- 2 months ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:04موسیقی
00:09موسیقی
00:12موسیقی
00:25جلدی میں کہیں
00:26جا رہے ہیں کہ
00:29ہم جلدی میں تو ہوں
00:32وہ جو
00:34کل کے سارے ایرینجمنٹ بتائے تھے
00:35وہ یاد ہے یا بھول گئے ہو
00:36ہاں ہاں محبت
00:38جی میں وہیں سے تو آ رہا ہوں
00:39سارا سمار اور بندے آپ کے بنگلوں پر چھوڑ دیئے
00:42پر آپ کا مینیجر ان کے سر پر کھڑا ہے
00:44میں بس یہاں سے ہو کر وہاں پر واپس جا رہا ہوں
00:46دو دن میں سارا کام مکمل ہو جائے گا
00:49ہم
00:51اگر یہی بھرتی اور کاموں میں بھی دکھاتے نا
00:53تو آج ہمارے تعلقات ذرا بہتر ہوتے
00:57ارے محبت جی
00:58میرے آپ کے تعلقات شراب ہوئی کہاں ہیں
01:01کیسے باتیں کرتے آپ
01:05آپ نے بتایا نہیں
01:07کہاں جا رہے ہیں
01:09گاؤ جا رہا ہوں
01:10تھوڑا کام ہے
01:14دو چار دن شاہد رکھنا پڑ جائے
01:16تو چانی رہ پیچھے یہاں پہ
01:18کام ڈسٹرپ ہو
01:21لیکن ابھی تو آپ کے چاچا بھی آئے ہوئے تھے
01:23اور بھابی بھی وہ
01:25میرے کہنے کا مطلب ہے کہ
01:27تک بہت ضروری کام ہے جا جانا پڑ رہا
01:34ابھی معلوم نہیں ہے کہ وہاں جا کے
01:37کیا ہونے والا ہے
01:39مگر میرے پاس کوئی
01:41دوسرا آپشن بھی نہیں ہے
01:43چاچا سائن کو اس طرح ناراض نہیں کر سکتا ہو
01:46میں نے نہیں ہے یہ اچھی بات
01:50گھر میں جو بھی کام چل رہے
01:51اس کی پیمنٹ منیجر کے پاس سے لے لینا
01:53فلا اللہ
01:56یہ تمہارے لیے ہے
02:00میرے
02:01میرے لیے
02:06محبت جی رکھتا ہے
02:08کافی کچھ ہاتھ آنے والا ہے
02:12بس دعا کرو
02:16جیسا سوچ رہا ہوں ویسا ہو جائے
02:19ارے محبت جی میرے تو دل سے دعا ہے
02:21کہ اللہ اپنی دل کی ساری مرادیں پھولی کرے
02:27دل تو کر رہا ہے کہ
02:30جانے سے پہلے دعا کو بھی مل کر جاؤ
02:33نہیں
02:35وہ تو یہاں نہیں ہے
02:38یہاں نہیں ہے تو پھر کہا ہے
02:41وہ خالہ نور بھار نہیں
02:43ان کے کسے دور پار کے رشدار کی ناپوت کی ہوگی ہے
02:47تو وہ تینوں شہر سے بار گیمی ہے
02:49آپ کون سے واپس آجا
02:50پھر چلتے ہیں
02:56ہاں
02:59آہ کیابڈٹ ہے
03:16دادو پلیز بتائیے نا
03:18آپ خاموش کیوں ہیں
03:19دعا کچن میں کھانا تیار کریے
03:22تم کھانا کھائے بغیر نہیں جاؤگے
03:24آنٹی
03:25پہلے دادو کو تو سمجھائیں پلیز
03:27ایکچلی میرا بہت امپورٹن پروڈکٹ ہے
03:30اور دعا ہی ہینڈل کریے اس کو
03:33اگر کسی نئے امپورئی کو دوں گا
03:34تو پتہ نہیں
03:35اس سے ہینڈل ہو بھی پائے گا کے نہیں
03:38دیکھو بیٹا
03:40جس معاشرے میں ہم رہتے ہیں نا
03:41وہاں ایسی باتوں کو مایوب سمجھا جاتا ہے
03:44ابھی تو تمہاری صرف مانگنی ہوئی ہے
03:46دن رات اگھٹے رہو گے
03:48تو پھر لوگ باتیں بنائیں گے نا
03:51ندرت
03:52بیٹا تم سمجھاؤ اس سے
03:54دوکیر کو بھی اچھا نہیں لگے گا
03:58دادو کو پوری دنیا کی فکریاں سبائے ہمارے
04:06پھر ایک کام کرتے ہیں
04:08کیوں نہ دادو
04:09میں اور دعا کل ہی نکاح کر لیں
04:14پھر تو کسی کوئی پرابلم نہیں ہوگی نا
04:15ہمارے ساتھ کام کرنے سے
04:17بہا
04:18بڑا اچھا حل نکالا ہے آپ نے
04:20دادو میں کوئی شادی وادی نہیں کری
04:22اور اگزامس بھی ہیں میرے
04:26موزرما میں نکاح کی بات کر رہا ہوں
