- 11 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:12موسیقی
00:30اس لیے تجھے بلایا ہے
00:31جانتا ہوں
00:33آپ کام بتائیں
00:34کام تھوڑ سا ٹیڑا ہے
00:36ایک نوکری ہے جو
00:38تجھے خود حاصل کرنی ہے
00:40بس یہی طرح کمال ہوگا
00:42میں آپ کی بات سمجھا نہیں
00:44ارے بیٹ سمجھاتا ہوں تجھے
00:47چائے بھی پلاتا ہوں
00:48جانو تو تو پیدا ہی سمجھدار ہوا تھا
00:51پیدا ہوتے ہی
00:52اپنا نام تو نے خود ہی رکھ لیا تھا
00:54اتنا سمجھدار ہے
00:56ایک لڑکا ہے آہد
00:59اس کی ماں نے
01:00پرانی چیزوں کی
01:02دکان کھول دی ہے
01:35شکریہ بیٹی تو ٹھیک ہے
01:37ہان جی نور بہار میڈم
01:40خود کو چوٹ لگا کے
01:41ہم سب کی جان نکال دی تھی آپ نے
01:43کیا جرتے اتنی اٹھیلیاں کرنے کی
01:46بندہ اپنی عمر کا ہی لحاظ کر لیتا ہے
01:48دعا بولنے سے پہلے
01:49کچھ سوچ تو لیا کرو
01:52اممہ سوپ لیا دوں آپ کو
01:53آپ کو سمجھتا بھی ٹھیک سے نہیں کیا
01:55نہیں بیٹا ابھی تجھے ہی نہیں چاہ رہا
01:57تم نے صبح دوا دی تھی دادو کو
02:00دی تھی یقین نہیں آرہا تو پوچھ لیں
02:04ہاں ہاں دی تھی دوا اس نے
02:08توقیر کیا کہہ رہا تھا سوپہ جاتے وقت
02:10تمہارے ذمہ جو کام ہے وہ ضرور کٹ لینا
02:13کونسا کام ہے یہ
02:16اچھا ہوا دادو آپ نے خود جاند کر آ دیا
02:18اچھا ہمیں صبح لگ رہا ہے کہ آپ سو رہی ہیں
02:20لیکن آپ کو تو سب پتہ ہے دادو سب سن رہی ہیں
02:27دادو آپ کو پتہ ہے کہ آپ کو چوٹ کیوں لگی ہے
02:30پیٹا یہ تو اللہ کی مرضی ہے
02:32جو اچھا برا ہوتا ہے وہ اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے
02:37پیٹا یہ تو میری قسمت تھی
02:40یہاں اس طرح سے نہ لگتی
02:41کہیں اور کسی اور ترہاں سے چوٹ لگ جاتی
02:44بلکن بلکن
02:45آپ کو یہ چوٹ لگ ہی جاتی
02:47اس کا مطلب ہے کہ آپ کے ساتھ کسی دوسرے کا ہونا بہت امپورٹنٹ ہے ہر وقت
02:55اس لیے میں نے اور ابو نے ڈیسائید کیا ہے کہ اب ہم سب ساتھ مل کے رہیں گے
03:05دادو اب ہم سب ساتھ مل کے رہیں گے سن رہی ہیں
03:13اچھا دعا تنگ مت کرو اممہ
03:23یہ توقیر نے کہا ہے
03:26اممہ
03:26پریشان ہو گئے تھے نا آپ کو یوں دیکھ کر
03:29اور کتنی بار وہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ آپ لوگ ہمارے ساتھ آ کر رہے ہیں
03:33اور اب تو آپ کا اور دعا کا کمرہ بھی تیار ہو گیا ہے
03:36دادو مان جائے نا سارے فیملی کی طرح ساتھ مل کے رہیں گے
03:40ہے دادو
03:56نوترت
03:58تم بھی یہی چاہتی ہو
04:00سی اممہ
04:11میں راضی ہوں
04:14کیا
04:17ساتھ مل کے رہیں گے نا
04:41پہلے کوئی ایکسپیرینس ہے اس طرح کی جگہ پر کام کرنے کا؟
04:44میں پچھلے سات سالوں میں چار جگہ پر کام کر چکا ہوں
04:47اس میں منشن ہے
04:49باقی میرے بارے میں آپ ان جگہوں سے معلومات لے سکتی ہیں
