- 14 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:27اگر کام ختم کر لیا تو
00:30نہیں بی میں کھانا کام ختم کر کے کھاؤں گی
00:32پیسے بھی تھوڑی سی کپڑے باقی ہیں
00:34اور بی بی کہہ کے گئی تھی کام ختم کر لینا
00:37بی بی تو شام میں آئیں گی
00:42آرے جو بات کہنے آئی تھی وہ تمہیں بھولی گئی
00:45کونسی بات
00:46آرے باہر تمہیں سابر بھائی بلا رہے ہیں
00:49شاید بی بی کا کوئی پیغام ہے
00:51بی بی انہیں کیوں پیغام دیں گی
00:53ہم مجھے نہیں بتا
00:54تم کچھ جا کے معلوم کر لو
00:56اور مجھے بھوک لگی ہے
00:57میں کھانا کھانے جا رہی ہوں
00:58تمہیں بھی بھوک لگی تو آجا نا
01:02پیغام
01:04بی بی انہیں کیوں پیغام دیں گی
01:07چن
01:10آہد بیٹا جس چیز کے بارے میں
01:12تمہیں پتا ہی نہیں ہے
01:13تو اس کے بیچ میں کیوں پڑھ رہے ہو تو
01:15سوری انکر
01:17لیکن میں آلڑی بیچ میں ہوں
01:22دادوں کا قتل ہوا ہے
01:25وہ اس گھر کا سب سے بڑا اور مضبوط ستون تھیں
01:29ان کی کسی سے دشمنی بھی نہیں تھی
01:32پھر بھی ڈاکو گھر میں گستے ہیں
01:34ان کا قتل کرتے ہیں
01:37اور گھر سے کوئی چیز جاتی بھی نہیں ہے
01:40انکل اس بات سے صاف ظاہر ہے
01:41کہ وہ گھر میں صرف ایک ہی مقصد سے گستے تھے
01:43ان کا قتل کرنے کے لیے
01:45لیکن اگر آپ پھر بھی چاہتے ہیں
01:46کہ ان کو ان کے کیئے کی سزا نہ ملے
01:49اور قتل پکڑے نہ جائیں
01:51تو مجھے سمجھ میں نہیں آرہا کہ آپ کس طرح سوچ رہے ہیں
01:55آت
01:56تم ہمارے فیملی میمبر کی طرح ہو بیٹھے
02:00یہ معاملہ جتنا سادہ تم سمجھ رہے ہونا
02:03بیٹا اتنا سادہ یہ ہے نہیں
02:07قتل کے جانے کا
02:09آبے بھی دکھ ہے
02:11اور جس طرح سے وہ گئی ہیں
02:14اسے کوئی نہیں بھول سکتا اسے
02:15تو کرینا پولیس کو انوالو
02:17آپ کے طوائنہ ایف آر یاد
02:19ایک بیٹی کا باب ہوں میں
02:22سمجھ میں نہیں آیا تمہیں
02:34اے
02:34کیا ہو گئے
02:36کیا ہو گئے آت
02:36کیا ہو
02:37یہ ہے میری لانلی میری عزت میری سب کچھ
02:42اس بارداد میں یہ بھی موجود تھی
02:44اور پولیس صرف خالا کے قتل کی تبتش نہیں کر رہی تھی
02:50میری بیٹی کی سب کی پچیاں بھی اڑھا رہی تھی
02:54ارے پوچھو اسے ہی تمہارے پاس گڑھی ہے
02:58کیسے کیسے عراضہ کر رہی تھی میری بیٹی کا
03:05انکل تو ہم بات کر سکتے ہیں
03:07وہ کوئی بھی الٹا سیدھا سوال نہیں کریں گے
03:09صرف قتل کی متعلق ہی کوئیسٹنز ہوں گے
03:11ارے ابھی تم بچے ہو
03:14پولیس کی تبتیش کو تم جانتے نہیں ہو
03:16ارے کیسے بال کی کھال نکالتے ہیں وہ
03:20ارے کیسے کیسے سوال کی رہے
03:23کہ وہ میری مصور
03:25ڈر گئی تھی
03:28آد ابو صحیح کہہ رہے ہیں
03:30وہ لوگ سوال پوچھیں گے
03:32وہ سوال پوچھیں گے جو نہیں ہوا
03:35ان کی نظریں سوال کریں گی
03:38میں جواب دیتی ہوں
03:39وہ اپنی مرضی کا مطلب نکالتے ہیں پولیس
03:44پریشان مت ہو دھوا
03:47میں ابھی زندہ ہوں