04:29یہ شادی کہاں سے آگئی بیچ پر
04:31دعا تم جاؤ یہاں سے
04:32بیچ پر مت بولو
04:35امی میں بس ایسی کہہ رہی ہوں
04:37کہ پتا ہونے چاہیے نا کیا ہو رہا ہے
04:39دادو
04:41آپ بتائیے نا
04:43آپ کو تو نکاح سے کوئی پرابلم نہیں ہوگی
04:45دیکھو آہد
04:47نکاح کوئی مزاک نہیں ہے
04:49گوکے لوگوں نے اس کو کھیل بنا لیا ہے
04:53اور نکاح کے بعد تو میل ملاب میں
04:55اور زیادہ سختی ہونی چاہیے
04:58چالو بھئی
05:00نکاح بھی کینس
05:01اممہ
05:02مان جائے نا
05:04آہا کہہ تو رائے پندرہ بیس دنوں کی تو بات ہے
05:06پھر پروجیک مکمل ہو جائے گا
05:08اس کے بعد نہیں جائے گی دعا
05:12دیکھو ندرت
05:14آزر کا پورا آرڈر پڑا ہوا ہے
05:17اب میں اکیلی تو سارا کام نہیں کر سکتی نا
05:20تم بھی اپنے گھر میں ہوتی ہو
05:21اور پھر یہ بھی
05:22میں آ جائے کروں گی نا صبح میں آپ کی مدد کے لیے
05:25شام میں یہ بھی آ جائے گی
05:28ہم سب ملچل کر کر لیں گے کچھ نہ کچھ
05:31لیکن ہمارے چکر میں بچارے آہد کا تو نقصان نہیں ہونا چاہیے نا
05:36جی دادو برکو ٹھیک کہہ رہی ہے امی
05:40پھر بولین تک بیچ میں
05:45دادو صرف دو ہفتوں کی بات ہے
05:49ٹریز مان جائیں
05:54اچھے چلو ٹھیک ہے لیکن میری ایک شرط ہے
05:57جی
05:59مغرب سے پہلے یہ گھر واپس آ جائے گی
06:01بلکل بلکل آ جائے گی
06:04خودانہ خاصتہ اگر کبھی لیٹ ہوا تو
06:06میں خود ڈراب کر دیا کروں گا
06:10تائنکیو زادو
06:11تائنکیو صرفان
06:15چلے بھائی
06:16اسی خوشی میں میں نے ڈیسائیڈ کیا ہے
06:18کہ آج رات کا کھانا
06:20میں آپ لوگوں کے ساتھ ہی کھان کے جاؤں
06:23میں کھانا دیکھ
06:25اچھے اچھے کھا لینا کھانا پی تم ضرور
06:28چائے تو پیو
06:30اور شریر ہو گیا یہ
06:37جی جی محبت جی میں آپ کے گھر کی لوگیشن پر ہوں
06:40ہاں یہ لیبر آگی ہے میرے سامنے کھڑی ہے بس
06:42جیسے ہی فرنیشر آتا ہے
06:43تو میں کام شروع کرواتا ہوں
06:47آرے ٹینشن ناٹ میں ہوں نا
06:51میں جیسے کام شروع ہوتا ہے میں آپ کو فون کر کے بتاتا ہوں
06:53ٹھیک
06:56اللہ حافظ
06:58یا سابر
07:00جی سی
07:00بھابی کے کمرے میں لے جاؤ
07:02اچھے سی
07:03دیکھاؤ زرین کو جا
07:11اگر محبت جی کو پتا چل گیا کہ دعا کی منگ نہیں ہو گئی ہے تو وہ
07:16وہ تو پاگل ہو جائے گا
07:19جتنا آج کل اس کا دماغ گھوم ہوا ہے
07:22مجھے ہر صورت میں آزر کی واپسی سے پہلے پہلے آہد کا کانٹا راستے سے ہٹھانا ہوگا
07:29اور نہ تو کیر
07:30تو ہو جائے گا فقیر
07:33سارا کھیل بگڑ جائے گا
07:35رئیان
07:37رئیان
07:38رئیان
08:01رئیان
08:02فیان
08:04اوہ واؤ
08:06سمونس لکنگ ویڈی
08:08ریلی اچھے لگ رہی ہوں
08:11تینک یو
08:12تم ابھی تک تیار کیوں نہیں ہوئی
08:15کس چیز کے لئے
08:17تلہ نے تمہیں بتایا تو
08:18دنر پہ جانا ہے
08:22وہ باہر ہم دونوں کا بیچ کر رہے ہیں
08:25مطلب آپ یہ چاہتی ہیں
08:26کہ میں آپ دونوں کے بیچ میں
08:28کباب میں ہڈی بن کے جاؤں
08:30فیان
08:31ایسی کوئی بات نہیں ہے
08:32تم اچھے طرح سے جانتی ہو
08:34تلہ تمہارے بغیر نہیں جائیں گی
08:36چلو اٹھو تیارو
08:38پجھے نہیں جانا
08:39چلو تمہیں اچھا لگے گا
08:41یہاں بودی نہیں ہے
08:43فیان چلو نا