04:53کبھی کوئی گھپلا یا بدیانتی نہیں کی
04:56سات سالوں میں چار مختلف جابز
05:01کیوں نکالا ان لوگوں نے آپ کو؟
05:02مجھے کبھی کسی نہیں نکالا
05:05میں نے خود ریزائن دیا
05:08اصل میں مجھے گاؤں میں آٹھ افراد کے کمبے کے لیے خرچ بیجنا ہوتا تھا
05:11اور وہ لوگ تنخواہ بڑھاتے نہیں تھے
05:15تو مجبوراً مجھے جاب چھوڑنے پڑتی تھی
05:20چلیں اگر آپ کام سیکھ جائیں گے اور محنت اور امانداری سے کریں گے
05:24تو ایسا مسائحہ نہیں ہوگا
05:26انشاءاللہ میں ہوں
05:30ہاں حق
05:32ہاں بس ایک جاب انٹیویو کر رہی تھی
05:34وہ بشارہ چھ مہینے کچھٹی پر گیا ہے نا
05:37تو شوروم پر مجھے ضرورت ہے
05:41ہاں تمہا رہے ہو تو تم بھی آ کر بات کر لو دیکھ لو
05:46بسے مجھے لگ رہے ہیل باک آؤٹ پس تھوڑی چوئننگ کی ضرورت ہوگی
05:51اوکی بائی
06:03دعا یہ گفت اور فلاورز میری طرف سے تمہارے لیے ہے
06:09میری لیے میں نے کیا کیا
06:13تم نے وہ کیا ہے جو کوئی اور نہیں کر سکتا
06:15بیٹھو نمیٹھا
06:18ایسے اس سب کی ضرورت نہیں تھی
06:20ایکچلی آنٹی
06:21اس دن انگیجمنٹ والے دن
06:23ہم لوگ اتنی جلدی میں آئے تھے
06:25میں دعا کے لیے کوئی گفتی نہیں لاسکی
06:27حالانکہ وہ
06:29دعا کے لیے تنا امورٹنٹ اور
06:30سپیشل اوکیزن تھا
06:33دوستی نہ صحیح لیکن
06:35آہد اور ایمن بھابی کے ریفرنس سے
06:37ہمیں ایک اچھا ریلیشنشپ تو بیل کر سکتے ہیں نا
06:43سری
06:45آپ لوگ باتیں کرو میں کچھ کھانے کو لے کر آتا ہوں
06:52اس کی ویسے زویت نہیں تھی
06:55اور آپ کے مطابق میرا اور آہد کا
06:58رشتہ خدا نا خواستہ وقتی ہے
07:01تو کیسی کچھ چی منانی
07:13آج میں اس دن کی غلطی کی اپالوجی کرنے آئی ہوں
07:17گیا یوں سا مجلو کے
07:19اپنی گلٹ کی وجہ سے آئی ہوں
07:20اس دن پتہ نہیں مجھے کیا ہو گیا تھا
07:23کہ میں سوچی سمجھے بغیر
07:25اتنے خوشی کے موقع پر میں نے
07:27فضول بکواس کرتی
07:29اور بعد میں جتنا میں سوچتی رہی
07:31اتنا مجھے اپنی سٹوپریٹی پر شنمن کی ہوتی رہی
07:34ای نو تم مجھ کو بھروسہ نہیں کر سکتی
07:37اور نہ کرو
07:40پلیز دعا مجھے معاف کرتو
07:42نہیں نہیں اس میں معافی کی کوئی بات ہی نہیں ہے
07:44ہے بات
07:46اور میں صرف یہ ہی کہوں گی کہ
07:49اگر کوئی انسان اپنی غلطی کا حساس کر کے
07:53اپنا کو سو دھارنا چاہتا ہے
07:55تو پلیز
07:56اس کو ایک چانس درہو دینا
07:59میں ایک کون ہوتی ہوں
08:01کسی پہ چانس دینے والی
08:04اگر کوئی انسان اپنی غلطی کا حساس کر کے
08:07اپنا کو سو دھارنا چاہتا ہے
08:09یہ تو کچھ بھی نہیں ہے
08:10تم اس سے بہت زیادہ ڈیزرف کرتی لو
08:30جی
08:30تو یہ گفت دیا تھا مجھے فریال نے
08:33بہت خوبصورت ہے
08:35لیکن میں پھر بھی خوش نہیں ہوں
08:39اس میں ناقش ہونے والی کونچی بات ہے
08:41جیسے آپ کو اندازہ نہیں ہے
