Skip to playerSkip to main content
  • 10 minutes ago

Category

🗞
News
Transcript
00:03ڈالرانج کے نفاص کی توصیح پارلمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج صبح 11 بجے ہوگا امرجنسی کے نفاص کی منظوری ایجنڈے
00:10میں شامل صدر مملکت کی جانت سے کی پی میں امرجنسی کے نفاص کا علامیہ پیش کیا جائے گا امرجنسی
00:16کے قراردادوں کے نوٹس کی مدت سے متعلق قوائد مرتل کرنے کی تحریک بھی پیش ہوگی
00:21قومی اسملی اور سنٹ میں امرجنسی کے نفاص کی قرارداد منظور قومی اسملی میں قرارداد کسرت ارائے سے منظور کی
00:28گئی اوپوزیشن ارکان کے نشستوں سے کھڑے ہو کر نارے سنٹ ارکان نے بھی کسرت ارائے سے امرجنسی کے نفاص
00:34کی توصیح کر دی اوپوزیشن کا شور شرابہ احوان سے باہر چلے گئے
00:51بلاول بھٹو کی حکومت کو اوپوزیشن سے پھر مذاکرات کی تجیز قومی اسملی سے خطاب میں کہا وفاق دنمیانی راستہ
00:58نکالے سیاسی ہاتھ آگے بڑھائیں ہمیشہ کے لیے امرجنسی اور نگرہ سیٹ اپ ناپس نہیں رکھ سکتے
01:03یہ صرف میرا نہیں اوپوزیشن اور پی ٹی آئی کا بھی بھلک ہے امرجنسی کا ایٹم باب استعمال کرنے سے
01:09پہلے مذاکرات کو موقع دیا
01:10غیر معمولی صورتحال میں صدر کو امرجنسی کے نفاظ کا اختیار ہے پی ٹی آئی کوئی جواز دے کہ صدر
01:16امرجنسی کی سمری پر دستخط کیوں نہ کرتے
01:19کے پی حکومت نے سیاسی خودکش حملہ کیا صورتحال کے ذمہ دار خود وزیر اعلیٰ ہے آج ہم جہاں کھڑے
01:25ہیں اس میں ہم سب کا ہاتھ ہے
01:26زیاء الحق کے دور میں بھی اوپوزیشن اور حکومت پر اتفاق نہیں تھا اس دور میں بھی دھاندی کا الزام
01:32لگا اور پھر مارشل لو لگ گیا
01:34مطالبہ کرتا ہو بانی پی ٹی آئی کی ٹوٹ پیس سمیت ہر ضروریات پوری ہو میرے والد کی جیل میں
01:39زبان کاٹی گئے نہیں چاہوں گا ایسے حالات ہو
01:58سہیل لافویدی افغانستان میں بیٹھے روپوز شخص سے مشاورت کر رہے تھے
02:02سابق وزیر اعلیٰ نے قومی مفادات کو بالہ اتاق رکھ کے سرحت پار سے ہدایات لیں
02:06مذاکرات کا ایک ڈرائف فائنل ہو گیا تھا لیکن ویٹو پاور روپوز شخص کے پاس تھی
02:11وزیر دفاع خواج آصف کا قومی استعملی میں ظاہر خیار کہا باری پی ٹی آئی سے اہم ملاقاتیں ہوتی ہیں
02:17جنہیں سیاسی وجوہات پر پبلک نہیں کیا جا سکتا
02:20وزیر قانون آزم رزیر طائر نے کہا ریاست کی سلامتی اور عوام کی فلاح کے لیے آئینی اختیارات استعمال کیے
02:26ایمجنسی کا فیصلہ خوش دلی سے رہی آخری سیاسی اور آئینی آفشن کے طور پر کیا گیا
02:32کے پی کی صورتحال ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بنتی جا رہی تھی
02:36وفاق نے تناؤں کے باوجود مذاکرات کو ترجی دی
02:39اپوزیشن کا پورا زور صرف جیل میں بند اپنے قائد کو آسانیہ فراہم کرنے پر تھا
02:57تحریک انصاف نے گورنر راج اور ایمجنسی کے خلاف
03:00پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دار کر دی
03:02کے پی میں گورنر راج کو قلدم قرار دینی کی صدا
03:05بیسٹر گوھر نے کہا حالات خراب ہیں تو بلوچستان اور کچھے میں بھی گورنر راج لگائیں
03:09موجودہ حکومت میں جمہوریت والی کوئی بات ہی نہیں
03:12وزیر اعلیٰ کی بار ڈی سی اور ڈی پیو نہیں مانتا تو وہ کیسے کام کرے
03:17اپوزیشن لیڈر محمود جگزئی کا کہنا ہے یہ ملک ہماری اپنی غلطیوں کی وجہ سے تباہی کی طرف جا رہا
03:22ہے
