Skip to playerSkip to main content
#headlines #jdvance #islamabadtalks #pmshehbazsharif #donaldtrump #ceasefire #iranisraelwar #usiranwar #asimmunir #hormuz #popeleoxiv #Italy #israel

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

PM Sharif likely to visit Saudi Arabia at crown prince invitation

Qatar FM urges US, Iran to be open to mediation in call with Iranian FM

UK will not back blockade of Strait of Hormuz, PM Starmer says

US judge throws out Trump's defamation case against Wall Street Journal

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28PAKISTAN
00:30امریکی ٹی وی سی این این نے دعویٰ کیا امریکی حکام جنگ بندی مدت ختم ہونے سے پہلے دوسری براہ
00:35راست ملاقات پر غور کر رہی ہیں
00:37ٹرم کابینہ کے حکام ایرانیوں کے ساتھ ممکنہ ذاتی ملاقات پر تبادلہ خیال میں مصروف ہیں
00:55اسلام آباد مذاکرات کو آگے بڑھایا جائے
00:58فرانسیسی صدر کا امریکی اور ایرانی ہم منصب سے گفتگو میں مطالبہ
01:02اپنے ایکس پیغام میں لکھا امریکی اور ایرانی صدر سے بات ہوئی ہے
01:06غلط فہمیوں کو دور اور مزید کشیدگی سے بچنے پر زور دیا
01:09ضروری ہے کہ جنگ بندی کا تمام فریق سختی سے احترام کرے
01:13جنگ بندی میں لبنان بھی شامل ہو
01:15انتہائی اہم ہے کہ آپ نائے حرمز کو بغیر کسی شرٹ کنٹرول یا ٹول ٹیکس کھولا جائے
01:21ایرانی سیدھ مصور پیزشکیان نے فرانسیسی ہم منصب سے گفتگو میں کہا
01:25پینل اقوام قوانین کے تحت مذاکرات جاری رکھنے پر تیار ہیں
01:29یورپ امریکہ کو موہدہ کرنے پر زور دے
01:31ایران سفارتکاری کو ترجیح دیتا ہے
01:33دھمکیاں دباؤ اور فوجی کا روائیوں پر مبنی نقطہ نظر مؤثر نہیں
01:37اس سے صرف مسائل وڑھیں گے
01:39روسی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے راکتا
01:42کہاں مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنا
01:45اور تنازع کا حل تلاش کرنا ضروری ہے
01:47روس بہران کے خاتمے میں مدد کرنے کو ہمیشہ تیار ہے
02:03تاریت کی درست سمت میں کھڑے ہونے کو تیار ہیں
02:06چینی صدر کا اعلان کہاں ہمیں جنگل کے قانون کی مقالفت کرنی چاہیے
02:10کسی ملکی خودمختاری میں مداخلت نقابل قبول ہے
02:13تمام ممالک کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جائے
02:16چینی صدر نے مشرقہ وسطہ کے لیے چار نکاتی ویجن پیش کر دیا
02:20مشرقہ وسطہ کو ترقیاتی مواقع فراہم کرنی کی پیشکش
02:23چین کے صدر اور اسپین کے وزیراعظم کی ملاقات
02:26وزیراعظم اسپین نے کہا
02:27اسرائیل بنالاقوامی قوانین کی مسلسل خلافر ذکر رہا ہے
02:31ہم آواز اٹھا رہے ہیں اس لیے ہمیں دھنکیاں دی جا رہی ہیں
02:34چین کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا اسپین اور یورپ کے مفاد میں
02:38چین کے صدر سے ابو زابی کے ولی اہد کی بھی ملاقات
02:41دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر بات ہوئی
03:00امریکہ کی ناکبندی کے بعد آبنائے حرمز سے چینی جہاز گزر گیا
03:04شرپنگ ڈیٹا کے مطابق درچ سٹاری نامی چینی جہاز سب سے پہلا جہاز ہے
03:09جو ناکبندی کے بعد آبنائے حرمز سے گزرا
03:12امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بتایا
03:14آبنائے حرمز سے گزشتہ روز چونتیس جہاز گزرے ہیں
03:17یہ بے وقوفانہ بندش کے بعد سے سب سے بڑی تعداد ہے
03:21امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پر آبنائے حرمز کے امریکی فوجی ناکبندی جاری
03:26امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل کی مطابق
03:28پندرہ سے زائد امریکی جنگی جہاز آپریشن کی معاونت کے لیے موجود ہیں
