Skip to playerSkip to main content
Is it a sacrifice from the elites or a burden on the common person? Pakistan's fuel prices have skyrocketed, and experts are breaking down the controversial decision. Discover the hidden taxes and government margins that are making petrol unaffordable for many.

This analysis delves into the intricate details of the latest fuel price hike, revealing precisely where your money is going. We examine the stark contrast between government promises of austerity and the reality of increased public spending through taxes.

Understand the complex layers of custom duties, exchange rate adjustments, and company margins that contribute to the final price at the pump. Learn why experts believe alternative, more equitable solutions were available but seemingly ignored.

The discussion highlights the significant tax burden on consumers, questioning the true beneficiaries of this decision. Explore the economic implications and the government's strategy in navigating the current international oil market.

#PakistanFuelPrices #EconomicCrisis #PriceHike #AusterityMeasures

Category

🗞
News
Transcript
06:14We have seen a lot of people who have seen a lot of people who have seen it.
06:44First, custom duty is 24 rupees per liter. Exchange rate adjustment is 25 rupees. Inland freight equalization margin is 7
06:56rupees 52 rupees. Oil marketing companies margin is 7 rupees 87 rupees. Petrol pumps margin is 8 rupees 64 rupees.
07:08Climate levy is 2 rupees 50 rupees. Petroleum levy is 160 rupees 61 rupees.
07:13Sovail Mehta صاحب آپ سے یہ ہے. International oil prices آپ کے سامنے ہے. Hکومت کیا کر سکتی تھی جو
07:20نہیں کیا آپ کی نظر میں اور یہ جو اشرافیہ کو کہا گیا ہے کہ وہ قربانی دیں اور عام
07:26لوگ جو ہے وہ اسے ان کو فائدہ پہنچے گا اس فیصلے سے. یہ ذرا سائنس ہمیں سمجھائیے گا کہ
07:32رات کو یہ جو فیصلہ ہوئے سے کون قربانی دے گا اور کس کو فائدہ ہوگا.
07:37دیکھئے پہلے تو قربانی شباز شریف صاحب اور ان کی حکومت نے دی. آپ نے دیکھا کہ کتنا انہوں نے
07:43austerity measures کے اوپر بات کی. کتنی پرو ٹی وی کے پروگرام کیے.
07:47مارچ کے مہینے میں دو مرتبہ تو وزیراعظم صاحب نے قوم سے خطاب کی. اور پچھلے ہفتے تک تو ہمیں
07:52یہ بتایا گیا تھا کہ یہ جتنا بوجھ ہے اس کی حکومت نے تیاری کر لی اور سارا بوجھ خود
07:57برداشت کرے گی.
07:58یہ austerity کر کے تنخواہیں کم کر کے وغیرہ وغیرہ اور عوام کے اوپر یہ بوجھ نہیں دا لے گی.
08:03پچھلی اس ہفتے میں پتہ نہیں علی پرویز نے کیا کچھ ظلم کیا ہے پرائم منسٹر کے اوپر یہ آیا
08:07ہے اور انزیب نے کچھ کیا ہے کہ پرائم منسٹر کو یہ غمار بنا کے اس سے زبردستی یہ فیصلہ
08:12لے لیا.
08:12کہ انہوں نے یہ قیمت بڑھا دی اس وقت جو چار سو اٹھاون روپے آپ قیمت دے رہے ہیں پیٹرول
08:18کی اس میں سے ایک سو ستاسی روپے تیس پیسے یعنی کہ اسی فیصد جو ہے وہ چالیس فیصد جو
08:25ہے وہ ٹیکس کی مد میں ہے یعنی کہ چار سو اٹھاون روپے میں سے ایک سو ستاسی روپے جو
08:29ہے وہ ٹیکس کی مد میں ہے.
08:33اور حکومت نے جو باتیں کی تھی شروع میں کہ ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے سبسیڈی
08:40یہ نہیں کی اب میں ایک جو گزارش یہ کرنا چاہتا ہوں کہ دیکھیں میں تو اپشنز سے یہ بات
08:44کرتا تھا کہ حکومت کو اس میگا پیٹرول لے کے سستا نہیں بیشنا چاہیے.
08:48مطلب یہ نقصان پھرکل نہیں کرنا چاہیے میں پہلے بھی کہہ چکا تھا اور پیٹرول کلیمت بڑھائی تو ٹھیک ہے
08:52جب پچپن روپے بڑھائی تھی تو میں نے اس وقت بلکہ یہ کہا تھا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانی تھی
08:57پچپن روپے تاکہ شورٹیج نہ ہو لیکن وہ ٹیکس پر بڑھانی چاہیے تھی پیٹرولیم کمپنیز کو گفت نہیں دینا چاہیے
09:02تھا.
09:03اب جو اس میں خلطی ہے وہ یہ ہے کہ ایک تو یہ کہ آپ نے چلو آپ کہتے ہیں
09:07کہ ہم نے ڈیزل کی قیمت کو ڈیزل کے پیل ڈی پی ڈی ایر کو ختم کر دیا.
09:11ڈیزل کے اوپر ابھی بھی 38 روپے بیس پیسے ٹیکس ہے کیونکہ ڈیزل کے اوپر کسٹم ڈیوٹی لگتی ہے 35
09:16روپے چوتر پیسے اور ڈیزل کے اوپر کلائمٹ لیوی دائی روپے لیکن ڈیزل کے اوپر پیٹرولیم لیوی ختم کر دی.
09:22اب انہوں نے 55 روپے ڈیزل کے ختم کیا اور 55 پیٹرول پر بڑھایا.
09:26لیکن بات ان کو بھی پتا ہے کہ ڈیزل جو ہے وہ پدرہ 16 کروڑ لیٹر ہفتے کا پکتا ہے
09:30اور پیٹرولیم جو ہے وہ 22 کروڑ لیٹر پکتا ہے.
09:33بلکہ سہی.
09:33تو اگر آپ کو ایٹیوٹی رکھنی تھی اگر آپ کو ریوینی نیوٹرل کرنا تھا تو آپ کو 40 روپے ٹیکس
09:38بڑھانا تھا.
09:38لیکن آپ نے 55 روپے ٹیکس بڑھانا تھا.
09:41کہ یہ چونی چھپے جو ہے ایک اور جھٹکہ انہوں نے مار لیا.
09:45مطلب یہ 330 کروڑ روپے ہفتے کے اس ٹیکس پہ ان کو بڑھ جائیں گے.
09:49زیادہ ٹیکس آ جائے گا.
09:50یہ پات پہلے ٹلیر ہو جانی چاہیے کہ حکومت نے یہ موقع بھی نہیں چھوڑا مزید ٹیکس لینے سے.
09:55کہ 330 کروڑ روپے ہفتے کے انہوں نے لے لیا.
09:57اور دوسری یہ جو اتنی ہم کو باشن دی ہے مارچ کے اندر شہباز شریف صاحب نے کہ میں austerیٹی
10:02کر رہا ہوں اور تم بھی austerیٹی کرو.
10:04میری بتیجیے کہ جاس کے اوپر تبنجھو نہ دو لیکن austerیٹی دیکھو ہم کتنی کر رہے ہیں.
10:08میری کراچی کے گاڑی میں جب پہنچیز گاڑیوں کا موٹر کیٹ تھا اس پہ تبنجھو نہ دو آپ austerیٹی کرو
10:12گا.
10:12austerیٹی تو ہوگی لیکن austerیٹی عوام کرے گی حکومت نہیں کرے یہ معذرت کے ساتھ.
10:17اب آپ کہہ رہے ہیں کہ میں نے سو عرب روپے پی ایس ڈی پی سے کاٹ لیے وہ اچھی
10:21بات ہے.
10:22لیکن سب کو یہ پتا دی کہ پی ایس ڈی پی میں ہم بڑا سب بجٹ زیادہ رکھتے ہیں
10:25تاکہ حکومت کیونکہ باقی جگہوں پر شارٹ فار ہو جاتی ہے خرچے زیادہ ہو جاتے ہیں
10:29تو ہم پی ایس ڈی پی سے سال کے آخر میں دو تین سو عرب روپے کاٹنا ہے
10:32پھر دس سال کا آپ نمبر دیکھ لیجئے ہر سال یہ ہوتا ہے.
10:35تو آپ نے سو عرب روپے کاٹ لی تو کوئی آپ نے اس میں کوئی کوئی کارنامہ انجاب نہیں دیا.
10:41جو گزارش میری تھی کہ پانچ سو عرب روپے آپ اپنے پی ایس ڈی پی سے کاٹیں
10:44اور ہزار پندرہ سو عرب روپے آپ سوبوں کے ای ڈی پی سے کاٹیں
10:48تو وہ نہیں کروائے.
10:49وہ دو ہزار عرب لے آتے تو اس کے اندر جو ہے وہ آپ کچھ ٹیکس میں بھی چھوٹ دے
10:53سکتے
10:53دیگر جگہوں پہ بھی چھوٹ دے سکتے لیکن آپ نے نہیں تھی
10:55اور آپ نے جو ہے اس کے اندر بھی ایک موقع ڈھونگ لیا
10:58کہ مزید اس پہ کہیں سے ٹیکس مل جائے تو تین سو تیس کورڈ پہ جو ہے
11:02وہ پیٹرول ڈیزل کی جیسے اجسمنٹ ہے وہ اس میں زیادہ مل گیا.
