- 5 months ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:03موسیقی
00:13موسیقی
00:20پتہ نہیں ایمان آپی کو کیا ہو گیا ہے
00:23اتنی خودکرز ہو گئی ہیں کہ
00:24ان کا دماغ کسی اور کے بارے میں سوچ ہی نہیں پا رہا
00:28مگر میں نے دعا سے جو وعدہ کیا ہے
00:30میں اسے ایک انچ پیچھے نہیں اٹھوں گا
00:34مگر میں بیک فٹ پہ آیا تو
00:37میں نے دعا سے محبت کی ہی نہیں
00:48موسیقی
00:52پڑھا سائیں
00:53لی بھی آ رہی ہے
00:56ٹھیک ہے تم چاو
01:02موسیقی
01:12موسیقی
01:21اماں کیا بات آئے چپ چپ ہو
01:27لگتا ہے رات کو ٹھیک طرح سے سو ہی نہیں دو
01:32فوویٹیو
01:36ہے سکون کی نیند کیسے سو سکتی تھی بابا سائن
01:44میں تم پر بوجھنی ڈالنا چاہتا تھا
01:49پھر لگا کے تمہیں پتہ ہونا چاہیے ہے کہ
01:54حاضر کی زندگی میں جو کچھ بھی ہو چکا ہے یا ہو رہا ہے
02:00تم اسے سنبھال سکتی ہو
02:04جب تم تین گاؤں کے معاملات میری غیر موجودگی میں اکیلے سنبھال سکتی ہو
02:11تو یہ تو تمہارا شور ہے
02:16آپ کو نہیں لگتا
02:20کہ موز اور گھوڑے کو ڈھیل دینے
02:22اور وقت پر اس کی لگامیں نہ کھینچی جائیں
02:27تو اس کی سر کشی بڑھ جاتی ہے
02:35آپ کو لگتا ہے
02:39مزید ڈھیل دینا مناسب ہوگا
02:44مجھے لگا کے
02:46رات بر جاگتی رہی ہو
02:49تو کوئی نہ کوئی حل تو سوچ لیا ہوگا نا تم نے
02:54اور سوچنا بھی چاہیے
02:57کیونکہ ہمارے
02:58خاندان کی عزت اور میراس تم دونوں کے ہاتھ میں ہے
03:04دیکھنا یہ آئے کہ اب تم دونوں یہ سب کیسے سنبھالتے ہو
03:11نہ فکر نہ کریں
03:15مجھے اس بات کا پورا احساس ہے
03:19میں اپنے باپ دادا پر دادا کی عزت پر آنچانے نہیں دوں گی چاہے کچھ بھی ہو جائے
03:27آذر چاہیں نہ چاہیں
03:30لیکن ہر قدم پر انہیں ثابت قدمی کے ساتھ میرے ساتھ کھڑے رہنا پڑے گا
03:36یا بھاس
03:38مجھے تم سے یہی امید تھی
03:43مجھے ڈر ہے
03:46کہ شہر کی رنگ رلیوں میں کھو کر
03:50آذر کی ہمارے بڑوں کے
03:53وعدے جوائے ان سے مکر نہ جائے
03:58اس لئے میں شاہت آؤ ان کے
04:00تم دونوں کی رخصتی جلد اس جلد ہو جائے
04:05بات پھر ہی آگے بڑھے گی
04:11جیسے آپ کو ٹھیک لگے
04:17میں آپ کے ہر فیصلے میں آپ کے ساتھ ہوں
04:21جیتی رو
04:22جیتی رو
04:25ایسا ہے کہ پھر تم تیاری پکڑو
04:28ہم آج ہی شہر جائیں گے
04:33جی
04:56یہ سب ایمن نے کہا ہے
04:59تمہارے آفیس چاہ کر
05:00جی امی
05:01پوچھ لے ان سے
05:02سامنے ہی بیٹھیں ہیں آپ کے
05:06آج کوئی کسر نہیں چھوڑی آپ ہی نے
05:09مجھے میری آفیس میں کسی کے سامنے نظر میں آنے کے کابل نہیں چھوڑا
05:14اور دوہ
05:16اس کو نہ جانے کیا کیا باتیں سنائیں
05:18آپ مجھے خود بتائیں امی
05:20کوئی کسی کو یہ کہتا ہے
05:21کہ اس نے مجھے ٹراب کر لیا
05:23وہ اس کیریکٹر کی لڑکی ہے کیا
05:26ایمن دس از ان بلیو بلیو بل
05:30امی تو میں کیا کرتی
05:32میری حالک میری فکر ہے کسی کو
05:34میں کی زہنی عزیت سے گزر رہی ہوں
05:37اور یہ میرا بھائی
05:39یہ مجھے کہتا ہے
05:40میں سکندے پر بندو گڑھ کر
05:42اسے استعمال کر رہی ہوں