03:22اب بھی وقت ہے تمام غلط اور غیر آئینی فیصلوں کو فوری ریورس کیا جائے
03:42مزاترہ سفوتاز کس نے کیے سب کو پتا ہے آپ فیصلے کرنے کا منڈیٹ خود لے کر آئے
03:46اس معاملے پر جتنا کم بولیں اتنا تھا
03:48سپیکر قومی اسیمبلی آیا صادق کہتے ہیں سب لوگ خوشیاں بنا رہے تھے کہ موعدہ ہو گیا
03:53اچانک راجہ ناصر عباس نے آخر کہا ہمیں افسوس ہے نہیں ہو سکتا
03:57قومی اسیمبلی جلاس میں وزیر اعظم کی آمد اور پوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے مسافہ بھی کیا
04:10جس نے صوبے کے ساتھ غداری کی اسے کٹہرے میں لائے جائے گا
04:13خیبر پختونخواہ میں امن کا قیام پہلی تجھی ہے
04:15گورنر فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں اگر مگر پر یقین نہیں رکھتا
04:20اپنے لئے حدف مقدر کیا دن رات کام کرنا ہے
04:22مزستہ تیرہ سال کی دوران بہت سا گن جمع ہوا
04:25اسے صاف کیا جا رہا ہے
04:27وفاق سے خیبر پختونخواہ کے تمام حقوق حاصل کیا جائیں گے
04:37امرجنسی اور گورنر راج جلد ختم ہونے والا نہیں
04:40یہ سیٹ اپ دوہزار اونتیس تک جائے گا
04:42کوئی دور آئے نہیں کہ سحیل آفریدی نااہل ہوں گے
04:45جب دکان اور کاروبار بند ہوتا ہے تو نیا بورڈ لگتا ہے
04:48دس مہینے پہلے کہا تھا گورنر راج امرجنسی آفریدی کی نااہلی اور پی ٹی آئر پر پابندی لگ سکتی ہے
04:54سینٹر فیصل وارڈا کی پروگرام الیون تاور میں گفتگو کہا
04:57جمہوریت کے حق میں ہوں لیکن پچھتر سال سے حکمرانوں نے کچھ نہیں دیا
05:01کی پی میں تیرہ سال کا وقت دیا گیا
05:04اس کے بعد آپ کے ساتھ یہ ہو رہا ہے
05:06پنجاب اور صد میں تعلیم کا حال کی پی سے بھی بتر ہے
05:09رانہ سناولہ کا سسٹم، سوففیر اور فون ریبوٹ ہونے کی ضرورت ہے
05:24وفاقی آئینی عدالت تے ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں بشرا بی بی کی سزا موطلی کی درخواست مصدرت
05:30کر دی
05:30تحریری فیصلہ جاری
05:31فیصلے میں کہا متوازی جائزے کے بجائے مرکزی اپیل کے فیصلے کو جلد یقینی بنایا جائے
05:36وفاقی آئینی عدالت اس سطح پر مناسب سمجھتی ہے کہ مداخلت نہ کی جائے
05:41توقع ہے کہ ہائی کورٹ مرکزی اپیل پر جلد فیصلہ کرے گی
05:44امید ہے اسلام آباد ہائی کورٹ غیر ضروری التواقی حوصلہ شکھنی کرے گی
05:58روسی وزیر داخلہ کی وزیر آزم اور فیلڈ مارشل سے ملاقات
06:01وزیر آزم شہباز شریف کا پاکستان اور روس کے تعلقات میں مضبط پیش وست پر اتمنان کا اظہار
06:06دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی رفتار برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور
06:11وزیر آزم نے منظم جرائم کی روکھام سے متعلق مفامتی آداز پر درسخت کی تقریب میں پر شرکت کی
06:16فیلڈ مارشل سید آسمونی سے روسی وزیر داخلہ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی
06:21پاک روس سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور
06:24سیکیورٹی اداروں میں روابط اور رابطہ کاری بہتر بنانے پر اتفاق
06:28فیلڈ مارشل کا پاکستان روس کے درینہ تعلقات مزید مستاقم بنانے کا اظم
06:32روسی وزیر داخلہ کا علاقائی امن و استحقام کے لئے پاکستان کی کاوشوں
06:37دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک افاظ کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کا اعتراف