08:42جو اس کا بہیوئر آئے میرے ساتھ آج تک
08:45وہ بھول جانے والا ہے
08:48اچھا تم نے اسے کیا کہا
08:50گھر میں گیسٹ آئے تھی
08:51وہ میں نے کیا کہنا تھا
08:53تو یہ تو بہت اچھی بات ہے
08:55I'm proud of you
08:58اچھا میں صرف اس سے خوش نہیں ہو سکتی
09:00کہ میں از آپ کے expectations پر پوری اترتی رہوں
09:03ارے بابا
09:04پھر مجھ سے کیا چاہتی ہو
09:07میں بس یہ چاہتی ہوں کہ فریال
09:09مجھ سے جھوٹی دوستی کا ڈراما نہیں کرے
09:11کیونکہ میں جانتی ہوں کہ وہ
09:13کبھی بھی دل سے مجھ سے دوستی نہیں کرنا جائے گی
09:15اچھا
09:17تم اس بات کو اس طرح سے دیکھو
09:19کہ وہ تمہارے گھر آئی
09:20تم نے اس کے ساتھ اچھی طرح سے بات کی
09:22اس نے تمہیں گفت بھی دیا
09:23تم نے ریسیف کر لیا
09:24بات ختم
09:28اب دوستی کو آگے بڑھایا جائے یہ ضروری تو نہیں
09:31بہت اچھا مشورہ ہے
09:33ارے یا تو میں اور کیا کہوں
09:36پتہ کروائے نا وہ اچھاتی کیا ہے اب
09:38نہیں بابا نہیں
09:39میں اس چکر میں بلکل نہیں پڑھنے والا
09:42ورنہ بعد میں تم میرے ہی پیچھے پڑھ جاؤ
09:45آپ کو میری ٹینشن کی کوئی فکر نہیں ہے نا
09:48اچھے بابا ہے نا فکر
09:50اچھا سونا مجھے بہت بھوگ لگ رہی ہے
09:52مجھے صرف دس منٹ دو
09:53اور میں آم کالنگ باک
09:55آر نہیں مجھے بہت نیند آرہی ہے پلیز
09:58پلیز دو ہے صرف دس منٹ میں
10:00سونا نہیں تمہیں میری کا سو
10:05بائی
10:07کیا ہے اب کیا بات ہے
10:09خالا را مل رہ
10:10اب تو بہت بہتر ہے بیٹا
10:13جیتے رہو
10:13شکر الحمدللہ
10:16ساری رحمتیں آپ کے دم قدم سے ہیں خالا
10:21کتنے دنوں سے دو کام رکے پڑے تھے میرے
10:23آج صبح خالا آپ کی دعایں لے کر گیا
10:26دونوں جھٹ سے ہو گئے
10:27وہ کہتے ہیں نا
10:30ماں کی دعا جنت کی ہوا
10:34ارے پیٹا
10:34میں گناہگار کیا کسی کو دعا کر سکتی ہوں
10:38پس ماں کی جان تو بچوں میں ہوتی ہے
10:42بچوں کے لیے دعا کرتی ہوں
10:43ان کی خیریت کے لیے
10:45یہ تو کرم ہے میرے رب کا
10:47کہ میری سن لیتا ہے
10:49ماں کی دعا نا
10:50اللہ کی ذات کبھی رض نہیں کرتی ہے
10:52ارے ہاں سچ
10:54آج تو دعا نے مجھے خوشخبری سنائی تھی
10:57میں تو خوشی صحیح پھولا نہیں سمارا
10:59ارے کہاں ہے محبت جی بلائے تو
11:02سو گئے
11:03سارا دن امی کے گھٹنے سے لگی بیٹھی رہے
11:06ان کی تکلیف دیکھ کے بہت پریشان ہو گئی تھی
11:10اب میری دعا نے
11:12ماں اور دادی کے علاوہ رشتہ ہی کونسا دیکھا ہے
11:16اب توکیر میں
11:18تمہیں دیکھ رہی ہے باپ کی جگہ ور
11:23پس میں تو دعا کرتی ہوں
11:24کہ میری بچی کے اللہ نصیب اچھے کرے
11:28آمین
11:29پھر بتائیں
11:30کل آ کر سمان اٹھا لیں
11:32ارے نہیں بیٹا اتنی جلدی کیا ہے
11:40اللہ آپ کی یہ جو
11:42مسلسل تاخیر ہے نا یہ
11:43سمجھ میں آ رہی ہے موچھا