11:05باقی جو دنیا پر میں ڈیزل مہنگی ہوئی ہے اس کا تو آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے
11:08دنیا میں جو پیٹرول مہنگ آوا ہے اس کا کچھ نہیں کر سکتے
11:10ایک اس میں چھوٹی سی بات اگر میں کرنوں اجازت دے
11:14دوہزار اٹھارہ میں ہم نے یہ فیصلہ کیا تھا حکومت پاکستان کی کابینا
11:17جب شاید اب پاسی وزیر آدم تھے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی پرائیسز کو پرائیوٹ سیکٹر پر چھوڑ دو
11:24اور انہوں نے یہ فیصلہ کیا اور ہائے اکٹین تو پرائیوٹ سیکٹر پر چلے گی
11:28اور باقی چیزوں پر انہوں نے منسٹری اور پیٹرولیم کو چھوڑ دے گے
11:30جب آپ تیاری کر لیں تو آپ ہو جائیں
11:32جب میں وزیر تھا تو آئی ایم ایف نے اس وقت یہ ریکوائیمنٹ کی تھی
11:35کہ اگلے اپریل اپریل تئیس کے اندر آپ جو ہے یہ ہر چیز کو پرائیوٹ کر دیں گے
11:39اب اس کا نقصان کیا ہوا ہے نہ کرنے کا
11:42دیکھیں یہ جو آپ نے بات بتائی نا پانچ سا آٹھ روپے جو چونسٹھ پیسے آپ دے رہے ہیں
11:46اس کے پیٹرول پمپ والوں کو
11:49پوری دنیا میں پیٹرول پمپ والے آٹھ روپے کا مارجن نہیں ہوتا
11:52وہ پیٹرول بیسیکلی کوسٹ بریک ہیں بریک ایون پر بیشتے ہیں
11:55کوسٹ پر ہی بیشتے ہیں
11:56وہ جو پیٹرول پمپ کے ساتھ دگان ہوتی ہے
11:58جس میں آپ جا کے سیگرٹ خریدتے ہیں
12:00اس کے اندر وہ پیسے کماتے ہیں
12:02تھوڑا باقی اگر ملتا ہے سین مارجن ان کو بھی ملتا ہے
12:04ایسے تو نہیں ہیں
12:05کمپنیز ہوتی ہیں جو آئل مارگنگ کمپنیز ہیں
12:07مفتا صاحب اتنا تو ہے نا
12:09ہمارے اپنے جاننے والوں کے پیٹرول پمپ سے ہیں
12:11یوشٹن میں فلان جگہ فلان جگہ پتا رہے ہیں
12:13کتنے بیشتے ہیں
12:13اوہ لیکن وہ پرائیوٹ کمپنیز بیشتے ہیں
12:16آپ ان سے پوچھ لیجئے
12:17زیادہ پیسے کدھر کماتے ہیں
12:19کہتے ہیں نہیں کماتے کماتے ہیں
12:21اس سے بھی کماتے ہیں
12:22بریک ایون پر ہوتا ہے
12:23میرے بھی جاننے والوں کے پیٹرولوں میں بریک ایون پر ہوتا ہے
12:26آگلی باری بات سنیں
12:27یہ جو آئی ایف ای ایم ہے
12:30اب میں آپ کو یقین دلا رہا ہوں
12:31یہ جو ساتھ روپائی
12:32اس لیے کہ پورے پاکستان میں پیٹرول ایک قیمت کا بیک ہے
12:35کراچی میں بھی اتنے کا بیک ہے
12:36اور گلگت میں بھی اتنے کا بیک ہے
12:39اب اگر آپ یہ جات کے معلوم کریں
12:41کہ ہر آئل مارکٹنگ کمپنی جو ہے
12:43ہر توری تقریباً ساری اور مائٹگن
12:45وہ دکھاتی ہے
12:46کہ ہم نے گلگت کے پیٹرول باک سے پتہ نہیں
12:48کس نے لاکھوں لیٹر بیج دیا
12:49کراچی اور ہیدراباد میں ہمارا نہیں بکرا
12:51اور وہ گلگت کے رینٹ لیتے ہیں
12:53اس کے اندر جو ہے نا
12:54مطلب جو تیل کی کمپنی میں لوگ کام کرتے ہیں
12:56اور جو تیل کا کام کرتے ہیں
12:57وہ آپ کو پتائیں گے
12:58کہ اس میں سات روپائی باون پیسے میں سے
13:00دو تین روپائی کے اوپر سے
13:02ایک وہ لگی بھی ہے
13:03دنڈی ماری بھی ہے
13:04اس کو بھی اگر آپ پرائیوٹ سیکٹر پر چھوڑ دیں
13:06تو یہ کم ہو جائے گا
13:07اور تیسری چیزیں
13:08او ایم سی مارجن در
13:09اس پر میں بات کرنا چاہتا ہوں
13:10دیکھئے پاکستان میں جو ہے
13:12یہ پیپل پی ٹی آئی کے زمانے سے تھا
13:14کہ پلیٹس کے اس کے اوپر
13:16ہم ڈیزر اور پیٹرول کے ریٹ سیٹ کرتے ہیں
13:20جو سنگاپور میں پلیٹس ٹریڈ ہوتا ہے
13:21موٹر گیسلین ٹریڈ ہوتا ہے
13:22اور ڈیزر جس پر ٹریڈ ہوتا ہے
13:24اچھا عمومن یہ ہوتا تھا
13:25کہ برینٹ ہو گیا
13:26ڈیو ٹی آئی ہو گیا
13:27ڈبائی کروڈ ہو گیا
13:28پلیٹس کے جن انڈیکسز ہو گئے
13:29وہ ایک ساتھ بڑھتے تھے
13:30یا ایک ساتھ کم ہوتے تھے
13:31ان میں زیادہ فرق نہیں ہوتا تھا
13:32ان کی ان کا جو آپس کا ریشو تھا
13:34وہ برابر ہی رہتا تھا
13:36اب یہ ہوا ہے کہ دنیا میں
13:37اتنی حلچل ہوئی ہے
13:38پرائیسز کے اوپر
13:39کہ اب آپس کا ریشو بہت فرق ہو گیا
13:41دبائی کروڈ بہت بڑھ گیا
13:44اور جو سنگاپور کا
13:46ڈیزل کا ریٹ ہے وہ تو بہت ہی بڑھ گیا
13:48اچھا ہماری کمپنی
13:49سنگاپور سے ڈیزل نہیں خرید رہی ہوتی ہیں
13:51اس ریٹ پہ ڈیزل نہیں خرید رہی ہوتی
13:52کچھ اس ریٹ پہ خرید رہی ہوتی
13:53لیکن زیادہ تو
13:54ہم یہاں پہ کروڈ آئل خریدتے ہیں
13:56اور پھر ریفائن کرتے ہیں
13:57تو اگر ہم یہ پرائیوٹ سیکٹر پہ
13:59چھوڑ چکے ہوتے ہیں
14:00تو آج ریفائنٹری کی ڈیزل کی کسٹ
14:01اتنی نہیں ہے
14:02اور پاکستان میں ڈیزل سستا بیچ رہے ہوتے
14:04لیکن کیونکہ ہم نے وہ وعدہ کر رکھا ہے
14:06کہ ہم کس حساب سے چلیں گے
14:07تو ہم ان کو ڈیزل جو ہے
14:09وہ پاکستان میں بہت مہنگا بیچ رہے ہیں
14:11اس وقت
14:11بلکل سمجھ آگے
14:14مازد کے ساتھ
14:15سنگاپور میں اگر دیکھیں
14:16تو پرائیس جو بڑی ہے
14:17وہ 44% بڑی ہے ڈیزل کی
14:19ملیشیا کے اندر 58%
14:21فلپینز کے اندر 82%
14:23یو ایسے میں 41% قیمتیں بڑی ہیں
14:24کینیڈا میں 37% بڑی ہیں
14:26فرانس میں 25%
14:27چینہ میں 25%
14:28اور پاکستان میں 22%
14:31تو ابھی بھی ہم مہنگا بیچ رہے ہیں
14:3272% بھائی
14:3322% سر
14:35ڈیزل کی اوپر ہم نہیں چارج کر رہے ہیں
14:36بیسے
14:37جوی صاحب
14:37یار میں آپ کو دکھا دیتا ہوں
14:41یہ دیکھیں
14:43یہ دکھا دیتا ہے
14:45نہیں نہیں میں آپ کو دکھا دیتا
14:46دستر یہ
14:47فاروق سلیم صاحب ہیں
14:48اب یہ بھی پڑے لکھے ہیں
14:49حسن یوب صاحب کی طرح
14:51وہ کیا بتا رہے ہیں
14:52کہ پی وار پرائیس کیا تھی
14:53اور اس کے بعد ابھی کتنی ہے
14:55اور یہ 72% انکریز پاکستان
14:58اور آج
14:58ہر جگہ کوئی جتنی بھی
15:00میں سے سپیسیفکلی ڈیزل کی بات کر رہا ہوں
15:03جہاں سے