03:49ارے تمہیں مجبور کر کے
03:50تمہاری مرضی کے خلاف کوئی تم سے کچھ نہیں پوچھ سکتا
03:53ارے پہلے ہی ہمارا کتنا نفسان ہو چکا ہے
03:55میں اور کوئی نکسان نہیں ہونے دوں گا
03:58میں اپنی بیوٹی کو کچھ نہیں ہونے دوں گا
04:01میں ابھی زندہ ہوں
04:05آنٹی
04:06آنٹی پلیس آپ ہی انکل کو سمجھائے
04:09آد آپ کیوں چاہتے ہیں
04:10میں اس درنار قرات اور
04:12ظالم نمہات کو دوبارہ آت کروں
04:14دور رہا ہوں
04:15پھر کبھی نہ بھول پاؤں
04:18مجھ سے نہیں ہوگا پلیس
04:19مجھ سے نہیں ہوگا پلیس
04:22مجھ سے نہیں چاہتے
04:25ہم ہیں تمہارے ساتھ
04:26مت رو
04:29دور رہا تم کب سے
04:31کمزور ہو گئی
04:33میرا وستہ میری دادو تھی
04:35وہ نہیں رہی نا
04:37اس لیے میں بہت اکیلی ہوں
04:40اور اکیلہ انسان کمزور ہوتے ہیں
04:50موسیقی
04:51موسیقی
04:52موسیقی
04:54موسیقی
05:05موسیقی
05:07موسیقی
05:35موسیقی
05:50موسیقی
06:08موسیقی
06:20موسیقی
06:47موسیقی
06:49موسیقی
07:19موسیقی
07:32موسیقی
07:50موسیقی
08:20موسیقی
08:47موسیقی
08:52موسیقی
08:53موسیقی
09:00موسیقی
09:05موسیقی
09:09موسیقی
09:11موسیقی
09:16موسیقی
09:17موسیقی
09:19موسیقی
09:19موسیقی
09:19موسیقی
09:20موسیقی
09:22موسیقی
09:23موسیقی
09:24کیسی باتیں کر رہے ہیں میری بچھی کے لیے
10:09ایک منٹ ہے ایک منٹ مزر اچھے
10:12اتنا بڑا بہتان لگانے سے پہلے آپ کو کوئی شرم غیرت حیاء خدا کا خوف نہیں آیا
10:20خالہ نے ہمیشہ آپ لوگوں کو اپنا رشتہ دار اپنا مانا اپنا جانا
10:24اور کر کر دکھایا آپ لوگوں نے کیا کیا
10:35ارے ابھی ان کی قبر کی مٹی خوشکنی ہوئی اور آپ ان کی عزت پر کیچڑ اچھال رہے ہیں
10:43ارے یہ صلاح دیا ان کی محبت کا ان کے مان کا آپ لوگوں نے
10:49تو اکیر بھائی ہم نے تو وہی کہا جو لوگوں سے سنا
10:53ارے کون بول رہا ہے یہ
10:54میرے سامنے لے کر آئیے
10:56کس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے وہ یہاں آئے اور حلف اٹھا کر بول دے
11:01میں حلف اٹھا کر بولتا ہوں کہ میری بیٹی بے داغ ہے
11:05ارے شریف ہے شفاف ہے
11:20ارے خالہ نے وہی کیا جو ایک ماں اپنی بیٹی کے لیے کرتی ہے
11:26خالہ ہم سب کے لیے ماں کی طرح تھی
11:28ارے ماں بن کر دکھایا انہوں نے
11:32ارے آپ لوگوں نے تو حدی کردی بے شرمیں کی
11:35ان کی موت کو تماشا بنا کر رکھ دیا
11:39ارے کیسے کیسے احسانات کی انہوں نے آپ لوگوں پر
11:42اور آپ لوگ یہ صلاح دے رہے ہیں کچھ شرم کریں خدا کا خوف کھا لیں
11:45ہاں تو اکیر بھائی یہ بات تو ہے
11:48خالہ کے بڑے احسانات ہیں ہم لوگوں پر
11:51ہاں اور آپ بدلہ اتار رہے ہیں اسنا سے گند اچھال کر
11:54ارے ندرت اور دعا اکیلی نہیں ہے
11:57کیا ہو گیا آپ لوگوں کو کیا سمجھ رہے ہیں
11:59میں ہوں ان کا سرپرس لا وارس نہیں ہے یہ
12:02اب میں ہوں ان کا وارس
12:03میں خالہ کا داماز ضرور ہوں لیکن میرا ظرف خالہ والا نہیں ہے