11:46تاخیر میں آن
11:47تم میرے بیٹے عبد الرحمن کی جگہ ہو
11:54میں تمہیں داماد نہیں
11:56اپنا بیٹا مانتی ہوں
11:58اور بیٹے کے گھر جا کے رہنے میں
12:00مجھے کوئی آر نہیں
12:08مگر میں نے
12:08عبد الرحمن سے ایک وعدہ کیا تھا
12:11اس کی روح سے کہا تھا میں
12:17کہ جب تک
12:18دعا اس گھر سے رخصت نہیں ہوتی
12:21میں یہ گھر نہیں چھوڑوں گی
12:32اب مجھے تھوڑی چھ محلت دے تو
12:34کہ میں اپنا باتا پورا کر سکتا
12:38جو ہی دعا یہاں سے رخصت ہوتی ہے
12:40میں فوراں تم لوگوں کے ہاں آ جاؤں گی
12:43تو اس میں تو کوئی دیر نہیں ہے
12:44اممہ
12:47سمینہ بہن تو پہلی ہی شادی کے لیے تاریک مانگ رہی ہے
12:57میں دیکھتی
13:01میں دیکھتا جیتے رو
13:18دعا
13:20دعا جلدی سے ہاو
13:22دعا کہاں ہوں
13:25دعا
13:27یا اللہ دادو چھیکو
13:37موسیقی
13:38موسیقی
14:07موسیقی
14:12موسیقی
14:12کیسی لگ رہی ہے میرے ہاتھوں کی مہندی؟
14:14ماشاللہ
14:16ماشاللہ
14:17کتنی پیاری لگ رہی ہے میری شہزادی ہے
14:21جیتی رہے جیتی رہے
14:24زمانے کی ساری خوشیاں تیرے مقدر میں ہو
14:30صدا سوا کرنے
14:38صدا سوا کرنے
14:41آپ نے تو مجھ سے واقع کیا تھا
14:46کہ آپ کبھی نہیں رہیں گے
14:53مجھے نہیں جانا آپ کو چھوڑ کر آزر کے پاس شہر
14:59مجھے یہی رہنا ہے آپ کے ساتھ ہمیشہ
15:07کسی گمکلی کی باتیں کرتی آئے ہیں
15:10پیٹیا تو ہوتی رخصد کرنے کیلئے آئے ہیں
15:14کوئی گھر میں سیندھ کا رکھنے کی چیز تو نہیں ہے نا
15:19ازر سے رواج آئے اور یہ ایسا ہی رہے گا
15:26یہ کیسا رواج ہے
15:30پیٹیاں باپ کو چھوڑ کر چلی جاتی ہیں
15:32ایسا ہی آئے ایسا ہی آئے اچھا چھوڑ ان باتوں کو
15:37ادھر آئیدر بیٹھ
15:38اور جو میں بتا رہا ہوں نا اس سے دھیان سے سمجھ
15:43دیکھ ماں
15:45کل سے تیری زندگی کانا ایک ایک نیا دور شروع ہو جائے گا
15:51پتہ نہیں ہمیں پھر
15:54وقت ملے آپس میں یا نہ ملے
15:58اب ایسے بھی کہتے ہیں نا کہ
16:00آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے
16:04یہ جو میں بتا رہا ہوں نا
16:06اس کو سمجھ نہ آئے
16:13لیکن بابا سائن
16:16پہلے سمجھ لے نا
16:17پھر سوال کرنا
16:19یہ سب کچھ نہ
16:21میں تیرے حوالے کر رہا ہوں
16:23لیکن بھول کر بھی
16:25آزر کو اس کی حوال نہ لگے
16:34لیکن یہ سب کیسے ممکن ہے
16:38آزر تو ان سب میں مجھ سے زیادہ کا حصے دار ہے
16:42یہی تو سمجھا رہا ہوں
16:44کہ یہ سب کچھ تمہارا اور آزر کا ہی تو ہے
16:48ابھی اگر میں آزر کو یہ سب دے دوں گا نا
16:51تو پتہ کیا ہوگا
16:54وہ تمہیں دودھ میں سے مکھی کی طرح
16:56نکال کر باہر کر دے گا اپنی سندگی سے
17:04اس کے بھی مجھے کوئی پرواہ نہیں آئے
17:06کیونکہ تمہاری میں نے جس طرح پرورش کیا ہے نا
17:09تم پہاڑ سے بھی زیادہ مضبوط ہو
17:14لیکن
