Skip to playerSkip to main content
#headlines #China #StraitofHormuz #USA #Italy #israel #jdvance #islamabadtalks #pmshehbazsharif #donaldtrump #ceasefire #iranisraelwar #usiranwar #asimmunir #hormuz #popeleoxiv

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

PM Sharif likely to visit Saudi Arabia at crown prince invitation

Qatar FM urges US, Iran to be open to mediation in call with Iranian FM

UK will not back blockade of Strait of Hormuz, PM Starmer says

US judge throws out Trump's defamation case against Wall Street Journal

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00PAKISTAN
00:02PAKISTAN
00:02PAKISTAN
00:05PAKISTAN
00:28PAKISTAN
00:58PAKISTAN
01:28PAKISTAN
01:28PAKISTAN
01:28PAKISTAN
01:29PAKISTAN
01:29PAKISTAN
01:29PAKISTAN
01:29PAKISTAN
01:29PAKISTAN
01:29PAKISTAN
01:29PAKISTAN
01:29PAKISTAN
01:29सबसे पहला जहाज है जो नाकाबंदी के बादा नाए हुरमोस के बाद से घुड़ा नाए हुर्म
02:28maritime
02:29maritime
02:29ڈیجر پاکستانی وزیراعظم اور فیل مارشل کو جاتا ہے اسلم آباد مذاکرات میں کافی پیشرفت ہوئی ایران ہمیں مطمئن نہ
02:36کر سکا گیند اب تہران کے کوٹ میں ہے ریڈ لائنز واضح کر چکے ہیں بتا دیا ہے جہوری مواد
02:42کو ایران سے باہر نکلتے دیکھنا ضروری ہے اگلا قدم تہران کے فیصلے سے مشروع ہے دیکھتے ہیں وہ جیل
02:47کرتا ہے یا نہیں
02:51وزیراعظم شہبان شریف کے غیر ملکی دورے کے پروگرام میں تبدیل حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم اب سعودی عرب اور
02:58ترکی کے ساتھ قطر بھی جائیں گے نائد وزیراعظم اور وزیراعظم ساتھ دار اور دیگر حکام بھی ساتھ ہوں گے
03:08اب نائے حرمز کے سیکیورٹی کو کوئی فریق قطرے میں نہیں ڈال سکتا قطری وزارت قاجر کے ترجمان ماجد الانساری
03:14نے کہا ہے
03:14اب نائے حرمز کھولنے کے لیے کوئی پیشگی شرط نہیں ہونی چاہیے اپنے شراکتداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ
03:20اس راستے کو کھلوا کر عالمی نقصانات کو روکا جا سکے
03:24ترجمان نے وحضے کیا قطر کو پاکستان میں مذاکرات کے نئے دور کی تصدیق کا انتظار ہے
03:38اٹلی کا اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کا معاہدہ معتل کرنے کا اعلان اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا
03:46موجودہ صورت حل کے پیش نظر اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معتل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
03:51جس میں فوجی سازر سامان اور ٹکنالوجی کی تحقیق کا تبادلہ شامل ہے
03:58تہران نے خیر سگالی کے طور پر 450 کلوگرام ابزودہ یورینیم کو کم درجے تک لانے پر
04:03ازمندی ظاہر کی تھی لیکن امریکہ پیچھے ہٹ گیا
04:06ایرانی پارلمنٹ کے جیپٹی سپیکر علی نے ایک ذات کا کہنا ہے
04:09امریکہ اور سعودی عرب کی شراکت سے یورینیم ابزودگی کم کرنے کے لیے
04:14ایک کنسورشیم تشکیل دیا جانا تھا
04:16مگر بعد میں امریکہ نے معاہدہ ختم کر دیا
04:28کاروباری اور سنتی لوگ باہر رکھے پیسوں کا کچھ حصہ پاکستان لائیں
04:32ہم یہ نہیں کہتے کہ پورا پیسہ پاکستان لائیں
04:34صرف تیس فیصد پیسہ ملک میں واپس لے آئیں
04:37تو دس ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہو جائے گا
04:40وزیر داقلہ محسن نکوی کا کراچی میں
04:42ایف پی سی سی آئی سے خطاب
04:44کہا دنیا میں کاروبار سے اتنا منافع کہیں نہیں