05:43اپنا کام نکل با رہی ہوں اس سے
05:45اچھا
05:47تو اور کیا کہتا
05:50جب آپ نے میری سگی بہنوں کے
05:53میری فیلنگز کو اتنا ہرٹ کی ہے
06:01محبت کرتا ہوں میں دعا سے
06:04جانے لگا ہوں اسے
06:07اور آپ نے بینا جانے
06:08اس کے کیریکٹر پر کی چڑھو چھا لیں
06:15تمہیں اندازہ ہے ایمن
06:17تم کتنے خودغرص ہو گئی ہو
06:22آج تک اتنے سالوں میں
06:24کبھی آہد یا میں نے
06:26تمہاری کسی بات کو ٹالا ہے
06:29تلہ کی ہر صحیح غلط بات کو
06:31ہم نے خوشی سے ایکسپٹ کیا
06:33تمہاری خوشی کی خاطر
06:36اور آج اب
06:38تمہارے بھائی کو
06:39تمہاری سپورٹ کی ضرورت تھی
06:40تمہارے ساتھ کی ضرورت تھی
06:42تو تم نے کیا کیا
06:45رہنے تو بھائیوں پر
06:46قربان ہو جاتی ہیں
06:47اور تم
06:49رہنے دے امی
06:52اب ہی نے ان باتوں سے
06:54فرق نہیں پڑتا
06:54کہ میری خوشی قسم ہے
07:00کیا چاہتی ہیں
07:03تو آکو چھوڑ دوں میں
07:07تو ٹھیک ہے آپ ہی چھوڑ دوں گا
07:10لیکن میری یہ بات
07:11ہمیشہ یاد رکھیے گا
07:14کہ دعا کے بعد میری لائف میں
07:15کوئی نہیں آئے گا
07:19اور مجھے اس پوائنٹ پہ
07:21لانے والی صرف آپ ہوں گی
07:31so ashamed of you
07:35so ashamed of you
07:39esok
07:40تمہاری اس حرکت نے
07:42میری تربیت پر سوال اٹھایا ہے
07:46تمہاری سوچ اتنی کھٹیا ہو سکتی ہے
07:49میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی
07:59اب خدا کا آغاست ہے
08:01ہمیشہ کی طرح یہ آنسو بھانا بند کرو
08:06جیسے تم پر ہی ظلم ہو رہا ہے
08:10امیم
08:11لیکس
08:22کیا ہوا روکیوں رہی ہے تھرہا
08:36آپی
08:42سب ہس کر رہے ہیں
08:44ہم جانتی ہی نا میں آپ کو روتے بھی نہیں دیکھ سکتا
08:47آہا
08:49سوری
08:52بہت سیلپش ہوں
08:55بہت سوچ رہے ہیں
08:57میں سوچ رہی تھی
08:58بہت سوچ رہی تھی
09:00نہیں کہ ریال آئی سے نہیں کیا
09:02تلہا آپ نے بہن کیوں خوشوں کے لئے
09:04بہرے پہنیوں کو میڈلی ٹوٹر کر رہے ہیں
09:08امی میں اسے سپورٹ کر رہی تھی
09:11کیا ہوگی مجھے
09:14امی میں کتنی موری ہونا
09:18بہت سوچ رہے ہیں
09:19امی
09:20مجھے مام کر گے
09:23میری چاند سوچ رہے ہیں
09:33شکریت میں سچائی نظر آ رہی ہے
09:36بیشا
09:38لوگوں کی نظروں سے زندگی کو دیکھو گی تو
09:42حقیقت کو نہیں پہشان سکو گی
09:46اور آپ ہی
09:49آئی ہوپ کہ آپ کو اس کا اندازہ ہوگا کہ میں کبھی نہیں چاہوں گا
09:52کہ میری وجہ سے آپ کا گھر ڈسٹرب ہو
09:56آہت
09:57میں بھی کبھی نہیں چاہوں گی
10:00میری وجہ سے تمہاری خوشیں چھن جائے
10:07امی
10:08ہم ابھی دعا کے گھر چلتے ہیں
10:12آہت کے لئے دعا کا ہاتھ مان دیں
10:13امی چلیں نا جلی سے
10:17آج
10:17ہاں نا آج
10:29موسیقی
10:41آپ کا نکاح
10:42ضرشا والفتان شاہ ساتھ کیا جا رہا ہے؟
10:45کیا آپ کو خبول ہے؟
10:47خبور
10:51آزر
10:53یہ نکاح تو آپ ہوا تھا
10:58لیکن آپ کا نام
11:01آپ کا نام تو میں بچپن سے اپنے ساتھ سنتی آ رہی ہوں
11:06آپ سے عشق
11:11میں نے اس وقت سے کیا ہے
11:15جب سے میری شعور نے
11:18آپ کو دیکھا اور
11:21جانا شروع کر دیا