17:16یہ جو آزر ہے نا
17:17یہ بہت کمزور ہے
17:21اس پہ خواہشات کا غلب آئے
17:26وہ
17:28اسوں نے کہا انڈا دینے والی مرگ کوئی ایک ہی دفعہ
17:31حلال کرتے گا
17:34اور ہم آئے یہ
17:36یہ سب ختم ہو جائے گا
17:38ختم ہو جائے گا یہ سب
17:40یہ سمجھا یہ ہے نا
17:43ہاں ہاں
17:44میں سمجھاتا ہوں تجھے
17:46یہ دیکھیں
17:51موسیقا
17:53موسیقا
17:57موسیقا
18:16موسیقی
18:29اللہ جانتا ہی ہے تو انہوں بھاپ بیٹی کونسا کھیل کھیل رہے ہیں میرے ساتھ
18:36اگر کیسی سیدھی انگلی سے نہیں نکلے گا
18:40تو مجھے انگلی ٹیڑی کرنا بڑی اچھی طرح سے آتی ہے
18:47بہت برتاش کر لیا میں نے ان طرح کو
18:53اب میں سبر نہیں کروں گا
19:07موسیقی
19:09موسیقی
19:13موسیقی
19:19موسیقی
19:26موسیقی
19:31موسیقی
19:42موسیقی
20:11موسیقی
20:41موسیقی
20:52موسیقی
20:53موسیقی
21:03موسیقی
21:04موسیقی
21:05موسیقی
21:08موسیقی
21:10موسیقی
21:10سب چیزوں سے الگ کر گیا
21:12اب بہتر یہ ہے کہ میں شادی میں بھی شاریق نہ ہو
21:15موسیقی
21:18موسیقی
21:18موسیقی
21:20موسیقی
21:23موسیقی
21:30موسیقی
21:34موسیقی
21:34موسیقی
21:35موسیقی
21:37موسیقی
21:43تمہاری اور میری جو یہ جنگ ہے نا یہ تب تک ختم نہیں ہوگی
21:47جب تک تم مرنے ہی جاتے
21:52پتہ نہیں کیوں تم دونوں بہن بھائیوں کو یہ بات سمجھ نہیں آتی
21:55کہ میں آمن چاہتا ہوں کمزورت نہیں ہوں
22:00جنگ میں کون کسی کا کیا لگتا ہے
22:02جنگ آمنے سامنے سے لڑی جاتی ہے
22:04علی خان
22:05آماز نیچے
22:09میرے علی کے راستے میں اب نہ آنا
22:12کیونکہ اس کے بعد جو مشکل تمہیں اٹھانی پڑے گی
22:14تمہیں رونے کبھی ٹائم نہیں ملے گا
22:18احسان کو اتنا کامیاب تو ہونے ہی چاہیے نا
22:20کہ اس کے گاڑی کے پیچھے اسے چار پانچ گاڑیاں لگی ہوں
22:24آٹیٹیوڈ یہ گھلگ ہوتا ہے نی
22:27کسی کو عزیت پر دیکھنے کا سب سے اچھا طریقہ پتہ ہے کہ
22:32اس کی ویکنس کو ٹارگٹ کرنا
22:44اس نوکے کی نفرت کی دیوار کے لیے محبت کی ایک پھونکی کافی ہے
23:02خالہ میں چاہتا نہیں تھا کہ حالات اس جگہ پر آ جائیں
23:08لیکن خالہ آپ نے مجھے مجبور کر دیا ہے
23:13اب مجھے یہ قدم اٹھانا ہی پڑے گا
23:18کیونکہ یہ شادی تو میں نہیں ہونے دوں گا
23:24کسی صورت نہیں
23:31موسیقی
23:55آپ آ جائیں آج کسی وقت
23:57بس مجھ آدھے گھنٹے کا نوٹس دیجئے گا
23:59اوکے
24:00خدافرس
24:02چاہ جی
24:04آپ تو کہہ رہی تھی کہ آج امن آپی کی طرف جائیں گی
24:06کلائن کو گیا بلا لیا
24:09جانا تو تھا
24:11شادی اتنی قریب ہے
24:12اتنی ساری تیاری کرنی ہے لیکن پھر امن کا فون آ گیا تھا
24:15وہ کہہ رہی تھی کہ
24:16وہ کل گھر پر آ جائے گی آج مسروف ہے
24:20آج مسروف ہے
24:22مطلب
24:24فریال کے رشتے کے لیے گھر پر مہمان آ رہے ہیں
24:29یا اللہ
24:30تیرا شکر ہے
24:32کہاں جا رہے ہو