08:44میں بھائی سے بات کرتی ہوں
08:45کیا
08:48بات تو کرنے دیں
08:55ہلو
08:57بھائی
08:58مجھے دنر پہ نہیں جانا
09:00آپ لوگ جائیں نا
09:03میرا بالکل موڈ نہیں ہو رہا
09:05ای سوئے نیکس ٹائم آپ مجھے جہاں بھی کہیں گے نا میں آپ کے ساتھ چلوں گی
09:08بلکہ میں لے کے جاؤں گی
09:10مائی ٹریٹ
09:12ای نو
09:15اچھا تو پھر آپ میلے پاک کر آ کے لے آئے گا نا
09:18ٹھیک ہے
09:19ٹھیک ہے
09:20ٹھیک ہے
09:20میں بھیجے
09:23جائیں جلدی سے جائیں وہ آپ کا بیٹ کر رہے ہیں
09:25تمہیں پتہ
09:26تم جتنی پیاری ہونا
09:27تمہارا دل اس سے پہ زیادہ پیار ہے
09:30تم دیکھتا ہے انشاللہ
09:32تمہیں بہت پیار کرنے والا شہر میں دے گا
09:34آمین
09:35چلیں جلدی سے جائیں
09:42آج آئی تھی سمینہ
09:44ندرت کو بھی میں نے بلا لیا تھا
09:46اگلے مہینے کی بیس تاریخ تیک کی ہے شادی کے لیے
09:49میں تو کہتی ہوں اچھا ہی ہے
09:51اتنی جلدی
09:52یہ جلدی کہاں ہے
09:54وہ لوگ تو اس مہینے کا کہہ رہے تھے
09:57میں نے دن آگے کروائے ہیں
09:59ویسے میں کہتی ہوں اچھا ہی ہے
10:01جتنی جلدی فرض ادا ہو جائے
10:04بہتر ہوتا ہے
10:04بوجھوں میں آپ پہ
10:08تم تو میری جان ہو جان
10:12پھر میری ایک بات مالنے ہے
10:13ہاں بولو
10:15شادی کے بعد آپ امی ابو کے ساتھ رہ لیں
10:18ظاہر ہے انہی کے پاس رہوں گی
10:20میرا اور کون ہے دنیا میں
10:23پھر میں ہوں
10:25ان سے بڑھوں گی تو میرے پاس آجائے گا
10:34دعا
10:35ہم
10:36پیٹا تم خوش تو ہو نا
10:38الحمدللہ
10:40بہت خوش
10:48آپ کو لگتا ہے
10:50کہ میں مایوس ہوں کے حمد ہار چکی ہوں
10:56نائی بھابی
10:58کبھی کبھی
10:59کچھ حاصل کرنے کے لئے
11:00سوئیت بننا پڑتا ہے
11:03شادی تو میری آپ کے بھائی سے ہی ہوگی
11:21یہ لڑکی امینا
11:24ایک کی شادی کی تاریخ پکی ہو رہی ہے
11:26اور باقی دونے بھی خام اخر چھوٹی کر لیے
11:28خیئر آئیں گے
11:31کل خبر لوں گی
11:33کونہ کیا بھائی
11:44خبر لوں گے
12:01سابر
12:02سابر
12:03جیسے ہی
12:04اوہ بھائی فرنیچر چینج ہو رہا ہے
12:06محبت جی کو فرنیچر پسند نہیں آیا
12:08تو اب فرنیچر بدل گیا آ رہا ہے
12:11تو ایک کام کرتے ہیں کہ ہم
12:12بگ زائے نہیں کرتے ہیں
12:14ہمنا لیبر کو کھانا مانا کھلاو
12:15تب تک فرنیچر آ جائے گا
12:16ٹھیک ہے سنہیں
12:17سنہیں آپ کھانا نہیں کھائیں گے
12:20نہیں ابھی نہیں
12:21لیکن میلے لئے رکھ دینا
12:24ٹھیک ہے سنہیں
12:28کیا بات ہے بھائی
12:30فرنیچر پسند نہیں آیا
12:31تو اب چینج ہوگا
12:34بڑا پیسہ ہے
12:37ایسے ہی نہیں
12:38محبت جی اپنے چچا کی جی حضوری کرتا
12:43بہت بڑی اسامی ہے یہ بٹھا
12:46بس ایک بار آزر کے ہاتھ میں
12:48سب کچھ آ جائے نا
12:50تو اپنے بھی وارے نیارے ہو جائیں گے
12:56اممہ
12:58اممہ
13:00اممہ
13:03اممہ
13:04اممہ کیا ہو گیا
13:05امم کیا ہو گیا امم
13:07اممہ اٹھے
13:10اممہ
13:10امم موeft سے
13:30امم rope
13:33اممہ
13:50اممہ
13:51جی ندرے جی میں ابھی آپ ہی کو یاد کر رہا تھا
13:55تاکیر
13:56کیا ہوا ندرے جی سب خریت ہیں
14:00اممہ گر گئی ہے وہ بیہوش ہے
14:03اوہ کیسے گر گئی
14:05مجھے نہیں پتا
14:06میں گھر میں اندر آئی تو وہ بیہوش پڑی ہوئی تھی یہاں پر
14:10اوہو اللہ خیر کرے اللہ خیر کرے