12:07کہ میں چپ چاپ سب کچھ سن لوں گا
12:10جس نے میری بیوی اور بیٹی کی ظرف انگلی اٹھائی نا
12:13اس کا ہاتھ کاٹ کر اسی کے ہاتھ میں پکڑا دوں گا
12:19سنہ آپ لوگوں نے
12:20کوئی فضول بکواس نہیں سننی ہو جائے
12:27کھانا لگواروں میں چپ چپ کھانا کھائیے
12:29اور دعایں دیتے ہوئے دفع ہو جائیے یہاں سے
12:34تماشا بنا دی ہے ہماری صدقہ ہے بھائی
12:53مائی زہرہ
12:55مائی زہرہ
12:56جی بی بی
12:58یہ میرے کمبرے میں رکھیں اور
12:59کنیس کو بھیجیں
13:01کنیس
13:02کنیس تو آپ کے پاس گئی ہے
13:05کیا
13:06ہاں وہ تو یہی کہہ کے گئی ہے کہ آپ نے بلوائیا ہے
13:09ارے میں کیوں بلواؤں گی اسے
13:11میں تو اسے گھر چھوڑ کر گئی تھی
13:12میں سچ کہنیوں بی بی
13:13وہ اسی وقت چلی گئی تھی
13:15جب آپ نے گاڑی بھیج کے اس کو بلوائیا تھا
13:17مائی زہرہ دماغ خراب ہو گیا ہے کیا
13:19میں کیوں اسے بلواؤں گی
13:21ارے بابا کیا بات کر رہے ہو تم
13:24اب سن رہے
13:26کیا
13:28ہت پتہ کیوں لے کر گئے ہو تم
13:31ابھی طبیعت کیسی ہے ان کی
13:33کس سے بات کر رہے ہیں
13:34ارے بابا ایک منٹ
13:37تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے
13:38ارے بے وقوف آدمی میرا فون نہیں لگ رہا تھا
13:41کم از کم بی بی سائی کو فون کر کے بتاتے تم
13:44ابھی رکھو فون ابھی پہت رہے ہیں ہم لوگ فوراں
13:46خیال رکھو ان کا چاکے
13:48میرا دل بند ہو رہا ہے بتائیں کس سے بات کر رہے تھے
13:51کس کی طبیعت خراب ہے
13:52آپ کے وفادار ملازم سے بات کر رہا تھا
13:55بابا سائی کی صبح سے طبیعت خراب ہے
13:57اس میں وقوف آدمی نے بتایا نہیں
13:58ارے بابا اگر میرا فون نہیں لگ رہا تھا
14:00کم از کم آپ کو تو فون کر کے بتا سکتا تھا
14:02بابا سائی کی طبیعت اسی ہے
14:04ارے ابھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
14:06وہ کہہ رہا تبیعت سمبلی ہوئی ہے
14:07ابھی تو باقی تو وہیں جا کے پتا چلے گا
14:09ابھی ہم زیادہ فق ضائع نہیں کر سکتے
14:10آپ اپنا بیگ لیں اور چلیں ساتھ میں
14:12میں لے کر آتی میں
14:22بابا سائی تو گئے ہو
14:32کیا ہو گیا ہے فریال
14:33آتونے میرے
14:36بولو
14:38کچھ تو سلف رسپیکٹ ہوتی ہے
14:39اے موبد اس کو بھی تباہ کر دیتی ہو
14:44اگو فریال میں آلریڈی بہت اگزاست
14:46ہم کہنے کیا چاہ رہی
14:49بابا سائی کاری
14:51بابا در انگا
14:52بابا سائی بات تو بلکن تے نائف ہے تو
14:54ہماری بات کو دیتی کے نوک میں رکھا ہے
14:59انہوں نے ایک سٹین کر دی ہے نا
15:00کہ وہ کیوں پولیس ٹیس نہیں کرنا چاہ رہے
15:03اور ابھی ان کا سخم تازہ ہے
15:06شاید اس لیے
15:06کھم آن آب
15:08نیفل تو مجھ میں بھی ہے
15:10ہاں اگر تم دینایل میں رہنا چاہتے ہو تو
15:12تمہاری محصول
15:16تم کہنا کیا چاہ رہی ہو
15:18اتنا تو میں بھی جانتا ہوں
15:19کہ تمہیں دعا سے کوئی خاص ہمدردی نہیں ہے
15:22کیوں نے کہناتے تو ہمدردی ہیں نا
