے دعا کے رشتہ ماں پر
20:02ہم بے غیرت نہیں ہیں
20:03ایسے لڑکوں سے رشتہ کر لیں
20:19نفرت ہے محبت کی نافرمان اولاد
20:28تمہاری اور میری جو یہ جنگ ہے نا
20:31یہ تب تک ختم نہیں ہوگی
20:33جب تک تم مرنے ہی جاتے
20:38پتہ نہیں کیوں تم دونوں بہن بھائیوں کو
20:39یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ
20:42میں ہمان چاہتا ہوں کمزور نہیں ہوں
20:45جنگ میں کون کسی کا کیا لگتا ہے
20:48جنگ آملے سامنے سے لڑی جاتی ہے
20:50علی خان
20:50آواز نیچے
20:55میرے علی کے راستے میں اب نا آنا
20:58کیونکہ اس کے بعد جو مشکل تمہیں اٹھانی پڑے گی
21:00تمہیں رونے کبھی ٹائم نہیں ملے گا
21:04انسان کو اتنا کامیاب تو ہونا ہی چاہیے نا
21:06کیا اس کے گاڑی کے پیچھے اسے چار پانچ گاڑیاں لگی ہو
21:10آٹیٹیور یہ گلگ ہوتا ہے نہیں
21:13کسی کو عزیت پر دیکھنے کا سب سے اچھا طریقہ پتھا ہے
21:16اس کی ویکنس کو ٹاگٹ کرنا
21:30اس نوکے کی نفرت کی دیوار کے لیے محبت کی ایک پھونکی کافی ہے
21:42اہد
21:46اہد
21:47اہد
22:12سموکنگ کپ سے کرنے لگا
22:15شاید اس لڑکی کے چکر میں یہ فضول کام بھی شروع کر دیا اس نے
22:21میرا بھائی
22:23تلہ نے مجھے ایسی بند کلی میں لاکر کھڑا کر دیا
22:27جہاں میں اپنے بھائی کے ایسا لاف کھڑی ہو گئی
22:31ایمن
22:33امی یہ دیکھیں
22:35ہاتھ سموکنگ کر رہا ہے
22:39امی
22:43امی آپ اس سے سمجھائیں نا
22:45یہ
22:46اس سے سستے فلمی ہیرو کے طرح سموکنگ کب سے شروع کر دی ہے
22:53تم جانتی ہونا کہ تم دونوں مجھے جان سے زیادہ عزیز ہو
22:59تمہارے ابو کے انتقال کے بعد جس طرح میں نے تم دونوں کی پرورش کی ہے
23:03یا تو میں جانتی ہوں یا میرا اللہ
23:07پر اب مجھے ایسا لگنے لگا ہے کہ
23:10میری تربیت میں شاید کوئی کمی رہ گئی ہے
23:13جو تم اتنی کمزور اور
23:15اہد اتنا زدی ہو گیا ہے
23:17تو ہم کیا آپ مان رہے ہیں نا
23:20کہ اہد بیجہ زد کر رہا ہے
23:23نہیں
23:25اس بار اہد کی زد بیجہ نہیں ہے
23:29تم اچھی طرح جانتی ہو کہ
23:31میں نے کچھ عرصہ پہلے اہد سے فریال کی رشتے کی بات کی تھی
23:34اور اس نے صاف بنا کر دیا تھا
23:37اور میں ہی سمجھے تھی کہ وہ جلدبازی میں فیصلہ کر رہا ہے
23:42لیکن جیسے جیسے فریال کی حقیقت مجھ پر کھل رہی ہے
23:47میں تو آپ کی سمجھداری کے قائل ہو گئی ہوں
23:51امیہ آپ کو پتہ ہے
23:53میرا گھر میری زدہ کی دعو پر لگ گئی ہے
23:58ایمن
23:59اگر یہ رشتہ ہو بھی چاہتا بیٹا
24:02تو تمہیں پوچھ سرات پہ سے ہی گزرنا پڑتا
24:06فریال تمہیں کبھی سکون سے جینے نہیں دیکھی