11:28ہماری درمیان
11:31سوچ کا فرق ہے
11:36بردل تو باگل ہے نا
11:40سوچ کے فرق کو کب دیکھتا ہے
11:43میں آپ کو مجبور کر دوں گے
11:48کہ آپ بھی
11:51مجھے اسی طرح دیواناوار چاہو
11:55جیسے میں چاہتی ہوں
11:57اب صرف اور صرف میں آپ کی زندگی میں رہوں گے
12:02صرف میں
12:03مجھے اسی طرح دیواناوار چاہتی ہوں
12:06مجھے اسی طرح دیواناوار چاہتی ہوں
12:32شکر ہے اممہ
12:33آپ کو میرے یہاں آنے کا خیال تو آیا
12:36لیکن یہ بتائیں
12:37دعا کہاں ہے
12:39وہ کیوں نہیں آئی آپ کے ساتھ
12:41تم پہلے مجھے یہ بتاؤ
12:42کہ تم نے اپنا فون کہاں رکھا ہے
12:44چار دفعہ میں نے فون کیا
12:45اور بات ایسی کرنی تھی
12:47کہ میں کسی کو بھیج کر تمہیں بلوا نہیں سکتی تھی
12:50کیونکہ تم نے تو بہانہ کر دینا تھا
12:52کہ توقیر میں گھر پر نہیں ہے
12:53جب وہ آئیں گے
12:54تو میں ان کی اجازت سے پھر بہا نکلوں
12:58آپ ہی کی نصیت تھی شادی کے پہلے دن
13:00کہ اچھی بیویاں شوہر کی اجازت کے بغیر
13:02گھر سے بہا نہیں نکلتی
13:04اور یہ بات تم نے پلے سے باندھ لی
13:07آپ کی ہر بات میرے لئے حکم کے برابر ہے
13:12اچھا یہ بتاؤ
13:14توکیر میں کب آئیں گے
13:17کہہ رہے تھے کہ آج
13:18ریت اور بجری کے ٹرک آنے
13:21تو آتے آتے ان کو آدھی رات سے زیادے ہی ہو جائیں گی
13:25ایرزا تو رات کو تم اکیلی رہو گی
13:27ہمیں تم ڈاکوں سے ڈراتی ہو
13:29اور خود یہاں پر اکیلی
13:33اچھا چھوڑے نا اس بات کو
13:35فون کیوں کر رہی تھی یہ تو بتائیں
13:38ہائے میں بینا سٹھیا آ گئی ہوں
13:40جو بات بتانے کے لئے آئی تھی
13:43وہ بلکل بھولی گئی
13:44کون سی بات
13:45اپنی دعا کے لئے سمینہ آ رہی ہے
13:48آہد کو اور اپنی بیٹی کو لے کر
13:49رسم کی اجازت کے لئے
13:52اے میں نے تمہیں بتایا تھا نا
13:54کہ سمینہ نے دعا کا رشتہ مانگایا آہد کے لئے
14:03اممہ توقیر کو آہد پسند نہیں ہے
14:06ارے وہ جانتا کب ہے آہد کو
14:08میر ملاقات ہوگی تو اس کو جان جائے گا
14:11تم دیکھنا رسم ہو لینے تو
14:14پھر کتنی دوستی ہو جائے گی ان دونوں میں
14:17لیکن اممہ ہم نے ابھی ہائیں کب کیے
14:19جو وہ رسم کرنے کے لئے آ رہی ہیں
14:22شادی کوئی گڑے گڑیا کا کھیل تھوڑی ہے
14:24جو انہوں نے کہہ دیا اور ہم نے ہاں کر دی
14:26ندرہ مجھے یہ بتائیں
14:27آپ نے دعا سے پوچھ لیے ہاں کر دی اس نے
14:31تم ہاں ہو دعا کی
14:33اس کی مرضی کو تو تمہیں جاننا چاہیے نا
14:36بگر شاید ایسا نہیں ہے
14:39اب اس بات کا کیا مطلب ہو
14:41بے شک کہ تم نے دعا کو پیدا کیا ہے
14:43لیکن وہ میری آنکھوں کے سامنے میرے ہاتھوں میں پلی ہے
14:47وہ کس بات پر خوش ہوتی ہے
14:49کس بات پر ناراض ہوتی ہے
14:51اتنا تو میں جانتی ہوں نا
14:54آہد اسے پسند بھی ہے
14:56اور اس کے لیے مناسب بھی ہے
14:58لیکن پھر بھی اگر تم یہ سمجھتی ہو
15:00کہ میں زیادہ اپنی مرضی چلا رہی ہوں
15:02تم خود چلو
15:04سمینہ کے آنے سے پہلے
15:05اس سے بات کر لو
15:06اس سے پوچھ لو
15:08پھر دعا ہاں کرے یا نہ
15:10تم خود ان لوگوں سے بات کر لینا