15:24اس نے چارل کے ساتھ پتہ نہیں
15:26جتاں برا ہوا ہے
15:27اس کی دادی کا مردر بھی ہو گیا
15:30اور اس قوت کے ساتھ بھی پتہ نہیں
15:31کیا کچھ ہوا ہے کہ
15:32لوگ اس کو کفر کرنا چاہ رہے ہیں
15:35ایک بات پتہو
15:36تو اجیب تو لگ نہ ہوگا نا
15:38برا نہیں کہ تو
15:39اجیب تو لگ ہے کہ نہیں
15:43یہ لوگ شریف اور عزتدار لوگ ہیں
15:46اور شریف روپا
15:47عزتیا ریل تھے
15:49اس کا مطلب ہے کہ
15:50تمہار کے ساتھ
15:51ہم تو ہی اتنا برا ہوا ہے
15:53کیوں نے اس کو انوال میں نہیں کرتا ہے
15:54سٹاپ اٹ فریال
15:57تم بار بار ایک ہی چیز کو ریپیٹ کیے جا رہی ہو
16:01اس کے آگے ایک لفظ بھی کہا نہ
16:03تو مجھے برا کوئی نہیں ہوگا
16:14موسیقی
16:53جب کوئی اتنی قریبی اتنی پیاری ہستیت
16:58اچانک زندگی سے روت کے چلی جائے
17:00تو ایسا لگتا ہے جیسے سب کچھ ختم ہو گیا
17:07لفظ بھی کھوکلے سے لگ نہیں رکھتے
17:12ایسا لگتا ہے جیسے کہ
17:13ساری کی ساری دنیا جنبی ہیں
17:23اب ٹھیک ہو تو
17:29جیسے پہلے نہیں تھے پہتوں
17:34اب سمتا
17:42پہلے سر پہ سایا نہیں تھا نا اب سر پہ سایا آکے
17:48اب انہوں نے جس طرح لوگ کی زبانوں کو بند کر کے
17:51وہ میرے سامنے ڈھال بن کے اور مجھے سمجھایا کہ
17:54لوگ کی فضول سوالوں کا کس طرح سامنا کرتے ہیں
17:58تو اب اندر سے اپنا سبوت مسلس کریم
18:03جب انہوں نے مجھے لگاتا ہے کہ
18:06داتوں کے بعد ہماری سر سے چھت چھن گئی
18:11کیا لگ رہے تمہیں دور
18:15جو کچھ ہو رہا ہے ٹھیک ہو رہا ہے
18:19میرا مطلب ہے
18:21کیا تمہاری نظر میں ٹھیک ہے
18:23کیا مطلب
18:28مطلب تو صاف ظاہر ہے
18:31انہوں نے سمجھ میں نہیں آرہا کہ
18:33دوکیر انکل کولی سے بھاگ کیوں رہے
18:38دعا جان گئی ہے دادو کی
18:42اور یہ تو کوئی کہنے کی بات بھی نہیں ہے
18:44کہ تم دادو سے کتنا پیار کرتی تھی
18:47اور وہ تم سے
18:48ہے نا
18:53میں بھی بھی نہیں سمجھے
18:58دعا قتل ہوا ہے دادو کا
19:03ان کے ساتھ
19:04یہ سب کرنے والے کیا باہر ازاد بھومتے رہیں
19:10کانوگر کی مرس پر نہیں آئیں گے بنا
19:16دعا تم جیسے گئے ربائیتی لڑکی سے
19:18مجھے اس بات کی توقع نہیں تھے
19:21میں غیر ربائیتی ہوں
19:23بے شرم نہیں ہوں
19:26میں پولیس کے قویشننگ کا سامنا نہیں کر سکتی نا
19:29وہ پتھانی میرے بھارے میں پہلی کیا
19:32ثابت کرنے پر تلے ہوئے
19:34تم تو ابھی مجھ سے کہہ رہی تھی
19:36کہ توکیر انکل کی سپورٹ نے تمہیں اندر سے مضبوط کرنیا
19:41پھر اس سارے مامنے بھی بھی سپورٹ کرنا چاہیے نا
19:43توکیر انکل کا
19:47دعا قتل ہوئے دادو کا
19:51ہمیں ایف آئی آئر کٹوانی چاہیے
19:53ان کے قاتل اپنے انجام تک پہنچنے چاہیے
19:57اس طرح آکے تو بند نہیں کر سکتے نا
20:10دعا پلیس
20:14اس بارے میں سوچنا ہزارو
20:22موسیقی
20:44دعا سمجھانے کے باوجود بھی دعا رپورٹ نہ کرانے میں کیوں انکل کا ہی ساتھ دے رہی ہے