24:35ہاں وہ
24:37توکیر انکل کا فون آئے تھا
24:38کہہ رہے تھے مجھ سے کوئی ضروری بات کرنی ہے
24:41انہوں نے تم سے کیا ضروری بات کرنی ہے
24:45اب جاؤں گا تو بتا چلے گا
24:48اچھا ٹھیک ہے میں تمہارے ساتھ چلتی ہوں
24:50کم آن امی
24:51میں جا رہوں نہ بات کرتا ہوں ان سے
24:53گھر آ کے آپ کو بتاؤں گا کیا بات ہوئی
24:56اوکیر
25:12جلدی جلدی کرو نا اب تک کیا ہی نہیں ہے
25:17اما
25:19میرے پھولوں کی گجریں نہیں ہیں ابھی تک
25:22ارے بولے تھے بٹا
25:24ابھی پھر پوچھ کے آتی ہوں
25:30زبون نسا
25:36آپ یہاں زران خانے میں
25:38آپ کو اس وقت یہاں نہیں آنا چاہیے تھا
25:41اسی وقت تو مجھے یہاں آنا چاہیے تھا
25:44چلو بابا چلو کام ختم ہو گیا ہے
25:48جاؤ
25:58کیا کیا رہی تے چاہ سائن کی اگر وہ چاہے تو مجھے دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کی
26:09بھار بھینک دیکھے
26:11مطلب کیا اس بات کا
26:14آزر سائن
26:15سیبون نسا
26:18یہ شادی یہیں کھتم ہو جائے گی
26:21اگر رکھ ستی نہ ہوئی
26:25یہ کیا کہہ رہے ہیں
26:26میری بات کان کھول کے سن لو
26:32جب تک میری زمین چاہیتات کا ایسا
26:35میرے حوالے نہیں کر دیا جاتا
26:39تب تک یہ رکھ ستی تو نہیں ہوگی
26:43آزر سائن
26:47تھوڑا سبر کیجئے
26:50سب کچھ آپ ہی کو تو ملنے والا ہے
26:52سبر مائی فوٹ
26:54یہ سبر سبر سن سن کے تو میرے کان پک گئے ہیں
26:58چاہ سائن میرے اور میرے باپ کی دولت پہ
27:01ایسے بیٹھا ہے جیسے سام بیٹھا ہوتا ہے خزانے پہ
27:05مجھ تو ان کا کوئی رد بھی نہیں لگتا ساری تاہیتات میرے حوالے کرنے کا
27:09اور اوپر سے مجھے بلیک میل کر کے یہ شادی کرا دیا
27:14بلیک میل
27:15یہ بلیک میلنگ نہیں تو اور کیا ہے
27:18ارے ویسے تو آپ بڑی سمجھدار بنتی ہو
27:23یہ چاہتا کہ نیت کیا ہے
27:24یہ سمجھ نہیں آرہا آپ کو
27:26یا میرے سامنے اس کا نڈکرن سجایا ہوا ہے
27:30اسی لیے اب میں مزید دیوکوف نہیں بن سکتا ہوں
27:35جب تک میری جیدات میرے حوالے نہیں کر دی جاتی
27:41تب تک یہ رکھ ستی نہیں ہو گئی
27:44بتاظر
27:59اگر تو شادی کو رکھ ستی سے پہلے ختم کرنا چاہتے ہو
28:05میں تمہیں روکوں گا نہیں
28:11مگر
28:12اس سے پہلے میری ایک بات سن لو
28:18میرے کمرے میں آؤ
28:48موسیقی
28:59اسی لیے اب میں مزید بے وقوف نہیں بن سکتا ہوں
29:04جب تک میری جہداد میری حوالے نہیں کر دی جاتی
29:09تب تک یہ رخصتی نہیں ہوگی
29:30جیتو کی رنکے بتائیے کیا بات تھی کیوں بلائیا مجھے
29:35آہد بیٹا تم نام
29:39پر لئے بہت خاص ہو
29:43دعا کے حوالے سے
29:48اس کا سکب آپ نہیں ہوں لیکن
29:53لیکن دعا نا اللہ کا انعام ہے
29:56توفہ ہے
29:59اور اس کے لیے میں اپنے رب کا بہت بہت شکر گزار ہوں
30:06تم میری دعا کی وہ دعا ہو جو اللہ نے قبول کی ہے
30:11تو سوچو
