00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:00foreign
02:30This has been a long time for a long time.
03:00foreign
03:33ڈراغی سیکیورٹی پورسز نے ساؤدی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپلائن پر حملے میں استعمال ہونے والی جگہ کا پتہ
03:39لگا لیا
03:40ڈراغی حکام کا کہنا ہے میسن کے علاقے سے برون لانچ کرنے کے آلاتی قبضے میں لے لیے گئے
03:45حملے کے بعد سے ایسٹ ویسٹ آئل پائپلائن آردی طور پر بند ہے
03:49ایرانی وزیر خارجہ آباس اراغچی کا ترکیہ اور ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ
03:53خطے میں تنازیات کو پھیلے سے روکنے کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلائی خیال
03:58طور پر ایرانی وزیر خارجہ نے بہران کو پھیلے سے روکنے پر اتفاق کیا
04:14آبنائے حرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملے میں عملے کا ایک رکن حلاق چار زخمی ہو گئے
04:20ترشم جزیرے کے گورنر کا کہنا ہے جزیرے کے قریب ایرانی پجارتی کنٹینر بردار بحری جہاز کو نامعلوم سمت سے
04:27نشانہ بنایا گیا
04:28برطانوی میریٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کا کہنا ہے آج صبح آبنائے حرمز میں ایک بحری جہاز پر مزائل حملہ کیا
04:34گیا
04:34برطانوی اخبار فانننشل ٹائمز کی مطابق امریکہ نے آبنائے حرمز سے گزرنے والے تیل بردار بحری جہازوں کو مقصوص عقاق
04:42میں سفر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے
04:43ان کے لیے فضائی دفاع کے عقاق محدود کر دیا ہے
04:53ایران نے آبنائے حرمز کھولنے کے لیے امریکہ کو ساتھ شرائط پیش کر دی
04:57دسنی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے ایران نے سالسوں کے ذریعے امریکہ کو شرائط پیش کی مگر ان کی تفصیلات
05:02ظاہر نہیں کی گئیں
05:03ایران نے امریکہ پروازے کیا کہ شرائط پوری نہ ہوئی تو آبنائے حرمز نہیں کھولی جائے گی
05:08ایرانی بزارت خارجہ کا کہنا ہے خلیجی ملکوں کے ساتھ آبنائے حرمز پر پیر کو امان پر بات ہوگی
05:14ملاقات کا مقصد خطے کے ممالک کے درمیان بہتر افہام و تفہیم کو فروغ دینا ہے
05:27امر میں ہوسیوں کی تیز رفتار پیش قدمی نے امریکہ کو نئی مشکل میں ڈال دیا
05:31روائٹس کے ریپورٹ کے مطابق اس پیش رفت سے امریکہ کے لیے خطے میں ایک نیا سیکیروٹی چالنج پیدا ہو
05:37گیا ہے
05:38وہیرہ امر کے قریب ہوسیوں کو اس اہم آبی گزرگاہ پر ممکنہ کنٹرول سے
05:43ایران کو خطے میں تیل بردار سمندری گزرگاہوں پر دباؤ ڈالنے کا موقع مل سکتا ہے
05:47فاکس نیوز کے مطابق امریکہ نے ہوسی ملیشیا کے باب المندب کی جانب پیش قدمی پر اپنی نگرانی اور سیکیروٹی
05:54پڑھا دی
05:54وہیرہ عرب میں موجود امریکی تیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن پر تائنات امریکی بحریہ کو ہائی
06:02الیٹ کر دیا گیا
06:08پاکستان کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ایک اور عالمی گواہی سامنے آگئی
06:12ملیشہ کے وزیراعظم نے بھی موڈی کے گودی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا
06:16ایک انٹرویو میں بھارتی صحافی کی پہلگام واقعے کا حوالہ دیکھر پاکستان پر الزامات لگانے کی کوشش ناکام بنا دی
06:24انور ابراہیم نے کہا ہماری ایجنسیوں نے ایسا کچھ نہیں بتایا جس سے ثابت ہوتا ہو کہ پاکستان کسی دہشتگردی
06:31میں ملوث ہے
06:32بحیثیت وزیراعظم ان حقائق پر بات کر سکتے ہیں جو ریاستی اداروں نے دیئے
06:41مصطفیٰ کمال جس دن مناظرے کا کہیں میں حاضر ہوں
06:44مصطفیٰ کمال نے تین سو عرب خرچ کیے تو بجٹ دستا ویس دکھائیں
06:48مصطفیٰ کمال نے کہا میدان میں آ جائیں