15:03مین پرسپورٹیشن ہونی ہے
15:05جہاں سے گوڈز والوں نے
15:06ڈیزل استعمال کرنے ہیں
15:07جو
15:08جو
15:09ویدن پروونسز
15:10ٹریولنگ ہونی ہے
15:10وہ تو ڈیزل کی اوپر ہو رہی ہے
15:12پیٹرول کی بات تو میں کر نہیں رہا
15:13ہم سپیسیفکلی
15:15ٹاکنگ باوت
15:15ہائی سپیڈ ڈیزل
15:16مفتہ صاحب
15:17correct me if I'm wrong
15:18اس سے جواب دیتے ہیں
15:19پھر میں آگے بڑھتا ہوں
15:20جی مفتہ صاحب
15:21میری گزانیت یہ ہے
15:22کہ ہائی سپیڈ ڈیزل
15:23جو آپ فرما رہے ہیں
15:24تو دیکھیں کل ہی
15:25میرے خاصل سے کتنا
15:25دو سو روپے بڑھیں
15:26کل کتنی پرائز میں
15:27ڈیزل کی کتنی پرائز بڑھی ہے
15:28ایک سو
15:29ایک سو چھراسی روپے
15:30ایک سو چھراسی روپے
15:31تو کل بڑھی ہے
15:32اور اس سے پہلے
15:33اگر آپ کو یاد ہے
15:34کہ پچھ پن روپے بڑھی تھی
15:35سات مارچ کو
15:37ٹھیک ہے
15:38سو آپ کے یہ بڑھ گئے
15:40نمبر خانچتے رہا
15:41دو سو اور چالیس روپے
15:42دو سو انچالیس روپے
15:43پرائز بڑھی ہے
15:44اب دو سو انچالیس روپے
15:46پرائز بڑھی ہے
15:46تو آپ سوچ لیجئے
15:47کہ یہ آپ جو کہہ رہے ہیں
15:48وہ نمبر صحیح نہیں ہے
15:50میں آپ کو ایکزیکٹ پرسنٹیج
15:51نکال دیتا ہوں
15:51ایک سیکنڈ کے لیے
15:52کہ دو سو اکاسی روپے پرائز تھی
16:00یہ ساری شروع ہونے سے پہلے
16:01اور اس کے بعد
16:02دو سو انچالیس روپے بڑھ گئی ہے
16:04تو وہ سیریسلی
16:06ڈیزل کی جو پرائز ہے
16:07پاکستان میں
16:20پاکستان کی پوری عوام
16:21ایک رکشہ ڈائیور سے لے
16:23کہ آپ جیسے
16:24ماشاءاللہ
16:24بھی تھوڑے دیر پہلے
16:24آپ بھی بات کر رہے تھے
16:25کہ پرائز تھی
16:26اتنی بڑھ گئی ہیں
16:27کہ اس سیریسلی
16:28ٹھیک ہو گیا
16:29اب یہ بتائیے گا
16:31یہ اس سارے سیناریو
16:32کی اوپر
16:33what is your argument
16:34جو آپ پیش کرنے کی
16:35کوشش کر رہے ہیں
16:36کہ حکومت نے
16:37یہ کام
16:38صحیح کیا ہے
16:39بالکل
16:39you have every right
16:40to your argument
16:40یہ بتا دیں
16:41میں تو کہہ رہا ہوں
16:42کہ جو پہلے
16:43سبسیڈی دی ہے نا
16:44جو انہوں نے
16:45125 کہہ رہے ہیں
16:46کوئی 120 کہہ رہے ہیں
16:47کوئی 29 رب کہہ رہے ہیں
16:50وہ سبسیڈی بھی
16:51نہیں دینی چاہیے تھی
16:52آپ
16:53آئی ایم ایف کے
16:53پروگرام کے اندر ہیں
16:54آپ
16:55کرزے کے اوپر
16:56چلنے والی مشت ہیں
16:57آپ
16:58نہ بہرین ہیں
16:59نہ آپ
16:59کویت ہیں
17:00نہ آپ
17:00قطر ہیں
17:01نہ سعودی عرب
17:01نہ یو ایئی ہیں
17:03آپ
17:03آئی ایم ایف کے
17:04پروگرام کے اندر ہیں
17:05شروع کر دیں
17:06دیکھیں یہ وہی صحابہ ہے
17:07کہ ایک آدمی
17:08کرز دیکھ کر
17:08مسجد میں چندہ دے دیں
17:09کہہ جی
17:10کرز تو میں نے لیا
17:10کاربار کے لیے
17:11اپنے بچوں کے
17:12پیٹ پا لے کے لیے
17:13لیکن میں اٹھا کے دے رہا ہوں
17:14جی مسجد کے اندر
17:15میں بڑا نے کام کر رہا ہوں
17:16جی نہیں
17:17جو بندہ ایسے کام کرے
17:18اس کو دو تھپڑ مارنے چاہیے
17:19اور گومن نے
17:20جو یہ پہلے اقدام کیا
17:22جو تین ہفتے سبسیڈی دی
17:24یہ سبسیڈی دینے کا
17:26اختیار نہیں تھا
17:27کیوں اختیار نہیں تھا
17:28ملکی مفات
17:29حکومت کے پاس
17:30ابھی آپ مفتا صاحب نے بتایا
17:32کہ کہاں سے آپ پیسے نکال
17:33میں آپ حکومت کو
17:35کر سکتے ہیں
17:35اور یہ پاس آن کرنا چاہیے تھا
17:37دیکھیں پہلے ہم
17:37مسلوئی طریقے سے
17:38کبھی ڈالر کو روک لیتے ہیں
17:39کبھی ہم جب سبسیڈی دے دیتے ہیں
17:40کبھی ہم اس قسم کام کرتے ہیں
17:42سر سوری
17:43آپ جس ڈسسپلین کے اندر ہیں
17:44آپ کو اس کے اندر رہنا ہے
17:46اور آپ نے اپنے آپ کو
17:47آئی ایم ایف کے پروگرام سے
17:48باہر لے کے جانا ہے
17:49آپ وہ کام کریں نہیں رہے
17:51آپ سبسیڈی پر سبسیڈی دیتے ہیں
17:53اچھا تین ہفتے پہلے
17:54اگر سبسیڈی نہ دیتے
17:55تو کیا آج حکومت کی
17:57نکرامی ہو رہی ہے
17:58آج بھی حکومت کو
17:59لوگ برا کہہ رہے ہیں
18:00آپ میں سب لوگ بیٹھ کے
18:01ہی بارٹسکت کر رہے ہیں
18:02تو تین ہفتے پہلے کر لیتے
18:03کم از کم وہ
18:04ایک سو بیس سر رب تو
18:05بچا لیتے اپنا
18:05یہ دیکھئے گا ناظرین
18:07یہ جو پیٹرول کی قیمت دیکھتے ہیں
18:09یہ دیکھو
18:10حسن یوب صاحب اس کو دیکھ لیجئے گا
18:12کہ عالمی مارکیر سے
18:13جو قیمت آپ لے رہے ہیں
18:14اگر وہ عوام کو ملنی ہے
18:16تو وہ دو سو پینتالیس
18:17ایک ملنا چاہیے
18:18ٹھیک ہے
18:19کسٹم ڈیوڈیوز کے اوپر دیکھ لیں
18:21کلائمنٹ سپورٹ لیوی دیکھ لیں
18:23پیٹرولیم لیوی دیکھ لیں
18:24ایک سو ساٹھ روپے
18:25ٹھیک ہے نا
18:27حکومتی جو
18:27ٹوٹل ٹیکس جو ہے
18:28اس کے اوپر ایک سو ستاسی روپے
18:30ڈیزل پر کتی لیوی
18:31سر ڈیزل پر آئیں
18:32یہ دیکھیں
18:34سر دیکھ لیں
18:35اس پہ بھی دیکھ لیں
18:35یہ دیکھ لیں
18:36اٹھتیس روپے
18:37ایک لیٹر کے اوپر ہی ہے
18:38پیٹرولیم لیوی زیرو
18:40زیرو
18:40لیکن حکومت ٹیکس
18:41ٹھیک ہے ٹوٹل
18:42اٹھتیس روپے کہہ رہے ہیں نا
18:43لیکن وہ تو
18:44الگ ہے نا
18:44عالیو مارکیٹ میں جو
18:45قیمت ہے پھر
18:45کسٹم ڈیوٹی لگ گئی
18:46کلائمنٹ سپورٹ لیوی
18:47کسٹم کی بھی
18:48اپنی کچھ
18:49ریکوارمنٹ ہے نا
18:57ٹیکس کہتے ہیں نا
18:58حکومت کا گھنڈا ٹیکس ہے جی
18:59وہ لگ گیا جی
19:00کس کو
19:00مہی یادہ چود دن سارس
19:02اپنا پریس کانفرنس کرتے ہوتے تھے
19:03لیڈی آف دی اوپوزیشن تھے
19:04اپنے
19:04وہاں پر چیمبر کے اندر
19:06تو وہ
19:07پیٹرولیم لیوی ٹیکس
19:08کو کہتے تھے جی
19:08یہ گھنڈا ٹیکس ہے
19:09وہ کہتے ہیں جی
19:10یہ ٹیکس تو