14:12میں بس آ رہا ہوں
14:13آپ بس جلدی سے آ جائے
14:15اممہ کی حالت ٹھیک نہیں لگ رہی مجھے
14:17آپ بالکل بھی نہ گھبرائیں
14:19اللہ سب خیر کرے گا کچھ نہیں ہوگا ندر جی انہیں
14:22آپ ایک کام کریں
14:23آپ نے ایمبلنس کو فون کریں
14:24تب تک میں بھی پہنچاؤں گا
14:26بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے
14:27میں بس آ رہا ہوں
14:28مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا
14:30آپ بچ جلدی سے آ جائیں
14:31آ رہا ہوں آ رہا ہوں
14:33اوکے
14:35اممہ
14:37اتنی جلدی کیا ہے توکیر
14:41آرام سے جائیں گے
14:44اوہ یہ اچھا ہے کہ ندرد اس بڑیہ کی طرح
14:47ہمت والی نہیں ہے
14:49زہراز ہی مشکل پڑتی نہیں ہے
14:51ہاتھ باؤں چھوڑ دیتی ہے
14:54اس کمزوری کو استعمال کرنا ہے
14:59بس کسی طرح یہ بڑیہ کمزور پڑ جائے
15:02تو دعا اور ندرت تو جیم میں ہے تیری
15:08بس پھر آسر کو خوش کرنا کونسا مشکل کام ہے
15:14ایسے بڑی کوئی ٹھیٹ جانے یہ بڑیہ ہے
15:17اتنی آسانی سے جان چھوڑے گی نہیں
15:20کھر
15:22چلو بھئی توکیر میہ
15:24اچھا دماد بننے کا ڈراما کرنے چلتے ہیں
15:27چلو
15:57یہ لے
16:00ایسے کیسے جناب
16:02اتنی جلدی سے آپ کو آزادی نہیں مل سکتی
16:04اس کے لیے بہت کچھ سیکریفائز کرنا پڑے گا
16:08اب کیا رہ گیا سیکریفائز کرنے کے لیے
16:10اچھا اگر آپ کو ارادہ بدل ہے تو دادوں سے جا کے بات کریں
16:13وہ آپ کو اچھے سی مطلب سمجھائیں گی سیکریفائز اور آزادی کا
16:16رکھتا ہے آپ کو بہت چوک ہے
16:19اپنے ہونے والے مجازی خدا کی انسلٹ کروانا
16:21اپنی دادوں سے
16:23مجھے نہیں آپ کو خود کو بھی
16:25اور اگر میں لیٹ ہوگی تو انسلٹ میری بھی ہو سکتی اسی بھائی
16:27ارے کیسے جانے دوں ایسے
16:29اب کیا رہ گیا ہے
16:31وہ دیکھو اپنی قدموں میں
16:32کیا ہے
16:34ارے سر آپ بیک کو تو جھاڑو
16:35کیا ہے
16:36دیکھو
16:37کیا ہے
16:38میرا
16:40میرا دل
16:41کیسے تمہارے قدموں سے لپٹا ہوا ہے
16:44وہ تو لوٹا دو
16:46اچھا دن مجھے اب آپ دے چکے ہوئے
16:48اس کی فکر نہیں کریں
16:49میں بہت چیز سے کیا رکھوں گی اس کا
16:51بھائی تم بہت لاپروہ لڑکی ہو
16:53اور کانوں کی کچھی بھی
16:54اگر کسی کی باتوں میں آ کر
16:56میرا دل توڑ پھوڑ دیا تو پھر
16:59بھلا
16:59دل کے بنا بھی کوئی چیئے ہیں
17:01مف میں نہیں لی رہی آپ کا دل
17:02اپنا دل بھی دے رہی ہوں اس کے بدلے
17:04اور میرا دل آپ کے دل سے کئی زیادہ کھرار مضبوط ہے
17:07اور وہ کسی سے چیٹ بھی نہیں کرتا
17:10پر میرے ساتھ تو کر رہا ہے
17:11کیسے
17:13کیسے
17:14اس کا مطلب ہے تو میں گاڑی میں چل کے بتاؤں گا
17:16آپ کہاں چل رہے ہیں میں خود چلی جاؤں گی
17:19اپنی بات کا پکا اور وعدے کا کھراؤں میں
17:21تمہاری دادوں سے بات ہوئی تھی
17:23کہ تمہارا ہاتھ ان کے ہاتھ میں جا کرتا ہوں گا
17:25تو یہی ہوگا بس
17:27چلیں
17:28چلیں
17:36ڈاکٹر صاحب ان کو دوبارہ ہسپٹل لے جانے کی ضرورت ہے
17:39وہ تو ابھی تک خوش نہیں آیا
17:42شاید اس کی ضرورت نہیں پڑے گی
17:43تکلیف کی وجہ سے بے ہوش ہوئی ہے
17:45میں نے پینکلر انجیکشن دے دیا ہے
17:47اور دوا بھی دے دیا ہے
17:48اب وہ دوا کے اثر میں ہے