20:54اس طرح برا ہوا ہے
20:55اس کی دادی کا منٹر بھی ہو گیا
20:58اور اس قاتل کے ساتھ بھی پہلے نہیں کیا کچھ ہوئے کہ
21:00لوگ اس کو گفر کرنا چاہ رہے ہیں
21:02فازول گوزپ کی عادت ہے فریال کو
21:05وہ میرا دل برا کرنا چاہتی ہے دعا کے لئے
21:09بگر دوکیر انکل کے بارے میں
21:12میرا دل کیوں مطمئن نہیں ہو رہا
21:14کیتنا تو میں بھی جانتا ہوں کہ مرتا ہوا انسان جھوٹ نہیں موتا
21:20جو کچھ دادوں نے آخری رموں میں کہا
21:23وہ غلط نہیں ہو سکتا
21:35نفرت ہے محبت کی نافرمان اولاد
21:43تمہاری اور میری جو یہ جنگ ہے نا
21:45یہ تب تک ختم نہیں ہوگی
21:47جب تک تم مرنے جاتے گا
21:52پتہ نہیں کیوں تم دونوں بہن بھائیوں کو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ
21:57میں آمن چاہتا ہوں کمزورت نہیں ہوں
22:00جنگ میں کون کسی کا کیا لگتا ہے
22:02جنگ آملے سامنے سے لڑی جاتی ہے
22:04علی خان آواز دیچے
22:09میرے علی کے راستے میں اب نہ آنا
22:12کیونکہ اس کے بعد جو مشکل تمہیں اٹھانی پڑے گی
22:14تمہیں رونے کبھی ٹائم نہیں ملے گا
22:18انسان تو اتنا کامیاب تو ہونا ہی چاہیے نا
22:21کہ اس کے گاڑی کے پیچھے اسے چار پانچ گاڑیاں لگی ہو
22:24اٹھٹیٹیوڈ یہ گھلگ ہوتا ہے نہی
22:27کسی کو عزیت میں دیکھنے کا سب سے اچھا طریقہ پتھائے کیا
22:32اس کی ویقنس کو ٹارگٹ کرنا
22:44اس نوکے کی نفرت کی دیوار کے لیے محبت کی ایک پھونکی کافی ہے
22:54دیکھئے نئی ڈراما سیریل شہدائی
22:5722 اپریل سے وہ دور جمعیرات کی رات آٹھ بجے
23:01صرف جی ہو پر
23:14ہلو
23:15ارے محبت جی کہاں رہ گئے ہیں آپ سارے لوگ تازیت کر کے چلے گئے ہیں
23:20ارے محبت جی یہی موقع ہے دونوں ماں بیٹی کا دل جیتنے کا
23:25اس وقت جس غام اور دکھ میں وہ ہیں نا
23:28آپ کا دلہ سا ساری زندگی یاد رکھا جائے گا
23:31اور آپ موقع صحیح غائب ہیں
23:34اور
23:36ابھی چانس ہے
23:37پھر مت کہیے گا کہ میں نے آپ کو بتایا نہیں
23:40ارے میں جانتا ہوں کل کا دن کتنا امپورٹنٹ ہے
23:44مجھے تو اس موقع کا
23:45کتنے مہینوں سے انتظار تھا
23:49اس دن کو بھلا میں کیسے نس کر سکتا ہوں
23:52تو پھر اس وقت آپ کو یہاں پر ہونا چاہیے نا محبت جی
23:57میدان بلکل خالی ہے
23:59موقع پر
24:01چوکا لگائیے
24:02آجائیے
24:03ارے
24:05ارے بابا میں تمہاری بات سمجھ رہوں لیکن
24:08کیا کروں ایک امرجنسی آگئی ہے
24:10میرے چاچا سائن کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
24:16لیکن فکر مت کرو
24:18جسے بھی ہوا میں میٹنگ میں آ جاؤں گا
24:22وقت تھوڑا شاید ہلکا باری ہو لیکن
24:25میٹنگ میں میں پوچھ ضرور جاؤں گا
24:28اچھا چلو اب میں فون رکھتا ہوں
24:31اللہ حافظ
24:33اللہ حافظ
24:39کون بندہ تھا یہ
24:41جسے اتنے مشکل وقت میں بھی
24:43بزنس کی فکریں ستا رہی ہیں
24:46یہ آپ پوچھ رہی ہیں
24:48آپ کے بابا سائی تو کہتے ہیں
24:50میری بیٹی بڑی مضبوط ہے