03:33خلیج فارس، خلیج عمان اور بوہر عرب کے حصوں میں پابندی آنافذ ہیں
03:37برطانوی میرے ٹائم کے مطابق
03:39ایرانی بندگاہوں اور ساحلی علاقوں کے لیے
03:42سمندری رسائی محدود ہو گئی ہے
03:52امریکی نائب صدر جیڈی وینس نے
03:54وزیراعظم شہباز شریف اور فیل مارشل
03:56آسیم منیر کی قیادت کو اسٹیٹ فرانشپ قرار دے دیا
03:58کہا ایران سے مذاکرات کو وزیراعظم شہباز شریف اور فیل مارشل آسیم منیر نے ممکن بنایا
04:03امریکی نشریاتی دارے سے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا
04:06جنگ بندی کا سارا کریڈٹ پاکستانی وزیراعظم اور فیل مارشل کو جاتا ہے
04:11اسلم آباد مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی
04:14ایران ہمیں مطمئن نہ کر سکا
04:15گیند اب تہران کے کوٹ میں ہیں
04:17ریڈ لائنز واضح کر چکے ہیں
04:19بتا دیا ہے جہوری مواد کو ایران سے باہر نکلتے دیکھنا ضروری ہے
04:23اگلا قدم تہران کے فیصلے سے مشروع ہے
04:25دیکھتے ہیں وہ جیل کرتا ہے یا نہیں
04:30وزیراعظم شہباز شریف کے غیر ملکی دورے کے پروگرام میں تبدیل
04:34حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم
04:36اب سعودی عرب اور ترکی کے ساتھ قطر بھی جائیں گے
04:39نائک وزیراعظم اور وزیر خرجائی ساتھ دار اور دیگر حکام بھی ساتھ ہوں گے
04:46اب نائے حرمز کے سیکیورٹی کو کوئی فریق قطرے میں نہیں ڈال سکتا
04:50قطری وزارت قاجر کے ترجمان ماجد الانساری نے کہا ہے
04:53اب نائے حرمز کھولنے کے لیے کوئی پیشگی شرط نہیں ہونی چاہیے
04:56اپنے شراکتداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں
04:59تاکہ اس راستے کو کھلوا کر عالمی نقصانات کو روکا جا سکے
05:03ترجمان نے وحضے کیا قطر کو پاکستان میں مذاکرات کے نئے دور کی تصدیق کا انتظار ہے
05:17اٹلی کا اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کا معاہدہ معتل کرنے کا اعلان
05:22اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا
05:24موجودہ صورت حل کے پیش نظر اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معتل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
05:29جس میں فوجی سازر سامان اور ٹیکنالوجی کی تحقیق کا تبادلہ شامل ہے
05:37تہران نے خیر سگالی کے طور پر 450 کلوگرام افزودہ یورینیم کو کم درجے تک لانے پر رضمندی ظاہر کی
05:43تھی
05:43لیکن امریکہ پیچھے ہڑ گیا
05:45ایرانی پارلمنٹ کے جیپٹی سپیکر علی نے ایک ذات کا کہنا ہے
05:48امریکہ اور سعودی عرب کی شراکت سے یورینیم افزودگی کم کرنے کے لیے ایک کنسورشیم تشکیل دیا جانا تھا
05:54مگر بعد میں امریکہ نے معایدہ ختم کر دیا
06:07پاکستان کیسی بھی جا رہیت کا موت اور جواب دینے کے لیے تیار ہے
06:11سربرہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا پی ای ایف اکاڈمی رسالپور میں کیڈیٹس کی پاسنگ آؤٹ پاریٹ سے خطاب
06:17کہا پاکستان کی سیاسی اور اسکر قیادت کی کوششوں سے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ مندی ممکن ہیں
06:24امید خطے میں امن و اس تحکام اور ترقی کی راہموار ہوگی
06:27پاکستان فضائیہ کی جانب سے ایف لائنگ پاسٹ کا بھی مظاہرہ کیا گیا
06:41کاروباری اور سنتی لوگ باہر رکھے پیسوں کا کچھ حصہ پاکستان لائیں
06:45ہم یہ نہیں کہتے کہ پورا پیسہ پاکستان لائیں
06:48صرف تیس فیصد پیسہ ملک میں واپس لے آئیں تو دس ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہو جائے گا
06:53وزیر داقلہ محسن نکوی کا کراچی میں ایف پی سی سی آئی سے خطاب
06:57کہا دنیا میں کاروبار سے اتنا منافع کہیں نہیں جتنا پاکستان سے ہے