17:50کیا ہوا خالا کو
17:50ٹھیک تو ہے نا
17:51کمر کی اٹی میں ضرب آئی ہے گرنے کی وجہ سے
17:54لیکن کوئی فریکشر نہیں ہے
17:56پینکلر انجیکشن لگا دیا ہے
17:57دوا بھی دے دیا
17:58پیر میں ہلکی سی سوجن ہے
18:00کھچاؤ کی وجہ سے
18:00شاید پیر مڑا ہے
18:03کریم لکھ کے دے دیئے
18:04لازمی لگوا لی چاہیے
18:05چھیک ہے
18:06جی
18:06زیادہ پریشانی کی بات تو نہیں ہے نا
18:09اگر ہے تو ہسپٹل لے جاتے ہیں
18:10کوئی ایکسری وغیرہ کروا لیتے ہیں
18:12مجھے نہیں لگتا کہ ایکسری کی ضرورت ہے
18:14اگر پھر بھی آپ لوگ اگر تسلی کرنا چاہیں
18:16تو لے جا سکتے ہیں
18:17چلیں شام تک دیکھتے ہیں
18:19اگر بہتر محسوس کرتی ہیں
18:20تو
18:22نہیں لے کر جائیں گا
18:22اگر پھر لے کر جانا تو پڑے گا نا
18:24چلیں ٹھیک ہے
18:25جی شکریہ
18:31بہت شکریہ
18:35آجائے
18:35میرا انتظار کر لی تھی
18:37آئی رہا تھا نا میں
18:38ارے خالا جان کو
18:39میں خود کسی اچھے سے ہسپٹل میں لے جاتا
18:41ان کا ٹیسٹس کروا لیتا
18:42کوئی ایکسری وغیرہ کروا لیتا
18:44کوئی ڈاکٹر اپنے حساب سے دوائی دے دیتا
18:46اب یہ ڈاکٹر نے کیا کیا
18:47ایک پین کے لیے رلکھی اور چالا گیا
18:49آپ لیٹ ہو گئے تھے نا
18:52اممہ کی حالت ایسی تھی
18:53میں گھبرا گئی تھی
18:54پریشان ہو گئی تھی
18:55سمجھ میں نہیں آرہا تھا
18:56کیا کرو
18:56تو وہ فرید بھائی جا کر
18:58ڈاکٹر کو لے آئے
18:59ارے جب میں ہوں
19:00مجھے فون کر دیا تھا
19:01تو پھر غیروں سے مذر لینے کی
19:02کیا ضرورت تھی
19:03ارے ٹرافک تھی
19:05فس گیا میں لیٹ ہو گیا
19:06مردوں ہی گیا تھا
19:07ناہی دھاپا نے
19:09فرید بھائی سے کہا تھا
19:10تو وہ جا کر لے کر آئے
19:11ڈاکٹر کو
19:11میں نہیں گئی تھی ان کے پاس
19:14ندرت جی
19:15اب آپنا شادی شدہ ہیں
19:18سمجھیں اس بات کو
19:19یوں غیروں سے مدد مت لیجئے
19:22میں غیرت من آدمی ہوں
19:24مجھ پر بھروسہ کیجئے
19:25اپنے شوہر پر
19:27دیکھ لوں گا
19:27سمال لوں گا سم
19:28ارے تبار تو کیجئے
19:51نفرت ہے محبت کی
19:53نافرمان اولاد
20:00تمہاری اور میری جو یہ جنگ ہے نا
20:02یہ تب تک ختم نہیں ہوگی
20:04جب تک تم مر نہیں جاتے
20:09پتہ نہیں کیوں
20:10تم دونوں بہن بھائیوں کو
20:11یہ بات سمجھ نہیں آتی
20:12کہ
20:14میں آمن جاتا ہوں
20:15کمزور نہیں ہوں
20:17جنگ میں کون کشی کا کیا لگتا ہے
20:19جنگ آملے سامنے سے لڑی جاتی ہیں
20:21علی خان
20:22آواز نیچے
20:26میرے علی کے راستے میں
20:27اب نہ آنا
20:29کیونکہ اس کے بعد
20:30جو مشکل تمہیں اٹھانی پڑے گی
20:31تمہیں رونے کبھی ٹائم نہیں ملے گا
20:35انسان کو اتنا کامیاب تو
20:37ہونے ہی چاہیے نا
20:38کیا اس کے گاڑی کے پیچھے
20:39اسے چار پانچ گاڑیاں لگی ہو
20:41اٹیٹیوڈ یہ گلگ ہوتا ہے
20:44کسی کو عزیت پر دیکھنے کا
20:46سب سے اچھا طریقہ پتا ہے
20:49کیا اس کی ویکنس کو تارگک کرنا
21:01اس نوکے کی نفرت کی دیوار کے لیے
21:03محبت کی ایک پھونکی کافی ہے
21:12کیا کیوں آ گیا
21:14شاپنگ رہتی بھو کرتے گھر چلتے
21:16کیا مطلب ہے دعا
21:17تم نے خود کا ہاتھ آکے بھوک لگ رہی
21:19لنچ کرنا ہے جب ہی تو آئے
21:22ویسے
21:24صاحب کا خیال ہے میری دعا کو
21:26سوائے اپنے