04:47جتنا پاکستان سے ہے
04:48فیل مارشل جو بھی بات کرتے ہیں وہ پورا کرتے ہیں
04:50وزیر آزم شہباز شریف کو دیکھا ہے
04:52جو مرضی ہو وہ اپنا وعدہ پورا کرتے ہیں
05:02وزیر آلہ پنجاب کا گندم کے کاشتکاروں کو
05:05چھے عرب روپے کا بار دانہ مفد دینے کا اعلان
05:08ریجسٹرٹ کاشتکاروں کو خریداری مرکز سے
05:11فی اکر دس بوریاں ملیں گی
05:13کاشتکاروں سے ساڑھے تین ہزار روپے فی مند کے حساب سے
05:16گندم خریدنے کی ہدایت
05:17مریم نواز کہتی ہے
05:19ذرہ ترقی کو پائیدار بنیادوں پر استوال کیا جا رہا ہے
05:22کسان کو متاثر نہیں ہونے لیں گے
05:31بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر مکمل پابندی آئے
05:35گھر والوں وکیلوں اور قیادت کو بھی رسائی نہیں
05:37چیئرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر علی کہتے ہیں
05:40عدالتوں سے رجوع کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے
05:42ملاقاتوں کی اجازت نہیں ملی
05:44بانی سے ہفتے میں دو ملاقاتوں کی روایت بھی ختم کر دی گئی
05:47اب آدھے گھنٹے کی ملاقات بھی ممکن نہیں رہی
05:50بشرا بی بی، اہل خانہ اور ڈاکٹر کو رسائی نہ دیے جانے پر تشمیش ہے
06:01بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
06:04جیل ذرائع کا کہنا ہے
06:05سابق وزیراعظم اور اہلیہ کی ملاقات
06:07تیس سے پینتس منٹ جاری رہیں
06:09ملاقات کانفرنس روم میں کرائے گئی
06:18مقامی اور بین الاقوامی مارکٹوں میں
06:20سونے اور چاندھی کی قیمتوں میں
06:21اضافہ پاکستان میں فی تولہ سونہ چھالیس سو روپے مہنگا ہو کر
06:25چار لاکھ ننانوے ہزار نو سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
06:28بین الاقوامی مارکٹ میں فی آنچ سونہ چھالیس دالر مہنگا ہو کر
06:32چار ہزار سات سو چھئیٹر ڈالر کا ہو گیا
06:34پاکستان میں فی تولہ چاندھی تین سو چھبیس روپے اضافے سے
06:388,270 روپے کی ہو گئے
06:48سندھ حکومت کی
06:49اولین ترجی خواتین کو بائق پیار بنانا
06:51اور انہیں محفوظ سفری سہولتوں کی فراہمی
06:54سندھ کے سینئر وزیر شرجلی نامیمن
06:56کی محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ
06:57کے جلاس میں گفتگو
06:58آئندہ مالی سال کے لیے ایوی ہائبرڈ اور
07:01ڈبل زیکر بسز کی خلیداری
07:03کا فیصلہ شرجلی نامیمن کا
07:05کہنا ہے سکھر اور ہیدرباد کی خواتین
07:07کوپنگ سکوٹیز کی فراہمی
07:09خواتین کو بائق پیار بنانے کے جانے باہم قدم ہے
07:11پیپلز بس سرولس آئندہ ہفتے
07:13سکھر تشکارپور روڈ پر شروع کر دی جائے گی
07:21ایمکیو ایم پاکستان کا سانحہ گل پلازا
07:23کی تحقیقاتی رپورٹ پبلی کرنے کا
07:25مطالبہ فاروق ستار کہتے ہیں
07:27کس کو ذمہ دا ٹھہرایا گیا
07:29کس کی مجرمانہ غفلت ہے یہ عوام
07:31کو پتا چلنا چاہیے
07:33وزیر اعلیٰ وزیر داخلہ اور میر سمیہ تمام
07:36اہدداروں پر تلوار لٹکتی رہے گی
07:38وزیر بلدیات سے ناصر شاہ
07:40کا رد عمل کہا فاروق ستار کی باتوں
07:42کو سنجیدہ نہیں لیتا
07:43سانحہ گل پلازا کی جو انکوائری ہوئی
07:45اس کے مطابق گل پلازا کی لیز غیر قانونی
07:48طریقے سے بھی گئی تھی
07:49اس وقت کراچے کے میر فاروق ستار تھے
07:54امیر جماعت اسلامی
07:55حافظ نیم الرحمن کا پیٹرول کے قیمتوں میں
07:57فوری کمی کا مطالبہ
07:58کہا پیٹرول مسنوات پر آئی
08:00ٹیکس اور لیوی کو فوری طور پر قتم کیا جائے
08:02پیٹرول یا مسنوات پر لیوی کے نفاس
08:04کو عدالتوں میں چیلنج کریں گے
08:06ٹیکس کا سارا بوجھ غریب اور میڈل کلاس پر ہے