15:12تم ماں ہو
15:13سب سے زیادہ حق تو تمہارا ہے نا
15:15چھا
15:18لیکن
15:20توکیر کا کیا کروں
15:21اے بیٹھا
15:22توکیر کو ہمارے خاندان میں آئے
15:24جمع جمع آٹھ دن ہوئے
15:27سمجھائیں گے
15:28تو وہ سمجھ جائے گا
15:31ایک والد کی طرح
15:32دعا کے خوشی کی
15:33اسے بھی تو فکر ہوگی نا
15:35تو فکر نہ کرو
15:46تم جیسی سوشل میڈیا
15:48ٹیک ٹوپ پر
15:48اپنی فیمیلیز کی ویڈیوز
15:49ڈالے میں نٹھے کیا جانے
15:51ہم جیسے عزتدار لوگ
15:53اس وجہ سے ڈیگریٹ فیل کرتے
15:55شیملیس
16:03جیدہ دیب آریوں راستے میں ہوں
16:05دعا تم اتنی لاپرواہ کیسے ہو گئی
16:08تین بار پہلے بھی تمہیں فون کر چکی ہوں
16:09فون کیوں نہیں اڑھا رہی تم اپنا
16:11امی بس میں ہوں
16:12بیگ میں فون تھا
16:14اس نے آواز نہیں آئی
16:15اچھو تم جلدی گھر آؤ
16:17مجھے تم سے بہت ضروری بات کرنی ہے
16:19کونسی ضروری بات
16:21اب فون پر نہیں کر سکتی نا
16:22جب آؤگی گھر پہ پھر بات کریں گے
16:24آپ دادی کی طرف آرہی ہیں ہمارے گھر
16:28ہاں ہاں وہیں پر ہوں گی
16:29تم آؤ جلدی
16:30اوکے اوکے اللہ حافظ
17:08کلاب کوئی کام گیا تھا میں نے
17:11آپ نے کوئی اپ ڈیٹ نہیں دی
17:12مجھے کوئی
17:14زیادہ مشکل سام گیا دیا تھا
17:15نہیں نہیں سر
17:18ایسی کوئی بات نہیں
17:19میں نے اپنے میسے سے کہا تھا
17:21کہ وہ اپنی امی گھر جائے
17:22اور اپنی امی کو اس خاتون
17:24نور بہار کے گھر بھیجے
17:25تاکہ وہ ان کی پوتی کی رشتے کے بارے میں
17:27معلومات کر سکے
17:29ہم
17:31تو
17:33کیا معلومات ملیا آپ کو
17:35ان کی پوتی کی رشتے کے بارے میں
17:37سر ایکچلی
17:38ام سوری میری میسیس کل جا نہیں سکی
17:41وہ ہوا کچھ یوں کہ
17:43کل میری چھوٹے بیٹی کی طبیت
17:45بہت زیادہ خراب ہو گئی تھی
17:46تو کل ہم دونوں
17:47اسے لے کے
17:48ڈاکٹر کے پاس
17:49پلینک پہ گئے تھے
17:52سب لیٹ نیٹ تک وعید تھے ہم لوگ
17:54لیکن آج
17:55آج میں
17:56تعقید کر کے ہوں
17:57کہ آج وہ لازمی
17:58اپنے امی گھر جائے
17:59اور اپنے امی کو بھیجے
17:59نور بھار کے گھر میں
18:01تاکہ وہ اس کی پوتی کے رشتے کے بارے معلومات کر سکے
18:03سر
18:04کل
18:05کل انشاءاللہ میں آپ کو
18:06تمام معلومات
18:07ڈیٹیل کے ساتھ دے دوں گا
18:15تاکہ
18:15وہ سب تو ٹھیک ہے
18:18تیکھیں جو میں نے آپ کو کام کہا تھا
18:22کل پہ بھی ہو سکتا تھا
18:25چی سر
18:25تو کیوں کل نہیں کیا آپ کے میسیز میں
18:29سر وہ بتایا نا کہ میرے چھوٹے بیٹی کی طرح بہت خراب ہو گئی تھی
18:39پتہ ہے پرابلم کیا
18:41پرابلم یہ ہے کہ تم بہت نکمے
18:44اور کام جوڑ
18:49میلند کر کے کمانے کی عادت نہیں ہے تمہیں
18:52تھا کچھ مفت میں چاہیے ہیں نا
18:56میں مساری سر وہ
18:57اچھے کی طرح بہت خراب ہو گئی تھی تو
19:00ایک
19:02مامولی سے کام نہیں ہو رہا تم سے
19:09گیٹ آب
19:12سری سر
19:31نفرت ہے محبت کی نافرمان اولاد
19:40تمہاری اور میری جو یہ جنگ ہے نا یہ تک تک ختم نہیں ہوگی جب تک تم مرنے جاتے ہیں