06:58وزیراعظم شہبان شریف سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکیورٹی جنرل
07:02لیفٹرین جنرل ریٹائر نومان محمود کی ملاقات دفاعی اور تذوراتی تعاون کے فروغ
07:08کے لئے حکمت عملی سے آگا کیا وزیراعظم نے عوضہ سمالنے پر نومان محمود
07:12کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا کہا مکہ موعدہ خطے میں امن اتحاد اور
07:17استحقام کے لئے تاریخی سنگمی ہے پاکستان سعودی عرب کی خود مختاری دفاع اور
07:22علاقائی سلامتی کے لئے شانہ وشانہ کڑا ہے سعودی عرب کے دفاع کے جائز حق کی
07:27مکمل حمایت کرتا ہے سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور سلامتی کے لئے غیر
07:32متزلزل عظم کا عیادہ کرتے ہیں وزیراعظم شہباز شریف سے امان کے
07:45وزیراعظم سید بدر بن حمد کی ملاقات وزیراعظم کا پاکستان اور امان
07:50کے مسترکہ وزارتی کمیشن کے آٹھ میں جلاس کے کامیابی نقاط پر اتنی نام
07:54کا اظہار کہا پاکستان امان کو برادر ملک اہم پہری ہمسائے اور خطے میں
07:59قابل قدر شراکت دار سمجھتا ہے وزیراعظم امان نے علاقائی
08:03کشیدگی کم مسائل کے پورا منحل کے لئے پاکستان کی مسلسل چپارٹی
08:07کوششوں کو سراہا وزیراعظم کی آٹھمی جلاس کے پروٹوکول پر دستخط کی
08:11تقریب میں بھی شرکت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں مقامتی
08:15آدازتوں پر بھی دستخط کیا گئے نائب وزیراعظم اسحاق دار سے بھی امانی
08:19وزیر خارجہ نے ملاقات کی امریکہ ایران کشیدگی آبنہ حرموز باب المندب
08:24فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت ہوئی
08:39سعودی عرب نے حوسی ملیشیا کے حملے ناکام بنا دیے مختلف علاقوں میں
08:43چھے مزائل اور پانچ جونس سبا کر دی ہے ریاض میں مزائل کا ملبا گننے سے
08:47چار افراز اخی ہوئے پندرہ گھروں کو معمولی نقصان پہنچا
08:50حوسی ملیشیا کو بڑا دھجکا یمنی پار نے تاؤز میں
08:53حوسی داختی سیکیورٹی کے سبرہ کو گرفتار کر لیا
08:56سعودی بیڈیا پر گرفتاری سے پہلے اور بعد کی ویڈیو جاری
08:59آپریشن کے دوران اب تک تیرہ سو سزائے حوسی اہلکار ہلاک ہو چکے
09:11آمنہ حرموز میں جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا
09:15ایرانی بحریہ نے بتایا جہاز ممنوع علاقے سے گزر رہا تھا
09:18بارودی سرنگ سے ٹکرا کر جہاز میں آنکھ لگئی
09:20پچیس سو کنٹینر سے لدہ جہاز دیکھتے ہی دیکھتے غرقاب ہو گیا
09:24جہاز کے عملے کے بارے میں ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہو سکا
09:27ایرانی حکام نے ماہیکیروں کو تیرٹے کنٹینرز کی ٹکر سے بچنے کے لیے
09:31احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی
09:42پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل
09:44پیٹرول ایک روپے بیس پیسے فی لیٹر مہنگا
09:47پیٹرول کی نئی قیمت تین سو تیرانوے روپے چھاسی پیسے فی لیٹر مقرر
09:51ڈیزل کی قیمت میں سترہ پیسے فی لیٹر کمی
09:54ڈیزل کی نئی قیمت تین سو چھانوے روپے پینسٹ پیسے فی لیٹر مقرر
09:58نئی قیمتوں کا علامیہ جاری کر دیا گیا
10:05سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ ہندوستان کے خلاف کروائے
10:09زلہ واشک کے علاقے پلان تک میں انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن
10:12پانچ دہشتگرد مارے گئے چار زخمی