08:09اشرافیہ کو مراد دی جا رہی ہیں
08:18پورٹ کاسم پر پیٹرول اور
08:20ایل پی جی کے جہازوں کی آمد جائی
08:22پورٹ کاسم فورٹ کو ٹرمنل پر پیٹرول سے
08:25بھرے مزید دو جہاز پہنچ گئے
08:26ایمٹی بورگان سے بیالیس ہزار چار سو اٹھارہ
08:29ٹن موٹر آئیل اور ایمٹی لامو سے
08:31ستاون ہزار چھے سو پچاس ٹن پیٹرول
08:33پورٹ کاسم پہنچا
08:34بورگان جہاز سعودی عرب کی بندگاہ
08:36یومبہ سے پیٹرول لے کر فورٹ کو ٹرمنل پر
08:38لنگر انداز ہوا
08:51کراچی میٹرک بورٹ کے امتحان میں
08:53پیسوں کے عوض نقل کرانے کا انکشاف
08:55ناشنل گرامر سکول شادمان ٹاؤن
08:57ملیر گریس اکیڈمی لرننگ سکول
08:59قائدباد کو بلیک لسٹ کر دیا
09:01دونوں امتحانی مراکس کے سپریڈنڈنڈنڈ بھی محتل
09:03بن کاسم ٹاؤن گریس اکیڈمی آف لرننگ
09:05سکینڈری سکول کے سنٹر انچارج
09:08حنیف ملک پر مقدمہ درج
09:09مدعی محمد کاسم کے مطابق
09:11سنٹر انچارج حنیف ملک نے
09:13نقل کروانی کے لیے
09:14ٹی پرچہ پانچ ہزار روپے کا مطالبہ کیا
09:26وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی سے
09:29عراق تک فیری سروس کی فیزیبیلیٹی
09:31تیار کرنے کی ہدایت
09:32کہا فیری سروس سے زہرین کو عراق جانب میں
09:35سہولت ملے گی
09:36وزیر داخلہ کا کراچی میں پاکستان
09:38کوشٹ گارڈز ہیڈ کورٹرز کا دورہ
09:40یادگار شہدہ پر حاضری دی
09:41کوشٹ گارڈز کی شہدہ کو خراجی خیلت پیش کیا
09:47روہ سال کی دوسری قومی انصداد پولیو مہم
09:50کا دوسرا روز مل بھر میں
09:51چار کروڑ ترپن لاکھ بچوں کو
09:53ویکسین پلانے کا حدف مقرر کیا گیا ہے
09:55پاکستان اور افغانستان میں انصداد پولیو مہم
09:58بیک وقت چلائی جا رہی ہے
10:04ملک میں بارشوں کا ایک اور
10:06سسٹم داخل ہونے کو تیار
10:08سولہ سے انیس اپریل کے دوران مری
10:10گلیات اسلام آباد و پنجاب میں
10:12وقفے وقفے سے بارش اور جالہ باری متوقتے
10:14خیبر پختنخواں گلگت وقتستان
10:16اور کشمیر میں مستعدہ بارش
10:18پہاڑوں پر برس باری کا امکان
10:20بلوچستان اور صد میں گرد
10:22آلود ہوائی چلیں گی بارش بھی ہو سکتی ہے
10:30گردوارہ پنجاب صاحب حسن عبدال بھی
10:32بے ساکھی ملا چھہ ہزار سے زائد ملکی
10:34اور غیر ملکی سکھ ہی آخریوں کی شرکت
10:36وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان
10:38سمیت دنیا بھر کی سکھ برادری
10:40کو بے ساکھی کی مبارک بات
10:41کہا حکومت پاکستان تمام سکھ اور
10:44ہندوی آتریوں کو ہمیشہ خوشامدید کہتی ہے
10:46مذہبی مقامات پر سکھ آتریوں
10:48کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے
10:50کے لیے اقدمات کیے گئے
11:00پی سی بی نے زمباوے کے پاسٹ بولر بلیسنگ
11:03مجرابانی پر دو سال کی پابندی لگا دی
11:05مجرابانی دو سال تک پی ایس ایل کا حصہ
11:07نہیں بن سکتے
11:08پاسٹ بولر پر مہدے کے خلاف فرضی پر پابندی لگائی گئی
11:11مجرابانی بغیر کسی ٹھوس وجہ کی لیگ چھوڑ کر چلے گئے تھے
11:15پی سی بی علامی میں کہا گیا ہے
11:17کھلاڑی میں شرائط تہہ ہونے کے باوجود
11:19دوسرے مہدے کو ترجی دی
11:20پی ایس ایل کی سالمیت برقرار رکھنے کے لیے
11:23تاندی بھی کارروائی ضروری تھی
11:32اور ہر لمحہ پرجوش پی ایس ایل سپیشل
11:35وسیم بادامی کے معصومانہ سوالہ
11:37باسط علی اور کامران اکمر کے جاندار تفسرے
11:40شاہد آشکوی اور نجیب الہسین کی ماہران آرائے
11:43اداکارہ آنم تنبی راجبلیگی محمان
11:45سامنا کریں گی دلچسپ سوالات کا
11:48آدھیو مصطفہ چوہدین نے اس کو رہا ہٹے لکھے رہے ہیں
Comments

Recommended