21:32آت مجھے کبھی کبھی ڈر لگتا ہے
21:37مجھ سے تو نہیں لگتا نا
21:40کبھی تو سیریس ہو جائے کریں
21:43میں چکا ہوں
21:44کیا بات ہے
21:53آت مجھے امی اور
21:55دادوں نے بہت محبت دی
21:58ہمیشہ
22:00لیکن
22:01محبت میں وہ جو تحفظ کا احساس ہوتا ہے
22:04وہ شاید کبھی نہیں ملا
22:07پیدا ہوئی تو
22:08باپ کی شکل
22:09اس کی شفقت نہیں دیکھ سکی
22:11وہ محرومی اپنے اندر سے کبھی نکال نہیں سکی
22:19اس کب نے مجھے پہت چلائے
22:22تنہائیوں میں
22:27دعا
22:28یہ کمی تمہیں بھی پوری نہیں کر سکتا
22:30آدھ آپ بدل تو نہیں چاہیں گے
22:33ہمارے درمیان کوئی غلط فہمی تو نہیں آ جائے گی
22:41ایک بات بتاؤں تمہیں دعا
22:44میں نے بہت ڈریا تھا
22:47تب تمہیں پانے کا فیصلہ گیا تھا
22:50ساری دنیا ہمیں اڈک کرنے کی ساتش میں ڈک گئی تھے
22:56جس طرح تنہ بھائی نے ایمن آپی کو چھوڑا
23:00اپنے فیصلے میں بہت کم صور پڑ گیا تھا
23:04پر ہم دیکھیں
23:07ہماری محبت چیپ دیں
23:10پھر تو نہیں ایسا کچھ ہو جائے گا
23:12مجھے لگتا ہے فریان نے ہارنی مانی
23:14وہ کہی نہ کہی دوبارہ کوئی درار
23:16کوئی ایسی میسانڈسٹیننگ نہیں ہوگی
23:19اگر خود ہم دونوں نہ چاہیں گے
23:21ہم خود کیوں جائیں گے
23:24مجھے تو آپ سے زدہ ہونے کا خیالی جان دیوا لگتا ہے
23:27تو بس ٹھیک ہے
23:29کسی کی باتوں میں آنے کی ضبورت نہیں ہے
23:31دل میرا کرنے کی ضبورت نہیں ہے
23:34آتھ کوئی آپ کو بھی تو میرے خلاف گمراہ کر سکتا ہے
23:39اگر ساری دنیا مل کر بھی مجھے تمہارے خلاف پر گلائے نہ
23:42تو میری محبت میں کم ہی نہیں ہوگی
23:47کتی محبت کرتا ہے امیت سے
23:51یہ تو میں بھی نہیں جانتا
23:53کہ میرے دن میں تمہارے لئے کتنی چاہت
23:58اور جتنی بھی ہیں
24:00اس کی شدت کا بھی کام ہی ہوگی
24:08کچھ کھائیں
24:10ہم
24:14اسکیوز می
24:17امی کی پانچ میسٹ کاؤز
24:20تو کال باک کرو
24:26جی امی آپ کی کال آئی تھی
24:30کیا
24:30دادو
24:42کچھ
24:56کچھ
25:06جیتی رہے خوش رہے
25:13پچاسر کھا آئے
25:15فتم انشی چاچا کے ساتھ زمینوں پر گئے ہیں
25:19خاص طور پر وہ والی زمین دیکھنے جس کی فصل اس بار کم ہوئی ہے
25:23اور یہ بھی کہہ رہے تھے کہ
25:26لڑکیوں کے لئے جو اسکول کالیج کے لئے زمین ڈونیٹ کرنی ہے نا
25:29اس کو بھی ایک نظر دیکھ کر تسلی کر رہا ہے
25:35یہ جو
25:36یہ جو
25:36آزر میں تبدیلی آئی آئے
25:38تمہیں اس کی وجہ کیا لگتی آئے
25:41اس سے پہلے تو
25:43وہ بات کرنا کیا سننا بھی پسند نہیں کرتا تھا اس ٹاپک پر
25:51بابا ساہی مجھے ایسا لگتا ہے کہ
25:55ہر انسان کا مزاج نا
25:58ایک دوسرے سے بڑا مختلف ہوتا ہے
26:03آزر کو شاید ان
26:05گراؤنڈ ریالٹیز کو سمجھنے کے لئے تھوڑا سا وقت چاہیے تھا
26:08اب ہو سکتا ہے
26:11انہیں بھی اس بات کا اندازہ ہو گیا ہو کہ
26:14آگے چل کر انہیں یہ ساری ذمہ داریاں دیکھنی ہے میرے ساتھ
26:19تو اس کے بارے میں انہیں معلومات بھی تو ہونی چاہیے
26:22نہیں
26:22ہو سکتا ہے جیسا تم سمجھ رہی ہو
26:25ویسا ہی ہو
26:31کیوں
26:33آپ ایسا نہیں سمجھتے
26:36وہ
26:38ویڈیو والا معاملہ
26:45وہ سلسلے میں بات ہوئی ہے تمہاری آزر سے
26:47اگر چاچا سائے کے پاس ایسی کوئی ویڈیو گئی تو