19:11میری سمجھ سے بارت آ رہا
19:12یہ ٹیکس نہیں ہونا چاہیے
19:13آپ نے
19:27یہ بہت اچھا مشورہ دے رہے ہیں
19:29اس کے لئے بڑا ضروری ہے
19:30کہ سو فلیٹ کی
19:31بڑی گاڑییں خریدیں
19:32اس کے لئے بڑا ضروری ہے
19:33وہ غلط ہے
19:34کہ اور سارے کام کرنے
19:35ملہب ایک غریب آدمی
19:36بچارہ سڑک تھی
19:37اوپر جو ریڈی لگاتا ہے
19:38جو ہمارے آفس کے اندر
19:40ایک کام کرتا ہے
19:41وہ جو دار سے ادھر آنا ہے
19:42اس کو فری کر دیا ہونے
19:43وہ تو انٹر سٹیز میں
19:44فری ہو چکے ہیں
19:45وہ سعباد کے اندر
19:46مکمل فری ہے
19:47پنجاب کے اندر
19:48پبلک ٹرانسپورٹ
19:48مکمل فری کرتی ہے
19:49کتنے پرسن پبلک ٹرانسپورٹ
19:50اسمال کرتے ہیں
19:50میرے جو
19:51سمڑی آل سے
19:52میرے گاؤں بنا جاتا ہے
19:53اس کو وہاں پہ
19:53پبلک ٹرانسپورٹ
19:55ہے
19:55اس کو پر بھی
19:57ڈیزل کی اوپر ہے
19:58جو پر سبسیڈی دیجئے
19:59سوال
20:00چلنج گرامزز
20:00آپ بھی سوال کر لی جائے گا
20:02مطلب
20:02ہم یہاں پہ ظاہر ہے
20:03ایک
20:04رائے ہے
20:05حسن یوب صاحب کی
20:06کہ
20:06حکومت کا یہ
20:07بہت
20:08سائب اور
20:08جسٹیفائیڈ فیصلہ ہے
20:09حکومت
20:10ایک انتہائی
20:11ٹائٹ
20:12شیڈیول کے اندر
20:13کام کر رہی
20:13ایم ایف کے
20:14تو حکومت یہ جو
20:15پرائیمزز صاحب نے
20:15پہلے میں وعدہ کیا تھا
20:16ان کو نہیں کرنا چاہیئے تھا
20:18انہوں نے
20:18لوگوں کے ساتھ
20:19یہ ایک
20:20جسے کہتے ہیں
20:21کہ وہ جو
20:22اچھا بننے کوشش کی
20:23اور ملکہ
20:24اچھا
20:24چوئے صاحب
20:25سوال کر لیے
20:26مفتا صاحب سے
20:28مفتا اسماعیل صاحب
20:29آپ
20:30ہم بہت بڑی
20:31اتھارٹی سمجھتے ہیں
20:32اور میرا یہ خیال ہے
20:34کہ آپ
20:34غلط بیانی سے
20:35کام نہیں لیتے
20:35جو صحیح سمجھتے ہیں
20:37وہی بات کرتے ہیں
20:38اور حقائق کی
20:39روشنی میں
20:40ہی اپنا تجزیہ
20:41پیش کرتے ہیں
20:42اب پہلے تو
20:43مجھے اس سوال
20:44کا جواب دے دیں
20:45کہ اس وقت
20:46پاکستان میں
20:47یہ جو بم
20:48پھٹے ہیں
20:50صرف پٹرولیم
20:52پروڈکٹ کی
20:52بات نہیں ہو رہی
20:53پوری
20:53اوورال ملک کے
20:55اوپر
20:55ساری کی ساری
20:56اکانومی
20:57ساری کی ساری
20:58زندگی
20:58ساری کی ساری
20:59عوام کا
21:00بٹھا جو بٹھایا گیا ہے
21:01پیدر پیگ
21:03دامات کے ذریعے
21:04کوئی ایسا
21:05شعبہ رہ گیا ہے
21:06کوئی ایسا
21:07سیگمنٹ آف
21:08سوسائیٹی رہ گیا ہے
21:09کہ جو
21:10اس
21:11بوجھ سے
21:12بچ سکا ہے
21:13ماں سوائے
21:14جو
21:15بڑے بڑے
21:16کرون روپے دے
21:17کے بڑے
21:17ادھے خرید رہے ہیں
21:18اور اس کے ذریعے
21:20لوٹ مار کر رہے ہیں
21:21ان پر کوئی فرق نہیں ہے
21:22ہزار پی آپ کر دیں
21:24دو ہزار پی کر دیں
21:25پر لٹر
21:26دے دونٹ کیئر
21:28دے دونٹ باؤزر
21:29اور ان کو پتہ ہی نہیں ہے
21:30تو اب مجھے بتائیں
21:32کہ عوام کو بچانے کے لیے
21:33کیا منصوب ہے
21:34آپ کے پاس
21:35ایسا پولیٹیشن
21:36ایسا ایکانومیس
21:37ایسا بزنس مین
21:38کہ جس سے
21:39ہم اس سے بچ سکیں
21:41یا اس
21:41بوجھ کو نیچے لے کے آ سکیں
21:43آپ کے اردگر جو
21:44ملک ہیں
21:45ادھر اتنی
21:46لوگوں پر
21:47ٹرانسفر نہیں ہوا
21:49سوائے
21:50یوکے میں
21:51جتنے کا آپ
21:52ایک لٹر دے رہے ہیں
21:53اس کے
21:54لگ بگ
21:55یوکے میں
21:56چل رہے ہیں
21:57کیوں
21:58کہ وہاں لوگوں کی
21:59قوت خرید جو ہے
22:01چار ہزار پاؤنڈ
22:02پانچ ہزار پاؤنڈ
22:03ایک ٹیکسی والا
22:04ایک
22:04سب سے نیچے
22:06جاؤگ کرنے والا
22:07وہ بھی
22:08دس نس پندر پندر لاکھ
22:09مہینے کا کماتا ہے
22:10تو وہاں
22:12اس کی ان کی
22:12قوت خرید
22:13یہ برداشت کر لیتی ہے
22:15ادھر آپ
22:16لوگوں کے ساتھ
22:17جو ظلم کر رہے ہیں
22:18لوگ جو لیاں پھلا پھلا
22:19کے بدوائے دے رہے ہیں
22:21تو اب
22:21ہن لوگ
22:22کسی معنو ماتھی آکر
22:23مفتا صاحب کو
22:24سانوی
22:25کوئی رہنمائی کرو
22:27اور
22:28مفتا صاحب
22:28اس حکومت کے
22:29اپنے عداد و شمار ہیں
22:30کہ اس سال
22:31فروری میں
22:32یہ دکھا دیتے ہیں
22:33یہ کوئی
22:34میں اپنی طرف سے نہیں
22:35عداد و شمار
22:36آپ کے سامنے رکھ رہا
22:36کہ پاورٹی ریٹ
22:38جو ہے
22:39ٹونٹی نائن پرسنٹ
22:40ہو گیا ہے
22:40ہائیس
22:41ان
22:42اوور ایڈ ڈیکڈ
22:43یہ
22:44حکومتی عداد و شمار ہیں
22:45سات برسوں میں
22:47پونے دو کروڑ افراد
22:48جو ہے
22:48مزید غریب
22:49معاشی عدم
22:50مساوات
22:51بلانترین سطح پر
22:52یہ اردو کے اندر
22:53بھی اس کا ترجمہ
22:53ملتا صاحب
22:54اوور ٹو
22:55حکومت کیا کر سکتی تھی
22:56جو اس نے نہیں کیا
22:58اور
22:58آسانی کی طرف چلے گئے
22:59یہ ٹیکس لگا دیں
23:00پیٹرل قیمتیں بڑا دیں
23:03شکریہ
23:03دیکھیں
23:03جتنی دیر آپ
23:04تمام حضرات
23:05یہ گفتوب فرما رہے تھے
23:06میں نے ایک ساتھ ساتھ
23:07یہ کام کیا
23:08کہ میں نے پرسنٹیج نکال لی ہے
23:09چھے مارچ کو تو قیمت تھی
23:11یا پہلی مارچ کو جو سیٹ
23:12تھی گئی تھی قیمت
23:13ڈیزل کی دو سو اسی روپے تھی
23:15اور آج دو سو پانچ سو پیس روپے ہے
23:16اس کا مطلب ہے کہ
23:17ڈیزل کی قیمت جو ہے
23:18یہ بڑھ کے پچاسی فیصد بڑی ہے
23:20پچاسی اشاریہ دو سات فیصد بڑی ہے
23:22اسی طرح
23:23دبل ہی ہوگئی یہ نا
23:25پیٹرول کی جو قیمت تھی
23:26وہ دو سو سکسٹی سکس روپے تھی
23:28دو سو ستہ سٹھ سٹھ روپے
23:29کہتے ہیں
23:30سترہ پیسے
23:31اور اب چار سو اٹھاون روپے
23:32اکتالیس پیسے ہوگئے
23:33تو ایک سو بانوے روپے چوبیس
23:35پیسے بڑی ہے
23:36یعنی کہ بہتر اشاریہ دو