24:10مجھ سے زیادہ تم جانتی ہو
24:13کہ وہ مو پر کچھ ہے اور پیٹ پیچھے کچھ اور
24:19امی
24:20مجھے تلہ نے صاف صاف کہہ دیا ہے
24:24تو تم ہی گھر آنگی
24:27ہمارے حضر پریال کا رشتہ پکا ہوگا
24:56ہمارے حضر پریال کا رشتہ پکا ہوگا
25:07اچھے دادی میں جا رہی آفیس
25:09ایک منٹ رکو
25:10روک جا
25:12ادھر آؤ
25:16کیا ہوئے
25:17میڈم جی سوپر سوپر گھلے لگا لیا ہے کیا ہوئے
25:20بتاتی ہوں بتاتی ہوں
25:22یہ دیکھو
25:26یہ کیا ہے
25:27یہ دیکھو
25:30یہ کہاں سے آیا
25:31تین لاکھ کا چیک ہے
25:33آزر کا ڈرائیور آیا تھا بھی
25:35اپنا آرڈر اٹھانے کے لیے
25:36اور یہ دے گیا ہے ایڈوانس
25:39اور آزر کا فون بھی آیا تھا
25:41شکریہ آدھا کر رہا تھا
25:43اور کہہ رہا تھا کہ دعا کا میں انتظار کر رہا ہوں
25:45اس نے آفیس میں کام کرنا تھا
25:47میں نے کب کہا کہ میں آفیس جاؤں گی ان کے
25:51اچھے دادی یہ جو
25:52تین لاکھ کا چیک ہے ایڈوانس کا
25:55یہ ہمارے کام کے حساب سے کچھ زیادہ نہیں ہے
26:00وہ اتنے مہربان کیوں ہو رہے ہیں ہم پر
26:01مطلب مجھے ان کی مہربانی اچھی نہیں لگتا
26:06اچھے اچھے خدا آفیس میں لیٹھ اٹھیں
26:28رادر کا فون بھی آیا تھا
26:29شکریہ آدھا کر رہا تھا
26:31اور کہہ رہا تھا کہ دعا کا میں انتظار کر رہا ہوں
26:33اس نے آفیس میں کام کرنا تھا
26:36یہاں کتنے لوگ جانتے ہیں
26:37کہ یہ آہد کے آفیس میں کام کرتی ہے
26:39میں اممہ لوگ تو یہی دیکھیں گے نا
26:41کہ آپ کی پوتی رات کے وقت
26:43اسی غیرمت کے ساتھ بیٹھ کے گاڑی میں آئی ہے
26:49چلیں سارا
26:51امی نے ایسا کیوں کہا
26:54انہیں تو پہلے آتھ پسند تھا
27:06ہلو
27:09تمہیں کیا ہوا
27:10کن سوچوں میں گموں
27:11میں کئی نہیں بس ایسی
27:14اچھا ہم لوگ کلائنٹ سے میٹنگ کے لیے جا رہے ہیں
27:16دو گھنٹے میں واپس آجیں گے
27:18اوکے
27:19سی یو گود لکھ
27:21لیکس گو
27:30موسیقی
27:37تو تم ہو دوہ
27:39آج سامنے کم جی
27:41اور آپ
27:42آپ کونٹ
27:44ایمن
27:45آہات کی بہن
27:47آہات کی بہن
27:48have a seat پلیس
27:51یہ میرے بھائی کا آفیس ہے
27:53تو کیا میں تمہاری پرمیشن سے یہاں بیٹھوں گی
27:58جہاں آپ کا دل کرے آپ بیٹھ جائیں
27:59آپ کی بھائی کا آفیس ہے
28:01کیونکہ اگر مجھ سے بات کرنے آئی ہیں
28:03تو پھر تو آپ کو یہی بیٹھنا پڑے گا
28:04یا میں اپنی سیٹ کھالی کر دوں
28:06کافی شارپ ہو
28:10لگتا اسے مرحلوں سے پہلے بھی گزر چکی ہو
28:14اسکیوز می
28:17آہات کی سسٹر ہے
28:20اسے میں آپ سے رسپیکٹ سے بات کریں