19:49پتہ نہیں کیوں تم دونوں بہن بھائیوں کو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ
19:53میں آمن چاہتا ہوں کمزورت نہیں ہوں
19:57جنگ میں کون کشی کا کیا لگتا ہے
19:59جنگ آملے سامنے سے لڑی جاتی ہیں
20:01علی خان آواز نیچے
20:06میرے علی کے راستے میں اب نہ آنا
20:09کیونکہ اس کے بعد جو مشکل تمہیں اٹھانی پڑے گی
20:11تمہیں رونے کبھی ٹائم نہیں ملے گا
20:15انسان کو اتنا کامیابتا ہونا ہی چاہیے نا
20:18کیا اس کے گاڑی کے پیچھے اسے چار پانچ گاڑیاں لگی ہوں
20:21اٹھٹیٹیوڈ یہ گھلگ ہوتا ہے نہی
20:24کسی کو عزیت پر دیکھنے کا سب سے اچھا طریقہ پتہ ہے کہ ہے
20:29اس کی ویٹنس کو ٹارگک کرنا
20:41اس نوکے کی نفرت کی دیوار کے لیے محبت کی ایک پھونکی کافی ہے
20:50چلو ان میں سے دیکھو بتاؤ کون سوالہ پہنوگی
20:53کیوں پہنوں گی میں نہیں پہنوں گی
20:55اور یہ دادو کیا کہہ رہی تھی
20:57کون مہمان آرہے میں نتی دفعہ پوچھا ہے
20:59کہہ رہیے جا کے اپنی ماں سے پوچھو
21:01پتہ ہے تو اسے ہی آگ آن رہا ہے
21:02بیٹھو ایم
21:07پتہ ہے تو
21:09لڑکیوں کے ساتھ میں
21:10رب نے ایک اچھیر معاملہ رکھا
21:12جب بیٹی کی پیدائش ہوتی ہے
21:15تو ہر ماں کسی نہ کسی لمبھیں
21:17اس کی جدائی کا سوچ کر اپنے دل میں ایک بار بہتی ضرور ہے
21:22رافت سواب بول رہی ہے کونسی جدائی
21:27ارے بھائی وہی جو رب نے ہر لڑکی کی قسمت میں لکھ رکھا ہے
21:31شادی کے بعد رخصت ہو کے دوسرے گھر جانا
21:34وہی اس کا اصل گھر رکھتا ہے
21:35مجھے نہیں پتا آپ کیا کہہ رہی ہیں
21:37بارہال اگر کوئی رشتے والے آ رہے ہیں
21:38تو اس سے پہلے کہ بدمزگی ان کو منع کر دیں
21:41میں نہیں ابھی کسی شادی کے چکر میں پڑھنا چاہتا ہوں
21:43تم اب انکار نہیں کر سکتی
21:45وعدہ کیا تھا تم
21:47یاد ہے نا تم ہی نے کہا تھا
21:48تم اس وقت تک شادی نہیں کرو گی جب تک کہ میں نہیں کروں گی
21:51اور سچ کہوں نا
21:52تو تمہاری زد کے آگے میں نے اپنی زد بھی توڑ دی تھی
21:55اب تمہارے پاس کوئی وجہ نہیں ہے انکار کی
21:57امی کیا کہہ رہی ہے
21:59مجھے نا بس تھوڑا سا عرصہ چاہیے
22:01ایک دو سال جوب کرنی ہے مجھے
22:03بلکل بھی نہیں
22:04ٹائم لینا ہے نا تو اپنے سسرال بلوں سے لینا
22:06یا اپنے ہونے والے شوہر سے لینا
22:09پتہ نہیں کیا یہ ہونے والا ہونے والی لگا رکھی ہے
22:12مجھے نہیں کرنی کسی بھی انجان شخص شادی
22:14ٹھیک ہے
22:15اممہ سے میں کہہ دیتی ہوں سمینہ بہن کو منع کر دیں
22:17جو آہد اور ایمن کے ساتھ آ رہی ہیں تھی تمہارا رشتہ ماننے
22:38محبت جی آپ بنائے اور ہمنا ایسا ہو نہیں سکتا
22:40آپ کا کہانی میں ٹال سکتا
22:42میں بس پہنچ رہا ہوں
22:46ارے بڑی بھی تجھے اپنی ماں کیا بول دیا
22:48تو تو سچ موش میں میری ماں ہی بندی سا رہی ہے بھئی
22:52اب دیکھو فون گو ماتی
22:53تڑا ہی بیلہ سب ہی ترے پاس
22:57لو بھئی
22:58میں درہ جا رہا ہوں آزر صاحب کی طرح
23:00تو بل دیتے نا
23:01تو آمیجہ میں ہی دیتا ہوں
23:02تو آج بھی دیتے نا
23:17ندرت
23:17ندرت
23:18جی امم
23:19توکیر میاں سے بات ہو گئی نا
23:21آ رہے