24:52مردوں کی طرح ڈڑ کر
24:54مشکل وقت کا مقابلہ کرتی ہے
24:56اور آپ
24:58ایسا رسپونس دے رہی ہیں
25:00اے بابا جو بھی تھا بڑا
25:03سنسیر تھا اپنے کام سے
25:06بابا سائی کے لیے میں بہت کمزور پڑ جاتی ہوں
25:11ان کی ذرا سی تکلیف
25:13میری ساری حمد نہیں چھوڑ لیتی ہے
25:17آپ کو مجھ میں بھروس آئے نا
25:20تو میری بات یاد رکھیں
25:24میں بابا سائی کو کچھ نہیں ہونے توں کا
25:29یہ میں کہہ رہا ہوں آپ سے
25:33موسیقی
25:38موسیقی
25:45موسیقی
25:54موسیقی
25:55موسیقی
25:56موسیقی
25:58موسیقی
26:00موسیقی
26:02موسیقی
26:02موسیقی
26:03موسیقی
26:04موسیقی
26:05موسیقی
26:06موسیقی
26:09گادو
26:15گادو
26:21نوربا اور میڈم بہت برا کیا
26:22آپ نے میرے ساتھ
26:23مجھے چھوڑ گئی نا
26:34میں تو تمہیں چھوڑ گئی
26:36لیکن تم میرے ساتھ
26:38کیا کر رہی ہو دعا
26:41دعا قتل ہوا ہے دادوں کا
26:44ان کے ساتھ
26:45یہ سب کرنے والے کیا باہر آزاد
26:48مومتے رہے ہیں
26:50وہ کانوں کی میرے پر نہیں آئے ہیں کوئی
27:06موسیقی
27:15موسیقی
27:23موسیقی
27:26موسیقی
27:27موسیقی
27:31موسیقی
27:35کیا کہہ رہی ہو تم ایسا نہیں ہے
27:36ایسا ہی ہے
27:38امی جب وہ گنڈوں نے مجھے پکڑا
27:40تو دادو نے مجھے بچانے کے لیے
27:42شور مچانا شروع کر دیا
27:44چیختہ شروع کیا
27:45اسی گپراہٹ پہ گنڈوں سے گولی چل گئی
27:48تو دادو میری وجہ سے قتل ہوئی نا
27:50ہاں اندھا یہ بات مت دورانا
27:53اگر تم یہ بات کرو گی
27:54تو لوگوں کو پھر سے موقع ملے گا
27:55ہم پر انگلیا اٹھانے کا
27:58دیکھو دعا
28:00تمہارے امبو نے بڑی مشکلوں سے
28:02سب کی موہ بند کروائے
28:03انہیں بند ہی رہنے تو
28:06دیکھو دعا
28:07اگر تم یہ بات کرو گی
28:09تو یہ گھر
28:09پھر کبھی بھی بیٹ نہیں پائے گی
28:11امی دادو کو قتل کیا گیا ہے
28:14ان کو گولی ماری گئی ہے
28:16ان کے مجھے مزاد پھر رہے ہیں
28:17کیا ان کو سزا نہیں ملنی چاہیے
28:19میں اپنی عزت کے بارے میں
28:21اپنی زندگی کے بارے میں سوچوں
28:22اور دادو کا کیا
28:23ان کی قاتلوں کا کیا
28:25اور تم یہ سوچو
28:26اگر دادی زندہ ہوتی تو
28:28تو وہ کیا سوچتی
28:29امی
28:31ہاں
28:31تمہاری دادی نے
28:32تمہاری عزت کی حفاظت کے لیے
28:34اپنی جان دی
28:36کیا تم کی
28:37اس قربانی کو
28:38مٹی میں ملا دوگی
28:41دیکھو میری چاہم
28:43تمہاری شادی تہہ ہو چکی تھی
28:45اور پھر یہ حادثہ ہو کیا
28:47دادی ہوتی ہوں
28:48تو وہ کیا چاہتے
28:49وہ یہ تو نہیں چاہتی
28:50کہ تم یہ
28:51پولیس کے
28:52فضول سوالوں کا سامنا کرو
28:55اس لئے بہتر ہے
28:56کہ تم
28:56ہموش ہو جاؤ
28:57نہیں جو بھی ہو
28:59میں نہیں بھوچ سکتی
29:00کہ دادوں میری وجہ سے
29:01اس دنیا سے چلی گی
29:04سوہا
29:07وہ میری بھی ماں تھی
29:10اس کے ماں سے بڑھ کر تھی
29:15تمہارے ابو نے نا
29:17بہت مشکلوں سے