28:22لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے
28:23کہ آپ مجھے ڈیگریٹ کریں
28:27اور مجھے سمجھ نہیں آرہی
28:29آپ مجھ سے اتنے غصے سے کیوں بات کریں
28:30حالانکہ یہ ہماری پہلی ملاقات ہے نا
28:34ہاں
28:35تم جیسی سوشل نیڈیا
28:36ٹیک ٹاپ پر اپنے فیملیز کے ویڈیوز
28:38ڈالے میں لٹنے کیا جانے
28:40ہم جیسے عزتدار لوگ
28:42اس وجہ سے ڈیگریٹ فیل کرتے ہیں
28:44شیملیس
28:51مجھے شرمندگی ہو رہی ہے کہ آپ میری پہن ہے
28:59آہت
29:02تم اس رڑکی کے خاتر
29:05مجھے یہ کہہ رہو کہ تمہیں شرمندگی ہو رہی ہے
29:07جی
29:10آہم
29:10ای تنک مجھے یہاں سے چلنا
29:11دعا تم کہنی جاؤ گی
29:14اور ٹھیک سونا آپ نے آپی
29:17اس لڑکی کی وجہ سے
29:19کیونکہ یہ وہ لڑکی ہے جس کو پکا پکایا
29:21سب کچھ پلیٹ پہ نہیں ملا
29:25اپنی سروائیویل کے لیے ایفرٹ کر رہی ہے
29:26تو کیا برا کر رہی ہے
29:28اور آپ ہیں کہ اس کو اپریشیٹ کرنے کی بجائے
29:31بس کر دو ہاتھ
29:33میری زندگی برباد کرنے کو تمہیں کو اور طریقہ نہیں ملا
29:37تمہیں نظر نہیں آرہا
29:39اس لڑکی کی وجہ سے میرا گھر ٹوٹنے جا رہا ہے
29:44میرا صور اس نے شرط ترکی ہے کہ وہ
29:46اوہ پلیز آپی
29:47مجھے یہ احمد بتائیں کہ آپ کا بلیک میلر ہزمنڈ
29:49آپ کا قندہ استعمال کر کے ہمارے رشتوں کو نقصان پہنچا رہا
29:53اور آپ اس کا پورا کا پورا ساتھ دے رہی
29:57اہت
29:59تم مجھے ایسا سمجھتے ہو
30:00اپنی بہن کو
30:03آپ کیجئے گا آپی
30:05مگر اپنے گھر اور رشتوں کو بچانے کی خاطر
30:07آپ دوسرے کے رشتوں کو کمزور نہیں کر سکتی
30:11نہ ان کی عزت کی دھجیاں اڑا سکتی
30:17یہ رشتہ آپ کا ہے
30:18اور اس کو کس طرح بچانا ہے
30:20اس کا طریقہ بھی آپ کو سوچنا ہوگا
30:22کسی دوسرے رشتے کو نقصان پوچھائیں بغیر
30:29کیونکہ شادی تو میری دعا سے ہی ہوگی
30:36تو بہتر یہ ہی ہوگا
30:37کہ آپ میری خوشی میں بلکل اسی طرح خوش ہو
30:40جس طرح میں آپ کی خوشی میں خوش ہوتا
30:45اور آئندہ
30:46دعا سے اس طرح کی بات کرنے سے پہلے
30:48سو مرتبہ سوچے گا
30:55کیونکہ یہ مجھ سے برداشت نہیں ہوگا
30:58چا رہ دوہ
31:38سو مرتبہ سوچے گا
32:00آجیں
32:04بیب سائن
32:05گاؤں سے کچھ عورتیں آئیں ہیں آپ سے ملنے کے لیے
32:09باہر انتظار کر رہی ہیں
32:11ان سے کہیں آتی انہیں
32:13اچھا
32:15اچھا سنیں
32:16جی
32:18بابا سائن نے ناشتے کے ساتھ دبا لی
32:20یہ تو مجھے پتا نہیں ہے جی
32:22وہ تو سمینوں پر جا رہے ہیں
32:24گاڑی لگوائی ہے
32:31بابا سائن سے کہیں کہ مجھ سے مل کر جائیں