06:51میں تو فیلڈ میں ہی ہوتا ہوں آپ تھنڈے کمرے میں پریس کانفرنس کرتے ہیں
06:55میل کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
06:57مصطفیٰ کمال اپنی صحت کا خیال رکھیں آپ وزیر صحت ہیں
07:00ویکنڈ پر کراچی آتے ہیں اور بات کر کے چلے جاتے ہیں
07:03غرور اور تکبر اچھی چیز نہیں ہے
07:06موصوف الیکشن میں پانچویں نمبر پر آتے ہیں
07:08مصطفیٰ کمال کو پتا ہونا چاہیے
07:10وسیم اختر اور مرتضی وحاب میں فرق ہے
07:21ملک میں مونسون کا نبہ اور آخری سپیل آج سے شروع ہونے کا امکان
07:25پی ڈی ایم اے نے سترہ ستمبر تک موستہ دار بارش کی پیش نظر
07:29الڈ جاری کر دیا
07:30راولپنڈی، ساوہباد، پنجاب، خرب پختورخواہ کے کئی شہروں میں بادل برسیں گے
07:34سندھ کے متعدد ازلا میں آج شام سے سولہ ستمبر تک بارش متوقع
07:38کراچی اور گردنواہ میں بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہو سکتی ہے
07:51پاکستانی میڈیا کا نیا انٹرنیشنل دور
07:54اے آر وائ پلس او ٹی ٹی پلیٹ فارم کا آغاز
07:57پاکستان سافٹ پاور برانڈ بن کر اُبرے گا
08:00صدر اور سی ای او اے آر وائ نیٹورک سلمان اقبال نے بتایا
08:04اے آر وائ پلس پر کانٹنٹ ساف سچتا ہے
08:07کسی فکر کی ضرورت نہیں ہوگی
08:09ایسا کمرشل نہیں ہوگا جو ہماری سماجی اقدار کے خلاف ہو
08:12اے آر وائ پلس بلکل فری ہے
08:15صرف ڈاؤن لوڈ کرنا ہے
08:16ہم نے بھارت سے دو محاضوں پر جنگ جیتی
08:18زمین اور فضاء کے علاوہ میڈیا کی جنگ بھی ہم نے جیتی
08:22دیجٹل میڈیا کی مدبے سالانہ پچھتر آراب روپے پاکستان سے باہر جا رہے ہیں
08:2720% بھی پاکستان میں روک لوں
08:29تو سوچیں کتنی بڑی موشی تبدیلی آئے گی
08:31میں نے شروعات کی ہے
08:32سب آئے اور مقابلہ کریں
08:34سلمان اقبال نے کہا
08:36آپ آئیں ہمارے لیے کانٹنٹ بنائیں
08:38جب تک ڈراما چلے گا رویلٹی ملے گی
08:41جاندار کانٹنٹ اب ایک پرک کی دوری پر
08:44اپنی پسند کا کانٹنٹ
08:45اپنے وقت اور اپنی سہولت کے مطابق
08:48سیر اے آر وائ پلس پر
08:57اس آباباد ہیلتھ اتھارٹی نے
08:59پیمت اسفطال کی اپتدائی اسیسمنٹ ریپورٹ
09:01تیار کر لی
09:01ذراعہ کا کہنا ہے
09:02ریپورٹ میں ایڈبین ڈپارٹمنٹ
09:04نرسنگ کلینیکل
09:05بائیو میڈیکل میں
09:05بے قائدگیوں کی نشان نہیں کی گئی
09:07ریپورٹ جالد وفاقی وزیرے سے
09:09ہیلتھ کو پیش کی جائے گی
09:13ہینا جعویت قتل کیس کی تحقیقات
09:15مقتولہ کے بھائی کا قومی کمیشن
09:17براہ انسانی حقوق کو ایک اور خط
09:19پوری مداخلت کی درخواست کر دی
09:21جی آئی ٹی تشکیل دینے اور غیر
09:23جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ
09:25خط میں کہا گیا ملکزی ملزم
09:27پیصل اسغر کا بھائی کامل اسغر
09:29کیس پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے
09:31کامل اسغر کی پولس اور فورنزک
09:34ٹیموں سے رابطے کے شواہد سامنے آئے ہیں
09:36قومی کمیشن اور وفاقی حکومت
09:38کامل اسغر کے مبینہ کردار پر
09:40ریپورٹ طلب کرے مقتولہ پر
09:42تشدد کے نشانات کی تصاویر سامنے آگئی
09:51کراجی منگوپیر تھانے کے باہر
09:53مقتول روشم کے اہل خانہ کا
09:54دھرنا چھٹے روز بھی جاری
09:56پولیس قاتلوں کو پکڑنے میں نا کام
09:58مقتول کے والد کا کہنا ہے جب تک
10:00انصاف نہیں ملتا بیٹے کی تطفیم
10:02نہیں کریں گے سات اور آٹھ ستمبر
10:04کی شب منگوپیر میں گھر میں ٹکیتی
10:06کی وعدات کے دوران ڈاکوں کی پائرنج سے
10:08پندرہ سالہ روشم جام بہت ہوا تھا
10:10مقتول آٹھ بہنوں کا اکلاتا بھائی
10:18کراجی میں بچے سے اتفاقیہ گولی
10:20چل گئی دوست جام بہت