23:38دو فیصد بڑی ہے
23:39تو قیمتیں جو ہیں
23:40وہ سبسٹینشلی بڑی ہیں
23:41حکومت دیکھیں
23:42اتنی اگر قیمتیں دنیا بھر میں بڑی ہیں
23:44تو حکومت کے پاس
23:45اس نے وسائل
23:45کسی حکومت کے پاس
23:46نہیں ہوتا ہے
23:47کہ وہ پیٹرول مہنگا خرید کے سستہ بیچ سکے
23:49کہ میں یہ کہہ بھی نہیں رہا ہوں
23:50پیٹرول مہنگا خرید کے سستہ بیچیں
23:51تو اس کی میں بلکل بات نہیں کر رہا ہوں
23:54یہ میں حسن عیوب صاحب سے بات پہگری کرتا ہوں
23:56کہ یہ دو تین افتے
23:57جو شباہ شایخ صاحب نے ٹرائی کی تھی
23:58وہ شاید اس لئے ٹرائی کی
24:00اگر ان کے حد میں
24:01یہ میں بات کر دیتا ہوں
24:01کہ وہ سوچ رہوں گے
24:02دو تین افتے کے لئے پرائز بڑی ہے
24:04تو اس کو اتنے جلدی نہ بڑھاؤ
24:06پاکستان کے اندر سمودی رکھو
24:07ہم دو تین افتے کے لئے
24:08پیسے کئی سے انتظام کر لیتے ہیں
24:09لیکن ظاہر ہے کہ
24:10یہ نہیں کر سکتے
24:11اور پرائز جو ہے وہ بڑھ گئی ہے
24:12جو میری کرٹسزم ہے
24:13وہ دفرنٹ ہے
24:14وہ دو قسم کی ہیں
24:16ایک تو میری کرٹسزم یہ
24:17کہ اگر آپ اس کو
24:18پرائیوٹ مارکٹ پر چھوڑ دیتے
24:19تو کتنی قیمت بڑھانا کی ضرورت نہیں ہوتی
24:21یہ جو آپ کا فارمولا ہے
24:22یہ اس وقت جو ہے وہ
24:23غیر مناسب ہو گیا ہے
24:25وہ ایک فارمولا ٹھیک تھا
24:26لیکن اب مارکٹ زمین آگے پیچھ ہو گئی
24:28کہ آپ کا فارمولا غلط ہو گیا
24:29تو بہتر یہ ہوتا
24:30کہ آپ اس کو پرائیوٹ مارکٹ پر چھوڑ دیتے
24:33اور میں آپ کو یقین دلا رہا ہوں
24:34کہ ڈیزل جو ہے
24:35میرے خیال سے چالیس پچاس روپے سستہ بھکرا ہوتا ہے
24:38اس وقت
24:38اور پیٹرول بھی پندرہ بھی اس روپے سستہ ہوتا
24:40دوسری جو میری گزارش تھی
24:41کہ اگر آپ نے ڈیزل کے اوپر پچپن روپے لیوی کم کی
24:45وہ اچھی بات ہے
24:45ڈیزل سستہ کر دیا
24:46لیکن یہ وقت نہیں تھا
24:48کہ پیٹرول کے اوپر ڈیزل بڑھ گوڑا ہے
24:49جب آپ بہتر فیصد کاؤس بڑھا رہے ہیں
24:51ایک سو بانوے روپے جب آپ کاؤس بڑھا رہے ہیں
24:53تو اس وقت پچھلے ہفتے بھی
24:55آپ نے ڈیزل کے اوپر پیٹرول کے اوپر لیوی بڑھائی تھی
25:10نقصاد نہیں کرتے
25:11اور جو ٹیکس لے رہے تھے وہ لیتے
25:13لیکن مزید نہیں پڑھاتے
25:14تو تھوڑی سی آسانی ہو جاتی
25:15دیکھیں
25:17پاکستان میں تین کروڑ موٹسائکلیں ہیں
25:21پاکستان میں
25:21اگر وہ تین کروڑ موٹسائکل والے
25:25اگر بیس بیس لیٹر بھی کرے
25:26تو وہ ساٹھ کروڑ لیٹر مہینے کا استعمال کرتے ہیں
25:30پاکستان میں توٹل تقریبا نوے کروڑ لیٹر استعمال ہوتا ہے پیٹرول
25:34جس میں سے ساٹھ کروڑ لیٹر کے لوگ کہتے ہیں
25:36کہ موٹسائکل والے استعمال کرتے ہیں
25:38لہذا اپنی جو ٹیکس کا جو انسیدنس یا برڈن ہے
25:41وہ موٹسائکل والوں کے اوپر پڑے گا
25:42اب آپ موٹسائکل والوں کے اوپر آپ کہہ رہے ہیں
25:45کہ تم سے ہم ایک سو ساٹھ روپے روز کا ٹیکس لیں گے
25:47جو ایک لڑکا ایک لیٹر پیٹرول بھارواتا ہے
25:49لیکن کسی کی ہزار اگر کی ارازی ہو
25:51آپ کی مجال نہیں ہے اور اسے ٹیکس لے سکیں
25:53کوئی بڑا ریل اسٹیٹ کا ٹائکون ہو
25:55اس کے مجال نہیں ہے آپ کی ٹیکس لے سکیں
25:58دکنداروں کا اوپر جب میں نے ٹیکس لگایا تھا
26:00روز کا سو روپے کا
26:01تو پوری مسلمی کھڑی ہوگی تھی میرے سامنے
26:03موٹسائکل کسی کی مطلب زمدرمے پہ کسی کے
26:06کراچی میں دکان ہو پندرہ بیس کروڑ روپے گیا
26:08آپ اس سے ٹیکس نہیں لیتے
26:09کسی کی ایپ سکس کے اندر بڑی سکان ہو
26:11آپ اس سے ٹیکس نہیں لیتے
26:13لیکن آپ کی نے موٹسائکل والا جو چلا رہا ہے
26:15صبح وہ چار ستے میں چلا رہا ہو
26:17یا سیانکوٹ میں چلا رہا
26:18آپ ہوتے ہیں بیٹا سو ایک سو ساٹھ روپے
26:20روز شباز شریف کے ہاتھ میں رکھ گئے
26:22تو یہ تھوڑی سی میری گزارش تھی
26:23کہ یہ تھوڑا سا اگر شہر ریم فرما لیتے
26:25تو بہتر ہے یہ جو دیجنل والٹ لے کر آئے ہیں
26:27وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم سبسیڈی دیں گے
26:28بیس نیٹر کی اوپر سو رپیا
26:30اس کو جو ہوگا وہ
26:32متقل کریں گے
26:33ایک ایپ اس کو ڈالوڈ کرنی ہوگی
26:35تو کیا یہ آپ کو لگتا ہے کہ یہ افیکٹیو ہوگا
26:38اور کیا اتنا جو ریجسٹر
26:40جو خالی موٹر بائک ہے
26:42اس کی اوپر ہر بندہ جو ہے وہ کرتا رہ گا
26:44چاہے وہ استعمال کریں نہ کریں
26:45وہ لے کے بیچنے شروع بھی کر سکتے ہیں
26:47دیکھیں صرف وہ ٹھیک ہے
26:51دیکھیں آٹے میں نمک کے برابر
26:52تھوڑی ہیر فیرت ہوگی
26:53لیکن زیادہ تر موٹسائکلواروں کو فائدہ ملے گا
26:55میں اس کے خلاف نہیں ہوں
26:57جو سندھ گورنمنٹ نے کہا ہے
26:58کہ ہم جس کی موٹسائکل ریجسٹر لے گی
27:00اس کو دو آزار روپے دیں گے
27:01اس پہ مجھے یقین نہیں آ رہا
27:03میں سچی بات بتاؤں
27:03کیونکہ وہ
27:05ڈسکرمنیشن بھی کرتے ہیں
27:05وہ اپنے مقصود لوگوں کو دیں گے
27:07اور اس میں اوپر بہت سارے مرور ہو جائے گی
27:09مجھے نہیں لگتا کہ وہ لوگوں کو ملے
27:10لیکن اگر یہ
27:11آپ مجھے نہیں بتا رہے
27:12کہ کس طرح لوگوں کو بچانا ہے
27:15لوگوں کو بچانا ہے
27:19جی جی
27:19صرف دیکھیں
27:20میں آپ کو بتاؤں
27:21کہ معاشی ترقی
27:22اور شہبار شریف ایک ساتھ نہیں ہو سکتے
27:24یہ ہم نے چار ساتھ میں دیکھ
27:25بہت اچھے رقی ہیں
27:28مفتر صاحب آپ بتا
27:29جی آپ کہہ رہے ہیں
27:30کہ شاہ میں
27:31نواز شریف صاحب کو واپس لانا ہے
27:33کوشش کی تھی
27:34میں نے بھی حسن یوب نے بھی
27:35لیکن وہ نواز شریف صاحب نہیں آئے
27:37شہبار شریف صاحب آگے
27:38ناظرین اب چھوڑی سی بریک کی طرف جائیں گے
27:41بریک کے بعد بات کریں گے