30:13سوچو ذرا کہ تم میرے لیے کتنے خاص ہو
30:16اتنے خاص کہ میں تمہر لیے بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں بیٹا
30:22تاکیر انکرل ایکچولی
30:24آپ خود ہی اتنے نائس ہے
30:26کہ آپ کو باقی سب بھی اچھے لگتے ہیں
30:29نہیں بیٹا
30:33اس بات نہیں ہے
30:35میجس فیلڈ میں اونا اس میں سب سے پہلی بات یہی سکھائی جا دیے
30:39کہ انسان کو کیسے پرکنا ہے
30:44کیسے پہچاندہ ہے
30:47اس دن جب تم نے
30:48دعا کی سالگیرہ بنائی نا
30:52چھوٹی سی خوشی تھی
30:53تو دعا بہت خوش ہوئی
30:56مجھے اسی دن اس بات کا یقین ہو گیا تھا
30:59کہ جو شخص میری بیٹی کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا اتنا خیال رکھ رہا ہے
31:04اس کو سندگی میں کتنی خوشیاں دے گا
31:09انشاءاللہ توکیر انکر میں
31:11میں کوشش کروں گا کہ آپ کی ساری امیدوں پر پورا اتر سکتا ہے
31:15انشاءاللہ بیٹا
31:20دراصل
31:22دعا کی شادی کو لے کرنا میرے
31:25میرے بڑے حرمان ہیں
31:27اس کی شادی کو لے کر میں نے بہت کچھ سوچ رکھا تھا بیٹا
31:35انکر میں کچھ سمجھا نہیں
31:38ایمین آپ اپنے دل کے حرمان پورے کا سکتے ہیں
31:42اگر میرے لائک کوئی خدمت ہے تو بلیس بتائیے نا مجھے خوشی ہوگی
31:48چیز ہے ہم میرے بیٹے
31:51بھے سمینہ بہن بڑی خوش نصیب ہے
31:55کہ تم جیسا بیٹا ان کے ہاں پیدا ہوگا نیک صیرت
31:58انہوں نے بہت اچھی تربیہ چھی لیا تمہاری ماشاءاللہ سے
32:01بہت اچھی ہیں
32:04شکریہ انکل
32:06انکل اگر کوئی مسئلہ ہے تو آپ مجھے بتا سکتی ہیں
32:15اصل میں میں نے
32:18میں نے دعا کی شادی اتنی جلدی کرنے کا سوچا نہیں تھا
32:23جی
32:25کچھ
32:25اٹھے کچھ غلط مجھ سمجھتا
32:28ایک باپ بن کر سوچتا ہوں
32:32تو
32:32تو اپنی بیٹی
32:34کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں
32:36دل چاہتا ہے کہ پوری جہان کی خوشیاں
32:37سمیٹ کرنا اس کے
32:39اس کے قطبوں میں رکھتا ہوں بیٹا
32:43تو کی انکل میں
32:45میں آپ کی ایموشیز کی بہت سپیکل تھا
32:50پتا ہے آہد
32:53اولاد جیسی نحمت نا اللہ نے
32:56اللہ نے
32:59مجھے
32:59دعا کی شکل میں تھی
33:03دعا کیلئے
33:04دعا کیلئے
33:04بہت کچھ سوچ رکھا تھا
33:07پیٹا اس میں مجھے تواری مدد
33:09کی ضرورت
33:11انکل آپ
33:13آپ حکم کریں میں حاضر ہوں
33:15بیٹا میں
33:17میں امید کرتا ہوں
33:19کہ یہ بات
33:21ہم دونوں کے درمیان میں
33:22رہ گی
33:23انکل میں واضح کرتا ہوں
33:25آپ فکر نہ کریں
33:55اہد
33:56اگر
33:56تم سمجھ رہے ہونا بیٹا
34:01جی انکل وہ
34:02کوئی بات نہ بٹا
34:03میرے بچوں کی خوشی کے آگے
34:06میرے حرمانوں کی
34:07کیا ہے میاں تک
34:08میں کیوں خان خاتم پر دباؤ ڈھال رہا ہوں
34:11نہیں مجھے یہ نہیں کرنا چاہئے
34:13نہیں نہیں انکل ایسی کوئی بات نہیں
34:14میں