29:18اس معاملے کو دبایا ہے
29:23اور رہی بات ان قاتلوں کی
29:25تو وہ اللہ کے غزب کا شکار ضرور ہوں گی
29:28اس دنیا میں بھی
29:30ہر اس دنیا میں
29:31ہم ان کا کچھ نہیں دکار سکے
29:34لیکن اللہ
29:35ذہن کو نہیں چھوڑتا
29:39موسیقی
29:41موسیقی
29:43اے دل
29:45ہاں اے دل
29:48اسے دیکھ دیکھ جینا ہے جینا
29:55اے دل
29:57ہاں اے دل
30:00موسیقی
30:14موسیقی
30:22زید
30:23زید
30:27ارے بابا ذرا تحمل کے ساتھ
30:29کیا ہو گیا ہے آپ کو
30:30بابا صاحب آپ کو ایسے پریشان دیکھیں
30:32ان کی طبیت خراب ہو جائے گی
30:34اللہ پاک نے چاہا ان کو پوری صحت ملے گی
30:37ذرا تحمل کے ساتھ
30:39کچھ نہیں ہوا ہے انشاءاللہ
30:40اللہ صحت دیکھا
30:42آئیے
30:49لگتا ہے دعوائی نے اثر دکھانا شروع کر دیا ہے
30:53اب میری منز زیادہ دور نہیں
31:07اوہ بھائی دو تین آدمی نہیں چاہیے
31:08مجھے آٹھ نو آدمی چاہیے
31:10گھر کا فاصلہ دور کا نہیں ہے
31:12لیکن سامان زیادہ ہے
31:14میں نہیں چارہ کے ایک دو دن لگیں
31:16کل کے کل ہی سارا کام نپڑ جائے
31:18تو کل صبح نووے تک بھیجوا دو سارے آدمی
31:21آہ میں انتظار کروں گا
31:24کس کو بلا رہے ہیں
31:25ہاں وہ
31:27پزوروں کو بلوایا ہے تاکہ شفٹنگ کروا دیں کل
31:34تو کنیچے لگتا ہے کہ ہمیں
31:36سامان نہیں لے کر جانا چاہیے
31:39دعا سارا سامان دیکھیں
31:40کہ تو اس خوفناک حادثوں کو
31:43بلانا نہیں پائے
31:46آہ اب بالکل ٹھیک کر رہے ہیں
31:50باروں کو جانا تھا وہ تو چلے گی
31:51لیکن اب ہمیں ابھی بچی کے بارے میں سوچے
31:54اسے اس حادثے سے باہر نکالنا ہے
31:57اس کے لئے میں چاروں کے جلد از جلد اس کو یہاں سے
32:00شفٹ کر لیا جائے
32:04آپ کو لگتا ہے وہ
32:06مان جائے گی اتنی جلدی یہاں سے جانے کے
32:09ایک چون ہی مانے گی ندرج جی
32:12اگر اس وقت خالہ جان نے ہماری بات مان لی ہوتی نا
32:15تو شاید آج ہمیں یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
32:18وہ ہمارے ساتھ ہوتی ہیں
32:20کہاں ہے دعا میں خود اس سے بات کرتا ہوں
32:23ابھی رک جائے
32:24میری مشکلوں سے اسے صلاح کر رہے ہیں
32:29وہ دن میں اس کی کیا حالت ہوگی
32:30خیال رکھیں اس کا
32:34اس کے لئے اممہ کو بلانا اتنا آسان نہیں ہے
32:39پھر جس طرح اممہ کو قتل کیا گیا
32:45مجھے تو لگتا ہے
32:46وہ اس صدمے سے کبھی باہر نکل ہی نہیں پائے گی
32:49ہم ماں باپ کس لیے ہیں
32:52ہم ماں باپ اسی لیے ہیں
32:53کہ اپنی اولاد کو بڑی سے بڑی تقریف میں سے نکال سکیں
32:57اور ہم ایسا کریں گے ندرج جی
33:00لیکن وہ تو یہی سنشتی ہے نا
33:02کہ اس کو بچانے کے چکر میں
33:04اممہ پی جانسے
33:05تو ان کے قاتلوں کا پکڑا جانا بہت ضروری ہے
33:08بھول جائیں اس بات
33:11راکھو جتنا کرے دیں گے نہیں
33:13چنگاریاں اپنی ہمیوں کو چلائیں گی
33:15بس اب ہمیں اپنی دعا کے بارے میں سوچنا ہے
33:20ٹھیک اگر آپ کہہ رہی ہیں