23:23نہیں امم کسی کام میں بری طرح مصروف ہے
23:25فون بھی نہیں اٹھا رہے
23:26پتہ نہیں کہا ہے
23:28مکر ندرت
23:29توکیر میاں کا یہاں ہونا بہت ضروری ہے
23:32ہمارے گھر کا پاہت مرد ہیں وہ
23:35میسیج بھیج دی امم
23:36جیسی دیکھیں گے آ جائیں گے
23:39اور دعا
23:40تیار ہو گئی
23:42تاکیت کر کے آئیں ہوں سے لیکن ایک بار آپ بھی دیکھ لیجئے
23:44پتہ نہیں کیوں موپھلایا پھرسن
23:46چھا میں ذرا کچن میں کام دیکھ لو
23:57اللہ معاف کرے یار
23:58تمہارے مزاگ بھی
24:00توبہ توبہ توبہ
24:02بچہ مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آتا
24:04پریشان ہو تو مجھے یاد کرتے ہیں
24:06ارے بھروسہ بھی کرتے ہیں
24:08پھر خصہ بھی کرتے ہیں
24:10پھر پیار بھی کرتے ہیں
24:11محمد جی بڑے الگ ہیں بسی آپ
24:13ارے یار ہمارا انداز یہ ایسا ہے
24:17ساہی بھرے ساہی آئے ہیں
24:19ساتھ میں بی بی ساہی بھی ہیں
24:27میں نکلوں
24:28آئے آئے
24:36بسم اللہ بسم اللہ
24:42اسلام علیکم
24:49تھکے آدھر ساہب
24:51میں سمجھ یہ ہوں
24:52باقی کل آفس میں آکر سمجھ جوں گا
24:54ٹھیک
24:55اللہ حافظ
24:56اللہ حافظ
25:01آئی جہ جہ جہ سئی
25:02بسم میں
25:03ہاں
25:03ہاں
25:05اسلام علیکم
25:06مسلم علیکم
25:07آئے ہیں
25:13آج
25:19یاظر
25:21لگتا ہے
25:23خاندانی روایت
25:24بھولتے جا رہے ہو شہر میں رہ کر
25:29تجھا صحیح کچھ سمجھا نہیں
25:32باہر کے بندے کو
25:33گھر کے اندر نہیں
25:35لائے کرتے
25:38یہ خاندانی گھروں کی تمیز کا پہلا سبق ہے
25:43جو بچوں کو بھی نہیں بھولتا
25:45چچا صحیح یہ تو توقیر تھا
25:49ارے بڑا قریبی دوست ہے میرا
25:51پنسس پارٹنر بھی ہے
25:52کوئی آفیشل میٹر تھا
25:54اسی لئے گھر پہ بھولایا چچا صحیح
25:55بڑا میں کہاں بار کے بندے کو گھر میں بھولاؤ گا
25:58اس کے لئے بھی تمہارے سیاندار گھر کے بار
26:01بیرونی میمان خانہ موجود ہے
26:04پھر کوئی وجہ نہیں بنتی ہے
26:06کہ اجنبی آدمی گھر کے اندر آئے
26:10تجا صحیح معذرت
26:12آپ کو شکایت ہوئی
26:14آئندہ آپ کو ایسا موقع نہیں دوگا
26:21تجا صحیح آپ نے بھی تو آنے کی کوئی اطلاع نہیں دی
26:26تمہیں اتنے فقط گھر پڑتا ہے
26:28اس فقط تو تفتر میں میٹنگ بغیرہ چل رہی ہوتی ہے
26:32ہم نے راستے میں پتا کر لیا تھا کہ تم گھر پر موجود ہو
26:39زیبونی سا چاہ رہی تھی کہ تمہیں سرپرائز کریں
26:50وہ تمہارے ملازموں کے نمبر میرے
26:53ڈرائیور اور منشی کے پاس موجود ہوتے ہیں
26:57وقتاً فوقتاً تمہاری خیریت کی طلاع مجھے دیتے رہتے ہیں وہ
27:01مصروف رہتے ہو نا تم
27:03مجھے فکر رہتی ہے
27:11ملازموں کا نمبر
27:14جی
27:17بابا سائیں ابھی بھی آپ کو چھوٹا سا بچہ سمجھتے ہیں
27:21آپ کی فکر ہوتی ہے اسی لیے
27:25تمہارے آفیس کے ملازموں کے بھی نمبر آئے میرے پاس
27:33اچھا کوئی بابا کوئی چائے پانی بھی پوچھو گے یا سوال و جواب بھی کرتے رہو
27:38نہیں چھتا سائیں آزر میں ابھی انتظار کر رہا
27:46اچھا نہیں لگا مجھے کسی اجنبی کا گھر میں آنا
27:52چھوڑے نا بابا سائیں
27:54آپ نے دیکھا نہیں