32:33اچھا جی
32:43موسیقی
32:45موسیقی
32:48موسیقی
32:49موسیقی
32:55موسیقی
33:11پوچھ سکتا ہوں کہ پریشانی کی وجہ کیا
33:17کچھ نہیں یار
33:19معاملہ پڑے پلچتے جا رہے
33:28چھوڑے یار اس کو
33:31تم کہتے دفتر آکے کوئی بات کرو کہ ضروری ہے
33:33کیا بات ہے
33:36نہیں نہیں
33:39پہلے اس پریشانی کی وجہ پتا
33:42یار یہ
33:44یہ چاچا میرا چریہ ہو کیا ہے
33:48زبرتستی اسی ایمان رخصتی کی بات کر رہا ہے
33:51میرے منع کرنے کے باوجود
33:54میرے پیروں میں بیڑی عطا کر رہا ہے
33:56تو کیوں منع کر رہے ہو
33:59گھروں نہ رخصتی
34:01اپنے فضول مشورے اپنے پاس رکھو تو
34:06ایک تو محبت جیاب یہ جو مجھے انڈریسٹیمیٹ کرتے ہیں نا
34:09اسی بات کا دوکھ ہے مجھے
34:14مجھے ایک بات بتائیے
34:16آپ کو اپنا حصہ زمین اور پیسہ چاہیے کہ نہیں چاہیے
34:21ارے محبت جی ایک بار رخصتی ہو گئی تو آپ کے چاچا کا جو کچھ ہے
34:26ارے یار وہ خود بخود آپ کی جھولی میں آگرے گا
34:31ارے شادی کے بعد نا
34:33ہراتھ بدل جائیں گے
34:36ارے پھر یہ چاچا جو ہے نا وہ آپ کو خام خام انڈر پریشر نہیں کرے گا
34:40اس کی پوری کوشش ہوگی کہ وہ اپنی بیٹی کا گھر بسائے
34:44پھر آپ کی مرضی اور خوشی کو بھی اہمیت دی جائے گی یار
34:49سمجھیں اس بات کو
34:51اور پھر بھابی
34:53ارے یار میرا مطلب ہے کہ آپ کی بیوی
34:55وہ ساری باتیں منوا لے گی
34:58جو آپ اکیلے اس سے نہیں منوا سکتے
35:02ہائی بات سمجھ میں
35:05یار میں
35:07اس وقت اس بکھیڑے میں نہیں پڑنا چاہ رہا ہوں
35:09یہ بکھیڑا ہی آپ کی جھولی کو مال و دولت سے بھر دے گا
35:14یہ دعوت دے جا اس پہ
35:30یہ دعا کے ماملے کا کیا پتا
35:35اممہ کو میں بس دو دن میں منا لوں گا
35:38میرے گھر آنے کے لیے
35:40کمرہ میں نے سجا دیا ہے
35:41دعا میرے کہنے میں ہے
35:43بس یہ اممہ پتا نہیں کیوں مسئلہ کیے جاری
35:46ارتوکیل
35:47تو تو یہ دعا کے ماملے میں
35:49مجھے گولی پہ گولی کرائے چلا جا رہا ہے
35:52اتنا انویسٹو میں نے کسی بزنس پہ نہیں کیا
35:56جتنا چھٹاک بھر کی لڑکی
35:57یہ خاطر تجھ پہ کر چکا ہوں
36:02چند دن کی بات ہے اممہ
36:03بس
36:07ایک بات میری کان کھول کے سن
36:12اگر تُو اپنے وعدے سے پھیرا
36:16اور اس پڑی آنے
36:19دعا کی بات گئی اور پکی کی
36:22تو ان کے ساتھ جو میں کروں گا سو کروں گا
36:27تیرے ساتھ جو کروں گا اس کا تجھے اردازہ بھی نہیں ہے
36:36دعا کے باپ نے آپ کو زبان دی ہے
36:40دعا کے باپ نے
36:42اور دکیر اپنی بات سے مکرتا نہیں بھرتا نہیں
36:45مجھے