10:14حلاق دہشتگردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ گولہ بارود برامد
10:18صدر آسف علی زرداری وزیر آزم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ
10:22موسی نقوی کا سیکیورٹی فورسز کو خراجدہ سین
10:25دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کاروائیاں جاری رکھنے کا آزم
10:37پی پی ایم نے اجاز جاکھرانی کے بھائی آزاد جاکھرانی کے خلاف
10:41منشیات برامد کی کا مقدمہ درج
10:42پولس کا کہنے سی ویو پر موٹر سائیکل سوار سے کوکین اور آئیس کی تھیلیاں ملی
10:47دورانے تبتیش گرفتار ملزم میں انکشاف کیا کہ
10:49تمام منشیات آزاد جاکھرانی کی ملکیت ہیں
10:52پولس نے رات گئے آزاد خان جاکھرانی کے گھر پر چھاپا مارا
10:55پولس کو مضاحمت کا سامنا کرنا پڑا
10:57ایسے چوکی سیکیورٹی سے تلف کلامی
10:59اہلے خانہ پولس کو اندر جانے سے روکتے رہے
11:02فیملی کا کہنا ہے چھاپا اجاز جاکھرانی کے کہنے پر مارا گیا
11:05اجاز جاکھرانی کہتے ہیں چھاپی کا علم نہیں
11:07آزاد نے کچھ کیا ہوگا تب ہی پولس نے چھاپا مارا
11:10آزاد اور خارج ستیلے بھائی ہیں میرا ان سے کوئی تعلق نہیں
11:27میر رزا کیس میں جڈیشل کمیشن کی ریپورٹ تیار آج سندھ حکومت کے حوالے کی جائے گی
11:32جڈیشل کمیشن نے سیکیورٹری داخلہ کو آج سب طلب کر لیا
11:35ریجسٹار جڈیشل کمیشن ریپورٹ سیکیورٹری داخلہ کے حوالے کریں گے
11:38سندھ حکومت نے ریپورٹ پیش کرنے کے لیے پندرہ اکتوبر تک کمیشن کی مدت میں توسی کی تھی
11:54یہ الیکٹرک کے لوٹ مار ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی
11:57پاکستان کا موشی حب کراچی بدترین اندھیرون میں دوبا ہے
12:00امی جماعت اسلامی کراچی منم زفر کی کہ الیکٹرک ہیڈ آفیس کے باہر پریس کانفرنس کا بیس سال گزر گئے
12:06لوٹ سیڈنگ ختم ہونے کے بجائے بھاری بل بھیجے جا رہے ہیں
12:10ادارہ نظام بہتر بنانے کے بجائے عوام کے لیے عذاب بن گیا
12:13لوٹ سیڈنگ ختم اور کے الیکٹرک کا قبلہ درست کرنے کا مطالبہ
12:24وزیر اعلی سندھ کا وفد کے ساتھ دورہ چین صوبہ سندھ اور ہوبے کے درمیان
12:28تعاون بڑھانے پر خوش زراعت آئی ٹی تعلیم اور فنی تربیت کے شبن
12:32مسترکہ منصوبے شروع کرنے پر اتفاق
12:34مراد علی شاہ کا سندھ اور ہوبے کے درمیان عوامی سطح پر روابط اور تبادلوں کے فروغ پر زور
12:40گورنر ہوبے نے کہا سندھ اور ہوبے کے درمیان مسترکہ منصوبوں کے وسیم کا ناتھ ہے
12:45مراد علی شاہ اور وفد کیو خان میں سنٹرل چائنہ نارمل یونیورسٹی آمد
12:50ویجٹل تیچنگ اور لرننگ کا جائزہ
12:57موڈی سرکار کی ووٹر لسٹوں میں موڈینا گڑبر
13:00ڈیلی کے جنتر منتر میں کئی روز سے میدان جنگ کا منظر
13:04طالبہ اور آپوزیشن جماعتوں کا الیکشن کمیشنر کے استفعے تک احتجاب جاریت میں کا اعلان
13:08سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں دھینگا مشتی
13:11کائی مظاہرین گرفتار
13:13آپوزیشن دی جرراحل گاندھی کا کہنا ہے طالبہ شواہد محفوظ رکھے
13:17معاملہ خاتم ہونے پر وزیراعظم موڈی
13:19وزیرا داخل آمد شاہ اور طالبہ پر ہاتھ اٹھانے والے آلکاروں کے خلاف کاربائی کی جائے گی
13:24سیاسی کارکن نے کہا موڈی حکومت ووٹ چوری کے ذریعے قائم ہوئی ہے
13:28اور اس کا خاتمہ ہونے والا ہے
13:48برطانیہ میں پاک فوج کی ٹیم کو میڈل جیتنے پر مبارک بات دی

Recommended