33:21تو دو تین دن اور رکھ جا کے ہیں
33:24لیکن
33:24لیکن اب مجھے اپنی بیٹی کو یہاں سے لے کر جانا ہے
33:27میرا دل نہیں مانتا کہ وہ یہاں پہ رکھے
33:53ٹھیک
33:55ٹھیک
33:55ٹھیک
33:56ٹھیک
33:58ٹھیک
33:59مجھ سے بابا سائن
34:00ڈاکٹرز نے ہمیں بہت امید دلائی ہے
34:02وہ بہت ہوپفل ہے
34:06مجھے بات سنے
34:09آفیس سے کال تھی
34:13تین دن ہو گئے مجھے ترائے ہوئے
34:16میں آفیس کی مصروفیت کو اگنور نہیں کر سکتا ہوں
34:20بس
34:20تھوڑی دیر میں نکل جاؤ گا
34:25مجھ سے تو بابا سائن کی حالت دیکھی نہیں جاری
34:30آپ کے سامنے ڈاکٹر سے کافی ڈیٹیل میں بات ہوئی ہے
34:34کافی پور امید ہیں ڈاکٹر
34:37سب کچھ چاچا سائن کے ویل پاور پہ ڈپین کرتا ہے
34:44جتنی یہ حمد کریں گے
34:46وہ اتنی چلدی ریکوور کر لیں گے
34:49اگر وقت پہ بابا سائن کو ہسپٹل لے جایا جاتا تو آج
34:52یہ کنڈیشن نہ ہوتی ان کی
34:58آپ پریشان نہ ہو
35:00تھوڑا وقت لگے گا
35:01انشاءاللہ بہتر ہو جائیں گے
35:03بلکہ میں ابھی جا کے وہاں کے بہترین ڈاکٹر سے کافی کرتا ہوں
35:06انشاءاللہ کوئی امید ملے گی
35:09آپ فوراں یہ کیجئے گا
35:12میں اپنے بابا سائن کو پہلے کی طرح دیکھنا چاہتی ہوں
35:16انشاءاللہ
35:16ضرور ایسائی ہوگا
35:24پہلے کنیز کی گمشودکی کی فکر
35:27اور اب بابا سائن کی یہ حالت
35:30پریشان ہوکے رہ گئی ہوں
35:34ٹونٹ فری
35:35میں ابھی جا کر دیکھتا ہوں
35:38ابھی تو آپ یہ فارمیلیٹک پوری کریں
35:40میرے خیال میں ہم جوئنٹ ایکاؤنٹ کھلا لیتے ہیں
35:46تاکہ مجھے بار بار آپ کو اس طرح کر
35:49ٹسٹپ نہ کرنا پڑے
35:59سیم
36:00کیا سوچ رہی ہے
36:02اب میں اور آپ
36:03الگ الگ تھوڑی ہے
36:05کچھ اور سوچ رہی تھی میں
36:10ایک بات یاد آئی
36:13چاچا سائی کہا کرتے تھے
36:15کہ کوئی بڑی مصیبت آ جائے
36:16تو خیر کے کاموں کو بڑھا دو
36:20مصیبت کمزور پڑ جاتی ہے
36:27بابا سائن نے ساری زندگی یہی کام تو کیا ہے
36:29تو آپ بھی کرے نا
36:33جتنا ہو سکتا ہے
36:36خیرات کر رہی ہوں میں
36:37ارے یہ تو کرنا ہی ہے
36:40لیکن بڑی مصیبت کے لیے
36:41بڑا خیرات
36:45کیا مطلب
36:46آپ فوراں سے
36:47وہ سکول کا کام
36:48شروع تو کرائیں
36:50آپ نے بچوں کو
36:51بہت امید دلا رکھی ہے
36:53نہ جانے کس کے دل کی دعا
36:55ہمارے چاچا سائن کو
36:56ٹھیک کرتے
36:59ہرے ہاں
37:02مجھے تو دیان ہی نہیں رہا
37:03اس باق کا
37:04آج ہی سے شروع کریں
37:07انشاءاللہ چاچا سائی بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے
37:34سائن کرے
37:44موسیقی
37:45موسیقی
37:54موسیقی
37:55موسیقی
38:11موسیقی
38:30موسیقی
38:40موسیقی
38:56موسیقی
38:59موسیقی
39:02موسیقی
39:13موسیقی
39:22موسیقی
39:26موسیقی
39:31موسیقی
39:34موسیقی
39:42موسیقی
39:44ہم چاوشالش
39:50تکا چاوشتن توری بیلن
39:52اگوشتر اور یا رو پاچاتن
39:58چا تکا
40:23موسیقی
40:25موسیقی
40:25موسیقی