27:57آزر کتنا شرمندہ ہو رہے تھے
28:00اور پھر شہروں میں تو یہ بڑی معمولی سی بات ہے
28:06اچھا
28:17ارہ بھئی صحیح کہتے ہیں محبت جی
28:20بڑا ایک کوئی گھاگ آدمی ہے اس کا چچا
28:24ابھی اس کو دیکھ کے تو میرے پس ہی نے چھوڑ گیا آزر کی کیا حالت ہوتی ہوگی
28:28ایسے آیا جیسے ابھی کچھ چھابا واپا مار دے گا
28:36ابھی اس بڑیا کی بیٹی ڈاؤن نہیں ہوتی
28:39بہت ہی اور چارجڈ ہے
28:41نہیں اٹھاؤں گا
28:46نوترہ جی
28:48یہ کہیں وہیں تو نہیں ہے
28:55فریال مجھے سمجھ نہیں آرہی
28:59بھابی کی شادی کو تین بلکہ چار سال ہونے کو ہے
29:02تو میں اچانک سے آہد میں ایسا کیا نظر آنے لگا ہے
29:06کہ تم نے اپنے جی کو روگ لگا لیا
29:10میں بھی اپنے آپ صحیح سوال پوچھتی تھی
29:13اوہ
29:14ریلی
29:15پھر
29:16کیا جواب ملا
29:20محبت کے سوال
29:21کا کوئی جواب نہیں ہوتا
29:24محبت کا جواب
29:25صرف محبت ہوتی ہے
29:29میڈم
29:30آپ تو ہو
29:32واشی کرنے لگی ہیں
29:36تم میرا نزاہ کر آ رہی ہو
29:38میری توبہ
29:44اچھا لیسن فریال
29:46دیکھو
29:47آپ کی ایموشنز وہاں ویلیو رکھتے ہیں
29:50جہاں اگلے انسان کے دل میں بھی آپ کے لیے فیلنگز ہوں
29:53اور
29:54آہد پر تم انزام لگا چکی ہو
29:57ایمین
29:58تم نے جھوٹ کہہ دیا کہ اس نے تم سے محبت کا اظہار کیا
30:02لیکن وہ پھر بھی ٹرپ نہیں ہوا
30:08تم کہنا کیا چاہ رہے ہو
30:11دیکھو فریال
30:12تم میری بیس فرنڈ
30:14کئی سال سے ہماری دورتی ہے
30:16میں تمہیں اس طرح سے پریشان نہیں دیکھ سکتی ہوں
30:20اور تمہیں یاد
30:22تم خود لڑکوں کو
30:23اپنے کلاس میرچ کو فول بنایا کرتی تھی
30:27اور اب پھر خود اس سوک اور محبت میں پڑ گئی ہو
30:33حریب آگر تم میری فیلنگز کو انڈرسٹانڈ نہیں کر سکتی
30:36ان کی انسالٹ نہیں کرو
30:43فریال
30:44میں اب واقعی تمہارے لیے پریشان ہوں
30:48اوکے
30:49تم مجھے بتاؤ میں تمہارے لیے کیا کروں
30:53لیسن
30:54اگر تم اتنی سیریوس ہو
30:55تو اپنے بھابی کو فورس کرو
30:57وہ اپنے بھائی کو پریشرائز کریں
31:02نہیں
31:04وہ اس لڑکی کے پیچھے پاگل ہوا ہے
31:08بھائی بھابی
31:09دونوں نے ہر کوشش کر لیا لیکن
31:13وہ نہیں سن رہا
31:21اچھا لیسن ایک آئیڈیا ہے
31:23اگر کام کر گیا تو
31:26جو آئیڈیا
31:57موسیقی
32:06دعا
32:07دعا
32:12داردن چھے پتا آپ کیوں آئیں
32:13آجے بیٹھے
32:22تھا تو ایک بات بتائیں
32:25اگر ایک طرف
32:26عزت ہو
32:27اور ایک طرف چاہت ہو
32:31یہ دونوں باتیں آپ کے سامنے ہو
32:34تو کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے آپ
32:38کس بات کو
32:39ترجیح دیں گی
32:42فیصلہ کرنے سے پہلے تو ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ
32:47سامنے والا شخص کون ہے
32:50ہم اسے کتنا جانتے ہیں
32:53اور اس کے لیے
32:54ہم کس حد تک جا سکتے ہیں
33:00لیکن
33:01لیکن دادو
33:02اس سامنے کا منظر
33:03ایک اکیلہ شخص پورا نہیں کر سکتا
33:05اس کے ساتھ جوڑے بہت سے رشتے ہیں
33:08بہت سے لوگ ہیں
33:09جو اس منظر کی تصویر کو مکمل کر دیں
33:12اور وہ اکیلہ شخص