26:51آپ نے میری پوزیشن کلیر کرنی ہے پھر
26:59جی
27:01بات ہو گئی تھی
27:04تو تم مطمئن ہو جو اس نے جواب دیا ہے
27:07یہ وجہ بتائی ہے
27:13مطمئن تو نہیں کہہ سکتے
27:17لیکن ایک بات کا اندازہ ہو گیا ہے مجھے
27:23کیا
27:23اگر کی ماملات میں نا
27:26مجھے بڑی احتیاط کرنی ہوگی
27:34بیویوں کو اپنے شوہروں پہ اندہ اعتبار نہیں کرنا چاہیے
27:39اپنی آنکھیں اور اپنے کان جو ہے کھلے رکھنے چاہیے
27:45پرسوں وہ
27:46رکشتی کی تقریب آئے
27:48سب مہمانوں کے دعوت نامیں وغیرہ
27:51بجوات ہی آئے نا ہے
27:52تمہاری تسلیہ ہے
27:56بابا سائن
27:58سارے کام اچھے سے ہو گئے
28:00نہ فکر نہ کیا کریں
28:01سب ٹھیک ہو گیا
28:04ارے جس باب کی اتنی سمجھدار بیٹی ہو
28:06اس کا پریشان ہونا تو بنتا ہی نہیں آئے
28:09اے نا
28:10جیتی رہا ہے جیتی رہا ہے
28:14پریشانی میں شاید کچھ زیادہ بھول گیا
28:18پورا لگا دو
28:22برا لگتا اگر آپ نے کچھ غلط کہا
28:27مجھے آپ کا انتظار کرنا چاہیے تھا
28:32اگر اممہ کی حالت ہی ہے
28:33علی جانتا ہوں
28:36علی جان آپ کو بہت زیادہ عزیز ہے
28:40آپ نے جو کیا بلکل ٹھیک ہے کچھ غلط نہیں کیا
28:43میں
28:44میں آپ سے ناراض نہیں
28:51کچھ دنوں میں آپ مجھے کتنا جاننے لگے ہیں
28:56میری ناراضکی کو اتنی آسانی سے محسوس کر لیا
29:01اسی لیے کہتے ہیں
29:03میں ابھی مینہ ایک دوسرے کا جس میں لباس ہوتے ہیں
29:09وہ آپ کو نہیں بتایا
29:11آپ تک تو آجاتی ہے آئی نینہ
29:13ہاں وہ
29:15کچھ نہیں ہوا کچھ نہیں ہوا ٹھیک ہے وہ
29:17ڈاکٹر نے کہا اپنی نیند سے خود جاگیں گی تو زیادہ بہتر ہوتا
29:21یہ کس طرح گرتی نا دو آپ اس پر کہاں دی
29:24اب اصل میں کیا ہوا وہ تو اممہ جب نیند سے جاگیں گی تو وہ خود ہی بتائیں گی نا
29:29میں گھر آئی دروازہ بچایا تو کسی نہ دروازہ کھولا نہیں
29:32میں اپنی چابی نکال کے گھر کے اندر آگئی
29:35میں نے دیکھا کہ اممہ گری ہوئی ہے
29:37میرا خیال ہے جب وہ دروازہ کھولنے آ رہی تھی تو
29:39ان کا پاؤں کسی چیز میں اٹکا اور وہ گر گئی
29:48محبت جی
29:50پریشانی کی کوئی بات نہیں ٹھیک ہے وہ بلکل ٹھیک ہے
29:54آجا ہا ہو سا چلتے ہیں وہاں بیٹھکے باہت کرتے ہیں ہاں
29:58چل
30:00آجا ہا ہو سا چاہو کھولا ریس کرنے دیتے ہیں
30:08مہا چنگ
30:09ہاں
30:30تنہا بہت اچھا لڑکا ہے
30:33ٹھیک ہے ایک دفعہ فریال آجائے تو
30:36کہلے تیمار
30:37فریال بی بی آرہی ہے آسف ٹھیک ہے
30:42آرام سے سمجھانا ہو سا
30:44جی بھابی آپ نے بلائیا
30:46آؤ
30:48اچھو
30:53فریال
30:53تمہیں میری دوست یاد ہے اروج
30:56اروج
30:57جو زارہ کی پیدائش پہ
30:59بہت سارے پریزنس لے کر آئی تھے
31:01ہاں وہی
31:02دیکھا تالا اسے یاد ہے
31:03تو وہ دوبارہ آنے جا رہی ہے
31:05نہیں نہیں وہ آنے نہیں چاہی
31:07ایکچلی میری فونٹ پر اس سے بات ہو رہی تھی
31:09اس کا قزن حمزہ آئیوہ امریکہ سے
31:11اور وہ بیچاری اس کا ہی لڑکیاں ٹونتی پھر رہی ہے
31:14تو اس نے مجھ سے ذکر کیا تھا
31:17بلکہ
31:19وہ مجھ سے پوچھ رہی تھی
31:20کہ
31:22فریال کا رشتہ تیہ ہوا کے نہیں
31:26پھر
31:27تم نے کیا کہا
31:29میں نے وہی کہا جو سچ ہے
31:31کیا
31:32کہ اب بھی تک رشتہ تیہ نہیں ہوا ہے
31:36بھابی