27:42ہمارے ساتھ موجود ہوگی ہے
27:44سلمان جاویز صاحب
27:45ڈریکٹر ساؤتھ ہیشیا ٹائمز
27:46ایک تینگ ٹینگ ہے
27:47اس کو ہیڈ کرتے ہیں
27:48ان سے جانیں گے
27:49کہ جس انداز سے
27:50ایران جنگ لڑ رہا ہے
27:52رسپانڈ کر رہا ہے
27:53خاص طور پر
27:54جو ہمسایہ
27:55مسلم ممالک ہے
27:56ان کے خلاف
27:57کتنا ٹھیک ہے
27:58کتنا غلط ہے
27:59ایران کو اس سے فائدہ ہو رہا ہے
28:01نقصان ہو رہا ہے
28:01تفصیل سے جانتے ہیں
28:07ناظرین پروگرام کے
28:08اس حصے میں بات کریں گے
28:10اس وقت جو
28:10جنگ ایران کے اوپر ظاہر ہے
28:12مسلط کی گئی ہے
28:13اسرائیل اور امریکہ کی طرف سے
28:15ایران کا جو جواب ہے
28:17جس انداز سے
28:18ایران اس جنگ کو
28:19رسپانڈ کر رہا ہے
28:20اسرائیل کے اوپر
28:21جو حملے کر رہا ہے
28:23ایران وہ
28:24ظاہر ہے
28:24جب بھی خبر ملتی ہے
28:25تو مسلم ورڈ کے اندر
28:27پاکستان کے اندر بھی
28:28اس کو
28:28مصبت انداز سے
28:29رسید کیا جاتا ہے
28:30لیکن جب ایران
28:32ان کے میزلز
28:33یا ان کے
28:33ڈرونز ہیں
28:34باقی جو چیزیں
28:35ہمسایہ ممالک کے اوپر
28:37اور بردر اسلامی ممالک کے اوپر
28:39خاص طور پر جب سعودی عرب کے اوپر
28:40کوئی گرتی ہے
28:41کوئی
28:42میزلز گرتا ہے
28:43کوئی ڈرون گرتا ہے
28:43تو ظاہر ہمیں تکلیف ہوتی ہے
28:45اور
28:46اسی کوشش میں ہے
28:47حکومت پاکستان
28:48کہ یہ لڑائی کا جو پھیلاؤ ہے
28:50اس کو کم کیا جائے
28:51اور خاص طور پر
28:52ایران اور بردر اسلامی ممالک ہیں
28:54جو جیسے سی کنٹریز ہیں
28:55ان کے درمیان یہ
28:56لڑائی کم سے کم ہو
28:58اور
28:58اس کا پھیلاؤ رکا جا سکے
29:00اسی کو پر بات کرنے کے لئے
29:01سلمان جاویز صاحب
29:02ڈریکٹر ساؤتھ ہیشیا ٹائمز
29:04تینک ٹینک ہے
29:05ان کے ساتھ
29:06ہم بات کریں گے
29:07سلمان جاویز صاحب
29:08بہت شکریہ وقت دینے کے لئے
29:09سلمان جاویز صاحب
29:11سوال جو کافی اٹھ رہے ہیں
29:12میرے ساتھ حسن یوب
29:13سلامباد میں ہیں
29:14چودہ اگلام صاحب بھی
29:15ہمارے پروگرام کا حصہ ہے
29:16سر سوال
29:17جو بنیادی طور پر
29:18اٹھایا جا رہا ہے
29:31ریسپونڈ کرنا ایران کا حق ہے
29:32لیکن جب وہ
29:34رییکشن دے رہے ہیں
29:35مسلم بردلی ممالک کے خلاف
29:38اس کے اوپر کیا آپ کا کومنٹ ہے
29:40اس کو کس طرح انداز سے آپ دیکھ رہے ہیں
29:41اور ایران اسے کیا حاصل
29:43اور مقاصد کیا حاصل
29:45اوبجیکٹس کر رہے ہیں
29:46اور کتنا نقصان ہو رہا ہے
29:47اور لیگلی اس کی کیا جسٹیفیکیشن ہے
29:50کیونکہ جو یو این کے آرٹیکلز ہیں
29:53جس سے ففٹی ون ہے
29:54کیا وہ لاؤ کرتا ہے ان کو
29:57جس کو ریٹیلی ایشن کے علاوہ
29:58جو ممالک جن کا ان سے کوئی لینے دینا نہیں
30:00ان کے اوپر وہ حملہ ہو رہے ہیں
30:02جی بالکل جیسے آپ نے اپنے پریامبل میں
30:05اور سوال میں بھی یہ بات کہی
30:06کہ ان کے اوپر ایک انجسٹ وار جو ہے وہ
30:09ایمپوز ہے اور اس کے اوپر پوری کی پوری دنیا
30:11جو ہے اس کا بیانیاں اس کا ناریٹیو
30:13ان کے حق کے اندر ہے
30:15پاکستان کے اندر سے بھی جتنی بھی آواز گئی ہے
30:17پاکستان کے فورن آفس نے
30:18یا پاکستان کے ڈیپٹری پرائم منسٹر نے
30:19یا پرائم منسٹر نے
30:20یا ایون اسٹیبلشمنٹ کی طرح سے بھی
30:22آپ کو جو تھوڑی بہت بات ملتی وہ یہی ہے
30:24کہ ان کے اوپر ایک
30:27ناانصافی والی جنگ جو ہے وہ
30:28مسلط کی گئی اور اس کو
30:29ازرائیل اور امریکنز انفورشنیٹی لیڈ کر رہے ہیں
30:32لیکن ایٹس سیم ٹائم اگر آپ
30:34ایرانیان ملیٹری سٹریٹیجی کی بات کریں
30:35دیکھیں جہاں ہم ان کے حق میں بات کر رہے ہیں
30:37اور جہاں پہ ہمیں ان کے ساتھ کھڑے ہونے ہیں
30:39وہاں پہ پوری پاکستانی قوم اور حکومت
30:41اور راست ان کے ساتھ ہیں
30:42لیکن جہاں پہ یہ دیکھیں گے
30:44آپ کے ان کی ملیٹری سٹریٹیجی کے اندر کے
30:45ہمیں پہ کوئی فلوہ نظر آتا ہے
30:47اور وہاں پہ ان کی جو بات ہے وہ ٹھیک نہیں ہے
30:50تو وہاں پہ بھی ہمیں اب ایک ہیلڈی کرٹیسزم
30:52جائے وہ
30:53ڈسکورس کا حصہ بنانی چاہیے
30:54اور ایران کے اوپر میں ایک دور جگہوں پہ بھی
30:57یہ بات کر چکا ہوں کہ
30:58وہ جو ایکسپینشن ہے ان کا
31:00ہوریزونٹل ایکسپینشن ہے جنگ کا
31:03وہ بسیکلی جو ہے تھوڑا سا
31:05اب بائٹ بیک کر رہے ہیں
31:07نہ صرف ایرانیانز کو
31:08بلکہ اس کے ساتھ ساتھ جو ان کے آس پاس کی ممالک ہیں
31:10چاہے وہ عرب سٹیٹس ہیں
31:11چاہے وہ سوٹیشن سٹیٹ ہیں
31:13سرنٹلیشن سٹیٹس ہیں
31:14چائنا ہے
31:15یا فارس کی سٹیٹس ہیں
31:16ان سب کو بسیکلی اب بائٹ بیک کر رہے ہیں
31:19سٹیٹ آف فورمس فارزیمبل
31:20ہم اگر سکیمبل لیتے ہیں
31:21پہلے ہم چلیں بات کرتے ہیں
31:22کہ انہوں نے جو میزائلز آگئے ہیں
31:24میزائلز کے اندر بھی
31:25اگر آپ دیکھتے ہیں
31:25تو وہ تراسی فیصد میزائلز جہاں ہیں
31:27وہ ہوریزنٹل ایکسپینشن میں
31:29وہ عرب ممالک کے اندر پھینک رہے ہیں
31:30اور اس کے اندر بھی
31:31وہ ملٹری بیسیز کو کم نقصان پنچا رہے ہیں
31:32وہ جو وہاں کے ہوتیلز ہیں
31:34وہاں کی جو باقی جگہیں ہیں
31:35ان کو کمپٹنٹ
31:37ایلیمنٹس کے اندر حصہ بنا کے
31:39ان کو وہ ٹارگٹ کر رہے ہیں
31:41آرگیمنٹ یہ بھی بھی دیا جاتا ہے
31:42کہ جی وہاں پہ ملٹری بیسیز ہیں
31:43تو وہ لیجنی میٹ ٹارگٹس ہیں
31:45بھائی لیجنی میٹ ٹارگٹس
31:46وہ اس وقت ہو سکتی ہیں
31:47جس وقت وہاں سے آپ کے پر
31:48کوئی اوفینس جو ہے
31:58اس وقت ہم یہ دیکھتے ہیں
32:00کہ اگر ایران کے پر ایک وار مسلط ہوئی ہے
32:02اور اس کے پر ایک دنیا ان کے ساتھ تھی
32:03حتیٰ کہ کچھ اور پین ممالک بھی ان کے ساتھ تھے