33:14اس تصویر سے نکل کے
33:15ہمارے لئے پورا منظر تو نہیں بن سکتا
33:18دعا
33:20دیکھو بیٹا تم
33:22ہر بات
33:23مجھے بتاتی ہو
33:25اپنی ماں کو بتانے سے بھی پہلے
33:28تو اب مجھے بتاؤ بیٹا
33:30کیا پریشانی ہے تمہیں
33:34اسی لئے تو آپ سے بات کریں
33:36امی کے پاس جانے کی عمت ہی نہیں
33:41کیا
33:41آہد سے کوئی جھگڑا ہو گیا ہے تمہارا
33:44یا سمینہ نے
33:45یا اس کی بیٹی نے کوئی بات کر دی ہے
33:48دیکھو دعا
33:49جو بھی بات ہے مجھے بتا دوں
33:52اس لئے کہ کشتر میں وہ لوگ آ جائیں گے
33:54رشتے کے لئے سوال ڈالیں گے
33:56اور پھر بہت امید سے جواب مانگیں گے
34:00ٹھیک ہے دادو
34:03اگر سب میری مرضی سے ہونا ہے
34:05تو جواب بھی پھر میں ہی دوں گے
34:27شکریہ
34:30جا جا جا صحیح آپ
34:33رخصت اسی ماں میں چھا رہے ہیں یہ ماں تو
34:36پندرہ سولہ دن باقی ہیں یہی کہنا چاہ رہا ہے نا
34:41جا جا صحیح آپ کی بات سر آکھوں پر
34:47جا جا صحیح
34:49اس ماں جانا پڑ رہا ہے مجھے
34:51ایک بہت بڑا سمینا ہے جرمنی میں
34:54پوری دنیا سے لوگ آ رہے ہیں
34:56بڑی مشکل سے مجھے
34:59ماں کا اپروول ملائے
35:02نہیں گیا تو بڑا نقصان ہو جائے گا
35:07اس کا مطلب ہے کہ ہمارے باس دن اور بھی کام ہے
35:14بس چا چا چا چا صحیح
35:15اگلے ماں کی کوئی دس پارہ طریق تک میں پاکستان میں واپس آ جاؤں گا
35:21اتنا لبا کام نہیں ہے بس کوئی
35:24پیس پچیس دن کا ہی تو کام ہے
35:27دیکھ پوٹا سر
35:31دونوں طرف سے معاملہ گھر گئی ہے
35:35تم دونوں نے مل کر ہی تیاری کرنی آئے
35:37جو بھی کرنی ہے
35:40چار دن میں اپنی سمجھ کے مطابق خریداری کر لو
35:44اگلے ہفتیں پھر ہم
35:47شادی کا فرض ادا کرتیں گے
35:53دیکھ حاضر
35:55میں نمود و نمائش اور
35:57دکھاوے کا قائل نہیں ہوں
36:00اس سے بہتر آئے
36:02گوٹ میں کچھ یہ ساتھ
36:04بچیا جن کی شادی ہونے والی آئے
36:06ان کے لیے کوئی جہیز دے دیں
36:09کیوں زے پترہ
36:14آپ کا حکم سر آنکھوں پر
36:18آپ ہمارے بڑے ہیں
36:23آپ کو زندگی کا تجربہ
36:25ہم سے کہیں زیادہ ہے
36:29مجھے اور آزر کو
36:31اپنے بابا سائن کی صرف دعائیں چاہیے
36:35اور کچھ نہیں
36:36جیتی رہے
36:38جیتی رہے
36:52ہاں
36:53ہاں
36:54آلو
36:54ہاں
36:56ہاں
36:57ہاں
36:59ہاں
37:00منیسٹر صاحب سے میں مل لوں گا
37:03آہ
37:04اچھا اچھا
37:06ابھی مل لیتا ہوں
37:08نہیں نہیں نہیں
37:10گوٹ میں نہیں ہوں
37:11میں ادھر شہر میں ہوں
37:12آہ
37:13آتا ہوں ابھی آتا ہوں
37:16زیادہ دور نہیں ہوں
37:18آہ
37:21ایک ضروری کام سے
37:23مجھے جانا پڑھنا ہے
37:26اتنی دن کافی ٹائم ہے
37:27تم لوگ جاؤ
37:28اپنی کوئی شاپنگ بغیرہ کر لو
37:30پھر بعد میں باقی باتیں کرتے ہیں
37:33باب سائنگ کو دروازے تک چھوڑ کرو
37:36آہ
37:36آہ
37:49آہ
37:49وہ تمہارے
37:50ملازمو کے نمبر میرے
37:53ڈرائیور اور منشی کے پاس موجود ہوتے ہیں
37:57وقتن فوقتن
37:58تمہاری خیریت کی طلاعہ مجھے دیتے رہتے ہو
38:01مسروف رہتے ہو نا تم
38:03مجھے فکر رہتی ہے
38:12موسیقی
38:13موسیقی
38:32موسیقی