31:36آپ کیوں اجنبیوں سے میرے بارے میں باتیں کرتی پھر رہی ہیں
31:41نہیں فریال
31:42وہ اجنبی نہیں ہے
31:44میری بچپن کی دوست ہے
31:46ہم سکول کی اونیورسٹی ساتھ ہی تھے
31:48وہ میری بچپن کی دوست تھوڑی ہے
31:52کیوں گھسیٹ رہے ہیں آپ مجھے ان چیزوں میں
31:55فریال تم پہلے
31:58ایمین کی پوری بات تو سن لو نا
32:02کیا ہے پوری بات
32:04اصل میں فریال تمہارے لئے اس نے حمزہ کا پروپوزل دیا ہے
32:07اور وہ
32:09کچھ دنوں میں حمزہ کے ساتھ گھر آنا چاہ رہے ہیں
32:15فریال
32:16فریال
32:22فریال
32:23پڑھا
32:24پڑھا
32:26پڑھا
32:26فریال
32:28سمجھاؤں گا ایسے
32:29جب تمہاری دوستے آنا ہونا مجھے بس
32:31بتا دینا
32:35موسیقی
33:00گوہ
33:02جی
33:03جی دادو
33:05دادو آپ ٹھیک ہے
33:13اللہ جی میری پیاری دادو کو کچھ نہ ہو
33:18میری عمر پہ لگ جائے میری دادو کو
33:26کیا ہو گیا آپ کو توقیر
33:28آپ کو میری بات سمجھ میں کیوں نہیں آرہی
33:30آپ ایک ہی بات کو بار بار دورا رہے ہیں
33:32تو نزرہ چی کیا غلط کہہ رہا ہوں میں
33:36امہ نہیں ماننگ
33:38ارے بھائی اس ہر دھرمی کا نتیجہ بھی آپ دیکھ چکی ہیں
33:42خدا نہ خواستہ اگر آپ تھوڑی اور دیر سے آتی
33:44تو
33:45ارے وہ بیہوش پڑی ہوئی تھی بی پیارن کا لو تھا
33:49اگر تھوڑی اور دیر ہو جاتی نا تو ہم سب کے سب ہاتھ مل رہے ہوتے سمجھ رہی ہیں آپ
33:54نہیں ابو اس طرح نہیں کہیں خدا نے خواستہ دادو کو کچھ ہو گیا میرا دل بند ہو جائے گا
34:00ارے محبت جی میں کونسی غلط بات کر رہا ہوں
34:03اب میں ہوں نا اس گھڑ کا مرد
34:06تو میری بیوی میری بیٹی میری ماں اکیلے کیوں رہے ہیں ایسے جیسے کہ ان کا کوئی پرسانے حال ہی
34:11نہ ہو
34:13ایسا نہیں ہے توکیر
34:16نزرہ جی ایسا ہی ہے آپ جانتے ہیں کہ میں غلط نہیں کہہ رہا ہوں
34:19بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ہاں ببو
34:22لیکن محبت جی ٹھیک کا کیا فائدہ
34:24میری بات کو کوئی اہمیت دے تو پھر نہ
34:28نہیں میں ہوں آپ کی بات کا پورا ریگارڈ کرنے کے لیے آپ مجھے بتائیں گے کیا چاہتے ہیں
34:34ارے محبت جی میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ آپ خالہ جان کے ساتھ میرے گھر میں شفٹ ہو جائیں
34:39بس
34:42پھر نہ ندرہ جی اکیلی رہیں گی نہ آپ نہ خالہ
34:44پھر مجھے کسی بات کی فکر نہیں ہوگی کسی بات کی ٹینشن نہیں ہوگی
34:48کہ میری گھر کی عزتیں عورتیں اکیلی ہیں
34:50میں سکون سے اپنا کام دھندا کروں گا توجہ وہاں پر دوں گا
34:54سمجھ رہی ہیں آپ دعا تو مچھی طرح جانتی ہوں اممہ نہیں مانیں گی
34:58وہ یہ گھر چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گی لیکن امی اببو بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
35:04اگر آج آپ دادوں کے ساتھ اٹھی تو یہ حادثہ پیش نہیں آتا
35:08دیکھا دیکھا کتنی اکل مند ہے نا میری بیٹی
35:12اببو میں دادوں سے بات کروں گی میں ان کو مناؤں گی اب ہمیں اکھٹا رہنا چاہیے
35:18سچ پیٹا
35:22آپ میرے ساتھ مل کر خالا جان سے پات کروں گے
35:26جی میں آپ کا ساتھ دوں گی میں آپ کی بیٹی ہوں
35:31یہ بیٹی میری شہزادی محبت چی
35:36بتا آپ نے نا مجھے مالا مال کر دیا محبت سے
35:39اے اے کروٹ پتی ہوں میں کروٹ پتی