10:22واقعہ گلشن اقبال میں بیت المکرم
10:24مسجد کے قریب پیش آیا
10:25بچہ گاڑی میں رکھے والد کے پرستال سے
10:28کھیل رہا تھا کہ گولی چل گئی اور اس کے
10:30بارہ سالہ دوست عبدالرقیب کو لگی
10:32پولیس کا کہنا ہے بچے کھیل رہے تھے
10:34گولی ہاتھ ساکھی طور پر چل گئی
10:37گاڑی کے اندر سے ایک خال ملا ہے
10:42ہر نائے کی شارک کوئلہ کار میں
10:44زہریلی گیس سے دھماکہ چار کانکن جام بہت
10:46پانچ زخمی جام بہت اور زخمی افراد
10:49کا تعلق سواد سے ہے
10:55پاکستان ویچول ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا
10:58بانوے فیصد بجٹ بچا لیا گیا
11:00اتھارٹی نے صرف آٹھ فیصد بجٹ استعمال کیا
11:03چیرمن پاکستان ویچول ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی
11:06بلال بن ساکیب کہتے ہیں
11:07اتھارٹی کی تمام میٹینز ویچول اور آن لائن ہوتی ہیں
11:11تمام امور لیپ ٹاپ پر انجام دے کر
11:13کاغذ اور سٹیشنری کی بچت کی جاتی ہے
11:15انتظامی امور کو نمٹانے کے لیے
11:17جدی تیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے
11:19اے آئی کی جدی تستعمال سے منٹو میں کام کر لیا جاتا ہے
11:27حکومت نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا
11:30لیکن بندوق کے زور پر مذاکرات کسی صورت نہیں ہوگی
11:33وزیر داخلہ بلوچستان زیاولہ لانگو کی نوجوانوں کی
11:36وفود سے ملاقات میں گفتگو کا آئین اور ریاستی نظام
11:39کو تسلیم کرنے والوں سے ضرور بات ہوگی
11:41دہشت گردی تشدد اور نفرت کو مل کر
11:44مسترد کرنا ہوگا
11:45محصوم جانوں کو نقصان پہنچانے والوں کی
11:47عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے
11:55کراچی کے علاقے گلوائی شیر شاہ میں
11:57رینجرز اور سی ٹی دی کی مشترکہ کاروائی
11:59فائرنگ کے تبادنے میں فتہ قبارش کا دہشت گرد
12:02حلاق شناکاری زیاور رحمان اور فکاری سیف اللہ کے نام سے ہوئی
12:05دہشت گرد سے اسلحہ اور بارود بھی برامد ہوا
12:08جمالی پل کے قریب وفاقی حساس ادارے اور سی ٹی دی کا چھاپا
12:12پلے ساہلکاروں کے قتل اور رینجرز پر حملوں میں ملاوظ
12:15فتہ قبارش کا ایک دہشت گرد مارا گیا
12:28نائن الیون کے پچھی سال بعد
12:30افغانستان پھر الکایدہ کا تربیتی مرکز بن رہا ہے
12:34واشنگٹن پوسٹ کے مطابق
12:36طالبان رجیم کے اقتدار میں آنے کے بعد
12:38الکایدہ نے افغانستان میں کم از کم آٹھ
12:40نئے تربیتی مراکز قائم کیے ہیں
12:42الکایدہ کی محفوظ ٹھکانے اور تربیتی کیم
12:45افغانستان کے مختلف علاقوں میں دوبارہ فاعل ہو رہے ہیں
12:48دہشت گرد تنظیموں نے افغانستان کے کم از کم چودہ صوبوں میں قدم جمع لیے ہیں
12:52الکایدہ ٹی ٹی پی سمیت دیگر گروہوں کو
12:55خوفیہ کا روائی کے لیے تربیت دے رہی ہے
13:01دو سو تین تالیس مسافروں کو لے جانے والا انڈونیشیا کا جہاز بوہیرہ جاوہ میں حادثی کا شکار
13:07ایک سو دو افراد کو بچا لیا گیا
13:09ایک مسافر حلاق لاپتہ ایک سو چالیس افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جانے
13:20مریم نواز کی بیٹی مہنور صفتر رشتہ اس زواج میں منسلک ہو گئی
13:25نکاح کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی منفرد انداز پینٹری
13:30دونوں بھائی گولف کارٹ میں سوار ہو کر تقریب میں پہنچے
13:35اور سنجیدہ چہرے پر میزہ کا جادو جگانے والے پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار
13:42لہری کو مدداؤں سے پیچھے چودہ برس بیٹ گئے
13:45لہری نے دامن، تلاش، کنیز اور تہذیب جیسی یادگاہ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے
13:51انہیں متعدد ایوارٹ سے نوازہ گیا
Comments