34:15میں تو بس یہ سوچ رہا تھا کہ
34:18امی کو
34:19دعا کو
34:20کیا
34:21کیا
34:22تم
34:24تم یہ
34:25بول دو کہ آفس میں
34:27کوئی پروجیکٹ ہے جس کے بات سے نا
34:28تمہیں ایک ماہ چاہیے
34:30تو شادی ایک ماہ آگے ہو جائے گی
34:32اس عرصے میں میں
34:35اپنی بیٹی کو
34:36شہزادیوں کی طرح
34:37رخصت کر پاؤں گا
34:39اٹھا
34:41باکی جیسے جیسے تمہاری بار سے مجھے
34:46بس یہی تھا بس
34:48آپ کرنا کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
34:51میں
34:52میں کچھ کرتا ہوں آپ فکرنا کریں
35:09مجھے
35:31بہتو
35:40یہ تمہارے بابا ساہین کا وصیت نام آئے
35:44جو انہوں نے مرنے سے پہلے قانونی شکل میں لکھوا کر محفوظ کر دیا تھا
35:54میں شاید اس کا ذکر تم سے نہیں کرتا
35:57اگر تم نے مجھ پر یا میری نیت برشک نہیں کیا ہوتا
36:05بات شکی نہیں ہے چاچا سہین
36:08مجھے اپنا کاروبار کرنا ہے
36:11اس کے لئے انویسمنٹ چاہیے پیسے چاہیے
36:15اور بار بار فقیروں کی طرح آپ کے سامنے آت پھیلانا مجھے اچھا نہیں لگتا ہے
36:19اچھا تو مجھے بھی نہیں لگتا ہے
36:21کہ ہر بات کے لئے تمہیں میری اجازت کا انتظار کرنا پڑے
36:26مگر میں مجبور ہوں
36:28تمہارے باپ کی اس وسیعت نے میرے ہاتھ باندھ رکھے ہیں
36:35آج سے پہلے تو آپ نے کبھی اس وسیعت کا ذکر نہیں کیا
36:39اور جاتک مجھے یاد پڑتا ہے
36:42اپنی زندگی میں تو بابسائی بھی نہیں کیا تھا
36:46یہ تو میں نہیں جانتا کہ انہوں نے تم سے ذکر کیوں نہیں کیا ہے
36:50لیکن اس میں سب کچھ بے شک تمہارے نام ہے
36:57لیکن اس کی کچھ شرائط ہے
36:59جن کی وجہ سے تم ان کا آزادانہ استعمال نہیں کر سکتے ہو
37:06آپ کے نہ کیا چاہ رہے ہیں
37:09میرے موہ سے تمہیں یہ باتیں تکلیف دے رہی ہوں گی
37:12اور مجھے بھی کہنا اچھا نہیں لگتا ہے
37:15بہتر ہے کہ تم اپنے کسی لیگل ایڈوائزر کو بلا کر
37:18اس سے اچھی طرح سے یہ سمجھو
37:25باقی
37:27زیب کے ساتھ شادی کے لیے تمہیں برائک مل نہیں کیا
37:32بلکہ تمہارے باپ کی وسیعت سے میں مجبور ہوں
37:36اپنی بیٹی کی شادی تم سے کرنے پر
37:40مدل بھی شادی بھی وسیعت کا حصہ ہے
37:45سب کچھ اس میں لکھا ہے
37:48تم اچھی طرح سے پڑھ لو اور سمجھ لو
37:57پھر بتا لیا کہ رکھ ستھی کرنی آئے یا نہیں کرنی
38:23موسیقی
38:25موسیقی
38:41موسیقی
39:07شادی کچھ عرصے کے لیے ٹلے ہو جائے
39:10اور یہ بات بیٹا تم اپنی امی سے منوا سکتے ہو
39:19بھلا شادی ایک اگر بانے کا ان کا کیا مقصد ہو سکتا ہے
39:24ان کا روائیہ بھی عجیب سا تھا
39:27اور مجھے ان کی بات بالکل نہیں ماننی چاہیے تھی
39:32اب امی سے کیا کہوں گا
39:36اور وہ نودرت آنٹی دعا
39:41سب کیا سوچیں گے
39:44کچھ سمجھ میں نہیں آرم
39:52موسیقی
39:53موسیقی
39:55موسیقی
39:57موسیقی
39:59موسیقی
40:03موسیقی
40:04موسیقی