07:01فیل مارشل جو بھی بات کرتے ہیں وہ پورا کرتے ہیں
07:04وزیر آزم شہباز شریف کو دیکھا ہے جو مرضی ہو وہ اپنا وعدہ پورا کرتے ہیں
07:16وزیر آلہ پنجاب کا گندم کے کاشتکاروں کو چھے عرب روپے کا بار دانہ مفد دینے کا اعلان
07:22ریجسٹرٹ کاشتکاروں کو خریداری مرکز سے فی اکر دس بوریاں ملیں گی
07:26کاشتکاروں سے ساڑھے تین ہزار روپے فی من کے حساب سے گندم خریدنے کی ہدایت
07:31مریم نواز کہتی ہیں ذرہ ترقی کو پائیدار بنیادوں پر اشتوال کیا جا رہا ہے
07:35کسان کو متاثر نہیں ہونے دنگے
07:46وزیر آلہ سندکہ سبسجی لینے والے کاشتکاروں سے گندم خریدنے کا حکم
07:50تمام ازلہ میں گندم خریداری مراکز پوری متحرک اور خریداری مہم تیز کرنی کی ہدایت
07:55گندم خریداری پالیسی کے جائزہ جلاس سے یہ خطاب میں کہا
07:59کاشتکاروں کو بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے
08:01اپنا باردانہ استعمال کرنے والے ہاریوں کو منظور نرخ پر معافضہ دیا جائے
08:06اجلاس کو بتا دیا گیا گندم کی امدادی قیمات 3500 روپے فی چالیس کلو گرام مقرر
08:20بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر مکمل پابندی آئے
08:24گھر والوں وکیلوں اور قیادت کو بھی رسائی نہیں
08:26چیئرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر علی کہتے ہیں
08:29عدالتوں سے رجوع کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کی اجازت نہیں ملی
08:33بانی سے ہفتے میں دو ملاقاتوں کی روایت بھی ختم کر دی گئی
08:36اب آدھے گھنٹے کی ملاقات بھی ممکن نہیں رہی
08:39بشرا بی بی اہل خانہ اور ڈاکٹر کو رسائی نہ دیئے جانے پر تشمیش ہے
08:50بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
08:53جیل ذرائع کا کہنا ہے سابق وزیراعظم اور اہلیہ کی ملاقات تیس سے پینٹس منٹ جاری رہیں
08:58ملاقات کانفرنس روم میں کرائے گئی
09:07مقامی اور بین الاقوامی مارکٹوں میں سونے اور چاندھی کی قیمتوں میں
09:11اضافہ پاکستان میں فی تولہ سونہ چھالیس سو روپے مہنگا ہو کر
09:14چار لاکھ ننانوے ہزار نو سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
09:17بین الاقوامی مارکٹ میں فی آئنس سونہ چھالیس دالر مہنگا ہو کر
09:21چار ہزار سات سو چھالیس دالر کا ہو گیا
09:24پاکستان میں فی تولہ چاندھی تین سو چھبیس روپے اضافہ سے آٹھ ہزار دو سو ساتھ روپے کی ہو گئی
09:37سندھ حکومت کی اولین ترجی خواتین کو بائق پیار بنانا اور انہیں محفوظ سپری سہولتوں کی فراہمی
09:43سندھ کے سینئر وزیر شرجلی نامیمن کی محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کے جلاس میں گفتگو
09:47آئندہ مالی سال کے لیے ایوی ہائیبرڈ اور ڈبل ڈیکر بسز کی خریداری کا فیصلہ
09:53شرجلی نامیمن کا کہنا ہے سکھر اور ہیدراباد کی خواتین کو فنگ سکوٹیز کی فراہمی خواتین کو بائق پیار بنانے
10:00کی جانے باہم قدم ہے
10:00پیپلز برس سروس آئندہ ہفتے سکھر تشکارپور روڈ پر شروع کر دی جائے گی
10:10ایمکیو ایم پاکستان کا سانحہ گل پلازا کی تحقیقاتی رپورٹ پبلی کرنے کا مطالبہ
10:15فاروق ستار کہتے ہیں کس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا کس کی مجرمانہ غفلت ہے یہ عوام کو پتا چلنا
10:21چاہیے
10:22وزیر اعلیٰ وزیر داخلہ اور میر سمیت امام اہدداروں پر تلوار لٹکتی رہے گی
10:27وزیر بلدیات سے ناصر شاہ کا رد عمل کہا فاروق ستار کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لیتا
10:32سانحہ گل پلازا کی جو انکوائری ہوئی اس کے مطابق گل پلازا کی لیز غیر قانونی طریقے سے بھی گئی
10:38تھی
10:38اس وقت کراچی کے میر فاروق ستار تھے
10:43امیر جماعت اسلامی حافظ نیم الرحمن کا پیٹرول کی قیمتوں میں فوری کمی کا مطالبہ