32:05اور امریکنز یہ بیانیاں بنانا چاہتے تھے
32:07کہ یہ ایک انسین مائنڈ ہے
32:09ایک انریشنل مائنڈ ہے
32:10جو دنیا کو خطرے میں ڈالا گیا
32:12تو وہ اس وقت اس چیز کو
32:13انفورچنٹلی پروف کر رہے ہیں
32:15سٹیٹ آف فرمس کو جو بند کرتے ہیں
32:17تو یہ بہت سے لوگوں کے ذہن میں
32:19یہ ایک شاید غلط فہمی ہے
32:20چونکہ سمندر کے معاملات
32:21جو ہیں سمندری معاملات
32:22میری ٹائم کے جو معاملات ہیں
32:23اس کے بنوارہ زیادہ فوکس نہیں ہوتا
32:25تو میری ٹائم کے اندر
32:26ایک تیریٹوریل وارٹر ہوتا ہے
32:27ایک انٹرنیشنل وارٹر ہوتا ہے
32:29انٹرنیشنل وارٹر کے اندر
32:30کچھ حد تک کا حصہ
32:32جو بندرگاہوں کے ساتھ اس کا ہے
32:33وہ ایران کا ہے
32:34دوسرے پہ امان کے ساتھ ہے
32:36لیکن جو بیچ کا جتنا حصہ
32:37جہاں سے ٹریٹ گزرتی ہے
32:38وہ انٹرنیشنل وارٹر ہیں
32:40وہ تیریٹوریل وارٹر نہیں ہیں
32:42اس کو جا کے بلوکٹ کر دینا
32:44اس کو بند کر دینا
32:45اس کو ویپنائز کرنا
32:46وہ ایک شورٹ ٹرم سٹیڈیجی کے طور پر
32:48تو کارامت ہے
32:49اور وہاں پر سے آپ کو شاید
32:52کوئیشن ٹیکٹکس پر مل جاتے ہیں
32:53لیکن ٹرمپ نے بھی خود کہہ دیا
32:54اپنی سپیچ کے اندر
32:55اس نے کہا ہے کہ جی آپ جانے
32:56اور ہرمز جانے میرا اس سے کوئی لے نہ دینی ہے
32:58کیونکہ یہ ان کو بائٹ بیک ہی نہیں کر رہی
33:00ان کی ٹریٹ کو کتنا زیادہ نقصان ہی نہیں پہنچا رہی
33:02اور اس چیز کے اوپر
33:04اب جو آس پاس کے ممالک
33:05جس میں آرہ ممالک بھی ہیں
33:06چائنا بھی جس کا نوے فیصد
33:08بہت سارا جو ٹریٹ کا ایلیمنٹ ہے
33:11وہ اس کے اوپر کھڑا ہوا ہے
33:12پاکستان اوپر کل پیٹرول کا جو بم
33:14پھوڑا گیا حکومت کی طرف سے
33:16وہ بھی اسی چیز کا اکشافتان ہے
33:18آلتو ہماری بھی اس میں کچھ انیپیسٹی موجود ہوگی
33:20اندر کی
33:20لیکن ساتھ ساتھ اس کا یہ سپیلوور ایفیکٹ
33:23ہماری طرف آ رہا ہے
33:24اور ساتھ ساتھ پھر آپ آگے جائیں گے
33:26تو انڈیا کی طرف یہ فارس
33:27بلکور صحیح ہے وہ چیزیں سامنے آ رہی ہیں
33:29چودی علام سیند صاحب بھی ہمارے صاحب موجود ہیں
33:31چودی صاحب جو ایک اہم نقطہ ہے
33:33اس کے اوپر آپ سوال بھی کر لیجئے گا
33:34وہ یہ ہے کہ اس کا جو اکنومک ایمپیکٹ آ رہا ہے
33:38پاکستان کے اوپر
33:38ظاہر ہے لاکھوں جو ہیں
33:40ملینز اف پاکستانی جو ہیں
33:41جی سیز کنٹریز کے اندر ایمپلائیڈ ہیں
33:44ریمیٹنسز آتے ہیں
33:45پچھلے دنوں
33:45ڈاکٹر فارق سلیم ہمارے پروگرام کے اندر موجود ہے
33:47وہ بھی کہہ رہے تھے
33:48اگر دس فیصد بھی ایمپیکٹ آتا ہے
33:50تو پاکستان کی محیشت کے اوپر
33:51وہ بہت بڑا ایمپیکٹ آئے گا
33:53چوئی صاحب
33:54ظاہر ہے
33:54اب یہ کافی اس کے اوپر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں
33:57چوئی صاحب
33:58آپ سوال بھی کر لیجئے گا
34:00بھائی آپ کا تو فرض ہے
34:02کہ آپ ایک
34:03بڑے اسلامی ملک ہیں
34:05یعنی سب سے بڑی اسلامی
34:08ریاست ہے پاکستان
34:09جس کے پاس
34:10ملٹری مائٹ ہے
34:12نیوکلر
34:13اور دوسرے
34:14اور ہر طرح کا آرسنل ہے
34:16اور ایک بڑے ملک کو
34:17اگلے دنوں
34:18ہم نے شکست بھی دیا
34:19پاکستان کا فرض ہے
34:20کہ ایران کو
34:21اور ارمو مالک کو
34:22ایک میز پر بٹھا کے
34:23ان پر منیمک پروگرام
34:25کہ آپ نے یہ کرنا
34:26اور یہ نہیں کرنا
34:27آپ نے یہ کرنا
34:27اور یہ نہیں کرنا
34:28بلکل ٹھیک فرما رہے ہیں
34:30سلمان جویز صاحب
34:31کہ بھئی وہ
34:32اپنے ہمسائے
34:33اسلامی مالک پر
34:35کس خوشی میں حملے کر رہے ہیں
34:36جبکہ وہ ان پر
34:37نہیں حملے کر رہے
34:38تو یہ بات
34:40چید بند کرانا
34:41یعنی اوپر حملے بند کرانا
34:43تو ہماری سب کی
34:44ذمہ داری بنتی ہے
34:45اور آپ اس میں
34:46کیا کردار ادا کرے
34:48جی جاویز صاحب
34:50جی اچھا
34:51اس میں جو
34:52سب سے بڑا
34:53ایلیمنٹ ہے
34:53جو کردار کی بات ہے
34:55پاکستان میرا خیال ہے
34:56کہ اس کے اوپر
34:56آلڈی کافی زیادہ
34:58ڈیویلپنٹس
34:59ہم سب نے دیکھا
34:59کہ کر چکے
35:00بلکہ اس کے اوپر
35:01تو ہمارے جو دشمن
35:02اور دوست ممالک
35:03دونوں ہی
35:04انگشتے بتندہ ہیں
35:05کہ بھئی یہ
35:06کیسے
35:07آنکر تارہ بناوا ہے
35:08ساری دنیا کا
35:09کہ امریکنز کو بھی
35:10یہ ٹیبل پہ لے کر آ رہا ہے
35:11ایرانیانز کو بھی
35:12لے کر آ رہا ہے
35:12اربز کو بھی
35:13لے کر آ رہا ہے
35:13اور پھر چینہ بھی جا کے
35:14ایک پانچ
35:15نکاتی فارمولا
35:16جو ہے وہ بھی
35:16لے کر آ رہا ہے
35:17تو اس چیز کو
35:18جب ہم سامنے رکھتے ہیں
35:19تو پاکستان
35:19اپنا کردار
35:20ہوتار ادا کر رہے
35:21لیکن
35:21ایڈ دی سیم ٹائم
35:23جیسے ابھی
35:23چوہ سامنے بھی
35:24یہ بات کی ہے
35:24کہ
35:26رسپونسیبیلٹی جو ہے
35:26وہ ان میجر سٹیکھولڈر
35:28کی ہے جو کہ
35:29اس کانفیٹ کے
35:30ڈائریکٹ حصہ ہیں
35:31that is
35:31ایرانیانز
35:32عربز
35:32این افکورس
35:33یو ایس این ازرائیل
35:34یو ایس ازرائیل کو
35:35اب اس کنے سے
35:35منس کر دیں
35:36دیر دو نوٹ
35:37وانٹ
35:37تو انڈ دس وار
35:38وہ تو چاہتے ہیں
35:39کہ بہر آگے پڑے
35:41وہ تو چاہتے ہیں
35:41کہ پرپیچویٹ ہو
35:42اور اگزیکٹلی
35:43اسی ٹرائپ کے اندر
35:44انفرچنیٹلی
35:45ایرانیانز جائیں
35:46اپنی ملیٹری سٹریڈی
35:46کے درو
35:47گر کے
35:48وہ پورے کے پورے
35:49علاقے کو
35:50والیٹائل کر رہے ہیں
35:51ہوگا کیا
35:51امریکنز اور
35:52ازرائیلیز
35:52یہاں سے نکل جائیں گے
35:53وہ آپ کو
35:54اس پرپیچویٹ
35:55کانفیٹ کے اندر
35:55چھوڑ دیں گے