36:47دعا ہر حال میں چاہیے
36:51ہر حال میں
36:55ملے
36:59ملے
37:00ملے
37:01ملے
37:02ملے
37:02ملے
37:02ملے
37:02ملے
37:03ملے
37:03ملے
37:03ملے
37:04ملے
37:04ملے
37:05ملے
37:06ملے
37:07ملے
37:07ملے
37:08ملے
37:10ملے
37:13ملے
37:15ملے
37:24ملے
37:41آپ کی جائے گا آپی
37:44مگر اپنے گھر اور رشتوں کو بچانے کی خاطر
37:47آپ دوسرے کے رشتوں کو کمزور نہیں کر سکتی
37:51نہ ان کی عزت کی دھجیاں اڑا سکتی
37:58یہ رشتہ آپ کا ہے اور اس کو کس طرح بچانا ہے
38:01اس کا طریقہ بھی آپ کو سوچنا ہوگا
38:04کسی دوسرے رشتے کو نقصان پوچھائیں بغیر
38:31رونے کا دل چاہ رہا ہے تو رو لو
38:33جی ہلکا ہو جائے گا
38:37میرا دل ہلکا نہیں ہوں گا بھاری ہو جائے گا
38:40خود کو بے بس
38:41محسوس کر کے رونا مجھے بہت برا لگتا
38:43اور وہ بھی کسی کے سامنے
38:48دعا
38:50میں کسی ہوں گیا
38:53جی ہے تو
38:58میں سوری جو بھی آپی نے کہا
39:03آپی دل کی بہت ساف ہیں دعا
39:06میں نے تو کبھی ان کو اس طرح کی
39:08ڈینگویج استعمال کرتے ہوئے سنا ہی نہیں
39:10میں خود اہران تھا
39:12اور شرمندہ بھی ہوں
39:16آئی ٹھنک وہ بہت زیادہ
39:18سٹریس میں ہے تو اس لیے کوئی
39:19مسانڈرسٹینڈنگ ہوئی ہوگی ہمارے تعلق کو لکھ کر
39:23میں اس لیے چاہتی ہوں کہ ہمارے درمیان
39:25ایسا کوئی تعلق نہ ہو
39:26جس سے کسی کے لیے بھی
39:27مسانڈرسٹینڈنگ کریے
39:28دعا دعا اس لیے میں نے اور امی نے فیصلہ کیا ہے
39:30کہ میری اور تمہاری شادی جلد سے جلد ہو جائے
39:36میری اور آپ کی شادی
39:38میری رضا مندی کے بغیر
39:41what a joke
39:42میری بات سنا دعا
39:46کوئی بھی میری محبت کا
39:48میرے جذبات کا مزاگ کھڑا ہے
39:50مجھ سے برداشت نہیں ہوگا
39:52پھر جائے وہ تم ہی کیوں نہ
39:58آہد پبلک پلیس ہے
39:59آہد پبلک پلیس ہے
39:59آہد پبلک پلیس ہے
40:02اپنی محبت کو پانے کے لیے میں کچھ بھی کر سکتا
40:05مجھے کسی کا خوف نہیں
40:07میں اسی پبلک پلیس میں تمہارا ہاتھ پکڑ کے
40:09تمہیں پروپوس کر سکتا ہوں
40:10تم سے شادی کا اعلان کر سکتا ہوں
40:12کوئٹ میریج کر سکتا ہوں
40:13بغا کے لکے جا سکتا ہوں
40:15کیا ہو گیا آہد
40:18کیا کہہ رہے ہیں
40:19لوگ کیسی کسی باتیں کریں گے
40:21میں نے کہا نا
40:23آہد جوپس우 کی ہے
40:24آہد یہ بہت برخواہ آج راستہ ہے
40:26اس کی کوئی منزل نہیں ہے
40:27کیونکہ دعا تمہوں میری منزل
40:31پیرا راستہ کوئی بھی ہو
40:35موچھے صرف تمہارا ساتھ چاہیے
40:42کونوں دوگی میرے ساتھ
40:49ایشک حساب ہے
40:51بولو
41:21موسیقی