10:48کہا پیٹرول مسنوات پر آئی ٹیکس اور لیوی کو فوری طور پر قتم کیا جائے
10:52پیٹرول یا مسنوات پر لیوی کے نفاس کو عدالتوں میں چالنج کریں گے
10:55ٹیکس کا سارا بوجھ غریب اور میڈل کلاس پر ہے
10:58اشرافیہ کو مرات دی جا رہی ہیں
11:08پورٹ کاسم پر پیٹرول اور ایل پی جی کے جہازوں کی آمد جائی
11:11پورٹ کاسم فورٹ کو ٹرمینل پر پیٹرول سے بھرے مزید دو جہاز پہنچ گئے
11:15ایمٹی بورگان سے بیالیس ہزار چار سو اٹھارہ ٹن موٹر آئل
11:19اور ایمٹی لامو سے ستاون ہزار چھہ سو پچاس ٹن پیٹرول پورٹ کاسم پہنچا
11:23بورگان جہاز سعودی عرب کی بندرگاہ یومبہ سے پیٹرول لے کر
11:26پورٹ کو ٹرمینل پر لنگر انداز ہوا
11:40کراچی میٹرک بورٹ کے امتحان میں پیسوں کے عوض نکل کرانے کا انکشاف
11:44ناشنل گرامر سکول شادمان ٹاؤن
11:46ملیر گریس اکیڈمی لرننگ سکول قائد آباد کو بلیک لسٹ کر دیا
11:50دونوں امتحانی مراکس کے سپریڈنڈنڈن بھی محتل
11:52بن کاسن ٹاؤن گریس اکیڈمی آف لرننگ سکینڈری سکول کے سنٹر انچارج
11:57حنیف ملک پر مقدمہ درج مدعی محمد کاسن کے مطابق
12:00سنٹر انچارج حنیف ملک نے نکل کروانی کے لیے
12:03تی پرچہ پانچ ہزار روپے کا مطالبہ کیا
12:16وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی سے عراق تک
12:19فیری سروس کی فیزیبیلٹی تیار کرنے کی ہدایت
12:21کہا فیری سروسز آرین کو عراق ٹانم میں سہولت ملے گی
12:25وزیر داخلہ کا کراچی میں پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کورٹرز کا دورہ
12:29یادگار شہدہ پر حاضری دی
12:31کوسٹ گارڈز کی شہدہ کو خراج جاقیدت پیش کیا
12:36روہ سال کی دوسری قومی انصداد پولیو مہم کا دوسرا روز
12:40مل بھر میں چار کروڑ ترپن لاکھ بچوں کو ویکسین پلانے کا حدف مقرر کیا گیا ہے
12:44پاکستان اور افغانستان میں انصداد پولیو مہم بیک وقت چلا ہی جا رہی ہے
12:53ملک میں بارشوں کا ایک اور سسٹم داخل ہونے کو تیار
12:57سولہ سے انیس اپریل کے دوران مری گلیات اسلام آباد و پنجاب میں
13:01وقفے وقفے سے بارش اور جالہ باری متوقتے
13:03خیبر پختنخواں گلگت ولتستان اور کشمیر میں موسطا دھار بارش
13:07پہاڑوں پر برس باری کا امکان
13:09بلوچستان اور سدھ میں گرد آلود ہوائی چلیں گی بارش بھی ہو سکتی ہے
13:19گردوارہ پنجاب صاحب حسن عبدال بھی بے ساکھی ملا
13:22چھ ہزار سے زائد ملکی اور غیر ملکی سکھ یاتریوں کی شرکت
13:25وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی سکھ برادری کو بے ساکھی کی مبارک بات
13:30کہا حکومت پاکستان تمام سکھ اور ہندو یاتریوں کو ہمیشہ خوشامدید کہتی ہے
13:35مذہبی مقامات پر سکھیاتریوں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اقدمات کیے گئے
13:49پی سی بی نے زمباوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مجربانی پر دو سال کی پابندی لگا دی
13:54مجربانی دو سال تک پی ایس ایل کا حصہ نہیں بن سکتے
13:57فاسٹ بولر پر مہدے کے خلاف فرضی پر پابندی لگائی گئی
14:01مجربانی بغیر کسی ٹھوس وجہ کی لیگ چھوڑ کر چلے گئے تھے
14:04پی سی بی علامی میں کہا گیا ہے
14:06کھلاری نے شرائط تہہ ہونے کے باوجود دوسرے مہدے کو ترجی دی
14:10پی ایس ایل کی سالمیت برقرار رکھنے کے لیے تعدیبی کارروائی ضروری تھی
14:21اور ہر لمحہ پرجوش پی ایس ایل سپیشل
14:24وسیم بادامی کے ماسومانہ سوالہ
14:26باسیت علی اور کامران اکمر کے جاندار تفسرے
14:29شاہ دھاشپی اور نجیب الہستین کی ماہرانہ رائے
14:32اداکارہ انم تنبی راجبلیگی نحمان
14:35سامنے کریں گی دلچسک سوالات کا
14:37آگیو مصطفیٰ چوہ دن میں اس کو راہتے لکھے رہے ہیں
14:43موسیقی
Comments

Recommended