35:56اور آپ
35:56آپس اپنے سارے
35:57بھیڑے کے
35:58بڑا اہم نکتہ ہے
35:59چھوٹی سی بریک
35:59اور اس کے اوپر
36:00مزید سلمان سے
36:01بات کرتے ہیں
36:05سلمان جویز صاحب
36:06ایک تو اپنا
36:07آرگومنٹ
36:07کنٹینیو کیجئے گا
36:08کہ ایران بھی
36:09ایک سٹرن لیول
36:10کے اوپر
36:10کے اوپر لگ رہا ہے
36:11کہ جو ان کی
36:12سٹریڈیجی ہے
36:12ازرائیل کے
36:13کہ یہ اپنے
36:14مسلم جو جی سی سی کنٹریز
36:15مسلم برزر کنٹریز
36:16ان کے ساتھ
36:17لڑائی ہو جائے
36:17وہ نکل جائے گا
36:18تو ظاہر ہے
36:19یہ جو لڑائی چل رہی ہے
36:20اس کے پھر کوئی
36:21ایفیکٹ تو آئے گا
36:22بات کے اندر
36:23اس کا ہینگ اوور
36:24ایفیکٹ بھی جیسے کہتے ہیں
36:25حسن آپ بھی
36:25کوئی سوال کرنا چاہ رہے ہیں
36:27میں سر جیہی پچھلی سی
36:28کونٹینیشن کر لیتا ہوں
36:29کہ یہ تو پرانا
36:31جو ایک ایجنڈا تھا
36:32اسرائیل کا
36:33کہ جس طریقے سے
36:33اس نے
36:34آپ دیکھ لیں
36:35کہ جتنے بھی
36:36مسلم ایمپائرز تھی
36:37ان کو
36:37توڑا ہی اس طریقے سے
36:38کہ آپس میں لڑائی کروائی
36:40یا ریجیم کے خلاف
36:41جو ہے وہ لوگوں
36:41اکسایا بغاوت کروائی
36:44ابھی جو لڑائی
36:45بظاہر نظر آ رہی ہے
36:46کہ
36:46جیسے ہوریزنٹل ایکسپنشن
36:48کی ہے ایران میں
36:49اس جو کونفلیکٹ
36:51اس کا ہوا
36:51جو کہ اسرائیل کے ساتھ
36:52اور امریکہ کے ساتھ تھا
36:54یعنی یہاں پر تو
36:56وہ اس قسم کے بھی
36:57اعلانات ہو رہے ہیں
36:59یا بیانات آ رہے ہیں
37:00کہ
37:00ہم آئل فیلز کو
37:01ٹارگٹ کر دیں گے
37:02ہم جو
37:04وارٹر کے پلانٹس ہیں
37:05ان کو ٹارگٹ کر دیں گے
37:06کیا اگر ایران میں
37:07بسنے والے مسلمان ہیں
37:09تو میڈل ڈیسٹ میں بھی
37:10جو دیگر ممالک ہے
37:11خلیجی ممالک
37:12وہاں پر بھی تو
37:12بسنے والے
37:13ان کے مسلم بردرز ہی ہیں
37:15اگر ہم ایرانیانز کو
37:38اگر آپ دیکھیں
37:39پاکستان کے لئے
37:40یہ بہت بڑا
37:41ایک ٹرکی فجر
37:42نہ صرف پاکستان کے لئے
37:43باقی مسلم ممالک کے لئے بھی
37:44افکورس
37:45ارب کے لئے بھی ہے
37:46ایک تو
37:47آلریڈی
37:48ارب اور پرجیان
37:49یہ آپس میں
37:50ایک صدیوں کی
37:51جو ان کی ایک مخاصمت ہے
37:52جنگ ہے
37:53وہ ٹرانسلیٹ ہو رہی ہے
37:54آج کل کے اس کانفرٹ کے اندر
37:55تو اس کو بھی
37:56ہم نے سامنے رکھنا ہے
37:57لیکن ساتھ ہی ساتھ
37:57پاکستان کی طرف
37:58اگر ہم آتے ہیں
37:59تو پاکستان جو ہے
38:00وہ چونکہ
38:01امیڈیٹ نیوٹ ہے
38:02تو ایک تو ہمارے
38:02دو اور فرنٹس کھل جائیں گے
38:04انفورچنیل
38:04جا کر یہ
38:05کانفرٹ زیادہ بڑھتا ہے
38:06ایک تو تیسرا فرنٹ
38:07تو ہمارا اکنومک ہے
38:07لیکن دو
38:08ملیٹری فرنٹس کھل جائیں گے
38:09نمبر ون
38:10از دبرا
38:10ارانین بورڈر
38:11اور نمبر ٹو
38:12دو میڈیٹیم ڈومینڈ
38:13جو ہمارا گوادر ہے
38:13ہمارے سمندر ہے
38:14عربین سی ہے
38:15وہاں پہ آپ کو یہ کانفرٹ
38:16جو ہے وہ پھر
38:17اس کے سپلوور ایفیکٹس
38:18آپ کے پر آنا شروع ہوں گے
38:20سیکنڈ جو چیز ہے
38:21وہ یہ ہے کہ
38:22ایرانینز کے اندر
38:23یہ ایک
38:23ان کی جنریشن کے اندر
38:25اب میڈیا کا دور ہے
38:26انفرمیشن کا دور ہے
38:27سائی اپس کا دور ہے
38:29غانز کو
38:29آپ کے مطلق جو ہے
38:30یہ پٹی پڑھائی گئی
38:31اور اس کے اندر
38:32انڈینز بھی تھے
38:32اس کے اندر باقی
38:33ہوسٹیل ایجنسز بھی تھیں
38:34کہ جی پاکستان نے
38:35انٹرمنشن کر کر
38:36کہ اغوانیس ان کو دباہ کیا ہے
38:37حقیقت اس کے ظاہر برعکس ہے
38:38اسی دریقے سے
38:40ایرانین ملبے کے اندر سے
38:41اگر تباہ کاری
38:42اگر اللہ نہ کرے ہوتی ہے
38:43وہاں پہ
38:43یا عرب کے اندر
38:44تباہ کاری ہوتی ہے
38:45تو اس کے ملبے کے اندر سے
38:46پاکستان کے خلاف
38:47جو ایک جنریشنل نفرت نکلے گی
38:50اس کا بھی خمیادہ
38:51ہمیں بہت نہ پڑے گا
38:52تو اسی لئے بھی
38:53یہ پاکستان جیسے
38:54جو جو پہلے سوال بھی
38:55کہتا ہے
38:55کہ ہم کیا کریں
39:07جیوگرافیکل پروکسیمیٹی
39:08ہم جیوگرافیکل
39:08ڈیوورس نہیں کر سکتے
39:09اس وجہ سے ہم
39:11ایران کو بھی
39:12سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں
39:13کہ وہ اپنی
39:13اس ملیٹری سٹریڈیجی
39:14کو ریوائز کریں
39:15اس کے اوپر نظر ثانی کریں
39:16اور عرب ممالک
39:18جو ہیں ان کو بھی
39:18نشانہ بنے ہیں
39:19اور ساتھ جیتا
39:20سٹریٹ آف فرموس جو ہے
39:21اس کے اوپر اپنی
39:22اجارہ داری نہ رکھے
39:23بلکہ اگر اس نے
39:23جتنا اس کو ویپنائز
39:24کرنا تھا کر لیا
39:25اب اس کو کھول دے
39:25اب اس کے اندر سے
39:27باقی ممالک بھی
39:28افیکٹ ہو رہے ہیں
39:28ہم تو ہوئی رہے ہیں
39:29تو اس سے پہلے کہ
39:30چائنہ اور فارس کے ممالک
39:32وہ بھی ایران کے خلاف
39:33جا کے کھڑے ہو جائیں
39:33جو کہ پہلے اس بیانیے
39:34کے حق میں تھے
39:35کہ ان کے اوپر
39:36انجسٹ وار بیمپوز ہوئی ہے
39:37اس سے پہلے
39:38ان کو اپنی
39:39اس ملیٹری سٹریڈیجی کے اوپر
39:40نظر سانی کرنے کے ضرورت ہے
39:42سلمان جویز صاحب
39:43وقت دینے کے لیے
39:44بہت شکریہ
39:45ظاہر ہے
39:45انتہائی سنسٹیف
39:47یہ معاملات ہیں
39:48اور ریاست پاکستانی
39:50سوالے سے
39:50میرے خیال میں
39:51ابھی تک
39:51جو بھی ڈیولمنٹس ہوئی ہیں
39:53انتہائی ذمہ داری کے ساتھ
39:54معاملات آگے بڑھا رہی ہے
39:56امید کرتے ہیں
39:57کہ ہمارے جو ایفرٹس ہیں
39:58پاکستان کی جو ایفرٹس ہیں
39:59وہ بارابر ثابت ہوں گے
40:10آپ سے ملاقات آپ سوار کو ہوگی
40:12یعنی دیجئے کا
40:13اللہ حافظ
Comments

Recommended